Nvd shah Profile Banner
Nvd shah Profile
Nvd shah

@itsshahgold

4,128
Followers
2,729
Following
6,201
Media
95,108
Statuses

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ خیالی خود ساختہ تبصروں کے لیے ۔ عوامی رائے عامہ .

all tweets are fiction
Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
میں ایک عام آدمی ہو۔ لیکن کبھی ملک کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنا۔ میرے لیے میرا ملک کسی بھی سیاسی لیڈرز سے زیادہ مقدم ہے۔ جو بھی پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرتا ہے میں اس سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہو۔ پاکستان میں پیدا ہوئے یہی پر مرنا ہے۔ #انتشاری_ٹولہ_ناقابل_معافی
13
27
72
@itsshahgold
Nvd shah
4 months
سولر مزید سستا۔ سولر پینل کے ساتھ انورٹر کا مسئلہ ہوتا تھا وہ بُہت مہنگا ہے۔ اب اس کا حل بھی نکل آیا۔ اب صرف سولر پینل لے۔اور یہ 25 ہزار کا چارجر۔ پرانا ups پرانی بیٹری اگر موجود ہے تو 3-4 پینل آرام سے لگائے۔ پنکھے لائٹس کولر آرام سے دن کے وقت چلائیں۔ مطلب اب خرچہ 2 لاکھ ہو گیا۔
23
726
2K
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
جہالت کی پہچان آسان ہو گئی۔ جو کہتا ہے مجھے شعور خان نے دیا۔ اُس سے بڑا آج کے دور کا جاھل کوئی نہی۔
Tweet media one
8
582
1K
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
مزا نا ائے تو بریانی مفت
31
354
1K
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
جب میں نیا نیا سعودیہ آیا تو بلکل دل نہیں لگ رہا تھا روزانہ گھر کال کر کے بہانے بناتا کہ کام مشکل ہے ۔ ڈیوٹی بہت ہے ۔ کفیل تنگ کرتا ہے ۔ کھانا اچھا نہیں ملتا وغیرہ وغیرہ کہ کسی بھی طرح گھر والے مجھے پاکستان بلا لیں ، پر گھر والے کسی بھی بات میں نہیں آ رہے تھے
75
108
1K
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
سولر اتنا کامیاب ہے لوگوں نے واپڈا کو خدا حافظ کہنا شروع کر دیا۔ میرا دوست 3 ac دن کے وقت چلا رہا ہے۔ مجھے مشورہ دیا ہے 3kv کا لگوا لو۔ ایک ac آرام سے چل جائے گا۔ میرے پاس بجلی کی hotplate بھی ہے۔ کھانا بنانے میں بھی آسانی ہو جائے گی۔ سردیوں میں ہیٹر گرمیوں میں ٹھنڈا۔ ایک خرچہ
43
83
1K
@itsshahgold
Nvd shah
1 month
یہ گول نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا
15
204
1K
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
دن بعد میری والدہ کی کال آئی جسے سن کر میں سمجھو کومہ میں ہی چلا گیا جسم سن ہو گیا گلا خشک ہو گیا آنکھیں نم ہو گئیں ۔ کال یہ تھی کہ پتر توں جیڑا تبرک بھیجیا سی او سارے راشتے داراں نوں پورا نئی آیا کسے آؤندے جاندے دے ہاتھ ہور بیھج دے🤣🤣🤣🤣🤣
42
37
738
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
@zlj517 I travel in china for 20 years I never feel any kind of racism. They are very kind people. We eat together travel together. Some time shair hotel room together. Never feel any embarrassment. Chinese people are very kind and try to teach us In same way they are progressing.
