Shiza khan (شیزا خان) Profile Banner
Shiza khan (شیزا خان) Profile
Shiza khan (شیزا خان)

@Shiza____Khan

11,339
Followers
5,520
Following
1,114
Media
11,881
Statuses

India
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 months
اسّلَامُ عَلیکمُ وَ رَحــَـــــمةُ اللهِ وَبَرَكَآتُهُ 🍂 امیروں نے غریبوں کے لیے الله کے سوا کچھ نہیں چھوڑا 💔 अमीरों ने गरीबों के लिए अल्लाह के सिवा कुछ भी नहीं छोड़ा 💔
33
51
202
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
7 months
मुख़्तार अंसारी के दादा की कब्र भारत को आज़ाद करवाने में इनका अहम योगदान था #MukhtarAnsari
5
239
1K
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
9 months
गुलफिशा फातिमा पिछले करीब 1400 दिनों से जेल में बंद. इसी दौरान राम रहीम को 9 बार पैरोल मिल चुकी है क्या इस लड़की का गुनाह राम रहीम से भी बड़ा है, या फिर मुसलमान नाम आड़े आ रहा है? लिखिए, रिपोस्ट कीजिये, आवाज़ उठाइये इस लड़की के लिए भी #JusticeforGulfishaFatima
32
264
353
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
2 years
@007AliSohrab अपने मां-बाप को बगैर बताए हुए किसी के साथ जाने की जरूरत ही क्या थी बगैर इजाज़त घर से बाहर गैरमेहरम के साथ जाने का नतीज़ा अल्लाह रहम करें
7
32
348
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
4 years
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا.... کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے.... 💛🌻💛
Tweet media one
18
53
311
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
जमिया के मुट्ठी भर लड़के ,लडकिया हम 35 करोड़ मुसलमानो के लिये लड़ रहे हैं लाठियां खा रहे हैं, गोलिया खा रहे हैं, अगर आप यहाँ से कुछ नही कर सकते कम से कम दुवा ही करे सलातुल हाजत पढ़ के कम से कम जो वीडियो, मेसेंज आप तक पहुँच रहे उसे दुसरो तक पहुचाइए 🔃
17
108
263
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
دیوبند کی عید گاہ میں پروٹسٹ کے دوران ننھی بچی
19
79
189
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
💐 *خوش آمدید* 💐 میسور کی سات سالہ رفاح تسکین نے ہوائی جہاز اڑا کر تاریخ رقم کی.. اس کارنامے پر اس کا نام گولڈن بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے 🌷👍👌🌷👍👌
Tweet media one
10
41
156
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
ممکن ہی نہیں کہ در در پہ جھک جاوں میں میرا رب بھی ایک ہے میرا سر بھی ایک ہے
Tweet media one
13
15
143
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 months
मुसलमानों जागो और इस चैनल को बैन करवाओ... अगर जिंदा हो तो उठो और मेरे साथ आवाज से आवाज मिलाकर लिखो... #BanOPIndia नही लिख सकते तो Repost करें
Tweet media one
57
279
157
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
Do watch! “Jab tak jaan hai, takaat hai protest mein niklenge “ - 85years old, Mehrun Nisha
10
43
116
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
8 months
🇵🇸 غم نہ کرو ، بے شک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔🇵🇸 🇵🇸 गम न करो, अल्लाह हमारे साथ है 🇵🇸 🤲 #FreePalestine #غزة_تنتصر #Gaza_Genocide
8
27
119
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
7 months
@007AliSohrab एक पाऊ, आधा किलो, तीन पाऊ या एक किलो गोश्त लेने आता है उस की ID चेक कर के गोश्त 🥩 देना चाहिए क्योंकि अंड भक्त की खूब खा रहे हैं
13
7
113
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
جو باکردار ہو اس کو سیانی کون کہتا ہے؟ کسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے؟
Tweet media one
11
15
92
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
कौन कहता है कि वंचित कमजोर को ट्विटर का ब्लू टिक नहीं मिलता? ये आदमी अल्पसंख्यक है इस देश का और ट्विटर ने केवल 27 अनुयायियों पर ही इसे नीला कर दिया था। बिना मतलब अभियान चला कर भाई लोगों ने नीले बिल्ले की व्यवस्था ठप करवा दी। @ela_mishra @ziddi_zoya_ 😂😂😂
6
26
85
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*ملے گی منزلِ مقصود یہ ایمان رکھتے ہیں۔* *ہم اپنی رہنمائی کے لئے قرآن رکھتے ہیں۔* *وفاداری وطن سے ہو یہی اسلام کہتا ہے* *ہم اپنے دل کے ہر گوشے میں ہندوستان رکھتے ہیں۔*
Tweet media one
7
21
80
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
جو لوگ اردولکھتے ہیں یاپڑھ لیتے ہیں،اوران کے فالوورز کم ہیں وہ کمنٹ میں #बीजेपी_में_महिलाएं_असुरक्षित لکھیں ہم انہیں فالوکریں گے ریٹویٹ کرنے والوں کو فالوبیک ملےگا Follow @naz_ruksana @qasmi_shuaib @AbdulHa43730508 @0LkRmez3ttd0HRv @Indian18836710 پلیزRt کرنےوالوں کوفالوکریں
24
32
72
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
27 days
@MdKarimDidar मुंबई की तिरंगा रैली अलहम्दुलिल्लाह क़ामयाब हुई और आईजी और कलेक्टर साहब मुलुंड नाके पर निवेदन लेने खुद चलकर आए रामगिरी और नितेश राने के खिलाफ कार्रवाई करने का आश्वासन दिया #ArrestRamgiriMaharaj #AIMIM #imtiaz_jaleel
5
39
93
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
10 months
@007AliSohrab ان لوگوں کا کچھ نہیں ہو سکتا ایک طرف دھرم کا چولہ اڑ کر ہائے ہائے کریں گے اور دوسری طرف موج مستی یہی ان کا کام ہے
3
22
85
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 months
कमेंट मैं #ArrestRandomSena लिख कर RT करने बालों को तुरंत फ़ॉलो बैक दिया जायेगा 💯 ✔️
46
67
73
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
صدیوں کی محبت کو اِک لمحے کی نفرت کھا گئی ہمارے دیش میں تھا امن پھر گندی سیاست آ گئی सदियों की मोहब्बत को इक लम्हे की नफरत खा गई हमारे देश में था अम्न फ़िर गंदी सियासत आ गई
Tweet media one
6
24
69
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
Tweet media one
4
13
67
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
9 months
कभी नहीं सुना कि इंसान को आजिज़ी (नम्रता) ले डूबी इंसान को हमेशा इसका तकब्बुर (अहंकार) ले डूबता हैं
Tweet media one
11
17
72
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*عورت* *عورت کے ننگے سر سے اتنی بے حیائی نہیں پھیلتی* *جتنی مرد کی ننگی سوچ سے پھیلتی ہے* @0LkRmez3ttd0HRv
Tweet media one
10
19
64
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے* *یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا 😊* *شام🌓بخیر * آمين ثم آمين📚
13
12
70
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*جنگ میں لڑتا ہوا گلاب دیکھا ہے* *لہو لہان آنکھوں میں خواب دیکھا ہے* *کہیں گے لوگ یہ، فخر سے صدیوں تک* *کہ ہم نے نقاب میں بھی انقلاب دیکھا ہے*😢 فالو بیک 🔃 ❤️ @naz_ruksana @cabprotect @chitrankhatak @AbdulHa43730508 @PARVEEN11072734 @0LkRmez3ttd0HRv @niyaz21212 @ZaraKhan123738
Tweet media one
6
25
55
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
یہ پہلا رمضان ہے کہ جس میں شیطان کی جگہ انسانوں کو قید کر دیا گیا ہے 😰😭😰 بیشک آج کی نسل حدیں پار کر چکی ہے💔 یا کریم اللہ ہم کو معاف فرماکر ہمارے حال پر رحم فرما آمین
Tweet media one
16
16
65
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
زندگی میں کچھ لوگ ہم پر پیچھے سے وار کرتے ہیں اور وہ اس حسد میں یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ ہمارے وجود کے سہارے ہی کھڑے ہوتے ہیں.
