سابقہ کنٹونمنٹ بورڈ چیئرمین ساجد مشوانی کو پی ٹی ائی ٹکٹ نہ ملنے باوجود پھر بھی عمران خان کے نامزد امیدوار زرعالم خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر عمران خان کو سپورٹ کرنے کا اعلان اور خان کی نظریے کے ساتھ چلنے کا وعدہ اور پرجوش کمپین شروع۔
ہلکا پی کے 85
انتخابی نشان کبوتر🕊️🕊️
یہ ہے پٹھان کے مہمان نوازی
اور یہ ہوتی ہے اصل سیاست جو نظریے پہ کی جاتی ہے نہ کہ اپنی ذاتی انا کے لیے ہو جو کہ اج نواز شریف اور مریم نواز عمران خان کے ساتھ کر رہے ہیں ہم اس کی کھلی مخالفت اور تردید کرتے ہیں اج عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ بابک خان نے دل جیت لیا سلام ہے ملک کے
Salam I have got a great idea for elections we need ai voice khan sahab saying each candidate names with their symbols and then that would spread like fire and their will be no confusion who is the real candidates specially in dihat and backwards areas similar to this video but
"""" اہم ترین """
میرے پاکستانیوں الیکشن کیمپین کے دوران اگر بلاول اور مریم ایک دوسرے کے ساتھ لفظوں کی نورا کشتی کھیلیں تو آپ سب نے یہ ویڈیو 👇 یاد رکھنی ہے اور ان کے کسی قسم کے دھوکے میں نہیں آنا 8 فروری تک اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلائیں ہر زبان میں کیپشن لکھیں
@Hamnaasaghir
سات سال قید اور پانچ لاکھ جرمانہ۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قران و حدیث سے زیادہ جج کو لکھا ہوا فیصلہ زیادہ مقدس لگا۔
اور ایک جعلی سزا سنا دی گئی۔رسول عربی ﷺ کے دین کو آئے 1400 برس ہو گئے، ان 1400 سالوں میں نکاح پر کسی کو سزا نہ ملی، پاکستان کی عدلیہ نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
ایک لیڈر تھا ذوالفقار علی بھٹو اس نے بھی غلام قبول نہیں کی اور پھانسی کی سزا پائی اس کو ملک کا غدار ٹھہرایا گیا۔
اور ایک اج خان عمران خان ہے جو غلامی قبول نہیں کر رہا اس کو بھی ملک کا غدار ٹھہرایا جا رہا ہے اس ملک میں اخر ٹھیک کون ہے وہ جو 75 سال سے ہمارے ملک پاکستان کو کھا رہے
ریحان زیب کا قصور کیا تھا؟
اس کا قصور حق اور سچ کا ساتھ دینا تھا 😭ا
ریحان زیب کا قصور کیا تھا؟
اس کا قصور عمران خان کا ساتھ دینا تھا😭
ریحان زیب کا قصور کیا تھا؟
اس کا قصور اپنے ملک پاکستان کے دفاع کے لیے لڑنا تھا😭
اگر حق اور سچ کا ساتھ دینا یہ قصور تھا تو پھر تو پاکستان کی 22
یاد رکھنا میرے عزیز پاکستانیوں 8 فروری کو اپ عمران خان کو نہیں اپنے بچوں کی مستقبل کو ووٹ دو گے اور اپنے بچوں کو مستقبل محفوظ بناؤ گے اور یہ ہم سب کا فرض ہے کہ حق اور سچ کا ساتھ دیں۔
میری سپورٹ اس شخص کے لیے جس نے حقیقت میں غیروں کے ایوانوں میں کھڑے ہو کر میرے سرکار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کا مقدمہ لڑا مرشد عمران احمد خان نیازی ✌️❤️✌️
ہنگامی خبر
بشریٰ بی بی کی جانب سے اڈیالہ جیل عدالت میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفیکیشن واپس لینے کی درخواست دائر
جب دیگر خواتین جیلوں میں ہے میں بھی جیل میں ہی رہوں گی
بشریٰ بی بی👊
بہترین 🔥🔥 زبردست کمپین جاری ♥️.