51
12
626
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
عمران خان سے جان چھوٹ گئی ۔ شکریہ کس کا ادا کرنا ہے۔
Tweet media one
19
42
584
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
جب تک آپ کسی کا پلان نہیں توڑتے اُس کا پلان باہر نہیں اتا۔ حکومت اس وقت تقریباً خان کے تمام پلان توڑنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ الیکشن کروانا حکومت کے لیے کوئی مسئلہ کبھی بھی نہیں تھا۔ لیکن اس کے پیچھے پلان کیا تھا وہ باہر لانے میں حکومت کامیاب رہی ہے۔ وفاقی حکومت کو بچانے میں بھی۔
7
63
402
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
میں نے اپنے پرانے ups کے ساتھ یہ سسٹم لگایا۔ ساتھ دو سولر کی پلیٹیں ۔ اب ups کی بیٹری سولر سے چارج ہو گی۔ اُور دن کے وقت پنکھے لائٹس سولر پر ڈائریکٹ چلاؤ گا۔
Tweet media one
37
40
416
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
پہلے میں سمجھتا تھا ہم نے 28 مئی کو انڈیا کو جواب دینے کے لئے عملی قدم اٹھایا۔ لیکن آج سمجھ اتی ہے۔ ہم نے امریکن سپر میسی کو چیلنج کیا تھا۔ امریکہ اس وقت واحد سپر پاور تھا۔ چائنا ابھی ابتدائی مراحل سے گزر رہا تھا۔ انڈیا کی معاشی حالت بھی کچھ اچھی نہیں تھی۔ دنیا میں صرف امریکہ کا
16
92
405
@itsshahgold
Nvd shah
1 month
پاکستانی جگاڑ ۔ ایئر کنڈیشن کو دھوکا۔
6
100
347
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
(کریانے) کی دوکان سے مل جاتی ہے پر پاکستان سے نئے جانے والے کے لیے کھانی مشکل ہوتی کیونکہ اس کا ذائقہ ہمارے ہاں جو روٹی بنتی اس سے کافی مختلف ہوتا ہے ) میں نے اس ارادے سے خبز گھر بھیجا کے ان کو احساس ہو میں کیا کھا رہا ہوں ادھر کتنی مشکل ہے ۔ پر اس لڑکے کے پاکستان پہنچنے کے دو
1
15
273
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
انہی دنوں میں میرے قریب کا ایک لڑکا پاکستان چھٹی جا رہا تھا اس نے پوچھا اگر پاکستان کچھ بھیجنا ہے تو لے لینا میں لیتا جاؤں گا جس دن اس نے جانا تھا میں نے ایک خبز کا پیکٹ لیا اور اس کو دے دیا ( خبز ۔ مطلب یہ روٹی ہی ہوتی ہے جو پلانٹ میں تیار کی جاتی ہے جو سعودیہ میں ہر بقالہ
1
13
268
@itsshahgold
Nvd shah
19 days
سچی خوشی سچا پیار
9
39
269
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
سیکیورٹی گارڈ سے ناجائز تعلقات نہیں رکھنے تھے۔ پہلے سیکیورٹی گارڈ کو بہن نہیں پیش کرنی تھی۔ اس کے کہنے پر دن رات مجرے نہیں کرنے تھے۔ اس کے بلانے پر دوڑا دوڑا دوڑا نہیں جانا تھا۔ اب اس کو گندی عادت ڈال کر روتے ہو سانس نہیں لینے دیتا نا کپڑے پہننے دیتا ہے۔ ہر وقت ننگا رکھتا ہے۔
@SharafatPTIReal
Mehar Sharafat Ali
3 months
بلیک میلنگ الرٹ 🚨مُجھے کیا کرنا چاہیئے🤔 ؟ گھر کی حفاظت کے لیے تنخواہ پہ سیکورٹی گارڈ رکھا تھا اب اُسکی وجہ سے حالات اس قدر خراب ہو چُکے ہیں کہ وہ گھر کے ہر فیصلے میں مداخلت کرتا ہے،منع کرنے پہ کہتا ہے کہ میری وجہ سے تم لوگ سکون کی نیند سوتے ہو،حالانکہ اسی کام کی تو اسے تنخواہ
321
4K
9K
29
73
259
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں یہاں کونسا کاروبار شروع کروں جو خوب چلے..🤔 تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ میرے پیسے ضائع نہ ہوں.
