Sadaqat Ali Abbasi Profile Banner
Sadaqat Ali Abbasi Profile
Sadaqat Ali Abbasi

@Sadaqat_Ali

51,455
Followers
430
Following
1,882
Media
7,679
Statuses

A Member National Assembly-NA-57, An educationist, M. Phil Economics, MSc. Eco & MS-IT (UET), PTI President North Punjab/Spokesperson of PTI

Islamabad pakistan
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
وہ تاریخی لمحہ جب ہم نے پولیس کو فیض آباد میں 4:30گھنٹے کی لڑائی کے بعد شکست دی #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
357
8K
32K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میں ایسے فسطائیت، ظلم و جبر، خوف و ہراس کے دور میں پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو بزدل، مجبور compromised in character اور کم ظرف سمجھتاہوں، میں پہاڑ/پوٹھوہار کا بیٹاہوں، کبھی اپنےمنتخب کرنےوالوں، کارکنوں اور سپورٹرز کو دھوکہ نہیں دےسکتا۔ عمران خان میرا لیڈرہے اور پی ٹی آئی ہمیشہ سے
Tweet media one
720
7K
23K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
چئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان @ImrankhanPTI اور جملہ پی ٹی آئی قیادت کا انتہائی مشکور ہوں کہ مجھے انھوں نے پارٹی کے شمالی پنجاب کے صدر کی ذمہ داری دی۔ انشاءاللہ پوری کوشش کروں گا کہ پارٹی کو نچلی سطح تک منظم کرکے جنرل الیکشنز میں بھرپور نتائج دوں، میں 2009 سے تین
Tweet media one
561
5K
23K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
حلقہ پی پی #PP7 میں مسترد ووٹوں کی گنتی کے مطابق 20 تھیلے کھولے گئے جس میں سے پی ٹی آئی کی 31 مسترد ووٹوں کو صحیح جانچا گیا اور نون لیگ کی 16کو۔ اس طرح نون لیگ کا 49 کامارجن 34 پرآگیا۔ ابھی 200 بیگ کھلنےباقی ہیں۔ اگر پیٹرن یہی رہاتوجلدہی بلے 🏏کی بلے بلے ہو جائےگی انشاءاللہ
285
4K
16K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد پولیس نے 25 سے 30 لوگوں کے ہمراہ گزشتہ رات میرے گھر آئی ایٹ میں پھر ریڈ کیا اور گھر کے اندر گھس گئے، میں اور میری فیملی گھر پر نہیں تھے، میرے ملازم وقاص احمد جو دو دن پہلے ہی اٹک جیل سے رہا ہوکر آیا تھا ( جس پر تھانے میں پانچ پولیس والے ظالمنانہ اور غیر انسانی تشدد
346
5K
14K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
کل رات کی کچھ تصویریں دیکھ کر بہت دکھ ہوا ، یقین نہ آنے والے مناظر کی خفگی سے رات بھر بےسکونی رہی۔ اللہ سے انصاف کا یقین رہنا چاہیے، بےشک اللہ الحق ہے۔
209
2K
12K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
پولیس @ICT_Police نےکوٹلی ستیاں کےایک یتیم بچےاسامہ واجب ستّی کوجوکھنّہ پلُ کےعلاقے میں سبزی کی ریڑھی لگاتاتھاکوبھی سیاسی کیس میں گرفتارکرکے 3MPO کےتحت2 مہینے کیلئےجیل بھیج دیاہے۔ رمضان میں اس معصوم کےخاندان کی بدعائیں @CMShehbaz اور اسکےخاندان کیلئے۔ یوم حساب قریب ہے انشاءاللہ
Tweet media one
281
7K
12K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پروپیگنڈ گروپ صرف وہ کٹ پیسٹ ویڈیو شئرکر رہاہےجس پی ٹی آئی پرتشددتھوپنا جاسکے، ہم پنڈی اسلام آبادمیں سیاسی سرگرمیوں کو لیڈکرتےہیں اوراکثریت میں مقامی کارکنان کوذاتی طورپرجانتےہیں۔ 9، 10 مئی کےاحتجاج میں ہم لوگوں کو سرعام خان صاحب کا پیغام دےرہے ہیں کہ کوئی توڑپھوڑ نہیں کرنی
133
7K
12K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
آج پی ٹی آئی راولپنڈی نے پوری انظامیہ کی روکاوٹوں کے باوجود عمران خان کی رہائی کے حق میں مری روڈ پر بڑی ریلی نکالی گئی
81
3K
11K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مرض سے حال ہی میں ٹھیک ہوئی ہیں اور ابھی تک انکا علاج جاری تھا، آج خبریں آرہی ہیں کہ انکی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، نواز شریف کے جھوٹے یا سچے پلیٹلیٹس کے کاوئنٹ کاصبح شام واویلہ کرکر کے لندن تک پہنچانے والے میڈیا کو اس 70 سالہ ڈاکٹر کے لئے وہی آواز اٹھانے
Tweet media one
165
4K
11K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
#PP7 میں @PTIofficial کےامیدوار کے انتخابی نشان بلےپرمہرلگےہوئےاس طرح کےبیلٹ پیپر کہوٹہ کی گلیوں میں رل رہےہیں۔ بیلٹ پیپر پرپریزیڈنٹ آفیسرکی مہر اوردستخط موجود ہیں۔ یہ کسی ووٹر کامینڈیٹ ہےجو تھیلےمیں ہوناچاہیےتھا۔ @ECP_Pakistan کیا اب بھی recount کےلیےتھیلے نہیں کھلنے چاہیں!
