Samreen Tahir Profile Banner
Samreen Tahir Profile
Samreen Tahir

@Sam__Sayss

49,042
Followers
447
Following
5,752
Media
175,798
Statuses

I'm the type of person. Who never tell anyone, What's there in my heart. BUT....... I want some selected people to understand me without saying anything.

karachi
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
18 days
درودﷺ پاک پڑھ لیجیے اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
Tweet media one
26
23
62
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
میرے بیٹے نے پہلا روزہ رکھا، الحمدللہ ❤️ Drop ur dua'as. 😊
Tweet media one
494
122
4K
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
2 years
ڈیٹر کلیجہ چبانے والی، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
69
718
2K
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
2 years
میرے بیٹے کیلئے دعا کیجیئے گا۔ اچانک بخار ہوا پوری رات ہوگئ پٹیاں رکھتے ہوئے۔ بخار 104 سے نیچے ہی نہیں آرہا ۔
585
72
1K
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
سنو لڑکیوں۔۔۔ اپنی تصاویر اپلوڈ کرنے یا کسی غیر محرم کو دینے سے پہلے ایک بار سوچ لیا کرو تم والدین کی خون، پسینے سے کمائ ہوئ دولت ہو۔۔۔ انکی زندگی کی جمع پونچی ہو۔ تمہاری عزتوں کے تحافظ کیلیے وہ اپنی نیندیں حرام کردیتے ہیں۔
71
174
931
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ عَفُوّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا اے ﷲ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے،پس ہمیں معاف کر دے۔
63
232
862
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
میرے اللہ آپ کے سوا کوئی آس نہیں، کسی کا آسرا نہیں، کہیں سے امید نہیں، کسی کے پاس مشکل کشائی نہیں، کہیں پر بھی حاجت روائی نہیں، کوئی بھی رگِ جان سے قریب نہیں، کسی کو بھی دل کی خبر نہیں اور کوئی بھی واقفِ حال نہیں، بس آپ ہی میرے دمساز اور محرم راز ہیں بس آپ ہی میرے مددگار ہیں❤️
83
166
566
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
میری بھابھی کا انتقال ہوگیا ہے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے. ۔🙏
245
47
497
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
میری بھابھی کی حالت سیریس ہے، پلیز آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
Tweet media one
35
2
59
228
37
471
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
مڈل کلاس لڑکی کو بدنامی کا بڑا ڈر ہوتا ھے، یہ عشق نہیں کرتیں شوہر تلاش کرتی ہیں۔ بانوقدسیہ
19
88
392
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
میری ایک اور کاوش آپکی بصارتوں کی نذر 😊 #ثمرین
Tweet media one
57
111
362
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
1 year
سگریٹ پینے سے نہ عورت کا کردار خراب ہوتا ہے نہ لپ اسٹک اور سال میں ایک بار پینے سے نہ ہی پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں۔
Tweet media one
113
19
347
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ فالوئنگ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮨﮯ؟؟ ﻟﮍﮐﯽ کو فالو ﮐﺮتی ہوں، ﺗﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ 😜😂😂
68
29
331
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا اظہار کرنے والوں کی بڑی کتوں والی ہوتی ہے 😂😂
43
57
338
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
آپکی سالگرہ کا مہینہ کون سا ہے؟ جهوٹ بالکل نہیں بولنا میں معصوم 😋 Jan ___ ذہین Feb ___ سنجیدہ Mar ___ مغرور Apr ___ ٹوٹے دل والے May ___ غصیلے Jun ____ خوش اخلاق Jul ____ نرم دل Aug ___ معصوم Sep ____ مدد کرنے والے Oct ____ خوبصورت Nov ____ شرارتی Dec ____ وفا کرنے والے
275
47
315
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
1 year
پیار ہمیشہ پاؤں سے شروع ہو کر سر پہ ختم ہوتا ہے ۔ ۔ دی گئی تصویر میں آغاز محبت ہے ۔ انجامِ محبت کے لیے آپ کو پہلا کمنٹ دیکھنے کے لیے تکلیف تو کرنا پڑے گی۔🫣
Tweet media one
37
37
352
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
9 years
تمھارا رب تمھیں جس چیز سے دور کر دے اُس پر صبر اختیار کرو اور جس چیز کے قریب کر دے اُس میں حکمت تلاش کرو.
