𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍 Profile Banner
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍 Profile
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍

@Shahzad_IQBALpk

44,909
Followers
1,490
Following
6,579
Media
20,303
Statuses

جنم کنڈلی
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 days
میرے ساتھ پولیس اہلکار سکیورٹی آنے سے بہتر ہے کہ وہ آپ لوگوں کی حفاظت کریں آپ لوگ محفوظ رہیں گئے تو میں محفوظ رہوں گا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ♥️
193
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ویلڈن شاہزیب خانزادہ صاحب 🙌
331
3K
8K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جب مریم نواز نے کہا جیل میں میرے واش روم میں کیمرے لگائے گئے تو اعظم سواتی نے کہا مریم نواز بدکردار عورت ہے اور جھوٹ بول رہی ہیں اور مریم نواز کو شرم آنی چاہیے یہ صرف سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے ایسی باتیں کر رہی ہیں
534
4K
7K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
نواز شریف کسی چھابڑی والے یا پان والے کا بیٹا نہیں تھا نواز شریف میاں شریف کا بیٹا تھا جس کی دبئی اور سعودی عرب میں اسٹیل ملز تھی ، مجیب الرحمن شامی
658
2K
6K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
یوتھیا کیسے کہتے ہیں سنیئے شاہزیب خانزادہ کی زبانی 🤣🤣
269
3K
6K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
کیا عمرانڈو ہنومان ٹانگیں اوپر کر کے خطاب کر رہا تھا جو پاؤں کو گولی لگی ، عمرانڈو کا تسلی بخش پوسٹمارٹم مبشر لقمان کی زبانی ، 🤣
491
2K
5K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
اب سلمان میراثی بھی سیاست کرے گا تو ہم گھر چلے جاتے ہیں ، قادر مندوخیل 🤣
358
2K
5K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
فیصل واڈا کے پاس تصویریں آڈیو اور ویڈیو ہیں فیصل واڈا یہ سب کچھ حکومتی کمیشن میں جمع کروائے گا ، عمران خان ارشد شریف کے قتل کیس میں پھنس گیا ، جاوید چوہدری
209
2K
5K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں سپریم کورٹ سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ ہیں اس کے ذمے دار سپریم کورٹ کے جج ہیں ، علی احمد کرد صاحب
53
2K
5K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
سپریم کورٹ میں 54 ہزار کے کیس پڑے ہوئے ہیں لیکن سپریم کورٹ کے 17 جج صرف 3 گھنٹے کام کرتے ہیں ، لوگ جیلوں میں پڑے رہیں گے ، ان کے بنیادی حقوق کا کباڑا ہوتا رہے گا لیکن ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ فیصلے نہیں ہوں گے ، صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی
100
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
کتنے شرم اور ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ سعودی ولی عہد سے ملنے والی گھڑی جس میں خانہ کعبہ بنا ہوا ہے وہ گھڑی عمران خان نے شہزاد اکبر اور فرح گوگی کے ذریعے دبئی میں 2 ملین ڈالر میں بیچ دی ، ارشاد بھٹی
166
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
آرمی چیف کی تعیناتی میں اتنی جلدی نہیں ہیں عمران خان کو دو تین ہفتے اور تڑپنے دو اور مرچیں لگنے دو ، خواجہ آصف 🤣
230
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
سپریم کورٹ کو جرت کیسے پیدا ہوئی محمد ﷺ کے علاؤہ عمران خان کو صادق آمین قرار دینے کی حضور ﷺ نے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور کبھی امانت میں خیانت نہیں کی ، کامران شاہد
161
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جب اعظم سواتی وزیر تھا تو کہتا تھا نواز شریف نے جنرل باجوہ کا نام لیا لہذا نواز شریف غدار ہے اور اب جب اعظم سواتی نے جنرل باجوہ کا نام لیا تو کیسے محب وطن ہوسکتا ۔۔۔؟
175
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
کامران شاہد نے دِل جیت لیا زبردست 👏
180
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
کسی عوامی رہنما کو گولی یا جوتا مارنا عوام کا ردعمل ہوتا ہے ، سابق انسان ابرار الحق
73
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
