Sanaullah Khan Profile Banner
Sanaullah Khan Profile
Sanaullah Khan

@SanaullahDawn

17,231
Followers
641
Following
1,375
Media
7,668
Statuses

journalist/Reporter …

Islamabad
Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
مولانا فضل الرحمان کا ایک بھائی سینیٹر ،ایک بیٹا وفاقی وزیر،داماد میئر پشاور اور اب وہ اپنے سمدھی غلام علی کو گورنر کے پی بنوانا چاہتے ہیں۔۔یہ ہوس کا پیٹ کب بھرے گا۔۔
552
5K
14K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
وزیر اعظم لندن میں ہیں،وزیر خزانہ ابوظہبی،وزیر اطلاعات دبئی ،وزیر خارجہ سعودی عرب،دو وزارء نوید قمر اور شری رحمان مصر میں اور شازیہ مری بھی بیرون ملک دورے پر ہیں،،نظام حکومت چل رہاہے۔۔
278
4K
10K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
کسی کیس وثبوت کے بغیر صرف الزامات پر 90,90دن تک ریمانڈ بھگتنے والوں کو سلام ہے۔۔یہاں تو48گھنٹے کے ریمانڈ کا سنتے ہی آکسیجن لگ گئی ہے۔
1K
2K
9K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینے والے ہر ایم این اے کیلئے50کروڑ روپے کے فنڈ جاری۔۔وزارت منصبہ بندی نے چار ماہ میں 87 ارب روپے پارلیمنٹرین کی سکیموں کیلئے جاری کئے۔۔سرکاری تفصیلات
132
3K
6K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
11 months
میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں۔۔ بزرگ نے بجلی بل کے ساتھ کھنہ پل اسلام آباد سے کود کر خود کشی کر لی۔۔
Tweet media one
541
4K
6K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
دنیا ٹی وی نے رپورٹرز کی تنخواہوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا۔۔دیر آئید درست آئید۔۔بعض چینلز ایسے بھی ہیں تنخواہیں بڑھانا تو دور کی بات ،ابھی تک کٹوتیاں تک واپس نہیں کیں۔۔وہ شرم کریں۔
72
382
5K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
England,Aus and NZ boards headed by former cricketers ,in Pakistan a journalist..what a country
@najamsethi
Najam Sethi
2 years
The cricket regime headed by Ramiz Raja @iramizraja is no more. The 2014 PCB constitution stands restored. The Management Committee will work tirelessly to revive first class cricket. Thousands of cricketers will be employed again. The famine in cricket will come to an end.
5K
2K
21K
248
1K
5K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
چیرمین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد کے وقت برطانیہ کی جمہوریت تیل لینے گئی ہوئی تھی۔۔
53
962
5K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
آسلام آباد میں رکھے گئے کنٹینرز کا کرایہ ایک ارب روپے سے بھی بڑھ گیا۔
Tweet media one
75
2K
4K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
صبحِ سے کوئی آدھے درجن وزیر عمران خان پر پریس کانفرنس کر چکے ہیں اور ابھی یہ سلسلہ جاری ہے جبکہ میڈیا سے کہا جا رہاہے کہ عمران کو نہیں دیکھانا ۔۔
48
1K
4K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے گفٹ میں لی گئی بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی ہے۔۔شہزاد اکبر کا انکشاف
247
474
4K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
بنی گالہ سے اسلام آباد آنے کیلئے عمران خان نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے خزانہ پر 98کروڑ روپے کا بوجھ ڈالا۔مریم اورنگزیب
122
570
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
اسوقت از خود نوٹس نہیں ہوا جب گرفتاری پہلے ہوتی تھی اور کیس بعد میں بن رہے تھے۔۔۔
31
811
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
وزیر اعظم کو کوئی یہ بھی بتائے کی سریا ایک لاکھ ستر ہزار روپے ٹن تک پہنچ گیا ہے۔۔جو کہ چوروں کی حکومت میں ستر ہزار روپے ٹن تھا۔
Tweet media one
152
868
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
1947 سے2008 تک ہمارے ملک پر قرضوں کا بوجھ چھے ہزار ارب تھا۔جو 2008 سے2013 تک بڑھ کر 14 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا۔2013 سے2018 تک یہ بڑھکر24 ہزار ارب ہوگیا جبکہ عمران کے پونے چار سال2018 سے2022 تک یہ بڑھکر53 ہزار سات سوارب روپے تک پہنچ گیا۔اس کارکردگی پر دھرنا بنتا ہے کیا؟
317
1K
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
ہماری گندم کی ضروریات27لاکھ ٹن ہے۔وزیر اعظم جس شخص کو گندم کی ملکی ضروریات کا نہیں پتہ وہ حل کیا کرے گا۔ملک کی گندم کی ضروت دو کروڑ75لاکھ ٹن ہے۔
68
884
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
The country is buying LNG at $ 25 and selling to elite industrialists at $6.5...
