Tahir Chaudhary Profile Banner
Tahir Chaudhary Profile
Tahir Chaudhary

@3MTS_

7,698
Followers
1,866
Following
2,091
Media
16,874
Statuses

Content Creator / Journalist Tweets Are Personal

United Arab Emirates
Joined December 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 months
24.07.2024 کا دن میری زندگی ختم کرگیا ۔میری زندگی کا حصہ میری زوجہ ایک بیٹے کو جنم دیکر اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلی گئی ۔آپ سب دوستوں سے گزارش ہے میرے لئے ،میری دو بیٹیوں اور ایک معصوم بیٹے کے لئے دعا کریں ۔ میرے مولا مجھے مضبوط بنا ۔
52
36
145
@3MTS_
Tahir Chaudhary
9 months
عوام کوئی بھیٹر بکریاں نہیں ہیں جب دل کرے گا منہ اٹھا کر ان کے گھروں میں گھس جاؤ ،معطل کرو اسے لائن حاضر کرو ،انکوائری بٹھاؤ Welldone Dpo sb
248
2K
6K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
ضلع کوٹ ادو میں عمران خان پر فائرنگ کے خلاف تھانہ چوک میں احتجاج بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل ائے @SdqJaan @MashwaniAzhar @arslankhalid_m
20
1K
3K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
بیور اسلام اباد صدیق جان کی طرف سے کسانوں کے احتجاج کی بھر پور کوریج پر شکریہ @SdqJaan @MashwaniAzhar
8
718
3K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
میڈا مالک مریم نواز 63 گاڑیوں کا فاقلہ لیکر تونسہ کے لئے روانہ ہے لیکن ان گاڑیوں میں راشن کی ایک گاڑی نظر نہیں ارہی ،لگتا ہے نقد رقم تقسین کرینگے @MashwaniAzhar @SdqJaan @Bashirchaudhry
170
1K
3K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
درد دل رکھنے والا ہر انسان اس ویڈیو کو ضرور شئیر کرے گا مردہ ضمیر پر کوئی اثر نہیں ہوگا سپیشل ایجوکیشن سکول پیر محل کی ویڈیو اس ویڈیو کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایک معزور بچی جس کو پڑھنے کا شوق ہے اور کیسے سیڑھیوں کا استعمال کرکے کلاس روم میں جارہی ہے تعلیم کے سوداگروں
257
3K
3K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
22
374
3K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
صدیق بھائی بول پر دیکھ آکر اپ کو دل خوش ہوجاتا ہے ،بڑے بڑے اینکرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے آپ نے @SdqJaan
17
535
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
@CalltoActivism She not only learned to read and write secretly but also passed down the power of prayers and determination to her descendants. From the cotton fields of Fort Sumter to being the first black family in Medfield, Massachusetts, she blazed a trail of courage and resilience. Her
36
164
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
خدارا اس بچے کا مستقبل تاریک ہونے سے بچا لیں .کوئی وکیل ہے جو اس بچے کو بھی انصاف دلوائے ۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج،روڈ بلاک اور نقص امن کے الزام میں کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ سے پولیس نے 17 سالہ راشد علی کو بھی گرفتار کرلیا،،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے
Tweet media one
Tweet media two
61
1K
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
ضلع مظفرگڑھ کی پانچ تحصیلیں ہیں پاکستان کا 39 واں بڑاں شہر ہے اتنا بڑا ضلع ،گورنر ،وزیر خارجہ اور نام نہاد نہاد سیاست دانوں کا تعلق مظفرگڑھ سے ہے لیکن ایک یونیورسٹی سے محروم ہے ،کیا یونیورسٹی مظفرگڑھ کی عوام کا حق نہیں ہے @SdqJaan @ImranRiazKhan #مظفرگڑھ_کو_یونیورسٹی_دو