Tweet media one
199
14
233
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
@Xadeejournalist آج مجھے اپنا ایمان اس ایک نہتی لڑکی کی ایمان کے سامنے کمزور محسوس ہوا۔
7
8
240
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
150000 کا بکرا وجہ جانئے۔ اور ہسنا منع ہے۔ ہسنے والا retweet کرے گا
5
80
219
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 نواز شریف نے یمن جانے سے منع کیا تھا ۔ اب ان کو سمجھ لگ گئی ۔ نواز شریف ٹھیک تھا۔ اب باقی مشورے بھی کر لیے ہیں۔تاریخ میں سب سے پہلے امریکہ کو انکار کرنے والا نواز شریف تھا۔آج سعودیہ امریکہ کو انکار کر کے چائنا کے ساتھ تعاون بڑھا رہا ہے۔ جو نواز شریف کے دوست تھے اب سعودیہ کے۔
0
26
213
@itsshahgold
Nvd shah
26 days
بڑی اچھی ویڈیو ہے۔ اینڈ تک ضرور دیکھئے
5
112
220
@itsshahgold
Nvd shah
21 days
میں ٹھہرا رہا زمین چلنے لگی ۔
5
68
221
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
اِس سارے کھیل میں نواز شریف کا کردار قابل تحسین ہے۔ خیالی نیوز سلام پیش کرتا ہے نواز شریف کی معاملہ فہمی کو۔ شہباز شریف بین الاقوامی سیاست میں نواز شریف سے بُہت پیچھے ہے۔ نواز شریف وقتی ناکامی کو نہیں دیکھتا مستقبل کو سمجھتا ہے۔
9
44
193
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
یار کیا خوبصورت بولتا تھا بندہ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
20
55
204
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
چائنا کی ترقی کا راز وہاں لوکل مینوفیکچرنگ کا مکمل انتظام ہونا ہے۔ ایئر کنڈیشن میں سب سے اہم پارٹی کمپریسر ہوتا ہے۔ 2000 کی دہائی میں جاپانیوں میں صرف کمپریسر چائنا میں بنانے کے کارخانے لگائے آج پوری دنیا میں ac چائنا کا ہے۔ انجن چائنا میں بننا شروع ہوا تو گاڑیوں کا انقلاب آ گیا
2
20
180
@itsshahgold
Nvd shah
19 days
اگر آپ شادی شدہ ہے۔ تو ہنسی روک کر دکھائے
4
42
195
@itsshahgold
Nvd shah
28 days
معزرت کے ساتھ۔ لیکن مجھے بھی جھٹکا لگا جب اس نے کہا پاکستان۔
20
50
187
@itsshahgold
Nvd shah
1 month
یہ ہوتی ہے سپیڈ۔ کیا گول کیا۔
4
36
192
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
@CSMR786 اللہ تعالیٰ کامیاب کرے۔ پاکستان کو بھی اور میاں صاحب کو بھی
0
19
169
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
آپ سب کی طرف سے سلام ۔ الصلوۃ السلام علیک یا رسول اللہ
Tweet media one
54
17
180
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 انتخابی جلسے شروع کر دے۔ انتخابی ریلیاں نکالے ۔ ڈائریکٹ کنفورٹیشن سے پرہیز کرے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو ٹیک اوور کیا ہے۔ اُن کے حمایت میں قرارداد پیش کرے۔ قانون سازی ہو سکتی ہے تو وہ کرے۔ وزیر اعظم استعفیٰ دے کر جلسوں میں جائے۔ ایک ماہ کے لیے ڈمی وزیر اعظم بنا دے۔ عرفان قادر ۔
3
18
162
@itsshahgold
Nvd shah
9 months
@CSMR786 سر پھر میں نے صحیح لکھا تھا پیپلز پارٹی زوال پذیر ہے۔ دوسروں سے لیول گراؤنڈ مانگتے ہیں۔ اور نون لیگ کی سیاسی ہلچل جو کے ابھی بلوچستان میں شروع ہوئی ہے وہ برداشت نہیں ہو رہی۔ ناکام وزارت خارجہ چلا کر سارا ملبہ شہباز شریف پر ڈالنے سے پہلے سوچنا تھا۔ نواز شریف سیاست كا اصلی باپ ہے۔
11
20
160
@itsshahgold
Nvd shah
1 month
@AzmaBokhariPMLN شہزاد اپنا کام کر گیا ہے۔ سیلز مین پہلے ہی ناکام تھے آج منیجر کو بھی ناکام ثابت کر دیا ہے۔ بات جب مالکوں تک جائے گی تو پتہ چلے گا کون جیتا کون ہارا۔ ذہانت کا مقابلہ عہدے سے ہو رہا تھا۔ ذہین بندہ خاموش ہو گیا۔ اس کی خاموشی میں جیت ہے۔ وہ اپنا کام کر گیا ہے۔ آپ کے بس کی بات نہیں۔
5
18
160
@itsshahgold
Nvd shah
24 days
دنیا ایک عجیب تماشا ہے کبھی کچھ سمجھ اتی ہے کبھی کچھ
5
43
162
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
کل مدینہ سے واپسی۔ اج دل اُداس ہو گیا۔
Tweet media one
25
4
140
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
آخر کیا وجہ ہے ڈالر میں کمائی کرنے یوٹیوبر انتہائی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔ کیا یوٹیوب کی آڑ میں فورن فنڈنگ ہو رہی ہے۔؟
5
17
124
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@shahzaibnoshahi یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے۔ لازمی نہیں کے آپ اگر مسلمان کے گھر پیدا ہوئے ہو تو موت بھی اسلام پر ائے گی۔ اسلام کے لیے محنت بھی کرنی پڑے گی