80
847
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
رضا باقر پاکستان کیلئے اکنامک ھٹ مین ثابت ہوئے۔۔رضا باقر گورنر اسٹیٹ بنک کے تین سال پاکستان کی تاریخ کے بدترین سال تھے۔تین سال میں 52ارب ڈالر کا پاکستان پر بوجھ پڑا۔ڈاکٹر اشفاق حسن خان
18
789
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
عالمی بنک نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی اوسط شرح23فیصد رہے گی۔عالمی بنک رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح دو فیصد تک رہے گی۔عالمی بنک
25
694
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
حکمران جماعت کے ایک سینٹر کے ایک رشتے دار کی تبادلے کی سفارش نہ ماننے پر ادارے کے سربراہ کو نہ صرف عہدے سے ہٹا دیا گیا بلکہ وزارت کے سیکرٹری کے ہمراہ افسر کو سینٹر سے معزرت کیلئے بھیجا گیا۔ افسر کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا گیا جس پر مذکورہ افسر نے بھی کھری کھری سنا دیں۔
66
783
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 44 اعشاریہ58فیصد تک پہنچ گئی۔۔
Tweet media one
Tweet media two
30
1K
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
نادرا کا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک ہو چکا ہے، فیصل آباد میں ایک کارروائی کے دوران 13 ہزار جعلی سمز برآمد کی ہیں، نادرا کا ڈیٹا کمپرومائز ہوچکا ہے، نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوا ہے.ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر ونگ ایف آئی اے کا قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں انکشاف
78
759
3K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبار ملازمت کی صورت میں پنشن بند کر دی جائے گی۔۔پنشن یاتنخواہ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔وزیر خزانہ کا اعلان
121
348
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
ہم احتجاج کریں تو بغاوت کا مقدمہ،یہ سندھ ھاوس پر حملہ کریں تو دفعہ144 کا مقدمہ۔۔اختر مینگل
6
509
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
سیاست اور صحافت کے بزدار ایک ساتھ۔
Tweet media one
98
359
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
پاکستان میں میڈیا انڈسٹری کی سب سے بڑی ڈیل ،ایکسپریس گروپ بشمول ایکسپریس نیوز،ایکسپریس ٹریبون اور ڈیلی ایکسپریس بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے خرید لیا۔معروف صحافی کامران خان کے گروپ کا صدر بننے کا قومی امکان۔ سو فیصد شیئرز کی منتقیلی کیلئے پیمرا میں پراسیس مکمل ہونے کے قریب۔
91
494
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے.وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ
35
254
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
آئی ایم ایف نے کرونا اخراجات کا آڈٹ مانگا ہے اور ہمیں دینا پڑے گا۔شوکت ترین
71
276
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
@RizwanGhilzai اگر یہ سچ ہے تو اسکی جوڈیشل انکوائری ہونی چائیے۔۔یہ قابل مذمت عمل ہے۔۔سیاست اور دشمنی میں فرق ہونا چائیے۔
23
389
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
پی آئی ڈی مراد سعید کی پانچ چالیس پر پریس کانفرنس۔پانچ چھپن تک کوئی رپورٹر دستیاب نہیں۔
Tweet media one
146
449
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
وزارتِ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کی تیاریاں۔۔سیکریٹری اطلاعات سمیت اداروں کے سربراہان بھی تبدیل ہونگے۔ کون کس کس کی خدمت پر لگا رہا سب کھلے گا۔
9
298
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
جو بھی صحافی بیانیہ ایکسپوز کرے گا۔۔اسکے گھر پر ہلہ بولا جائے گا۔
32
268
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
Passport office Rawalpindi today.
