First Jummah Mubarak of Ramadan 🤍🌼
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
Ameen🤲
اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ
اے اللّٰه ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے.
ہر گھر میں ایک عجیب مہک ہوتی ہے
جو گھر والے ساری زندگی رہ کر بھی
کبھی سونگھ نہیں پاتے
مگر مہمان کو داخل ہوتے ہی محسوس ہو
جاتی ہے۔
#رمضان_معانا
#RamadanKareem
*🌸رَبِ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا🌸*
⭐ اے میرے رب! ان دونوں(والدین) پر رحم فرما ئیں جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا ۔۔۔✨♥️🌸
شوق عبادت میں سجدہ کوٸی ایسا ادا ہو جاۓ ۔
گناہوں سے بخشش کی خدایا دوا ہو جاۓ
کیسے ٹھہر سکتا ہے پھر مقابل کوٸی جب
ہم اللہ کے اور اللہ ہمارا ہو جاۓ ۔۔۔۔۔۔
آمین
شوق عبادت میں سجدہ کوٸی ایسا ادا ہو جاۓ ۔
گناہوں سے بخشش کی خدایا دوا ہو جاۓ
کیسے ٹھہر سکتا ہے پھر مقابل کوٸی جب
ہم اللہ کے اور اللہ ہمارا ہو جاۓ ۔۔۔۔۔۔
آمین
تو شاہِ خوباں، تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا
خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پہ ستر ہزار پردے
جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا
صلی الله علیہ وسلم ❤️
اے رب کائنات ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما
الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین