28مئی یوم تکبیرکووزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس دن کی اہمیت کو قابل تسخیر بنانے کے لیے 28 مئی کو سرکاری چھٹی دی یوم تکبیرتمام بیرونی ملکی سازشوں کے لیے تماچہ ہے جو پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں زلفقار علی بھٹواور ان تمام سائنس دانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#YoumEtakbeer