Sumera Mushtaq Profile Banner
Sumera Mushtaq Profile
Sumera Mushtaq

@Sumeramushtaq19

133,059
Followers
36,369
Following
698
Media
44,598
Statuses

Lahore, Pakistan
Joined May 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ميری شہزادی ميری niece
Tweet media one
Tweet media two
751
271
6K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ھمارے شہزادے کیلئے ایک جملہ
Tweet media one
1K
355
4K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
میری طرح ویلنٹائن ڈےسےجن کاکوئی تعلق نہیں ان سب کو اسلام علیکم 👍 دیکهتے ہیں کون کون جواب دیتا هے👀
1K
271
4K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
دوشمن کی دھمکیوں کا مذاق بنانے کی وجہ تم ہو
Tweet media one
122
837
4K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
رب کعبہ کی قسم کائنات میں میرے نبی سے افضل نہ کوئی آیا نہ قیامت تک کوئی آئےگا۔۔۔❤
136
484
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
جس عدالت کے گیٹ پر 100 روپے کا اسٹام پیپر 250 روپے کا فروخت ہو رہا ہو اس عدالتی نظام سے انصاف کی امید لگانا کہاں کی عقلمندی ہے Require suggestion to improve system
203
612
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
رزق اللہ پاک دیتا ہے نبی کی سنت کو نہیں چھیڑونگا اس شخص کے لیے کوٸی جملہ
Tweet media one
185
399
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
اے اللہ 1947سے لیکر 2019 تک جن جن لوگوں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا انکو اپنی نسلوں سمیت عبرت کا نشان بنادے 🙏امین🙏
406
448
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے ساتھ جاں بحق ہوا ہے اس کا نام حمزہ بٹ ہے یہ لالہ موسیٰ کے محلہ کریم پورہ کا رہائشی تھا اللہ تعالیٰ اس کو بھی جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور اس کے لواحقین کو بھی صدمہ برداشت کرنے کے لئے صبروجمیل عطاء فرمائے آمین
Tweet media one
372
402
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
کسی غریب کو کھلا نہیں سکتے تو زلیل کرنے ساتھ کیوں لے جاتے ہو. اس مسئلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟
Tweet media one
492
714
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
43 لاکھ ڈالر جيب سے لگا کر فواد رانا خوشياں بکھيرتا ھے اور يہاں لوگ اس کا مزاق بنا ديتے ہيں افسوس کی بات ھے ويسے
Tweet media one
153
362
3K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
میں نے عمران خان کو ووٹ اس لیے نہیں دیا کہ پیاز ٹماٹر سستا کرے۔ بلکہ چوروں کو گھسیٹنے کےلیے خان کو ووٹ دیا
162
456
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
جو کزن پسند ہوتا ہے ☺ اسکے ماں باپ کی ہمارے ماں باپ سے بنتی ہی نہیں 😢
357
177
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
یااللہ تینو تری عظمت دا واسطہ اگر اے لنڈے کا ارسطو سچا اے تے ساری پی ٹی آئی نو چک لے اگر جھوٹا ہے تے ساری ن لیگ نو چک لے ہر محب وطن پاکستانی دا حق ہے آمین کہنا ۔
Tweet media one
364
451
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
بلاول زرداری کا خطاب سن رہی ہوں ایسا لگ رہا ھے جیسے کوئی کھسرا سٹرک پر پیسے مانگ رہا ہو۔۔ اور مزۓ کی بات کہ ماں کے بارے بات کر رہا ہے اور وہ بھی پرچی سے دیکھ دیکھ کر بول رہا ھے لاکھ لانت تیری لیڈر ی تے 😡😡 @BBhuttoZardari
132
353
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
مرد کو ہر اس عورت سے محبت ہو جاتی ہے ! جو اس کے سامنے ہو 💯 🔥 Am I Right
680
143
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
تاريخ گواہ ھے۔۔۔ ساری رات بارش ھوتی تھی ليکن سکول جاتے وقت رک جاتی تھی۔۔۔😂😂😂
173
262
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