Tweet media one
12
24
66
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
4 months
اسّلَامُ عَلیکمُ وَ رَحــَـــــمةُ اللهِ وَبَرَكَآتُهُ 🍂 उस औरत से ज़्यादा खूबसूरत कोई औरत नहीं जो अल्लाह की रज़ा के लिए पर्दा करती है #بــــــــــــے_شکــــــــــــ❤️💚🌹 #شیزا_خان 🌹 ❤️ 💚
Tweet media one
25
14
66
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
8 months
एक बुरी औरत 👩 100 मर्दों को गुमराह कर सकती है मगर 100 मर्द एक नेक औरत को गुमराह नही कर सकते 💯💚💫 شام بخیر 🌓
Tweet media one
14
15
63
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*ज़ुल्म कितनी भी बुलंदी पर क्यूं ना हो* अल्लाह के पास हर चीज़ का हिसाब होगा दुआ हैं उम्मत पे तेरे आज अजब वक़्त बुरा है * لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.* आलम ए इस्लाम के मोमिनों के लिए दुआ करे अल्लाह अज्जवजल दुश्मनों को खात्मा करे आमीन
12
15
56
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
7 months
اس خوبصورت دعاء پر ہر کوئی *آمیـــــــــــــــــن کہے *آمیـــــــــــــــــن یَارَبَّ آمیـــــــــــــــــن 💚 🤲
Tweet media one
18
11
58
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*💞اَللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانَ ○ 💞* *اے اللہ ھمیں خیر و عافیت کے ساتھ رمضان المبارک تک پہنچا دے آمین !!* *یا اللہ رمضان کی آمد سے پہلے اس وباء کو* *جڑ سے ختم کردے تاکہ رمضان کی رونقیں پھر سے بحال ہو سکیں آمین 😢*
Tweet media one
13
13
52
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
دہلی جامعہ کے پروٹسٹ میں روزآنہ اپنی والدہ کے ساتھ شرکت کرنے والی ننھی پری کو ٹھنڈ لگی پھر بیمار ہوئی اور آج جنت کو روانہ ہوگئی . آج دل بہت زیادہ دکھی ہے، تصور کریں والدین کے دل پہ کیا گزر رہی ہوگی؟ آخر کیا سوچ کر ہم ابھی تک گھروں میں قید ہیں؟ کیا یہ پری ہماری کچھ نہیں لگتی؟
Tweet media one
9
14
53
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
💗تلخ حقیقت💗 🌞صبحِ خیر 🌞 ایسا دور آگیا ہے کہ تمام اچھی باتیں فون گیلری فیس بک اسٹوری وٹس ایپ اسٹیٹس پر تو موجود ہیں لیکن انسان کے عمل وکردار میں نہیں 🙅
12
8
57
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم🇮🇳 اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ آزاد ہیں ہم🇮🇳 کیوں ہمیں لوگ سمجھتے ہیں یہاں پردیسی🇮🇳 اک مدت سے اسی شہر میں آباد ہیں ہم🇮🇳 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Tweet media one
7
10
47
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے ۔ بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آجائے جس میں راحتیں نہ ہو ں تو صبر کیجئے۔ °
Tweet media one
8
12
48
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
جن کے 1k سےکم فالوورز ہیں وہ اپنے آپ کو مینشن کریں میں اور میرے تمامFollower انہیں فالو کریں گے ریٹویٹ والوں کو فالو بیک ملےگا Follow @naz_ruksana @PARVEEN11072734 @0LkRmez3ttd0HRv @AbdulHa43730508 @Indian18836710 @Sulaman73490698 کمنٹ میںIFBلکھیں پلیز Rt کرنےوالوں کوفالو کریں
22
24
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*زمین اچھی ہو لیکن" پانی" ٹھیک نہ ہو تو"فصل" خراب ہو جاتی ہے* *گھر اچھا بنا ہو لیکن گھرمیں "دین" نہ ہو تو "نسل" خراب ہوجاتی ہے۔۔۔!!!* #حق_بات
Tweet media one
10
9
50
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*کالی رات میں لے کے اجالے بیٹھی ہے۔۔۔۔* *آج مائیں گود میں دیش سنبھالے بیٹھی ہے* *#شاہین_باغ_دہلی*#
Tweet media one
7
12
42
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
7 months
आज़म खान साहब को सिर्फ मुस्लमान होने की वजह से परेशान किया जा रहा है #इन्शा_अल्लाह एक दिन आज़ाद होंगे #FreeAzamKhan
8
18
50
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*_★•` عورت کا ڈانس، تو سب دیکھاتے ہیں، مزہ تو تب آتا ہے جب عورت کا یہ روپ دیکھایا جائے، اور عالمی دُنیا کو بتلایا جائے کہ یہ ہے ہمارا اسلام......_♥*
Tweet media one
7
15
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*🌹صبر🌹* صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں ۔۔۔۔
Tweet media one
8
11
41
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
4 years
حکومت ھند کی طرف سے نیا اعلان پیٹرول ڈیزل کی قیمت تو کم نہیں کر سکتے کلو میٹر والے پتھر قریب قریب لگا دیتے ہیں تو گاڑی زیادہ average دیگی🤣😂😝😛😁😆😅🤣
Tweet media one
6
12
48
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
#सिर्फ_इतना_ही_बता_दे_मेरे_खामोश_मसीहा... #और_किस_क़ुर्ब_से_गुज़रूँ_कि_तूँ_बोल_उठे...!! #صرف_اتنا_ہی_بتا_دے_میرے_خاموش_مسیحا... #اور_کس_کرب_سے_گزروں_کہ_تو_بول_اٹھے...!!