91
584
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
11 months
یہ بندہ سولہ ماہ بجلی کا وزیر رہا۔۔پوری قوم کو عذاب میں مبتلا کر گیا۔۔
Tweet media one
101
775
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
ڈاکتر صاحب،آج ایک بڑے چینل کے مالک چار گھنٹے سے زائد وزیر اعظم ھاوس میں موجود رہے اسکا بھی ذکر ہوجائے ساتھ ساتھ۔۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
24channel اور city 42 کے مالک محسن نقوی صاحب منہ کیوں چھپا رہے ہیں ؟ سیاسی جماعت جوائن کی ہے تو کھل کر کریں منہ نہ چھپائیں
1K
5K
16K
68
418
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
مراد سعید کو120%فیصد نمبر ملے ہیں۔پریشان نہ ہوں۔۔20%صفائی کے ملے ہیں۔
68
186
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
ڈسکہ الیکشن دھندلی میں ملوث افسران کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔۔وفاقی کابینہ کل منظوری دے گی۔۔
2
248
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
کاشف عباسی نے وزیر اعظم عمران خان کی اپریل2018 کی تقریر دیکھا کر سب کچھ کھول دیا اپنے چینل کی خبر کی اصلیت بھی کھول دی۔۔جس ویڈیو کو آج لیک کیا گیا اسکی موجودگی کی اطلاع وزیر اعظم اپریل2018 میں دے رہے ہیں۔
10
468
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2018 سے28 نومبر2021 تک تین ارب 67 کروڑ روپے کے اشتہارات جاری کئے۔وزارت اطلاعات ٹی وی چینلز میں سب سے زیادہ اے آروائی کو 15 کروڑ 30 لاکھ روپے کے اشتہارات دیئے گئے۔1/1
36
416
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
وزارت اطلاعات میں ایک شخص کو نوازنے کیلئے ایم پی ون گریڈ میں ٹیکنکل ایڈوائزر کی اسامی پیدا کر دی گئی۔۔اگلے ہفتہ آسامی کا اشتہار دیا جائے۔۔اشتہار آنے پر پری سلیلکڈڈ خوش قسمت کانام آشکارا کر دوں گا ۔۔
22
411
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
ٹماٹر ڈھائی سو روپے،پیاز دو سو روپے،آٹا سوسےایک سو بیسس روپے،دالیں،گھی،تیل،چینی،دودھ،دہی،چاول،سبزی،بجلی کے بلوں نے ملک کی مڈل کلاس ختم کر دی۔۔کسی بھی سیاسی جماعت کو اس صورتحال سے کوئی سروکار نہیں۔۔تمام جماعتوں کا ایجنڈا صرف اقتدار کا حصول ہے۔ #PoliticsToday
54
511
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
مفتاح بھائی ملک تو ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے،،مگر قوم پوری ڈیفالٹ کر گئی ہے اور جولائی کے بجلی کے بلوں نے تو پوری قوم کی مت مار دی ہے۔۔اللہ تم سے پوچھے گا۔۔
32
254
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
پرویز الہی کے انٹرویو کے بعد 'کانپیں ٹانگ رہی ہیں'۔۔
74
152
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
Ishaq Dar will be new leader Govt economic team.
