Senator Shibli Faraz Profile Banner
Senator Shibli Faraz Profile
Senator Shibli Faraz

@shiblifaraz

797,718
Followers
167
Following
212
Media
2,386
Statuses

LOH Senate of Pakistan 2018-2020 ,ex Federal Minister Information 2020-21, ex Federal Minister Science & Technology 2021-22

Islamabad, Pakistan
Joined April 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
Imran khan feeding dogs at this very moment while news rife that police intending to arrest him.
Tweet media one
1K
6K
28K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
Happy birthday Aba Jan!you are badly missed.Your poetry is still inspiring people of Pakistan in these testing times.
Tweet media one
822
2K
24K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
With my leader on my birthday today.
Tweet media one
857
2K
23K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
A heart wrenching experience to meet Arshad Sharif’s children today. Happy birthday Arshad Shaheed!
Tweet media one
141
3K
19K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
Say No to IMPORTED govt
770
3K
18K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
آج پشاور میں میدان سجے گا۔ عمران خان اہم اعلانات اور مستقبل کے روڈ میپ پر بھی عوام کو اعتماد میں لیں گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
703
8K
18K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
میں تمام اپوزیشن لیڈران، تجزیہ کار، کالم نگار، اینکرز، اور میڈیا کے دوستوں کا بے حد شکرگزار ہوں جنہوں نے وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے پر اپنے پیغامات اور دعاوں سے نوازا۔ میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنا ہوگی۔ 1/1
878
997
17K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فراز ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا بارہویں برسی کے موقع پر احمد فراز صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے
Tweet media one
1K
2K
17K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
میری عاصم باجوہ صاحب سے ابھی بات ھوئی ھے ۔ وھ تفصیل سے چند دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے
2K
2K
16K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
فواد چوہدری کی گرفتاری اس حکومت کی بزدلی کی دلیل ہے
264
3K
15K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے۔اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزاایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے۔
2K
2K
14K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
People of Pakistan will have Iftar in New Pakistan today😜
247
971
14K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
Thanks to all who inquired about my health 🙏my biggest pleasure is that my beloved leader Imran khan is back to Lahore safe & sound.
324
2K
14K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
Stop blackmailing a very popular media channel ARY #PakistanKiAwazARY
473
5K
13K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
درخت لگانا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مبارکہ ہے۔اس نیک کام میں شریک ہو کر وزیراعظم عمران خان کے شجر کاری منصوبے کو کامیاب بنائیں۔
222
1K
13K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
الیکشن کو ملتوی کرنا حکمران ٹولے کی آخری غلطی ثابت ہو گی۔
132
2K
12K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر اسد عمر نے چینی کمیشن کے رو برو پیش ہوکر قانون کے احترام کی ایک مثال قائم کی۔یہ بات عملی طور پر ثابت ہو گئی کہ نئے پاکستان میں قانون افراد کے تابع نہیں بلکہ افراد قانون کے تابع ہیں ۔ خود احتسابی کی ایسی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔
816
1K
11K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
میں سید شبلی فراز جس قابل بھی ہوں آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ عمران خان ہی اس ملک کو اندھیروں سے نکالنے کی آخری آس ہے۔ #IstandWithImranKhan
989
2K
11K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
A nation that does not respect its heroes stops producing heroes @shoaib100mph
399
934
10K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری مدد اور راہنمائی فرمائے، میں اپنے فرائض ہائے منصبی کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ آپ سب کی توقعات پر پورا اترسکوں۔ وزیر اعظم جناب عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور یہ اہم ذمہ داری سونپی۔ 1/2
518
585
10K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Zara Naeem Dar has become pride of the nation by topping the ACCA exams across the world.Congratulations.
