نایاب فاطمہ Profile Banner
نایاب فاطمہ Profile
نایاب فاطمہ

@SyedaNayabNaqvi

4,654
Followers
3,722
Following
134
Media
165
Statuses

خود سے خُدا تک 🥀

Watan_e_Aziz
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
7 months
And when they says who is your Wali? We say Ameer Al Momineen Imam Aliع-♥️♥️
Tweet media one
6
39
271
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
وہ دل بڑے غنی ہوتے ہیں جن کے رہنما علیؑ ہوتے ہیں ❤️❤️
Tweet media one
15
26
360
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
7 months
ملتا ہے ہمیں صدقہ خیر الانامؐ کا تقسیم ہو رہا ہے سب علیؑ کے نام کا آج کی نیاز درس دے رہی ہے یہ دونوں جہاں کھاتے ہیں لنگر امامؑ کا 🙏❤️🕊️ #نیاز_امام_جعفر_صادق
Tweet media one
11
30
354
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
دِل میرا ٹوٹ گیا جب میرا سالار گرا ایسے کوئ نہ گرا جیسے میرا علمدار گرا💔 #سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
10
56
327
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
قبر اصغرؑ کی بنانے میں بہت دیر لگی شاہ کو چاند چھپانے میں بہت دیر لگی 😭😭
7
38
300
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
السلام علیك یاسیدي ومولاي یاعلي بن الحسین السجاد (ع) 💔😭 #شہادت_امام_زین_العابدینؑ
4
36
279
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
Aye 𝐑𝐚𝐚𝐭 Na 𝐃𝐡𝐚𝐥𝐧𝐚 Ke 𝐔𝐣𝐚𝐫 Jayegi 𝐙𝐚𝐢𝐧𝐚𝐛 ؁ #شب_عاشور
10
20
261
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
میرا سلام ہو اُس امام ع پر کہ جس کی امامت کی پہلی شام شامِ غریباں تھی 🕯️😭 #شام_غریباں
Tweet media one
13
32
252
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
السَّلامُ عَلَى القاسِمِ بنِ الحَسَنِ بنِ عَلِیٍّ. #شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
9
31
259
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
خواہشِ جنگ چھپائی ہے وفا پوشی میں کتنے طوفان ہیں عبّاسؑ کی خاموشی میں #سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
Tweet media one
3
22
207
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
جگ میں تیرا نظامِ سخاوت عجیب ہے دنیا کو بانٹتا ہے مگر خود غریب ہے ❤️❤️
Tweet media one
4
11
191
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
کس شان سے آباد ہیں دو بھاٸی کربلا ایک شبابِ لافتیٰ ایک نوابِ کربلا ❣️❣️
Tweet media one
2
22
191
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
خوشیاں آتی ہیں کوئی غم نہیں ہوتا.. نیازِ امام جعفر(ع) دلاؤ تو رزق کم نہیں ہوتا!!
Tweet media one
8
5
186
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
زیب دیتا ہے اسے شبیہ پیمبرؐ ہونا ایک تو علیؑ پھر اس پہ علی اکبر ؑہونا #شبیہہ_پیعمبر_علی_اکبرؑ
Tweet media one
4
32
173
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
بچہ بچہ تیرا ہر عمر میں غالب نکلا پڑ گیا وقت تو اصغر بھی ابو طالب نکلا ❤️‍🩹#یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ
Tweet media one
5
34
170
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
بازار میں زینبؑ نے مرنے کی دعا مانگی جب شام کے لوگوں سے عابدؑ نے ردا مانگی💔
Tweet media one
4
10
158
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
Tasbeeh e Zahra؏ is remedy of my every pain♥️📿
Tweet media one
4
1
154
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
سجدہ گاہ ہے جو زمانے کی وہ جگہ ہے علیؑ کے آنے کی🙌🏻❤️ #ولادت_مولاعلیؑ
Tweet media one
2
13
158
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
آمدِ تقیؑ بتاتی ہے زمانے کو یہی اس گھرانے میں محمدؐ ہیں سبھی یا پھر علیؑ #جشن_میلاد_امام_تقیؑ
Tweet media one
2
12
155
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
