شور اٹھا کہ بیرون ملک سے آنے والی سیاح خاتون کے ساتھ اسلام آباد میں زبردستی کردی گئی ہے اور پاکستانی بیہودہ لوگ ہیں جو مہمانوں کا ریپ کرتے ہیں۔
حکومت نے اس عورت سے پوچھا کہاں سے ہو؟
کہتی میں بلجئیم سے آئی ہوں اور میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ عورت کی نشاندھی پر ملزم پکڑا گیا ملزم نے