السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر 🌾
بِســـمِ اللهِ الَـرَّحْـمَنِ الــرَّحِيـم
حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم💞
جنکے تکیوں کےنیچے سےتسبیح کی لڑیاں نکلیں ان لوگوں کی قدرکریں یہ اپنی مصروفیات کاخاتمہ ذکر الہی سےکرتے ہیں ۔ اللہ ہم سب کوذکر الہی کی توفیق دے۔
#زھرا
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْــكُمْ 💕🌹
ایمان الخیــــــر 🌿 🌹
اس خوبصورت صبح کی ساری مسکراہٹ، محبت،😊💞
ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا اور میری دعا
"سب آپ کےلئے"
آپ جہاں بھی رهیں خوش اور سلامت رهیں،
شاد رهیں اور همیشہ مسکراتےرهیں،😊💞
آمِــــــــــين يَارَبَّ الْعَالَمِــــــــــيْنَ
#زھرا ღ
السلام علیکم 🌹
صبح بخیر 🌄
🎗️توبہ کا خیال "خوش بختی " کی عللامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے
وہ "بد قسمت " ہے
اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ 😓🙏
#زھرا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹
صَبَّاحُ الْخَیْرِ
اے اللہ
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اے اللہ ہمیں ان کے راستے پر چلا جن سے تو راضی ہوا نہ کہ ان کے راستے پر جن سے تو ناراض ہے ــ
💞آمیــن💞
✴️#زھرا✴️
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر زندگی
اور جب بھی مایوسی چھانے لگے اپنے رب کریم کے آ گے جھکو
🌹اور اسی اللہﷻ سے مانگو🌹
🍃وہی اللہﷻ" دینے والا "🍃
🌹وہی اللہﷻ" سننے والا"🌹
🍃وہی اللہﷻ" رحم کرنے "والا 🍃
🌹اور وہی اللہﷻ" معاف کرنے والا ہے🌹 ،،،⚘بےشک
#زھرا
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر 🍃
جعمہ کے خوبصورت دن کا آغاز نبی کریم ﷺ کے اس فرمان کے ساتھ 💖
🌸حضرتـــــ محمـــد🌸
🌺صلی اللّٰــہ علیـــہ وســلم 🌺
نــے فرمایــــا۔۔
امیــــری یہ نہیں ہـــے کہ
سامــــان زیــادہ ہــــو،
بلکہ امیــــری یہ ہـــے کہ دل غنـــــی ہو💕
#زھرا 🌾
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر 🌼
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَنۡ اَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوۡهُ ؕ وَهُوَ الَّذِىۡۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ🌺
اور یہ کہ نماز قائم کرو اور اس سے ڈرو اور وہی ہے جس کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔
[تفسیر القران 6:72]
#زھرا
💫السلام علیکم🌹
💫ایمان بخیر 🌼
✨زندگی میں صبر ، شکر اور محبت ، تینوں کا بڑا رتبہ ہے
🔸صبر مصیبت کو ٹالتا ہے
🔹شکر نعمت کو بڑھاتا ہے
▪️اور
🔺محبت خوشیوں کا خزانہ ہے ...
💞#زھرا 💞
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
ایمان بخیر 🌸
اپنے رب کی خاطر صبر کرنا شروع کردیں ، کیونکہ جو اپنے رب کے لٸے صبر کرتا ہے اللہ اس کے دل میں غم کی جگہ سکون بھر دتتا ہے❤️
#زھرا
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم
ایمان بخیر
زندگی کامقصد *اللہ* کےبناۓاصولوں پرچلنااور *اللہ* کی مخلوق کاخیال رکھنااور خوش رکھنا ھوناچاھیے اللہ ھم سبکواپنی حفاظت میں رکھے-
آپ سب کےلیے دعا گوہوں کہ *اللہ تعالی* آپکو سکون صحت عزت اورکامیابیاں عطافرماۓ'
دعاوں میں یاد رکھیں آمین
#زھرا
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم 🌹
❤️( وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتّـٰى يَاْتِيَكَ الْيَقِيْنُ )❤️
اور اپنےرب کی عبادت کرتےرہو یہاں تک کہ تمہیں موت آجائے
جہاں کوئی بھی نہ سُنائی دےوہاں وہ ربﷻ سُنائی دیتاہے
❤️( اِنَّ رَبِی یَفعَلُ مَا یَشَاَءُ )❤️
بیشک میرا رب جو چاھے کر سکتا ھے.
#زھرا
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💝
آنکھوں میں بہت آنسوجمع ہوجائیں تو پریشان نہیں ہوتے بس اللہ سےمحبت بھری روشنی کی, اس ایک کرن کی دعا کرتےرہتےہیں جوجانےکب بحکمِ خدا محبت سےمنعکس ہوکر آپکےآنسوؤں کوایک کھلکھلاتی قوسِ قزح میں بدل ڈالے
ان شاء اللہ العزیز!
#زھرا
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم 🌹
ایمان بخیر🌼
جب کبھی تقدیر کی گردش اور زندگی کے امتحانوں سے تھکنے لگتی ہوں،
جب سبھی مانوس چہرےاجنبی لگنےلگتےہیں تو،
اچانک دل سے آواز آتی ہے،"اللہ اکبر" پھر ساری تھکن آنسو بن کر بہہ جاتی ہیں!
بےشک میرا اللہ بہت بڑا ہے،
میرے ہر کرب سے واقف ہے!
#زھرا ❀
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ
🌿بعض گہرےغموں کاعلاج بہت زیادہ استغفارکےعلاوہ کسی چیزسےنہیں کیاجا سکتا
🌿اوران( غموں) کی شدت پیشانی کوزمین سےچھوئےبغیرکم نہیں ہوتی
🌿جورب العالمین کی عظمت سےمشروط ہے!
🌿جیساکہ اللہ کافرمان ہے
🌿اور سجدہ ریزہو جاؤ اورقرب حاصل کرو🌿
(القرآن)
#زھرا
#زھرا💞
السلام علیکم🌼
صبخ بخیر🌄
اچھے لوگ ان روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں جو فاصلے کو کم تو نہیں کر سکتے مگر منزل کو ضرور آسان بنا دیتے ہیں ۔اپنے گناہوں کی معافی مانگنےاور کثرت سے استغفار کرنے سے
خیر و بھلائی کے دروازے کھلتے ھیں
🌹السلام علیکم🌹
🍃ایمان بخیر 🍃
🍃لاَاِلٰـهَ اِلَّآاَنْتَ سُبْحَانَكَۖ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ🍃
🌿تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے تحقیق آپ تعریف کے لائق ہو ، بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
🍂سورۃ الانبیاء (87)🍂
#زھرا
السلام علیکم
ایمان بخیر
اللہ جب بہترین سے نوازتا ہےتو پہلے بدترین سے گزارتا ہے
کیونکہ ..
سونےکو کندن بننے کے لیے، جلنا پڑتا ہے صبر اور برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ہے
ان_شاء_اللہ
#زھرا
السلام علیکم 🌷
ایمان بخیر🌼
رسول اللہﷺ نے فرمایا :-
جس نے میری سنت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا.
#زھرا
السلام علیکم
ہم لڑکیاں اپنے بابا سے سب سے زیادہ پیار اسلئے کرتی ہیں کیوں کہ ہمیں پتا ہوتا ہے کہ دنیا میں یہ واحد مرد ہےجو ہمیں کبھی دکھ نہیں دے سکتا ۔۔____ :)
#زھرا
السلام علیکم 🌹
صبح بخیر زندگی🌻
رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک🌼
ابو سعید خُدری ؓ سے روایت ہے کہ جنابِ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو شخص جمعہ کےدن سورۂ کہف کی تلاوت کرے ،تو اس کے لئے اِس جمعہ اور اگلے جمعہ کے درمیان نور جگمگاتا رہے گا۔(مسترک الحاکم)
#زھرا
دعا کی اپیل 🙏
میرے دونوں بھائیوں کے لئے بہت بہت دعاؤں کی ضرورت ہے
پلیز آپ سب دعا کریں کہ اللہ انہیں صحت والی زندگی عطافرمائے اور ھر آفت سے محفوظ رکھے
آمین 😢
✿°•┈•✵┈•°✿
#زھرا
السلام علیکم 🌹
صبح بخیر 🌞
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں۔۔
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں
اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں!!!
___😇🙂💫🌸
#زھرا
❀ اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم ❀
بسْـمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم.
