Muslim ummmaah is under attack every where why????
Bcz their blood is too priceless to shed every day, every week every month or every second.... 😡😡😡
#KashmirBleeds
Shame on them! Don't arrest the corrupt but arrest the honest & patriotic Pakistani.
Welcome to Purana Ghulam Pakistan.
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#WeStandWithImranRiaz
#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
Their tears have become like merchandise in the black market ؛ they are certain of its existence, yet it is invisible , and no law governs it's world.
@UN
#شمال_غزه_يموت_جوعا
#قسامي_مجاهد
#فريق_مجاهدون
#GazaGenocide
#Palestine_Genocide
It is the result of everyone's hard work that our trend is at the number 3 position in a short time. Our admins, and our management all participated fully today and showed that everything is possible.
Great work done by
@TeamS0K
And to all who supported us.
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
Residents were evacuated to safer places by boats by Al Khidmat Foundation. The administration said arrangements are being made for the drainage of rainwater from the city.
#تونسہ_ڈوب_رہا_ہے
All representatives are requested to immediately set up a camp for DGKhan flood victims at city which should be handed over to a good local NGOor all representatives should give their workers and appeal to the people on social media for food ration aid۔
#سیلاب_زدگان_بےیارو_مددگار
حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
اگر کسی کو ندی نالے یا دریا میں کسی سرائیکی یا بلوچ کی لاش ملے تو بطور امانت دفنا دیں کیونکہ ہمارے علاقے میں دفنانے کے لئیے خشک زمین دستیاب نہیں ہے 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭
#تونسہ_ڈوب_رہا_ہے
#TaunsaNeedsAttention
#balochistanfloods
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی۔
@suri10_
@TeamPakPower
#پاکستان_کی_شان_کپتان
حاکم کو میرے حال سے رغبت نہیں کوئی
بارش کا سر پہ زور ہے اور چھت نہیں کوئی
سیلاب لے گیا مرے تن کا لباس بھی
حیرت ہے اب بھی آپ کو حیرت نہیں کوئی💔
#FloodsInPakistan2022
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ذلحج کا چاند مبارک ہو سب کو دعاٶں میں یاد رکھنا اللّٰه پاک تمام عازمین حج کا حج اور عبادت قبول کریں اور آنے والے سال زندگی رہی تو ہمیں اور ہمارے والدین کو بھی یہ سعادت نصیب فرماٸیں
آمین ثم آمین....💞💞
@suri10_
@TeamPakPower
ہم جماعتِ اسلامی کے سربراہ سراج الحق صاحب کو سیلاب زدگان کا پرسان حال بننے پر تونسہ شریف میں خوش آمدید کہتے ھیں۔محترم آپکا بہت شکریہ۔ہم اہلیانِ تونسہ آپکے مشکور ھیں۔۔
@SirajOfficial
@SaadMaqsud
#TaunsaNeedsAttention
🎊🎊congratulations for 1k followers 🔥🔥and wish you all the best for 10k.💕💕
Some words for you ۔
مسکراتا رہتا ہوں ، دنیا سے یہ کہتا ہوں
مل جائیں گے مجھکو خواب بھی
دل کو زندہ رکھتا ہوں
خوشیوں سے بھرتا ہوں
اتنا تو ہے خود پہ یقیں
اڑتا ہوا تارا ہوں۔
@iPathaNBoY
@TeamPakPower
Victims need Shelters, Camp tents!
Victims need help more than prays!
جتنا ہو سکے لوگوں کی مالی امداد بھی کریں تاکہ لوگ اپنا گھر بھی بنا سکیں۔۔
@suri10_
@TeamPakPower
#سیلاب_زدگان_بےیارو_مددگار
ووٹ کو اصل عزت عمران خان صاحب نے دلوائی، اپنی غریب عوام اور ووٹر کا احساس ہی ووٹ کو عزت دلوانا ہے، صحت کارڈ جس کے ذریعے ہر غریب اپنا مفت علاج کروا سکتا ہے ایک انقلابی قدم ہے۔
اپنے روشن مستقبل کے لیے ووٹ عمران خان کو !!!
جیت پی ٹی آئی کی انشاللہ.!
@TeamPakPower
#BallayPeThappa
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
اے اللہ کے رسول ﷺ ہمارےماں باپ آپ پر قربان
گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا
@suri10_
@TeamPakPower
#گستاخی_رسول_نامنظور
کچھ دن بعد فون ملاتے ہی آواز آئے گی ۔۔ مہنگائی ایک بیماری ہے اس سے بچیں ، کھانا کم کھائیں ، پھٹے کپڑے پہنیں ، ہو سکے تو پیدل ہی چلیں ۔۔۔ دھیان رکھیں ہمیں منہگائی سے لڑنا ہے گورنمنٹ سے نہیں۔۔۔۔۔
@suri10_
@TeamPakPower
#پلانٹڈ_مہنگائی_نامنظور
What is the fault of these children? Ya Rabbi,every time I saw them, my soul trembled and they were going through this pain.💔
Are we really Muslims? How can we become Muslims?
