Anas Sarfraz Daryana Profile Banner
Anas Sarfraz Daryana Profile
Anas Sarfraz Daryana

@AnasDaryana

1,559
Followers
1,243
Following
88
Media
15,601
Statuses

Behind you skipper!!!#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
2 years
ویسے شکر کرے ان کے اصل چہرے کا تو پتہ چلا کہ ہر برائی کی جڑ یہ ہی ہے
@UmerInamPk
Umer Inam
2 years
@Umair_Jami باجوہ ڈاکٹرائن کی تعریفوں والےہم ففتھیوں کے گناہ بھی معاف ہو جائیں گے؟؟ مجھے تو کسی وقت گھن آتی ہے کہ کتنےکمتر اور غلیظ جانوروں کو ہم اعلی ظرف انسان سمجھتےرہے۔ جتنا بھی گندہ انسان ہو وہ آپس کی لڑائی میں خواتین اور بچوں کو نہیں لاتا۔ یہ بےغیرت تو خواتین اور بچوں کونہیں چھوڑ رہے
6
73
322
1
2
56
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
نالکل ٹھیک کہا اب یہ خواہ مخوہ انقلابی بن رہا ہے ہمارے پاکستان والوں نے زبرستی استعفی لیا تھا اڈا تو انقلابی لیڈر
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
1 year
“ایک تو ن لیگی اوپر سے راسخ جھوٹا” ۔۔ استعفی آپ سے لیا گیا تھا فوج اور باجوے کے خلاف نعرے بازی اپنی موجودگی میں کروانے پر ناکہ کسی اصول پر کاربند رہنے کہ وجہ سے ؟؟ اتنے @AzamNazeerTarar آپ غیرت مند ہوتے تو اپنی حکومت کی موجودہ مقبولیت دیکھ کر استعفی دے دیتے یا پھر الیکشن کرواتے۔
20
400
1K
0
15
41
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
رابرٹ کا ٹیسٹ بہت ہی برا ہے روز ڈارلنگ تبدیل کرتے ہیں الیکشن کے قریب کہیں خود ہی میدان میں نہ آ جائے
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
10 months
رابرٹ کے نئے پیلان کے مطابق مونا ڈارلنگ ن نہیں بلکہ پیپل پالٹی ہو گی
348
457
3K
3
6
30
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@KlasraRauf ویسے کلاسرا صاحب خان سے ایک یہ بھی غلطی ہوئی ہے جو آپ سے پوچھ کر سیاست نہیں کی انھیں آپ سے پوچھ ��ر سیاست کرنی چاہیے تھی
7
0
22
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@mugheesali81 ان کا بھائی اور ماموں پی ٹی آئی میں ہے اور مزہ کی بات یہ ہے کہ ندیم کے بھائی کو ٹکٹ نہیں ملا تھا حلانکہ وہ بہت مضبوط امیداوار تھا اس کی جگہ جس کو ٹکٹ ملا وہ آج تحریک انصاف چھوڑ گیا ہے اور آج ہی جاجی افضل چن کو پکڑ لیا ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اب ٹکٹ پکا کر رہے ہو
1
1
16
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
11 months
@Matiullahjan919 ویسے مطیع بھائی میں جب آپ کی شکل غور سے دیکھتا ہوں تو مجھے آپ دلال لگتے ہیں جو چکلوں کے باہر حساب کتاب کر رہے ہوتے ہیں کیا آپ کو بھی کبھی اپنی شکل دیکھ کر ایسا محسوس ہوا
2
2
13
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
11 months
@ReporterBhatti بار کے صدر کا تعلق تو تحریک انصاف سے ہیں تو لا تعلقی کیسے
0
0
9
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@xadeejourno چیف صاحب کا یہ کام نہیں ہے جو وہ کر رہے ہے ان کے ذمے جو کام ہے وہ کر لے عوام ان سے جنت تک خوش ہو گی
0
4
8
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
لیول پلینگ فلیڈ
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 year
پنجاب پولیس اور ن لیگی رہنماؤں کا مینارِ پاکستان جلسہ گاہ کا جائزہ
79
318
782
0
5
6
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
