Asalam O Alikum 🌸💕
Good Morning Friends 🥰🦋🌿
………….,
According to the Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him), it is dhikr, which means remembrance of Allah (God). 🌸🦋💕🎉
*❤️اَلسَّلامُ عَلَیْکُم وَ رَحْمَتُہ اللّٰلّٰہ وَ بَرکَاتُہ❤️*
*آپ خود سکون پانے کے خواہشمند ہیں تو دوسروں کو سکون دیجئے ہمیشہ سب کی بھلائی پر نظر رکھئے اور دوسروں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیجئے جیسا آپ دوسرےلوگوں سے اپنے لئے پانا چاھتے ہوں اللّٰہ پاک آپ کو خوش وخرم رکھے آمین اللّٰه
اسلام علیکم
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِیْ صَغِيْرًا
اے میرے رب! ان دونوں( والدین ) پر رحم فرما، جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا تھا۔
( الاسراء :24 )
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھا
کمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھے
میں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے
اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
کچھ اور عنایات بھی ساتھ آتی رہیں گی
کچھ خفیہ ہدایات بھی ساتھ آتی رہیں گی
مغرب کی روایات بھی ساتھ آتی رہیں گی
اغیار کی عادات بھی ساتھ آتی رہیں گی
ادبار کی آیات بھی ساتھ آتی رہیں گی
ڈالر! مرے اس دیس کو ناپاک نہ کرنا 😔🌸
توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں
ایک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہُ مل جاۓ گا
اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہوگی۔
صبح بخیر 🌿🌺🌞
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان 🌞
جمعہ مبارک 🌿
قــــــرآن اور نماز کا سفر آپ کی عبادت کو ہر دن بہتر کرتا ہے
آپ کے اخلاق کو بہتر کرتا ہے
آپ کو مشکل میں بہادر رہنا سکھاتا ہے
آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے
آپ کے ہر غم پر تسلی دیتا ہے
آپ کو رشتے نبھانا سکھاتا ہے
آپ کو رب
اسلام علیکم
اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاھَا وَزَکِّھَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَکَّاھَا اَنْتَ وَلِيُّها وَمَوْلَاھَا
اے الله! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔
( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدّعاء
اسلام و علیکم
_ماں کی اک دعا زندگی بنا دے گی_ 🥰
_خود تو روے گی مگر تم کو ہنسا دے گی😇_
_بھول کر بھی نا رولانا ماں کو کبھی_ 🙏🏻
_کیونکہ اک چھوٹی سی بددعا عرش کو ہلا دے گی_🥺💯
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِكَ عَلَیَّ عِنْدَ كِبَرِ سِنِّیْ وَانْقِطَاعِ عُمُرِیْ
اے الله ! مجھ پر میرے بڑھاپے کے قریب اور میری عمر کے خاتمے تک اپنا رزق کشادہ رکھنا۔
( صحیح الجامع الصغیروز یا دتہ، ج : 1، ص : 270، حدیث : 1255 ) حسن
تیری آنکھیں تيری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں ـ ـــــ ـ
بارھا خواب میں منظر یہ سہانہ دیکھوں ـ ـــــ ـ
لوگ سارے تو تیرے شہر کے دیوانے ھیں ـ ـــــ ـ
میری خواھش ھے کہ میں تیرا زمانہ دیکھوں ـ ـــــ ـ
اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِکُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ
اے الله ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔
Good Morning My X Family 🌿🌸🎉
Assalam-O-Alaikum
Good Morning
Have a nice day.
اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِیْ فِی الدِّيْنِ
اے الله! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما
( صحیح البخا ری،کتاب الوضوئ، باب وضع الماء عند الخلاء : 143)
اَللّٰهُمَّ قَنِّعْنِیْ بِمَارَزَقْتَنِیْ وَبَارِكْ لِیْ فِيْهِ وَاخْلُفْ عَلَیَّ کُلَّ غَائِبَةٍ لِّیْ بِخَيْرٍ
اے الله! جو رزق تونے مجھے عطا کیا ہے اس میں مجھے قناعت اور برکت عطا فرما اور مجھے ہر غائب ہونے والی چیز کا بدل بھلائی کے ساتھ عطا فرما۔
( المستدرک علی الصحیحین
سنا رہا ہوں کسی اور کو کتھا اپنی
کھڑا ہوا ہے کوئی اور آدمی مرے ساتھ
وہ مجھ کو پہلے بھی تنہا کہاں سمجھتا تھا
پھر اس نے میری اداسی بھی دیکھ لی مرے ساتھ
♥️🦋⭐️💫