Muhammad Tauqeer Hussain
8 months
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
سیدنا عبداللہ بن عمرؓ نے فرمایا
میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں سو رہا تھا( اسی حالت میں) مجھے دودھ کا ایک پیالہ دیا گیا۔ میں نے( خوب اچھی طرح) پی لیا۔حتیٰ کہ میں نے دیکھا کہ تازگی میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے ۔پھر میں نے اپنا بچہ کو(