Tweet media one
73
569
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ ہے ہمارے ملک کا تعلیمی نظام ایجوکیشن آفس مظفرگڑھ کا کلرک ملک شفیع ہے جو دفتر میں بیٹھ کر سرے عام شراب نوشی کررہا ہے ،کیا اس کلرک کے خلاف کوئی کاروائی ہوگی @SdqJaan
115
2K
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
گندم سے فری ہو کر کسان ۔تھریشر شادی بیاہ پر کرائے پر چلا سکتے ہیں لوڈشیڈنگ سے چھٹکارہ حاصل کریں ۔ٹھنڈی ہواحاصل کریں @SdqJaan یہ لیہ والوں کا کمال تو نہیں ؟
37
643
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
خان صاحب نے تو ایک ویڈیو چلائی تھی جلسے میں یار اتنی ساری ویڈیو کہاں سے آگئی ہے ،یہ سب کیا دھرا پی ڈی ایم کا ہے جواب تو پھر ملنا ہی تھا @SdqJaan
36
924
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
ویلڈن DPO ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین اسے کہتے ہیں میڑٹ پر تفتیش ڈی ایس پی صفائیاں دیتا رہا زمین پر قبضہ کا معاملہ سائل کی شکایت پر ڈی پی او ان ایکشن
155
657
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
21 دن تک ریپ کا نشانہ بننے والی کم سن بچی انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور میڈیکل رپورٹ بنوانے کے لئے ہسپتال جانیوالی بچی کے والد پر لیڈی ڈاکٹر نے ہراسمنٹ کا مقدمہ درج لروادیا اس معاملے کی مکمل انکوائری ہونی چاہیے تاکہ انصاف کے تقاضے ہورے ہوسکیں @CS_Punjab @SdqJaan
110
1K
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ مظفرگڑھ عدالت میں پیش ہوگئی، اینٹی کرپشن عدالت نے انکی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
13
386
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
قابل رحم حالت تک پہنچ چکا ہے میڈیکل کا شعبہ.. یہ صرف 10 سیٹوں پر ہونے والے انٹرویو کے پہلے دن کی امیدوار ہیں۔ ہر جگہ ایک سیٹ کے لیے کم از کم 60 سے 70 امیدوار ہین ذہین بچوں کو کسی اور بہتر شعبے کہ طرف راغب کیجئے @SdqJaan
Tweet media one
58
502
2K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کاش یہ آٹا فری دینے والی حکومت کے گھروں میں پکتا ،احساس راشن پروگرام بند کرکے عوام کو تعفن زدہ گندم کا اٹا دیا جارہا ہے اس رمضان میں تو خدا کا خوف کرلین @SdqJaan @ImranRiazKhan
36
1K
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
پاکستان تحریک انصاف کوٹ ادو کے ضلعی صدر اور سابق ایم این اے میاں شبیر علی قریشی کا حلفیہ بیان کی ویڈیو #ImranFightingForPakistan
8
377
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
ڈیرہ غازیخان سے فورٹ منرو جاتے ہوئے سٹیل برج آتا ہے سٹیل پل ایشیاء کا دوسرا بڑا سٹیل برج ہے ۔سٹیل پل کے اطراف میں خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے ایک طرف سرسبزو شاداب پہاڑ ہیں اور دوسری طرف خشک چٹانیں ہیں @SdqJaan @AzazSyed @asiyaansar
24
460
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
@CalltoActivism Teddy Roosevelt's decisive action in support of Minnie Cox teaches a timeless moral: Stand against injustice, even if it means disrupting the status quo, and ensure that those who suffer are not forgotten.
12
177
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
@CalltoActivism Meryl Streep's eloquent response beautifully celebrates the marks of a life well-lived.