20
110
342
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
ایک انسان کی زندگی کاسب سےخوبصورت ترین دن جب اسکی اپنی اولادپہلی باراسکی گود میں آتی ہے.آج میری بیٹی اذکہ کی سالگرہ ہے #HBD_Azkah 😍😘
70
34
339
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
تیار ہوکر شوہر سے "کسی لگ رہی ہوں؟ " جیسا بیوقوفانہ سوال کرنے سے بہتر ہے پوری ڈھیٹائ سے کہا جائے۔۔۔ اچھی لگ رہی ہوں نا؟ اسکے تو اچھے بھی کہینگے۔۔۔۔ ہاں. 😂😂
22
38
297
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
3 years
رشتے تب مضبوط ہوتے ہیں جب آپکے مالی حالات مضبوط ہوتے ہیں ۔
52
67
314
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
3 years
ہم والدین سے ڈرنے والی آخری اور اولاد سے ڈرنے والی پہلی نسل ہیں۔
15
69
290
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
شادی کے ایک سال تک بیوی سوچتی ہے، افف یہ اتوار کب آئے گا، جب وہ گھر پہ ہونگے. 😍 شادی کے کچھ سالوں بعد بیوی اتوار کی صبح ہی سوچتی ہے۔۔۔۔ہائے پیر کب آئے گا جب یہ بندہ آفس جائے😂😂😂
38
47
265
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
کئی سال پہلے آج کے دن ایک چھوٹی سی ننھی پری میرے ہاتھوں میں آئ تھی، جسے گود میں لینا مشکل ہورہا تھا کہیں ہاتھوں سے نہ پھسل جائے اور آج وہ (ماشاءاللہ) میرے کاندھے برابر آگئ ہے، میرے ڈوپٹے، سینڈل، پرس، میک اپ کی حقدار بن گئ ہے ۔ میری بیٹی😊❤️ اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے، آمین
74
24
281
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
عید کا دوسرا دن اور پاکستانی مَردوں کا سسرال جانے کا اجتماعی دن. 😂😂
23
40
260
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
جو لوگ جُھک جاتے ہیں وہ کمزور نہیں ہوتے بس ان میں "رشتوں کو نبھانے کی چاہت'' دوسروں سے زیادہ ہوتی ہے.. !!!
18
105
258
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
2 years
نارمل دنوں میں بھی اسکو مجھے اپنے ساتھ رکھنا ہوتا ہے۔ ماں بس نظر آتی رہے لیکن بیماری کے دنوں میں ہاتھ پکڑ کر سوتا ہے۔ سارا دن اسکے ساتھ ہنستی کھیلتی رہتی ہوں لیکن مجھے realize ہوا کہ میں ایک ڈرپوک ماں ہوں۔ ڈینگی واقعی ایک خطرناک مرض ہے۔ میرےبیٹےکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے پلیز
Tweet media one
Tweet media two
118
26
270
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
بھابھی کی حالت کےپیشِ نظر ڈاکٹرز نے مایوسی کا اظہار کردیا ہے مگر ہم نے ابھی تک یہ سوچ کر امید نہیں چھوڑی کہ انکے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اللہ یقینًا کوئ معجزہ کردے گا،انشاءاللہ اسی امیدو یقین کیساتھ میں آپ سب سے دعا کی درخواست کرتی ہوں شاید آپ میں سے کیسی کا دعا کی قبولیت کا وقت ہو🙏
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
میری بھابھی کی حالت سیریس ہے، پلیز آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
228
37
471
121
24
238
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
3 years
اگر آپ مرد ہیں اور دنیا کی کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلا نہیں ہوئی تو یقین کیجیے آپ زمین پر بوجھ ہیں
49
27
241
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
چودہ فروری کو پھول وصول کرنے والی، اکثر لڑکیاں نو ماہ بعد اپنے پھول ایدھی سنٹر یا گندی نالیوں میں چھوڑ آتی ہیں۔ یا پھر یہ پھول بڑے ہو کر ملحد یا لبرل بن جاتے ہیں۔ ^بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے^ ✋
