Prof.M.Ismail Profile
Prof.M.Ismail

@ProfMIsmail

11,462
Followers
432
Following
155
Media
8,838
Statuses

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
عمران کا شکوہ ہے کہ اسے ذلیل کیا جارہاہے ۔ میری بد دعا ہے کہ خدا عمران ، اس کے اہل وعیال، اس کے ہینڈلرز اور اسکی جماعت کو ذلالت کی گہرائیوں پر لے جائے کیونکہ اس کی صوبائی حکومت نے مجھے اور میرے خاندان کو ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
767
1K
4K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
پتہ نہیں کہ عمران خان کے پاس کونسے راز ہیں۔ جن کے افشا ہونے کے خوف سے پی ٹی آئی اور عمران کی گالیوں کو فوج برداشت کرتی ہے۔ اور عدالتیں ریلیف دیتی ہیں۔ جبکہ گلالئی اسماعیل کے ایک بات پر فوجی اداروں اور عدالتوں نے مل کر نہ صرف گلالئ کی بلکہ اس کی ماں اور میری زندگی اجیرن کردی ہے
438
688
3K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
ایک دفعہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ اگر پاکستان پسند نہیں۔ تو چھوڑ کر کہیں اور چلے جاؤ۔ میرے وکیل نے کہا جی ای سی ایل سے نکالو آج ہی چلا جائے گا۔ چیف جسٹس خاموش ہوا۔
28
358
3K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Just now at 1-45 AM some armed persons came in two vehicles. Gave bell and asked me to come out. I refused to come out and told them if they are policemen then they should come in day time. They are still waiting in the Street. Agencies of terrorist State are out of control.
299
871
2K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
یہ میرا مشاہدہ ہے یا آپ بھی اسی طرح محسوس کرتے ہیں کہ پاکستان میں جولوگ پاکستان، فوج، مذہب اور عمران خان سے محبت کرنے کے دعویدار ہیں ۔ وہ سب سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ بد زبانی کرتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں۔
301
234
2K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
کیا انڈیا سے فنڈز صرف ایک شخص الطاف حسین یا ایم کیو ایم بحیثیت تنظیم کے لیتے رہے۔ کیا الطاف حسین کو نیلسن مینڈیلا کہنے والے اور اس کی کیسز لڑنے والے اسی نیٹ ورک کا حصہ نہیں تھے ؟
61
284
2K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
6 years
گلالئی اسماعیل کو رہا کیا گیا۔تمام دوستوں کا از حد مشکور ہوں انٹرنیشنل میڈیا کا بھی بہت شکریہ۔ جنہوں نے گلالئ کے لئے آواز اٹھائی
77
187
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
29 days
یہ پنجابی نائی اتنی بڑی تعداد میں بلوچستان کیوں جاتے ہیں ؟
947
129
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
آج میری اور میری بیوی کی دہشتگردی کی عدالت پشاور میں ایک سو باسٹھویں پیشی تھی۔ سرکاری وکلاء کی عدم موجودگی کی وجہ سے تاریخ بدل دی گئی۔ اگلی پیشی پانچ جنوری کو ہوگی۔
83
355
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
عمران اور اس کے حواری کچھ شرم اور حیا کرے یہ کس منہ سے پیکا قانون کے تحت اعظم سواتی کی گرفتاری پر ماتم کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اس قانون کے تحت مجھے اغوا کرکے مقدمہ درج کیا، تین ماہ جیل میں رکھا اور پھر میری ضمانت خارج کرانے کے لئے ریاست کے وسائل کا بے دریغ استعمال کیا۔
29
350
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
پشاور جیل میں دیکھا کہ ایک مفتی صاحب نمازجمعہ کی امامت کر رہا تھا۔ جرم معلوم کیا تو پتہ چلا ایک سکول کا پرنسپل تھا اور اس پر ایک سو دس بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کر نے کا الزام ہے۔
89
280
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
میں شریف اور زرداری خاندانوں پر بنائے گئے مقدمات کو سرکاری فراڈ،منافقت،دھوکہ دہی اور جھوٹ سمجھتا ہوں۔کیونکہ ریاستی اداروں نے یہی فراڈ ہمارے ساتھ بھی کیا ہے۔ پاکستان میں جھوٹے مقدمات بنانا اور جھوٹے گواہ پیش کرنا عام بات یے
72
220
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
Anti Terrorism Court Peshawar dismissed all the allegations of Terror Financing against me, my wife and my daughter Gulalai Ismail today and the case was closed.