7
43
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
عمران خان کی گرفتاری ناجائز ہے،،لگتا نہیں کہ یہ لوگ انھیں چھوڑیں گے،یہ بھی معلوم نہیں کہ انھیں اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا یا نہیں؟ سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کی مظفرگڑھ میں اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر خصوصی گفتگو
5
333
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو تھانہ سنانواں میں چوری کی ایف آئی آر درج کرونے کے لئے آنا والا شہری اپنے موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا ،تھانہ کے اندر کھڑے ہوکر 15 پر کال کی تب بھی کوئی پولیس والا نہیں آیا شہری کی انصاف کے لئے دہائیاں @OfficialDPRPP
61
666
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو سلطان کالونی میں نامعلوم افراد چار لڑکوں کو اغواء کرکے لے گئے لواحقین نے میانوالی مصروف ترین روڈ کو ٹریفک کے لئے بلاک کردیا ہے ،ٹریفک کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں ،لواحقین کا میانوالی روڈ بند کے احتجاج جاری ہے خواتین بھی ڈنڈے سوٹے لیکر احتجاج میں شام ہیں
18
459
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
ویلڈن صدیق جان @SdqJaan
59
220
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
عوام کا پارہ کوئی کوٹ ادو کی عوام کی دہائی پکوڑے سموسے بیچنے والے کا بل پچاس ہزار دونوں ٹانگوں سے معزور فوٹو سٹیٹ چلانے والے کا بل 20000 ،خدارا غریب اور غریب کے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے
16
450
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
9 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کے گھر کے مناظر ،جمشید دستی گھر پر موجود نہیں تھے،سی سی ٹی وی کیمرےاورموبائل فونزبھی ساتھلےگئے،مزاحمت پر انکے سسرالی رشتہ داروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا پولیس سب معاملے سے بے خبر
20
710
1K
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ ادو کی دیوار کے ساتھ سیوریج نالہ کی تعمیر سکول کی سینکڑوں بچیوں کا احتجاج ،پرائیویٹ کالونی کا مالک سکول کی دیوار کے ساتھ نالہ بنا رہا ہے جس سے تعفن پھیلے گا ۔انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ
16
420
954
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط گورنمنٹ بوائر ہائی سکول سنانواں میں پیسوں کے حصول کے لئے ��نے والی خواتین ذلیل ہورہی ہیں ۔نہ تو سایہ دار جگہ کا انتظام ہے نہ ہی پانی کا اتنظام کیا گیا ہے ۔خواتین کو صبح سے شام تک ذلیل کیا جارہا ہے ۔انتظامیہ کی غفلت اور گرمی کی وجہ سے روزانہ
17
482
955
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
مظفرگڑھ کے قصبہ سنانواں میں غریب نے اپنی بیٹی کی بالیاں بنائی ہوئی تھی بیچ کر بجلی کا بل ادا کیا ،یہ گندی حکومت نے غریب کو تباہ کردیا ہے اور خود جلسے بھی اے سی لگا کر کرتے ہیں @SdqJaan @MashwaniAzhar
Tweet media one
35
579
961
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ کے تھانہ خانگڑھ کے اے ایس آئی کی کرپشن کے 38000 لینے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔اے ایس آئی نے چور کے گھر سے 6بکرے برآمد کیے۔2 بکرے اپنے گھر بھجوادیے،4بکرے فروخت کرکے رقم خود رکھ لی ۔ویڈیو میں اے ایس آئی کو 38000 گنتی کرتے ہوے دیکھا جا سکتا ہے @OfficialDPRPP @rpodgkhan
42
590
885
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
*پڑھئے درود شریف اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ
21
245
938
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
بچے کو زہر دیا گیا ڈیڈ باڈی ہسپتال لائی گئی کئی گھنٹے ڈیڈ باڈی ہسپتال میں پڑی رہی لیکن بچے کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا ،پولیس بھی کوشش کرتی رہی بچے کا پوسٹ مارٹم ہوجائے لیکن کمال ہے کہ کسی کے کانوں پر جوں تک رینگی ہو ورثاء کو لاش روڈ پر رکھ کر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنا
16
362
850
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ تھانہ علی پور کی حدود کا واقعہ ہے ،جہاں مظلوم خاندان کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے کتنی بڑی ناانصافی ہے یک غریب خاندان کے ساتھ ،بااثر افراد خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے رہے ، @SdqJaan
27
528
849
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
14.05.2022کو ایک موبائل گم ہونے کی درخواست دی ،ڈیٹا نکلوا کر بندہ ٹریس ہوگیا لیکن تھانہ سنانواں پولیس نے نہ تو موبائل ریکور کیا ہے اور نہ متعلقہ شخص کو گرفتار کیا ہے اگر سائل اپنے پیسے خرچ کرکے ڈیٹا نکلوائے اور پھر پولیس کاروائی نہ کرے تو @MuzaffargarhP @OfficialDPRPP
Tweet media one
52
404
847
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو کی عوام کا پارہ ہائی ،انجمن تاجران اور شہریوں نے روڈ بلاک کردیا اور بھرپور احتجاج کیا ،بجلی کے بل جلا دئیے ،بل نہ بھرنے کا عہد
15
340
847
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مطفرگڑھ علی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کا گڑھ بن گیا ،پیسوں کے حصول کے لئے آنے والی والی خواتین سے پانچ سو روپے تک کٹوتی کا سلسلہ جاری ، علی کمیونیکیشن فتح پور روڈ علی پور پر فی خاتون سے پانچ سو روپے کٹوتی کی جارہی ہے
41
389
854
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
ایس ڈی او سنانواں دھکے دیکر آفس سے باہر نکال دیتا ہے منظور احمد نے بیٹی کا جہیز بیچ دیا لیکن میپکو سب ڈویژن سنانواں سے چان نہ چھڑوا سکا منظور احمد کا کوٹ ادو سنانواں کا رہائشی ہے اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے تنگ آکر سولر سسٹم لگایا لیکن منظور احمد کا میپکو سب ڈویژن سنانواں
34
373
797
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ، *درالامان کی ٹیچر کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر پر بدتمیزی اور گالیاں نکالنے کا الزام خاتون ٹیچر کا بیان منظر عام پر آگیا
8
333
801
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
@CalltoActivism The willingness to help others, especially when they least expect it, defines true compassion and generosity.