46
72
223
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺟَﻌَﻞْ ﻓِﯽْ ﻗَﻠْﺒِﯽ ﻧُﻮْﺭًﺍ... ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ! ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺭ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ آمین
21
71
222
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
ویسے تو ٹوئٹر پہ سارے ہی لوگ اچھے ہیں مگر ایک شخصیت مجھے بےحد پسند ہے ۔۔۔۔۔ غصہ کم آتا ہے اُسے، جلدی من جانا اچھی عادت اُسکی، اپنے آپ میں مگن رہنا عادت پکی ہے۔ جی جی ۔۔۔۔ یہ وہی شخصیت ہے جسکی آپ ٹوئٹ پڑھ رہے ہے😁😜
40
14
226
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
اگر آپکی شادی کسی اچھے انسان سے ہوجائے تو ہر دن ویلنٹائن ڈے ہے #الحمدللہ اگر کسی سست انسان سے ہوجائے تو ہر دن "لیبر ڈے" اگر کسی امیر سے ہوجائے تو ہر دن "ہپی نیو ایئر ڈے" اگر کسی جھوٹے اور بےوفا سے ہوجائے ہر دن "اپریل فول" اور اگر شادی نہیں ہوئ تو ہر دن "یومِ آزادی " 😂😂
26
62
213
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
10 months
اور میں نانی بن گئ❤ ماشاءاللہ، الحمدلله💕
Tweet media one
71
18
225
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
خاندان کےسب سےہینڈسم بندےپر نظر ہواور پتہ چلےکہ کمبخت کہیں اور افیئرچلا رہاہے۔ آپ بھائ سمجھکر سائیڈ پکڑلیتےہیں اور وہی بھائ جب شادی کےکئ برس بعد بےہنگم بیوی، دو لسوڑے سے بچوں اور ایک کاندھے پر پرس لٹکائےجب اچانک کسی مال میں ملےتو اسکی حالاتِ زار دیکھکرقسمے کمینی سی خوشی ہوتی ہے
29
26
203
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
کاش مجھے بھی کچن سے تاحیات نااہل کردیا جائے۔۔۔ 😐😒 قسم سے کبھی نہیں پوچھونگی "مجھے کیوں نکالا؟ "
23
21
206
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
Now at this time,,, Plz Pray for me
Tweet media one
109
16
201
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
میاں بیوی صوفے پر بیٹھے tv دیکھ رہے تھے. بیگم مالٹے کھا رہی تھیں اور فون پر ٹیکسٹ بھی کر رہی تھیں. میاں کے موبائل پر میسج ٹون سنائی دی. ان کا موبائل کچن میں چارجنگ پہ لگا تھا. وہ بادل نخواس��ہ اُٹھ کر کچن میں میسج پڑھنے گئے میسج بیگم کی طرف سے تھا "واپسی پہ نمک لیتے آئیے گا"
25
47
200
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
اپنی بیویوں کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کریں جو موت کی وادیوں میں سے گزر کر آپکو اولاد کی نعمت دیتی ہیں ۔
24
29
201
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
4 years
عورت کو اپنے کپڑے سنبھالنے کی نہیں مرد کو اپنا نفس سنبھالنے کی اشد ضرورت ہے۔
63
34
210
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
ہم کراچی والوں نے عامر لیاقت تک کو جتوا دیا لاہور والو گلہ رہے گا کہ آپ نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو نہ جتوایا😥
28
47
211
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
ابھی تو صرف 70 سال ہوئے ہیں میرے ملک نے تو تاقیامت جگمگانا ہے😍 ان شاءالله ❤
26
31
213
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
ہمیشہ اپنے #خالق سے مانگو جودے تو رحمت اور نہ دے تو حکمت مخلوق سے مت مانگو جو دے تو احسان اور نہ دے تو شرمندگی.