3
8
121
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
الحمدللہ حج کا عمل تقریباً مکمل ہوا۔ خیر خیریت سے وقت گزر گیا۔ اس مرتبہ گرمی نے بُہت نقصان کیا لوگوں کا۔ میں پچھلے سال جب چائنا گیا تو میرا چائنیز دوست کہتا۔ تم کورونا کے بعد بچ گئے اصل کامیابی یہی ہے۔ ورنہ بُہت سے کاروبار ختم ہو گئے۔ کاروبار بچ جانا بھی کامیابی ہے۔ یہاں بھی یہی
31
18
129
@itsshahgold
Nvd shah
4 months
صحافی جعلی خبروں سے منہ کالا کرتے ہوئے #FakeNewsDestabilizingPak
14
80
126
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
حاجیوں کی طرف سے عید مبارک
Tweet media one
37
8
127
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 صدر مملکت جب کسی کو معافی دیتے ہیں۔ تو وہ ریاست کی طرف سے معافی ہوتی ہے۔ ریاست کسی بھی فیصلے پر عمل درآمد روک سکتی ہے۔ پارلیمانی نظام جمہوریت میں یہ اختیار اب پارلیمنٹ کو دے دینا چاہیے۔ کیونکہ صدر ریاست کا سربراہ صدارتی نظام میں تھا ۔ اب پارلیمنٹ اُور وزیر اعظم سربراہ ہے۔
2
12
109
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@MansurQr سپریم کورٹ کے قواعد میں پارلیمنٹ کے قوانین منظور نہ کرنے والے۔ پارلیمنٹ کے الیکشن میں اپنا بیانیہ نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے الیکشن پارلیمنٹ کی مرضی۔ پارلیمنٹ کے الیکشن پارلیمنٹ کی توہین کرنے والوں۔ اجتماعی استعفیٰ دینے والوں۔ نظام کو مفلوج کرنے والوں کی مرضی سے نہیں ہو گے۔
0
17
112
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
سب دوستوں کی طرف سے سلام کہہ دیا تھا۔
32
13
120
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
جن اور جن کا بچہ
Tweet media one
32
7
120
@itsshahgold
Nvd shah
4 months
@CSMR786 تو آج اُس نے ٹویٹر اکائونٹ پر زہر اگل دیا۔ پاکستان میں ٹویٹر بین ہے۔ جس نے بھی عمران خان کا اکائونٹ استعمال کیا ہے اُس نے vpn استعمال کیا ہے۔ حکومت اُس کے خلاف غیر قانونی vpn استعمال کرنا کا ایک اُور مقدمہ قائم کر دے پھر خود بتائے گا۔ کوں اُس کا اکائونٹ استعمال کر رہا ہے۔
5
22
117
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
جو اسلام آباد سے کراچی چارٹر پر جاتا ہے۔ جس نے ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنایا ہوا تھا۔ اُس کے اندھے پیروکار بھی تنقید کر رہے ہیں
@HummaSaif
Dr Humma Saif
2 years
چارٹر طیارے مین سفر کرنے والے لیڈر کی سپورٹرز کو آج وزیراعظم پاکستان کے کمرشل طیارے مین سفر پر اعتراض 🤔🤔 یہ تصاویر خان کے پہلے عمرے بطور وزیراعظم کی ہین 👇🏻👇🏻 ویسے خان صاحب نے امریکہ کے علاوہ شائد ہی کوئ دورہ کمرشل فلائیٹ مین کیا تھا اپنے دور اقتدار مین :1
Tweet media one
Tweet media two
46
978
2K
2
49
116
@itsshahgold
Nvd shah
6 months
@RShahzaddk سوشل میڈیا کے لوگ کسی کے تنخوادار نہیں ہے۔ یہ عوام کی آواز ہے۔ عوام ان اینکر سے اوزار ہو چکی ہے۔ بلاول کو پُرانے سیاستدان نظر اتے ہیں۔ یہ 20 20 سال سے ایک ہی پروگرام سے چمٹے ہوئے صحافی جرمونے نظر نہیں آتے۔ یہ پُرانی سوچ کے بابا صحافت سے جائے گے تو صحافت آگے جائے گی۔ نئے لوگ لاؤ
3
18
112
@itsshahgold
Nvd shah
8 months
@CSMR786 تو جو لوگ پاکستان کی سیاست کو سمجھتے ہیں ان کے لیے یہ بات یقینی ہو چکی آئندہ آنے والی حکومت تحریک انصاف کی نہیں ہو سکتیں کسی صوبے میں بھی نہیں ہو سکتی۔ جو لوگ آزاد جیتیں گے یا دوسری پارٹی کی ٹکٹ پر تو وہ عمران خان کی وفاداری کے محتاج نہیں رہے اب۔ ات خدا دا ویر۔ آپ نے سنا ہو گا۔
2
10
109
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 عرفان قادر کو وزیر اعظم ہونا چاہیے۔ نگران دور میں
4
5
107
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
اگر پنجاب میں ایلکشن کا اعلان ہوتا ہے۔ تو رول بھی بدلنے ہو گے۔ اُس کے لیے بھی تیاری کر لی گئی ہے۔ نواز شریف کا دورہ سعودی عرب قطر اور uae سے اچھی خبر انے کی اُمید ہے الیکشن تک حالات میں بہتری ائے گی۔ مجھے سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں۔ میں صرف ٹائم گزارنے کے لیے خود سے لکھتا ہو۔
3
3
100
@itsshahgold
Nvd shah
12 days
میری خوش قسمتی ہے کہ ٹویٹر پر میرے فالورز اور فالوؤنگ میں کثیر تعداد بہت اچھے لوگوں کی ہے۔ اللہ انہیں ہمیشہ شاد و آباد رکھے!
