Samna Mehreen Profile Banner
Samna Mehreen Profile
Samna Mehreen

@Sunflower_Samna

2,490
Followers
383
Following
612
Media
24,169
Statuses

Pakistan
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
رسول اللہﷺنےفرمایا: " ہر مسلمان پر(دوسرے) مسلمان کا خون، مال اور عزت حرام ہے۔" (صحیح مسلم: 2564)
17
13
139
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
GOD has given me another year to LIVE , LAUGH and LOVE and that is the best thing I could receive. 🖤🤍🖤 #Birthday2023 #NewProfilePic
Tweet media one
19
44
225
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
3 years
وَكَفٰى بِرَبِِّكَ هَادِيًا وَّ نَصِيْـرًا • اور بیشک ہدایت دینے اور مدد کرنے کے لیے تیرا رب ہی کافی ھے •
24
21
216
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
زندگی چے پہلی واری پراندہ پایا ۔۔ایڈا وڈا ۔😉 #پنجاب_دا_ثقافتی_دیہاڑا
Tweet media one
56
11
177
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@hinaparvezbutt حنا کیا آپ کو کبھی افسوس نہیں ہوا کہ آپ ایک ایسے انسان کا ساتھ دیتی ہیں جو مشکل وقت میں ہمیشہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے ؟
3
4
123
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Nothing cute more than a Shy Guy trying to explain how much he Loves you. ⭐⭐⭐
13
3
106
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@hTanveerAwan شاید ابھی بھی بہت سارے لوگوں کا ضمیر زندہ ہے جو اس وقت بھی صحیح کو صحیح کہہ رہے ہیں بہادری کے ساتھ
0
6
114
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
اگر پاکستان آج کا میچ جیت گیا تو میں @AbdulqadirARY پہ اپنے کرش( مطلب ___ مارنا) ختم کر دوں گی۔ 😅😅 #EngvsPak #T20WorldCupFinal
4
3
106
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
11 months
And many of us are here only for lack of money. #PakistanUnderStateFascism #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Tweet media one
6
35
100
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@TweetBinder @elonmusk This trend has been removed from the panel in Pakistan. Can you fix it?. We want it on panel
4
16
99
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
منسوب تیری ذات سے ، رعنائیاں تمام❤️ تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں❤️
2
27
82
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@AbdulqadirARY Cute lag rhy mashaa Allah .lakin hamary Khan sy kam 😍😍 @AbdulqadirARY
Tweet media one
4
2
91
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Black is such a Happy Color. 😍 #NewProfilePic
Tweet media one
13
1
77
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@HBLPak PSL ko cancel mat krna ..😭😭😭.. abi tu united ko bahir krna tha 😭😭😭😭😭😭
48
0
83
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@MaryamNSharif Shut up.... Apni shakal lay k dafa hojao... Bakwas krny ki zaroorat nh hai. Tmhry bahiyon ki trha nhi tha wo.
0
5
78
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
جب ہم Shireen Mazari جیسے لوگوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کریں گے تو پھر ہمارے پاس بس بلاول اور مریم جیسے نمونے ہی باقی بچیں گئے۔ یااللہ ہمارے ان گناہوں کو معاف کر دے جن کی وجہ سے یہ نالائق ��ور نااہل حکومت ہم پر مسلط ہوئی ہے۔ 🙏 #PakistanUnderSeige #عمران_خان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں
Tweet media one
3
22
71
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
I am Me and I won't change Myself for anyone....⭐ #NewProfilePic
Tweet media one
23
1
71
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@IG_Zahra ویسے خان کے مقابل بیٹھ کے حامد میر کی خوشی چیک کرو 😂
1
2
69
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Shameful...this channel should be banned and all these Galeez journalist too...👊😡 #GForGhatya
@SamiahKhanPAK
Samiah Rashid
2 years
Media is just a word that has come to mean bad journalism. - Graham Greene #G_For_Ghaleeza #GForGhatya
7
32
81
4
35
69
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
I'm waiting to see Murad Saeed on mic😍 .. ye Banda Bolta tha tu opposition bhag jati the . Aj chup kr k sunain gay.. good chance to speak Truth 😜 #muradsaeed #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
25
63
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
کیونکہ وہ دل سے بولتا تھا پرچیاں نہیں پڑھتا تھا۔ #قائد_انقلاب_عمران_خان
@BakhtawarGillni
Bakhtawar Gillani
2 years
قوم سے خطاب کرتے ہوے عمران خان ہی ججتا ہے #آرہاہے_الیکشن
Tweet media one
86
1K
6K
3
19
61
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@MashwaniAzhar جب تک آپ الیکشن کمشنر کی دھاندلی کو بے نقاب نہیں کریں گے آپ کسی بھی حلقے سے الیکشن نہیں جیت سکیں گے ۔کیونکہ ان کی ڈوری ہلانے والے آپ کو جیتنے نہیں دیں گے چاہے لوگ آپ کو جتنے مرضی ووٹ دیں۔ یہ بات یاد رکھیں @MashwaniAzhar
3
9
57
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@agentjay2009 Now there will be another check-mate when PTI will win the upcoming ELECTION with the 3/4 majority. #PTIWillWin
2
7
59
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@Rasia_here In another viral video, a woman was saying that we were caught and taken to the graveyard and police harassed us.