12
84
195
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
4 years
مرد بُھولنے کا عادی ہوتا ہے، وہ آپ سے بات کرے گا، آپ کو وقت دے گا، آپکے دل کو پگلا دے گا۔ آپکو اُمید دلائے گا، وہ ایسے بات کرے گا جیسے اُس جیسا کوئ نہیں۔ آپکو اپنے دائرے میں لاکر اگنور کرے گا، پھر وقت نہیں دے گا، اذیت دے گا، آپ کو رُلائے گا۔
76
27
204
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
جون ایلیا میں اتنا خون نہیں تھا، جتنی ٹھرک تھی. 😷
53
32
195
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
ابھی تو لوگ لیموزین سے جلے بھُنے بیٹھے تھے کہ مولانا صاحب ہوائی سواری میں تشریف لے آئے، بیشک ۔۔ ❤وَتُعِزُ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ❤ الله جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت
Tweet media one
13
45
189
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
یہ وہ عظیم پراٹھا ہے جو میری بیٹی نے پہلی بار بنایا ہے۔ 😍
Tweet media one
42
5
196
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
کبھی حسّاس میں بھی تھی۔۔۔۔۔ #ثمرین
Tweet media one
30
67
198
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
باقیوں کا مجھے پتہ نہیں، میں اپنی طرف سے ایک بات کلیئر کردوں، پی ایس ایل کو صرف کھیل کی طرح سے انجوائے کریں، یہ انڈوپاک میچ نہیں کہ سامنے والے پر گولہ باری ہی اسٹارٹ کردیں۔ پورا پاکستان ہمارا ہے،اس میچ کا مقصد اپنے شہروں کا ٹیلنٹ سامنے لانا ہے،دِلوں میں نفرتیں پیدا کرنا نہیں۔
15
44
189
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
السلام عليكم اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو ہر اُس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کیلئے خیرو برکت ھو..! عزت و وقار ھو..! راحت و سکون ھو..! صحت و تندرستی ھو..! ترقی و خوشحالی ھو..! اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!! آمین صبح بخیر 🌅
38
29
184
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
السلام علیکم۔۔۔ جمعۃ المبارک صرف دو ہی لوگ مقدر والے ہوتے ہیں، ایک وہ جنہیں وفادار دوست ملتا ہے، دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا )
10
28
187
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
کل ایک پوسٹ نظر سے گزری، دوسری شادی کو رواج بناؤ میرا تو پڑھ کر ہانسا ہی نکل گیا. 😂 پاکستانی مرد کی پہلی شادی ہی عموماً تیس سال عمر سے اوپر ہوتی ،اسوقت بھی وہ بےچارہ اس قابل نہیں ہوتا ہے بیوی کیلیے ایک BED خرید سکے، وہ بےچاری اپنا، اسکا اور متوقع بچوں کا بستر ساتھ لیکر آتی ۔
37
35
197
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
میرے بیٹے کی تصویر واکی ٹوئٹ پر اب سوال اسطرح کے آرہے ہیں کتنے سال کا ہے؟ کیا نام ہے؟ سب سے بڑا ہے یا چھوٹا؟ بندہ پوچھے آپ نے دعائیں دینی ہیں یا رشتہ ڈھونڈنا ہے؟ 😂😂😂😂
53
20
192
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
2 years
یا باری تعالی! ہمارے عیب، دانستہ و نادانستہ گناہ، کوتاہیاں کو معاف فرماتے ہُوۓ ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہماری مانگی اور بن مانگی دُعائیں ہماری بہتری کے لیۓ اپنی بارگاہ میں قبُول و منظُور فرما۔ ہماری مشکلات و پریشانیوں میں آسانیاں فرما آمِين ❤️ السلام عليكم صبح بخیر
58
79
196
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
My Son. ♥ #MaaShaaAllah
Tweet media one
44
11
184
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