108
148
1K
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
Anti Terrorism Court 1 Peshawar, acquitted me and my spouse in the case of Sedition, Conspiracy against State, Terrorism and Terror Financing.
135
122
987
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Today the Pakistani Agencies tried to pick me at midnight to include me in the enforced disappeared persons.
154
312
826
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
What a hypocrisy, On one side it is propagated that USA is real enemy of Pakistan & Pakistan defeated it in Afghanistan & on the other side Pakistani Government is begging for a telephone call and wishing for broad based and longtime relationship.
54
177
846
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
A few days ago my Easy Paisa account was frozen. Today my ATM was not working. I visited MCB PWD Branch to know about the problem. The manager told me that my account was frozen by the real owners of the State. Now they want to deprive me from my small resources. @a_siab
117
218
796
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
فیض آباد میں راستے بند کرنے، گالیاں دینے اور حکومتی نظام کو تیس نہس کرنے والے مذہبی جنونی اپنے تھے اس لئے ان پر گولی چلانے سے انکار کرکے ان کو نقد انعام دیا ۔لیکن خڑ کمر اور چمن کے پختون پرائے اور دشمن تھے اس لئے ان پر گولیاں برسا کر موت کی نیند سلا دی۔
59
213
751
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
If Taliban fighting in Afghanistan are sons of the soil and they have control over 85% area of Afghanistan, then why are their dead bodies brought and buried in Pakistan ? Why are they not buried in the areas in their Control in Afghanistan.
45
149
747
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
اگر گلالئ میڈیا کے سامنے بیان دیتی کہ پی ٹی ایم کو ہندوستان اور افغانستان سے فنڈز ملتے ہیں۔ تو نہ اس کی این جی او بند ہوتی ، نہ وہ ملک چھوڑتی اور نہ ہم پر مقدمات بنتے۔
40
117
719
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
1 year
Congratulations to my Daughters @Gulalai_Ismail and @sabaismail on Completion their Graduation in Denver University Colorado USA & receiving their Degrees in Graduation Ceremony today.
137
76
741
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
عارف وزیر کے بہیمانہ قتل اور پی ٹی ایم کے دنیا بھرمیں احتجاج پر پاکستانی میڈیا کی خاموشی نے یہ بات ثابت کردی کہ پاکستان کا میڈیا اورصحافی نہ صرف جھوٹے ہیں بلکہ بے ایمان اور بزدل بھی ہیں۔ @najamsethi @murtazasolangi @marvisirmed @Matiullahjan919 @GulBukhari @KlasraRauf
110
158
705
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
کسی زمانے میں روسی نہ خدا کو مانتے تھےُ نہ روسیوں میں ماں بہن کی تمیز تھی۔ افغانستان میں روسی فوجی کی آمد بڑا گناہ سمجھا گیا۔ لیکن اب روسی دھریہ نہ رہے۔بلکہ ایمان لے ائے، اب وہ ماں بہن کی تمیز سیکھ گئے اور اب یوکرین پر حملہ بھی جائز ہے۔ کن منافقوں اور ایمان فروشوں سے واسطہ ہے؟
44
113
692
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
1 year
عافیہ ایک دہشت گرد عورت تھی اور عدالت میں اس ہر دہشت گردی ثابت ہوئی یے۔ دہشت گردی میں اس کو ڈائیمنڈ لیڈی کا نام دیا گیا تھا۔ ہم ملکی اور بین الاقوامی دہشت گردوں میں کسی کا بھی ساتھ نہیں دیتے۔ دہشت گردوں کو ان کی جرائم کی سزا ملنی چاہیئے ۔
598
85
674
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
کوئ سفارت خانہ بیچے، کوئی آئین توڑے اور کوئی ملک توڑے۔ بلڈی سویلین تم خاموش رہو کیونکہ تمہاری باتوں سے مورال ڈاؤن ہوتا ہے۔
17
151
654
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
What a Shame Country ruled by inhuman forces. A stupid Policeman is beating a Parliamentarian when he is being arrested from National Press Club Islamabad after a peaceful demonstration there.