4 years
ثناء بچہ کے ہاتھوں ارشاد بھٹی کی چھترول 👏👏 امریکہ سے ڈالر کون لیتا ہے ، وہ پیسے کون استعمال کرتا ہے ، وہ ڈالر کس ادارے کو جاتے ہیں ان ڈالروں سے کون اسلحہ خریدتے ہیں ،
147
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
وقار ستی نے یہ ویڈیو لگائی تو یوتھیوں کے اندر کیڑا حرکت میں آ گیا
206
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
4 years
کارگل جنگ وزیراعظم سے پوچھے بغیر شروع کی گئی ، کارگل میں جو پوری ٹیم انوال تھی ان کو پتہ تھا کہ ہمارے خلاف ٹرائل ہوگا اور ان سب کو اپنا انجام نظر آ رہا تھا جس کے بعد جنرل پرویز مشرف نے مارشل لا لگا دیا ۔ کرنل اشفاق حسین 1+
62
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
مجھے (پی ٹی آئی) والوں کے آنسو ابھی سے نظر آ رہے ہیں جس دن آپ کو جیل جانا پڑا آپ لوگوں نے رونا ہے کوئی آپ کے آنسو پونچھونے والا نہیں ہوگا ، مرحوم مشاہد اللہ
98
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
کل چیف جسٹس بندیال کہتا پاکستان میں ایک وزیراعظم ایماندار تھا باقی ایماندار نہیں اگر میں کہوں پاکستان میں ایک جج ایماندار تھا تو باقی جج ایماندار نہیں تو کیسا لگے گا عوام کے نمائندے جج جرنیل نہیں بلکہ یہ پارلمینٹ کے نمائندے ہیں ، سینٹر عرفان صدیقی
95
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
شاہزیب خانزادہ نے ثاقب ناسور ، جسٹس اعجاز الحسن ، جسٹس جاوید اقبال ، جسٹس آصف سعید کھوسہ اور عمران خان کا پوسٹمارٹم کر کے رکھ دیا ، ویلڈن 👏 1/2
102
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
مطیع اللہ جان نے 7 بار سوال کیا جو امریکہ کا یار ہے وہ غدار ہے کا نعرہ لگاؤ گی میں نعرہ نہیں لگاؤں گی ، ملیحہ ہاشمی
257
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
2019 میں جنرل فیض حمید کے پورے خاندان کے پاس 120 ایکٹر زمین تھی اور اب 2200 ایکٹر زمین ہیں ، 500 ایکٹر پر فارم ہاؤس ہے اور 2 ارب سے زائد مالیت کا گھر بنا ہوا ہے ، مبشر لقمان
72
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 months
ہمارا کام آئین بنانا ہے اور سپریم کورٹ کا کام اس پر عمل درآمد کرنا ہے سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے کہ وہ آئین میں ترمیم کرے ، بلاول بھٹو
29
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
پاکستان کو توڑنے والوں میں حصہ دار ہوں ، والد اسد عمر
168
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان غدار اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے سنائیے مرحوم ارشد شریف کی زبانی 1/2
45
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جاوید چودھری نے عثمان ڈار کو اتنا گھسیٹا اتنا گھسیٹا کے مزہ آ گیا ، ہنسی ہی نہیں رک رہی 🤣
70
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
(جنرل فیض حمید) نے جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا ، کامران شاہد
96
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
شاہد خاقان عباسی کے سامنے کاشف عباسی اپنے ہی سوال میں پھنس گیا 🤣
69
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
8 months
عمران خان کے جھوٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ARY News نے 24 کیس لندن میں ہارے اور جرمانے ادا کیئے ، شاہزیب خانزادہ
35
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
آپ لوگوں نے صرف کتے کی ایکٹنگ دیکھنی ہے
348
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
4 months
ایٹمی دھماکوں کی اجازت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دی ٫ ہم اپنی مرضی سے دھماکے نہیں کرسکتے تھے ٫ امریکا نے بہت پریشر ڈالا ہوا تھا ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر
13
2K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ٹی وی چینل کی رپورٹر خاتون نے شہباز گل سے سوال پوچھا تو شہباز گل نے اتنا بیہودہ جواب دیا کہ دل کرتا اس کے منہ پر دو تھپڑ مار دوں ، ندیم ملک
91
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