Tweet media one
4
13
46
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
اچّھے دن یوں ہی نہیں ملتے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے अच्छे दिन यूँ ही नहीं मिलते बुरे दिनों से लड़ना पड़ता है #हक़_की_आवाज़
10
8
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
رسول اللّٰهُ صلی اللّٰہ علیــہ وسلم نےفرمایا جوشخص کسی مسلمان کی کوئی تکلیف وپـریشـانی دورکـرےگاتواس عمـل کی وجہ سـےاللّٰــہ تعالٰی قیامت کـےدن اس کی تکالیف اور پـرشانوں کودورکـردےگااورجوشخص اپنـے مسلمان بھائی کاعیب چھپـائـےگا اللہ تعالٰی قیامت کـےروزاس کـــــــےعیب کوچھپـائےگا
12
15
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
ترجمہ: *اے نبی ! اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دے کہ* *وہ اپنی چادروں کا کچھ حصہ اپنے آپ پر لٹکا لیا کریں۔ یہ زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچانی جائیں تو انھیں تکلیف نہ پہنچائی جائے* *اور اللہ ہمیشہ سے بےحد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔*
8
11
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*ہم آپکو اتنا کنفیوژ کریں گے کہ* *اگر پیسا گھر میں رکھو گے تو نوٹ بند کروا دیں گے* *اور بینک میں رکھو گے تو ہم بینک بند کروا دیں گے..*. *(آپکا اپنا مودی)😭😂😁😁😁😁😁😁*
7
11
47
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
9 months
حق کیا ہے ؟ تو جان لیں معروف کی حمایت اور منکر کے خلاف آواز اُٹھانا ہی حق ہے ، اگر یہ نہیں تو ساری عبادت کی کوئی اہمیت نہیں جیل بھرو تحریک کی وارننگ کے بعد مولانا توقیر رضا کو پولیس نے لیا حراست میں لے لیا ہے #StopTargetingIndianMuslims
4
27
50
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 months
اسّلَامُ عَلیکمُ وَ رَحــَـــــمةُ اللهِ وَبَرَكَآتُهُ 🍂 #بــــــــــــے_شکــــــــــــ❤️💚🌹 ایمان مضبوط ہو تو #اللہ کا ہر فیصلہ #سکون دیتا ہے 💯❤️ यकीन मजबूत हो तो #अल्लाह का हर फैसला #सुकून देता है, 💯❤️
22
12
46
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
❤️الحمد للہ❤️ اللہ کا شکر ہے آج میرے 10 k مکمل ہو گئے شکریہ سب فالورز کا جن نے میرا ساتھ دیا اللہ آپ سب کو خوش شاد آباد رکھے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
23
9
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*اللّٰه رب العزت كی محبت میں جو نمی آنکھـوں کو عطاء ہوتی ہے وہ دل کے دامن پر لگے گناہوں کے داغوں کو دھو کر رُوح کی پاکیزگی میں اضافہ کرتی ہے...!*
Tweet media one
14
14
47
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
हम अहले ग़ैरत हैं ग़ुलामी हम नहीं करते, ना टूटेंगी जो जंजीरे तो पाँव काट डालेंगे। #CAB नहींचलेगा #CABProtests
4
13
36
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*جیسے بارشیں فضا سے دُھول اور مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی ” استغفار “ رُوح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے...!*
Tweet media one
7
10
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
8 months
जिनका यकीन अर्श वाले पर हो वह फर्श वालों की बातों पर दिल छोटा नहीं करते #بــــــــــــے_شکــــــــــــ 🌹 ❤️ 💚
Tweet media one
11
15
46
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*🤔🥀اپنے سوا اِنسـان کو پورا معاشرہ خراب لگتا ہے کیونکہ ہم کبھی خـودسے ملتے ہی نہیں..!!🥀💫*
7
8
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*ضرورت انسان سے سب کچھ کروا لیتی ہے پھر چاہے اسکی راہ میں کتنی بھی مشکلیں آئے وہ اسے جھیل لیتا ہے* 😔
Tweet media one
9
14
46
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
کتنی مشقت سے تم کماتے ہو یہ دنیا کی دولت.~~~~ ؟....اے..اقبال.... تهوڑی سی دین کی محنت کر خدا جنت بیچ رہا ہے..
