Gulfam Faisal Profile Banner
Gulfam Faisal Profile
Gulfam Faisal

@GulfamFaisal786

11,076
Followers
11,751
Following
394
Media
8,682
Statuses

Cricket seek by passionately and great follower of the cricket all over the world. I makes mistakes but everytime i learn from my mistakes: //t.co/HaE2KfbRYD

Punjab, Pakistan
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
6 years
Feeling existed
Tweet media one
20
15
111
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
According to reports this is the biggest jalsa in the history of Karachi having more than 1 million people.🤟❤️ Imran Khan Zindabad 🇵🇰❤️ #KarachiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
68
80
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
3 years
What's your favourite one?❤ Retweet - VIRAT KOHLI Like - BABAR AZAM #T20WorldCup #Cricket #ENGvsIND
Tweet media one
0
0
46
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Jab tak Ham Allah Ke Raste sabit karne per Chalte Rahenge koi bhi Insan Hamen chukane ki koshish nahin kar sakta
Tweet media one
0
4
31
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
گھر بیٹھہ کر جو یہ کہہ رہے ہیں دھرنا کیوں ختم کیا وہ شرم کریں لوگوں کی جو حالت ہے یہ عمران خان اور اسکے لوگ جانتے ہیں اے سی والے کمروں میں بیٹھ کر عمران خان کو سیاست نہ سکھائیں عمران خان سیاست نہیں جہاد کررہاہے اور جہاد ہمیشہ عقل سے لڑا جاتا ہے #حقیقی_آزادی_مارچ
1
19
34
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
یقین سے کہتا ہوں اگر شیطان بھی PMLN جوائن کرلے تو patwari کہیں گے چاچا ابلیس بڑا ایماندار آدمی اے 🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
2
14
29
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
3 years
@DaleSteyn62 Don't watch its fixed
10
0
30
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
خان پر کیا خوبصورت الزام آیا ہے قرآن کی آیات پڑھتا ہے اور ان پر یقین بھی رکھتا ہے۔ واہ اللہ تیری شان !!!! @WeAreVOIK @ImranKhanPTI
0
22
29
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
فیصلہ ہو چکا عمران خان کو الیکشن کمیشن سے نا اہل کروایا جائے گا بعد میں معاملہ سپریم کورٹ جائے گا پھر اسی کیس جو بنیاد بنا کر میاں نواز شریف کی نا اہلی ختم کی جائے گی۔ یہ سب کچھ نواز کا راستہ کھولنے کے لئے کیا جا رہا ہے
0
4
27
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Tweet media one
0
6
22
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
جب سے خان کی تقریر شروع ہوئی تب سے لائٹ گئی ہوئی تھی اور ابھی آئی۔ پر سانوں کی ہمارے پاس بھی ڈبل ڈبل نیٹ ہوتا۔ خان کےلئے ہی تو سب رکھا ہوا۔✌ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
12
24
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Imran khan is the only one Islamic leader in the world who stand for the right of all muslim. Imran khan is brave he will not surrender before america until his last breath. Be calm and hopefull @ImranKhanPTI nation is with you. #لیڈر_صرف_عمران_خان
0
28
23
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
زیر نظر تصویر میں کوئی میچ نہیں ہورہا بلکہ یہ اسلام اباد پولیس میں بھرتی کے لیے لوگ ٹیسٹ دینے بیٹھے ہیں ۔ اب اندازہ لگائیں ملک میں کتنی بےروزگاری ہے ۔۔🙏
Tweet media one
0
1
19
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
لوٹا کریسی نامنظور سیاسی انجنیئرنگ نامنظور #اپوزیشن_کی_چیخیں
0
10
21
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
میں عمران خان ♥️ کو اسلئے سپورٹ کرتا ہوں کہ اسکا باپ میرے باپ پر مسلط نہیں تھا نہ ہی اسکا بیٹا میرے بیٹے پر حکمران ہوگا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
15
24
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
سب دوست اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یک جہتی مظارہ کریں۔ #PublicTrustPMIK لیڈر اکیلا کچھ نہیں کر سکتا جب تک لیڈر کی عوام کی حمایت نہ ہو۔ آپ سب کی حمایت ہی خان صاحب کو اس مشکل سے نکال سکتی ہے۔ let's join @TeamVOP