155
5K
10K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
کیا خیال ہے نواز شریف بھی گرفتاری نہیں دے رہے، عدالت ہر حربہ استعمال کر چکی، مفرور اور اشتہاری تک قرار دے چکی، آپ کے انہی اصولوں کی تحت کیوں نہ انکی بیٹی کے ساتھ، بھائی کے ساتھ ایسا ہی کیا جائے؟ جنکو آپ بے شرموں کی طرح چھپنا کہ رہی ہیں ان پر صرف جھوٹے اور سیاسی الزامات ہیں جبکہ
@AzmaBokhariPMLN
Azma Zahid Bokhari
1 year
آپ کے بقول اتنا ظلم ہورہا ہے عورتوں پہ،تو بے شرموں کی طرح چھپ کے کہیوں بیٹھے ہو؟سامنے آجاو تاکہ یہ سب بند ہو جائے،بڑے فتنے کی طرح سارے فتنے ہی گیدڑ ہیں،آسان حل ہے خود بھگتو،گھر والوں کو عذاب میں کہیوں ڈالا ہوا ہے؟لیکچر نہیں گرفتاری دو اور بے گناہی ثابت کرو،بات ختم
3K
732
2K
286
4K
10K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
شاہد خاقان صاحب نے کل عمران خان پر عدالتی پیشی کے وقت حفاظتی اقدامات پر بالٹی والا طنز کیا: جناب عمران خان پونے 200 کییسز اور 2 بڑے قاتلانہ حملوں کے باوجود ملک میں ہی ہیں اور ہر عدالت میں پیش ہورہے ہیں۔ آپ بتائیں جس مفرور بھگوڑے کے سامنے لندن میں آپ سر جھکا کر کھڑے ہوتے ہیں وہ
207
3K
10K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پولیس نےابھی تھوڑی دیر پہلے راولپنڈی سٹیڈیم روڈ پر میرے چچا کے گھر قریبا ڈیڑھ درجن کی نفری کے ساتھ غیر قانونی ریڈ کیا اور چادر، چاردیواری کی کوئی پرواہ کئے بغیر گھر کے اندر داخل ہوئے، پورے گھر کی بغیر اجازت تلاشی لی اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔ میرے پورے
228
4K
9K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
الحمد للہ پارٹی چئرمین جناب عمران خان کی ہدایت پر لیاقت باغ راولپنڈی میں تحفظ ناموس قرآن ریلی میں پارٹی کارکنان کے ساتھ شرکت کی ۔ ⁧#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور #PTIProtestOnFriday
93
3K
8K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پی ٹی آئی کے دور میں کوشش کی گئی تھی کہ پی ٹی وی کے سرکاری چینل کو پرائیویٹ چیلنز کی طرز پر چلایا جائیگا تاکہ یہ برابری اورمقابلے پر آئے اور قومی خزانے پر بوجھ نہ بنے۔ پی ڈی ایم حکومت نے یہ برابری لانے کیلئے تمام پرائیویٹ چینلز کو پ�� ٹی وی کے طرز پر لاکر کھڑا کر دیا۔ انداز
69
3K
8K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
***پی پی 7 رزلٹ اپڈیٹ *** کہوٹہ میں ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں اس وقت مسترد شدہ ووٹوں کی تصدیق کی جا رہی ہے اور ان کو دوبارہ گنا جا رہا ہے۔ چھ بجے تک رزلٹ کا اعلان متوقع ہے۔ ابھی تک مثبت خبر کے اشارے مل رہے ہیں۔ #pp7rawalpindi #PP7 @PTIofficial
188
2K
8K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
عمران خان کو بیرونی سازش کے تحت بٹایا گیا- میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں ایسے ایوان میں موجود ہو جہاں پر امپورٹیڈ اور بیرونی طاقتوں سے ملے ہوۓ لوگ حکمران بنیں۔ میں احتجاجا اپنی نشست سے مستعفی ہوتا ہوں
Tweet media one
175
2K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد پولیس نے ابھی ایک بڑی نفری کے ہمراہ میرے I-8 گھر کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ گو کہ میں گھر میں موجود نہیں ہوں مگر دو افراد پر مشتمل میری فیملی ممبران گھر پر موجود ہیں ، ہم انشاءاللہ ڈٹے ہوئے ہیں عمران خان کے ساتھ، یہ چیزیں ہمیں ڈرا نہیں سکتیں
59
2K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
جب بھی کسی سیاسی راہنماکے گھر پولیس ریڈ کرتی ہے، گھر یا رشتہ داروں کی حرمت کو پامال کرتی ہے تو ایک بے ضمیر سیاسی اور صحافتی گروہ اس عمل کی مزمت کرنے کی بجائے یہ توجیہ دیتا ہے کہ خود کیوں بھاگے ہوئے ہو گرفتاری دو اور گھر والوں کو تنگ ہونے سے بچاؤ۔ اور اگر ان سے نوازشریف کی اعلی
81
3K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
آج بہت عرصے بعد @humnewspakistan میں منصور علی خان @_Mansoor_Ali صاحب کے شو میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی، ن لیگ کی طرف سے انہوں نے عُظمہ بخاری کو لیا جسکا مجھے پہلے علم نہیں تھا۔ پوری کوشش کی کہ تمیز اور ادب آداب سے گفتگو ہو سکے اور میں شہباز شریف کی 16 ماہ کی ناکام ترین حکومت
221
2K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
سوچنے کی بات ہےعقلمندو: سرپرستی مل گئی، نامی گرامی بندے بھی مل گئے، پیسے کی کمی بھی نہیں ہے، حالات بھی مکمل سازگار بناکر دے دئے گئے، مگر پتہ ہے ناں مقابلہ کس سے ہے؟ کریڈیبیلیٹی کے پہاڑ سے، محبتوں کے مینار سے، وہ کیسے اور کہاں سے خریدو گے؟ لکھ لو یہ کمپنی نہیں چل سکتی ۔۔۔
119
2K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
