Sidqeen 💙 Profile Banner
Sidqeen 💙 Profile
Sidqeen 💙

@sidqeen

4,849
Followers
6,339
Following
1,182
Media
13,241
Statuses

Follow for 💯💯💯💯💯 follow back. Queen of my baba , crypto expert , Youtuber , Online business manager, dream Queen of a King👑

Lahore, Pakistan
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
میں ماڈرن لڑکی ہوں تب ہی تو پردہ کرتی ہوں.... زمانہ جاہلیت سے ہوتی تو بے پردہ ہوتی.... 💯🥀♥️✨🌸😌 #پٹھانی 💗🥀
Tweet media one
75
2
115
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
Good morning my x family ❤️
Tweet media one
72
2
95
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
ذکر جب ہو گا مقتل میں سر اٹھانے کا ہم یاد آئیں گے لوگوں کو حوالوں کی طرح..✨
Tweet media one
40
1
92
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
Good morning my sweet x family ❤️❤️❤️ Have a good day 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
66
0
82
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
امی نے ایک گھنٹہ خالہ سے فون پر بات کرنے کے بعد 😞😐 ”یہ لو اپنا فون اور دفعہ ہوجاؤ دو منٹ بات کرنا حرام کردیا “نکمی اولاد نے😫 ☕ Time
Tweet media one
59
2
80
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
آمین یارب العالمین یاارحم الراحمین یاالله
Tweet media one
68
0
77
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
*حسرت یہ کے تم مل جاؤ* *تمنا یہ کہ زندگی بھر کے لیے..🌍♥️🙂
Tweet media one
65
2
81
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
نہیں مانتی میں تیرے پاؤں کی موچ کو۔۔۔😒 پیار سچا ہے تو لنگڑاتے ہوئے پوسٹ پہ آ۔۔۔۔۔🦋😼
Tweet media one
63
1
73
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
وفاداری بہت ضروری ہوتی ہے، پھر چاہے جنگ میں ہو یا محبت میں۔
Tweet media one
62
2
77
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
عورت کو اپنے لفظوں میں بیان کریں ؛؛؛ دیکھتےہیں آ پ کی نظر میں یہ کیا ہے ؛؛؛
Tweet media one
62
3
75
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
قرار دے کر بھی ، بے قرار کر دے گی. نگاہِ یار ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے
Tweet media one
57
5
75
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
جانے والوں نے یہ سکھایا کہ آنے والے بھی جانے والے ہیں۔🖤
Tweet media one
52
2
72
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں 🙈😁 گرمی بہت تھی جوس پی کے واپس آہ گۓ 😐🥲😿😋😛😹🙆‍♀️
Tweet media one
55
0
72
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
*کوئی مانے یا نا مانے لیکن جوانی میں سب سے زیادہ* *بے سکونی کی وجہ__ نامحرم سے محبت ہے💔🙂*
Tweet media one
50
1
71
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
میں دل کی بہت صاف ہوں🙆🏻‍♀️ پر زبان کی گارنٹی نہیں دے سکتی 🤧 🖤🥀
Tweet media one
49
0
66
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
A o A good morning 🌅
Tweet media one
56
4
66
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
ٹھیک ھے صبر کر لیا میں نے پھر بھی اس شخص کی کمی تو ھے.
Tweet media one
47
0
68
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا.!! ہم جھیل رہے ہیں ، تری قلت اُسے کہنا.!! ہاتھوں کی لکیروں میں ، ترا نام نہیں ہے.!! اور بڑھتی چلی جاتی ہے ، چاہت اسے کہنا.!! کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا.!! ہاں لہجوں میں آجاتی ہے ، شدت اسے کہنا
Tweet media one
52
2
63
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے ہیں یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں 💔
Tweet media one
40
1
60
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
❤️❤️🤪
Tweet media one
44
2
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
ضروری نہیں کہ پیسے سے ہی گھر کی نفاست ہو ایک سمجھدار عورت بنا پیسے اور امارات کے اسے خوبصورت بنا سکتی ہے..❤
Tweet media one
44
2
62
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
بہکی ہوئی عورت کائنات کی ہر شے سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے😊♥️
Tweet media one
26
1
59
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں______!!!