21
10
112
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
9 مئی سے پہلے عمران خان کے خلاف کوئی بڑی کارروائی کرنا بڑا مشکل تھا۔ زمان پارک سے گرفتار کرنا نا ممکن ہو چکا تھا۔ عدالتوں میں پروٹوکول مل رہا تھا۔ سسٹم بےبس نظر آ رہا تھا۔ اس رویے نے عمران خان جیسے بندے کو جو گینگسٹر والی سوچ رکھتا ہے اس کو بڑی گیم چلنے پر اکسایا۔ وہ سسٹم سے
5
15
110
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
ہوٹل علیحدہ ہیں۔ منی میں خیمے علیحدہ ہیں۔ لیکن جب طواف پر جاتے ہیں۔ رمی پر جاتے ہیں تو تمام اقوام اکٹھی ہوتی ہے۔ انسانوں کی حبس سے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔ آکسیجن کی کمی ہونے لگتی ہے۔ اسی وجہ سے لوگ بےہوش ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ مسلسل ایئر کنڈیشن کے عادی ہیں اُن کے لیے بُہت
22
6
108
@itsshahgold
Nvd shah
17 days
@Gohar_Ejaz1 سرکار ایک سمپل گوگل کر کے دیکھ لے۔ سولر 18% ونڈ 40% سے زیادہ کبھی پروڈکشن نہیں دے سکتا۔ تو ہم انسٹال کاپیسٹی پر معاہدے کیوں کرتے ہیں۔ پلانٹ کی پیداواری صلاحیت کے مطابق معاہدہ کیوں نہیں کرتے۔ درآمد کوئلہ کی صلاحیت بھی کم ہے۔ تو ہم اس کو تھر کوئلہ میں تبدیل کیوں نہیں کر رہے۔
3
12
105
@itsshahgold
Nvd shah
6 months
وزیر اعظم نواز شریف ۔۔ اِن شاء اللہ
12
8
101
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
@MansurQr عمران خان کو ایک مرتبہ ہمدردی کا ووٹ ملنا تھا۔ اچھا ہوا ضمنی میں مل گیا۔ لوگوں کو غم ہلکا ہو گیا۔ اب آگے سیاست کہ رنگ لائے گی۔ اس کا فیصلہ اس ہفتے فورن فنڈنگ کیس کرے گا ۔
6
16
93
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 ملک کو آئینی بحران میں دھکیلنے والے کم عقل صدر کو اب استعفیٰ دینا چاہیے۔جمہوریت میں بادشاہت کا اعلان کرنے والے صدر کا اب اس عہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ایلکشن کا اعلان ایلکشن کمیشن کا کام تھا۔ خود سے تاریخ کر اعلان کر کے (گورنر جو کے وفاقی حکومت کا نمائندہ ہے) مداخلت کی گئی۔
3
13
98
@itsshahgold
Nvd shah
8 months
@CSMR786 سب سے پہلا سوال۔ جب تمہیں پتہ ہے عمران خان اداروں پر حملے میں ملوث ہیں تو اس کی پارٹی کی طرف سے کیوں الیکشن میں حصہ لینا ہے۔ کیا تم پاکستان کے وفادار ہو کے عمران خان کے۔
3
9
98
@itsshahgold
Nvd shah
4 months
آج نواز شریف صاحب کے ایک پرانے جاننے والے سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے نواز شریف کے متعلق کافی باتیں بتائی جو میں نہیں جانتا تھا۔ بلکہ زیادہ تر کی سمجھ بھی نہیں ائی۔ مجھے کسی کی ذاتی زندگی سے کچھ لینا دینا نہیں۔ کلثوم نواز مرحومہ کے متعلق کافی کچھ پتہ چلا ۔ وُہی سے اندازہ ہوا۔ مریم
5
18
99
@itsshahgold
Nvd shah
26 days
سولر کے بعد ونڈ انرجی۔
2
24
100
@itsshahgold
Nvd shah
1 month
پاکستان جا کر یہ بُہت یاد ائے گا۔ تین وقت کا کھانا اور ہر وقت کا ایئر کنڈیشن ۔
Tweet media one
14
2
98
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
اب اُٹھ جاؤ گوشت بانٹنے بھی جانا ہے
5
17
95
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 ابھی بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی لیکن مجھے کچھ کچھ سمجھ آ گئی ہے۔ مکمل جمہوریت کی بحالی تک imf قرضہ نہیں دے رہا۔ امریکہ میں ڈیموکریٹس ہیں جو صرف جمہوری اداروں کی بات سنتے ہیں۔ اور اگر جمہوری ادارے آزاد نا ہو تو اُن کی بلکل نہیں سنتے۔ آپ عدلیہ کی امریت دکھائے پینشن مراعات ختم۔ جمہوریت