کلثومؑ بنتِ حیدرِ صفدرؑ ہیں با کمال کلثومؑ مثلِ فاطمہ زھراؑ ہیں بے مثال ❤️🌸❤️ #UmmeKulsoomBinteAli
Tweet media one
6
4
155
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
بینائی نہ رہی تھی جو نکلے تلاش کو ہاتھوں سے شہہ نے ڈھونڈا ہے اکبر کی لاش کو #شہادت_ہمشکل_پیغمبرؑ
8
48
163
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
دشوار کتنی قید تھی کاظمؑ امام کی دیکھی نہ کبھی صبح آٸی نہ شام تھی 😭😭 #امام_موسی_کاظم
Tweet media one
7
12
149
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
سجدوں سے جس نے دہرکو آباد کردیا😍👑 خالق نے اس کو سید سجاد(ع) کردیا 🙌🏻💚 #ولادت_امام_سیدالساجدینؑ
Tweet media one
1
6
143
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
کرم پا گیا فطرس کرم حُسینؑ کا ہے ابھی زمین پہ پہلا قدم حُسینؑ کا ہے #جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدرؑ
Tweet media one
2
15
146
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
6 months
سجادؑ کے حصے میں یہ اِعزاز رہے گا سجادؑ پہ سجدوں کو بڑا نَاز رہے گا❤️ #جشن_على_زین_العابدینؑ
Tweet media one
2
23
150
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
آج کی فجر قیامت ہوگی زخمی سجدے میں امامت ہوگی #شب_ضربت_مولاعلیؑ
Tweet media one
8
21
150
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
ایسا کہاں کسی کو الماس ملتا ہے مانگے دعا بتولؐ تو عباسؑ ملتا ہے ♥️♥️ #ولادت_ابوالفضل_عباسؑ
Tweet media one
4
7
147
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
ھے سوگ ہر سو رب کے ولی کا اٹھنے کو ھے جنازہ مولا علی کا #شہادتِ_امام_علی
Tweet media one
3
15
142
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
9 months
Ya Zahra 💔
3
8
143
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
لاش قاسم ع کی پامال ہوتی رہی کربلا کی زمین لال ہوتی رہی 💔😭 #شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
Tweet media one
6
19
138
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
اس سے بڑھ کر اور کیا سخاوت ہوگی اے حسین ع آپ نے اکبر ع دے دیا ﷲاکبر کے لیے #شبیہہ_پیعمبر_علی_اکبرؑ
Tweet media one
5
18
132
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
جہاں میں پانچویں مولا کا جب ظہور ہے ولایتوں کے خالق بھی مسکرانے لگے ہر ایک روپ میں شیطان خوف کھانے لگے کے بار بار محمد (ص) زمیں پہ آنے لگے
Tweet media one
1
6
134
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
بتولؑ رو پڑی فضاؑء کو یہ بتاتے ہوۓ حسنؑ نے دیکھا ہے مجھ کو تماچے کھاتے ہوۓ 😭😭 #Martyrdom_OfBibiFatima
Tweet media one
5
9
132
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
وفاداروں کو وفاؤں کا امام؀ مبارک۔💫🌸 #ولادت_ابوالفضل_عباسؑ
Tweet media one
3
12
131
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
قبر زھراء(س) پہ سر کو جھکائے کُل کا مشکل کشاء (ع) رو رہا ہے 😭 #Martyrdom_OfBibiFatima
Tweet media one
6
11
131
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
سیدہؑ کے گھر سے لُوٹ لی تم نے بہار اے ابنِ ملجم تجھ پہ لعنت بے شمار
Tweet media one
7
9
129
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
قابلِ رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پالو، جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنا دے❤️
Tweet media one
1
7
120
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
دفن کرتے ہوئے زہراؐ کو بڑا روئے گا جو کبھی بھی نہیں رویا، بخدا روئے گا بیٹھ کر تُربتِ زہراؐ پہ علیؐ کی صُورت آج کی رات بقیعہ میں خدا روئے گا 😭💔😭 #اشھدانافاطمۃصدیقہ_الکبریؑ
Tweet media one
11
11
122
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
#شب_عاشور
2
47
132
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
ہے منتظ�� فرات شہ مشرقین کی صحرائے کربلا میں ہے آمد حسین ع کی 😭 #آل_محمدؐ_میدان_کربلا