Tweet media one
182
202
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
جب نیوز اینکرز بھی اپنے آپ کو صحافی سمجھنے لگیں تو پھر اس قسم کی خبریں مارکیٹ میں آنے لگتی ہیں وہ بھی کنفرم ذرائع سے۔
@kirannaz_KN
Kiran Naz
1 year
اللہ کرے یہ خبر غلط ہو لیکن کنفرم ذرائع سے اطلاعات آرہی ہیں کہ کچھ دنوں میں خلع کی درخواست دائر ہونے والی ہے۔عام تاثر ہے کہ جنکی وجہ سے بہت اہم لوگ دور ہوگئے۔برے حالات میں وہ خود چھوڑنے والوں کی صفِّ اول میں کھڑی ہوئی ہیں۔انگوٹھی کا انگلی میں نہ ہونا بھی نشانی کے طور پر دیکھا
2K
886
6K
32
334
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
جہانگیر ترین کی کمپنیوں سے شوکت خانم کے اکاؤنٹس میں بھی رقوم کی منتقلی کا انکشاف
Tweet media one
140
653
2K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
استعفیٰ دینے کی کوئی معقول وجہ نہیں۔۔استعفی نہیں دوں گا ملکی مفاد میں کام کرتا رہوں گا۔چیف الیکشن کمشنر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
331
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
ایک کروڑ نوکریاں دینے کا دھوکہ دینے والوں نے آج پھر ایک ادارے پر شب خون مارا ہے۔۔سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کے150سے زائد مستقل ملازمین کو جبری ریٹارڈ کر دیا گیا۔۔#ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے .
Tweet media one
Tweet media two
86
612
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سپریم کورٹ کا پاکستان کے ریئل اسٹیٹ ٹائی کون ملک ریاض کے خلاف بڑا حکم عدالت نے ملک ریاض کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ملک ریاض نے غیر قانونی طور 2013 میں اوپل پراجیکٹ شروع کیا تھا ، درخواست 1/1
7
362
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
جو لوگ سیاسی جماعتوں کے ٹرینڈ بنا رہے ہیں یا ٹرینڈز کو پرموٹ کر رہے ہیں کیا وہ صحافی ہوسکتے ہیں؟
386
122
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
عوام پر اپنا سارا بوجھ ڈالنے والی وفاقی حکومت نے پیٹرول کی سیلینگ کم کی،نہ پروٹوکول میں کمی خی،نہ وزارء کے دفاتر کم ہوئے بعض وزارء کے ایک ہی شہر میں کئی کئی دفاتر قائم دائم۔۔صوبے پھر نمبر لے گئے۔۔
21
397
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
طوطوں کو نئے سکرپٹ مل گئے۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف پراپیگنڈامہم شروع۔۔
34
181
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
5 years
اعلان گمشدگی۔۔ نام: شہزاد اکبر پیشہ: وکالت عہدہ: معاون خصوصی برائے احتساب گزشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہیں جس کسی کو معلوم ہو پی آئی ڈی زیرو پوائنٹ چھوڑ جائے اسے انعام دیا جائے گا۔
42
262
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
گزشتہ چند روز سے چیف الیکشن کشنر کے خلاف ریفرنس کی تیاری کیلئے مواد تلاش کیا جا رہاتھا۔۔انکی پوری زبدگی،اثاثوں کو کھنگالا گیا اور جب کچھ نہ ملا تو مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔۔ #ElectionCommissionOfpakistan
18
333
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
PM Shahbaz has appointed Huzaifa Rehman as Information Commissioner. It is a judge like post. Nepotism on the peak...