3
10
93
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
سوشل میڈیا چلانا بُہت مشکل کام ہے۔ ہزاروں لاکھوں فالورز کو ساتھ لے کر چلنا آسان کام نہی ہے۔
@NaureenJanjua
Naureen Saleem Janjua
5 months
پارلیمنٹ کے دو تین چکر لگانے کے بعد پتہ چلا بہت سے وزراء و مشیر مجھے شکل سے پہچانتے ہیں پرانے اکاؤنٹ کے نام سے بلاتے ہیں ۔ اب کچھ سلیبرٹی والی feel آ رہی ہے مجھے ۔ دل گارڈن گارڈن۔۔
304
556
4K
3
7
99
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
پُہنچ گیا ہسپتال۔ 🤣🤣🤣
Tweet media one
65
2
100
@itsshahgold
Nvd shah
6 months
عمران خان کی نااہلی کا کچھ وقت کورونا نے نکال دیا۔ باقی وقت pdm نے نکال دیا۔ اُس کے nro کی کسی نے گارنٹی نا دی وُہ باہر نا جا سکا۔ عوام میں بہادر بن کر آ گیا۔ عمران خان کو کمزور دکھانے کے چکر میں بہادر بنا کر دیکھا دیا۔ آخری ہفتے اُس کو ہیڈ لائنز میں رکھنے کے لیے جان بوجھ کر
2
34
98
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
مریم نواز ہماری وزیر اعلی ہیں۔ پنجاب کی وزیر اعلی ہیں۔ جو ہمارے لیڈر کو گالی دے گا۔ وہ ہمارے نزدیک ایک غلیظ ترین کردار کا حامل شخص ہے۔ مریم نواز بن رہی ہے عورت کی آواز۔ اس آواز کا ساتھ ہم سب نے مل کر دینا ہے۔ اور ان شیطانوں کا مقابلہ بھی کرنا ہے۔ #گندی_زبان_اوریا_مقبول_جان
8
56
95
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
جو سکون یہاں ہے وہ پوری دنیا میں نہیں
Tweet media one
16
2
98
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
میں ایک بلکل عام آدمی ہو۔ اتنے بندوں نے مجھے فالو کیا مجھے برداشت کیا۔ سب کا شکریہ۔ اگر میں کسی کے کام آ سکو تو مجھے خوشی ہو گی۔
Tweet media one
10
4
88
@itsshahgold
Nvd shah
4 months
@CSMR786 ارمان خان اپنے سارے کارڈ ضائع کر چکا۔ الیکشن بھی ہو گیا۔ حکومت بھی بن گئی۔ imf بھی ہو گیا۔ سعودیہ بھی آ گیا۔ ایران بھی آ رہا ہے۔ نواز شریف غلط فہمی ختم کرنے چائنا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت میں واپس آ رہی ہے۔ راوی چناب سندھ جہلم ستلج سوات کنہار سب چین کی بانسری بچا رہے ہیں
20
12
96
@itsshahgold
Nvd shah
7 months
@CSMR786 اِس الیکشن کے بعد نیازی ماضی کا حصہ بنے گا۔ ابھی نا ممکن لگ رہا ہے۔ اُس کا ووٹر اپنی جگہ قائم ہے۔ مشاہد حسین کون سا قابل اعتماد ہے۔ اس کو بھی اب ماضی کا حصہ ہو جانا چاہیے۔ جان چھڑائیں اس سے بھی۔
4
7
92
@itsshahgold
Nvd shah
1 month
عمرہ مبارک۔
Tweet media one
20
4
97
@itsshahgold
Nvd shah
29 days
وقت بدل گیا ہے۔ ایتھکس بدل گئے ہیں۔ اخلاقیات کا مظاہرہ مہنگا پر سکتا ہے
3
17
92
@itsshahgold
Nvd shah
6 months
آج کل اسٹریس سے طبیعت خراب رہتی ہے۔ سوشل میڈیا چھوڑنا پڑے گا کچھ دن
Tweet media one
39
3
91
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
میرے 3k فالورز ہو گئے۔ مجھے مبارک باد ۔ یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
Tweet media one
28
7
89
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