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقے کے امیدواروں کے انتخابی نشان اور ہلکے کے نام کے ساتھ اپلوڈکریں اور سب دوست اس کو وکٹ کر کے پورے پاکستان میں پھیلا دیں ہم سب عمران خان کو کامیاب کر سکیں۔
@khankasher1
@PTIofficial
@PTIOfficialISB
@adilqau6
خیبر پختون خواہ میں ہر اُمید وار کاغذات نامزدگی جمع کرتے ہوئے ہزاروں کارکنوں کے قافلوں میں جارھے اسی وجہ سے یہاں کوئی کاغذات نہی چھین سکتا ✌️🔥 پٹھانوں کا اپنا سواگ ھے 😏
🚨 بانی چیئرمین عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
8 فروری جہاد کا دن ہے جَو تعین کرے گا آپکی آزادی اور اس ملک کی خود مختارِی کا۔مجھے شدت سے 8 فروری کا انتظار ہے جب میری قوم ووٹ ڈالنے نکلی گی اور غلامی کی زنجیریں توڑے گی اور ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہے۔
لیڈر کو جیل میں ڈالا پارٹی سے نشان چھین لیا آدھی سے زیادہ پارٹی قیادت پارٹی چھوڑنے پہ مجبور ہو گئی کاغذات نامزدگی تک جمع نہیں کرنے دئیے گئے اور لوگوں بالخصوص خواتین کے ہاتھوں سے نہایت بے دردی سے کاغذات چھینے گئےجہان جلسہ یا کنونشن کرتے ہیں پکڑ دھکڑ اور پرچے پر ایک آواز بلند خان
سابقہ ایکسائز منسٹر میاں جمشید کا کا خیل مرحوم کا بیٹا میاں عمر امیدوار برائے PK88 گزشتہ روز اتوار کے دن عمران خان کی کال پہ ریلی نکالتے ہوئے نوجوانوں کے ساتھ شانہ بشانہ پر جوش انداز میں نہ کوئی پروٹوکول نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر اور یہ بھی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ایسے نوجوان
*الحمداللّہ...حق اور سچ کی فتح ہوئی.*
*_آج عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گۓ (حلقہ NA-71 اور PP-46)_*
*اب 8 فروری کو سیاست کے میدان میں مقابلہ ہو گا اور عوام فیصلہ کرے گی حق اور باطل کا*🥹❤️
@adnanqamar7477
@HamzaHaider480
@EngrhasaAli
@PTIofficial
عمران خان کو یہودیوں کا ایجنٹ کہنے والو ذرا یہ دیکھو ایک حاضر ے وقت مسجد کا امام اور حافظ قران جو کہ قسمیں اور حلفین عمران خان کو ووٹ دینے کا کہہ رہا ہے اب اس کو بھی قوم کا غدار کہو گے اور اس کو بھی ملک کا دشمن کا ہو گیا؟؟
بانی چیئرمین عمران خان کے ماموں جاوید زمان خان آج سہ پہر زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر رحلت فرما گئے ہیں۔
وہ کرکٹ کے حوالے سے عمران خان کے اتالیق تھے جنہیں بانی چیئرمین تحریک انصاف نہایت عزیز رکھتے تھے
#PTIOfficial
کھوسہ نے آج بچا کچا کپڑا بھی کھینچ لیا
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کھوسہ نے چیپ جس ٹوس کی دھوتی کھول کے ترازو پر لٹکا دی۔۔۔۔۔
کھوسہ نے بتایا کہ چیف جسٹس صاحب آپ نے حکم دیا تھا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، پھر بھی مختلف حلقوں میں ہمارے امیدواروں کے خلاف 3MPO کے آرڈر جاری کر