بھارت نے پاکستان کو نیپال سمجھ رکھا ھےکہ جنگ کرکے شام کو زندہ واپس آجائينگے اگر غلطی کی تو پورا بھارت قبرستان میں تبدیل کردینگے💪💪
132
325
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ایک کھسرا ناچتے ناچتے گر پڑا دوسرے نے اُٹھایا اور کہا اٹھ بہن مرد بن مرد یہی حالت آج PPP اور PMLN کی ہے ، او بولو تے سہی😁😂
142
436
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پتہ نہيں لوگوں کے کزنز کيسے ان کی عمر کے ھوتے ہيں ميرے خاندان ميں تو جيسے پرائمری سکول کھلا ہوا ہے ۔۔۔!!!😜😜
238
140
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
عمران خان کا سائن کیا ہوا بلّا 3کروڑ 70 لاکھ میں فروخت یہ سن کر پٹواریوں کا میاں سانپ کا جھاڑو نیلام کرنے کا اعلان 😱🥶😂
105
330
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
دنيا کا مختصر ترين خطبۂ جمعہ سوڈان کے شيخ عبدالباقی المکاشفی نے ديا، وہ منمبر پر بيٹھے، اور فرمايا “بھوکے مسکين کے پيٹ ميں ايک لقمہ پہنچانا 1000 مساجد کی تعمير سے بہتر ھے” “صفيں درست فرما ليں” جمعہ مبارک
Tweet media one
68
642
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
سکرین شارٹ لے لو 5 سال بعد عمران خان کو تمہاری نہیں تم کو عمران خان کی ضرورت ہو گی
142
249
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
فجر کی نماز باقاعدگی سے پڑھو یقین کرو DSLR کیمرہ کی ضرورت نہیں رہے گی۔۔😓😓
100
215
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
یہ بچہ کونسی پارٹی کا ہوسکتا ہے!...؟؟؟
Tweet media one
429
221
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
(بھارتی) پنجاب سے پاکستان پر حملہ کرنے والے ٹینکوں کو میرے جسم سے گزرنا پڑے گا نوجوت سنگھ سدھو (سلیوٹ)
51
313
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو آگے سے کہتے ہیں فیر موبائل دو گے..؟ 😃😄😄
121
193
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
لڑکیوں کے ہاتھ میں مہندی اچھی لگتی ہے لڑکوں کے ہاتھ میں کیا اچھا لگتا ہے؟ 😂 دسو سارے
938
96
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
جنوبی کوریا صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر 15سال قید ، نہ جمھوریت کو خطرہ، نہ آرمی پر الزام نہ ملک کی ترقی کو کوئی خطرہ یہ ڈرامے صرف پاکستان میں چلتے ہیں
Tweet media one
102
614
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
مورخ لکھے گا جن کو ﺑﮑﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻮﺗﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﺎ ﻓﺮﻕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻧﮑﻮ ﻋﻤﺮﺍﻥ خان ﻧﮯ 45 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﮨﺮ ﻣﻌﺎﺷﯿﺎﺕ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ . ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ
58
343
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
جنت اِس لئے بے حد خوبصورت ھے کیونکہ وہاں حضرت محمد ﷺ ہونگے
60
278
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
عمران خان دنیاکےواحدوزیراعظم بن گئےجس کےلیے روزۂ رسولﷺ کا دروازہ دوسری بار کھولا گیا ، پاکستانی قوم کو فخر ہونا چاہیے کہ انکا وزیراعظم سچا عاشق رسولﷺ ہے...
44
299
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ایک سنجیدہ سوال بدتمیزی کا تعلق تعلیم سے ہوتا ہے یا تربیت سے؟🤔
647
129
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار کا روڈ یا زمین پر ہیلمٹ رکھنے کا کیا مطلب ھے ؟ زمین پر ہیلمٹ رکھنا International Rescue Signal ھے جو دُور سے آنے والوں کو بتاتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار مدد کا طلبگار ھے۔ لہذا آپ کو کہیں بھی ایسا کچھ نظر آئے تو آپ مدد کے لئے رُکیں.