7
61
882
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 months
میری بیگم کا آپریٹ ثریا مجید ہسپتال فیصل آباد میں ہوا ۔ہسپتال انتظامیہ نے بجائے ابتدائی ٹریٹمنٹ کرنے کے اسے پنچ پر بٹھائے رکھا نااہل ڈاکٹروں نے میرے بچوں کو اپنی ماں سے محروم کردیا جب میں فائل لینے گیا تو مجھے کہتے ہیں ہم فائل نہیں دے سلتے جو کیس کرنا ہے کرنا دو ۔
60
339
813
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
گڑ کا سیزن شروع ہوچکا ہے اور آج ہم آپ کو ،،گنے سے گڑ تک کا سفر ،،دکھائینگے اپنی اس رپورٹ میں #viralvideo
23
165
768
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
غریب بیٹی کا آپریشن کروانے کوٹ ادو سنانواں سرکاری ہسپتال آیا تھا ہسپتال والوں نے ساری دوائی پرائیویٹ لکھ لردی بیچارہ پندرہ سو کی دوائی لیکر آیا ،اور اپنی جمع پونجی سے خرایدا ہوا موٹر سائکل بھی گنوا بیٹھا ،عقل اندھے حکمرانوں غریب تو پہلے مرا ہوا ہے اور سرکاری ہسپتال میں بلا کر
21
412
749
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
پکوڑے سموسے پیچنے والے کو بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکس پر احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا ،ایس ڈی او سنانواں غدیب سموسے والے ملک مختیار کا میٹر کاٹ دیا بجلی کی سپلائی منقطع کردیا اعلی احکام سے انصاف سے کا مطالبہ
52
501
735
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
بچے برائے فروخت جب مزدور کی مزدور آٹھ سو ہوگی اور گھر کا روزانہ کا خرچہ ایک ہزار ہوگا تو پھر یہی حالات پیدا ہونگے
33
391
720
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ مظفرگڑھ کا تھانہ محمود کوٹ ہے جہاں پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا ۔تھانہ محمود کوٹ سے صرف آدھے کلومیٹر کا کم فاصلہ تھا سیک گھنٹہ ڈنڈے سوٹے چلتے رہے پولیس ایک گھنٹے بعد پہنچی @SdqJaan @OfficialDPRPP
15
304
722
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
Ya Allah give us the opportunity to Visit 🕋🩷 Al-Madinah al-Munawwarah @SdqJaan #AlMadinah #MadinahMunawwarah
23
148
757
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ حاصل پور کا تھانہ قائم پور پولیس ملازم سرعام رشوت وصول کررہا ہے ۔ پولیس ملازمین کی جانب سے رشوت وصولی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے بلا خوف سائلین سے رشوت وصولی کی جاری ہے @SdqJaan @OfficialDPRPP
12
709
666
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ بیچارہ شخص صبح سے ایکسئین کے دفتر کے باہر بیٹھا ہوا ہے اپنے بل کی قسطیں کروانے کے لئے ،سارے سفارشی لوگ لوگ اندر جارہے ہیں اور گارڈ ملک مختئار کو اندر نہیں جانے دے رہا مختیار بیچارہ غربت کا شکار آج بھی میپکو کوٹ ادو کے ظلم کا شکار ہے اور وہ اپنے دئیے ہوئے بیان کی ازا بھگت رہا
Tweet media one
27
339
704
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
شیخو پورہ میں پریزائڈنگ افسر نے 600 ووٹ خد ڈال دیے پریزائڈنگ افسر کو پکڑ لیا گیا @SdqJaan @MashwaniAzhar @FAIB_C @Saqib_Rehma
7
548
691
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
نومبر کا مہینہ شروع ہو گیا ہے لیکن ابھی تک کسانوں کو گنے کی قیمت نہیں بتائی جا رہی ہے، نہ شوگر ملز چلنے کا اعلان کیا ہے. گندم کی بوائی میں تاخیر کرنے کے لیے حکومت شوگر ملز مافیا کا دست بازو بنی ہوئی ہے.کسان کی آواز بلند کرنی چاہیے
Tweet media one
26
355
702
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
In response to the reinstatement of Donald's gag order, there was a dramatic exchange in court between Judge Engoron and Chris Kise. Kise called it a "tragic day for the rule of law," to which Engoron replied, "it is what it is." Meanwhile, a legal expert, after reviewing the