88
291
625
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
مغلوں، سکھوں ، انگریزوں اور ان کے جانشینوں کی ایک ہی پالیسی ہے ۔ مخالف آوازوں کو مٹاؤ اور گھٹیا ترین کرداروں کو لوگوں پر مسلط کرو۔
70
119
632
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
پاکستان میں سرکاری سطح پر ایک امریکی اوباش عورت کو کیوں اتنی اہمیت دی جا رہی ہے ؟
103
69
604
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
26 days
آج کل بلوچستان سے متعلق نواز لیگ کے وزراء کی باتیں سن کر نواز شریف اور اس کی جماعت سے سخت نفرت ہونے لگی ہے۔ یہ بہت گرے ہوئے، ذلیل اور عوام دشمن ہیں۔ یہ لوگ اقتدار کی خاطر سب کچھ کرسکتے ہیں۔
119
99
554
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
اے این پی نے گلالئ کے خلاف گالیاں دینے کی مہم شروع کی ہے۔ فوج کے خلاف سیاسی نعرہ لگانا تشدد اور ایک لڑکی کو گالیاں دینا عدم تشدد۔ اسے کہتے ہیں باچا خانی پکار دہ۔
131
84
534
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
سراج الحق اور دوسری مذہبی و سیاسی جماعتیں حیات بلوچ کے قتل پر جلوس کیوں نہیں نکالتے، احتجاج کیوں نہیں کرتے۔ یہ لوگ کب تک کرایے کے قاتلوں کا کردار ادا کرتے رہیں گے؟
62
117
527
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
افغانستان میرے آباؤاجداد کا وطن ہے۔ افغانستان پر برے دن آنے سے میرا دل ڈوب رہاہے۔ اپنی بے بسی پر افسوس ہے کہ میں افغانستان کی کوئی مدد نہیں کرسکتا۔
29
56
525
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
غداری ، ریاست کے خلاف سازش، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات میں 2020 سے چلنے والے مقدمے میں مجھے اور میری بیوی کو دہشتگردی کے عدالت نے بری کردیا.
56
65
522
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
مذهب بھی کاروبار بن گیا یے۔ شاہ محمود قریشی درگاہ کے نام پر، طارق جمیل خوابوں پر اور سراج الحق کشمیر میں جہاد کے نام پر کماتے ہیں، جبکہ مذہبی جماعتیں اقتدار تک رسائی کے لئے مذہب کو استعمال کرتے ہیں۔
77
99
521
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں خاندان کے ساتھ رہ رہا تھا آئی ایس آئی اور ایم آئی کو علم نہ تھا۔ احسان اللہ احسان فوج کے قبضے سے بھاگ گیا۔ سرحدیں پار کیں ۔ آئی ایس آئی اور ایم آئی بے خبر ہے۔ کیا آئی ایس آئی صرف انسانی حقوق کے کارکنوں اور پی ٹی ایم کے پیچھے پڑی ہے۔ سوال تو اٹھے گا۔
11
136
505
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
کشمیر کو آزاد کرنے کے نغمے کا اثر الٹا احسان اللہ احسا�� پر ہوا۔ اور وہ آزاد ہوگیا۔
23
80
488
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Pakistani State filed FIR against me, my wife, and my daughter for funding Terrorism and Terrorists.
89
172
455
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
پہلے میں فالودہ اور رکشے والوں کے بنک اکاؤنٹ والی کہانیوں پر یقین کرتا تھا۔ لیکن اپنے خلاف جس طرح ڈھٹائی سے رکشہ، بارگین، اسلحہ اور پراپرٹی والوں سے بیانات لئے گئے ۔ تو یقین ہوا کہ زرداری اور نواز شریف کے خلاف بھی یہی ڈرامے کھیلے گئے ہیں۔
12
108
465
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
I am being asked to remain silent.
53
74
453
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Pakistani State is very much angry on Gulalai, therefore it had decided to Punish Gulalai Parents, me and my wife and have registered an FIR against me and my wife in Peshawar under Money Laundering charges.
77
194
437
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
Afghan Army is becoming strong and capable to defeat the terrorists going from Pakistan and joining Afghan Taliban. The dead bodies of Terrorists are brought to different areas of Pakhtunkhwa from Afghanistan regularly.
Tweet media one
53
90
420
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Pakistan has become an undemocratic State as the Government is violating the fundamental rights of the people of Pakistan and using inhuman tactics to press the voices of dissidents like Manzoor Pashtun of PTM #ReleaseManzoorPashteen
21
251
435
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
My wife fixed white flag for solidarity with Health workers as my two daughter and Daughter in law are working in Health Sector New York City.
