Rizwan Ahmad Profile Banner
Rizwan Ahmad Profile
Rizwan Ahmad

@RizHumor

2,203
Followers
1,290
Following
256
Media
5,733
Statuses

Pakistan Tehreek-e-Insaf❤️💚 keyboard warrior of Imran Khan

Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RizHumor
Rizwan Ahmad
9 months
In sha Allah these days will surely come again ❤️🇵🇰
Tweet media one
2
2
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
اِس ظُلم کا بدلہ لینا بھی ضروری ہے ہم بھولے نہیں ہیں #پنجاب_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
1
31
59
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
پلیز میرے ساتھ کوئی بھی قادیانی ایڈ نہ ہو اور نہ ہی مجھے اپنے ساتھ ایڈ کرنے کی کوشش کرے ہمیں شدید نفرت ہے اُن لوگوں سے جو ہمارے مذہب اور ہمارے مُلک پاکستان کو اندر سے کمزور کرنا چاہتے ہیں
Tweet media one
2
17
60
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ShireenMazari1 اِن چوروں نے کس طرح FATF کی بل کے خلاف ووٹ دیا تھا سب جانتے ہیں #ptigovernment #شکریہ_عمران_خان
Tweet media one
3
32
52
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan شو باز شریف کپڑے بیچنے سے پہلے ہی انشاء اللہ عوام اِس کے کپڑے اتار کر اِس کو سڑکوں پر ذلیل کرے گی #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
17
52
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
آج تو خان صاحب ویڈیو دیکھا دیکھا کر سب کو ایسے سمجھا رہے تھے جیسے ایک باپ اپنے بچوں کو سمجھاتا ہے #مُلک_بھی_میرا_فوج_بھی_میری
Tweet media one
4
25
48
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
#شکریہ_عمران_خان اگر آپ اِن چوروں کو بے نقاب نا کرتے تو اب تک ہم لندن ،بیلجئیم کے زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہوتے 👊
1
9
45
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@iihtishamm @ImranKhanPTI Another achievement PTI government ❤️💚 #شکریہ_عمران_خان
0
22
39
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
ن لیگ #ٹک_ٹاکی_کھسرے سے پروموشن کروا رہی ہے خود ہی اندازہ لگا لو یہ خان صاحب سے کتنے ڈرے ہوئے ہیں #ٹک_ٹاکی_کھسرے 😂
Tweet media one
4
17
33
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@EngrMkhan1 @ARYSabirShakir جہاں پر بھی فوجی بوٹ دیکھتا ہے پاس پولش کرتا ہے یہاں پر بھی اُس کا یہی ارادہ تھا لیکن مجبور تھا #وہ_کون_تھا
1
13
37
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@adeelraja اب کہاں گئے ادارے اِس کو پکڑیں نہ جرنل فیض کے ساتھ سوتیلے والا سلوک کیوں ہو رہا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
15
37
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
ایک باہمت محب وطن اور نڈر صحافی سے پاکستانی عوام کی محبت صرف 14 گھنٹوں میں 30،40 ہزار سے زیادہ subscriber's #arsched #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
Tweet media one
0
17
34
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@arsched @Salman_ARY @AmmadYousaf ہر کسی کو اپنی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے شاہد آپ کی قسمت میں بھی یہی تھا
1
14
33
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@MaleehaHashmey Breaking News 🙄😳 اِن دونوں کی شرم سے ڈوب مرنے کی خبریں جھوٹ اور بے بنیاد ہیں یہ دونوں بے غیرت ابھی بھی زندہ ہیں اور باقاعدگی سے ہینڈرال کا جوتا چاٹ رہیں ہیں #ورفعنا_لك_ذكرك #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
1
16
32
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@IrshadBhatti336 @ImranRiazKhan اگر یہ کام فوج کرتی تُو اب تک سب لوگ ڈھنڈورا پیٹ رہے ہوتے #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
3
18
29
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
اب کوئی اِس بونگے سے پوچھے کہ تمہیں آخری وقت میں ڈوبتی کشتی میں سوار ہو کر غرق ہونے کی کیا ضرورت تھی 😂😂 #رو_غدار_رو #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
1
11
29
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@arifhameed15 ہماری دعا ہے کہ یہ نالائق حکومتِ لونگ مارچ سے پہلے نہ گھر جائے کیوں کہ بھکاریوں اور اُن کے ہنڈرال کو بتانا چاہتے ہیں کہ جاگ اٹھا ہے سارا وطن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
4
29
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
لاکھ مشکلوں کے بعد ہمارا چیتا واپس گھر لوٹ آیا جو نہ امپورٹڈ حکومتِ کے سامنے جھکا نہ ہی نام نہاد نیوٹرل کے سامنے جھکا #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #ٹکر_کے_لوگ_ملے
Tweet media one
2
7
20
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
13
22
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@AbdulqadirARY میں تو کہتا ہوں آئیں جلتی پر تیل ڈالیں اور عمران خان کو گرفتار کریں اُس کے بعد دیکھیں کہ عوام اِن کو کیسے ننگا کرتی ہے پھر نہ ہی کسی نیوٹرل کی عزت بچے گی نا ہی کسی بھکاری کی #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
0
10
22
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ARYSabirShakir سر لگتا ہے آپ کو معلوم ہے کہ #وہ_کون_تھا اِس تو آپ پوچھ نہیں رہے
3
2
20
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan واہ کیا عزت مل رہی ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
13
24
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@SHABAZGIL نالائق PDM والوں نے نے شدید احتجاج کیا تھا لیکن عمران خان نے پھر بھی bill pass کروا لیا تھا آج پاکستان عمران خان کی انتھک محنت سے greylist سے نکل گیا #شکریہ_عمران_خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
10
24
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کچھ لوگ ایک صحافی سے اتنا ڈرے کہ ایک صحافی کو قابو کرنے کےلیے اٹھاراں مقدمات درج کیے ہتھیاروں کے لائسنس منسوخ کیےگاڑی کے لائنسنس منسوخ کیا پوری طرح سے نہتا کر کےبھی نہیں ڈرا سکےتو گرفتار کر لیا بزدلی تُو دیکھو #میں_بھی_عمران_خان_ہوں #میں_عمران_ریاض_ہوں
Tweet media one
1
10
19
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@Ali_MuhammadPTI #آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان
Tweet media one
0
4
20
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
0
3
19
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
اگر عمران ریاض خان کو کچھ بھی ہوا تُو اُس کی ذمےدار امپورٹڈ حکومتِ اور اُس کے هنڈرال ہوں گے #ImranRaizKhanpoisoned
Tweet media one
0
4
19
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
ایک صحافی سےاتنا ڈرتےہو کبھی ایک شہر سے دوسرےشہر ایک پولیس اسٹیشن سے دوسرےپولیس اسٹیشن اور مقدمےپر مقدمہ کروا رہےہوبزدلوں اگر آپ اتنے ہی سچےہوتےتُو اب تک شفاف تحقیقات کروا کرخط کی حقیقت عوام کے سامنےلےآتے چیف جسٹس اُس خط پرتحقیقات کب کرےگا جواب چاہیے #میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں
2
5
19
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
۔ #Ufff آج پٹرول 233پر ڈیزل 244 ڈالر 228 بجلی 45 روپے فی یونٹ منگائی آسمان کو چھوتی دیکھ کر مجھے بے غیرتوں کا یہ مارچ یاد آ گیا #Ufff #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
13
19
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
بزدل دُشمن کے اونچے ہاتھکنڈے #میں_بھی_عمران_خان_ہوں #میں_عمران_ریاض_ہوں سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
Tweet media one
0
5
18
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #مریم_غدار_کو_گرفتار_کرو
Tweet media one
0
12
17
@RizHumor
Rizwan Ahmad
1 year
@ArslanNaseerCBA Imam-ul-Haq defeated Afghanistan by two runs 😍😂😍🤩
0
1
17
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
❤️ درود شریف ❤️
Tweet media one
1
5
13