0
18
19
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
عمران خان نے تو اللہ کے بھروسے 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اب 9سرباز کہاں بھاگ گئے #ام_حریم کی نازک بانہوں کے جھولے سے نکلو اور میدان میں آؤ. #لیڈر_صرف_عمران_خان
0
6
20
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
ہاتھ میں اسٹٰیل کا گلاس لے کر مریم صفدر جادو ٹونے کا الزام خاتون اول پر لگاتی ہیں- یہ ایسا ہی ہے جیسے الطاف حسین بندے مار کر دوسروں کو قاتل کہتا تھا- #تم_سرخرو_ہوگے_میرے_کپتان
1
10
20
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
140سیٹیں تھیں تو سپر پاور سے ٹکر لے گیا💥🦅 240 دو گے تو سپر پاور بنا دے گا✌️ انشاء اللہ تعالیٰ 🤲۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
13
20
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پورا ملک بند کر دیا، پورے پنجاب کی پولیس، رینجرز سڑکوں پر نکل ائی، انٹر نیٹ بند کر دیا ہزاروں آنسو گیس کے شیل فائر کردیئے، پورا اسلام آباد سیل کر دیا کس کے لئے صرف 500 بندوں کے لئے، اگر عوام باہر آ گئی توپھر یہ کیا کریں گے، پاگل نانی تو پہلے تھی اب سرکے بال نوچتی سڑکوں پر نکلے
1
6
17
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
عمران خان کو وقت تو لگے گا ایسے لوگوں کو انسان بنانے میں جو "بلاول کو بھٹو " ڈیزل کو مولانا" اور گدھے کو شیر" سمجھتے ہیں
2
4
18
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
آپ میری بات کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں خان صاحب کہیں نہیں جا رہا ہے پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے اقتدار یہ بہت چھوٹی چیزیں ہیں جہاں خان صاحب پہنچ گئے ہیں۔ #PublicTrustPMIK
0
9
15
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
عمران خان کا سپورٹر ہر کوئی نہیں بن سکتا مگر وہ بن سکتا ہے جس کا ضمیر ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو⁦✌️
0
2
15
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
جتنی غلطیاں الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ہیں 33 نمبر تو دور کی بات ایسے طالبعلموں پر امتحان میں بیٹھنے پر پابندی لگ جاتی ہے۔
1
7
16
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
یہ قوم بغیر پاسپورٹ کے بند راستوں سے جرمنی، فرانس، اٹلی پہنچ جاتی ہیں. اسلام آباد جانا کونسا مشکل کام ہے…!! نکلو پاکستان کی خاطر ! #حقیقی_آزادی_مارچ #BehindYouSkipper #imrankhanPTI
0
8
16
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
آج جمعہ مبارک دن ہے ۔ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ سب اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان سیلاب زدہ لوگوں کی مدد کریں اور ان کو مزید تباہی سے بچائیں ۔ آمین 🤲 #FloodinPakistan
1
4
18
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
تاریخی جلسہ میں عمران خان کی بہنیں سٹیج پہ نہیں تھیں وہ سٹیڈیم سے باہر لوگوں میں موجود تھیں یہ عمران خان سے محبت کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک ہے
Tweet media one
3
4
17
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Tweet media one
0
1
14
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
My name.... @GulfamFaisal786 My support for IK. My vote for IK. Because he is the man. Who can bring the change. Thats why i always support him. @TeamPakPower #لیڈر_صرف_عمران_خان
0
22
16
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
صرف کنفرم فالو بیک والے ری ٹویٹ🔄 کرکے 🆔 مینشن کریں تاکہ سب کی پروموشن ہو 💯 #N_PG @Serish99 💯💯 @1zarni @Riz28 @_dua_1 @Yqbh2 @1mahi_ @TLhBy_ @5_12_N @M_ani0 @_Esha_2 @mahie_z @Mun_6_4 @12sediqi @AftKh19 @Serish99 @GulfamFaisal786
7
15
17
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
میں تو کہتا جیسے حالات ھے یہاں تو ہمیں مر جانا چائے یا پھر لڑ جانا چائے اج شہباز گل صاحب تو کل کوئی اور اس سے اچھا لڑ کے ای جیل چلے جائے @Akmalsa786 @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @PTIofficial