2
21
125
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
آۓ وہ دن کہ تیرا در میرے قریب ہو خطاکار سی آنکھوں کو زیارت نصیب ہو ❣️❣️
Tweet media one
5
3
116
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
جشن قائم ہے جہاں اپنی عبادت کے لیے ہم جیےُ جاتے ہیں بس تیری زیارت کے لیے ❤🤲
Tweet media one
5
6
124
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
6 months
کیا بات ہے فاطمؑہ تیرے نورِ عین کی ملتی نہیں مثال کہیں بھی تیرے حُسیؑن کی #جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
Tweet media one
5
10
126
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
اندھیرے دُور ہوۓ روشنی کی آمد ہے ولاِء کے کعبے میں پھر سے علیؑ کی آمد ہے #جشن_میلاد_امام_نقیؑ
Tweet media one
2
7
115
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
ہنستے ہوئے نہ ہونے کو ہونا بنا دیا دشتِ بلا کو اِس نے بچھونا بنا دیا یہ کھیلنے کی عمر تھی ابن ربابؑ کی اصغرؑ نے موت کو ہی کھلونا بنا دیا #یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ
Tweet media one
3
12
111
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
آۓ اصغرؑ تو سبھی کی تھی صدا، بسم اللہ گھر میں اب پوری ہوٸی کرب و بلا، بسم اللہ شاہؑ نے کان میں اصغرؑ کے کوٸی بات کہی مسکراتے ہوۓ اصغرؑ نے کہا بسم اللہ
Tweet media one
3
6
116
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
عیدِ نوروز و تاج پوشیِ امام المتقیان امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب (علیہ السلام) مبارک ہو ♥️
Tweet media one
3
6
118
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
جہاں آیا قرآن وہ گھر جلا دیا تنها فاطمہ پہ جلتا در گرا دیا خدا جانے یہ درد کتنا مشکل تھا جس درد نے مشکل کشاء ع کو رولا دیا 😭😭 #اشھدانافاطمۃصدیقہ_الکبریؑ
Tweet media one
4
9
112
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
یہاں وہاں سے کسی کو، ادھر اُدھر سے ملا ہمیں امام بھی اپنا خدا کے گھر سے ملا ❤️ #ولادت_مولاعلیؑ
Tweet media one
2
14
112
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
مناؤں عید کے عیدوں کی عید آٸی ہے علی ع کی بیٹی مدینہ میں مسکراٸی ہے ♥️♥️
Tweet media one
2
5
105
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔 #شہادتِ_امام_علیؑ
3
12
107
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
7 months
حیا بانٹتا ہے شفا بانٹتا ہے خدا کی رضائیں مولا رضأ بانٹتا ہے ❤️❤️
Tweet media one
7
9
100
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
دل میں ارمان ہے مولا اس غریب دوست مجھ کو بھی عطا ہو حبیبؑ سا ❣️❣️
Tweet media one
5
6
100
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
سوال کر چکیں سیدہ زہرا۴ جواب لینا ہے فدک کا مہدی۴ نـے آکر حِســــَــــاب لینا ہے اللهــــــم_عجــــــــل_لوليــــــك_الفـــــرج #WiladatImamAlAsr
Tweet media one
1
2
103
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
لوگوں دل زھراؑ پہ قیامت کی گھڑی ہے آغازِ کربلا ہے مصیبت یہ بڑی ہے 😭😭
Tweet media one
2
8
96
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
اپنے ہی بچھڑے لال کا احساس مانگا ہے محسن (ع) لٹا کہ زہرا (س) نے عباس (ع) مانگا ہے.💔🥹
Tweet media one
1
2
98
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
6 months
ایسے کہاں کسی کو یہ الماس ملتا ہے مانگیں دُعا بتولؐ تو عباسﷻ ملتا ہے #جشن_اباالفضل_العباسؑ
Tweet media one
4
19
103
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
پنجتن (ع) کو دیجئے تحفا مبارک باد کا آج ہے جشن ظہور سید سجاد (ع) کا 🌼🧡🌻💚 #ولادت_سیدالساجدینؑ
Tweet media one
2
3
96
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔😭
2
9
92
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