2
18
54
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Sorry dear #PMImranKhan Mery abu nh man rhy mery Jany pay ..💔💔.. but I'm on your side 💚💚🇵🇰 #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
4
15
52
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
3 years
1
1
56
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@DarakhshanR786 @Ama_008_ مصومیت لڑکیوں پر ختم ہوتی ہے ۔ لڑکیاں فوج کی محبت میں ہر وردی والے کو فرشتہ سمجھ لیتیں ہیں چاہے وہ اندر سے شیطان ہی کیوں نہ ہو
2
3
46
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@iihtishamm پرینک عوام کے ساتھ ہوا ہے۔۔۔ جس عدالت کو توہین عدالت لگانی چاہیے تھی حکومت پر وہ عدالت ہمیں تاریخ پر تاریخ دے رہی ہے ۔
6
3
51
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@SHABAZGIL تو آپ لوگ اس کو روکنے کے سدباب کریں
3
2
49
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@ZaidiAsima @Shahid_Abbasi_1 اور یہ وہی کافر ہے جس نے پوری دنیا کو یہ بتایا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور اسلام فوبیا کے خلاف اس نے پوری دنیا میں آواز اٹھائی ہے اگر نواز شریف یا کسی اور نے ایسا کیا ہے تو مجھے آپ لازماً بتائیں۔
14
3
46
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
آپ کا احسان یہ قوم یاد رکھے گی۔ ❤️ #ImranKhan
Tweet media one
7
5
43
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Vote done... 🏏🏏 ✌️✌️ #ByElection2022
Tweet media one
9
4
44
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
11 months
@JimmyVirkk باہر کے کسی جرنلسٹ نے یہ نیوز دی تھی کہ دو صحافیوں کو پاکستان میں قتل کیا گیا ہے جن میں سے ایک کینیا اور دوسرے کو پاکستان میں مارا گیا ہے۔ 💔
2
4
39
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
6 months
Red... 😃
Tweet media one
14
0
42
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@ImranKhanPTI صرف اورسیریز ہی کیوں پاکستان میں رہنے والے لوگ بھی دل و جان سے آپ کا ساتھ دیں گے ۔۔ اس الیکشن کمپین میں آپ کو کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی ۔۔ان شاء اللہ ۔ #ImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
8
34
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
7 months
@eyesmithca قاضی تو پھر بھی وہی سوال کرے گا کہ پرانے چہرے کہاں ہیں نئے چہرے کیسے آگئے ۔ ایک بات تو مان لیں اب ہم کہ کچھ بھی کر لیں انہوں نے کوئی بھی نشان تحریک انصاف کو پارٹی کے طور پر نہیں دینا
3
3
38
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@Aqibjaved000 اس بار ان سب کے نہ بک پانے کی اصل وجہ عوام میں وہ شعور ہے جو عمران خان نے دیا ہے۔ جب اس نے کہا تھا کہ غلامی سے موت بہتر ہے ۔۔
0
5
41
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@Naya__Pakistan_ Done...❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
16
8
38
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@ShahidKhaqanA یہی وجہ ہے کہ لوگ آپ کے خلاف ہیں آپ عوامی فیصلے کو جہالت کہتے ہیں ۔
1
3
39
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Tweet media one
11
2
38
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
7 months
@WaqasnawazMD پتہ نہیں اللہ تعالی کی کیا مرضی ہے یہ لوگ جب بھی کچھ کرتے ہیں عمران خان کو گرانے کے لیے اللہ تعالی عمران خان کو اور زیادہ عزت سے نواز دیتا ہے ۔۔ اور شوکت خانم تو ایک آزاد ادارہ ہے اس کے ساتھ ایسا بغض سمجھ سے باہر ہے ۔۔
1
6
40
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
کسی غریب سے غریب ملک کا کوئی صحافی پاکستان میں ایسے قتل ہوا ہوتا تو اب تک وہ ملک ہنگامہ اٹھا چکا ہوتا۔ @CMShehbaz آپ نے اب تک کیا، کیا ہے ؟ اگر آپ وزیراعظم بننے کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتے تو وزیراعظم بنے ہیں کیوں تھے؟ کچھ خدا کا خوف کریں۔ #ArshadSharifShaheed
3
28
30
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
37
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
میری دُعا ہے کہ کبھی کسی معصوم عورت کے خواب کسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں ⭐
