سستم کے ابا عمران خان پاکستان کا مستقبل صرف و صرف عمران خان ہے ہماری ریاست ریاست عمرانیہ ہے ہم کسی اور ریاست کو نہ جانتے ہیں نہ مانتے ہیں عمران خان زنده باد🇵
رشتوں میں سب میں بہتر رشتہ
" مخلصی '' کا رشتہ ہے
یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کر
صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے مل واتی ہے کہ
جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں
بہت نایاب ھوتے ھیں ایسے لوگ🥀
#عید_سے_پہلے_خان_چاہئیے!
Assalamualaikum✨♥️
GOOD EVENING X FAMILY✨♥️
Stay blessed ✨♥️
تُو تو وہ ہے ہی نہیں،جسکا گمان تھا مجھ کو_
تیرے جیسے تو کئ جیت کے ہارے میں نے_
#GoodEveryone
#XFriends
السلام علیکم 🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Hi x friends good morning 🌄
"Some of them will be on the Right (in Paradise), and some of them will be on the Left (in Hell)?"
🏵️Quran•Surah Al-Waqi'ah Verse 13🏵️