بغض عمران میں جلنے والو!!! لو اور سڑو 😎😎😎
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
149
1K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
انتہائی گھٹیا اور ناقابل یقین عمل
@UdarOfficial
Usman Dar
1 year
Emergency 🚨 SOS سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ
7K
29K
55K
27
2K
7K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی کینٹ اور پی پی 15 کی ٹیم مری روڈ لیاقت باغ کے قریب
28
2K
6K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کے گریبان پکڑنے کے بیان سے لیکر شہباز شریف کے آئی ایم ایف چیف کے پاؤں پکڑنے تک کے سفر اور IMF پروگرام اور متوقع ڈالرز نہ ملنے پر متبادل کی آپشنز کی بحث میں ہم بھول ہی گئے کہ : جو بلاول نے سیلاب کے نام پر 16 ارب ڈالر لانے کے اعلان کئے تھے اور بہت اچھل کود
56
2K
6K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اسلام آباد پولیس نے ابھی سے تھوڑی دیر پہلے میرے گھر واقع آئی ایٹ فور اسلام آباد میں ایک بڑی نفری کے ساتھ چھاپہ مارا، چھاپے میں پولیس وینز کے علاوہ پرئیویٹ کاریں بھی ساتھ تھیں، باوردی پولیس کے علاوہ سادہ کپڑوں والے لوگ بھی تھے، 11 پولیس والے میرے گھر کے اندر داخل ہوئے اور میری
163
3K
6K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
پی پی 7 میں ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ گنتی کروانےیا نتیجےکی consolidation کرنےکی درخواست پرایک بار پھر فیصلہ موخر کردیا۔ ہمارےوکلاء کوپہلے 2:30 کاوقت دیا، پھر 6:30 کا- اب RO صاحب فرمارہے ہیں کہ مجھے کچھ نہیں پتہ میں فیصلہ کب دوں۔ عجیب کہانی ہے۔ @PTIofficial #ByElection2022
225
2K
6K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
#PP7 پی پی 7 کے آر و نے امیدوار ان کی عدم موجودگی میں مسترد ووٹوں کے تھیلوں کی سیلیں کھول کے خود ہی گنتی شروع کر دی۔ یہ عمل ہر لحاظ سے غیر قانونی ہے۔ ہمارے وکلاء ہائی کورٹ پہنچ رہے ہیں غیر قانونی عمل کو روکنے کی کوشش کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان اردو دفتر کے باہر پہنچیں۔
96
2K
6K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
شاہد خاقان صاحب جومیڈیامیں اخلاقیات اوراصولوں کےڈرامےکرتےہیں، حلقےمیں ہرگری ہوئی حرکت سےنہیں کتراتے، کہوٹہ کےبعداب مری میں ہمارےکئےہوئے کاموں پربورڈزکےآدھےحصےپرلال کی جگہ نیلارنگ کرواکرہمارےناموں کی جگہ اپنےنام لکھواکرلوگوں کوبےوقوف بنارہے۔ یادرکھیں یہ چھوٹے چھوٹےنوازشریف ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
128
3K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
شاہد خاقان عباسی: After #reimagining #ToshaKhana now offers Reimagining “Development work” کہوٹہ میں 42کروڑکےواٹرسپلائی اورایک بڑی سڑک پرمیں نے 5ماہ پہلےکام شروع کروائے،افتتاحی تقریب اوربورڈزبھی لگوادئے،موصوف نے3 دن پہلے پنجاب حکومت سےوہی عبارت لکھواکراپنےنام سےبورڈزلگوادئےاور 👇🏼
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
127
2K
6K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میڈم سیمابیہ طاہر کو ایک پرانے مقدمہ نمبر2106/23 تھانہ نیوٹاؤن میں نامزد کردیا گیا ہے ابھی انکو جج کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ آئی ایل ایف شمالی پنجاب اور راولپنڈی کی ٹیم انکے کیس کی پیروی کر رہی ہے۔ انشاء اللہ اس فسطائی ٹولے کا خواتین کو سیاست سے ڈرا دھمکا کر راستے سے ہٹانے
Tweet media one
21
1K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
بالآخر آر او #PP7 نےوہی کیاجس کاسب کوخدشہ تھا۔ رات کی تاریکی میں بغیر @PTIofficial امیدوارکو اطلاع کےمسترد شدہ ووٹوں کےتھیلےکھولے اوراپنی مرضی سےرزلٹ کونسالیڈٹ کرکےن لیگ کو45 ووٹوں سےجتوانے کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ آر او کوجلدی تھی کہ حمزہ کےالیکشن میں یہ ووٹ کہیں مس نہ ہوجائے
79
2K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
عمران خان صاحب کوگرفتارکرنےکی خبریں چل رہی ہیں۔ جوکارکنان راولپنڈی اسلام آباد میں ہیں وہ بنی گالہ کی طرف روانہ ہوجائیں۔ہم سب بھی ادھرجارہےہیں۔اگرکسی وقت موبائل سروس یاانٹرنیٹ بندہوتاہےپھر سب نےبنی گالہ کی طرف نکلناہے۔ ہمارےہوتےہوئےکوئی عمران خان کو گرفتارکرنےکی جرات نہیں کرسکتا
61
2K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
3 years
میں قومی اسمبلی کے ایک وفد کے ہمراہ ملک سے باہر ہوں۔ میرے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک فیک اور نازیبا وڈیو شئر کی جارہی ہے۔ یہ سراسر فیک اور ایپ ایڈیٹڈ ہے۔ میں سائبر کرائم سے رجوع کر رہا ہوں اور پوری کوشش کرونگا کہ اس کے ظاہری اور خفیہ کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچاؤں۔