8 months
مشکل کُشا کا بیٹا کرتا ہے ہوں فیاضی کچھ مانگ کر تو دیکھو دیتا ہے میرا غازی ❤️
Tweet media one
6
8
92
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
7 months
اپنی نگاہوں کو اُس طرف لے جاؤ جس طرف خُدا چاہتا ہے امامِ زمانہ عج خود نظر آ جائیں گے- ( علامہ نصرت عباس بُخاری )
Tweet media one
1
16
96
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
رمضان کے مہینے میں ایمان کی طرح مولا حسن بھی آئے ہیں قرآن کی طرح #جشن_میلاد_امام_حسنؑ
Tweet media one
3
4
95
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
محفل سجی ہوئی ہے جنابِ امیرٌ کی دنیا منا رہی ہے خوشیاں غدیر کی❤️ #غديركم_مبارك
Tweet media one
2
2
93
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
کرم کے بادل برس رہے ہیں، شرافتوں کا نزوّل ٹھہرا وہ بھی صادق، یہ بھی صادق، صداقتوں کا نزوّل ٹھہرا ❤️🌸🌸❤️ #جشن_محمدؐ_و_صادقؑ #جشنِ_میلادِ_صادقین
Tweet media one
3
4
90
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
رقم ہے اس کے  مقدر میں آب کوثر بھی جسے  نصیب ولائے نبی(ص) کا جام ہوا جناب شیخ کوجس نام سے عداوت تھی وہی نبی(ص) کا وصی اور وہی امامؐ ہوا #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ #جشن_میلاد_صادقینؑ
Tweet media one
4
7
92
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
زہر سے شہید ہوگۓ ہیں گیاروے امام ہمارا پرسہ قبول کرے امام العصر و الزمانؑ 😭😭 #شہادت_امام_حسن_عسکریؑ
Tweet media one
4
6
90
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
کتنی مظلوم ہے بیٹی رسولؐ کی آج تک نہ بن سکی تُربت بتولؑ کی 😭😭
Tweet media one
5
4
83
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
تشبیہہ دوں کسی سے مری کیا مجال ہے؟ بس اتنا کہہ رہی ہوں، حسن بے مثال ہے 💚 #جشن_میلاد_امام_حسنؑ
Tweet media one
5
7
89
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
ہر آنکھ میں آنسوں ہر دل اداس ہے لگتا ہے چاند محرم کا کہیں آس پاس ہے 💔 #سلام_یا_حسینؑ
Tweet media one
4
9
77
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
گھیرے رہے سپاہ مگر منہ نہ موڑنا حیدر ع کی یادگار ہو میدان نہ چھوڑنا #شہزادے_عونؑ_و_محمدؑ
Tweet media one
3
30
86
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
بعد از نبیؐ، بلند علیؑ تیری ذات ہے ہم کو علیؑ سے عشق ہے، سیدھی سی بات ہے #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
Tweet media one
2
6
84
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 months
وہ جس کو کوفہ کی گلیوں میں تھا اتارا گیا حسینؑ آج وہ تیرا سفیر مارا گیا #شہادت_سفیرِ_الحسینؐ
Tweet media one
3
16
83
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
6 months
علی کے لہجے میں جب یہ کلام کرتی ہے تو اس کو نہجِ بلاغہ سلام کرتی ہے #جشن_عقیلہ_بنی_ہاشمؑ
Tweet media one
4
17
80
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
یا نبیؐ اتنے ستم ہاۓ تیرے بعد ہوۓ ایسے اجڑے کہ نہ ساداتؑ پھر آباد ہوۓ #Martyrdom_MohsinIbneAli
Tweet media one
5
4
77
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
سلام اُن قدموں پر جو روضہ حسین ع کی جانب بڑھ رہے ہیں❤️ #چہلم_شہدائے_کربلا
Tweet media one
2
4
77
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
تم اپنے دل میں زیارت کی آرزو رکھنا یہ ان کا کام ہے جزبوں کی آبرو رکھنا ❣️
Tweet media one
2
8
73
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
زہر دغا پلایا زھؑرا کے گُلبدن کو اُمت نے مار ڈالا بعد علؑی حسنؑ کو 💔😭 #شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
Tweet media one
0
5
74
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
Khuda khair kre 💔😭
2
2
75
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
7 months