Tweet media one
97
443
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ایک لاکھ کے رکشے کو آگ لگا لینی ہے، 2000 والے کپڑے کا جوڑا پھاڑ کر خودکشی کر لینی ہے، لیکن اپنی جان بچانے کیلئے 500 کا ہیلمٹ نہی خریدنا، نہ ہی قانون پر عمل کرنا ہے۔ جہالت ناچ رہی ہے کب شعور اے گا عوام کو بس ہی رٹ لگاے رکھنا عوام نے کچھ بدل نہيں سکتا کچھ بدل نہيں سکتا ...
116
380
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
چیلنچ ایک ایسا نام بتائيں جو لڑکی کا بهی هو اور لڑکے کا بهی ؟
1K
99
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
قائد اعظم کے بعد اگر کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے باقی یہ بھٹو شٹو گنجے ونجے سب فصلی بٹیرے ثابت ہوئے 😜😜
121
173
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
چوروں کے لئے قیامت❤️❤️
Tweet media one
92
180
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
جناب سپیکر آئندہ سے فواد چوہدری کو صرف فواد چوہدری نہیں بلکہ دی لیجنڈ فواد چوہدری وزیر چھترولیات برائے پٹواریات لکھا جائے۔😛😝
67
278
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
اس دور کو سامنے رکھو جب درجہ حرارت 50ُ ہوتا ھو گا نہ بجلی نہ ہوا نہ پانی نہ اے سی ادھر سے گرم ہوا اپر سے گرم دھوپ نیچے گرم ریت نہ افطار میں شربت نہ ہی پھل نہ ہی پکوان میرے نبی کا روزہ کتنا مشکل ھوتا ھو گا ؟
Tweet media one
61
264
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
#قوم_پرست_فسادیو!!! تم #پٹھان_پنجابی کو تقسیم کرنے کی بات کرتے ہو,مجھے تو یہ سیاہ فام شخص جسے میں جانتی بھی نہیں یہ بھی اپنے سگے بھائیوں کی طرح عزیز ھےکیونکہ ہمارا آپس میں لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کا کبھی نہ ٹوٹنےوالارشتہ ھے
Tweet media one
64
188
2K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
5 years
کیا مولانا فضل الرحمن نے مریم کو بتایا کہ نا مہرم کے ساتھ اسطرح چپک کر بیٹھنے کی شریعت میں اجازت نہیں۔۔ اور عورتوں کے ساتھ افتار پارٹی پر مولانا فضل الرحمن کا روزہ ٹوٹا ہے یا مکروہ؟؟؟ جواب لازمی دیں۔۔
Tweet media one
378
428
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
خوشیاں خریدی نہیں جا سکتی...!!
Tweet media one
48
231
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
میں ہمیشہ چھوٹے اکاوّنٹ والوں کو فالو کرنا پسند کرتی ہوں اس لیے کہ ان کی گردن میں سریا نہیں ہوتا 😂😀
161
182
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پيسے نہيں اچھی کمپنی آپ کو خوش رکھتی ھے ۔۔!!
Tweet media one
72
248
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
معصومانہ سوال گرفتار شہباز شریف ہوا ہے لیکن جان پپلز پارٹی والوں کی نکل رہی ہے ، آخر کیوں ؟
178
225
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو So called educated people😥😥
Tweet media one
Tweet media two
107
484
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
"انی دیا" چائے میں ایسا کیا تھا کہ تو پاک فوج اور پاکستان کی تعریف کررہا تھا ,"Sir very fantastic tea 🍵" 😁😁😁😁😁😁😁😁😁
Tweet media one
80
263
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
جب ہم آرام سے سوتے ہيں تو ہمارے جوان منفی 5 ڈگری ميں بھی ہماری جانے بچانے کيلۓ اپنے فرائض سر انجام ديتے ہيں۔۔۔ پاکستان آرمی زندہ باد۔۔
Tweet media one
119
318
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ان لوگوں سے چیزیں بغیر ضرورت بھی خرید لیا کریں 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Tweet media one
52
348
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
بنگالیوں سے گزارش ھے پاکستان کو اگلا میچ ہرا کر با عزت طریقے سے وطن واپس بھیج دیں تا کے قوم کا مزید وقت ضائع نہ ھو.