عمران خان میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑے گے۔
0
0
5
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@hafeezullah_k آپ ہاتھ ہولا رکھے اسٹبلشمنٹ پر احسان کی واپسی اور اس کی خیریت کے لئے یہ مشکل وقت گزر گیا تو آپ بھی ادھر اور آپ کی صحافت بھی ادھر سب سے پہلے جان بچانا ضروری ہے
1
1
6
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@SheikhImtiazPK شیخ صاحب وہ تو علامہ ناصر والی جماعت میں جانا تھا پی ٹی آئی پنجاب اور مرکز والوں نے
1
1
4
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@2Kazmi پتہ نہیں ہوئی بھی ہے یا نہیں یا صرف لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لے ہے موجودہ حالات سے
0
0
5
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
@AftabIqbal00
آفتاب اقبال خبرناک
9 months
بریکنگ نیوز: شیرافضل خان مروت نے سندھ کمپین ادھوری چھوڑ کر آنے کا اعلان کردیا۔ حامد خان اور راؤف حسن کو جواب یہ لوگ اتنے قابل ہیں تو باہر نکل کر خود کمپین کریں @sherafzalmarwat
1
37
80
0
1
5
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
11 months
@akbarbajwa ایسا گانڈو ملک اور عدلیہ نہیں دیکھی یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے
1
1
4
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@SajidBhattiPP42 وہ دھاندلی سے جیت گیا 1300 ووٹ سے لیکن این اے 69 نے محترم کوثر پروین بھٹی برادران اور عمران خان سے وفا نبھا دی اور آپ لوگوں کے دلوں کے حکمران ہے
0
0
4
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@_SahibzadaHamid بے شک یہ مشکل وقت ہے لیکن تاریخ ہمیشہ بہادر لوگوں کو یاد رکھتی ہے پہلے تو نہیں پتہ تھا لیکن اب پتہ چلا کہ جب بھٹو پر برا وقت آیا تھا تو اس کے ساتھ تین چار بندے رہ گئے تھے لیکن تاریخ ان تین چار بندوں کو ہی یاد کرتی ہے جو مشکل وقت میں بھاگ گئے ان کا کسی کو نہیں پتہ
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@AliAwanPTI لیکن بھائی لوگوں کو عدالتوں کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے لیڈر شپ کو جو انڈر گراؤنڈ ہے بالکل یہ مشکل کام ہے لیکن اس سے کم از کم آپ لوگوں کے پاس کچھ سیف زون ہو گا اغواء تو نہیں ہو گئے کم از کم آپ کے گھر والوں کو پتہ تو ہو گا آپ کدھر ہے اور اغواء سے بھی بچ جائیں گے
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
شیخ رشید صاحب کا انٹرویو آ رہا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ میڈیا میں دلالی کون کرتا ہے صابر شاکر
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@majidsnizami یہ 2018 میں آزاد امیدوار نہیں تھے بلکہ ق لیگ کے امیدوار تھے اور شروع سے ہی ق لیگ میں تھے اور پرویز الہی کے قریب ترین تھے اور ق لیگ جب پی ٹی آئی میں ضم ہوئی تو یہ بھی پی ٹی آئی میں آ گئے اور اب ان کی تردید بھی آ گئی ہیں کہ پی ٹی آئی اور پرویز الہی کو نہیں چھوڑا
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@_SahibzadaHamid Allah ap ki maddad kry
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
پولیس کی بھاری نفری کوٹ لکھپت جیل کے باہر موجود لگتا ہے کسی اور کیس میں گرفتار کر لیں گئے
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
خان نے ٹھیک کہا تھا یہ عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے گئے
@KaliwalYam
Faisal Khan