مطیع اللہ جان نے ملک ریاض کا برطانیہ میں پکڑا گیا 190 ملین پاؤنڈ حکومت کو دیا گیا اور عمران خان نے واپس 190 ملین پاؤنڈ واپس ملک ریاض کو کر دیا ، فواد چوہدری کی چھترول کی کہ فواد چوہدری بوندل گیا ، 🤣 1/3
82
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
میری عمران خان سے درخواست ہے پورا ملک برباد ہوجائے لیکن آپ نے جلسے نہیں روکنے کروڑوں لوگ بھی سیلاب میں مر جائیں آپ نے جلسے نہیں روکنے سوات ، راجن پور ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں جو لوگ مر گئے ہیں ان کیساتھ بھی جلسہ کر آئے دریائوں کے کنارے پر بیٹھ کر DJ butt لگا کر جلسے کرے
196
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
15 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے بےروزگار ججوں کے پہلے دو دو پلاٹ نکلے بعد اب ان کے تیسرے پلاٹ کے ساتھ ساتھ ان کی بیویوں کے بھی 1/1 کنال کے پلاٹ نکل آئے ، ماشاءاللہ ♥️
84
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
انڈین اینکرز کہہ رہے ہیں ہم اربوں ڈالر خرچ کر کے بھی پاکستانی فوج کیخلاف نعرے نہیں لگوا سکتے تھے جس طرح عمران خان کے جلسوں میں فوج کیخلاف نعرے لگائے جاتے ہیں ، کامران شاہد
458
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
میرے ساتھ پولیس اہلکار سکیورٹی آنے سے بہتر ہے کہ وہ آپ لوگوں کی حفاظت کریں آپ لوگ محفوظ رہیں گئے تو میں محفوظ رہوں گا ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ♥️
45
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان کے بلڈ رپورٹ میں کافی مقدار میں (کوکین) پائی گئے ، جب جناح ہسپتال کے ڈاکٹر بلڈ رپورٹ چیکر کرنے تو یاسمین راشد جناح ہسپتال کا رجسٹر گھر لے گئی ، مبشر لقمان
338
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
اگر میں وزیر اعظم بنا تو یہ نہیں کہوں گا کہ مجھے فوج نے کام نہیں کرنے دیا ڈیلیور کرنا وزیراعظم کا کام ہوتا ، سابق انسان عمران خان
97
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
اعتزاز احسن کو اصل تکلیف یہ ہے کہ اعتزاز احسن نے نواز شریف کی تصویر لگا کر 2002 میں الیکشن جیتا تھا ، جب نواز شریف کی تصویر اتاری تو اس کو 6 ہزار ووٹ پڑے تھے اور روہیل اصغر کو 1 لاکھ 19 ہزار ووٹ پڑے تھے ، مرحوم مشاہد اللہ خان
49
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
نواز شریف کے والد نے 1950 میں اتفاق فاؤنڈری لگائی جبکہ میں 1971 میں ایک ہوٹل پر برتن دھونے کا کام کرتا تھا ، عمران خان
96
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
مجھے فخر ہے کہ میری سٹوری پر عمران خان نااہل ہوا ، مجھے دو بار فواد چودھری نے نیوز چینلز کی نوکری سے نکلوایا ، ایجنسی کے لوگوں نے میرے گھر جا کر میری والدہ کو کہا آپ کے بیٹے کی آپ کو لاش ملے گی ، رانا ابرار خالد
78
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
طلال چوہدری نے پنجابی کی ایک کہاوت سنا کر خاوڑ گھمن کی چھترول کردی ، 🤣
78
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی جھوٹی بیماری کا پروپیگنڈا بھی ایکسپوز کر دیا ، 👏
823
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جب BBC News کی اینکر نے بار بار عمرانڈو سے سوال پوچھتی رہی کہ KPK حکومت نے کتنے نیو ہسپتال اور کتنی نوکریاں دی لیکن عمرانڈو کے پاس جواب ہی نہیں تھا
66
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 months
سپریم کورٹ کی خوبصورت عمارت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نکال دیں تو پچھلے صرف اور صرف الو🦉 بولتے نظر آئیں گے ، علی احمد کرد آج پوری دنیا نے وہ 8 الو🦉دیکھ بھی لئے
98
1K
4K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ڈسکہ الیکشن سے 3 دن پہلے ڈی پی او حسن اسد علوی کی نگرانی میں عمثان ڈار ، عمر ڈار فردوس عاشق اعوان ، آصف سوہنی نے 20 پریذائیڈنگ آفیسران کو ووٹ چوری کرنے کیلئے 3/3 لاکھ روپے دیئے گئے ، وعدہ معاف گواہ ڈی ایس پی ذوالفقار ورک 1/2
240
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
چیف جسٹس گلزار سب سے بڑا اسٹیبلشمنٹ مہرہ رہا ہیں اس نے جسٹس وقار سیٹھ کا 6 مہینے تک کیس نہیں لگنے دیا ، حامد خان
42
