Mian Mahmood Ur Rasheed Profile Banner
Mian Mahmood Ur Rasheed Profile
Mian Mahmood Ur Rasheed

@Mian_MUR

244,807
Followers
22
Following
1,101
Media
2,095
Statuses

Ex-Minister of Local Government and Community Development Ex- Minister of Housing and Urban Development Ex opposition leader Punjab.. Member of PP-160 for PTI

Lahore, Pakistan
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
3 years
میں کرپشن کے خلاف جنگ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں
Tweet media one
296
1K
13K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
جیل سے رہائی کے بعد سیدھا فیصل عباس شہید کے گھر گیا فیصل ہمارا ورکر نہیں چھوٹا بھائی تھا, ہم ایک قیمتی اثاثہ سے محروم ہو گئے ہم انشاءاللہ 1 کروڑ روپے کا فنڈ ان بیٹیوں کے نام انکے مستقبل کے لیے جمع کروائیں گے جس میں 10 لاکھ روپے میں خود جمع کروا رہا ہوں اللہ لواحقین کو صبر دے
Tweet media one
2K
10K
54K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
یہ اٹک میں ن لیگ کا جلسہ ہے یا بورڈ کا امتحان جو چھ چھ فٹ فاصلے پر کرسیاں رکھی ہیں۔۔
Tweet media one
2K
9K
30K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
دو تصاویر دو کہانیاں کرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور
Tweet media one
1K
8K
30K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
میرے بارے میں افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ میں ن لیگ جوائن کر رہا ہوں اس میں کوئی صداقت نہیں ہے میں پہلے دن کے ساتھ چئیرمین عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور جب تک زندگی ہے پارٹی کے لیے سب قربان ہے اور مرتے دم تک چٹھان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں انشاءاللہ
718
3K
28K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عمران خان نے معشیت کا بیڑا غرق کر دیا، معشیت زوال کا شکار ہے، تو یہ جو پیشن اور تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جا رہا ہے تو کیا شریف ایوین فیلڈ کے اپارٹمنٹس اور زرداری سرے محل نیلام کر کے دے رہے اگر خزانہ خالی ہے؟
1K
8K
26K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
آج جب پاکستان FATF کی گرے لسٹ سے نکل آیا تھا اس موقع پر ان چہروں کو یاد رکھیں جنھوں نے FATF بل کے خلاف ووٹ دیا تھا
Tweet media one
429
11K
27K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
اطلاعات آ رہی ہیں کہ پی پی 169 اور این اے 128 کے پولنگ ایجنٹس کو پولیس نے اُٹھانا شروع کر دیا ہے برائے مہربانی تمام پولنگ ایجنٹس محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں ۔
76
11K
27K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
آج کل کی بات نہیں، وفا کا سلسلہ پی ٹی آئی کے قیام عمل سے جاری تھا، جاری ہے اور جاری رہے گا ان شاءاللہ
Tweet media one
181
5K
26K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شکریہ لاہور۔۔ 17 جولائی کو 4 کی 4 سیٹیں PTI جیتے گی۔۔۔ انشاء الله
Tweet media one
789
4K
24K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
پی ٹی آئی کی قیادت اس وقت ہائیکورٹ کے باہر موجود ہے پر یہاں تالے لگے ہوئے ہیں، سارا پاکستان اس وقت انصاف مانگ رہا ہے دو نہیں ایک پاکستان
1K
9K
23K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
لاہور۔۔۔۔۔ تیار ہو؟ 2011 مینار پاکستان سے بڑا جلسہ کرنے کو تیار ہو؟ اپنے دل دلعزیز لیڈر کپتان کو لاہور میں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہو؟
917
5K
23K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
Absolutely Not! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
426
7K
22K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ن لیگ کی وکٹ گر گئی۔۔۔ لاہور کینٹ سیاست کے بادشاہ بابا عباس گُلا اور صاحبزادہ علی عباس الیکٹڈ کونسلر کینٹ اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ن لیگ کو خیر آباد کہہ کر عمران خان کے قافلے میں شامل
Tweet media one
875
4K
22K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا
Tweet media one
191
3K
22K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
میں میاں محمود الرشید یہ عہد کرتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
422
4K
21K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
تمام اہلیان لاہور 10 بجے تک لبرٹی چوک پہنچیں
567
4K
20K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
Message is loud and Clear...