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@IrshadBhatti336 @QuadeAzam786 امریکہ ایک وفا دار کو شاہد ہمیشہ یاد رکھے گا جس کو ایک دھمکی ملتے اُس نے تمام چوروں کو اگٹھا کیا لوٹے خریدے رات بارہ بجے عدالتیں لگائیں اور ایک حکومتِ کو گھرایا جِس کے بعد عوام پر منگاہی کے بم گرّے عوام فاقوں پر آ گئی لیکن اُس نے اپنی وفا داری ثابت کی #وہ_کون_تھا #وہ_کون_ہے
1
6
14
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@SHABAZGIL کوئی جومددکرسکے حکومت جواپنادو ہزار روپےدےرہی ہے مجھےبس وہ لےکر دےدو میں سب سےپہلے گاڑی لوں گا اُس سےجو بچ گئےگھر بناؤں گا اُس سےبچےاُن سےحج یا عمرہ کروں گاپھر بھی بچ گئےتُرکی مالدیپ گھوم اؤں گا اُس سےجو بچ گئےحکومت کوواپس دےدوں گاتاکہ IMF کاسارا قرضہ اتار سکےاِن دوہزارسے😳😂
2
4
13
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
1971میں شیخ مجیب الرحمٰن کے ساتھ جو زیاتی ہوئی تھی وہ آج بھی ہوئی ہے اور اُس وقت پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہُوا تھا اللّٰہ پاکستان کے حال پر رحم فرما😭😭 #SupremeCourtofpakistan
0
7
16
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@HamidMirPAK حامد میر کی بے غیرتی کا لیول چیک کریں اِس نے مودی جیو بائیڈن محسن داواڑ اپنے ایک ایک باپ کو فالو کیا ہوا ہے لیکن عمران خان کو فالو نہیں کیا ہوا یہ صحافی نہیں نہیں بلکہ پاکستان مخالفین کا کتا ہے جو صرف بونگتا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
5
16
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
امپورٹڈ حکومتِ کی بے غیرتی کی انتہا دیکھیں ایک طرف امپورٹڈ حکومتِ کا لیڈر خراب صحت کا جھوٹ بول کر لندن میں چھپا ہوا ہے اور دوسری طرف عمران ریاض خان کو صرف چند دنوں کے لئے دبئی جانے سے روک لیا گیا #shame #ImranRaizKhanpoisoned
Tweet media one
0
5
15
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@dultana_abdul @Fawad_SB @OfficialDGISPR کوئی بھی کہیں پر بھی بات کر رہا ہو لیبیک والے بیچ بہن پیش کرنے کیوں آ جاتے ہیں #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
3
0
13
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
ہاں ہم جانتے ہیں تیرے قاتلوں کو اِس دُنیا میں کوئی سزا نہیں ملے گی لیکِن ہمیں اُس دن کا انتظار ہے جب کوئی بھی اپنا جُرم چھپا نہیں سکے گا Alvida Arshad Sharif 😭😭 #ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
1
4
12
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ZQ_115 ہم فوج کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے کینیڈین پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا اُس کے بعد بھی ہم نیوٹرل ہیں
0
4
13
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
عمران ریاض خان تیری جُرات کو سلام آپ کل بھی ہمارے ہیرو تھے آج بھی ہمارے ہیرو ہیں آپ کل بھی محب وطن پاکستانی تھے آج بھی محب وطن پاکستانی ہیں بہت سارے بزدلوں نے اپنی راۓ بدل لی بہت سارےڈر گئے بہت ساروں نے امریکہ کے آگے سر جھکا لیا آپ آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں❤️ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
0
2
15
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@hinaparvezbutt اِس کا پورا کریڈٹ PTI کو جاتا ہے یہ بات پورا پاکستان جانتا ہے #شکریہ_عمران_خان
0
1
14
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
پہلے اسرائیل سے تعلقات بنانے کی کوشش کی اور اب یہ بے غیرتی رہتی تھی یہ بھی کر لی اور افسوس مذہبی ٹھیکیدار اب سو رہے ہیں 😭😭
Tweet media one
0
4
11
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
جمعہ مبارک 💛
Tweet media one
0
1
13
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
عمران خان کو ہٹانے والوں نے دشمنی عمران خان کے ساتھ نہیں کی بلکہ پاکستان اور 22 کروڑ عوام کے ساتھ کی ہے عمران خان کا کیا بگاڑا اُس نے تو ایک ڈائری لی اور گھر چلا گیا لیکن بچاری عوام رُل گئی😭 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ٹوچہ_خانہ