Tweet media one
109
148
726
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
انصاف لینا ہے کتنے کا ملے گا بزرگ شخص کی تھانہ سنانواں پولیس کودہائی ،بااثر افراد نے شارع عام بند کرنے کی کوشش کی منع کرنے پر بزرگ کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس کو نو مرتبہ 15 پر کال کی لیکن پولیس نہ کاروائی نہ کی @policekotaddu @OfficialDPRPP @SdqJaan
24
378
661
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
ابھی صرف پرومو ہے ،فلم مکمل ہونا باقی ہے ۔یہ کونسا علاقہ ہے جہاں بچوں نے میٹر ریڈر کی ہوا نکال دی ہے ؟
14
288
663
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو میں ایک گھر میں پراسرار دھماکہ،دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق،3 زخمی،دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کباڑ کا کام کرتے تھے،دھماکے کے وقت بھی کباڑ کی چھانٹی جاری تھی* #Blast #KotAddu @SdqJaan Dated: 01-06-2023
16
259
637
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
کیا سیاست دان صرف پیسوں کے لئے سیاست کرتے ہیں پی ڈی ایم والوں نے ہمارے ملک کو ڈبو دیا دیکھئے فخر مظفرگڑھ جمشید دستی کا انٹرویو @jamshiddasti1 @SdqJaan @ImranRiazKhan
15
212
618
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مسیحا بھی مسیحا نہ رہے کوٹ ادو کے آر ایچ سی سنانواں ہسپتال میں نادرا اور دوسرے فارم کی ویریفکیشن کی فیس مقرر کردی گئی ،فی فارم کا ایک سو اور پچاس روپے ڈاکٹر وصول کررہا ہے ،پہلے بجٹ میں گھپلا ،اور غریبوں کو ویریفکیشن کے پیسے بھی دینے پڑینگے ،ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عمر فاروق کے کارنامے
20
304
616
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ۔ واپڈا افسران نے رشوت لوں گا نہ لینے دونگا اور محکمے کا بھی وفادار رہونگا کا حلف اٹھالیا، ضلع مظفرگڑھ کے میپکو افسران نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مظفرگڑھ کو گواہ بناکر حلف اٹھایا اب دیکھنا یہ ہے کہ واپڈا افسران اس حلف پر قائم رہتے ہیں یا نہیں
Tweet media one
33
154
640
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
بینائی سے محروم کوٹ ادو کا لطیف عزم و ہمت کی ایک مثال حافظ لطیف نابینا ہونے باوجود لکڑی کا آرا چلا کر اپنے بچوں کے لئے رزق حلال کما رہا ہے طاہر شفیق کی رپورٹ
21
192
618
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
ضلع کوٹ ادو میں لوٹا پن عروج پر پہنچ چکا ہے کوٹ ادو کے سیاست دان جس پارٹی کا جھکاؤ دیکھتے ہیں اسی میں شامل ہوجاتے ہیں سابق ایم پی اے ملک بلال کھر پہلے پیپلز پارٹی پھر پی ٹی آئی پھر ن لیگ اور پھر پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد دوبارہ ن لیگ میں شامل ہوگئے 🚀
23
188
620
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
کوٹ ادو میں ایک بہت بڑا نیٹ ورک جعلی ویزے بنا کر دیتا ہے فیس بک پر بوسٹ لگا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں اس مافیا کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرونگا کچھ پروف حاصل کرلئے ہیں اور لچھ پروف باقی ہیں یہ گروہ بڑا بااثر ہے اور بہت سے لوگ ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں جو بندہ ان کے خلاف آواز اٹھاتا ہے
23
408
613
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
@CalltoActivism It's disheartening to hear that the attacker's actions were influenced by political anger. Such incidents remind us of the importance of promoting tolerance, understanding, and respect for one another, regardless of our political or religious differences.