Tweet media one
344
5K
20K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
امریکی پٹھو ہائے ہائے امپورٹڈ حکومت نامنظور گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔۔
733
7K
20K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
Long Live Kaptaan 💖
Tweet media one
217
3K
20K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
وزیر اعظم عمران خان ہیں اور انشاءاللہ رہے گے۔
560
2K
19K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
آج لاکھوں کی تعداد میں شہریوں کے جم غفیر نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سُناتے ہوئے ببانگ دہل یہ اعلان کر دیا ہے کہ اس ملک میں وہ عمران خان کی خوددار حکومت ہی چاہتے ہیں
304
4K
18K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
آر او آفس PP 169 میں میاں محمودالرشید کی 30 ہزار کی لیڈ کو ہار میں بدلنے کا سلسہ شروع ہے۔۔ ہمارے پاس 100 فیصد فارم 45 ہیں میڈیا اور کارکنان سے درخواست ہے APS سکول ماڈل ٹاؤن پہنچیں
66
8K
19K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
سوشل میڈیا کے ورکرز کو خاص مبارک ہو آپ نے اس کمپین میں دن رات ایک کیے رکھا اور صیح کو صیح اور غلط کو غلط کہا ہمیں اپ پر فخر ہے اللہ اپ سب کا حامی و ناصر ہو
379
4K
17K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ترجمان ماضی شان حال
Tweet media one
123
2K
17K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شاباش قاسم @QasimKhanSuri جُگ جُگ جیو
Tweet media one
166
1K
16K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا۔
Tweet media one
248
2K
15K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ایک وقت میں ن لیگ کا گڑھ سمجھا جانے والا فیصل آباد آج ن لیگ کی سیاست کا قبرستان ثابت ہو گا۔۔۔۔ انشاءاللہ
244
3K
15K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
اپنے حلف سے اور پاکستان سے غداری کسی صورت نہیں کرونگا آخری وقت تک لڑتا رہونگا وزیراعظم عمران خان
129
2K
15K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عمران خان کو سوشل میڈیا کا وزیراعظم کہنے والوں نے آج حمزہ شہباز کو ہوٹل کا وزیراعلیٰ بنوا دیا۔۔ اپوزیشن نے اپنا اور آئین دونوں کا مذاق بنوا دیا۔
232
3K
14K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شوباز شریف نے اپنی پہلی اقتصادی پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اپنے کپڑے بیچ کر مہنگائی پر قابو پائے گا۔
455
4K
14K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ہم ملک بچانے نکلے ہیں۔۔ آؤ ہمارے ساتھ چلو چلو چلو لبرٹی لاہور چلو آج رات 8 بجے۔۔۔
211
3K
14K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
دنیا کی بڑی سپر پاور کا حکمران بارڈر پر چلتی جنگ چھوڑ کر وزیراعظم پاکستان سے پہلے سے طے شدہ 1 گھنٹے کی ملاقات کی بجائے 3 گھنٹے کے لئے مل رہا ہے
Tweet media one
255
2K
13K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
حلقہ PP 158 میں ANP کے نامزد اُمیدوار PTI کے امیدوار اکرم عثمان کے حق می دستبردار اور PTI میں شامل جیت 17 تاریخ کو بلے کی اور عمران خان کی ہوگی انشاءاللہ
Tweet media one
217
2K
13K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
وہ کونسا خاندان ہے جو حکومت میں ہوتا ہے یا تکلیف میں ہوتا ہے؟
670
2K
13K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
3 years
باپ اسحاق ڈار کا نام پانامہ پیپرز میں آیا۔۔ بیٹے علی ڈار کا نام پنڈورا پیپرز میں آیا۔۔۔ اور کمپینوں کے نام رکھے ہیں داتا علی ہجویری کے نام پر۔۔
519
2K
13K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
اس طرح دبانے سے عمران خان ختم نہیں ہوگا عمران خان ایک فرد کا نام نہیں ہے، عمران خان ایک سوچ کا نام ہے جو کروڑوں دلوں میں گھر کر چکا ہے میاں محمودالرشید
36
5K
13K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
سوشل میڈیا کارکن @waqas_amjaad کے اہل خانہ سے ملاقات ہوئی، پارٹی کی طرف سے اس مشکل وقت میں ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا، حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر سوشل میڈیا پر ہماری آواز دُبانا چاہتی ہے کارکنان کے تحفظ کے لیے پارٹی نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے
310
4K
12K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