73
1K
10K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
میں نون لیگ کے کارکنان اور ممبران سے پوچھتا ہوں، کیا وطن کے وفادار ہو یا ایک خاندان کے؟ وقت آ گیا ہے اپنی پاک دھرتی کے لئے آواز اٹھانے کا اور ایک محبِ وطن فیصلے کا۔مسلم لیگ پاکستان کا قیام ناگزیر ھو گیا ہے۔
2K
1K
9K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رھی تھی کہ NRO کس نے مانگا۔ حضور والا یہ ھیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے NRO مانگا گیا ۔ تاریخ گواہ ھے کہ ھر بار PMLNکی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
776
4K
9K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Prime Minister Ìmrañ Khan has announced Sadiq Sanjrani for Senate Chairmanship.
236
970
9K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
فواد چودھری کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ محسن نقوی کو جس گھناؤنے مقصد کے لئے لایا گیا تھا اس نے وہ کام بغیر کسی دیر کیے شروع کر دیا ہے۔
98
3K
9K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
پوری قوم جانتی ہےکہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔انہوں نے سیاست کو کاروبار کیلئے استعمال کیا۔دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کیلئےہے۔شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔
2K
1K
9K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
مسلمانوں کے گرد گھیرا ہر روز مزید تنگ ہورہا ہے۔ ایک طرف جموں و کشمیر میں انہیں کرفیو کے جبر کا سامنا ہے تو دوسری جانب متنازعہ شہریت بل کے ذریعے ان کی زندگی اجیرن بنائی جا رہی ہے۔کرونا کو مسلم وائرس قرار دینا بیمار بھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے۔ 1/3
192
1K
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
Congratulations,“Lotaism”has carried the day.
413
929
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
وزیراعظم عمران خان 2 سال میں اب تک غریب عوام کے 2344 ارب روپے اپنی حکمت عملی اور کوشش سے بچائیں ہے یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ڈیولپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے ریکوڈک 7 ارب ڈالر =1100 ارب روپے کارکے 1.5 ارب ڈالر = 240 ارب روپے جی آئی ڈی سی 400 ارب آئی پی پی 604 ارب
609
2K
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Brilliant innings by Fakhar Zaman is personification of resilience & steadfastness.Pakistan is proud of you Fakhar👍👍👍
62
553
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
NA33ھنگو میں PTI کی کامیابی عمران خان کے بیانئےکی کامیابی ھے جو پاکستانی قوم کو ایک آزاد اور خودار قومُ بنانا چاھتےہیں۔#امپورٹد_حکومت_نامنظور
446
4K
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
براڈ شیٹ معاملہ پر انکوائری کمیٹی کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ ہونگے۔
797
800
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
Skipper what an amazing man you are!
Tweet media one
60
705
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Prime minister with the media team today at Bani gala
Tweet media one
1K
725
8K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے۔اپوزیشن خریدو فروخت سمیت تمام غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ عمران خان نے غیر قانونی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔
490
981
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
Being ex member of the cabinet & privy to the contents of the said letter it’s clearly evident that the current regime change is the engineered removal of the @ImranKhanPTI government.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
274
5K
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔اس کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔کراچی کے عوام کوسندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتےجنہوں نے12 سالہ طویل اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔عمران خان کراچی کی رونقیں اور بطورصنعتی شہر حقیقی شناخت بحال کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
474
952
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Prime Minister Imran khan has nominated Senator Mirza Mohammad Afridi for Deputy Chairman Slot giving representation to Ex FATA PTI member.
127
818
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
We strongly condemn @ImranRiazKhan arrest. After 9 April regime change, it seems,has a flavour of martial law in the garb of democracy.
90
2K
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
وزیراعظم عمران خان کو انکے یومِ پیدائش پر دلی مبارکباد۔وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بنے۔ کٹھن حالات اور چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ان کا خاصہ ہے۔وزیراعظم نے دہائیوں سے درپیش مسائل کے حل کیلئے ٹھوس بنیاد رکھ دی ہے، ان کی جرآت مندانہ قیادت میں سرخرو ہوں گے انشاءاللہ!