عورت خوبصورت ہو اور مرد کے پاس دولت ہو۔۔۔ محبت ہوتے دیر نہیں لگتی۔
23
28
184
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
سنو لڑکیوں۔۔۔۔ سسرال میں صرف روٹیاں ہی گول کرنے سے کام/ نام نہیں ہوتا سسرال میں رہنا ہے تو بہت سی باتیں بھی گول کرنی پڑتی ہیں۔
27
40
185
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
4 years
اور جس ربّ نے ہمیں عشرہِ مغفرت میں داخل کیا ۔۔۔ وہ ہمیں مغفرت سے محرو�� نہیں رکھے گا۔ "ان شاء اللہ تعالیٰ" ❤️
14
21
193
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
عزت کرو اُن لوگوں کی جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتےہیں لیکن محبت کرو اُنسے جو آپکی خاطر مصروفیات بھی ترک کردیتے ہیں اشفاق احمد
10
81
195
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
لڑکا ہونے کا سب سے بڑا فائدہ بندہ کہیں بھی جا سکتا ہے... پورا پاکستان کا چپہ چپہ گھوم سکتا ہے... 😢😢 لڑکیاں بیچاری نہ فیملی جائے نہ وہ جائیں وہ نکلیں تبھی ہم نکلیں اکیلے ہم نکلیں تو انکا دم نکلے 🙄
25
11
177
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ (ناصر کاظمی)
10
33
176
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
رَبِؔ اَنیِ مَغلُوبُ فَانتَصِر میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما۔ آمین. ❤️
18
50
190
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
کسی بات پر بیوی ناراض تھی۔ شوہر نے اسے دیکھ کر کہا۔۔۔۔ "تم دنیا کی دوسری بہترین عورت ہو" بیوی نے ناراضگی بھول کر فوراً سوال کیا "تو پہلی عورت کون ہے؟" شوہر نے جواب دیا "تم۔۔۔۔ مگر جب مسکراؤ" یہ سنکر بیوی کی ناراضگی فوراً ختم۔۔۔۔ بیویاں تو ہوتی ہی معصوم ہیں۔
24
19
176
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
یہ جو لڑکیاں 35.40۔کی ہوکربھی خودکو چاند سمجتی ہیں انکو بتاتے چلیں کہ: چاند یاتو 29کاہوتاہے.یا30 کااس سے زیادہ ایک دن کابھی نہیں ھوتا Copy
19
33
187
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
کپڑا پھٹے تے لگن تروپے دل پھٹے کس سینا سجنا باج محمد بخشا کی مرنا تے کی جینا
15
43
167
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯾﻨﺎ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮧ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺣُﺴﻦ
15
23
187
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
الحمدللہ کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے "رحمٰن" کو "رحِیم" نہ پایا ہو ۔۔♥
9
44
174
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
"سو بار چھانٹنے کا عمل کر چکی ہوں میں کچھ لوگ زندگی سے نکالے نہیں گئے "
18
28
178
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
9 years
بڑے کہتے ہیں ایک آنکھ لڑنے کی ہے تو ایک آنکھ ملنے کی بھی رکھویعنی جب کسی سے ملو تو پرانی باتیں بھلا کر ملو ورنہ اس کو بھول ہی جاؤ تو اچھا ہے
17
53
179
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
مرد ذہین اور سنجیدہ لڑکیوں سے دور بھاگتے ہیں کیونکہ اس سے انکے احساس برتری کو ٹھیس پہنچتی ہے۔
36
30
161
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
السلام عليكم۔۔۔۔ جن لوگوں کی پہلی اور آخری امید صرف الله رب العزت کی ذات ہوتی ہے ان پر مصیبت اور پریشانی اثرانداز نہیں ہوتی۔ صبح بخیر
17
24
176
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