9 months
لکی مروت پی ٹی آئی چھوڑنے والا سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ عوام کے درمیان کبڈی میچ دیکھنے آیا تو لوگوں نے وہاں سے بھگا دیا نواز شریف اور باقیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوگا اس لئے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں
60
3K
5K
0
2
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@ReporterBhatti پیپلز پارٹی کے ساتھ بالکل بھی نہیں بیٹھنا چاہئے اگر ایسا ہوا تو یہ غلطی ہو گئی اور امید ہے ایسا کچھ ہو گا بھی نہیں اپوزیشن میں بیٹھ جانا چاہئے یہ حکومت تو چلائیں ان کو لگ پتہ جائے گا اور 1 سال بامشکل حکومت چلتی نظر آ رہی ہے سادہ اکثریت نہ ہو تو پی ٹی آئی کو حکومت میں نہیں آنا چاہ
1
1
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
افسوس کہ نیشنل میڈیا پر اس معاملے پر کوئی بات ہی نہیں کرتا
@olusyaar
Olus Yar Khan
9 months
ڈرون فوٹیج: اگر #چمن_دھرنا مارچ کی صورت میں آگے بڑھا تو ہر شہر سے #پشتون شامل ہوں گے، پھر اس وقت ملک کے حاکم التحریر سکوائر بھول جائیں گے If we started long march @anwaar_kakar you will forget about Cairo #Tahrir_Square #ChamanSitIn70thDay #PashtunRejectPassportOnDurandline
22
171
343
0
2
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
11 months
@sherafzalmarwat مروت صاحب آپ اچھے وکیل ہے اور پی ٹی آئی کے لئے آپ کی اس مشکل وقت میں بہت خدمات ہے اور ہم آپ کو بہت پسند کرتے ہیں لیکن سر آپ کو اپنے رؤیہ بہتر کرنا چاہیے آپ کے اس رویئے سے آپ کی شخصیت پر برا اثر پڑ رہا ہے تھوڑا صبر سے کام لیا کرے اور متحد رہے
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
جیل میں موجود عمران خان نے اتوار کے روز پاکستانیوں کو باہر نکلنے کی کال دے دی۔ تحریک انصاف کو بھرپور کمپین شروع کرنے کا بھی کہہ دیا۔
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
میری پارٹی کا غیر منصفانہ طور پر گلہ گھونٹا جا رہا ہے، الیکشن مذاق ہو سکتے ہیں، عمران خان
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@AnwarLodhi @AdnocZ پتہ نہیں پٹیشن لگنی بھی ہے یا نہیں
1
1
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@DurraniViews یہ ٹھیک کتے کا پتر ہے بے غیرت ہے دلا ہے کمینا ہے بے غیرت انسان ہے جو جھوٹ بولتا ہے دلے @anwarulhaqkaker
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
#ڈٹ_جا_بندیال
@faizanshah1631
Faizan Shah
1 year
#ڈٹ_جا_بندیال
Tweet media one
14
173
2K
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
سمجھ تو نہیں آتی لیکن یہ گانے کی وڈیو جب بھی نظر سے گزرتی ہے اس کا اپنا ہی مزہ آتا ہے
@KaKaR_101
Noor Kakar🇵🇰
9 months
بلوچستان میں ہر شادی پر رات کو عمران خان کے جلسے یہ سارے عمران خان کے فالورز ہیں کمپین جاری ہیں
8
2K
6K
1
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
11 months
@HamidMirPAK اسرائیل کے مقابلے میں مسلم ممالک بھی ایسے ہی ہیں جیسے آج کل ہمارے میڈیا کے لوگ پاکستان میں ظلم اور آئین ٹوٹنے پر !! کیونکہ دونوں ہی کچھ نہیں کر رہے
0
0
0
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
پوری دنیا کو ظلم نظر آ رہا ہے جو پی ٹی آئی والوں کے ساتھ ہو رہا ہے اب شائد ہماری سپریم کورٹ یوگانڈا میں ہو جو ان کو نہیں نظر آ رہا
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