430
778
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
میں کٹ گروں یاسلامت رہوں،یقیں ہےمجھے کہ یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا (احمد فراز) #KashmiriLivesMatter
Tweet media one
405
1K
7K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آبائی علاقے کوہاٹ سے واپسی پر دورہ آدم خیل کے مقام پر ہجوم نے حملہ کیا اور فائرنگ کی،معجزاتی طور پر محفوظ رہا،تاہم ڈرائیور زخمی ہوا جسکو طبی امداد مہیا کردی گئی،نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر دوستوں،میڈیا اور تمام لوگوں کا انتہائی مشکور ہوں
436
507
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر صاحبہ کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ریاستی جبر کا پروپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے۔ آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟
211
789
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
میری دعا ہے کہ نیا ہجری سال پوری امت مسلمہ کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے اور اس کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہ کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔
81
507
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
موٹروے پر دوران سفر خاتون کی بےحرمتی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گھناؤنی حرکت کرنے والے سیاہ کردار قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے۔یہ درندے قانون کے مطابق سزا پائیں گے۔متاثرہ خاتون کو انصاف دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
1K
759
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
"صوفی غلام مصطفیٰ تبسم" کا یہ شعر پی ڈی ایم کے نام دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
241
863
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
گوجرانوالہ کا جلسہ اور پی ڈی ایم کی تشکیل اس بات کا ثبوت ہے کہ اسٹیٹس کو کے خلاف صرف عمران خان میدان میں کھڑا ہے۔عمران خان اور عوام ایک طرف اور کرپٹ مافیا دوسری طرف کھڑا ہے۔
844
1K
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
بلاول کا بلا مقابلہ انتخاب۔۔۔جمہوریت کے دعویدار موروثیت کے علمبردار۔ بلاول کو سلیکٹیڈ چئیرمن ہونے پر مبارکباد۔
187
937
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر ندیم عباس اور دیگر جوانوں، ان کی ماؤں اور اہلخانہ کو آج قوم سلام پیش کرتی ہے۔ یہ ہیروز ہمارا فخر ہیں۔
71
553
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
پاکستان تحریک انصاف کی فتح گلگت بلتستان کے عوام کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔جی بی کےعوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو یکسر رد کر کے وزیراعظم عمران خان کےنظریے کی صداقت پر مہر ثبت کردی ہے۔
179
416
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
دنیابھر کے سیاحوں کیلئے پاکستان ایک پرکشش منزل بن چکا ہے۔ سیاحتی مقامات پر 100 فیصد بکنگ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں سیاحت کی صنعت بتدریج فروغ پا رہی ہے۔ یہ معاشی سرگرمیوں اور عوام کے بحال ہوتے اعتماد کا واضح اظہار ہے۔عوام ایس اوپیز پر عملدرآمد ضرور کریں۔
110
765
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Technical fault in NTDC system. System is being restored
289
516
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
آج ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کی روح کوتکلیف پہنچ رہی ہوگی کہ ان کے فلسفے اور نظریات کے بد ترین مخالف آج ان کے گھر براجمان ہیں انکاایجنڈا اپنی ذات سے شروع ہوکر اپنی ذات پر ختم ہو جاتا ہے۔ان کے پاس عوام کے لیے کچھ نہیں۔
1K
648
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کے لئے پوری قوم دعا گو ہے۔اللہ تعالی ان کو جلد شفا یاب فرما ئے۔کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔اس لہر سے نمٹنے کیلئے مزید موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
227
642
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
پی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھےکہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائے گی۔پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دْشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتےہیں،اِنکی قومی اِداروں کےخلاف زہرپھیلا کردشمن کو خوش کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔
478
736
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Results received by our polling agents in NA 75 Daska suggest we have won the election by over 7000 votes. An election we had lost by over 30000 in the last election.