Tweet media one
16
32
427
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
ایک آئین شکن اور غدار بیمار کیا اگر مر بھی جائے تو مرنے کے بعد بھی اس کی قبر کو پھانسی کی سزا دینی ضروری ہے۔
39
49
431
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
ہندوستان کو جمہوری اور سیکولر بنانا چاہتے ہیں۔ افغانستان کو تالیبان کے ذریعے چلاکر وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ پاکستان کو ناانصافی، دھوکہ دہی اور منافقت سے چلانا چاہتے ہیں۔
10
87
418
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
25 days
کچھ پنجابی اب بلوچستان کے مسئلے پر وہی کردا دہرا رہے ہیں جو ان کے والدین بنگالیوں کے خلاف فوجی آپریشن کے وقت ادا کر رہے تھے۔ کیا اس کا تعلق ائین کی حکمرانی سے ہے یا وسائل پر قبضے اور معاشی مفادات سے ہے ؟
112
93
425
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
طالب کی کمر افغان فوج نے توڑ ڈالی ہے۔ ان کو عزت کے راستے کی تلاش تھی جو ٹرمپ نے دے دیا۔
115
46
398
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
خبر چلائی تھی کہ گلالئ کو پشاور سے گرفتار کیا۔ اب ہمارے گھر پر چھاپے کس لئے. کیا ریاست اس کو قید میں قتل کرنا چاہتی ہے
31
132
393
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
بامیان میں بدھا کے مجسمے توڑنے والے ہیرو اور لاہور میں رنجیت سنگھ کے مجسمے کو گرانے والا مجرم۔ افغانستان کے تالبان ریاست مدینہ کے وارث اور پاکستان والے دہشت گرد۔ افغان دشمنی کی انتہا نہیں تو کیا ہے
9
100
403
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
عمران خان غلط فہمی کا شکار ہے کہ اس کا متبادل نہیں۔ پاکستان میں تو ضرورت کے وقت وزیراعظم باہر سے بھی درآمد کئے جاتے رہے ہیں۔
19
72
397
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
Geo reported that FIA refused to charge the Foreign woman in cyber Crime for blaming Benazir Bhutto on the ground that the Complainant was not the person aggrieved. While this FIA kidnapped me and then sent to prison on ananymous complaint. @Xadeejournalist @AzazSyed @a_siab
21
122
379
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Islamabad Police visits our home and asks about Gulalai. However Pakistan Mission in Geneva United Nations has given in writing that Gulalai is in Police Custody.
24
123
347
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
جو قومیں، گروہ اور لوگ دوسروں پر ہونے والے مظالم پر خوشی مناتے ہیں اور اپنے ساتھ ہونے والے مظالم پر روتے ہیں وہ ہمیشہ ذلیل ہوں گے۔
25
62
354
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
راؤ انوار نے چار سو سے زائد قتل کرکے پاکستانی عدالتوں نے بیگناہ قرار دے کر بری کردیا۔ جبکہ میں اور میرے اہل خانہ تین سالوں سے تین سو سے زائد دفعہ عدالتوں میں خوار ہوتے رہے ہیں۔
14
95
344
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
ہمارا ملک اور معاشرہ اس مقام پر پہنچا ہے جہاں منطق اور دلیل ختم ہوکر اندھے قوانین اور اندھی گولیوں کا دور دورہ ہے۔
8
64
349
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
عمران خان کا بہت بہت شکریہ کہ ان سب کو بے نقاب کیا۔ جن کو ہم بے نقاب کرنے کی کوششیں کرتے رہے لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔
8
63
344
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
پاکستان میں تالبان کے جھنڈے لہرانا ثواب اور حب الوطنی ہے لیکن افغانستان کے جھنڈے اٹھانا اور افغانوں سے یک جہتی کا اظہار کرنا قابل دست اندازی پولیس جرم ہے۔
24
42
341