31
54
615
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ :تحریک انصاف کے منحرف سابق رکن صوبائی اسمبلی خرم سہیل لغاری نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا،،اپنے ویڈیو بیان میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کی خوشی کی خاطر سیاست سے دستبردار ہورہے ہیں، لگتا ہے آج پھر کچھ زیادہ ہی گیا ہے 😜 @SdqJaan
27
189
579
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
ملک میں الیکشن ہونے چاہیے یا نہیں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے الیکشن کے فیصلہ کے بارے عوام کی کیا کہتی ہے آئیے جنوبی پنجاب کی تحصیل کوٹ ادو کے شہریوں کی رائے جانتے ہیں ؟ #Election202 #UmarAtaBandial #PTI #imranKhanPTI @SdqJaan
9
263
538
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو تھانہ سنانواں سے موٹر سائیکل چوری کا معاملہ تھانہ سنانواں میں تھانے کے احاطہ سے موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،
Tweet media one
11
187
525
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
@CalltoActivism This heartwarming story teaches us that the bonds of love and gratitude can withstand the test of time. It reminds us to cherish and reconnect with those who have made a significant impact on our lives, even after many years. The act of giving back, as shown by the generous gift
7
40
583
@3MTS_
Tahir Chaudhary
9 months
جمشید دستی کی ٹیلیفونک گفتگو صحافی اعجاز وسیم باکھری #جمشید_دستی
6
202
546
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
عمران خان
3654
نواز شریف
88
بلاول بھٹو زرداری
14
سعد رضوری
282
53
392
512
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
تحریک انصاف کے سابق وزیر مملکت ایم این اے ڈاکٹر میاں شبیر علی قریشی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج یاد رہے میاں شبیر علی قریشی کی طرف سے ابھی کوئی پریس کانفرنس نہیں ہوئی
Tweet media one
19
232
525
@3MTS_
Tahir Chaudhary
2 years
زمینوں کے انتقالات میں مبینہ فراڈ پر مظفرگڑھ میں ن لیگی ایم پی اظہر عباس چانڈیہ اور انکے بیٹے کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا،،ایم پی اے نے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی ملی بھگت سے بیٹوں،ملازمین کے نام پر زمینوں کا فراڈ کرکے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا @SdqJaan
Tweet media one
Tweet media two
14
258
509
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو میں شوگر ملزمالکان کی ہٹ دھرمی ۔مزدوری کی اجرت 32500 روپے ہے لیکن مقامی دو شوگر ملز فاطمہ شوگر ملز اور شیخو شوگر ملز مزدور کو 21000 سے 25000 دے رہی ہیں ۔اور لیبر کورٹ کے عملہ کو راضی رکھا ہوا ہے ۔
Tweet media one
29
205
496
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
انسانیت و ایمانداری کوٹ ادو کے علاقہ قصبہ گجرات جاتے ہوئے آج ایک خاتون گورمانی اڈا سے ویگن میں سوار ہوئیں، بمشکل ایک ڈیڑھ کلومیٹر کا سفر ہوا ہو گا کہ خاتون نے روتے ہوئے گاڑی روکنے کا کہا اور بتایا کہ اس کی پانچ لاکھ روپیہ نقدی جو وہ کسی کی امانت کے طور پہ لے جا رہی تھیں اڈے پہ
Tweet media one
56
204
510
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
مظفرگڑھ ،کوٹ ادو ،سنانواں میں کھاد ڈیلرز کی چاندی ہے ،فی کھاد کی بوری سے 2000 سے 2500تک منافع کمارہے ہیں اور کسان کو دونوں ہاتھ سے لوٹ رہے ہیں اور اکثر ڈیلر کھاد فروخت کرتے ہوئے تسبیح کرتے ہوئے نظر آتے ہیں یا اللہ ہمیں معاف فرما دے
25
187
497
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
*عوام پر بجلی چوری کے بعد واپڈ افسران بھی بجلی چور رشوت خور نظر انے لگے مساجد میں قران پر حلف لیا جانے لگا کاش حکومت اسکی بجائے بجلی سستی کردیتی تو اسطرح کے کام تک نوبت نہ پہنچتی* @SdqJaan
13
172
492
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
@kylegriffin1 During the D.C. gag order hearing, Judge Millett drops a truth bomb on Trump's attorney, saying, "This order is just a temporary mute button for a felon facing a trial, not a karaoke night for constitutional chaos. Keep it real, counselor!"