255
742
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
اے ایس آئی محمد بخش بریرو اور ان کی صاحبزادی کو قوم کا سلام۔ بریرو وہ قابل فخر والد ہیں جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی صاحبزادی کی قربانی سے بھی دریغ نہ کیا۔ آپ پوری پولیس فورس کی شان ہیں۔آپ کا طرزِ عمل معاشرے کے لئے روشن پیغام اور امید کی کرن ہے۔
74
562
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Threats hurled by rana Sanaullah to Punjab bureaucracy is a trade mark of mafiosos. Not acceptable at all.
481
679
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
یہ ایک منفرد موقع ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن عید منائی جارہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی متحرک قیادت میں پاکستان اتحاد اور خوشحالی کی منزل کی جانب گامزن ہے۔
320
421
6K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر تاریخی خطاب کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے ڈٹ کر پیش کیا۔مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں امن کا قیام ایک خواب رہے گا۔اقوام عالم کو باور کرایا کہ کشمیریوں کےحق خود ارادیت کو پامال کیا جا رہا ہے۔
119
714
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
برطانوی اینکر کے سوالات اور ڈار کے جوابات ثبوت ہیں کہ سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پاءو ں پھْول جاتے ہیں ۔ لوٹ مار کے دفاع کیلئے وطن کا نام بدنام کرنے سے بھی باز نہیں آتے ۔ کرپٹ عہد کا معاون اور ملکی معیشت تباہ کرنے والا انٹرویوز کیلئے صحت مند مگر قانون کے سامنے بیمار ہے ۔
222
588
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
سیاست اور جرم کو الگ رکھنا ہوگا۔ سیاست اور پاکستان کے قومی مفاد میں سرخ لکیر کو ماننا ہوگا۔ نوازشریف کے مفادات اور قومی مفادات میں فرق قوم سمجھتی ہے۔ نوازشریف کے حواریوں کو بھی یہ ماننا پڑے گا۔
352
665
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی بحالی کا سہرا عمر ایوب اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت کے سر ہے۔ رات بھر انہوں نے خود صورتحال کو مانیٹر کیا،بھرپور کاوشوں سے اس مسئلے پر قابو پایا گیا۔ماضی میں بجلی کی ترسیل کے نظام پر توجہ نہیں دی گئی، اس میں بہتری لا رہے ہیں۔
1K
501
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
جس کی بہار یہ ھو اسکی خزاں نہ پوچھ غالب
Tweet media one
346
992
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں۔ اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں،اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔اقتدار کی محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔ دو سوال وہیں کھڑے ہیں؛اثاثے کیسے بنائے؟پیسے ملک سے باہر کیسے بھیجے؟
363
954
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
A great match between neighbours, Congratulations Pakistan well played Afghanistan #PakvsAfg
29
306
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے۔اگر آپ بے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟ سوالوں کے جواب دے دیں۔ لمبی لمبی پریس کانفرنسیں اس امر کا ثبوت ہیں کہ آپ کے پاس کوئی قانونی دفاع نہیں۔
155
766
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
فیٹف مسودہ قانون کی مخالفت قومی پرذاتی مفاد کو ترجیح دینا ہے۔اپوزیشن احتساب سے بچنے کیلئے مایوسی اور افرا تفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔انہیں"ہیومن رائٹس" کا نہیں "کریمنلز رائٹس" کا تحفظ عزیز ہے ۔ناکامی ان کامقدر ہے۔
276
1K
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
It’s mind boggling that the government has itself paralysed the country not the protesting party @PTIofficial #حقیقی_آزادی_مارچ
73
2K
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔
411
836
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
یہ دوسال مایوسیاں پھیلانے والوں کیلئے انتہائی مایوس کن سال رہے۔دائیں اور بائیں کی بجائے عمران خان نے لوگوں کو صحیح اور غلط کی سیاست کی طرف مائل کیا۔ذاتی مفاد کی سیاست اور عوام کا برا چاہنے والے آئندہ بھی مایوس رہیں گے۔
150
642
