Shaheen Khan Profile Banner
Shaheen Khan Profile
Shaheen Khan

@Shaheenkhanmsd1

3,113
Followers
7,350
Following
76
Media
609
Statuses

Pakistan zandbad PTI zandbad

Pakistan
Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
اللّٰہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔!!
4
6
37
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
آزاد کشمیر کی صورتحال پر اللہ تعالیٰ کرم فرمائے آمین
3
6
32
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
واپس آجاؤ مرشد جو ہو رہا ہے دیکھا نہیں جا رہا۔۔۔!!!
1
5
29
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
ہمیں ہمارا لیڈر صحیح سلامت واپس چاہئے۔۔۔عمران خان کو رہا کرو۔۔۔!!
1
4
27
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
2 months
میں نے 7130 ہزار خان کے سپاہیوں کو فالو کیا ہوا ہیں کس کس اب تک نہیں ملا خاضری لگا دیں
5
1
27
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
مجھے لگتا ہے خدانخواستہ عباد فاروق کے ساتھ کچھ ہو چکا ہے اور حسان اس کا گواہ ہے اس لئے ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں دی جا رہی۔۔۔ اس ظلم پر بار بار آواز اُٹھائیں جب تک یہ عوام کو حقیقت نا بتا دیں #عبادفاروقحساننیازی
1
7
26
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
ﺍﯾﺴﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺣﺮﻑ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮬﻮ۔ @Shaheenkhanmsd1
13
2
23
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
یہ چوروں کا ٹولہ جتنی دیر ملک پر مسلط رہے گا ملک کا اتنا زیادہ نقصان ہوتا جائے گا .. عمران خان...
1
3
24
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
ٹویٹر پر میرے ساتھ میرے سب بہن بھائی دوست بزرگ اپنا تعارف کروائیں کون کہاں سے تعلق رکھتا ہے میں میں فی الحال دبئی سے
7
1
20
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
چوروں کو پڑ گئے مور کچے کے ڈاکوئوں نے ایف بی آر کے گریڈ 18 کے افسر کو اغوا کر لیا 10 کروڑ روپے تاوان طلب
1
2
19
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
9 مئی کا آغاز کس نے کیا تھا ۔۔۔۔؟؟؟ زرا روشنی ڈالیں
0
4
18
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
5 months
"رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو" باقی سب گپ شپ ہے
2
0
14
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
اللّٰہ عمران خان کو دشمنوں منافقوں غداروں سے محفوظ رکھیں تمام ظاہر اور چھپے ہوئے دشمنوں سے محفوظ رکھے۔۔۔ جو جو خان کو دھوکا دے رہا ہے اللّٰہ ان کو برباد کرے I آمین یارب العالمین #عمران_خان_کو_رہا_کرو @ImranKhanPTI @PTIofficial
2
2
11
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
شیر افضل مروت وہ بندہ ہے اگر عمران خان اسے ایک جگہ کھڑا کر دے کہ یہاں سے نہیں ہلنا ہے تو یہ بندہ خان کے حکم سے ایک قدم بھی آگے پیچھے نہیں ہوگا بے شک اس کی جان کیوں نہ چلی جائے
0
0
11
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
جدائی موت سے ذیادہ خطرناک ہے
3
0
9
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
میں جس کو سننا چاہتی ہوں مسلسل وہ شخص مجھ سے بات تک نہیں کرتا
0
0
9
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
کیا لگتا ھے؟؟؟ روزہ 29 یا 30 ہونگے؟؟؟
3
0
7
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 months
میرے مولا میرے من کو نور سے بھر دے ❤️
2
0
8
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○. "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“ ❤
0
0
8
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش میں خود مائنس ہو گیا نواز شریف۔۔۔
0
1
6
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
مولانا نے ویلنٹائن ڈے پر ن لیگ کا ساتھ چھوڑ دیا موئے موئے 🤣😂
0
0
6
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
آج پولیس ایف سی اور دیگر اداروں کی بھاری نفری بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ کے گرد کیوں جمع ہو گئی ہے۔۔؟؟؟
1
0
5
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
جماعت اسلامی 16 فروری کو اسلام آباد میں دھرنا دینے جا رہی ہے پی ٹی آئی سمیت سب جماعتیں جن کے ساتھ دھاندلی ہوئی ان کو دھرنے میں شامل ہونا چاہئے کیا کہتے ہیں آپ۔۔۔؟؟؟
1
1
5
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
بریکنگ نیوز 🚨: مائنس عمران تحریک انصاف الیکشن ہوا مگر نتائج پرو تحریک نکل آئے، اب جتنی جلدی ہم اسے قبول کرلیں اتنا ہی اس نظام کیلئے بہتر ہے 🔥 مظہر عباس🔥
0
0
5
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
قیامت کی نشانی، آج انصافینز کو فضل الرحمان بھی تھوڑا تھوڑا اچھا لگنے لگا ہے 😂
0
0
4
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
مونس الٰہی نے نوجوان نسل کے ذہن کو سمجھا کر خان کا ساتھ دیا اور پذیرائی حاصل کی بلاول بھی جوان ہے چاہتا تو اصولی سیاست کی شروعات کر سکتا تھا مگر اس نے سیاستدان بننے کی بجائے پاپا کی پرنسیس بن کر رہنا پسند کیا۔۔۔!!!