125
136
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ڈالر 💵 عرش پہ ہو یا فرش پہ ہو ہمیں عمران خان پر اعتماد ہے میرا لیڈر کرپٹ نہیں ہے💕💕
68
232
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
اگر اسی طرح ہر وزیر حضرت عمرؓ کی طرح راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں ناداروں اور مسکینوں کی خبر گیری کرتا رہے تو بہت جلد یہ ملک اوپر جائے گا انشاءاللہ شیر یار آفریدی بھائ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے اور اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے۔ آمین۔
Tweet media one
89
296
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
خوبصورت بات
Tweet media one
35
217
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
عمران خان سعودیہ میں سرمایہ کاروں کو اکٹھا کررہا ہے جبکہ پاکستان میں ایک مولوی صاحب چوروں کو اکٹھا کررہا ہے😊 صاحب یہ دنیا ہے اپنے اپنے کام ہیں..
43
315
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
حنیف عباسی نامی قیدی کو اڈیالہ جیل سےاٹک جیل منتقل کردیاگیا- لیکن اس قیدی کی یہ جرات نہیں تھی کہ وہ خودسےسپرنٹنڈنٹ جیل کےکمرےمیں آتا- وزیراعلی پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات عوام کویہ بتائیں کہ جیل افسران کےخلاف کیا ایکشن لیاگیا- ڈرامےبازی نہیں چلےگی- پنجاب حکومت جواب دے-
42
451
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
انڈیا والو! ڈرو اس وقت سے جب پاکستانی ڈاکٹر دہلی کے ہسپتال میں بیٹھ کر کہے گا "اینوں لاہور لے جاؤ اینے نئیں بچنا" 😝😝😝😝
50
192
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
نیب نے 44 لاکھ کی لسی کا حساب مانگ لیا 😂 مولانا فضل الرحمن 22 فروری کو طلب
83
173
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
حکومت جو غلط فیصلہ لیتی ہے pti کا سوشل میڈیا اسے ایک دو تین دن میں تبدیل کروا دیتا ہے🤔 مطلب اب راج کرے گی خلق خدا جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو☺️ہر پاکستانی اب وزیراعظم ہے الحمد للہ
46
281
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
کون کون پرموٹ ھونا چاھتا ہے نیو اکاؤنٹس والے 1K سے کم والے اکاؤنٹس ...!!
411
318
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
راجو کی امی نے کہا گرميوں ميں پرندوں کو پانی پلانے سے خوبصورت بيوی ملتی ہے۔ راجو پرندوں کو پانی ميں جام شير يں گھول گھول کر پلاتا رہا۔ نتيجہ آپ کے سامنے ھے۔۔۔ 😎
Tweet media one
213
167
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
تبلیغی جماعت ❤ اللہ انکی محنت اور قربانی قبول فرمائے
Tweet media one
66
144
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
یہاں سے سیدھی سڑک جی ٹی روڈ سے لاہور جائے گی, آگے ایک بڑی ساری کوٹ لکھپت جیل آئے گی وہاں پرچی والے کو ہم نے صفائی پر لگایا ہوا ہے 😁💪 کہتا تھا عمران کو سیاست نہیں آتی😉
Tweet media one
58
295
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
عمران خان کو چاہيے کہ بے نظير کے قتل پر بھی ايک جے۔ائ۔ٹی بناۓ تاکہ پيپلز پارٹی والے ٹھنڈے پڈ جائيں!!!