السلام عليكم صبح بخیر۔۔۔ اے اللہ۔۔۔۔۔ مجھ سمیت میرے والدین، عزیز و اقارب اور دوستوں پر بڑھاپے کے قریب اور عمر کے خاتمے تک اپنا رزق جاری رکھنا آمین ۔
22
25
169
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
اب ساٹھ سال سے اوپر کی عمر میں سالگرہ کیا منانا؟؟ 🙄 مگر آپ تمام دوستوں کے خلوص و دعاؤں کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ الخیر اللہ آپ سب کو شاد و آباد رکھے۔آمین. ☺☺
22
9
162
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
لائف میں تھوڑا ايڈونچر لائيں اپنى لو اسٹورى زرا اپنی بیگمات کو سنائیں 😂😂
37
14
164
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
4 years
بچتے بچاتے بلآخر میں کورونا کی تیسری لہر کی زد میں آ ہی گئ۔ تیز بخار، سر میں شدید درد اور پھر کھانسی کا نہ رُکنے والا سلسلہ دعاؤں کی درخواست ہے۔
62
10
162
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
❤️وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ° ❤️ اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر اتارا ° السلام عليكم صبح بخیر
24
32
156
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
کسی بڑی غلطی پر ماں کا ری ایکشن فلمی سین: بچہ: مما سوری ماں: اٹس اوکے بیٹا آپ کمرے میں جائیں۔ میں آپ سے ناراض نہیں ہوں حقیقت بچہ : امی سوری ماں: سوری کے بچے، معافی تو مجھے مانگنی چاہیئے ایسی کمینی اولاد پیدا کی، بچہ: امی سوری نا ماں : میں جُتی لالینی ہے، شکل گُم کر اپنی. 😂
16
33
161
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
5 years
سگریٹ اور بیوی قطعی نقصان دہ اور جان لیوا نہیں... بس انہیں سلگائیے مت...! 😂
27
30
163
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
مرد کیلیے بےحد خوبصورت بیوی قابلِ فخر ہوتی ہے جبکہ عورت کیلئے بےحد خوبصورت شوہر وبالِ جان۔۔۔
18
31
169
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
"مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا" +
27
38
160
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
عورت کے چہرے پر تمام خوبصورت رنگ اس کی زندگی میں آنے والے اچھے مرد کی وجہ سے آتے ہیں. حیا کا رنگ، شرم کا رنگ، محبت کا رنگ، عشق کا رنگ، اپنائیت خلوص کا رنگ، چاہت کا رنگ۔ +
12
29
151
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
اڈیالا جیل میں لُڈو کی گیم کے لیے کھلاڑی پورے ہوگۓ نواز، مریم، صفدر، حنیف
18
28
152
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
3 years
مرد کیلیے بےحد خوبصورت بیوی قابلِ فخر ہوتی ہے جبکہ عورت کیلئے بےحد خوبصورت شوہر وبالِ جان ہے۔
12
16
165
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
مرد کو بہکانےمیں عورت کاکردار زیادہ ہے ہوسکتاہےمیری یہ بات میری بہنوں کو بری لگے لیکن یہ سچ ہے، عورت کا نفس مرد کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوتا ہے اگر عورت اپنے نفس پہ قابو رکھے تو کسی مرد کی ہمت نہیں کہ وہ بہک سکےاسی لئے آواز کا پردہ عورت کے لئے زیادہ نصیحت آمیز ہے بہ نسبت مرد کے
20
33
151
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
یااللہ! تیرا شکر ہے تو نے خیر و آفیت سے نئ صبح عطا فرمائے۔ اے پاک پروردگار! ہم سب کے ایمان، جان و مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ آمین یارب العالمين السلام عليكم۔۔۔ صبِح بخیر۔۔۔۔۔
24
24
156
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