9 months
پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم آئینی نکات کے بجائے سوشل میڈیا پوسٹوں پر انحصار کرے گی تو انصاف بھی سوشل میڈیا والا ہی ملے گا
311
192
1K
0
2
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@OfficialShehr @HibaFawadPk @HibaFawadPk چوہدری صاحب کو بتائیں وفا نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے میرے خیال سے اگر کوئی نئی پارٹی نہ بنی آنے والے وقت میں تو چوہدری صاحب ہر پارٹی میں سے ہو کے آ گئے ہے اب اس کے بعد دریائے جہلم ہی بچے گا جس میں آنے والے وقت میں جائیں گئیں
0
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
2 years
@OfficialDGISPR 75 سال سے پاکستان کی ترقی نہ کرنے کی وجہ جرنیل ہے اور اگر ان کے خلاف بات کرو تو ریاست کو خطرہ ہو جاتا ہے
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
مستقبلِ کا لیڈر ❤️
@Preeshy804
پریشے✪
1 year
May Allah protect @MuradSaeedPTI brave soldier of Khan, Ameen #LetUsStandForPalestine #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان @TeamiPians
0
11
14
0
3
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
@AmmadYousaf ویسے آپ سے جیو والے اچھے ہے کم از کم تھوڑی بہت تو خبر بتاتے ہیں آپ کا چینل دیکھا ہے اس میں جیل کی کوئی گفتگو بیان ہی نہیں کی گئی
2
0
3
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@waqas_amjaad قاسم سوری تو بالکل مختلف لگ رہے ہیں ان کی داڑھی کدھر چلی گئی
1
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی جائے گی جن لوگوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ان کو کیوں نہیں ٹکٹ دیا جا رہا @Hammad_Azhar @NaeemPanjuthaa @BarristrUKNiazi
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
9 months
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں ٹکٹ کے معاملات پر blunders مارے ہیں۔ منڈی بہاوالدین سے محمد خان بھٹی فیملی آؤٹ، پسرور میں چودھری غلام عباس، شیخوپورہ میں خرم شہزاد ورک کو ٹکٹ نہ دے کر علم نہیں کس کی خدمت کی گئی ہے۔ لوگ 370 دن سے جیلوں میں ہیں، سابق MPA ہے اور ٹکٹ وکیلوں
142
480
2K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
2 years
یہ باز نہیں آئے گے
@RodiumInsights
Rodium-A
2 years
اعظم سواتی کا پیغام….آرمی چیف کے نام!
22
1K
3K
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
2 years
آپ فکر نہ کریں آپ کو بہت لوگ سنتے ہیں کمپنی نے آپ کو غدار بنایا ہوا ہے لیکن اب ہماری آنکھیں کھل گئی ہے اب کمپنی کا چورن نہیں بکے گا
@ManzoorPashteen
Manzoor Pashteen
2 years
پاکستانی میڈیا کو انڈیا کے اداکاروں کی طبعیت کے متعلق خبریں نشر کرنے کی اجازت ہے مگر ہمارے امن مانگنے کے مظاہروں کو کوریج دینے کی اجازت نہیں ہے، میرے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر سخت پابندی ہے تاکہ مجھے لوگ نہ سُن سکے، کوئی مسلۂ نہیں ہے مگر پورے پشتون بیلٹ کے ساتھ تو تعصب نہ کرتے۔
426
2K
7K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
Actual Face of PTI
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
9 months
مراد سعید نے جمہوریت کا حق ادا کر دیا، یہ واقعی بڑا لیڈر ہے۔
19
1K
4K