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ابھی تو صرف ایک کیس بنا ہے تو پی ٹی آئی والوں کی چیخیں نکل گئی ہیں ، شہباز گل کا علاج کرنے کیلئے ڈینٹل ڈاکٹر آیا ، وزیر قانون 🤣
82
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
سابق انسان ارشد شریف نے قوم کو بتایا تھا کہ پی ٹی آئی کو انڈیا ، امریکہ اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی اور ثبوت بھی دیکھائے تھے
54
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
میں سوشل میڈیا کے صحافی (صابر شاپر) کی صحافت پر لعنت بھیجتا ہوں ، کامران شاہد 🤣
159
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ایک جج کا دماد الیکشن لڑتا ہیں اور جج اسے سپورٹ کرتا ہیں اور اس کے سارے کیس بھی وہ جج خود سننا چاہتا ہے ، مولانا فضل الرحمان
54
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
سپریم کورٹ کے جج آئے روز حکومت ، پارلیمنٹ ، ایف آئی اے کو کہتے ہیں حدود میں رہیں بس ایک ہیں جو حدود و قیود سے پاک ہیں وہ سپریم کورٹ کے جج ، ہم آئین لکھتے ہیں سپریم کورٹ کے 3 جج آئین بدل دیتے ہیں ، سینٹر عرفان صدیقی
37
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
پی ٹی آئی والوں نے بچوں کو پیسے دے کر فوج کیخلاف ٹرینڈز چلائے ، ندیم ملک
263
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
پورے KPK میں کوئی نیا ہسپتال نہیں بنا پورے KPK کے دل کے مریض اسلام آباد آتے ہیں اور KPK میں بچوں کا ہسپتال بھی نہیں وہ سب مریض لاہور آتے ہیں ۔ جاوید چوہدری
178
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
خواجہ سعد رفیق نے وہ سوالات اٹھائے جو ہر شخص کے ذہن میں تھے ، بہترین خواجہ صاحب
123
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
4 years
مجھے پتہ ہیں میں نے یہ جنگ کیسے لڑنی ہیں ، میں اپنا احتجاج پارلیمنٹ اور جی ایچ کیو کے سامنے کروں گا ، باہر بڑی جیل ہے جیل میں جانا وہ چھوٹی جیل ہیں ، مجھے جیل میں سہولتیں نہیں چاہیے ، میں 9 سال ان کی جیلیں گزار چکا ہوں ، مجھے کھانا نہیں دیا مجھے مارتے بھی رہے ہیں ، جاوید ہاشمی
111
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
8 months
میں جج بشیر کو اچھی طرح جانتا ہوں جج بشیر اچھا اور ایماندار انسان ہے ، سابق انسان عمران ریاض
59
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
اگر جج سیاستدان بن جائے تو پھر کیا کرو گے ، چیف جسٹس کہتا مولانا فضل الرحمان اپنا پروٹوکول واپس کرے تو میں نے کہا آپ اپنا پروٹوکول مجھے دے دیں اور میرا آپ رکھ لیں ، اپ ہماری کردارکشی کریں ہم تنقید کریں تو توہین عدالت ، یہ نہیں چلے گا، مولانا فضل الرحمان
40
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جسٹس فیصل عرب نے ریٹائرڈ ہونے سے ایک ہفتہ پہلے ملک ریاض سے جرمانہ کی مد سے ملنے والے 460ارب روپے کے فیصلے میں لکھا ایک کمیشن بنایا جائے اس کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہونا چاہیے اور وہ جج سندھ سے ہونا چاہیے اور جسٹس فیصل عرب خود سندھ سے تھا اور کمیشن کا سربراہ بن گیا
45
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ارشد شریف کو گولیاں مرانے سے پہلے ہاتھ کی انگلیاں توڑیں گئی ، انگلیوں کے ناخن اتارے گئے اور پسلیاں بھی توڑی گئیں ، کامران شاہد 💔
164
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
ہمارے ملک میں الیکشن سے پہلے ایک لسٹ بنتی ہے کہ یہ الیکشن جیتے گا اور یہ الیکشن ہارے گا ، قاسم سوری 55 ہزار ووٹ سے ہار گیا لیکن وہ کل تک ممبر قومی اسمبلی تھا اور سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو اسٹے آرڈر دیا ہوا ہے ، سابق وزیر اعظم
101
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
فارن فنڈنگ عمران خان ، عارف نقوی ، عارف علوی اور ملازم ، ویڈیو ضرور دیکھیں
98
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
وزیر قانون فروغ نسیم وکیلوں کو پیسے دے کر کہتا ہے کہ آپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف قرارداد پیش کریں ، میں وزیر قانون ، GHQ اور چیف جسٹس گلزار کو کہتا ہوں کہ ہم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریویو پٹیشن دائر نہیں ہونے دیں گے ، صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی
48
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
نصرت جاوید کی باتوں پر ہنسی روک دیکھائیں ، یوتھیے پوسٹ سے دور رہیں 🤣
97
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جنرل عاصم منیر نے عمران خان کو کہا پنجاب میں آپ کی اہلیہ پنکی پیرنی اور عثمان بزدار کرپشن کر رہے ہیں عمران خان نے بزدار اور پنکی کیخلاف کارروائی کرنے کے بجائے جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹا دیا ، کامران
59
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
شوکت ترین ، تیمور جھگڑا اور محسن لغاری پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے اور ان کو سزا ضرور ملنی چاہیے ، اگر ان تینوں سزا نہیں ملتی تو پھر غداری بغاوت کے دفعات ختم کر دینی چاہیے ، جاوید چوہدری
163
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
کشمیر جلسے میں میری عمران خان سے ملاقات ہوئی میں نے فواد چودھری کو فون کیا کہ آپ جلسے کیلئے کیوں نہیں آئے تو فواد چودھری نے کہا مجھے ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے نہیں دیا گیا ، میجر (ر) خرم روکھڑی 🤣
68
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا تھا اسے ڈاکو کی وزارت اعلیٰ کے نیچے عمران خان پر حملہ ہوا ، خواجہ آصف
94
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بغیر سکیورٹی کے ہوتا ہیں اور عمران خان کی سکیورٹی کیلئے 150 پولیس اہلکار تعینات ہیں ، طلعت حسین
98
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
شاہزیب خانزادہ ایک ایماندار صحافی ہیں ، کاشف عباسی
34
946
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
16 days
سپریم کورٹ کی خوبصورت عمارت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو نکال دیں تو پچھلے صرف اور صرف الو🦉 بولتے نظر آئیں گے ، علی احمد کرد آج پوری دنیا نے دیکھا وہ 8 الو🦉 وضاحتیں پیش کر رہے ہیں
83
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
دیکھیے سابق انسان فواد چودھری کیسے جنرل باجوہ کا بوٹ منہ سے پالش کیا کرتا تھا
48
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
8 months
مفتاح اسمعیل نے دو ڈنگر یوتھیوں کی بےعزتی ان کے منہ پر کر دی 🤣
26
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
میں ان لوگوں کی طرح نہیں ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد سچ بولتے ہیں ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
24
890
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان نے مجھے بلا کر کہا کہ عارف نقوی مجھے پارٹی میں فنڈ دیتا ہے آپ نے اس کو تباہ و برباد کر دیا ہے ، سابق ڈی ایف آئی اے بشیر میمن
175
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جاوید چوہدری نے عمرانڈو کی منافقت ایسا زبردست پوسٹمارٹم کیا کہ دل خوش ہو گیا ، ویلڈن 👏
89
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
اسحاق ڈار ڈالر کی پٹائی کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرے گا اور روپے کو مظبوط کرے گا ، شوکت ترین
48
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
یار مفتاح اسمعیل نے دونوں یوتھیوں کی بےعزتی کر دی 🤣🤣
71
950
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جب اعظم سواتی وزیر تھا تو کہتا تھا نواز شریف نے جنرل باجوہ کا جلسے میں نام لیا لہذا نواز شریف غدار ہے اور اب جب اعظم سواتی نے جنرل باجوہ اور دیگر فوجی کو دھمکیاں دے رہا ہے تو اعظم سواتی کیسے محب وطن ہوسکتا ۔۔۔؟
101
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان کی بیگم پنکی پیرنی کو شاہی خاندان سے ملنے والے 6 ارب کے جیولری سیٹ میں ڈیڑھ کروڑ روپے میں گھر لے گئے ، کامران شاہد نے تمام تصویریں دیکھا دی 1/3
163
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
ہم میڈیا والے عمران خان کے دھرنے میں 2000 لوگوں کو 40 لاکھ لوگ بتاتے تھے ، کامران شاہد
73
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
15 days