Tweet media one
33
0
63
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کواپنی حفظ و امان میں رکھے.❤
Tweet media one
42
0
65
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
بس دل کی سنو
Tweet media one
35
4
60
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
🥀ہمیں غلط بتایا گیا ہے کے پہاڑ، سمندر، درخت، کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت چیز عورت ہے🥀
Tweet media one
41
2
64
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
شرط لگی تھی دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی وہ کتابیں دھونڈتے رہے ہم نے لفظ تم لکھ دیا🌹
Tweet media one
47
1
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
"محبت" وہ ہے جو دل میں بیٹھ جائے اور "ودود "وہ ہے جو آپ کے طرزِ عمل میں ظاہر ہو ۔ہر ودود محب ہوتا ہے لیکن ہر محبت کرنے والا ممکن ہے ودود نہ ہو
Tweet media one
48
1
65
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
من چاہا شخص ہر درد کی دوا ہوتا ہے
Tweet media one
47
0
61
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
*وہ مجھے دل دینے کے چکر میں ہے ❤💅 *لیکن میری نظر اس کے گردے پہ ہے 🙊😅😜
Tweet media one
48
0
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
کاش محشر میں جب اُن کی آمد ہو اور بھیجیں سب اُن کی شوکت پہ لاکھوں سلام مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رِضؔاؒ مصطفٰیؐﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
31
4
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا
Tweet media one
43
3
59
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
کہیں بھی دو محبت کرنے والوں کو بیٹھے ہوئے دیکھتا ہوں تو مجھے تم یاد آجاتے ہو۔
Tweet media one
36
0
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
دل میں چُھپی یادوں سے سنواروں ___تجھکو جی میں آتا ہے اپنی آنکھوں میں اُتاروں تجھکو تیرے نام کو لبوں پہ ایسے _______ سجایا ہے سو بھی جاؤں_تو خوابوں میں پُکاروں تجھکو
Tweet media one
48
3
61
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
زندگی تب خُوبصورت لگتی ہے، جب کسی کے چہرے پر مُسکراہٹ ہو،اور وجہ آپ ہوں ۔۔! 😢🖤✨
Tweet media one
42
1
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
1 month
تُم کوئی بھی ہو اگر تُمہاری زبان "محبت" ہے تو تُم خوبصورت ہو❣
Tweet media one
49
1
58
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
بریک فاسٹ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں نے "_بارڈر" پر پوشٹ کر دی ہے..😒😀😀 کوئ آتا ہی نہیں ہے...😏
Tweet media one
33
0
57
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
*زیادہ پا کر تکبر ، یا۔۔۔ کم پا کر شِکوے میں مبتلاء ہونے سے بہتر ہے کہ جو ملے اس پر شُکر کیا جاۓ کس کو کتنا رزق ملنا چاہیے یہ اُس رزّاق کے علم و حکمت میں پوشیدہ ہے ۔*
Tweet media one
35
2
56
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار_✨🤎
Tweet media one
41
2
60
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
*_زمین عقل مندوں سے تو بھر گئی_* *_مگر درد مندوں سے خالی ہو گئی🌸
Tweet media one
47
1
56
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
کاش محشر میں جب اُن کی آمد ہو اور بھیجیں سب اُن کی شوکت پہ لاکھوں سلام مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رِضؔاؒ مصطفٰیؐﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
29
5
53
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
عید پہ ہم نے اپنے شوہر کے دل پہ ہاتھ رکھ کے تصویر نہیں بنائی ۔۔۔ تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے شوہر کے پاس دل نہیں اس کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس شوہر ہی نہیں😌
Tweet media one
39
2
53
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
رونا تو اس بات کا ہے جس دن صفائی کرتی ہوں اس دن ہنیری آ جاتی ہے جس دن صفائی نہ کروں اس دن مہمان آ جاتے ہیں 🥹😞😒 🙂🙂🥲
Tweet media one
33
1
53
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
وہ جو تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے پیچھے بھاگ ، اینٹ اور پتھر مار ، سر پھاڑ ، بس نہ کر🤷‍♀️🥺
Tweet media one
33
0
54
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
میری پسند کے معیار کو نہ سمجھ پاٶ گے تم مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں ___🥀🖤
Tweet media one
38
0
55
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
ایک تم اور ایک محبت تمہـاری بس ان دونوں لفظـوں میں ہے دنیـا ہمـاری🥀🦋🌸🤗💙
Tweet media one
32
2
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
A.o.A good morning my sweet x family ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
51
0
52
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
Tweet media one
35
1
49
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
جو مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ جو نہیں کرتے وہ بھی کرو یار کیا کمی ہے مجھ میں 😜
Tweet media one
34
2
52
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں..♥️
Tweet media one
40
3
53
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
پتہ نپیں کون سی خواتین ہیں جو پیسے بچا بچا کر زیور بنا لیتی ہیں۔ ہمارے پاس پیسے آجائیں تو پیزا برگر شوارما کے خیالات آنے لگتے ہیں اور تب تک آتے پیں جب تک پیسے ختم نہ ہو جائیں 🤣🤣🤣 Lunch
Tweet media one
35
0
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
لوگ کہتے کہ کسی کو کوئی چھوڑ کر جاتا ہے تو کوئی مر نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔انہیں بتاؤ اَلفِرَاقُ اَشَدُّ۔۔۔۔ مِنَ المُوت: جدائی موت سے زیادہ سخت ہے #عـین۔بٹ۔۔🤍🩷
Tweet media one
33
1
51
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے، جنکو آپ زندگی کہتے ہیں 😪
Tweet media one
39
0
46
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
تمھارے ہجر کے گھاؤ تو بھر گئے لیکن تمھارے بعد لبوں پر ہنسی نہیں آئی💔🙂🥀
Tweet media one
34
0
53
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
میں نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں جن کے قصے سنا کر محبتیں چھوڑ دی جاتی ہیں•''🙂💔
Tweet media one
34
2
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
جمعہ مبارک!