243
810
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پولیس کا واہ کینٹ میں سابق صوبائی وزیر ملک تیمور مسعود صاحب کے گھر میں ابھی تھوڑی دیر پہلی اس ہفتے کے دوران کا تیسرا ریڈ، ملک تیمورصاحب کے مطابق پولیس دروازہ توڑ کر اندر گھسی اور مختلف کمروں میں توڑ پھوڑ کرتی رہی۔ باہر والی ویڈیو سے گھر کی چیزیں توڑنے کی آوازیں صاف سنائی دے رہی
113
3K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
صرف ایک وزارت نے اس بندے کی اوقات سب کو دکھا دی۔ ایک دفعہ ایک بڑے لیڈر سے سنا کہ جو شخص آج کے دور میں زرداری جیسے بندے کو لیڈر مانتا ہو اسکا کیا ضمیر ہوگا، قمر کائرہ نے اس بات کا مطلب سمجھا دیا۔ ساری زندگی پی پی پی کی ساری قیادت ضیاء دور کے غیر جمہوری ھتکنڈوں، ریاستی تشدد، ظلم
Tweet media one
271
2K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
پی پی 7میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر ROکی تاریخ پہ تاریخ کےمصداق صبح سےحیلے بہانے۔ اگرووٹوں کافرق%5 یا دس ہزار سےکم ہوتو قانون واضح طور پر امیدوارکویہ حق دیتا ہے۔ یہاں ووٹوں کافرق اعشاریہ 1فیصد سےبھی کم ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان احتجاج کےلیےتیارہوجائیں۔ @PTIofficial #PP7
71
2K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی پی ٹی آئی کے کارکنان مری روڈ پر پولیس کی فلیگ مارچ کے دوران مری روڈ پر ہی عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ زبردست جوش اور جذبات سے عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے بازی کی گئی۔ @PTIofficial
31
1K
5K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پنڈی پوٹھوہار کا دل پاکستان کی سیاست کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے، آج پنڈی میں تحریک انصاف کے نوجوانوں نے حکومتی فسطائیت کی انتہاؤں کے باوجود ہر خوف کو ٹھکراتے ہوئے پنڈی کی سڑکیں اور گلیاں پی ٹی آئی کے پرچموں سے رنگیں اور عمران خان کے نعروں سے کے شور سے جذباتی کیں۔
43
2K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
الیکٹرانک میڈیاپر عمران خان صاحب اور PTI کی پابندی کےبعدسوشل میڈیاصحافت اور وی لاگرزکی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے، جہاں ہمارےسپورٹرزمختلف ٹاک شوز کے حوالے دیتے تھےاب وی لاگزکے حوالے دینےشروع ہوگئےہیں۔ خاص بغض میڈیاچینلزنے PTI کا کم اوراپنانقصان زیادہ کیا،اب ہر پروگرام
52
2K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شمالی پنجاب و سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر ستّی کو اسلام آباد پولیس نے ابھی سے تھوڑی دیر پہلے گرفتار کر لیا۔ کل سے امپورٹڈ ٹولہ انکے خلاف میڈیا کیمپین کر رہا تھا اور عطا تارڑ الٹے سیدھے الزام لگا رہا تھا۔ پی ڈی ایم اس فسطائیت کے بعد الیکشن میں اپنی کنفرمڈ
64
1K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میجر (ر) آصف علی کو پی ٹی آئی ضلع جہلم کا ضلعی صدر اور راجہ شاہنواز کو ضلعی جنرل سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے، تمام متعلقہ افراد ان سے تنظیمی معاملات میں بھرپور تعاون کریں۔ امید کی جاتی ہے کہ نئے عہدیداران اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی امور اور ذمہ داری کو
Tweet media one
38
883
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
دھاندلی روکنے کیلئے پہلا ضروری عمل: الیکشن کمیشن 13 جولائی 2023 تک ہر حلقے کی ووٹر لسٹ فائنل کر لے گا۔ اس کے بعد اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاۓ گی۔ ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیج کر اپنا ووٹ چیک کریں۔ اگر آپ نے اپنا حلقہ تبدیل کروانا ہے تو اس کا صحیح وقت یہی ہے۔
37
2K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
ویسے تو اصولی طور پر اسمبلی کی سیٹ کو اپنی مرضی سے خود چھوڑ کر آئے تھے واپس جانا نہیں بنتا۔ مگر آنے سے پہلے یہ اندازہ نہیں تھا کہ ملک میں آئین و قانون کا اس طرح مذاق بنایا جائیگا۔ ہر دستوری ، جمہوری اور اخلاقی روایت کو توڑ کر جسکی لاٹھی اسکی بھینس کا نظام چلایا جا رہا ہے،
Tweet media one
341
808
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میرے حلقے کی تحصیل کلر سیداں سے دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے میں عمران خان کے سچے سپاہی آج دو ماہ کی جیل کاٹ کر آنے والے ہیروز کو میری، پورے حلقے اور پوری پی ٹی آئی کی طرف سے سلام عقیدت۔ 🫡🫡🫡 راجہ افتاب جنجوعہ ۔ عاقب علی ۔راجہ واجد۔وقار بٹ۔ارسلان علی ۔احسان صفدر ۔ابراہیم آپ
Tweet media one
25
994
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
3 years
