یہ جو ہمارے آنسو خشک ہو چکے ہیں نا اور ہم ہر احساس سے خالی ہو گئے ہیں، نہ تو اللّٰہ کا کلام سن کر ہمارے دل پگھلتے ہیں اور نا اللّٰہ کے رسول کی یاد میں ہماری آنکھیں روتی ہیں ،اس سب کے پیچھے وجہ ہماری دین سے دوری ہی ہے، ہمارا دین کو بھلا دینا ہے۔ ہم نے دین کا علم حاصل کرنا چھوڑ دیا