3
4
13
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
سکرین شاٹ لے لو 9 کی 9 سیٹوں پر کامیابی میرے کپتان کی قدم چومے گی ✌️ انشاء اللہ ✌️ 🇵🇰🇧🇫
2
2
14
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے بجائے پاکستان کا جھنڈے لایا جائے اس کا صاف صاف مطلب یہ ہے کہ اب یہ جنگ کسی جماعت کی نہیں ہے یہ پاکستانیوں کی جنگ ہے ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
0
5
15
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
عمران خان کی #ECP کے سامنے (ریڈزون سے باہر) پرامن احتجاج کی کال پر حکومت نے پورے ریڈزون کو دو دو تین تین منزلہ کنٹینروں سے مکمل طور پر سیل کر کے عمران خان سے اپنے کچھ ایسے خوف کا اظہار کیا ہے جیسے #IK نے آج #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سمیت سب حکومتی اراکین الٹے لٹکانے کی کال
0
3
13
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے .. #امریکی_غلامی_نامنظور
2
7
15
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
2 ہفتے، 2 ٹیلیتھون, 5 گھنٹے اور 10.2 ارب کے عطیات یہ ہوتا ہے ایک باکردار اور ایماندار لیڈر پر قوم اور دنیا کا اعتماد
1
2
15
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پوری قوم ساتھ پے پھر بھی وزیراعظم کو ہٹایا جا رہا ہے۔ اگر یہ جمہوریت ہے تو لعنت ہے ایسی جمہوریت پہ۔ #امریکی_غلامی_نامنظور
0
6
10
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
ہوا پانی اور عمران خان اپنا راستہ خود ہی بناتا ہے 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Tweet media one
0
5
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
وقت بہت گہرے زخم دیتا ہے شاید اسی لیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں💯😇
0
0
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بہت ہی دانشمندانہ فیصلہ ہے بہت ہی _مائیں بہنیں پوری رات چھوٹے بچوں کے ساتھ بغیر سوئے ، دھواں پھپھڑوں میں اتار کر، بغیر کھائے پیئے، بزرگ، بیمار بوڑھی خواتین _ ان سب کی عزت بھی _ مان لیں کہ بہت بڑا کام کرگئے سب کو ان کی اوقت دکھادی ۔۔۔ آخری کیل ٹھونک
0
4
13
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
@TeamYouTube @ameyynn @UmerInamPk What will do when you tube is not working
1
0
10
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
اطہرمن اللہ صاحب نے کہا میرے دائرہ اختیار میں نہیں ، اب مجسٹریٹ نے کہہ دیا میرے بھی دائرہ اختیار میں نہیں ، تو کیا سری لنکا کی عدالت کے دائرہ اختیار میں ہے پھر ؟؟ عجیب تماشا بنایا ہوا رات #WeStandWithImranRiaz
1
5
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
امریکہ کی یونیورسٹی میں پروفیسر تھا لاکھوں ڈالر کما رہا تھا اچانک جب الوطنی کا کیڑا جاگا کہ اپنے ملک کو عمران خان کے ساتھ مل کر ترقی کی راہ میں ہاتھ بٹاوں. آج غداری کے مقدمے میں دھکے کھا کر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
0
7
13
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
#GF786 Special Promotion ⚡️ @GulfamFaisal786 ⚡️ @_I_Fb ⚡️ @_Esha_2 ⚡️ @Bkf_2 ⚡️ @fbh1_ ⚡️ @TLhBy_ ⚡️ @Mun_6_4 ⚡️ #N_PG ⚡️ @Khrrmi ⚡️ @Zun_78 ⚡️ @N_5QI ⚡️ @1Atzaz ⚡️ @1adann ⚡️ @E1i3_ ⚡️ @mahie_z ⚡️ @Anbia_pti ⚡️ @SisApki ⚡️ @9_TM_ ⚡️ @Mahr_74 ⚡️ @Z_RJ02 ⚡️ @SoniHon_ ⚡️ @Fz_bg1 ⚡️ @AftKh19 ⚡️ @Yqbh2
2
12
11
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
دفاعی بجٹ کو 1586 ارب رکھا گیا لیکن #سوال_یہ_ہے_سر کہ ایک معمولی خط کا جواب آپ نہیں دے سکے تو میزائل اور ٹینک کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پھر اتنا بھاری بھرکم بجٹ کس لئے؟ #تباہی_مہنگائی_نامنظور
2
9
14
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Hahahahaah 😄🤣😂😆😄🤣😂😆😄🤣😂😆😄🤣😂😆😄🤣😂 عمران خان، کیا مزے کی بات کی ھے، میرا نام زیادہ نہ لو، کہیں تمہارا شوہر ناراض نہ ھو ھاے، 🤣🤣🤣🙈🙈😜😜😛😛😛😛🤪 نی باز اجا ہون، @ImranKhanPTI @MaryamNSharif
0
2
11
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