Tweet media one
52
417
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
8 months
جاوید چوہدری صاحب آج اپنی ہی دوائی کھا بیٹھے ہیں۔۔۔
65
244
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
سی پیک مکمل بحال ہوگا۔چین نے سات ارب ڈالر کا قرض وصولی مؤخر کر دی۔اسحاق ڈالر
Tweet media one
57
272
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
26 days
آپ یہ دیکھیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب 35لاکھ روپے ماہانہ،دو گاڑیاں ،بزنس کلاس میں سفر وغیرہ وغیرہ بڑھتے جائیں شرماتے جائیں۔۔سپریم کورٹ کے جج سے بھی بڑا پیکیج۔
Tweet media one
@AliRamay557
Ali Ramay
27 days
قرضوں کی دلدل میں دبہ ملک اور پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے پُرتعیش سہولیات,جی او آر ون میں بیوروکریسی کے"Mess" کی صرف تزئین وآرائش پر 1 ارب گیارہ کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں ۔عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ وہاں خرچ ہورہا ہے جہاں عام آدمی کی رسائی بھی نہیں۔
6
99
175
16
805
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
سیاسی جماعتوں کی کمپین چلانے والے صحافی نہیں ہوسکتے۔۔یہ سب #رانگ_نمبر ہیں۔
67
180
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
امر بالمعروف #امربالمعروف جلسہ کیلئے پورے اسلام آباد میں لگائے گئے بینرز،پوسٹرز،بل بورڈز لگانے کی نہ اجازت لی گئی نہ ہی کوئی فیس یا ٹیکس جمع کرایا گیا۔۔سی ڈی اے حکام
Tweet media one
Tweet media two
57
385
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
‘میاں نواز شریف مجھے ناپسند کرتے ہیں اور میں بھی ان کے بارے میں ایسے ہی جذبات رکھتا ہوں لیکن میں انھیں کرپٹ نہیں کہتا۔ غیب کا علم اللہ تعالی جانتا ہے، میں نے ان کے قریب کرپشن نہیں دیکھی۔ اگر میری نظروں سے ایسی بات گزرتی تو میں کب کا ان کو چھوڑ چکا ہوتا۔‘
24
298
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
58وزارتوں اور اداروں کے ایک سے22گریڈ کے تمام ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری۔اعزازیہ پر ایک ارب روپے سے زائد رقم کل جاری کر دی جائے گی۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
126
610
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
10 months
کیا نگران حکومت کو پی ٹی وی میں تین تین سال کیلئے ساڑھے سات لاکھ روپے ماہانہ پر تعیناتیاں کرنے کا اختیار ہے اور اگر ہے تو نگران وزیر اطلاعات بتانا پسند کریں گے کہ کس قانون کے تحت یہ تعیناتی کی گئی ہیں اور کیا الیکشن کمیشن بھی سویا ہوا ہے۔
@PakistaniPost47
Daily PAKISTANI POST
10 months
لاہور کے 3 دانشوروں کو @PTVNewsOfficial نے وزیراعظم انوار کاکڑ کی ہدایت پر 22 لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ پر وجاہت مسعود سید عمران شفقت اور گوہر بٹ کو بھرتی کیا #PTVNews #WajahatMasood #GoharButt #ImranShafqat @murtazasolangi @anwaar_kakar @ImranARaja1 @SdqJaan @ameerabbas84
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
71
307
424
35
531
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد۔۔پیمرا
63
139
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
جسٹس (ر) رانا محمد شمیم کے پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی گہرے مراسم ہیں اور اس لیئے سندھ حکومت نے رولز میں نرمی کرتے ہوئے رانا شمیم کوذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کا وائس چانسلر لگایا اور وہ آج بھی عہدے پر تعینات ہیں اور ڈھائی ملین ماہانہ سے زیادہ تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔
Tweet media one
32
314
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