میں حلفیہ بیان کرتاہوں کہ میں نے مری سانحےکی رات برف پرپیدل چلتے ہوئےایک مقامی بندے جسکو میری کوئی شناخت نہیں تھی اپنےساتھ چلنے والوں کےلئےابلےہوئےانڈےخریدے۔ جو ریٹ مانگا گیا وہ تھا 30 روپے فی ابلا ہوا انڈہ۔ ہمیں 200 روپے میں 7 انڈے ملے یعنی 10 روپے کا ڈسکاونٹ بھی ملا۔ #Murree
1K
355
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
ابھی نمازِ جمعہ کے بعد پی ٹی آئی کے تمام کارکنان سویڈن میں قرآنِ کی بے حرمتی کیخلاف بھرپور احتجاج ریکارڈکروائیں ۔ ⁧#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
17
907
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
مری میں این ایچ اے متاثرین کے احتجاج پر انظامیہ کی زبردستی اور پرتشدد ہینڈلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ لوگوں کے ساتھ زیادتی اور زبردستی برداشت نہیں کی جائیگی۔ بات چیت سے اور صلح صفائی کے معاملات طے کئے جائیں۔ متاثرین کی کمیٹی ہر قسم کی لچک دکھانے کو تیار ہے اسلئے باعزت
12
2K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی لی ضلع کچہری آج انصاف لائیر فورم کے وکلاء کی طرف سے عمران خان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی
13
1K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پنجاب حکومت کے زمان پارک میں چھپے ہوئے دہشت گردوں کو پکڑنے کا ڈرامہ ناکام۔ پی ڈی ایم کا میڈیا سیل جیو نیوز بھی کہ رہا ہے کہ ہم پورا دن زمان پارک میں نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کے ہمراہ رہے اور گھر کے ہر کونے میں گئے ہمیں تو کوئی مشکوک بندہ نظر نہیں آیا۔ اب گھر پر حملہ کرنے کا
21
2K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
اسامہ رجب ولد محمد رجب (مرحوم )ساکن سیری بھن، کوٹلی ستیاں تھانہ چک شہزاد نے 4 دن پہلے کھنّہ پل کے علاقے علی پور سے اٹھایا، بلکل غیر سیاسی، سبزی فروٹ فروش ، میری معلومات کے مطابق اسکو اٹک جیل بھیجا گیا ہے ۔ میں اس خبر کا ذمہ دار ہوں
@ICT_Police
Islamabad Police
2 years
@Sadaqat_Ali @CMShehbaz اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اس معاملے پر متعلقہ حکام سے پتہ براری کی ہے۔تاہم تھانہ کھنہ نے اس نام کا کوئی لڑکا گرفتار نہ کیا ہے۔اس طرح کا جھوٹا پروپگنڈہ کرنے سے اجتناب کریں ۔غیر مصدقہ خبروں پر اعتبار نہ کریں
156
64
200
31
1K
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میری طرف سے یوسی بیروٹ کی پی ٹی آئی تنظیم کو مبارکباد، 👏👏👏 انشاءاللہ پہاڑ کے لوگ خوف کے بت توڑنے میں کسی اور علاقے سے پیچھے نہیں رہینگے۔ (تحریک انصاف بیروٹ نے آج خوف کے بُت کو توڑ دیا تنظیمی میٹنگ کو عوام نے جلسے میں بدل دیا @IKTodayPk )
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
20
914
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
9 اور 10 مئی کے پنڈی اسلام آباد کے احتجاج میں بطور ایک سینئر عہدیدار شریک ہوا اور ہر مقام پر مظاہرین کو پارٹی کی طرف بطور ایک ذمہ دار واضح ہدایات دیں۔ پرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، کسی نے کوئی پرتشدد کاروائی نہ کرنی ہے اور نہ کسی ایسے شخص کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔
30
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اب یوٹرن !!!! پروفیسر صاحب پہلے ہی سوچ کر بیان دیتے، عمران خان کی مخالفت اور ڈر میں پورے ملک کا نظام ہی باؤلہ ہوگیا ہے، اللہ ان سب کو صبر دے
Tweet media one
61
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
4 years
آج علی الصبح ہمارے والد محترم قضائے الہی سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ انکی نمازہ جنازہ آج دن چار بجےمری ایکسپریس وے سلکھیتر ٹول پلازہ کے قریب ادا کی جائیگی۔ انکی مغفرت کی دعاء کی استدعا ہے۔
Tweet media one
955
289
4K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
چوہدری علی ناصر بھٹی کو پی ٹی آئی چکوال کا ضلعی صدر تعینات کردیا گیا ہے، تمام متعلقہ افراد ان سے تنظیمی معاملات میں بھرپور تعاون کریں۔ امید کی جاتی ہے کہ نئے ضلعی صدر اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی امور اور ذمہ داری کو احسن طریقے سے ادا کریں گے۔ Best of luck
Tweet media one
31
669
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میں ہر پرامن مظاہرے میں شریک ہوتا ہوں، میری اس دن کی سوشل میڈیا پر تقاریر موجود ہیں جہاں میں لوگوں کو پرامن رہنے کی تلقین کر رہا ہوں، پولیس کے ڈر سے کوئی سیاسی کارکن پرامن مظاہرے سے نہیں ہٹتا۔ ہماری سیاسی تربیت ہمیشہ پرامن رہنے کی ہی ہوئی ہے۔ باقی سب الزام تراشیاں ہیں
9