مولانا فضل الرحمان کو لوگ دیکھ کر اسلام سے دور بھاگتے ہیں ، سابق انسان عمران خان پھر پوری دنیا نے دیکھا جو بھاگتے تھے وہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھنی شروع ہوگئے
67
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
عمران خان کو تحائف میں 300 تولے سونا ملا جو عمران خان کے خاندان کی خواتین کو دیا گیا ، اسد طور
71
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
امریکہ نے جنرل پرویز مشرف کو 33 ارب ڈالر دیئے ، نہ بجلی کے منصوبے لگے نہ گیس کے منصوبے لگے ، تجارتی خسارہ 2 ارب سے بڑھ کر 20 ارب ڈالر ہو گیا ، لیکن جنرل پرویز مشرف کو کوئی پوچھنے والا نہیں ، شاہزیب خانزادہ 👏
34
2K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
الیکشن کمیشن نے عمرانڈو کی گھڑی بیچنے والی ویڈیو بھی جاری کر دی ، 🤣
54
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
یہ ہے وہ بہادر صحافی رانا ابرار جس نے 23 نومبر 2020 میں عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس شروع کیا اور صحافی رانا ابرار کو انفارمیشن کمیشن سے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تفصیلات مانگنے پر غدار کہا گیا 1/3
29
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
میں نے ملک ریاض کے برطانیہ میں پگڑے گئے 190 ملین پاؤنڈ پر پروگرام کیا عمرانڈو حکومت نے مجھے پیمرا کی طرف سے نوٹس بھیج دیا ، ندیم ملک
56
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان نے توشہ خانہ سے 6 ارب مالیت کی جیولری لی اور توشہ خانہ میں ڈیڑھ کروڑ روپے جمع کروائے ، کامران شاہد
186
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جناب وزیراعظم ۔۔۔! آپ تنخواہ لینے کے حقدار تھے لیکن آپ نے وصول نہیں کی اور تنخواہ ظاہر نہیں کی لہذا آپ اچھے مسلمان نہیں ہیں لہذا ہم آپ کو گھر بھیج دیتے ہیں ، پھر تحقیقاتی جے آئی ٹی بنائی گئی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
50
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
4 سال پہلے بزرگوں نے کہا تھا عمرانڈو ناسور کو پٹہ ڈال لیں
51
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
حکومت نے تمام ریٹائرڈ حرام خور ججوں ، جرنیلوں ، بیوروکریٹ کو ملنے والی ماہانہ 15 لاکھ پینشن سے کم کر کے 5 لاکھ کرنے کا فیصلہ اور جن حرام خور ججوں اور جرنیلوں کے پاس ایک سے زائد پلاٹ ہیں وہ نیلام کرنے کا فیصلہ ، انصار عباسی
79
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے ہماری چیزیں تو چل رہی ہیں عوام جائے بھاڑ میں ، اللہ کی قسم ملک کو جان بوجھ کر ڈبویا جا رہا ہے ، محسن بیگ
25
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
شوکت خانم ہسپتال کے پیسوں سے امریکی کمپنی کو 60 لاکھ روپے ماہانہ دیا جائیں گے ، کامران شاہد
5
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
عمران خان کو چول مار سکتا تھا وہ چول ماری جو دماغ یوتھیوں میں ہیں ان کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں ، ایاز امیر 🤣
66
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
اس بات کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے کہ رزلٹ کیوں روک دیے گئے ، کشمیر کا موسم بھی ٹھیک ہے سڑکیں بھی ٹھیک ہے دھند بھی نہیں ہے تو پھر رزلٹ کیوں روکے گئے ، اب تک تمام رزلٹ آ جانے چاہیے تھے ، سہیل وڑائچ
135
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
اینکر عمران ریاض جیسے صحافی پہلے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہمبستری کرتے ہیں جب ان کے درمیان اختلاف ہوتے ہیں تو آزادی اظہار رائے پر آ جاتے ہیں ، مشرف زیدی 😂
104
915
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
2 years
جو شخص پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیخلاف ہے عمران خان اس شخص کی کمپنی کو شوکت خانم ہسپتال کے پیسوں سے 60 لاکھ روپے ماہانہ دے گا
23
1K
3K
@Shahzad_IQBALpk
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍
3 years
ریٹائرڈ فوجی افسران کو 3 کھرب 59 ارب سے زائد رقم سالانہ پینشن میں دی جاتی ہیں اور پھر بھی ان کو 4/4 پلاٹس دیئے جاتے ہیں ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
70
1K
3K