وہ آیا جو چہرہِ رب ہے خوشیاں مناؤ تیرہ رجب ہے 🎊🎉 #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
1
10
75
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
بابِ حسنؑ میں سارے فضائل شمار ہیں اوصافِ مصطفیٰؐ کے یہ آئینہ دار ہیں #جشن_میلاد_امام_حسن
Tweet media one
0
6
77
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
ہاۓ قاسم 💔😭 #شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
0
15
78
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
8 months
صل الله عليك يا فاطمة 💙
1
6
67
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 year
پہنچ گیا آج اپنی منزل پر کبریا کربلا چوم لئے خاک شفاع نے قدم حسین کے #خانوادہ_رسولؐ_درکربلا
Tweet media one
1
8
63
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
8 months
سلام ہو شکستہ پہلو پر 💔😭 #لعنت_بر_قاتلانِ_زھراء
4
6
66
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
7 months
" پیروں کے آبلوں سے جو خنجر کُچل گئی جو فکر کی حدوں سے بھی آگے نکل گئی دو ہاتھ آگے بڑھ گئی جو زوالفقار سے نسلِ یزید کاٹ دی چادر کی دھار سے" 😭😭 #شہادت_ثانی_زہراء
Tweet media one
3
14
67
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
اکبر ع وہ سو رہا ہے، یہ اصغر کی قبر ہے شبیر ع چپ کھڑے ہیں، یہ معیار صبر ہے #یوم_علی_اصغر_ابن_الحسینؑ
0
20
72
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
میرا بابا دنیا کا واحد مقتول ہے جسے دنیا کے ہر ہتھیار سے مارا گیا 😭💔 (امام سجاد علیہ السلام) #اللّٰھم_العن_قتلتہ_الحسینؑ
Tweet media one
3
20
69
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
شبیر ع کے بدن میں جو خون رہ گیا وہ شام میں سجاد ع کی آنکھوں سے بہہ گیا #شہادت_امام_زین_العابدین
Tweet media one
2
0
58
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
3 months
Forever in our hearts ❤️ #Raisi
Tweet media one
2
8
62
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
تاریخ میں اگر شام کا بازار نہ ہوتا شبیر ع کا عابد کبھی بیمار نہ ہوتا 💔😭
Tweet media one
1
0
54
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
26 days
قسمت کا کھیل ہے کس کو کیا ملا مشکل تمہیں مِلی مشکل کُشاءؑ ہمیں مِلا
Tweet media one
6
12
62
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
ڈوبے جو تیرے عشق میں بے باک ہو گۓ آکر تیرے حرم میں سب پاک ہو گۓ
Tweet media one
2
0
53
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
یہ دعا لب پر ہے پاکستان کی خاطر،، پنجتنؑ اسکے سدا ہو حامی و ناصر🖤🙌🏻 #پاکستان_عطائے_پنجتنؑ
Tweet media one
2
0
55
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
نو لاکھ سمجھ لیجئے بےکار کھڑے تھے جب سامنے عباس علمدار ع کھڑے تھے #سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
Tweet media one
4
20
56
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
5 months
یا علیؑ اُس دلاسے پر سلام جو آپ سر پر ہاتھ رکھ کر دیتے ہیں ♥️♥️
Tweet media one
1
2
51
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
Peace be upon you O' companions of Mazloom e karbala ؏ِ #companionsOfMolaHussain
4
19
54
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
2 years
تنہائی کی، غربت کی پریشانی کی شب ہے یہ خـانہ ء شبیـــر کی ویرانی کی شب ہے- ⏳🕯️💔😭 #شب_عاشور
Tweet media one
1
9
49
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
22 days
پروردگار بحق محمد و آل محمد ؐکے صدقے پارا چنار کے لوگوں کی حفاظت فرما آمین! #SecureTheParachinar
Tweet media one
Tweet media two
4
18
56
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
1 month
😭😭
1
11
50
@SyedaNayabNaqvi
نایاب فاطمہ
20 days
عابدؑ کے دل میں اُتر گیا بازار زینبؑ تیری ردا کو روتا رہا بیمار 😭😭 #شہادت_امام_زین_العابدینؑ
Tweet media one
6
16
54