@Sabeenakhan07
8 سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے کہ لالا نے کرکٹ چھوڑا ہے لیکن وہ جب آج بھی کوئی لیگ کھیلتا ہے تو توجہ کا مرکز ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں شاہد آفریدی سال 2024 میں 1 کروڑ نوے لاکھ کینیڈا پریمئر لیگ میں سب سے مہنگا ترین کھلاڑی تھا لالا کرکٹ کا بادشاہ یے
The King of Cricket