@KhalidHusainTaj اس صورت میں اس کی سپریم کورٹ میں ترقی کو منسوح بھی کیا جانا چاہیے تھا۔ جس کارکردگی کی بنیاد پر یہ ترقی کر کے ایا وہ تو ختم ہو گئی۔ تو سپریم کورٹ میں ترقی بھی جعلی قرار دی جانی چاہیے اب۔
2
16
89
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@shahzaibnoshahi جو اپنی بیٹی کو اپنا نام نہیں دے سکا۔جو اپنی موجودہ بیوی کو اپنا نام نا دے سکا۔ جس کی پارٹی میں عورت کو کوئی مقام نا مل سکا ۔ اور اُس کو انٹرٹینمنٹ سمجھا گیا۔ وہ پاکستان کی عورت کو اُس کا اصل مقام کس طرح دلوا سکتا ہے۔ مخالف جنس کو کمتر سمجھنے والا خود کو مدینہ کی ریاست کا دعویدار
3
11
83
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
مدینے جا رہا
Tweet media one
35
6
90
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
@QayyumReports پاناما اکیلی نون لیگ پر حملا تھا۔ اب نون اکیلی نہیں۔ یہاں پورا سیاسی نظام ہے جو فرقہ عمرانیہ سے پناہ مانگتا ہے۔ اب اگر سیاسی نظام کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی تو یاد رکھے پہلے کسی کو فرقہ عمرانیہ کا اتنا پتہ نہیں تھا۔ اب سب کو پتہ ہے اس کے پیروکار قانون اور آئین کو کمتر جانتے
9
5
84
@itsshahgold
Nvd shah
3 years
یہ جو چھوٹے نے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ یہ کبھی بڑے نے پہنے تھے۔ اب کہتا ہے یہ میرے کپڑے ہیں۔
Tweet media one
7
2
85
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
آپ کے بس کی بات نہیں۔ فرحان ورک۔ کبیر راجہ ۔ احتشام راجہ ۔ شہزاد راجہ ۔ کاشف عواں جیسے چالاک لوگوں کا کام ہے۔ عام ٹویٹر والا یہ نواز شریف کا جذباتی کارکن اُن کی باریکیاں نہیں سمجھ سکتا۔ ملک کا دفاع کرنا پارٹی کے دفاع سے بُہت مختلف ہے۔ آپ انچارج کیا رکن بھی نہیں بن سکتی۔ معزرت کے
@naddiyyaathar
ندیّا اطہر
5 months
سنا ہے افواج پاکستان کے دفاع اور تحریک انصاف کو جواب دینے کیلئے وزیر اعظم نے 25 رکنی میڈیا ٹیم بنانے کی ہدایت دی ہے۔ وزیراعظم صاحب! مجھے اس میڈیا ٹیم کا انچارج بنا دیں۔
44
58
435
5
8
91
@itsshahgold
Nvd shah
7 months
محسن نقوی سپیڈ برائلر چکن 600 سے کراس کر گئی پیاز 200 سے اوپر ٹماٹر 150 اگر موٹر سائیکل لا ئسنس کی پکڑ دھکڑ سے فر ست ملے تو اک نظر ادھر بھی🤔🤔 منقول
3
20
86
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
آخر کار پُہنچ گیا سلام پیش کرنے
Tweet media one
28
5
88
@itsshahgold
Nvd shah
22 days
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشت رجسٹر پارٹیوں کو دی۔ سنی اتحاد کونسل جس میں صرف 40 آزاد شامل ہوئے وہ اپنا حصہ مانگنے عدالت گئی۔ اور کہا اس نے مخصوص نشت لینے کے لیے کوئی لسٹ نہیں دی اس کو ان کی ضرورت بھی نہیں۔ تحریک انصاف کی اسمبلی میں کوئی نمائندگی نہیں۔ کسی رکن نے درخواست نہیں دی
6
25
88
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
مزار پر سجدہ تو دور کی بات صرف اس نیت سے جانا کہ میرا وہاں کوئی کام بن جائے شرک ہے کیونکہ کاموں کو بنانے اور بگاڑنے والا صرف ☝️اللہ�� ہی ہے
3
19
82
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
@MaryamNSharif Don't need houses. Make towers. Need to safe agriculture land. Don't allow new housing society. Make towers. Discourage small houses and Villas.