Tweet media one
37
1
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
بچھڑنے کا درد چیخیں نکلوا دیتا ہے چاہیے وہ انسان ہو یا پھر جانور 💔💔
Tweet media one
36
3
48
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
تم محبّت ہو اس کرہِ ارض پہ کچھ چیزوں کی تحلیق صرف اس وجہ سے ہوتی ہے کہ ان سے شدید محبّت کی جا سکے ، جیسے کہ تم ❤
Tweet media one
31
2
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر لذیذ مزے مزے کے پکوان بنا کر کهلانے والی خواتین کو اللّٰہ پاک ہمشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے..آمین
Tweet media one
37
0
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
❤️❤️
Tweet media one
21
3
47
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
حیوان اس وقت خطرناک ہوتا ہے جب وہ بھوکا ہوتا ہے ، جبکہ انسان اس وقت خطرناک ہوجاتا جب اسکا پیٹ بھر جاتا ہے ایک ہوٹل سے لی گئی روٹی کی تصویر..😭😭
Tweet media one
37
1
46
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
نفسیات کے مطابق ہم اُن لوگوں کو نظر انداز کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں اور اُن لوگوں پہ توجہ دیتے ہیں جو ہمیں نظر انداز کرتے ہیں🥀🦋🫀🙃💯🖤
Tweet media one
26
0
47
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
انسانیت وہ چیز ہے جو دشمن کو بھی سہارا دینے پر مجبور کردیتی ہے اور احساس وہ چیز ہے جس میں غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے
Tweet media one
28
2
47
@sidqeen
Sidqeen 💙
2 months
چھین لیا کسی نے ہماری مسکراہٹ کو ورنہ ہنسے ہسانہ میں ہم بھی ماہر تھے
Tweet media one
37
0
46
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
*والدین کو عزّت دینے کے کچھ رہنما اصول* 1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے 2 اُنکی باتوں کو توجہ سے سنئیے 3 انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے 4 انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے 5 انُ کو عزّت سے دیکھئے 6 انُ کی ہمیشہ تعظیم کیجئیے 7 انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے 8ان کو بُری خبر
Tweet media one
33
6
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے، صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے، اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا؛عورت عشق کی استاد ہے 🖤🥀
Tweet media one
28
1
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
اور پھر جب جب تیری یاد آتی ہے تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور میں خود کے اس حال پر ہنس دیتا ہوں😥💔🥀🙂
Tweet media one
27
2
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت، اسکی ماں کی پاکدامنی اسکے بھائی کی غیرت اور اسکے شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے.! 🙂🍂
Tweet media one
18
5
50
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
مکمل صرف______کہانیاں ہوتی ہیں🍁 محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں.🍁
Tweet media one
33
2
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
😁😁😁
Tweet media one
27
0
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
❤️❤️
Tweet media one
27
2
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
وہ حساب کا اصول ہوتا ہو گا کہ دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہے محبت کے اصول کچھ اور ہیں ، یہاں دو میں سے ایک نکالو تو ایک بھی نہیں بچتا 💔🥺😢
Tweet media one
30
0
45
@sidqeen
Sidqeen 💙
3 months
تم اس قدر حسین ہو ، جانتی ہو کے ایک گونگا تمہاری ایک جھلک دیکھ کر تمہارے حسن کے قصیدے جہاں بھر میں پڑھتا پھرے ❤
Tweet media one
27
2
43