7
4
37
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@Naya__Pakistan_ اگر کسی گورنمنٹ ہسپتال میں آپ کا کوئی جاننے والا نہیں ہے تو آپ ایک بات جان لیں کہ آپ وہاں پر ذلیل ہونے والے ہیں ۔ بہت کم ہسپتال کا سٹاف اچھا ہے۔ گورنمنٹ ہسپتال کی آدھی سے زیادہ مشینری خراب پڑی ہوتی ہے اور کئی ماہ گزرنے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی۔
0
6
36
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال ،دل دکھانے والے تبصرے ہیں۔ اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیف کم ہو سکتی ہیں۔ ⭐
5
1
34
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@KrqOfficial ماروی سرمد لاکھ غلط ہو تب بھی آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا اس کو گالیاں دینے کا اس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا۔ آپ اس کے باپ نہیں تھے ۔ انسان کو پہلے اپنی زبان کو قابو میں رکھنا چاہیے پھر کسی اور کو کچھ کہنا چاہیے سر۔
14
1
34
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
11 months
@Haqeeqat_TV امریکہ نے دوسرے ملکوں پر جنگ مسلط کر کے اپنے ہتھیار بیچے اور اب بیماریاں مسلط کر کے اپنی دوائیاں بیچ کے ڈالر کما رہا ہے ترقی کرنے کا یہی طریقہ ہے شاید ان کے پاس
2
11
32
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@SdqJaan الیکشن کمشنر کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے۔۔۔ مخصوص نشستوں پر کسی بھی وقت لوگ لائے جاسکتے ہیں اس کا ضمنی انتخاب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔۔ #الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو
0
16
31
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
کی محمد سے وفا تو نے، تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوحِ و قلم تیرے ہیں #رحمت_اللعالمین_ہمارے_نبیﷺ #ProphetMuhammad
Tweet media one
3
16
28
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@SdqJaan میں ان لوگوں پے تاحیات بین چاہتی ہوں پلیز اس پہ کوئی ٹرینڈ چلائیں تا کہ حکومت اس چیز کو نوٹس کرے۔
2
4
27
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Bhool mat jana Pakistan k logon .. #چلو_چلو_کپتان_کے_ساتھ
@NaikRooh
آزاد رینــچ
2 years
چلو ہم نہیں کہتے کہ رجیم چینج آپریشن کسی ڈیل کا نتیجہ ہے. لیکن ان سب کا کیا کرنا ہے؟ 🫣
121
4K
6K
1
38
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Wanna eat?? 😉😛
Tweet media one
11
1
27
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے کھڑے رہو گے کہاں تک، تماش بینوں میں؟ #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #JusticeForArshadSharif
0
22
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
To be beautiful means to be yourself. You don’t need to be accepted by others. You need to accept yourself.🙂🌷 #NewProfilePic
Tweet media one
7
3
31
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Good food that we have in our plate is a result of the immense amount of hard work that is put at various stages...⭐ Consume it with utmost respect. PLEASE DON'T WASTE FOOD. 🙏 #WorldFoodDay #16octobre
1
22
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں کسی صحافی کی وفات پر اس قدر دکھی بھی ہو سکتی ہوں۔ پچھلے ایک سال میں ٹوئٹر پر سب سے بری خبر میں نے یہی سنی ہے۔ 💔💔 #ArshadSharifShaheed
5
0
29
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
6 months
جب آپ کو اچانک پولنگ ایجنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ APO کی ڈیوٹی بھی نبھانی پڑ جائے۔۔۔ اور ساتھ میں پریزائڈنگ آفیسر کی مدد بھی کرنی پڑے وہ بھی رات 9:30 تک۔ @BolnaZarooriHai @Mahr_Zaada12 @Meericiuos #VoteForImranKhan #Elections2024 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45
12
10
27
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@MianAliAshfaq مجھے خوشی ہے کہ ان کو رہائی مل گئی ہے لیکن کس انسان کی عزت نفس کیسے واپس آئے گی جب اس انسان پر اس قدر ظالمانہ تشدد کیا گیا ہو کہ اس کو لوگوں کے سامنے بے لباس کیا گیا ہو😑😞
2
4
25