0
0
4
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
دھاندلی اور فارم 45 پر اچانک خاموشی کیوں، وائٹ پیپر کا کیا ہوا؟
0
0
4
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
ایم کیو ایم ویسے عمران خان کے دور حکومت میں بہت بھونکتی تھی بلیک میلنگ کرتی تھی شہباز شریف کے ساتھ اس کی چوں تک نہیں نکلی
0
1
4
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
پہلے الیکشن کمیشن تمام جیتنے والوں کی کامیابی کا ایک ساتھ نوٹیفیکیشن جاری کرتا تھا، اس مرتبہ الگ الگ کیوں کررہا ؟ چیف جسٹس عامر فاروق کیونکہ ایک الیکشن 8 فروری کو ہوا اور دوسرا 9 فروری کو، بابر اعوان کا جواب #IslamabadHighCourt
0
0
4
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
نواز شریف کے ساتھ MOYE MOYE ہو گیا 😂
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
اسلام علیکم وضو سے شکل، قران سے عقل اور نماز سے نسل صاف ہوتی ہے اللہ ہمیں ان تینوں کا پابند بنائے۔ آمین
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
مریم نواز کو بتانا تھا کہ جو خیرات میں ملے وہ بھیک ہوتی ہے جیت نہیں۔۔۔!!! آپ کے اور آپ کے ابّا جان نے ثابت کیا کہ آپ سیاستدان نہیں بھکاری ہیں
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
@Rida_Rani_ 17🤣😭🤣
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
شیر افضل مروت کی الله نے ہر بات سچ ثابت کی ہے، عاطف خان کے بارے میں اس نے درست کہا تھا، یہ واقعی رانگ نمبر تھا۔ @sherafzalmarwat
0
1
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
کان کُھول کر سن لو ہم جیتیں ہیں حکومت بھی ہم بنائیں گے اور اگر ہمیں ہمارا حق نا دیا تو نا کھلیں گے نا کھیلنے دیں گے۔۔۔!!!