دعا ایک "امید" ھے دعا ایک "یقین" ھے دعا ایک "بھروسہ" ھے دعا ایک "وسیلہ" ھے دعا ایک "حوصلہ" ھے دعا ایک "محبت" ھے میری دعا ھےکہ آپ ھمیشہ خوش _آباد_سلامت رھیں اور ميرا کريم رب آپکو کسی کا محتاج نہ کرے. (آمین)
22
30
144
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
4 years
امریکہ نیویارک میں کرونا کے بہت زیادہ کیسسز ہوگئے ہیں۔ میری دوست پچھلےپانچ سال سے جاب کے سلسلے میں نیویارک میں ہے اور اسکےبچے پاکستان میں نانی کے پاس رہتے ہیں۔ کل اس سےبات کی۔ "ثمرین میں ابھی مرنا نہیں چاہتی، مجھے میرےبچوں سے ملنا ہے" کل سے دماغ میں اسکے الفاظ کی بازگشت جاری ہے۔
41
10
153
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
جِسے تم بےرُخی سمجھتے ہو اُسے ہم احتیاط کہتے ہیں
12
29
142
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
بیوی کی جانب دیکھ کر مسکرا دینا بھی نیکی ہے۔ بشرط بیوی آپکی اپنی ہو۔
24
24
152
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
ایک شادی شدہ عورت کی زندگی کی سب سے بڑی دولت اسکا سُہاگ ہے۔ اللہ تعالیٰ مجھ سمیت تمام بہنوں اور دوستوں کے سُہاگ سلامت رکھے۔آمین
22
7
149
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
میں نہیں جانتا تجدیدِ تعلق کیا ہے؟ میں نے اک بار جسے چھوڑ دیا، چھوڑ دیا #انتخاب
17
22
148
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
یااللہ میں انسان ہوں،،، نہیں سمجھ سکتی تیری مصلحت کو۔۔۔۔ تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کردے۔ آمین
13
30
153
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
4 years
مسکراہٹ بھی ایک دعا ہے دیا کیجئے......... لیا کیجئے
12
25
154
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
توبہ کا خیال "خوش بختی " کی علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ "بد قسمت " ہے " اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ "
2
38
139
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
دل سیخ پر رکھ کے بھون دیجیۓ مگر کبھی یکطرفہ محبت نہ کیجیۓ 😁
19
24
144
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
8 years
🌷🌷ٱللَّهُ مَوۡلَٮٰڪُمۡ ۖ وَهُوَ خَيۡرُ ٱلنَّـٰصِرِينَ🌷🌷 الله تعالی دوست ہے اور وہ سب سے بہتر مدد کرنے والا ہے۔ آل عِمرَان
8
49
146
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
ڈی پی سو فیصد ذاتی ہے۔ ضروری نہیں خوبصورت بات کرنے والے بھی خوبصورت ہوں 😂
28
7
139
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
7 years
یااللہ یارحمن یارحیم تواپنےپیارےحبیب حضورﷺ کےصدقے آج کےدن ہماری بےحساب مغفرت فرما،ہم پر رحم فرما،ہماری بیماریوں کوکامل صحت میں بدل دے۔آمین
21
28
146
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
3 years
یا اللہ جو بہن بیٹیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین
39
17
146
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
اللہ کے در سے کوئی خالی نہیں جاتا کسی کی اُمیدیں جلدی پوری ہو جاتی ہے اور کسی کی آزمائش لمبی ہو جاتی ہے مگر وہ "معبُودِ برحق" سب کو نوازتا ہے بے شک "اللّٰهَ" کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ❤
6
33
137
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
ارشد شریف کی چار بیویاں ہیں اور جویریہ ارشد کی چوتھی بیوی ہے ۔ مجھے تو سنکر ہی حیرت ہوئ.
39
10
137
@Sam__Sayss
Samreen Tahir
6 years
سنو لڑکوں۔۔۔۔۔ جب بھی کبھی کسی کی بہن، بیٹی کی عزت خراب کرتے ہو تو اُسی وقت اپنی بہن بیٹی کی عزت گروی رکھوا آتے ہو۔ کیونکہ دنیا مکافاتِ عمل ہے۔
10
29
132