جیسے آج کا میچ افغانستان سے ہم سب نے دعا کرکےجیتا ہے اس طرح 92 میں بھی پوری قوم نے متحد ہوکر دعا سے جیتا تھا. آج اگر سرفراز کہے کہ میچ عماد نےنہیں میں نے جتوایا ہے توایسے ہی ایک جاہل سابق کپتان اکیلا ہی 92کے ورلڈ کپ کا کریڈٹ صرف آپنے آپ کو دیتا ہے.باقی آپ سب سمجھ دار ہیں🤔