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اسحاق ڈار اور ٹیم نے عمران خان حکومت کی تنکا تنکا جوڑ کر معیشت کو ٹھیک کرنے، بڑی صنعت کی ریکارڈ گروتھ، ٹیکسٹائل سیکٹر کی ریکارڈ ترقی اور معیشت کی 6 فیصد ترقی اور برآمدات اور ترسیلات زر کی تیزی سے گروتھ کو ایک سال میں زمین بوس کردیاہے اور روزانہ کی بنیاد پر کررہی ہے۔ بات پی ڈی
Tweet media one
41
2K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
میرے چھوٹے سے سیاسی تجزیے کے مطابق جو لوگ اپنے آپ کو الیکٹیبلز سمجھ کر @PTIofficial چھوڑ رہے ہیں وہ اپنی سیاسی اور معاشرتی ساکھ تباہ کررہے ہیں، ماضی کے تجربات اور حالیہ سیاسی شعور کے عوض لوگ سب سمجھ چکے ہیں، سیاست پختون بیلٹ کی ہو، پہاڑوں کی ہو، میدانی علاقے کی ہو یا سہراوں
28
744
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پنڈی انتظامیہ نے لوگوں کو پرامن طریقے سے اپنا سب سے بڑا قومی دن جوش و خروش سے منانے سے روکنے کی غیر اخلاقی حرکت ہر ممکن کوشش کی، مگر پنڈی میں خان کے چاہنے والوں کی کسی بات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پالستان اور @PTIofficial کے جھنڈوں سے پنڈی کے ہر علاقے کو رنگین کردیا۔ کمرشل مارکیٹ
22
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پی ٹی راولپنڈی کے سرکردہ رہنما اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 10 کرنل (ر) اجمل صابر راجہ کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا عدالت کی طرف سے رہائی کے حکم کے مطابق جیل حکام نے رہا کیا تو تھانہ نصیر آباد پولیس کی ٹیم اجمل صابر کو گاڑی میں بیٹھا کر لے گئی۔ اس فسطائیت اور
57
2K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
لگتاہےپوٹھوہارسےوکلاءنےتحریک کاآغازکردیاہے، کل پنڈی کچہری آج اسلام آبادکچہری میں وکلاءکےزبردست احتجاج شروع ہوگئے۔ باقی جگہوں سےایسےہی response کی امیدہے۔ باشعورطبقات کوملک کےنظام کوبچانے کیلئےپہل کرناپڑتی ہے،آئین اورقانون کےعملداری کےبغیر معاشرہ نہ آگےبڑھ سکتاہےاورنہ ترقی
20
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
پولیس نے تھوڑی دیر پہلے میرے گھر پر چھاپہ مارا ، مجھے گھر پرموجود نہ پاکر سیکوریٹی گارڈ سے پوچھ گچھ کی ، دباو ڈالا کہ میرے بارے میں معلومات دے ۔ میری فیملی اس واقع پر بہت ہراساں ہوئی ہے۔ @PTIofficial
418
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
شاہد خاقان صاحب نےدودن پہلےاپنے گاؤں دیول مری میں ہماری بنائی ہوئی روڈکا کام مکمل ہونےپرہمارےبورڈ پرمیرےنام پر پینٹ مارکراپنانام لکھوایا۔ آج کہوٹہ میں ایک روڈمکمل ہوئی توکل تک جو میرےنام کابورڈلگاہواتھارات کووہ اکھاڑکرگھرلےگئے۔ اس طرح کےلوگ بھی اس ملک میں وزیراعظم کی کرسی تک
44
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اٹک شہر میں ذولفی بخاری اور ایم پی اے یاور بخاری کی ٹیم کی جشن آزادی تقریبات میں عمران خان اور حقیقی آزادی کے حق میں نعرے بازی
13
834
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
سحری مبارک I am not a BOT but I am loudly saying that: #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
166
2K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پشاور کی جیت مبارک ہو!!! سنا ہے حویلیاں میں نتیجہ رک گیا ہے، سمجھ تو گئے ہوگے
19
587
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پھربھی کسی کو شک رہ گیاہےتودیکھیں اس بورڈکےمٹانےکی ویڈیو، یہ شاہدصاحب کےاپنےگاؤں دیول میں کہوٹہ میں 43کروڑ کی واٹرسپلائی سکیم اور میں شہرکی سڑک کی کارپٹنگ پربھی میرے مکمل کئےہوئےکاموں پرمیرے بورڈز کے اوپرنئےبورڈز لگوائےموصوف @SKhaqanAbbasi نے۔ ہاتھی کےدانت میڈیاپراورحلقےمیں
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
شاہد خاقان صاحب جومیڈیامیں اخلاقیات اوراصولوں کےڈرامےکرتےہیں، حلقےمیں ہرگری ہوئی حرکت سےنہیں کتراتے، کہوٹہ کےبعداب مری میں ہمارےکئےہوئے کاموں پربورڈزکےآدھےحصےپرلال کی جگہ نیلارنگ کرواکرہمارےناموں کی جگہ اپنےنام لکھواکرلوگوں کوبےوقوف بنارہے۔ یادرکھیں یہ چھوٹے چھوٹےنوازشریف ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
128
3K
5K
44
2K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
شکریہ جمیل فاروقی بھائی-
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کراچی جلسہ 👈لوگ کپتان کی دھواں دار اننگز جی پی او چوک مری کی بڑی اسکرینز پر ملاحظہ کرتے ہوئے - کپتان کے ٹائیگر صداقت علی عباسی کارکنان کے درمیان موجود @Sadaqat_Ali
Tweet media one
47
1K
2K
29
515
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پی ٹی آئی سینئر نائب صدر شمالی پنجاب، معروف قانون داد رفیق خان نیازی کو بھکر میں پرامن احتجاج کے دوران پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس ملک میں جمہوری اور شہری حقوق کے خاتمے کا یہ عالم ہے کہ ایک معروف وکیل بھی اس امپورٹڈ ٹولے کی فسطائیت سے محفوظ نہیں ہے۔ یہ سب حرکتیں پی ڈی ایم ٹولے