الحمداللہ! الیکشن کمیشن کی طرف سے ہمارے 15 نئے ایم پی اے کے نوٹیفکیشن جاری ہو گئے ہیں -
71
2K
11K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
سوشل میڈیا کے وارئیرز اپ نے رُکنا نہیں ہے جب تک نئے الیکشنز کی تاریخ کا اعلان نہیں ہو جاتا۔ آپ کا حوصلہ جذبہ قابل تحسین ہے۔۔
169
3K
11K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شہباز گل کا موٹروے پر حادثہ بظاہر اقدام قتل ہے... سیاسی مخالفین چند دن سے دھمکا رہے تھے سیاسی دشمنی میں ایسی حرکتیں شرمناک اور انتہائی قابل مذمت ہیں
161
3K
11K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ہم جنرل باجوہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قوم کو بتائیں وہ کونسا سُرما ہے جو لوگوں کے ساتھ یہ اب کراتا ہے، جو اعظم سواتی کے ساتھ کیا شہباز گل کے ساتھ کیا اور اب عمران خان پر حملہ کروایا گیا
110
4K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
بھاری نفری کے ساتھ پولیس نے میرے گھر کی دیواریں پھلانگ کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کی دھجیاں بکھیریں ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں اس طرح سے حقیقی مارچ روک لیں گے؟ مارچ تو ہو کر رہے گی
173
4K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ایک وقت میں ن لیگ کا گڑھ سمجھا جانے والا گوجرانوالہ آج ن لیگ کی سیاست کا قبرستان ثابت ہو گیا۔
84
2K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
لاہور۔۔۔۔۔ تیار ہو؟ 2011 مینار پاکستان سے بڑا جلسہ کرنے کو تیار ہو؟ اپنے ��ل دلعزیز لیڈر کپتان کو لاہور میں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہو؟ زندہ دلان لاہور تیار ہیں۔
486
3K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
کل رات گئے سوشل میڈیا کارکن @waqas_amjaad کے گھر مارے گئے چھاپا مار کر گھر والوں کو ہراسا کرنے کی بھرپور الفاظ مذمت کرتے ہیں ن لیگ انتقامی کارروائیوں پر اُتر آئی ہے ایسے یہ ہمارے ورکرز کی آواز نہیں دُبا سکتے۔ پارٹی اپنے کارکنان کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جائے گی
231
3K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
3 years
پارٹی چئیرمین اور وزیراعظم عمران خان اور خاندان پر ذاتی حملے اور الزامات کی جانبدار صحافت کرنے پر آئندہ سے عاصمہ شیرازی کے شو کا حصہ نہیں بنوں گا
779
2K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عمران خان تمام مافیا کے ساتھ چومکھی جنگ لڑ رہا ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو عمر خضر عطا فرمائے۔۔
445
3K
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شہباز گل کی گرفتاری نہیں یہ اغواہ ہے اغواہ۔امپورٹڈ سرکار اب بھجتے دئیے کی طرح پھرپھڑا رہی ہے۔
382
2K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
1 year
Alhumdulliah @waqas_amjaad is back Stay blessed
Tweet media one
74
971
10K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
اپ سبکو مبارک ہو۔۔۔ سبطین خان سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
110
930
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
لاہوریوں نے مسلم لیگ ن کی سیاست کو آج لبرٹی چوک میں دفن کر دیا
84
2K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
4 years
مفتی منیب حلفیہ بتائیں کہ انہوں نے کتنی بار اپنی آ��کھ سے چاند دیکھا ہے؟
Tweet media one
1K
951
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
پھر یوں ہوا کہ میاں محمودالرشید 50 ہزار سے 62 ہزار پر گئے اور ن لیگ کے خالد پرویز کھوکھر 27 ہزار سے سیدھا سیڑھی چڑھتے ہوئے 83 ہزار پر۔۔ یہ اپنے جال میں خود پھنس گئے ہیں، عدالت یہ فیصلہ اڑا کر رکھ دے گی
Tweet media one
70
5K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
چئیرمین عمران خان جس دن بھی کال دیں گے پورا لاہور نکلے گا اسلام آباد کے لیے چاند رات والے دن لبرٹی لاہور سے آپکو پاکستان کے جھنڈے مہیا کیے جائے گے پاکستان پائندہ باد
173
3K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
سوشل میڈیا وارئیرز نے فیک ویڈیوز آنے سے پہلے ہی #DeepFake کی ایسی تیسی پھیر کر نمونے دکھا دکھا کر مخالفین کو یی باور کرا دیا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈے اب پکڑے جائینگے۔۔
135