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
سینٹر افنان اللہ نے فون کر کے شیر افضل مروت سے معافی مانگ لی اور کہا کہ ہمارا اور اپ کا کوئی رولا نہیں ہے شیر افضل مروت نے کہا کہ ٹھیک ہے میں کچھ دن بعد اپ کو کال کروں گا اور اتنے میں کال کاٹ دیا🤣🤣🤣
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
نواز شریف نے صرف 17 قومی اسمبلی کے سیٹ جیتے ہیں، یہ بات ہر جگہ پھیلا دیں
0
0
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
2 years
@SocialDigitally @MaryamNSharif میں نے ن لیگ والوں کو اِس لیئے جواب دینا چھوڑ دیا کیوں کہ قرآنِ پاک میں ہے کہ '' اے ایمان والو جاہلوں سے بحث نہ کرو ''🙏
0
1
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
بریکنگ نیوز 🚨: نوازشریف الیکشن کا نتیجہ بچہ سمجھ کر گود میں لے کر آ گیا ہے، واپس کریں، یہ پانامہ 2 ہے، بابر اعوان
0
1
3
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
پاکستانی قوم کے خوف نے ایک بار پھر چوروں کو اکٹھا کردیا ہے۔ مگر اس بار چوروں کی اس بارات کو پاکستانی پاتال پہنچائیں گے۔
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
@_fatima_tahir Send kro Nahi dekha
1
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
میں نے خبردار کیاتھا کہ یہ شخص آپکو ہزار میں ہزار مرتبہ حیران کرے گا، -رمیز راجہ -🔥❤️❤️
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
@TalhaDeeba @Cxvpcx3331 کوئی مشکل نہیں
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
کیا لندن پلان میں حکومت کے پانچ سال پورے کروانا بھی شامل ہے یا صرف حکومت بنوا کر دینے تک لندن پلان ختم ہو جائے گا
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
3 months
@TalhaDeeba Apke ajab mohabt hai
1
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
حافظ نعیم جیسا غیرت والا ہو تو مخالف ہوتے ہوئے بھی مینڈیٹ کی توہین نہیں کرتا وسیم قادر جیسا بیغیرت ہو تو حلف لے کر بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال لیتا ہے۔۔!! غیرتمندی اور بیغیرتی کا فرق جان کر جیو۔۔🔥
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
4 years
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
پاکستان کے عوام تو تسلیم کریں گے ہی نہیں ساتھ پوری دنیا میں دو کوڑی کی عزت نہیں ہو گی اس حکومت اور حکمرانوں کی !!
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
غم ہے یا خوشی ہے تو میری زندگی ہے تو ♥️
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
شہباز شریف وزیراعظم مریم نواز وزیراعلی پنجاب نوازشریف نے اعلان کر دیا۔۔!! نوازشریف والا کارڈ ہمیشہ کیلئے ختم، پہلے کہتے تھے نوازشریف آۓ گا سب ٹھیک کرے گا اب پھر شہبازشرہف کو آگے کر دیا نوازشریف آنے والا کارڈ تھا صرف 😅 میرے پاس کوئی جادو ہوتا تو شہبازشریف کو پہلے ہی بتا دیتا🤣
0
0
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پی ایس ۱۲۹ کراچی کی نشست چھوڑکر پاکستان لی سیاسی تاریخ میں ایک ایسی روشن مثال قائم کی ہے جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
0
1
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
الیکشن کمشین فارم 45 پر رزلٹ دینے کا پابند ہے جسٹس باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ اللّٰہ کرے ہمیشہ کی طرح ایسے پرامید بیان دے کر بعد میں مکر نا جائیں۔۔!!!
0
2
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
خورشید شاہ کا انکشاف۔۔۔!! پیپلز پارٹی نے عمران خان سے مخلوط حکومت بنانے کی بات کی خان صاحب نے انکار کر دیا وہ خان ہے نواز شریف نہیں جو اقتدار کے لئے ضمیر بیچے۔!!!
0
1
2
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
0
0
1
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
2 years
@InsafPK @Hammad_Azhar میں نے ن لیگ والوں کو اِس لیئے جواب دینا چھوڑ دیا کیوں کہ قرآنِ پاک میں ہے کہ '' اے ایمان والو جاہلوں سے بحث نہ کرو ''🙏
0
0
1
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
طیبہ راجہ کی فیملی کے ساتھ پہلے سے کافی اوورسیز رابطے میں ہیں آپ نے رابطہ کرنا ہو تو ڈائریکٹ فیملی سے کریں۔۔!! اور مدد ان ساڑھے دس ہزار گمنام قیدیوں کی بھی کریں جو گھر کے واحد کفیل تھے اور بغیر عہدوں کی لالچ کے خان کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔!!
0
0
1
@Shaheenkhanmsd1
Shaheen Khan
6 months
پتھر ہر لکیر بات ہے ،الیکشن پی ٹی آئی جیتی۔ عوام بھی جانتی ہے دنیا بھی۔انٹرنیشنل میڈیا بھی آواز اٹھا رہا ہے۔ تمام جماعتیں مان رہی ہیں کہ پی ٹی آئی کو اقتدار ملنا چاہیے، لیکن نواز شریف کو سیٹیں دھاندلی سے دی گئی اور اس میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ قانونی لڑائی جاری رہے گی۔
0
1
1