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے۔کاروباری شعبوں کیلئے بنائے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرناہوگا۔احتیاط نہ کی گئی تو دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔ کورونا مشترکہ قومی مسئلہ ہے، متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہے۔ 1/2
179
504
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
محمد نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے۔مولانا فضل الرحمان اپنے برخودار نور چشمی کو اپنی گدی کیلئے تیار کر رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان قوم کو لوٹنے اور موروثی سیاست کرنے والوں کے راستے کی سب سے بڑی دیوار بن گئے ہیں ۔
164
616
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔وطن پر قربان ہونے والے یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں ہیں۔پوری قوم اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبرِ جمیل دے آمین
76
522
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
حفیظ شیخ صاحب نہایت نفیس اور محنتی انسان ہیں۔انہوں نے بطور مشیر خزانہ حکومتی امور تندہی اور قومی جذبے سے انجام دیے۔مشکل حالات کے باوجود انہوں نے ملک کی معاشی بہتری میں حصہ ڈالا۔ انکی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
291
444
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
2 years
آج کا الیکشن ضمیرر فروشی اورنظریئے کی سیاست کے درمیان مقابلہ ہے۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
56
997
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
Today is battle for the future of Pakistan . #IamImranKhan
173
564
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
براڈشیٹ معاملہ،وزیراعظم نےتین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی ہے،شبلی فراز کمیٹی کے کنوینئرہوں گےشیریں مزاری،فوادچوہدری کمیٹی میں شامل، کمیٹی کابینہ کو 48 گھنٹوں میں براڈشیٹ معاملے پر سفارشات پیش کرےگی،اس معاملے میں فائدہ دینے والے اورفائدہ اٹھانے والے تمام لوگوں کیخلاف کاروائی ہو گی۔
295
817
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
1 year
We request all media to be present in Zaman park to witness the raid that is being planned for tonight by police (supposedly)The plan is to bring unknown people inside Zaman park & stage their arrest to show we are harbouring delinquents.
72
2K
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
Minar e Pakistan Lahore ceased with fervour & passion a day ahead of historic jalsa….
Tweet media one
135
871
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
چند روز سے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے۔ جس کا واحد مقصد اپنے ادوار میں کی گئی بے تحاشا کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے۔ یہ لوگ قومی مجرم ہیں انہوں نے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔یہ جان لیں عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئے گا۔ ان سےایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔
613
847
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
حلیم عادل شیخ کی رہائی حق اور سچ کی فتح ہے،انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، عدالت سے ضمانت پر رہائی انکی سرخروئی اور جھوٹوں کیلئے ہزیمت ہے، کارکنان اور رہائی پانے والے دوستوں کے اہل خانہ کو مبارک پیش کرتا ہوں۔
122
468
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Sad news of Molana khadim Hussain Rizvi’s demise. Inna lil lahe wa illayhe rajiuoon. May god bless his soul.
85
205
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
بلاول زرداری کی جانب سے نیب بند کرو کی پکار کا مطلب ہے کہ ہمیں عوام کو لوٹنے سے کوئی نہ روکے نہ پوچھے۔
203
678
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
بلاول زرداری اپنی پارٹی کے چھ وفاقی وزرا کے ساتھ لندن جا رھے ھیں۔ ماشاء الہ کوئ وقت ضائع کئے بغیر حسب سابق قومی خزانے کے زیا ں کا سلسلۂ شروع۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
189
3K
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
It is highly unfortunate Pmln thugs have attacked @SHABAZGIL . Resorting to such tactics will only encourage response which is not favourable to current political culture .