70
234
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﺩﻭﺭﮮ ﮐﺎ ﺍﻥ ﭘﭩﻮﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﮔﯿﺎ، ﺟﻨﮑﻮ کھو تے اور بکرے ميں فرق کی سمجھ نھے۔۔۔!!
93
198
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ابھی کچھ دير پہلے ميری اک ٹوئٹ پر اک لڑکے نے Comment کيا اور غلط زبان استعمال کی جس کا نام @MiaNaMateenPTI ہے کہتا سميرا بھائی مطلب کہ لڑکا ، او جاہل انسان تم نے ہر لڑکی کے اکاوئنٹ کو Fake سمجھا ھوا ھے اور اس کے ساتھ مل کر کچھ اور دوست بھی غلط زبان استعمال کر رے شرم آنی چاہئے😡😡
351
146
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
#شادی_مبارک پاکستانی 21 سالہ لڑکے 41 سالہ گوری سے بھی شادی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں جبکہ یہاں 21 سالہ لڑکے 25 سالہ پاکستانی نیک خاتون کو بھی ریجیکٹ کر دیتے ہیں، اور یہاں 25سالہ لڑکا 20سال کی بیوہ سے بھی شادی سے انکار کرتا ہے، ليکن گوری تو گوری ہيں ۔۔۔۔
Tweet media one
231
155
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
لفافوں کی حالت خراب سے خراب ہوتی جا رہی ہے 😂 @asmashirazi
Tweet media one
117
288
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پاکستان ریلوے نے صرف 50 دنوں میں ایک ارب روپے کا اضافی منافع کمایا ہے. شیخ رشید احمد چھا گئے۔۔۔!!!
Tweet media one
45
234
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا میٹھے خواب دیکھنے کیلئے آنکھوں میں چینی ڈال کے سو سکتے ہیں ؟؟؟؟😎😉🙊😂
194
116
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پٹواریوں کا نیا نعرہ! ووٹ کو عزت دو یا نہ دو لیکن بریانی میں بوٹی کو لازمی عزت دو۔۔۔
81
190
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
انٹرنیشنل اولمپکس نے بھارت سے کھیلوں کی میزبانی واپس لےلی یہ ہمیں کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کروانے لگے تھے 😂 ہون آرام جے
32
193
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
اب یہی لوگ 50 دنوں میں تبدیلی چاہتے ھیں‛
Tweet media one
61
407
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پیپلزپارٹی کا 70 سال میں سندھ کے لئے انمول تحفہ 😁
Tweet media one
73
316
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
اعتراض وہ کرے جس نے PTI کو وؤٹ دیا ہے باقی 5 سال اپنے مشورے اپنے پاس رکھیں شکریہ 👊👊
116
152
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ملک صاحب اب خريد کر دکھائيں۔۔۔!!
Tweet media one
65
317
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
حسن نواز 7 سال کی عمر ميں جدہ سٹيل مل کی بنياد رکھتے ہوۓ۔۔!😉👇💪🏿
Tweet media one
61
268
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
نبی کریم صلّی اللّہُ عَلَیہِ وَسَلّم نے فرمایا “ اگر آدم کے بیٹے کے پاس دو وادیاں مال سے بھری ہوئی ہوں توہ وہ تیسری کی خواہش کرے گا ۔ ابن آدم کے پیٹ کو سواۓ مٹی کے کوئی چیز نہیں بھر سکتی ۔ صحیح البخاری ۶۴۳۶
25
208
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پورا بھارت نندو کو ڈھونڈ رہا ہے اور یہ کنجر پاکستان میں بیٹھا چاۓ پی رہا ہے😂😂😂
Tweet media one
65
182
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
اکثر بھائ کہتے ہیں والد صاحب کے جائداد میں بہن کا کوئ حصہ نہیں جبکہ بہن ہمیشہ بھائ کیلے ہر قسم کی قربانی کیلے تیار رہتی ہیں. بہن کو عزت دو.