نیشنل بنک کا صدر پیپلز پارٹی جبکہ زرعی ترقیاتی بینک کا صدر نون لیگ کا نامزد ہوگا۔۔سرکاری اداروں کے سربراہان بھی اب ایسے ہی لگ رہے ہیں۔۔۔
12
385
942
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
منی لانڈرنگ،جعلی اکاونٹ کیسوں میں ملک ریاض کے داماد زین ملک کی ساڑھے نو ارب روپے کے عوض پلی بارگین ۔۔ہمارے ملک میں صحافت کا معیار دیکھیں اتنی بڑی خبر ڈان اخبار کے سوا سب نے غائب کر دی۔۔ #zainmalik
Tweet media one
26
542
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
تین وزیروں کی پریس کانفرنسیں۔کوئی صحافی دستیاب نہ ہونے پر تین بجے سے لیکر ساڑھے چار بجے تک کی تمام پریس کانفرنسیں منسوخ۔
Tweet media one
61
204
1K
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
وزارت اطلاعات نے گزشتہ چھے ماہ کے دوران دو ارب 40کروڑ روپے میڈیا کمپینز پر خرچ کئے۔دیگر وزارتوں اداروں اور صوبائی حکومتوں کی میڈیا مہم پر اخراجات اس سے الگ ہیں۔۔۔مگر اسکے باوجود میڈیا مالکان ورکرز کو کچھ دینے کیلئے تیار نہیں۔
13
326
926
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
10 months
نگران وزیراعظم صاحب 17 ستمبر کو پانچ روزہ دورہ پر امریکا گئے تھے آج دسواں دن ہوگیا ہے واپس نہیں ائے۔۔مالکان سے گزارش ہے چیک کریں۔
Tweet media one
36
414
935
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
وفاقی کابینہ کل ملک ریاض کی طرف سے القادر ٹرسٹ کو458کنال اور فرح گوگی کو عطیہ کی گئی240کنال زمین اور لندن مین میں فریز کی گئی50ارب روپے کی رقم کی پاکستان منتقلی کے معاملے پر فیصلہ کرے گی۔
Tweet media one
25
299
942
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
انٹرویو ہو تو ایسا۔۔۔عمران کا عمران سے سوال۔۔دو نایاب ہیرے۔۔
Tweet media one
79
138
958
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔جاوید اس ملک کا ایک شہری ہونے کے ساتھ ایک باوقار صحافی ہے جسکے امریکا میں کئی سالوں سے کام کرنے والے بھائیوں کی طرف سے بھیجی گئی رقم سے بحریہ انکلیو میں ساڑھے تین کروڑ سے پلاٹ خریدا اور 1/1
@javedstringer
Javed Hussain
1 year
بحریہ ٹاؤن کے دعوی اشتہاروں میں ہی ہیں ورنہ ایک مافیا ہے بحریہ ٹاؤن، ڈیڑھ سال سے غذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ @BahriaTownOffic @BTKUpdates @BahriaTownToday @BahriaTownPvt @MalikRiaz_ @BahriaEnclave5 @Bahriaenclave12 @PakPMO
7
37
94
12
170
855
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
اللہ خیر کرے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابھی تک اعلان نہیں ہوا۔۔اگر کمی کرنی ہوتی تو اتنی خاموشی نہ ہوتی۔۔۔
13
111
914
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
ایک کروڑ نوکریاں دینے کا دھوکہ دینے والوں نے آج ایک اور ادارے شب خون مارا ہے۔ ریڈیوں پاکستان سے749ملازمین کو ایک حکم نامے سے فارغ کر دیا ہے۔۔ "سنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے"
Tweet media one
Tweet media two
25
435
915
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
ڈرامائی تبدیلی۔۔۔ حفیظ شیخ سے ایف بی آر لے لیا گیا۔۔وزیر اعظم ریونیو ڈویژن ایف بی آر کے انچارج وزیر ہونگے۔۔
18
79
921
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے فرزند کی آڈیو لیک فرانزک رپورٹ ۔ڈان نیوز پر
Tweet media one
14
256
850
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 month
پارلیمنٹ ہار گئی ،آئی ایم ایف جیت گیا۔۔وزیر خزانہ نے اسٹیشنری کے علاؤہ تمام ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔تنخواہ دار پر بھی اضافی ٹیکس واپس نہیں ہوگا۔
9
271
923
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
8 months
Inflation in Pakistan enter in hyper zone.Caretaker have no interest.weekly inflation reached 42.68%.