Tweet media one
7
8
42
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
عورت کی عزت کیا ہوتی ہے😊 یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتا چلتا ہے💙🌸😊
Tweet media one
8
7
42
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
4 years
*#عورت ماں ہوتو احترام کیجئے۔۔۔۔* *#بیوی ہوتو عزت دیجیئے۔۔۔۔۔* *#بہن ہوتو شفقت کیجئے۔۔۔۔۔۔* *اور اگر #بیٹی ہوتو فخر کیجئے۔۔۔۔*❤️ #حق_بات
Tweet media one
12
5
41
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے ۔ اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔! بلکہ اپنے طریقہ زندگی ، اپنے چال چلن ، اپنی گفتگو اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ ہم مسلمان ہیں ، ہم امت محمدی ہیں ۔الحمداللہ۔۔
Tweet media one
10
12
46
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
اگر گلاس دُودھ سے بھرا ہوا ہے تو آپ اس میں اور دُودھ نہیں ڈال سکتے لیکن آپ اس میں شکر ڈالیں تو شکر اپنی جگہ بنا لیتی ہے اور اپنا ہونے کا احساس دلاتی ہے اسی طرح اچھے لوگ ہر کسی کے دل میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں دو چمچ ہنسی اور چُٹکی بھر مسکراہٹ بس یہی مُخلص رِشتوں کی خوراک ہے
15
13
46
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
بھارت کا سب سے بڑا آتنکی سنگٹھن لشکرِ میڈیا ۔۔۔۔۔ نفرت پھیلانے والے نیوز چینلوں کو ریموو کرنے کی مہم کا حصہ بنیں ۔۔۔
Tweet media one
2
14
42
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
چائے میں گری مکھی کو زوم کر کے دیکھئیے چائے والے کا چہرہ نظر ��ئے گا 👇👇😛😛
Tweet media one
14
8
38
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
اس کو کہتے ہیں علماۓ کرام کی عزت کرنا نہیں تو ہمارے یہاں اسٹیج پربیٹھنے کو جگہ نہ ملے تو ناراض ہونے والے بہت ملے گے *تاج رکھے گا زمانہ سروں پر ان کے * *ہے جو علماء کے جوتوں کے پاس بیٹھنے والے* @asadowaisi
Tweet media one
1
13
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
जंग मे खिलता हुआ गुलाब देखा है,लहुलुहान आंखों ने ख़्वाब देखा है कहेंगी फ़ख़्र से सदियों तक नस्लें,हमने नक़ाब में भी इंकलाब देखा है #इन्कलाब_जिन्दाबाद
@muftiSalmanAzha
Mufti Salman Azhari
5 years
इंक़लाब......... ज़िंदाबाद
Tweet media one
14
109
416
1
14
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
ہے گل کے لیے رنگت، رنگت کے لیے پردہ سیرت کے لیے صورت، صورت کے لیے پردہ کیا خوب بنایا ہے ستّار حقیقی نے پردے کے لیے عورت، عورت کے لیے پرده
Tweet media one
9
14
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
کل مودی گرا تو آج امت شاہ گرا انشاءاللہ آئندہ کل انکی سرکار بھی گرے گی انشاءاللہ
8
17
41
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*میں بینک کی لائن میں کھڑی تھی کہ ایک شخص ماسک پہن کر بینک میں داخل ہںوا. سب لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگ گئے.* *اچانک ماسک والا بولا، بھائی میں کرونا وائرس کا مریض نہیں بلکہ ڈاکو ہںوں، تب جا کر لوگوں کو سکون آیا اور وہ نارمل ہںوئے.* 😀😆😜☺
7
3
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ* اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں آمین فالو 👇 @OsamaShaikhIND @Sami_n_ @wasims_204 @Innocents264 @Saba_speak @bilalSunasra15 @RukhsarBegum0 @AbdulHa25062777 @Zahirma13311147 @motihari4028
Tweet media one
18
12
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
