ان کو سب سے بڑا دھچکا یہ لگا ہوگا کہ ہزاروں پرو ISPR اکاؤنٹس ایک دم عمرانی اکاؤنٹس ہوگئے اور پیچھے صرف تنخواہ دار ملازم رہ گئے
اس چیز نے انکی نیندیں اڑا دی ہونگی کہ جب بات عمران اور اسٹبلشمنٹ کی آئی تو عوام نے عمران کو چنا
کیونکہ عوام کو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور is now officially the largest social media trend in the history. This is the real voice of Pakistani people who stand behind
#ImanKhan
.
#MarchAgainstImportedGovt
ڈسکہ الیکشن میں رات دو بجے نوٹس جاری کرنے والے الیکشن کمیشن کا ایک سال کیس لٹکانے کے بعد ایک اور شرمناک فیصلہ ووٹ خریدار کومعافی اور ناقابل تردید ثبوت لانے والے کو سزا جناب الیکشن کمشنر صاحب اس کُرسی کے تقدس کو مزید پامال مت کریں اور استعفی دیں #الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
وطن عزیز میں کتوں کی ایک ایسی نایاب نسل پائی جاتی ہےجو ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کرنے پہ نہیں بولی رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا ثواب قرار دینے پہ خاموش رہتی ہے
ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کو گولیوں سے چھلنی چھلنی کرنے پہ زبان کو تالے لگ گئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نیشنل ڈیفینس فیکٹری سے اسلام آباد پولیس کو شیلنگ کا سامان پہنچا دیا گیا ہے۔
ڈیفینس فیکٹری کن لوگوں کے نیچے ہوتی ہے یہ سب کو معلوم ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
سازشیں کر کے حکومت میں آوُ عوام کے پیسوں سے عمرہ پر جاوُ اور پھر توقع کرو کے عوام آپ کو پھولوں کے ہار پہنائے تو ایسا بلکل نہیں ہوتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان چھپانا چاہتا تو چھپا سکتا تھا یہ بات مگر وہ کھرا اور سچا انسان ہے اس نے وہی بتایا جو ہے۔ پختونخوا کے لوگوں کے پاس لائسنس والا اسلحہ ہوتا ہے اور اسلام آباد آنے والوں کے پاس اسلحہ موجود تھا۔ یہ بات تو حکومت سے پوچھنی چاہیے جو بچوں اور خواتین پر بھی شیلنگ برساتے رہے۔۔
Asalam o Alaikum
Ksy hn sb?
Tabiat khrab thi to kch din sbse bat ni ho saki.
Aj bhi xiada phone to use ni kr sakti pr socha kch bat ho jye sbse,
Sunain ksy hn sb
🤲🏻🪷❣️ السلام علیکم
اللہ پاک اپ کا روزہ قبول فرمائے آمین اور رمضان المبارک کے صدقہ سے ہم سب کو مدینے پاک کی زیارت نصیب فرمائے روزہ افطار کے وقت مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲🌻🤲
میرے مالک میں منتظر ہوں تیری اک کنُ سے میں اس کائنات کو فیکوُن کی تشریح ہوتے دیکھوں اے میرے رحمٰن اللہ
ہمارے لیے وہ سب آسان کر دے جو ہم اپنے دِلوں میں رکھتے ہیں مگر اپنی زبان پر نہیں لاتے __🕋🤲
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Good morning
الحمدلله يا رب العالمين
رمضان كريم
Allah pak Ramazan main sub k gunnah maf farmyen
Ilahi Ameen
🌹🌹🌹🌹🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️
Israeli forces have airdropped Ramadan leaflets on Gaza, calling people to feed the needy.
The journalists denounced it as an example of “Psychological torture”.
The poster reads “provide for the needy and speak kindly”.
من پسند شخص کو گلے ملنا" چاے کا پہلا گھونٹ" الوادئی بوسہ" محبوب کا اولین لمس" شدید گرمی میں بارش" کانوں کی پسندیدہ آواز" ایک ہی انسان آنکھوں کا نور ہونا"
اللّه کی قسم یہ انسانی ضروریات ہیں عیاشی نہیں""🍂😌
These are the streets of Pakistan’s Federal Capital Islamabad right now.
From D-Chowk where the Anti-Riot force in anger thrashed down vehicles of PTI’s supporters.
This is vandalism. Almost 4 AM in Pakistan right now but State brutality continues.
تاریخ گواہ ہےجب شریف خاندان کا کوئی بھی فرد انصاف کے لئے عدالت سے رجوع کرتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ان کو انصاف دلانے سے نہیں روک سکتا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Eid Mubarak to everyone celebrating around the world! 🌙 Let's remember the people of Palestine and Gaza in our prayers, hoping for peace, safety, and prosperity for all.
🇵🇸🇵🇰✨💕
#EidMubarak
#عيد_الفطر
Don't engage your heart in grief over the past or you wont be ready for what is coming
Imam Ali ibne abi Talib a.s
صلي الله عليك يا امير المؤمنين علي ابن ابي طالب عليه السلام
#يوم_الجمعة #امام_علی #فزت_ورب_الكعبه #فزت_ورب_الكعبة