محمد شکیل 🇵🇰 Profile Banner
محمد شکیل 🇵🇰 Profile
محمد شکیل 🇵🇰

@Shakeel6070754

2,609
Followers
1,460
Following
288
Media
8,566
Statuses

جو فالو کرے گا صرف اسی کو فالو بیک ملے گا ٪💯٪

Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
フォローすると100%フォローバックされます。 折原みと先生の夢の隣に君がいる🤗🤗 面白かったわ~🌸🍀🌸 #折原みと @Shakeel6070754
Tweet media one
11
4
38
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
9 months
#高校サッカー #全国高校サッカー選手権 #efootball #イーフト #市立船橋 #近江 #青森山田 #堀越 ابھی تُم نے سراہی ہے___دیوانگی میری میری جُنوں خیزی کا عالم تُم نے کہاں دیکھا ہے مُجھ سے ربط بڑھانے میں ہے___نرا نقصان مُجھ سے دِل لگانے میں جان جانے کا اندیشہ ہے
Tweet media one
6
3
14
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56) #قومی_زبان
Tweet media one
9
3
14
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
مجھ کو فرصت ہی کہاں کہ میں موسم سہانا دیکھوں 🥀 میں تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں #قومى_زبان
Tweet media one
3
5
13
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم...! 💕 مسکراہٹ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتی ہے.. یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں..! 🥰 💖صبح بخیر 💖
Tweet media one
11
0
12
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برانہ لگے 💕 #قومی_زبان
Tweet media one
5
3
9
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #قومى_زبان
9
4
10
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
آپ نے کس کو ووٹ دیا #قومی_زبان
Tweet media one
3
6
11
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
ھماری آھوں کی گنتی دوبارہ کرواؤ ھمارے ساتھ محبت میں دھاندلی ھوئی ھے #قومى_زبان
Tweet media one
3
6
11
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ صبح بخیر
Tweet media one
7
1
9
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ ___________ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ #قومى_زبان
Tweet media one
6
6
9
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا چکبست لکھنوی #قومى_زبان
3
5
10
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
#السعودية_تايلاند #قومى_زبان اسلام علیکم صبح بخیر میرا ربّ ؛ وہ ربّ ہے' جو انسان کی روح کے ! اندر کی اذیتوں سے بھی خوب واقف ہے"♥️ بیشک🥹🥹🥹✍🏻🌸
Tweet media one
5
0
8
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
7
1
10
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
زندگی میں اتنا مسکرائیے کہ غم بھی کہنے لگیں😞 در فٹے منہ کس کے متھے لگ گئےہم #قومى_زبان
Tweet media one
2
5
10
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
0
8
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ٹوئٹر فیملی @shakeel6070754 #قومى_زبان #折原みと
Tweet media one
6
4
8
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
5
1
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
قران کریم سے بڑا کوئی انقلاب نہیں اور حضرت محمد ﷺ سے بڑا کوئی رہنما نہیں صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
5
2
9
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
Happy rainy good morning 🌅🌄 #الهلال_الرايد #EEBAFTAs
Tweet media one
6
1
6
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
Good morning 🌅🌄 Happy Monday #今週のワンピ
Tweet media one
4
1
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
꧁🌹﷽🌹꧂ 🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں۔۔ بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔ لوٹ آو دین کی طرف اس سے پہلے کہ لوٹ جاو قبر کی طرف۔۔۔!! ۔ . 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕_
1
2
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
#พิธาลิ้มเจริญรัตน์ #Texas #conscription
Tweet media one
0
2
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
7
2
8
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی
Tweet media one
5
2
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
فالونگ اور فالورز کا نمبر بھی مزے کا بن گیا ۔۔۔۔ ویسے ٹوئٹر کے بند ہونے سے فالورز کم ہوئے
Tweet media one
4
0
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
اور ان کے پاس (خدائے) رحمٰن کی طرف سے کوئی نصیحت نہیں آتی مگر یہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ ذِكْرٍ مِنَ الرَّحْمَٰنِ مُحْدَثٍ إِلَّا كَانُوا عَنْهُ مُعْرِضِينَ سُورَةُ الشُّعَرَاءِ -
2
0
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
الحمدللہ ۔۔۔۔۔ K01
Tweet media one
6
1
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
فالو کریں اور فالو بیک لیں 100٪ @Shakeel6070754 @deadlyologist @ahsan_a49499 @alinamahii @3MTS_
3
0
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح النور خوش رہیں آباد رہیں آمین یا رب العالمین
Tweet media one
4
0
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
@Irha4u نیت پر۔ اچھا سوچیں اچھا کریں
0
0
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
6 months
@Pak_Weather جس نے یہ ویڈیو بنائی ہے۔ انسانیت کے ناطے اس غریب کو پناہ ہی دے دیتے۔۔۔۔😭😭😭
0
0
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