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
Donald Trump 2024 🇺🇸 Yes /No
Tweet media one
63
2
19
17
97
514
@3MTS_
Tahir Chaudhary
8 months
کوٹ ادو پولیس کے پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے
20
159
491
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
غریب کی آواز اور آنسو عرش تک جاتے ہیں ۔عبدالغفور جو کہ رشکہ ڈرائیور ہے اس ماہ 377 یونٹ کا بل 19 ہزار آیا ہے پانچ بچے ہیں غفور کا کہنا ہے بچوں کا پیٹ پالو یا بل بھر پٹرول مہنگا ہونے سے صبح کی ایک سواری بھی نہیں آئی
7
223
452
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
اب تک پولیس کی جانب سے یہ واضح نہیں ہوسکا کوٹ ادو دائرہ دین پناہ میں جو دھماکا ہوا ہے وہ کس نوعیت کا تھا ۔چھ افراد جان کی بازی ہار گئے ۔دو مرد ،دو خواتین اور دو معصوم بچے ۔لیکن ابھی تک رپورٹ نہیں مل سکی دھماکہ کس چیز کا تھا نوعیت کیا تھی @SdqJaan @OfficialDPRPP
12
169
457
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ :ن لیگی تو پھر ن لیگی والی حرکت نہ کرے سابق ن لیگی ایم پی اے حماد نواز ٹیپو کی نظر میں اساتذہ بدمعاش ہیں روڈ بلاک کرکے کھڑے ہیں شاہد دستی نامی ایک پرائمری سکول ٹیچر نے سابق ایم پی اے حماد نواز ٹیپو سے صرف یہ سوال پوچھ لیا کہ "انھوں نے سرکاری ملازمین کے لیے کیا کیا،آپکو
22
272
453
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
پنجاب میں بدلا ہے تو بس یہی کچھ بدلا ہے باقی عوام رل رہی ہے پنجاب میں نئے بننے والے اضلاع کوٹ ادو میں دو قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشتیں
Tweet media one
7
170
440
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
ٹکرز /مظفرگڑھ مظفرگڑھ/تھانہ خان گڑھ کے اے ایس آئی شاہد کا پیسے لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ۔ڈی پی او سید حسنین حیدر نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اے ایس ائی کو معطل کر دیا۔اے ایس ائی شاہد نذیر کے خلاف محکمانہ کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان پولیس مظفرگڑھ
9
143
425
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
یہ قصبہ گجرات کا دوکاندار ہے ،فہد جوئیہ نامی شخص نے پیسے دینے تھے گھر بلا کر ممتاز کو ��شدد کا نشانہ بنایا ،قصبہ گجرات پولیس 15 پر کال کے باوجود کاروائی نہیں کررہی @OfficialDPRPP @SdqJaan
16
209
431
@3MTS_
Tahir Chaudhary
9 months
جمشید دستی نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اس لی بیوی کو برہنہ کیا گیا ،چیف جسٹس صاحب ،قاضی صاحب ریاست کی ماں بہنوں کی عزتیں لٹ رہی ہیں جناب @SdqJaan
34
157
441
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
مظفرگڑھ ایجوکیشن سیکنڈل *ھائیر ایجوکیشن درجہ چہارم بھرتی سیکنڈل میں پیسے لیکر جہاں زائد العمر اور دوسرے اضلاع کے 78لوگ بھرتی کرے گئے وھاں بہتی گنگاہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپل صاحبان نے اپنے رشتے داروں کی ایک لاٹ بھی بھرتی کرلی جس میں چند فیض پانے
Tweet media one
27
190
420
@3MTS_
Tahir Chaudhary
9 months
میں مر گیاتو میرا بیٹا ان ظالموں سے بدلہ لے گا جمشید دستی کے بیان کے پاکستانیوں کو رولا دیا
5
68
418
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