@AU_24Q
#شمال_غزه_يموت_جوعا
#قسامي_مجاهد
#فريق_مجاهدون
#GazaGenocide
#Palestine_Genocide
Every nation has a right to move according to the interests of its people. He did what was in the best interest of the nation. Though he lost his government through a conspiracy, he is courageous enough to speak the truth۔۔۔
@suri10_
@TeamPakPower
#نکلو_خوداری_کی_خاطر
اسلام علیکم ♥️♥️♥
دل کی باتیں توکسی بہت اپنے سے کی جاتی ہیں اور میں بتاؤں اللہ سے زیادہ اپنا کوئی بھی نہیں ہوتا وہ۔ہمیشہ سے ہمیشہ تک سنتاہے
شہ رگ سے زیادہ قریب ہے
دل کی باتیں بنا کہے جانتا ہے۔۔۔اللہ سےدوستی کرلیں۔۔
یقین جانیں اللہ سےزیادہ اپناکوئی بھی نہیں۔۔
اللہ محبت ہے
”لوگ طویل رفاقت سے نہیں، اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتے ہیں۔“
—اپںے حصے کی شمع جلاتے جائیں روشنی خودبخود پھیلتی جائے گی۔ اور ان تک پہنچ جائے گی جو روشنی کے متلاشی ہیں۔
#اردو_زبان
یاسین ملک
جرات، ہمت اور استقامت کا استعارہ ہے
حریت کی علامت ہے
اس کے حق میں آواز بلند کیجیے
اس کے خلاف سنگین جنگی جرائم کے خلاف ہر قانونی محاذ پر جدوجہد کریں.
@suri10_
@TeamPakPower
#JusticeForYasinMalik
قبائلی عورت کا چادر چھوڑ جانا اور دامان کے لوگوں کا جانوروں کے رسے کاٹ دینا کیسی ایمرجنسی صورتحال کی نشاہدہی کرتے ہیں آپ اندازہ نہیں کر سکتے نہ ہی اس کرب کو سمجھ سکتے ہیں اگر سمجھ سکتے ہیں تو پھر یہ بتانے ک ضرورت نہیں ہےکتنی بڑی تباہی ہوئی ہے
@UsmanAKBuzdar
#TaunsaNeedsAttention
#TaunsaNeedsAttention
بقول ملاں اساڈے ہوسن گناہ زیادہ ملی ہے ساکوں سزا انہاں دی
مگر اے مالک معصوم پُھل
بے زبان ڈنگراں دا کیا قصور ہے؟
ناراض نہ تھی میں ایویں پچھے😭🙏🏻
PTI Chairman and former prime minister Imran Khan on Sunday warned that the country would head to anarchy if free and fair elections are not held..
@suri10_
@TeamPakPower
#نئے_الیکشن_شفاف_الیکشن
ھماری بہت ہی محنتی بہن
@mrsfaisalzamir
کے 3 ہزار فالورز پورے ہو گئے ہیں۔🎊🎊🎊
اللہ آپکے اکاؤنٹ کو ایسے ہی شاد باد رکھے آمین۔
آپ نے ہر قدم پہ عمران خان اور پاکستان کا ساتھ ہر موڑ پہ دیا ہے۔
مبارک باد قبول کریں
ھماری ٹیم کی محنتی اور ایکٹو ایڈمن 🔥🔥🔥🎉🎉
@TeamPakPower
The inflation rate for consumer prices in Pakistan moved over the past 61 years between -0.5% and 26.7%. For 2021, an inflation rate of 9.5% was calculated....
@suri10_
@TeamPakPower
#پلانٹڈ_مہنگائی_نامنظور
بقول ایم پی اے اس کچے مکان میں رہنے والے شخص نے کوئ ایسا گناہ کیا تھا کہ اسکا تو گھر ڈوب گیا لیکن فرعون صفت کا کاٹن اور لینڈکروزر سلامت ہے۔۔
#TaunsaNeedsAttention
*معارف الحدیث*
*حدیث نمبر: 1938*
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ ﷺ* نے فرمایا کہ لوگوں کے لیے ایک وقت ایسا آئے گا کہ صبر و استقامت کے ساتھ دین پر قائم رہنے والا بندہ اس وقت اس آدمی کی مانند ہوگا جو ہاتھ میں جلتا ہوا انگارہ تھام لے۔(جامع ترمذی)🍂
جمعہ مبارک
@TeamPakPower
مجھے تونسہ کہتے ہیں!
وہی تونسہ جو کبھی قلت آب کا اتنا شکار ہوا کرتا تھا کہ جب 1951 میں میرا نام سنگھڑ سے بدلا گیا تو سرائیکی زبان کے لفظ "تس" (پیاس) کی نسبت سے "تونسہ" کردیا گیا۔
#TaunsaNeedsAttention
None of us ready to realize what we are actually supposed to do sorry Al Aqsa,
But yes we are the dumbest ones.
#AlAqsaMosque
#SavePalestine
#المسجد_الأقصى