23
1K
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
بالآخر پی پی 7 کےROنےہماری درخواست پرحکم جاری کردیا۔ فیصلےکےمطابق 20 جولائی کوصبح 10بجے رزلٹ کنسولیڈیشن کاعمل شروع ہوگا۔ تمام مستردشدہ ووٹوں کی دوبارہ تصدیق ہوگئی دوبارہ گنےجائیں گے۔ اس RO نے جانبداری کی تمام حدیں پار کردیں مگر انشاءاللہ @PTIofficial کی جیت کنفرم ہے #PP7
Tweet media one
149
998
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
آر او #PP7 کے جانبدارانہ رویے کے خلاف کہوٹہ میں عوامی احتجاج ⁦ @PTIofficial
20
996
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پی ٹی آئی انصاف لائرز فورم کا ڈسٹرکٹ کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے حق اور جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور #لندن_پلان_نامنظور
13
816
3K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
شمالی پنجاب کی تنظیم میں درج ذیل عہدیداران کو شامل کیا جارہا ہے۔ ہارون ارشاد جنجوعہ SVP سجاد حیدر گوندل SVP رفیق نیازی SVP شوکت جوئیہ ڈپٹی سیکریٹری۔ تمام عہدیداران اعلی پائے کے وکلاء ہیں اور ان کی شمولیت سےانشاءاللہ تنظیم مزید فعال کردا ادا کریگی۔ تمام نئے عہدیداران کو بہت
Tweet media one
18
561
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
عمران خان کو غیر قانونی طور پر رینجرز سے گرفتار کروا کر انٹرنیٹ بند کردیا اور رانا ثناءاللہ انکی ٹیم گلو بٹوں میدان میں آگئے اور لوگوں کو حساس تنصیبات کیطرف بھیجا۔ پولیس پیچھے ہٹ گئی۔ ایک گروہ جو الیکشن نہیں چاہتا بدامنی چاہتاہے یہ انکو منصوبہ ہے۔ ہم امن اور الیکشن چاہتےہیں۔ جو
24
2K
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
آئی جی صاحب قانون کی نظر میں سب شہری برابر ہوتے ہیں اور اگر ہم اس خبر پر یقین کر لیں تو آپ کے صوبے کےایک مشہوری اشتہاری نواز شریف آج کل دوبئی میں موجود ہیں اور کیا انکو پکڑنے کی بھی ایسے ہی کوشش ہوگی ؟
Tweet media one
99
919
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
سیاسی انتقام میں کاروبار کی تباہی کی ظالمانہ مثال اور نظام کی اندھیر نگری: پی ٹی آئی صد تحصیل مری سہیل عرفان عباسی کے گھر پرسیاسی انتقام میں بغیر وارنٹ چھاپے مارے اور گرفتار کرنے کی ناکامی پر ان کی اسلام آباد میں واقع العظیم فلور مل کو مورخہ 27 جون سے ناجائز سیل کردیا- مل کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
25
1K
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
جنرل سیکرٹری راولپنڈی میٹروپولیٹن راجہ ناصر محفوظ مری روڈ پر موٹر سائیکل ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کی جانب۔۔ @PTIofficial
23
871
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
گولہ آج پولیس نے جی پی او چوک مری میں کوئی پی ٹی آئی کا جھنڈہ نہیں جانے دیا اور تمام لوگوں کو روک کر چیک کرکے آگے جانے دیا گیا مگر وہاں سارا وقت نعرے یہی لگتے رہے۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد #Murree #14thAugust #14thaugust2023 #جشن_آزادی
19
997
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
رجیم چینج پاکستان کی تباہی کا منصوبہ تھا: 1۔ایم این ایز کو سندھ ہاؤس کی منڈی پر خریدکر پارلیمنٹیرینز کوڈسکریڈٹ کیا۔ 2۔اسمبلی میں لوٹےبٹھاکر جعلی اپوزیشن قائم کی اورپارلیمنٹ کو بےتوقیرکیا۔ 3۔الیکشن کمیشن سےجانبدارانہ فیصلے کراکراس ادارےکو بھی عوام کی نظروں میں بےوقعت کیا۔ (جاری)
11
521
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی سید پور روڈ سے میٹروپولیٹن کی ایک اور موٹر سائیکل ریلی اسلام آباد کی جانب روان دواں ⁦ @PTIofficial ⁩ ⁦ @PtiNorthPunjab
10
866
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
الحمد للّٰہ !!!! Final but unofficially ⁦ #ByElection2022 ⁩ ⁧#بلے_پہ_ٹھپہ⁩ ⁧#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
83
660
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
اس کو وہ دلوں کا بادشاہ کہتے ہیں جسکے خوف سے: 1. تمہاری پوری حکومت نے ڈر کے مارے ٹی وی پر دکھانے بلکہ نام لینے کی پابندی لگائی ہوئی ہے مگر اسکی مقبولیت پھر بھی بڑھتی جارہی ہے۔ 2. جس کے ڈر سے آپکا پانامہ سیلین مافیہ کا سرغنہ اور ایون فیلڈ بھگوڑا ملک میں واپس نہیں آتا۔ 3. جس
Tweet media one
95
695
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی پی ٹی آئی کے عام اور غیر معروف کارکنان نے مری روڈ پر پولیس کی دوڑیں بھی لگوائیں اور اپنی حکمت عملی سے عمران خان صاحب کے حق میں کامیاب ریلی کا انعقاد بھی کیا۔ پولیس فلیگ مارچ کرتی رہی اور کارکنان مری روڈ پر عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے
10
559
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
جنرل سیکریٹری پنڈی میٹروپولیٹن راجہ ناصر محفوظ اور کوآرڈینیٹر این اے 57 قدیر عباسی کی قیادت میں ریلی فیض آباد کے مقام پر @PTIofficial @PtiNorthPunjab
13
805
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی: چاندنی چوک سے اسلام آباد جاتی ہوئی ایک اور ریلی کے مناظر @PTIofficial @PtiNorthPunjab
14
652
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی سٹی کی موٹر سائیکل ریلی مری روڈ سے ڈی چوک اسلام آباد کی جانب رواں دوراں ہے ۔ #جشن_آزادی_مبارک #جشن_آزادی #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
19
809
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
بغل میں چھری اور منہ میں رام رام! فسطائیت کی ہر حد پار کرنے کے باوجود عمران خان کے ساتھ عوام کے کھڑے ہو جانے پر پی ڈی ایم کا یہ کرپٹ ٹولہ بالکل باؤلہ ہی ہوگیا ہے، ہر حد پار کررہے ہیں۔ سنیں کون اسرائیل کے ساتھ تعلقات رکھنا چاہتا ہے ، اور یہ آپکی طرح پھوکا الزام نہیں
Tweet media one
Tweet media two
21
836
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
ملک کے نامی گرامی علماء کے جانشین اس طرح کی فیک، جعلی اور گھٹیا حرکتیں کریں گے تو کوئی ان کے کسی پیروکار سے کیا گلہ کرے؟ اسلام توتحقیق کے بغیرآگے خبر پھیلانے سےسختی سے منع کرتا ہے نہ کہ کوئی مذہب کے نام پر سیاست کرنیوالا جان بوجھ فیک تصویریں بناکر لوگوں میں پھیلائے۔ سیاست کی
Tweet media one
147
539
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
بالکل جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے۔ یہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کے مناظر ہیں ٹھیک مری روڈ لیاقت باغ چوک سے چند قدم پیچھے۔ کارکن فیض آباد کی طرف رخ کرکے پریس کلب کی طرف آگے جانا چاہ رہے تھے اور پولیس پریس کلب والی گلی سے ان پر شیلنگ اور پتھراؤ کر رہی تھی۔ ہم نے پوری کوشش کی کی
Tweet media one
Tweet media two
31
544
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پی ٹی آئی کوٹلی ستیاں کے ٹائیگرز اور ہیروز جنہوں نے مشکلات کے باوجود عمران خان صاحب کے خلاف جانبدارانہ اور متعصب فیصلے کے خلاف پرامن احتجاج کیا اور گرفتاریاں پیش کیں۔ ایسے سیاسی کارکن ہی معاشروں کو تبدیل کرتے ہیں اور سیاسی انقلاب کا راستہ ہموار کرتے ہیں۔ زندہ باد 👏👏👏
10
499
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پولیس کی شدید شیلنگ اور احتجاجی کارکنان پر پتھراؤ کے باوجود پارٹی قیادت اور @ImranKhanPTI کے پیغام۔ ہم نےہر قیمت پر پرامن رہنا اور کسی توڑ پھوڑ کی حوصلہ افزائی نہیں کرنی، لیاری گینگ وار، پیپلز امن کمیٹیوں کے دہشت گردوں اور گلو بٹوں کےسربراہ اب ہمیں پرامن سیاست سکھائیں گے؟
21
698
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
2 years
ہمارے وکلاء ہائی کورٹ میں موجود ہیں اور اس غیر قانونی اور غیر اخلاقی عمل کو روکنےکی بھرپور کوشش کر رہےہیں۔ 69 ہزار ووٹ لینےوالےامیدواروں کو 45 ووٹوں کےفرق سے جتوانااور آر او سے لے کر چیف الیکشن کمشنر تک ہر فورم پر دوبارہ گنتی نہ کرنےکی ضدکرنا #ECP کی نیت کو ظاہر کرتا ہے۔ #PP7
29
776
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
راولپنڈی کے عمران خان کے جان نثار ٹائگرز کے ایک اور گروپ نے آئی جے پرنسپل روڈ پر بھی لوگوں خوف کے بت توڑنے کیلئے موٹرسائیکل ریلی کا اہتمام کیا۔ اور اپنے احتجاج کے جمہوری حق کا بھرپور استعمال کیا #قيدی_نمبر804 #عمران_کو_رہا_کرو
10
592
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
سب سے بڑی سیاسی جماعت @PTIofficial سے کسی مشاورت کے بغیر نگران وزیراعظم کا فیصلہ ایک بری اور غیرجمہوری روایت ہے جس سے جمہوریت کے مستقبل کے حوالے سےبہت شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں، انوار کاکڑ صاحب کو اچھی طرح جانتا ہوں، سمجھدار اور سلجھے ہوئے آدمی ہیں مگر انکااصل امتحان تو یہ
24
534
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
پی پی 87 سابق ایم پی اے احمد خان بھچر کے حلقے میانوالی میں جشن آزادی ریلی @PTIofficial @PresidentPTINJ #PP87
4
530
2K
@Sadaqat_Ali
Sadaqat Ali Abbasi
1 year
سردار طیب حیدر کو پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کا صدر اور چوہدری زبیر کو جنرل سیکریٹری تعینات ہونے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے آپ اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کو نچلی سطح تک منظم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ Best of luck
Tweet media one
11
327
2K