مظفرگڑھ کے سابق ایم پی اے عبد الحی دستی مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مانگتے ہوئےکہ میں امجد حمید خان دستی کا بھتیجا ھوں نواز شریف کو جیسے اپ بتاؤ گے کہ میں امجد حمید دستی کا بھتيجا ہوں وہ مجھے بلا لينگے مجھے ٹکٹ ن لیگ کی دے دو شرم نہ حیا
24
189
420
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو ،،مفظرگڑھ ،سنانواں ،چوک سرور شہید میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔ایک کم سن بچے کا سی سی ٹی وی فوٹیج میں کانفیڈینس چیک کریں ،کتنے اطمنان کے ساتھ اس نے دوکاندار کو لاکھوں کا چونا لگا ۔آئی جی پنجاب صاحب خدارا کوٹ ادو ،سنانواں ،کے ڈی ایس پی صاحبان کے تبادلے
6
177
387
@3MTS_
Tahir Chaudhary
11 months
ڈی پی او ڈیرہ غازیخان احمد محی الدین نے ایک مزدور جس کا رکشہ گزشتہ دنوں گھر کے باہر سے چوری ہو گیا تھا بے روز گار ہونے کی وجہ سے مقروض ہوگیا جس کو 30ہزار روپے اپنی جیب سے دیے اس نے لوگوں کا قرض دینا تھا۔انسانیت کی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کردی ۔
56
135
410
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
کوٹ ادو میں بینظر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی پیسوں کے حصول کے لئے آنیوالی خواتین سے پانچ سو سے تین سو روپے تک کٹوتی کا سلسلہ جاری ڈی سی اور اے سی خواب خربوش کے مزے میں ،سنانواں ،قصبہ گجرات اور پٹھان ہوٹل سرفہرست @SdqJaan
29
148
395
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
ہماری قسمت میں آلودگی اور ٹریفک کے مسائل کوٹ ادو میں کرشنگ سیزن کا آغاز موت اور حادثات کا سبب روڈ پر لائنیں لگ گئی ہیں شوگر مافیا کہ خلاف کول پاور پلانٹ بنانے کے پیسے ہیں لیکن ٹرالیاں سائیڈ پر لھڑی کرنے کے لئے ایک پلاٹ نہیں لے سکتے عوام کا جینا محال آلودگی ہمارا مقدر
33
162
385
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کوٹ ادو: سنانواں میں مبینہ طور پر تھانے کے اندر سے موٹرسائیکل چوری ہونے کا معاملہ کوٹ ادو: پولیس نے متاثرہ شہری کی موٹر سائیکل ڈھونڈ نکالی،ایک ملزم کی گرفتاری کا بھی دعویٰ.پولیس کوٹ ادو: ایس ایچ او تھانہ سنانواں نے موٹر سائیکل متاثرہ شہری کے حوالے کی.پولیس کوٹ ادو: میری موٹر
16
135
374
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
کرپشن بد اخلاقی کا گڑھ بینظر انکم سپورٹ پروگرام افس چوک سرور شہید میں خواتین کو دھکے دینے تک نوبت اپہنچی افسران کمروں تک محدود ،صرف فون پر خاص جماعت کے سروے کرانے جانے لگے
8
148
380
@3MTS_
Tahir Chaudhary
10 months
@CalltoActivism Senator Sheldon Whitehouse outlined a strategy to overcome a filibuster for voting rights. By using tools like the DISCLOSE Act, focusing on issues like dark money and gerrymandering, and leveraging Senate rules like the speak-twice rule and the motion to table, he believes it's
6
119
398
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
پکوڑے سموسے بیچنے والے ملک مختیار کی آواز کی گونج انتظامیہ تک پہنچ گئی ۔ملک مختیار کا میٹر کاٹنے والے ایس ڈی او سنانواں خان محمد کا تبادلہ کردیا گیا ۔ @SdqJaan
Tweet media one
Tweet media two
9
85
352
@3MTS_
Tahir Chaudhary
1 year
@TamieUSCongress @CalltoActivism Steve Schmidt raises valid concerns about the potential implications of Jim Jordan becoming Speaker, and it's essential for the public to engage in meaningful discussions about leadership choices.
6
89
376