Tweet media one
17
504
882
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
عباسی صا��ب ۔کسی بھی وفاقی وزیر کو4500سی سی گاڑی استعمال کرنے کی اجازت ہی نہیں پہلے تو احسن اقبال صاحب کو معافی مانگی چاہیئے وہ کس قانون کے تحت4500 سی سی کی گاڑی استعمال کر رہے تھے اور ان پر کیس بھی بنتا ہے۔۔رولز بھی حاضر ہیں۔
Tweet media one
@ObaidAbbasi2
Obaid Abbasi
1 year
ملک کو درپیش معاشی مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا بڑا فیصلہ، بطور وفاقی وزیر اپنے زیر استعمال 4500 سی سی ٹیوٹا لینڈ کروز واپس کرنے کا فیصلہ تاکہ کفایت شعاری کی جا سکے. اس حوالے سے وفاقی وزیر نے سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن کو خط بھی لکھ دیا گیا۔
Tweet media one
25
26
102
11
452
824
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
24 days
بجلی کی قیمتوں میں نئے اضافے کے بعد پاکستانی قوم کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا گیا ہے۔۔۔
13
194
915
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
بدترین معاشی صورتحال کے باوجود ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کیلئے بجٹ سے ایک روز قبل پانچ ارب روپے مزید جاری کرنے کی منظوری ۔۔رواں مالی سال ارکان پارلیمنٹ کی اسکیموں کا بجٹ ایک سو سولہ ارب روپے تک پہنچ گیا۔
11
269
821
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
ڈاکوں کا آئی جی اسلام آباد کو چیلنج۔۔ آ��ی جی اسلام آباد کے گھر سامنے والے گھر میں دن دھاڑےڈکیتی کی واردات۔۔ ڈاکوں نے اہلخانہ کو باندھ کر لوٹ مار کی۔ واردات دن بارہ بجے ہوئی۔ پولیس۔ ابھی تک کسی نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست نہیں دی ، پولیس
36
187
833
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
کرونا وباء کے شہداء ارشد وحید چوہدری اور طارق ملک سول ایوارڈز کیلئے نامزد۔ پرنسپل انفارمیشن آفیسر سہیل علی خان نے دونوں مرحومین کی نامزدگی وزارت اطلاعات کو بھیجوا دی۔
Tweet media one
Tweet media two
24
129
805
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
راولپنڈی میں غریب مزدور کو اجرت مانگنے پر قتل کرنے کا ملزم گرفتاری کے باوجود کمرہ عدالت میں ہتھکڑیوں سمیت مونچھوں کو تاؤ دینے کی ٹک ٹاک سٹائل میں وڈیو بنوا کر نظام انصاف پر ہنس رہا ہے۔
92
426
793
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
11 months
پانچ ہزار روپے کرنسی نوٹ ختم کرنے کی تجویز ۔۔اوپن مارکیٹ سے ڈالر کی خریداری اور پھر افغانستان ڈالر کی سمگلنگ کی بڑی وجہ پانچ ہزار کا نوٹ ہے۔ھنڈی،سمگلنگ کے لئے بھی پانچ ہزار روپے کرنسی نوٹ کے بے دریغ استعمال کا انکشاف۔
Tweet media one
74
176
772
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
پاکستان کے امیر ترین طبقے کو بجلی پر سو ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان۔۔۔پاکستان کی غریب عوام کو چالیس روپے یونٹ جبکہ ملک کے امیر ترین طبقے کو 20روپے یونٹ بجلی ملے گی۔
38
211
729
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
وزیراعظم صاحب آپکے آڈر کی ضرورت نہیں گزشتہ چند روز کے اندر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 120 ڈالر سے کم ہوکر 98 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے لہذا ڈرامہ نہ کریں سیدھا سیدھا 20 فیصد قیمتیں کم کریں جو بنتی ہیں۔
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
2 years
I have ordered Ministries of Petroleum & Finance to pass on the reduction in the prices of POL products in the international market to people. They have faced economic difficulties & the relief is their right. With Allah's grace, we will continue to bring ease in their lives, IA.