Tweet media one
1
2
12
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@AajKamranKhan #شکریہ_عمران_خان
Tweet media one
1
4
13
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@AzharSiddique @WGujjarrr @ImranRiazKhan بڑے بہادر بنے پھرتے ہو DGISPR# صاحب ڈرتے ایک صحافی سے ہو #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
0
6
11
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
جیسا منہ ویسی چپیڑ #ہن_آرام_ہے #مائزہ_خنزیرنی
Tweet media one
1
1
12
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
0
1
11
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@MaleehaHashmey حامد میر کی بے غیرتی کا لیول چیک کریں اِس نے مودی جیو بائیڈن محسن داواڑ اپنے ایک ایک باپ کو فالو کیا ہوا ہے لیکن عمران خان کو فالو نہیں کیا ہوا یہ صحافی نہیں بلکہ پاکستان مخالف قوتوں کا کتا ہے جو صرف بوگتا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
5
12
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@sanabucha آپ سے ذیادہ کوئی صحافی بے کار نہیں لعنت کا آپ سے ذیادہ کوئی حقدار نہیں آپ کی بکواس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں پتلی گلی سے نکل لے ہمارا وقت بے کار نہیں 👎👎👎😜 #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
0
1
10
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
آپ بس یہ سوچو کہ مبشر لقمان جیسے بڑوے صحافی کے پاس اگر کوئی ثبوت ہوتا اور وہ چپ رہتا کب کا ڈھول پیٹ چُکا ہوتا یہ بڑوا صحافی اپنی اوقات سے ذیادہ بھونک رہا ہے #مبشر_لقمان_اوقات_میں_رہو
@mubasherlucman
Mubasher Lucman
2 years
شاباش۔۔! میرے بھونکنے والے کتوں۔ یہ تو ابھی ٹریلر ہے۔ full video here..
8K
2K
5K
0
1
5
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
Alvida Arshad Sharif Shaheed! 😭😭 The real hero of Pakistan ❤️💚 #ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
Tweet media one
0
0
11
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@iVeenaKhan @ImranRiazKhan پر یوٹیوب پر تو ڈیلی ویلوگ کرتے ہیں
1
1
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ShkhRasheed @AmirAhmed04714 #شکریہ_عمران_خان اِس قوم پر آپ کا ایک اور احسان
0
2
10
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
چور اور ایماندار میں فرق 💯👍 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
2
10
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
❤️
Tweet media one
0
2
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
صاف صاف نظر آ رہا ہے مسئلہ صرف ارشد شریف تھا اُس کو نکالا اور ary بھال ہو گیا ارشد شریف نے امریکی غُلامی اور امپورٹڈ حکومتِ اور اُن کے ہنڈرال کے خلاف بولنے کی قیمت ادا کی ہے @arsched #وہ_کون_تھا
@ARYNEWSOFFICIAL
ARY NEWS
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اے آر وائی نیوز بندش کیخلاف سماعت! اسلام آباد ہائیکورٹ کا اے آر وائی نیوز کی نشریات فوری بحال کرنے کا حکم Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: #ARYNews #RestoreARYNews #PakistanKiAwazARY
28
77
351
0
4
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@Bachakhanzada5 @HoorAdan @soldierspeaks Confirm lanat #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
6
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@OfficialDGISPR وہ آخری بال تک لڑتے رہے اور اللہ تعالی نے انہیں کامیابی دی بس وہ لیٹے نہیں #congratulationspakistan پاکستان زندہ باد
0
2
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
Tweet media one
0
1
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ARYNEWSOFFICIAL لگتا ہےARY والے حاجی صاحب کے آگے surrender کر گے
0
0
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