Tweet media one
84
229
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
پٹواریو! گنجے دا 20 ملین ڈالر دا اک ھور کارنامہ سامنے آ گیا جے۔ اور یہ خبر آپ جیو نیوز پہ بھی سن سکتے ھیں۔
41
249
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟ A: سورہ توبہ B: سورہ انفال C: سورہ یونس D: سورہ اعراف
453
96
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
نرنیدر مودی سن لو یہ ایٹم بم ہم نے شیخ رشید کی شادی کے لئے نہیں بنایا 😜
61
163
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
نبی کریم صلی الله عليه والہ وسلم نے فرمایا، “ جس نے جمعہ کے روز سورہ کھف کی تلاوت کی اس کے لئے اللہ تعالی دو جمعوں کے درمیان ایک نور روشن فرما دیتا ہے “۔ بیہقی
26
178
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
جوبےشرم کہتاتھاسزاہوئی تواپیل نہیں کروں گا,وہ اب بیماری کےبہانےضمانت مانگتاپھرتاھے۔ بوجھو تو جانیں کون ہے وہ ؟ 👂
103
162
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
دن بدل گئے، سال بدل گیا،وزیراعظم بدل گیا نہیں بدلا تو لاہور قلندر کا نصیب 😢
Tweet media one
77
131
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
کسی بڑے آدمی کے ساتھ تصوير بنا کے اس سے تعلق ظاہر کرکے خوش ہونا بھی زہنی غلامی کی ايک قسم ہے جو کہ آج کل عام ھے۔۔۔!!! آپ سب مانتے ہيں ؟ کيا ايسا ھے ؟
130
143
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
نبی کریم صلّی اللّہُ عَلَیہِ وَسَلّم نے فرمایا “ اللہ جس کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عط کر دیتا ہے - صحیح البخاری ۷۱
24
148
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
بڑی معزرت کے ساتھ بچوں ہماری غیرت دو دن تک زندہ رہے گی. پھر ہمیں واپس اپنی مردہ حالت میں جانا پڑے گا.....😢😢😢😢
Tweet media one
56
284
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
کوئی ڈیل نہیں ہوئی ۔ یہ کھیل کے درمیان میں وقفہ برائے "مٹھائی" ھے--- 😂😀😝
66
155
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ويلينٹاٸنز ڈے کا پہلا غير حتمی غير سرکاری نتيجہ ہميں لاہور سے موصول ھو گيا ھے۔۔۔!!! 🤣🤣😜🤪
Tweet media one
136
187
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
ميرے پاکستانيوں عزت کا سوال ھے آؤ سب مل کر اس ويڈيو کو پوری دنيا ميں وائرل کريں زيادہ سے زيادہ RT کريں ، اور انڈيا کا اصلی چہرہ پوری دنيا کے سامنے لائيں ۔۔۔!!!
47
872
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
مارچ میں ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان پہنچ رہے ہیں انشاء اللہ
Tweet media one
30
157
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
نیب نے میرے سے اس کمپنی کے سوالات پوچھے ھیں جب میں ایک سال کا تھا، بلاول زرداری ایک سال کے تھے تواس کمپنی کے شیئرز ہولڈر کیسے بن گئے فلپائنی کھسرے
53
193
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
فوج کو گالی دینے والو کتو یہ دیکھو کیسے بدن پر گولیاں کھاتے ہیں یہ جوان وطن کی خاطر ۔۔۔
Tweet media one
66
295
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
کیا کرپشن پر سزائے موت ہونی چاہیے ؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو RT کریں شکریہ #ImranKhan #PMIK #PMImranKhan
Tweet media one
117
453
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
سعد رفیق کے وکیل نے مشورہ دیا ہے کہ اگر 16 اکتوبر کو نیب واپس نہ آنے دے تو کہنا میں اپنی امی کو بتا کر نہیں آیا 🙊😂😀😉
52
180
1K
@Sumeramushtaq19
Sumera Mushtaq
6 years
شاديوں پر کھانا نہيں کھلتا بلکہ بندے کھول ديے جاتے ہيں کھانا تو اپنی جگہ پر ہی رہتا ھے۔۔۔!!!
90
135
1K