✰امیرِ شہر کی مسند پہ اُس کے بام پہ تھُو* *وہ جس مقام سے گزرے ہر اُس مقام پہ تھُو* *لکھوں گا تھوک سے فرعونِ وقت نام ترا* *اور اُس پہ تھوک کے بولوں گا تیرے نام پہ تھُو* *مجھے قبول نہیں ہے نظامِ نو تیرا* *ہزار بار کہوں گا ترے نظام پہ تھُو*
3
15
36
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
7 months
#اسّلَامُ_عَلیکمُ_وَ_رَحــَـــــمةُ_اللّهِ_وَبَرَكَآتُهُ 🍁 किसी ने पूछा गुरुर क्या है जवाब मिला ख़ाक से बने इंसान का अपनी औक़ात भूल जाना 😢 بــــــــــــے شکــــــــــــ❤️💚🌹
Tweet media one
29
18
40
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
✰﷽✰ *✍🏻✰عبادت گاہ میں داخل ہونے سے پہلے صرف جوتے ہی نہیں بلکہ اپنی اَناء کو اپنے ہی جوتوں کے نیچے رکھ کر آنا پڑتا ہے تاکہ حقیقت میں سجدہ ھو سکے؛؛؛!!!✰♛*
4
10
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
अल्लाह के डर से ज़मीन कांप जाती है मगर अफसोस हमारे ज़मीर नहीं कांपते!😢
6
14
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
دنیا کا پہلا پردھان منتری 🤦🏾‍♀ جو ودیسی ناگریکوں کو بسانے کیلئے اپنے دیش کے ناگریکوں پر گولی چلا رہا ہے ۔
Tweet media one
1
20
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
باہر وبا کا خوف ہےگھر میں بلا کی بھوک کس موت سے مروں میں زرا رائے دیجیئے
Tweet media one
1
13
38
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
اپنے کردار کو ایسا رکھیں ۔✌ لوگ آپ کو بلاک نہیں ۔ سرچ کریں !!!!!۔😃😒
7
8
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*جب کسـی ضــرورت مــند کــی آواز آپ تک پہنچــے تو اللّٰہ کا شکــر ادا کیجئــے ، کیونکہ اس نــے اپنـــے بندے کــی مدد کــےلئـــے آپ کو پسند کـیا ورنہ وہ اڪیلا ہــی کافــی ہــے سب کــےلئـــے*
Tweet media one
13
18
40
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 months
مہنگائی اور گرمی کی وجہ سے پھلوں کا موڈ بھی خراب ہے۔ 😜😅 महंगाई और गर्मी से फलों का भी बुरा हाल है। 😜😅
Tweet media one
18
8
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
4 months
ये विडियो पुरा देखना,, शायद आपका अंधापन दूर हो जाय,, #Hathras #HathrasStampede #Uttarpradesh #हाथरस
5
16
41
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
السّلام علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ﷽ 🖋️ جس طرح کرونا وائرس کی وجہ سے ۔ اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئے ہیں ! اسی طرح ۔ اچانک توبہ کے دروازے بند نہ ہوجائیں ! توبہ کرنے میں جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے ! جزاکاللہ خیراً من کثیرا ۔
13
11
40
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*جب تم سکون کی کمی محسوس کرو۔* *تو اپنے رب کے سامنے #توبہ کیا کرو۔* *کیونکہ یہ انسان کے گناہ ہی ہے۔* *جو دل کو بے چین رکھتے ہیں* ❤️ #حق_بات
Tweet media one
8
8
40
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
❤اپنے آپ کو بہتر بنانے میں اتنا مصروف ہو جائیں کہ دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنے کا بھی آپکو وقت نہ ملے۔❤
Tweet media one
10
13
36
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
2 months
تمام اہل وطن کو جشنِ یوم آزادی کی پر خلوص مبارک باد #IndependenceDay2024 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
15
18
44
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