یہ دیکھ لو بھکاریوں عمران خان پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا لیڈر تھا آج ہر سچا مسلمان عمران خان کو ڈھونڈ رہا ہے #إلا_رسول_الله_يا_مودي
0
3
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@OfficialDGISPR #وہ_کون_تھا جس کے تجربے کے بعد پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اور اُس کو اِس بات کی کوئی پرواہ بھی نہیں اور نا ہی اُس کو اِس ناکام تجربے پر کوئی شرمندگی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
#پھٹے_ہوۓ_بچے یہ سب کچھ بھی کرواتے ہیں
Tweet media one
0
2
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
اب وقت وہ وقت آ گیا ہے کہ خطا تارڑ کی یہ اُنگلی توڑ کر اسی کے اندر ڈالی جائے 😜😜 #پنجاب_کپتان_کا #رو_غدار_رو
Tweet media one
3
6
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@fawadchaudhry @ARYNEWSOFFICIAL واہ واہ کیا ڈیل کی ہے ارشد شریف كو نکالا اور چینل بھال در فٹے منہ اسی ڈیل پر #ARYNews #ارشد_شریف
0
1
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan جب ہر جگہ سے کتے والی ہوئی تو مذہبی کارڈ کھیلنا شروع کر دیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 💯
1
7
10
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@SHABAZGIL پاکستان کو انڈیا سے تمام تجارتی معاہدے ختم کرنے چاہیے اور قوم کے جزبات کے ساتھ نہ کھیلا جائے #إلا_رسول_الله_يا_مودي
2
0
10
@RizHumor
Rizwan Ahmad
6 months
ہے کوئی میرے لیڈر جیسا ہے تو لے کر اؤ سامنے #جان_سے_پیارا_پاکستان #رمضان #RamadanKareem
0
1
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
Tweet media one
0
1
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
امریکہ کی جنگ لڑ کر 80 ہزار لوگ شہید کروائے امریکہ کی غلامی کر کے مُلک کو تقریباً دیوالیہ کر دیا امریکہ کے لئے اپنے مفادات پر سودا کیا کوئی تو ہے اِس مُلک میں میر جعفر جو امریکہ کا وفادار ہے اور پاکستان کا دُشمن ہے #وہ_کون_تھا #وہ_کون_ہے
0
3
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
#HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب ❤️💚
Tweet media one
0
0
4
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
Tweet media one
1
3
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@MaizaHameedMNA ویل ڈن شہباز شریف اب بھی کچھ بے غیرت بے ضمیرِ لوگ آپ کے ساتھ ہیں #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
0
1
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
1 year
@waqas_amjaad میں نے کبھی TikTok انسٹال نہیں کیا لگتا ہے اب کرنا پڑے گا 😚🤩
0
0
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@sandhu_hafeez ن لیگ والے جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں دیکھو آٹھ مہنے پہلے ہی اِس نے کپڑے اتار لئے تھے 🤣🤣😄😂 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
1
9
@RizHumor
Rizwan Ahmad
1 year
@KaliwalYam 8 x 8 =64 -8 =56 7 x 7 =49 -7 = 42 6 x 6 =36 -6 = 30 5 x 5 =25 - 5 = 20 3 x 3 = 9 - 3 = 6 🤏
0
0
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ARYNEWSOFFICIAL @arynewsud خبر دار آپ نےامریکی غلامی کے خلاف بات خبر دار آپ نےاسٹیبلشنٹ کےظُلم کے خلاف بات کی یا کسی ظلم کےخلاف یا مظلوم کےحق میں بات کی یا آزادی صحافت کے لئےلڑے تو آپ کا حال بھی @arsched کی طرح کیا جائےگا آپ کو مُلک اور نوکری دونوں سےنکال دیا جائےگا چاہےآپ کتنی بھی مُلک سےمحبت کرتے ہوں
0
2
6
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@iqrarulhassan ہر پاکستانی کو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے
0
6
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@IrshadBhatti336 سوچو اگر یہ کام ہم عام پاکستانی کرتے تُو ہمارے کیا حال ہو چُکا ہوتا لیکِن شاہد اِن لوگوں سے فوج بھی ڈرتی ہے 👎👎⬇️ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
0
4
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan شرم آنی چاہیے مذہبی کارڈ کھیلنے والوں کو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