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
اقوام متحدہ نے گلالئی اور اس کے والدین کی انسانی حقوق کی پائیمالی، ان کے خلاف اختیارات کے ناجا ئیز استعمال اور ریاستی دہشت گردی کے لئے حکومت پاکستان سے جواب طلب کیا ہے۔ دنیا گلالئی اور اس کے والدین کے خلاف پاکستان کی ریاستی دہسشت گردی کے خلاف آواز اٹھارہی ہے ۔
20
81
325
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
عمران خان کی حکومت کے ایک اہم عہدیدار کے خاندان کی امریکہ میں موجود کاروبار اور دولت کی کہانیوں پر حزب اختلاف، عمران خان ، فوج اور میڈیا کیوں خاموش ہیں۔ سی ٹی ڈی اور ایف آئی اے والے مقدمہ کیوں درج نہیں کرتے۔ چیف جسٹس سو موٹو کیوں نہیں لیتے۔ نیب حرکت میں کیوں نہیں آتی۔
28
92
330
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
فارسی کا ایک مقولہ ہے۔ کہ بے وقوف بھی وہی کام کرتا ہے جو ہوشیار کرتا ہے لیکن بہت خرابی کے بعد۔
3
58
326
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
کچھ لوگوں کی خام خیالی ہے کہ میں ولی باغ کی بدولت بولتا ہوں۔ ولی باغ نے مجھ جیسے لوگوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کبھی نہیں کیاہے اور نہ وہاں کوئی کچھ سیکھ سکتا ہے سوائے مریدی کے۔ میرا تعلق کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان سے رہاہے اور میری سیاسی تربیت وہا ں ہوئی ہے۔
42
33
328
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
Vehicles which are there near our home 24 hours and follow us where there we go. May be they are trying to get an opportunity to kill us. The two persons sitting inside cars , I am sure are from Pakistan Army.
Tweet media one
Tweet media two
73
140
303
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
پاکستان میں مذہب، فوج اور عدلیہ پر سوال اٹھانا جرم ہے۔ کیوں ؟
59
42
310
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
A heavy contingent of Armed Persons and Security Agencies raided our home in Islamabad just now
25
119
284
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
I was kidnapped from the gate of Peshawar High Court and then registered FIR in cyber crimes on ananymous complaint. But the American woman gets special status and protocol in Pakistan and is above law and Constitution like her supporters. @FarhatullahB @GulBukhari @a_siab
25
62
304
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 months
میرےاور میرے خاندان کے خلاف ایجنسیوں نے تحریک انصاف کی مدد سے جھوٹے کیس بنائے یہاں تک کہ ایک دفعہ ایجنسیوں نے پشاور ہائی کورٹ کے گیٹ سے اٹھایا۔ ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست تین ماہ تک نہ لگ سکی۔ دوسری طرف عمران خان اور تحریک انصاف والوں کے لئے راتوں رات عدالتیں کھل جاتی ہیں ۔
67
81
318
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
پاکستانی ریاست میں منتخب ایم این اے علی وزیر کو ہتھکڑی اور لمبی زنجیر پہنائی جاتی ہے اور چار سو سے زیادہ بے گناہوں کے قاتل راوانور کو سپریم کورٹ میں بھی پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ اور کوئی قانون، عدالت اسے جوابدہ نہیں بنا سکتی ۔ پھر بھی جج صاحب مجھ پر ریاست کا نام لینے پر غصہ ہے۔
3
62
304
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
Thanks to all those friends who supported us in the difficult times and who are happy on the dismissal of Terror Financing charges against me, my wife and my daughter. We will always stand for Human Rights, Civic Rights, Rule of Law and Democracy in Pakistan.