اَللّٰہُمَّ أَلْہِمْنِیْ رُشْدِیْ وَأَعِذْنِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ
اے اللہ، مجھے میری رشد و ہدایت الہام کردے اور مجھے میری ہی خرابی سے بچنے کے لیے اپنی پناہ عطا کر۔
آمیــــــن یارب العالمین
#زھرا
🌸🌻السلام علیکم 🌻🌸
🌸صبح بخیر🌸
🌸وه تمام محبتیں جوالله اپنے
🌸خاص بندوں پرنچھاورکرتاھے
🌸وه تمام رحمتیں جورحمان اپنے
🌸نیک بندوں کو عطا کرتا ھے
🌸وه تمام خوشیاں جو رب کریم
🌸 اپنےپیاروں کودیتاھے
🌸وه سب الله رب العزت آپکواور
🌸آپکے پیاروں کو عطا فرماۓ
آمین ثم آمین
#زھرا
اسلام علیکم ۔۔۔🌹
ایمان بخیر ۔۔۔🌸
خوبصورت یادیں لیکر آنے والی آج کی پیاری صبح ان پیاروں کے نام جو دور ہوتے ہوۓ بھی ہروقت قریب ہونےکا احساس دلاتے ہیں!!!
الله پاک آپكی تمام پريشانيوںكو دور فرماۓ اور بے انتہا خوشياں دے۔۔۔۔. آمین!!!
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.
#زھرا
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر 💕
قرآن کو دیکھو , کھولو , پڑھو , غور کرو اور سمجھو
اسی میں تسکینِ قلب ہے اور یہی صراطِ مستقیم ہے •••!❤❤
#چاھت_کے_سلسلے یونہی چلتے رہیں 💕
آمین ثمہ آمین 💕
السلام علیکم ، 🌹
ایمان بخیر 💚
اے میرے رب..!
ان معاملات میں میری مدد فرما
جن میں میں بے بس ہوں
اور میں ہر معاملے میں ہی بے بس ہوں..!
توھی میرا کارساز ھے تو ھی میری مدد فرما آمین
#زھرا
#کچھ_دل_سے دعا ہے کہ
یا اللہ ! میری ماں کا سایہ تاحیات میرے وجود کو اس طرح روشن کرتا رہے کہ جسطرح تو اپنی رحمتوں کے سائے تلے اس دنیا جہان کو روشن کرتا ہے آمین
#زھرا
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر💞
تکبر سے پاک گفتگو
مفاد سے پاک محبت
لالچ سے پاک خدمت
اور خود غرضی سے پاک دعا
سچے رشتے کی دلیل ہے
میری دعا ہے کہ
🍃اللہ کریم🍃ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے
اور آسانیاں باٹنے کاشرف عطاء فرمائے
🍃آمین ثم آمین یا رب العالمین🍃
💠💠💠💠💠💠💠💠💠💠
#زھرا
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه 🌹
صبح بخیر 🌻
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آنحضرت ﷺ نے فرمایا
ایمان کی کئی شاخیں ہیں اورحیا (شرم) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ 💞
(بخاری ، جلد اول کتاب ایمان حدیث نمبر8 )
#زھرا
السلام علیکم 🌷
ایمان بخیر🌼
دل شکر سے لبریز ہو تو روشن ہو جاتا ہے، شکوہ کیجیے تو بجھ جاتا ہے، نا شکر گزار ہو تو پتھر بن جاتاہے۔ شکرگزار ہمیشہ روشن ضمیراور روشن دماغ ہوتا ہے، نا شکر گزار بے ضمیر اور بد دماغ ہو جاتا ہے
چنانچہ ہر حال میں اس پاک ذات کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے
#زھرا
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم 🌷
ایمان بخیر 🌼
صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ھوتی ھے
جو صبح کا استقبال نماز، تلاوت اور ذکر الہی سے کرتا ھے
.مشکلات عبورکرنے کیلئے نماز بہترین مدد گار ہے
وہ نفس کو بلند آفاق میں لےجاتی ہے
اور روح کونور و کامیابی کی فضامیں پہنچادتی ہے ¤
#زھرا
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر 💞
حضور اکــرم صلی اللـه علـیه وآلـه وسلم نـےارشـاد فرمایا
”ہر چیز کے لیے طہارت اور غسل ہوتاھے اور ایمان والوں کے دلوں کی زنگ سے طہارت مجـھ پر درود پاکــــــــ پڑھنا ھے🌺🍂🌺
💖 صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ💖
#زھرا