2K
1K
7K
19
286
731
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
10 months
اصل وزیراعظم احد چیمہ ہیں۔۔انوار الحق کاکڑ نام کے وزیراعظم ہیں۔۔۔سید خورشید شاہ
5
154
738
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
گڈ گورنس گئی تیل لینے۔۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر کی شکایات پر وزیر اعظم نےبائیس گریڈ کے وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا۔۔چھٹی کے دن نوٹیفیکیشن جاری۔۔
Tweet media one
77
283
726
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
نورانی صاحب میرے اپنے بیٹے کے ساتھ دو مرتبہ ایسا ہوچکاہے اور اب وہ سرکاری ہسپتال میں درخواست دینے سے صاف انکاری ہے پنجاب میں میڈیکل آفیسر کے انٹرویو کے بعد تو25 لاکھ روپے تک مانگے گئے۔۔
@Ahmad_Noorani
Ahmad Noorani
2 years
مجھے بالکل علم نہیں کہ یہ درست ہے یا غلط مگر دونوں صورتوں میں پی ٹی آئی کو اسکا جواب دینا چاہیے اور اگر درست ہے تو ذمہ داران کو چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں گرفتار کر کے اس امر کی تشہیر کرنی چاہیے اور فوری طور پر ہائرنگ پراسز دوبارا ہونا چاہیے۔
317
2K
5K
33
216
705
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 year
صحافی کا کام حکمرانوں کی طرز حکمرانی اور ایکشنز پر نظر رکھنا ہوتا ہے۔گلدستے پیش کرنا نہیں
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
1 year
محترم بھائی انوارالحق کاکڑ کو متفقہ طور پر نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارک بار دیتے ہوئے۔ اللہ انہیں ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
4K
817
9K
120
161
733
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
اسلام آباد کے سرکاری سکولوں کی دو سو بسوں کو چلانے کے اخراجات بچوں کے والدین سے وصول کئے جائیں گے۔کابینہ نے منظوری دے دی۔۔
29
203
713
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
وفاقی حکومت نے علیم خان کی ھاوسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی کا این اوسی بحال کر دیا۔
Tweet media one
64
284
661
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 month
195 یونٹ بل کو 201 کرنے سے بل پانچ ہزار روپے زیادہ کس طرح پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیاں کر رہی ہیں اس بل سے اندازہ لگا لیں۔ٹوٹل فراڈ کوئی پوچھنے والا ہے
Tweet media one
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
1 month
بجلی کمپنیوں کے فراڈ۔۔ثبوت کے ساتھ لائن لاسز اور چوری کی بنا جبری لوڈ شیڈنگ غیر قانونی کیوں
2
23
45
37
415
704
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
تاریِخ سے سبق سکھیں۔۔چار بچوں کے باپ کو چھوڑ دیں۔ #BringBackSajidGondal
Tweet media one
14
168
694
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
8 months
گیس کی قیمتوں میں ہزار فیصد زائد اضافے کے بعد گیس بل جاری۔۔دو ہزار روپے ماہانہ تک فکس چارجز بھی عائد۔۔تین سو روپے ماہانہ بل تین ہزار میں تبدیل۔۔
Tweet media one
Tweet media two
30
342
664
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
3 years
نالائق ہم نہیں۔۔پاکستان میڈیکل کمیشن میں بیٹھا مافیا ہے۔۔کے پی کے سٹونٹس۔۔ڈی چوک سے پروگرام دوسرا رخ آج شام سات بجکر سات منٹ پر۔۔ #StudentsMarchToPMHouse , #MdcatStudentsAtDChowk
30
219
669
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
2 years
پنجاب اور کے پی میں آئینی اقدامات اٹھانے پر مشاورت آخری مراحل میں۔۔وزیراعظم کی واپسی کا انتظار ۔
48
71
654
@SanaullahDawn
Sanaullah Khan
4 years
آج کل مارکیٹ میں طرح طرح کے نیلے پیلے اور کئی رنگ کے طوطے آگئے ہیں۔کوئی اٹھارویں ترمیم ختم کرارہاہے تو کوئی نواز شریف سے پانچ سو ارب ڈالر کی ریکوری کا دعویٰ کر رہا ہے اور کوئی ایسا ایمانداری کے سرٹیفکیٹس بانٹ رہا ہے۔ #طوطے
33
86
664