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گے!! لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے۔۔۔ ہمارے قتل پر جو آج ہیں خاموش کل جالبؔ!! بہت آنسو بہائیں گے بہت دادِ وفا دیں گے۔۔۔
@beingareej
Areej Khan
10 months
مجھے پاکستانی مسلمان کہنے پر شرم آتی ہے، ایک ایسے ملک میں جہاں ہماری ماؤں کی عزت اور وقار پر حملہ ہو رہا ہے! پوری قوم کو تحفظ فراہم کرنا ہو گا اور ہماری ماں کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کرنی ہو گی! #AppealToChiefJustice #IStandWithUsmanDarMother
224
2K
4K
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
عمران خان کی پیشگوئی چند مہینے پہلے
@PTIofficial
PTI
1 year
Chairman Imran Khan had already predicted all steps related to Nawaz Sharif’s return! #ہو_گئی_انصاف_کی_موت
44
2K
3K
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@PTIofficial کو کمپین کرنے کی ضرورت ہی نہیں الیکشن کی ہماری کمپین ہر جگہ ہو رہی ہیں
@ReporterBhatti
Imran Bhatti
10 months
سرگودھا PHA میلہ،ملکو قیدی نمبر 804 کی مہم چلا رہا ہے😂😂😂۔۔پروگرام تو۔۔۔
14
1K
3K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@FrontlineKamran اگر بندوں نے رجیکٹ کر دیا ہے تو اپنے آقائیوں کو کہو الیکشن کراو دیں
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@xadeejourno آپ کیا جانے رمیش بابو اٹھانے کا مزہ 😁
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
8 دسمبر کو نکلو اور پرویز خٹمل کو بتا دو نوشہرہ بھی خان کا ہیں #عمران_خان_تو_آئے_گا @AAlijutt2 @AbdullahTasawur @waqas_amjaad @DurraniViews @sufisal
@RashidMkhan79
Rashid Mehmood Bangash
10 months
صوبائی صدر جناب علی آمین گنڈاپور صاحب کا 8 دسمبر ورکرز کنونشن کے لئیے نوشہرہ کی غیور عوام کے نام اہم پیغام
3
260
799
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@balochi5252 بھائی یہ ان کا امن مارچ ہے اس کا کسی حکومت سے کوئی تعلق نہیں جو بھی حکومت ہو ان کو تو صرف مار پڑتی ہے یا غائب کر دئے جاتے ہے وہ تو صرف یہ کہتے ہیں ہمیں بھی امن کے ساتھ رہنے دیا جائے لہذا اگر ان کا ساتھ نہیں دے سکتے تو بلاوجہ تنقید بھی نہ کریں
1
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
ہم تو یہ پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں کاغذات نامزدگی چھیننے والا کام کیا اس سے پہلے بھی کبھی یہ کام ہوا ؟ ویسے ہمارے ادارے زہمت ہی کر رہے الیکشن کی ویسے ہی نواز شریف کو وزیراعظم بنا دے ان سے تھوڑا ہی کسی نے پوچھنا ہے کہ بادشاہ سلامت یہ کیا کر دیا
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
10 months
کاغذات نامزدگی چھیننے اور ووٹ چوری کرنے میں کوئی فرق نہیں ہے
121
1K
5K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
آپ نے تھوڑے بندے نکالے ہے زدیاتی کی ہے
0
0
0
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
دو بہادر لیڈر ❤️ کوئی بھی فوج طاقت کے زور پر کسی نظریے کو ختم نہیں کر سکتی جس کا وقت آن پہنچا ہو
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@SdqJaan یہ تو وہ بات ہو گی جب باجوہ صاحب کسی کو انٹرویو دیتے تھے اور کوئی چبل مارتے تھے جب اس چبل پر تنقید ہوتی تو وہ کہتے میں نے تو ایسی کوئی بات ہی نہیں کی😂
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@iRaiSaqib یہ پڑی ہے سویلین بالادستی ان جیسے چبل لوگ ہی تو ان کا راستہ بناتے ہیں بے ضمیر اور گھٹیا لوگ