326
646
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
ایک دوسرے پر کرپشن کے مقدمے بنانے اور سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنے والے اب مل کر سینٹ الیکشن لڑیں گے۔ ثابت ہوا کہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے یہ سب ایک ہیں۔
186
701
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کر رہا ہے۔ملک میں اگر سیاست اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کاسہرا اِن دوجماعتوں کے سر ہے ۔ جمہوریت کے نام پر میثاق کر کےاس سے منحرف ہوئےاور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔
202
778
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
پی پی پی اور پی ڈی ایم کے نام! ترے دل کے ٹوٹنے پر ہے کسی کو ناز کیا کیا تجھے اے جگرؔ مبارک یہ شکست فاتحانہ
192
541
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
3 years
مفتی منیب کا چاند کی رویت کو متنازع بنانے کے حوالے سے بیان قابل مذمت ہے۔ رویت ہلال کمیٹی نے شرعی اصولوں کے مطابق فیصلہ کیا۔ یہ بیان انتہائی غیر ذمہدارانہ اور منفی رویے کا عکاس ہے۔
352
584
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
زرداری صاحب نے تو پیپلز پارٹی کو ایک وفاقی جماعت سے سندھ اور لاڑکانہ تک محدود کر دیا جبکہ مریم نواز انتھک محنت سے ن لیگ کو گوالمنڈی کی جماعت بنا رہی ہیں۔ ن لیگ کی اکثریت خود مریم کے بیانیے سے بیزار ہے لیکن پارٹی میں جمہوریت نہ ہونے کی وجہ سے کوئی سر اٹھا کر بات نہیں کر سکتا۔
158
465
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
تمام پارلیمنٹیرینز خاص طور پر اتحادی جماعتوں کے اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے حتمی اہداف کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے انشاءاللہ
133
501
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
عمران خان شہر قائد کی روشنیاں اور رونقیں بحال کرنے کے پختہ عزم پر کاربند ہیں۔ وزیراعظم پورے پاکستان کو یکساں انداز میں ترقی دینے کیلئےکوشاں ہیں۔وزیراعظم کراچی میں عوام کیلئےخصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے۔کراچی کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے۔
160
552
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کاووایلا مچارہی ہےتودوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کازورلگارہی ہے ۔ اپوزیشن کادوغلاپن"ہاتھی کے دانت کھانےکے اور دکھانے کے اور"کے مترادف ہے۔"سیاسی منافقت کا دوسرا نام پی ڈی ایم ہے۔"حق و سچ کی جدوجہد میں عمران خان چٹان کی طرح کھڑا ہے ۔
174
627
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
بابائے قوم کے مزارکو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنا انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ محسن پاکستان کے مزار پر جاکر معافی مانگتے کہ ہم نے ان کے بنائے وطن کو بے دردی سے لوٹا، نظریے سے انحراف کیا، اوراپنی جیبیں بھر کے پاکستان کے عوام کو کنگال کیا۔
242
933
4K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
وزیراعظم کی بصیرت کی روشنی میں ملک کے تشخص کی بہتری ، حکومتی پالیسیوں کی ترویج واشاعت اور وزارت ِ اطلاعات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے پورے جذبے، لگن اور توجہ سے محنت کریں گے۔ وزارت کے روایتی کردار میں پیشہ وارانہ جدت کے علاوہ اسے مستند بنائیں گے۔ 1/3
169
330
5K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
27 فروری پوری پاکستانی قوم کی سربلندی اور سرفرازی کا دن ہے۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شب خون مارنے والے دشمن کو دن میں تارے دکھائے اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔پاکستان خطے میں امن کا داعی ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
66
563
4K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
Chief Minister Punjab, Usman Buzdar is going nowhere. All speculations regarding his departure are Mala fide and baseless
291
526
4K
@shiblifaraz
Senator Shibli Faraz
4 years
"چِت بھی میری ، پَٹ بھی میری ، اَنٹا میرے باپ کا" اپوزیشن کیلئے وہی فیصلے قابلِ قبول ہے جو ان کی منشاء کے مطابق ہوں۔ الیکشن جیتے تو شفاف اور منصفانہ، ہار گئے تو دھاندلی کا واویلا ۔ثابت ہوا کہ عمران خان کے دور میں الیکشن کمیشن آزاد ، خودمختار اور فعال ہے۔
205
635
4K