ﻋﻘﻞﮐﯽﻻﮐﮭﻮﮞﺩﻟﯿﻠﯿﮟﺍﻟﻠﮧﺳﮯﺍﯾﮏ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﻭﺍ ﺳﮑﺘﯿﮟﻣﮕﺮﻧﺪﺍﻣﺖﮐﺎ ﺍﯾﮏﺁﻧﺴﻮﻣﻤﮑﻦﮨﮯﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼﺯﻧﺪﮔﯽﮐﮯﮔﻨﺎﮦﻣﻌﺎﻑﮐﺮﻭﺍ ﺩﮮدلسےدعاہےکہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ہاتھ اٹھائیں،فرشتے فورا انہیں عرش آلہی تک لےجائیں
5
4
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*
Tweet media one
12
9
38
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
معیار یہ نہیں ہمیں کتنے لوگ پسند کرتے ہیں معیار یہ ہے کہ ہمیں کیسے لوگ پسند کرتے ہیں🍁🤍🍁 🌓شام بخیر🌓
13
6
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
1 year
اورنگ آباد میں احتجاج کا الگ ہی انداز ۔۔۔۔۔اُمّت ابھی زندہ ہے #FreePalestine #IsraelTerorrist #SavePalestinianPeople #غزة_تنتصر
2
14
43
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*زیادہ پرانے کاغذات مت مانگ لینا صاحب*📄📄📄 *کہیں ہم تاج محل اور لال قلعہ کے وارث نہ نکل جاںٔیں* 😁😛🤪😜🤣😝
2
11
31
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*_مودی و امت شاہ سُدھر کیوں نہیں جاتے_* *_کیوں بوجھ ہے کرسی پہ اتر کیوں نہیں جاتے_* *_دادا پُروف ساتھ ہی لے کر گزر گٸے_* *_گر دیکھنے کا شوق ہے مر کیوں نہیں جاتے_* 🌹🌹 🌹🌹
6
11
36
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*وہ قوم جو کل تک کھیلتی تھی شمشیروں کے ساتھ* *سینیما دیکھتی ہے وہ آج ہمشیروں کے ساتھ*⚜️ #حق_بات 🙏
Tweet media one
5
9
40
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*آج کےدن کی سب سےخوبصورت تصویر* ننگےپاوں برف سے ڈھکی شلف پہ بیٹھ کہ ٹھنڈےیخ پانی سے وضو کرتا یہ شخص اس بات کی گواہی دے رھا ھےکہ نماز فرض ھےاور فرض کی ادائیگی میں کوئی بہانہ یامعذرت قابل قبول نہیں *دن میں پانچ وقت ہمیں پکارا جاتاھے فلاح کی جانب مگر ہماری بدقسمتی کےہم بھٹک رھےھیں*
Tweet media one
1
11
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
*واہ شیرا واہ* کافروں اور یہودیوں کا مقابلہ کرنے کے لیئے 57 اسلامی ملکوں کی فوج اور اسلامی ایٹم بم کی ضرورت نہیں۔ صرف دلیر ماؤں کے ایسے شیر جوانوں جیسا جگر چاہیئے۔ #PalestineBleeding #PalestinianLivesMatter
Tweet media one
6
20
37
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
جن قوموں پہ عذاب کا فیصلہ ہوا ان پہ عذاب آ کے رہا مگر یاد کریں ایک قوم یونس تھی جنھوں نے عذاب کے آثار کو دیکھ کر خوب توبہ استغفار کی اور اللہ نے ان سے عذاب ٹال دیا آئیں ہم بھی اس رب سے خوب خوب استغفار کریں یا اللــہ ہمیں معاف کر دے ہمیں ہمارے پیاروں کو اس وبائی مرض سے بچا لے🤲🏻
Tweet media one
6
9
40
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
6 years
भगवा तिलक धारी आतंकवादियों के द्वारा पेट्रोल डालकर जिंदा जलाई गई दलित छात्रा संजलि की मौत के बाद अब उसके भाई ने भी ज़हर खाकर आज अपनी जान दे दी है ... हाय ये कैसी तस्वीर बना दी है आतंकवादियों ने हमारे हिंदुस्तान की !! 😢
Tweet media one
1
14
31
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
3 years
❤︎"ربِ کائنات آپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے۔۔۔!! ♡"وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے۔" _آمین یا رب العالمین 🤲۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹 @motihari4028 @MdNadim_786 @ssnafees @PeaceMoin @zehra_fatima12 @AbdulHa25062777 @Shafaq1_ @NazirAliKhan10K @Saba_speak @AnsarWarsi3
Tweet media one
18
16
39
@Shiza____Khan
Shiza khan (شیزا خان)
5 years
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*
6
6
35