6
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan #وہ_کون_تھا جِس نے سیاسی بحران پیدا کیا
0
3
6
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@MaleehaHashmey کیا اِن کے خلاف بھی کارروائی ہو گی 👊👎👎👎👎#امپورٹڈ_حکومتِ_نامنظورِ
0
3
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@OfficialDGISPR اچھا جب ڈالر تھوڑا سا نیچے آیا تھا تو آپ نے بغیر سوچے کریڈٹ امپورٹڈ حکومتِ کو دیا تھا اور اتنی بڑی کامیابی میں آپ عمران خان صاحب کو کیسے بول گے کیا اب بھی ہم یہ سمجھیں کہ آپ نیوٹرل ہیں #شکریہ_عمران_خان
1
2
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
#اسلام_دشمن_ڈیزل #اسلام_دشمن_ڈیزل
Tweet media one
0
3
6
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
پاکستان کے موجودہ حالات حمزہ کوكری پیر تک انڈا نہیں دے سکتی 😜 ایسٹبلشمنٹ #نرم_مداخلت کرنے کو تیار 😄 پٹواریوں کو ایک بار پھر خوشی ہضم نہ ہوئی 😂 پنجاب کی سیاست اب مریم نواز سنبھالے گی 🙄 عدلیہ ایک بار پھر بُری ہو گئی 😄
1
1
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
اللہ میرے کپتان کے چہرے پر یہ مسکراہٹ ہمیشہ سلامت رکھے کیوں کہ اس مُلک كا ہر چور ، ڈاکو حرام خور جرنیل،وردی میں چھپے ہوئے امریکہ کے پالتو کتوں سے اعلان جنگ جو کر بیٹھا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
Tweet media two
0
5
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@HajiQasimRizvi5 کرین پر ٹھپا لگائیں اور انڈیا کے غلام بنیں
3
0
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@Mian_MUR تین چوہے ایک شیطان لوٹ گئے کھا گے پاکستان #وہ_کون_تھا جس کو یہاں شیطان کا لقب دیا گیا ہے 🙂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan ہمارا ہیرو کیا آپ بھی عمران ریاض خان کو پسند کرتے ہیں 😍😍😍😍❤️
1
2
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@ImranRiazKhan بہترین جواب ہے آپکا یہ لوگ کل تک فوج پر بھونکتے تھے آج وہ فوج کی چاپلوسی کر رہے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__منظور
0
4
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@GFarooqi ہاں اِس کے لئے زہریلا فاروقی کو خاتون اول بنانا ہو گا شو باز سپیڈ کی بیوی بنا کر 😄 #ٹوکرا_صحافت_نامنظور
1
0
8
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@GFarooqi پورے پاکسان کا مطالبہ LoL کورٹ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
0
2
3
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
جمعہ مبارک ❤️💚
Tweet media one
0
0
6
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
یہ بندہ آرام سے اپنی زندگی امریکہ میں گزار رہا تھا پھر اچانک اسے محب الوطنی کے کیڑے نے کاٹا اور آ گیا پاکستان اپنے لوگوں کی قسمت سنوارنے اور آج یہ کس حالت میں ہے سب جانتے ہیں💔 ٹینشن نہ لیں #ShahbazGill صاحب اِس ملک میں ہر وفا دار کے ساتھ یہی ہوتا ہے #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
Tweet media one
Tweet media two
0
1
6
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@Irshaadbhatti33 اگر عمران خان کو ہاتھ بھی لگایا تو پھر نہ تو کسی ادارے کی عزت رہے گی اور نہ ہی امن #ہمت_ہیں_تو_ہاتھ_لگاؤ
2
3
6
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
@IrshadBhatti336 پوری PDM میں اتنی جُرات نہیں ہے کہ وہ اس بارے میں بات کر سکے سب کے سب گونگے ہو گئے ہیں TLP والے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن ان میں بھی اتنی جرت نہیں کہ حکومت کو تجارت ختم کرنے کا کہے سکیں لعنت🖐️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
5
7
@RizHumor
Rizwan Ahmad
2 years
کشمیر پر انڈیا کا قبضہ ہوگیا لیکن بزدل نکھٹو وہاں کچھ نا کر سکے دشتگرد ی گھر کے اندر تک آگئی وہاں کچھ نا کر سکے لیکن اپنے لوگوں کو مارنے میں یہ کل بھی لمبر ون تھے آج بھی لمبر ون ہیں #Fascist_PDM
Tweet media one
0
2
4