You have made Pakistan Proud 🇵🇰 Gold🏅♥️ #ArshadNadeem breaks #CommonwealthGames2022 record with 90.18 throw in his 5th attempt. Remember, he is playing without any coach !! #JavelinThrow #CWG22
Tweet media one
0
3
14
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Pakistan needs @ImranKhanPTI at least for the next 10 years!! #PublicTrustPMIK
0
12
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Jab Sahare per Baat Thehre To Humne Mar Jana Behtar Samjha
Tweet media one
0
2
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا فنڈز ریزر عمران احمد خان نیازی ہے اس وقت جس پر قوم اندھا اعتماد کرتی ہےکیونکہ وہ صادق و امین ہے ۔۔۔۔ #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
1
5
11
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پاپندی لگانے سے کیا ہوگا اب چینلز کو عمران خان کی ضرورت ہے
0
1
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
جنؓ کا نانا نبیﷺ جنؓ کا بابا علیؓ اُس حُسین ابنِ حیدرؓ پہ لاکھوں سلام
0
1
10
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
اگر شہباز گل پہ حیوانوں جیسا سلوک اور بدترین تشدد ہوسکتا ہے تو مریم نواز ، خواجہ آصف ، نواز شریف ، ایاز صادق ، جاوید لطیف آصف زرداری اور مولانہ فضل الرحمن وغیرہ پہ کیوں نہیں ہوسکتا ، یہ آسمانوں سے اترے ہیں کیا ؟
0
5
8
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
شرط یہی تھی کہ پاکستان امریکہ کو اپنے ملک میں اڈے دے امریکہ افغانستان میں ڈرون دھماکے کریں پھر آئی ایم ایف پاکستان کو قرضہ دے گا آج اس بات کی واضح تصدیق بھی ہوگئی ۔
1
0
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر! #حقیقی_آزادی_مارچ
1
3
11
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
السلام علیکم ! کیا آپ فالورز بڑھانا چاہتے ہیں ؟؟ فالورز کا اضافہ کریں ری ٹویٹ🔁 کرتے جائںں @GulfamFaisal786 @1zarni @Riz28 @_dua_1 @Yqbh2 @1mahi_ @TLhBy_ @5_12_N @M_ani0 @_Esha_2 @mahie_z @Mun_6_4 @12sediqi @AftKh19
6
4
8
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کا پہلا رزلٹ یہ سامنے آیا ہے کہ پنڈی کے جلسے میں عوام کی شرکت توقع سے بڑھ کر ہوئی ہے
0
2
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
ذولفقار علی بھٹو کےآخری وقت کے تاریخی الفاظ "بزدل قوم کو خدا کبھی بہادر لیڈر نصیب نہ کرے ورنہ انجام مجھ جیسا ہوگا""💔 #میرا_کپتان_عمران_خان
0
5
12
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
مجسٹریٹ زیبا کا صرف نام لینے پر توہین عدالت. جبکہ علامہ اقبال کی بہو، اور سابقہ جج جسٹس ناصرہ اقبال کی چادر چاردیواری 25 مئی کو پامال کی گئی، کسی عدالت نے غیرت نہیں دکھائی. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
5
10
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
#لیڈر_صرف_عمران_خان کیوں کہ عمران خان ایک بہادر انسان ہیں جتنی سازش عمران خان کے خلاف ہوچکی ہیں کوئی اور ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا جناب عمران خان ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے گیدڑوں کی طرح لندن نہیں بھاگ گیا۔۔۔
0
5
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Yah Banda noon likha tha aur mere Kahane per PTI ko vote Kiya
Tweet media one
1
2
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
کوئی رہ تو نہیں گیا جسے فالو بیک نہ ملا ہو 🤭🤭🤭 پھر گلا نا کرنا پوچھا نہیں
4
3
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
179 = 1+7+9=17 186= 1+8+6=15 so 179 is greater than 186 Govts math 😂😅😂 #12yearsofonedirection #Shujathussain #Supreme_Court_Of_Pakistan #CMPunjabElection
1
0
11
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
11 ستمبر 1948 یوم وفات بانی پاکستان قاٸداعظم محمد علی جناح رحمة الله وبركاته اللہ پاک انکی درجات بلند فرمائیں آمین ۔
Tweet media one
0
2
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
ساڈا کپتان 💚 واحد لیڈر جس نے اِس قوم کو بیدار کیا ، شعور اجاگر کیا جوانوں میں اور ایک خودمختار قوم کی تشکیل دے دی شکریہ Kaptan Saab 💚 @LegacyLeavers_ #شیراں_دا_شیر_نیازی