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
من پسند شخص ہر مرض کا علاج ہوتا ہے۔💜
5
1
28
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@GillaniAwais @Naya__Pakistan_ FIA ka letter a jayega 😂
0
1
25
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
واحد چیز جو گھر والے بس مجھ سے بنواتے ہیں ۔۔ 😅 یہ حلوہ ہے ملائی کا اور بہت مزے کا ہوتا ہے۔
Tweet media one
13
0
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@MaryamNSharif پہلے تو آپ اپنے باپ سے کہیں کہ وہ ایرانی قلین سے لے کر بھارت سے ملنے والے سارے تحفوں کی ڈیٹیل دی انہوں نے کتنے پیسے دے کے وہ سارے تحفے جاتئ امرا میں رکھے ہیں پھر آپ عمران خان سے حساب مانگنا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
8
25
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
6 months
زندگی میں پہلی بار میں نے بھی پولنگ ایجنٹ بننے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے کیونکہ عمران خان کو اس ٹائم ہماری ضرورت ہے اور ہمیں ایک ایک ووٹ کی تو ووٹ کی حفاظت سب سے ضروری ہے۔ #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #Election2024
Tweet media one
10
1
26
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@ICT_Police @RizwanGhilzai پہلے کیا آپ سو رہے تھے ؟ چھوٹا سا اسلام آباد ہے آپ لوگ وہاں پر بھی یہ سب کچھ نہیں روک سکتے
3
3
25
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
اپنے گھر کو جاتی سڑک کے علاوہ ہمیشہ وہ سڑک سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے جو نانا نانی کے گھر جاتی ہے۔ 💜💜😍
Tweet media one
3
1
27
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@UrduVirsa وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا اسے میری چپ نے رُلا دیا جیسے گفتگو میں کمال تھا 🙂
3
3
26
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
5 months
تُم نے دَیکھی ہی نہیں زَخم پہ مرہم کی جلن تُم نے دیکھا ہی نہیں چَہرے پہ دُھتکار کا دُکھ 🙂
Tweet media one
12
2
24
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@fawadchaudhry اگر وہ نہیں آتے تو کہہ دیں گے کہ اس کا سگنیچر ٹھیک نہیں تھا اس کا ہے ہی نہیں۔ کس قدر گھٹیا planning ہے ان لوگوں کی 😣😣
1
8
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
1
11
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
11 months
@Waqarkhan123 پوری قوم ہی اس وقت غیبی مدد کا انتظار کر رہی ہے
0
2
24
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
This imported government is trying to create a system in which there is no democracy and no elections, it will cost them and the nation dearly. #سازشیوں_سے_نجات_کا_سال
0
11
21
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Best one 😂😂😂 #ElectricityShutDown
Tweet media one
0
4
24
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@farhan_saeed @ImranKhanPTI یقین کریں فرحان عوام کو سب کے چہرے اب یاد ہیں کہ کون ساتھ تھا اور کون نہیں اور کون ڈر کے مارے نہیں بول رہا تھا ۔۔ عمران خان کے خلاف بھی ہوں تب بھی اس ظلم اور بربریت کے خلاف آواز اٹھانا سب کا فرض ہے۔
1
4
24
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
اس ملک میں رہنے والوں کے لیے ایک چھوٹا سا سبق ۔۔ دیکھ سوچ لیں کہ آپ کس طرح پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ #Establishment 👎👎 #arshadshareef 💔
Tweet media one
Tweet media two
3
8
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@fawadchaudhry بولنا تو نہیں چاہیے لیکن حد ہے بغیرتی کی ۔ یہ لوگ پاکستان میں بھی اب کیا یہ چاہتے ہیں کہ ہر بندہ دوسرے صوبے میں ایک پاسپورٹ لے کر جائے ۔۔
0
5
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
تیرے بغیر گزرتے ہوئے دنوں کی قسم یہ دن گزر بھی گئے ،تو تجھے نہیں ملنا ⭐⭐ #NewProfilePic
Tweet media one
4
0
21
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@MashwaniAzhar نہ چھیڑو انہیں وہ ستائے ہوئے ہیں 😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
15
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