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@TeamiPians Inshallah
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@FrontlineKamran آو بھائی سو جا دن کا آغاز ہی چبل مارنے سے کر دیا
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@KiyyaBaloch @AWGoraya ان کی نیو ویڈیو آ گئی ہے ترید کی کہ پارٹی نہیں چھوڑی
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@NaeemPanjuthaa آپ سپریم کورٹ میں کیوں رٹ دائر نہیں کر رہے اب تک تو 30 40 رٹ دائر ہو جانی چاہیے پہلے کور کمیٹی نے کہا تھا الیکشن شیڈول آ گیا ہے ہمارے بندوں کو پکڑا جا رہا ہے ہم سپریم کورٹ جائیں گے ایسا نہیں ہوا کچھ دن بھی گزر گئے آپ کو اگرچہ انصاف کی توقع نہ ہو سپریم کورٹ سے پھر بھی جانا چاہئے
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@DurraniViews جب وہ آرمی چیف تھا اس وقت چپ تھے میر صاحب اب انقلابی بن کر روز بیان داغ رہے ہے
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
بے غیرتی کی انتہا ہے
@MWaqar_Bhatti
M. Waqar Bhatti
9 months
اسلام آباد انتظامیہ نے کراچی کے زیر تعمیر شوکت خانم کینسر اسپتال کے لیے جمعے کو ہونے والا فنڈ ریزنگ پروگرام بغیر وجہ بتائے روک دیا فنڈ ریزنگ گالا ڈنر ایک فلاحی اور غیر سیاسی پروگرام تھا۔ @anwaar_kakar @zfrmrza @fslsltn @SKMCH @AnsarAAbbasi @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
46
912
1K
0
2
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
کیا آج سے یہ معصوم بچے بھی آتنک وادیوں کی لسٹ میں شامل ہو گئے
@Warda_Insafian
Warda Khan
10 months
سکول میں چھوٹے چھوٹے غدار بچے، عمران خان بچائے گا پاکستان کے نعرے لگا رہے ہیں میں کافی دفعہ کہہ چکی ہوں آنے والی نسلوں کو کسی لیڈر کا نام یاد نہی سوائے عمران خان کے وہ عمران خان کا نام سن کر ہی بڑے ہو رہے ہیں۔
5
36
87
0
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@NadeemAfzalChan @ARYSabirShakir جب آپ کا نام میڈیا میں دیکھا کہ آپ عدالت میں گواہی دیں گے تو یقین جانے بہت برا لگا کہ آپ بھی ظالم کے ساتھ ہے لیکن آپ کی وضاحت نے ثابت کیا کہ آپ عوامی لیڈر ہیں اور اس قسم کی کسی محم کا حصہ نہیں بنے گئے
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بدترین سیاسی انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا ! ایسے الیکشن کا کیا فائدہ اس سے تو اچھا ہے آپ نواز شریف کو کہے کہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لے بغیر الیکشن
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
شکر کرے جناح ہاؤس کو تو تسلیم کیا انھوں نے جناح کو تو کیا نہیں آج تک
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
9 months
جناح کا پاکستان، جناح ہاؤس تک محدود کرنے والے ہی ملک کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں
176
2K
8K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
مشکل وقت میں جس طرح آپ نے بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اس سے @PTIofficial میں نئی جان آ گئی ہے @sherafzalmarwat
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
انصاف کی جنگ خان کے سنگ
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
10 months
عمران خان صاحب ہمارے ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے یہ جنگ لڑ رہے ہیں!