14
35
297
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں جن اخلاقیات اور طرز عمل کا مظاکرہ کیا گیا۔ اس سے کئی سوال اٹھتے ہیں۔ جن پر میں بات نہیں کرسکتا کیونکہ مجھ پر پابندی ہے۔
11
38
303
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
افغانستان پر ایک ایسا طبقہ قابض ہوا ہے جن کی تربیت میں بچپن ہی سے بھیک ، خیرات اور چندے مانگنا شامل ہوتا ہے۔
32
44
281
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
فرانس میں نقاب پر پابندی بری لیکن چین میں مذہبی رسومات و عبادات پر پابندی اچھی۔ کیا یہ فضل الرحمان اور سراج الحق کی منافقت کی انتہا نہیں؟
16
52
284
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
7 months
اسد قیصر صاحب کو اچکزئ صاحب کے ڈھیرے پر چھاپے کی بہت تشویش ہے۔ لیکن اس وقت وہ خاموش تھے جب اس کے دور حکومت میں اس کے محلے میں میرے اور میرے رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے پڑتے تھے ، خڑ کمر میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا اور الٹا ایف آئی ار مظلوموں پر کاٹے گئے تھے۔
8
93
291
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
صدر صاحب کہتے ہیں کہ علماء کے ساتھ ایک فیصلہ کیا اگر علماء اسکی مخالفت کریں گے تو خدا سزا دے گا۔ بھائی یہ اصول ہم پر بھی لاگو کریں، ہماری اظہار رائے پر کیوں غصہ ہوتے ہو، ہمارا معاملہ بھی خدا پر چھوڑو۔
25
46
288
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
سید منور حسین مرحوم نے بیت اللہ محسود کو شہید کہا تو اسٹبلشمنٹ کی دباؤ میں آکر جماعت اسلامی نے اسے امارت سے ہٹایا۔ کیا اب اسٹبلشمنٹ اپنے امیر المومنین کو اسامہ بن لادن کوشہید کہنے پر عہدے سے ہٹائیں گے ؟
20
43
268
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
کسی بھی ٹی وی اینکر میں یہ جرءت نہیں۔ کہ پوچھے کہ وزیرستان میں پاکستان فوج نے اس امریکی عورت کی کونسی قابلیت اور صلاحیت کو مد نظر رکھ کر پی ٹی ایم کے خلاف لگایا تھا۔ جس کا ذکر س نے اپنے تحریری بیان میں کیا ہے۔
14
42
278
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
مولانا فضل الرحمان زندہ باد۔ اختلاف اپنی جگہ لیکن بہادری دکھانے والے کی تعریف نہ کرنا بے ایمانی لگتی ہے۔
7
40
270
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
میرامسئلہ کشمیر، برما اور فلسطین نہیں ۔ میرا مسئلہ افغانستان میں دہشت گردی اور پاکستان کے پختونوں کی بنیادی حقوق سے محرومی ہے۔
30
44
255
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
کویٹہ کی نوجوان خاتون وکیل جلیلہ حیدر "پاکستان سے زندہ بھاگ" کے کلیہ پر عمل کرتے ہوئے آج اس ملک کو چھوڑ کر چلی گئی۔
15
49
262
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
عمران انتہائی بے شرم ، بیغیرت اور جھوٹا انسان ہے۔ شہباز گل کی گرفتاری پر کہتا ہے کہ جمہوری معاشروں میں ایسی گرفتاریاں نہیں ہوتیں۔ لیکن اپنے دور حکومت میں مجھے پشاور ہائی کورٹ کے گیٹ سے اغوا کرکے بعد میں سائبر کرایمز کا کیس درج کرکے تین مہینے جیل میں رکھا.
8
49
261
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
I stand with Marvi Sirmed @marvisirmed and her ideas.
224
17
255
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
I could not imagine the owners of State can become so mean. Those who sponsored International terrorism and made Pakistan a hub of International Terrorism and earned dollars from terrorism, now they are blaming me and my family for sponsoring terrorism and terrorists.
13
68
244
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے عمران خان، شہزاد اکبر ، مشرف، جہانگیر ترین، عثمان ڈار، اور فردوس عاشق اعوان کے ناموں پر جائیدادوں کی تفصیل اپنے کیس میں عدالت جمع کیں۔ جو ان لوگوں نے چھپا رکھی ہیں اب یہ سب منی ٹریل کب دیں گے۔
24
34
260
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
عدالت نے دہشتگردی کے مقدمے میں ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔ مقدمہ بنانے والے غصہ ہوئے تو اپنے کتے ہمارے پیچھے لگا دیے۔ توبہ د منافقو
18
41
252
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
ایف آئی اے کے کرتوت۔ میرے خلاف نامعلوم افراد کی درخواست پر اغوا کرنا اور جیل بھیجنا۔ اب امریکی عورت کے بے نظیر کو گالی دینے کےمعاملے میں کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے رہنما متاثرہ فریق نہیں۔ @FarhatullahB
17
49
256
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
اے این پی اور پیپلز پارٹی آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ باقی لوگ دم دبا کر بھاگ گئے ہیں یا عدلیہ کے خلاف کھڑے ہیں۔
11
41
248
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
A large number of male security person raided house of our relative in Peshawar on 10 June, harassed the women, One male member taken to Police Station with covered face , harassed, threatened. Women were told to keep them away from Dirty relatives like Gulalai and her family
28
111
231
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
جب عمران خان اور جنرل باجوہ ایک صفحے پر تھے۔ تو خڑ کمر میں بے گناہ لوگ مارے گئے اور مقدمہ بھی علی وزیر اور محسن داوڑ کے خلاف درج کیا گیا۔ پی ٹی آئی نے پارلیمان میں اس قتل عام اور مقدمات کی بھر پور تائید کی۔ آج یوتھیے اپنے آپ کو بڑے جمہوریت پسند اور فوج مخالف ظاہر کررہے ہیں۔منافقت
15
111
251
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
جب تک آئین کی بالادستی اور بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ نہیں ہوگا پاکستان میں کچھ بھی اچھا نہیں ہوسکتا۔
7
34
249
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
Pakistan has become a hell, the society has become extremely intolerant. This guy was killed by a man inside the court in Peshawar today. He was charged in blasphemy case. The killer said the Prophet PBUH ordered him in dream to kill this guy because he was Ahmadi (Qadiane).