6
2
88
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
Tweet media one
25
0
86
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 اسمبلیوں کی تحلیل بیرونی دباؤ پر کی گئی جو آئین کے خلاف ہیں۔اطہر من اللہ کے فیصلے میں اس بات کی نشاندھی کی گئی ہے۔ اب نئے قانون کے بعد یہ باقی دو ججز کو چاہیے سوموٹو لے اطہر من اللہ کے نوٹس پر ۔ پورے ملک میں جمہوری روایات کو ختم کرنے کے لیے تحلیل کی گئی اسمبلیاں بحال ہو
0
12
78
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
1 گھنٹہ 45 منٹ میں مکمل ہوا آج طواف۔
18
6
82
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@CSMR786 عید کے بعد ڈالر کی آمد کم ہو جاتی ہے۔ سعودیہ عربیہ سے بھی ڈالر مل جانے ہیں۔ imf کے پاس جاتے تو ڈالر اسی ریٹ پڑ رکھنا پڑتا ۔ اُمید رکھے عید کے بعد ڈالر 230 کا بھی ہو سکتا ہے۔ اگر حالات ٹھیک ہو گئے۔ دورہ سعودیہ کامیاب ہو گیا تو۔ پنجاب کے الیکشن سے پہلے سر پرائز تیار ہے۔ کاش سچ ہو۔
3
6
77
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
لگتا ہے حالات قابو سے باہر جا رہے ہیں۔ اور یہ حکومت بھی جانے والی ہے۔
Tweet media one
4
13
76
@itsshahgold
Nvd shah
3 months
اِن شاء اللہ پھر جائے گے ۔
Tweet media one
18
7
83
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
@MansurQr ٹویٹر نے نئے اکاؤنٹ کے لیے email ur mobile varification ضروری کر دی ہے۔ میں نے خود نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ email پر کوڈ ایا تو بنا۔ اچھی بات ہے۔ پُرانے اکاؤنٹ کو بھی وریفکیشن کوڈ سے پکا کرنا چاہیے. @TwitterSupport
0
7
83
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
Finally going to Mina
Tweet media one
18
6
82
@itsshahgold
Nvd shah
2 years
سفارتی محاذ پر ایسی ہنسی بھی دیکھنے کے دن انے تھے
0
33
82
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@HamidMirPAK اب تحریک انصاف میں توہم پرست گروپ رہ گیا ہے ایک دوسرا مراد سعید گروپ۔ سیاستدان چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ آپ کا تعلق اب بھی اگر تحریک انصاف سے ہے تو یا تو آپ وہمی ہو یا شوقین۔ تیسری کوئی آپشن نہیں۔🤣🤣🤣
48
4
83
@itsshahgold
Nvd shah
2 months
سارا دن گرمی کے بعد رات کے خوش گوار لمحے ۔
Tweet media one
12
1
83
@itsshahgold
Nvd shah
5 months
میں روز m phil پولیٹیکل سائنس کے ہاتھ کی پکی روٹی کھاتا ہو۔جب میری شادی ہوئی وہ صرف بیچلر تھی۔ ماسٹر اور پوسٹ ماسٹر اسٹڈی شادی کے بعد کی۔
@p_naseemkhan
Azhar Naseem Khan
5 months
جنہوں نے پڑھی لکھی عورت سے شادی کی ہے وہ تندور سے روٹی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں, اور جنہوں نے کم پڑھی لکھی عورت سے شادی کی ہے ان کو گھر میں گرما گرم روٹی مل رہی ہے, کیا یہ سچ ہے؟
Tweet media one
73
3
34
11
4
80
@itsshahgold
Nvd shah
1 year
@husainhaqqani سر یہ اتنا بڑا سوال ہے کے اس پر phd ہونی چاہیے۔ ہمارا معاشرہ تفریح اُور تحقیق میں فرق کیوں نہیں رکھ پا رہا۔ آخر ہم نے جھوٹے اینکر کو کیوں اپنا مسیحا مان لیا ہے۔ آخر سچ بولنے والے کہا چلے گئے۔جس کی وجہ سے اتنا بڑا ویکیوم بن گیا۔اداکار بھانڈ دانشور بن کر اُس موقع کا فائدہ لے گئے
1
7
80