باپ کے بعد جو شخص عورت کے ناز نخرے اٹھاتا ہے وہ اسکا شوہر ہوتا ہےاور یہ بات کچھ خواتین ماننا تو دور کی بات سننا بھی گوارا نہیں کرتیں۔ 😐😐
4
1
23
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Mine . 😍😍
Tweet media one
9
0
22
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
3 years
جس حساب سے یہ کھیل رہے ہیں اینڈ پے دعائیں ہی کرنی پڑیں گی #PAKvsNAM
0
0
21
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Hmmmm
خود سن لیں اسرائیل کا عمران خان پے کتنا پریشر تھا جب ہی تو پاکستان میں چپ چاپ ریجم چینج کی گئی پر انھیں پتہ نہیں تھا پاکستان کی عوام جاگ چکی ہے 👊💪
121
6K
12K
1
12
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Very few people have the Power to Educate today's Youth. You do it Pretty Well. #ImranKhan #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحبب #HappyTeachersDay2022
Tweet media one
1
8
18
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
Made by me without an oven... (First try) Also without cream cheese frosting 💚😋😋 #cakes
Tweet media one
8
3
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
ہن تیرے بن ناممکن کرنا گزارا ہو گیا ❤️ اللہ دی قسم تو مینوں اینا پیارا ہو گیا 😍
6
3
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
My art skills .. 😉❤️
Tweet media one
9
0
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
3 years
my dear newborn niece .. Arsheen 😘
Tweet media one
3
1
21
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
اور مجھے خوش کرنے کے لئے ایک 🌻 ہی کافی ہے ۔ چوڑیوں کا خرچہ بھی نہیں کروانا 😅😅
@EESA454
EE SHA☯
2 years
میں چُوڑیوں سے خوش ہونے والی لڑکی ہوں وہ تارے توڑ کر لاۓ ضروری تو نہیں
Tweet media one
6
1
16
8
0
18
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
میں پوچھنے لگا ہوں سبب اپنے قتل کا میں حد سے بڑھ گیا ہوں مجھے مار دیجئے کرتا ہوں اہل جبہ و دستار سے سوال گستاخ ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے اس کے بعد شہر میں ناچے گا ہو کا شور میں آخری صدا ہوں مجھے مار دیجئے #ArshadShareef 💔
Tweet media one
2
3
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Aj Maine apny bal kat diye 😭😭😭
Tweet media one
15
0
18
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@IamFlawFull میں آپ کو نہیں جانتی نمرہ لیکن سچ بتا رہی ہوں اگر ایسے کوئی لوگ میرے گھر آتے اور ایسا سوال پوچھتے تو میں گرم چائے کا کپ ان کے منہ پہ مار کے گھر سے باہر کا راستہ دکھاتی ۔
5
0
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Ohh wow..ye such mai trending pay hai 😍😍😂 #HayeAllah
1
10
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@IrshadBhatti336 خان صاحب نے یہ بہترین فیصلہ کیاہے ویڈیو ریکارڈ کرنے والا۔۔ میں تو چاہتی ہوں خان صاحب کسی بات کا انتظار نہ کرتے ہوئے آج ہی ویڈیو ریلیز کریں تاکہ عوام ان غداروں کے اصل چہرے دیکھ سکے #Sailkotjalsa #imrankhanPTI
1
6
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Tweet media one
7
1
18
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@ImranKhanPTI Hum ap k sath hain Khan ❤️ is larai mai ap khabi akely nh hongay 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0
0
18
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
1 year
@UmarJavaidJutt Ye gaye tu mujhy such mai dukh hoga
2
0
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
One man army ❤️❤️ #BaniGala #AliMuhammadKhan
Tweet media one
3
1
20
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
@AbdulqadirARY Aisy log Hollywood mai cops hoty hain . Journalism chorain..movie wagera sign krain..😅😅
Tweet media one
5
0
18
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
میں بابا کے شادی پر جانے کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ٹائم دکان پے بیٹھی میچ دیکھ رہی ہوں۔ 😅😅😅 #PAKvENG
Tweet media one
4
0
19
@Sunflower_Samna
Samna Mehreen
2 years
Isi wajah say mai gaany nh gati.... 😅😅 Sun k dekho 😃😃
8
2
17