Tweet media one
0
4
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
سیاست شریف بندے کا کام نہیں یا تو خان صاحب شرافت چھوڑ دیں یا سیاست #اپوزیشن_کی_چیخیں
0
7
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
بقول مریم نواز شریف کے ان کے بھائی پاکستانی شہری نہیں ھیں ان پر پاکستانی قوانین کا اطلاق نہیں ھوتا ۔ کیا ان کے اکاؤنٹس سے جو رقومات پاکستان بھیجی گئیں وہ بھی فارن یا ممنوعہ فنڈنگ میں شمار ھو گی ؟ @GFarooqi @HamidMirPAK @_Mansoor_Ali @CHGHULAMHUSAlN
Tweet media one
1
8
11
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
#شیراں_دا_شیر_نیازی One Vs All corrupted politicians and through Allah Pak he will clean sweep all 9 seats IA. He will lead from the front and back and to side to side! @ImranKhanPTI @Akmalsa786
0
6
6
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
6 ہارٹ اٹیک ہونے کے باوجود لندن میں پیزے کھا رہا ہے ملک الموت کو بھی ٹکر کے لوگ ملے ہیں 🤣🤣🤣
0
4
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
0
5
8
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
#DGISPR comments please
@MaddyWithKhan
Mariam's Madness
2 years
For the IMPORTED ATTENTION of: COAS Qamar Javed Bajwa Supreme Court of Pakistan & Election Commission of Pakistan Confession by US analyst on Fox News, about US involvement in the removal of Pakistan's elected PM, Imran Khan. #MarchAgainstImportedGovt
161
1K
2K
0
7
6
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
بھوک پھرتی ہے میرے دیس میں ننگے پاؤں اور رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے #قومی_زبان
1
6
8
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
خان کے چہرے پر ایک ملین ڈالر پر مسکراہٹ نہی آئی مگر بچے کی طرف سے دس ہزار روپے پر مسکراہٹ آئی. بڑا انسان ہے! #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
0
2
8
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
سندھ ڈوب گیا سائیں ابھ تو نظر پھیرو سندھ پر سندھ آپکی منتظر ہے @CMSindh
0
1
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پاکیزہ رشتے بہت انمول ہوتے ہیں اپنے آپ کو محفوظ رکھیں کہ ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہیں🔐 💗
0
0
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر تھا کہ ہمارے ہیرو کے پاؤں پکڑ لیا کریں آپکو ایک ارب کی مل جاتے بجاے پانچ ارب مل جانے تھے
0
3
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Jahangir Tareen listening to Imran Khan’s Twitter Space through his Sons’s account😅😅 #SpacesHost #LeakedVideo
Tweet media one
1
1
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
Tweet media one
0
0
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پاکستان یہ میچ فٹنس کی وجہ سے ہارا ہے
1
1
9
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
پی ڈی ایم کے تمام رہنماؤں کے خلاف بھی fir ہونی چاہیے جن لوگوں نے فوج کے خلاف بیان دیے
1
1
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
نبیﷺ کے نواسے حسینؓ ابنِ حیدرؓ پہ لاکھوں سلام⁦♥
0
3
10
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
یہ چپ کرنے کا نہیں، بولنے کا وقت ہے یہ جھکنے کا نہیں، کھڑے ہونے کا وقت ہے اب اگر نہ بولے، نہ کھڑے ہوئے تو پھر مستقل غلامی کے لیے تیار رہیں
0
2
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
اقبال کے شاہینو آج نکلو باہر امریکہ کے غلاموں کو بتا دو کے یہ ان ان غنڈہ گردوں کا ملک نہیں ہے یہ ہمارے پاکستان ہے آزاد اور حودار عوام کا #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
0
5
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
قرآن مجید بار بار کہتا ہے ناامید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
0
0
7
@GulfamFaisal786
Gulfam Faisal
2 years
آجکل سیلاب کے دنوں میں قومی اتحاد کے مطالبے کر رہے ہیں۔ جب کورونا وبا نے زندگی مفلوج کر دی تھی تو اس وقت حکومت کی مشکلات میں اضافہ کرنے کیلیے جلسے جلوس کر رہے تھے۔ فراڈیے۔
0
0
8