Tweet media one
126
86
239
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
خوشاله شوم چه د محمود خان صیب غږ مي واوريد. د مشرف په کیس او ايکسټینشن باندی ئي واضح موقف پیش کړو. پښتون مشر سره داسي خبري خوند کوی.
9
32
239
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
چلو مان لیتے ہیں ہندوستان پاکستان کا بڑا دشمن ہے لیکن اسرائیل کا پاکستان سے کیا لینا دینا ہے۔ کیا کوئی مجھے یہ فلسفہ سمجھا سکتا ہے ؟
100
27
243
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھانا دہشت گردی اور غداری ہے جبکہ مسجدوں میں جہاد کے لئے چندے جمع کرنا اور کشمیر ڈے پر جہادی تنظیموں کے جلوس نکالنا امن پسندی اور حب الوطنی ہے
13
54
241
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
3 years
پاکستان کے اکثر لوگ افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کے قصوں سے بہت خوش ہوتے ہیں۔ کیا یہ لوگ پاکستان پر طالبان کے قبضے کے بھی خواہش رکھتے ہیں؟
21
41
238
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
5 years
پشتو میں کہتے ہیں کہ اگر اپنے آپ کو مشہور کرنا چاہتے ہو تو مسجد میں گندگی کرو۔ وینا ملک نے اپنی شہرت کے لئے ہمیشہ یہی راستہ اختیار کیا۔
30
36
235
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
طارق جمیل عام لوگوں کوتمام بیماریوں کا علاج کلونجی بتاتے تھے۔ لیکن خود اس پر یقین نہیں رکھتے اور کینیڈا میں کافروں سے اپنے دل کا علاج کرنے ان کے ہسپتال میں داخل ہوا۔
19
34
234
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
خبر ہے کہ پختون تحفظ مومنٹ کے سر گرم کارکن عارف وزیر پر طالبان نےحملہ کیا ہے۔ افغانستان سے امریکی فوج کے اعلان کے ساتھ وزیرستان میں طالبان جنگجووں اور پختونخوا کے مسجدوں میں دہشت گرد تنظیموں کے چندے اکٹھے کرنے کی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔
8
66
235
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
پولیٹیکل سائنس میں ایک ریاست پارلیمان، عدلیہ اور انتظامیہ (حکومت) سے بنتی ہے۔ لیکن پاکستان میں ان تینوں کی بجائے ان تینوں کو توڑنے والی قوت کو ریاست سمجھی جاتی ہے۔
4
61
230
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
4 years
پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز امریکی عورت کے موقف کو اچھال رہے ہیں۔ لیکن بے نظیر بھٹو کے خلاف نفرت انگیز باتیں کرنے پر اس کے خلاف سائبر کرایمز کا کیس کیوں نہیں بنا۔ اس میں وہ اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوئی۔ اور فوج کے ساتھ اس کے تعلقات کیوں ہیں اس پر کسی کو بات کرنے کا حوصلہ نہیں۔
32
43
231
@ProfMIsmail
Prof.M.Ismail
2 years
اچھے بھلے پختون زمان پارک کے باہر خیموں میں بیٹھے عمران کی چوکیداری کر رہے ہیں۔انگریز بھی کچھ پختونوں سے یہی کام لیتا رہا۔جن کے بچے اب بھی اس خدمت پر فخر کرتے ہیں۔5,000 سال کے غلام
66
45
231