5
1
7
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
ہوتی ہی نہیں صُبحِ قیامت بھی نمودار جاگیں گے شبِ ہجر کے بیمار کہاں تک تابشؔ دہلوی
1
0
6
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
3
0
6
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
2
1
6
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1
0
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
اللَّهُمَّ إنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا، ولَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إلَّا أنْتَ، فَاغْفِرْ لي مَغْفِرَةً مِن عِندِكَ، وارْحَمْنِي، إنَّكَ أنْتَ الغَفُورُ الرَّحِيمُ ..
2
0
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
9 months
3
2
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
3
1
6
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
Good evening 🌆
Tweet media one
1
0
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ وبرکاتہ❤️ صبح بخیر💕 عام دن بھی ایک نعمت ہے اگر آرام اور آسانی یعنی بغیر کسی مشکل کے گزر جائے پس خدا کا شکر ادا کیجیے کیونکـــــــــہ شکر نعمتوں کی قدر کے احساس کو خوبصورت کردیتا ہے...!! #قومى_زبان
Tweet media one
4
4
6
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
4
1
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
جب میں تمھیں اپنا وقت دیتا ہوں تو میں تمھیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہو جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتا؛ لہذا مجھے کبھی شرمندہ نہ کرنا۔
2
1
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
10 months
꧁🌹﷽🌹꧂ 🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 ۔ . 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕_
2
1
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
3
1
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا، آپ کی نظر میں حضرت علی رضی اللّہ عنہ کا کیا مقام ہے ؟ انہوں نے پوچھا: بہترین مکان کیا ہے؟ میں نے کہا: مسجد۔ انہوں نے پوچھا: مسجد کی بہتریں جگہ کون سی ہے؟ میں نے کہا: محراب۔ انہوں نے پوچھا: بہترین عمل کیا ہے؟ میں نے کہا: نماز۔ انہوں نے پوچھا: بہترین
Tweet media one
2
0
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم صبح بخیر
3
0
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
9 months
@MuhammadTayib_1 اختر لاوا۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
1
0
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر میرے پیارو۔۔۔۔
Tweet media one
3
1
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
Assalam.o. Alaikum
Tweet media one
1
2
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
Tweet media one
2
1
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر 🍁 " وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ○ - اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے "❤✨ #قومی_زبان
Tweet media one
2
2
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے ساجد رحیم #قومى_زبان
Tweet media one
0
7
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
2
2
5
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
@irumkhan01 iPhone 15
0
0
2
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
11 months
السلام علیکم ۔ صبح بخیر جامعہ مبارک
4
0
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
بہت خوب نمبر ۔۔۔۔ فالونگ اور فالورز ۔۔۔؟۔
Tweet media one
0
1
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
#فاطمہ_بلوچ_البلوشي
Tweet media one
1
1
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
@MotherStar2023 @k50h50 @MarcelaErcia @LunaY3430143 @jigorodesuzo @tadayokun73 @MarceTeAyuda @Karly928 @JrJuancho91 @javidiqbal00786 フォローすると100%フォローバックされます。 折原みと先生の夢の隣に君がいる🤗🤗 面白かったわ~🌸🍀🌸 #折原みと @Shakeel6070754
0
0
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
کچھ لوگوں کوپچھتاوابھی نہیں ہوتاہم سوچتےرہتےہیں کہ شایدان کواحساس ہوگا اپنےمنفی رویےکا لیکن ایسا نہیں ہوتا کیوں کیونکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں ملامت بھی انہی کے حصے میں اتی ہے بے حس اور کم ظرف لوگوں کے پاس بس اپنا اپ ہوتا ہے سلامت رہیں @Shakeel6070754 #今週のワンピ
Tweet media one
2
0
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
رات کے پچھلے پہر نیند میں چلتے ہوئے لوگ خون ہوتے ہوئے مہتاب سے ڈر جاتے ہیں عباس رضوی
0
0
4
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
(اللَّهمَّ إنِّي أسألُكَ الجنَّةَ، وأَعوذُ بِكَ منَ النَّارِ ) (اللَّهمَّ إنِّي أسألُكَ الجنَّةَ، وأَعوذُ بِكَ منَ النَّارِ ) (اللَّهمَّ إنِّي أسألُكَ الجنَّةَ، وأَعوذُ بِكَ منَ النَّارِ )
1
0
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
5 months
@saniyamirzaoffi آپ بہت اچھی ہیں۔ نیچر وائز بھی۔ اور ارادے کے لحاظ سے بھی۔ آپ بہت بہادر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ثابت قدم رکھے ۔
2
1
3
@Shakeel6070754
محمد شکیل 🇵🇰
8 months
🚫⛔یہ تینوں اپنے دوست کی بیمار پرسی کیلئے نہیں آئے یہ نرس دیکھنے کیلئے بیٹھے ہیں. نرس کی تصویر پہلے کمنٹ میں ہے. #قومى_زبان
Tweet media one
2
1
4