Tweet media one
44
2K
8K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@OfficialShehr Plz unity everyone for Khan
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
😂😂
0
2
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@ShahidAslam87 @iqrarulhassan ادھر تو بندوں کی ایک شادی نہیں ہو رہی اور بھائی جان کی ہیٹرک
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@balochi5252 بات یہ اہم نہیں کہ کسی کا پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق ہے یا نہیں بات یہ اہم ہے کہ اگر کسی کے ساتھ زدیاتی ہو تو کم از کم آواز تو اٹھانی چاہئے جو خان صاحب رول آف لاء کی بات کرتے ہیں وہ یہ ہی ہے کہ کسی کے ساتھ زدیاتی نہ ہو کبھی آپ نے خان صاحب سے سنا کہ جو پی ٹی آئی کے لئے آواز اٹھاتے ہے
1
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
Ameen
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
9 months
لکی مروت میں شہید ہونے والے 29 سالہ سپاہی افضل کا تعلق بھمبر آزادکشمیر سے اور 27 سالہ سپاہی افضل کا تعلق مانسہرہ سے تھا اللّٰہ تعالیٰ دونوں جوانوں کے درجات بلند کرے آمین
Tweet media one
Tweet media two
1K
3K
21K
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
اچھی روایت
0
0
0
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@umardarazgondal شفقت محمود تو چھوڑ نہیں گئے تھے پی ٹی آئی کو
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
یہ جوڈیشری میں چل کیا رہا ہے
@muqadasawann
Muqadas Farooq Awan
8 months
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفی دے دیا
Tweet media one
12
95
657
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
@mugheesali81 Pti p k sth bilkul bi ni krna chaiy aur KSI k sth bi kr ly
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
لیکن اس میں بہت غلطیاں کی جا رہی ہے ہمارے منڈی بہاوالدین پی پی 42 سے محمد خان بھٹی 380 دن سے جیل میں اور اب ان کے خاندان کو ٹکٹ ہی نہیں دیا جا رہا اس کی جگہ کسی کھمبے کو ٹکٹ دیا جا رہا ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ جیت جائے یا مقابلہ ہی کر لے اور وہ پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
9 months
بات سیدھی سی ہے خان صاحب جس کے نام کے آگے ٹک لگائیں گے اور اس کو ٹکٹ دیں گے ہم اس کو سپورٹ کریں گے اور خدا کے لیے ٹکٹیں ملنے کے بعد فضول کی کھچ کھچ نہ کیجئے گا کیونکہ ایک حلقے سے ایک ممبر کو ہی ٹکٹ مل سکتی ہے
65
846
4K
1
1
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
@mugheesali81 خان صاحب تو نا اہل ہے پھر الیکشن کیسے لڑے گے
1
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@NajamBajwaa Hafiz farhat
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
@waqasmughalpk @InsafPK @PTIKPOfficial @PtiPromo @ImranKhanPTI @ImranARaja1 @PTIPunjabPK @PTIUKofficial @PTIUSAOfficial @PTIOfficialISB @PTIOfficialCA ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ جو کام جس ادارے کا ہے وہ کرتا نہیں اور جو نہیں اس میں آگے آگے
0
0
2
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
1 year
پنجاب والی جوڈیشری کو ان سے سیکھنا چاہیے
@SalmanKNiazi1
Abuzar Salman Niazi
1 year
KP Judiciary is leading the war against fascism
Tweet media one
21
632
2K
0
1
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
8 months
ویسے زیدی صاحب اس وقت اتنی انی نہیں تھی جو اب ہے یہ تو آپ مان سکتے ہیں
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
8 months
Less than what Bajwa promised Imran
308
225
2K
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
اس بے چارے کی جان تو چھوٹ جاتی
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
9 months
@naya_kisan اندازہ لگاؤ محمد خان بھٹی جیل میں پڑا 380 دن سے، اسے ہی بتا دیتے پریس کانفرنس کر لیتا 😐
14
75
362
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس کو شرم آئے
0
2
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
اس سیٹ پر تو پچھلی بار قاسم سوری جیتے تھے ؟ ان کا حلقہ تبدیل ہو گیا ہے کیا
@KaKaR_101
Noor Kakar🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز۔۔۔صوبائی جنرل سیکریٹری سالار خان کاکڑ کا این اے 263 کوئٹہ پہ عدالت سے الیکشن کا اجازت مل گیا ابھی اس سیٹ پر سالار خان کاکڑ کا مقابلہ محمود خان اچکزئی سے ہوگا۔
Tweet media one
98
2K
6K
0
0
1
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
9 months
سو باتوں کی ایک بات
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
9 months
سر ان ججوں کو ہیرو نہ بنائیں ۔۔۔ انصاف کرنا ان کا کام ہے اسی لیے اس کرسی پر بٹھائے گئے ہیں !!!
3
31
297
0
0
0
@AnasDaryana
Anas Sarfraz Daryana
10 months
نکلو وزیر آباد کے لوگوں شیر آ رہا ہے خان کا پیغام لے کر
0
0
1