3K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شیریں مزاری کی گرفتاری پر آج رات 8 بجے لبرٹی چوک میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا ۔تمام کارکنان شرکت کریں
96
2K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
یوم آزادی کے موقع پر فیصل عباس شہید کے گھر آمد۔ بچوں سے ملاقات کی، فیصل عباس کا لہو رنگ لائے گا اور جلد پاکستان حقیقی معنوں میں آزاد ہوگا۔۔
Tweet media one
Tweet media two
196
2K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
کہاں گئے وہ لوگ جو پچھلے 24 گھنٹوں سے اخلاقیات کا لیکچر دے رہے تھے؟
Tweet media one
493
4K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر، پاکستان تحریک انصاف اس فیصلے کو مسترد کرتی ہے، پاکستان عوام کو اپنے حق کے لئے نکلنا ہوگا، اب نہیں تو کب؟
283
3K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
میری چالیس سالہ سیاسی تاریخ میں اس سے بدتر دن نہیں دیکھا، مقدس ایوان میں سول کپڑوں میں پولیس اور غنڈے بُلوا کر حکومتی اراکین پر حملے کروائے گئے حکم نامے سیدھے شہبازشریف کی طرف سے آرہے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا بازو تک توڑ دیا گیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
285
5K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
دو گنجے ایک شیطان
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
2 years
لُٹ کے کھا گئے پاکستان #منی_گالا_کے_جادوگر
5K
824
5K
317
2K
9K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عمران خان ایک نظریہ ہے، جو قوم کے دل و دماغ میں سما چکا ہے۔ قوم میں کبھی اتنا شعور نہ تھا جتنا اب ہے۔..
144
2K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
انقلاب بڑے بڑے میدانوں سے ہوتا ہوا گلیوں میں گھس گیا اور گلیوں میں بھی 50 کرسی نہ بھری جاسکی۔۔ حلقہ PP 158 میں ن لیگ کے جلسے کی تصویر جہاں ایاز صادق اور سلمان رفیق بھی موجود۔
Tweet media one
174
3K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز اکثریت کھوچکے ہیں۔ حمزہ شہباز فوری مستعفی ہوں پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔ اسمبلی میں پی ٹی آئ کو برتری حاصل ہے۔ وزیراعلی پنجاب کا فوری انتخاب کروایا جائے۔ امپورٹڈ وزیراعلی اب نہیں چلے گا۔
107
2K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عوام کا ریلیف کا بہانہ ضمنی الیکشن ہے نشانہ خادم اعلیٰ کو پیٹرول واپس 150 پر لانا چاہیے۔۔
56
2K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ جھکنا ہے نہ ڈرنا ہے اب تو آگے بڑھنا ہے توڑ دو ساری زنجیر ے انصاف کی خاطر لڑنا ہے انصاف کی خاطر لڑنا ہے پاکستان کی خاطر لڑنا ہے
786
3K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عمران خان اس گلے سڑے نظام سے لڑتا رہے گا کیونکہ اس کو یقین ہے کہ عزت و ذلت صرف اللہ کے ہاتھ ہے
177
2K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
لاہور میں 21 اپریل مینار پاکستان جلسے کے لیے جو بینرز لگائے گئے ہیں وہ ن لیگی حکومت اُتروا کر وہاں اپنے بینرز لگوا رہی ہے عوامی جلسوں نے اس نام نہاد امپورٹڈ حکومت کا جلوس نکال دیا ہے جلسہ انشاءاللہ 21 اپریل کو مینار پاکستان میں ہی ہوگا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
271
5K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کو اب پورے قد سے کھڑا کریں، جو خوداری اور غیرت کا جھنڈا ہمارے لیڈر نے بلند کیا ہے اُس کو نیچے نہ گرنے دیں اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں اتوار کو عشاء کی نماز کے بعد نکلیں ملک کی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
136
2K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ملتان میں ریکارڈ توڑ جلسہ منعقد کرنے پر اہلیان ملتان اور جنوبی پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انشاءاللہ دو تہائی اکثریت آپ دلائیں, اور اپنا الگ صوبہ بنوائیں۔
50
2K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
آج امریکی اعتراف کے ساتھ اس بات پر مہر لگ گئی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو بیرونی سازش کے تحت ہٹایا گیا ہے، آج رات کو لبرٹی لاہور تشریف لائیں اور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تحریک کا حصہ بنیں۔۔
104
4K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
1 year
کیا قصور تھا علی کا کیوں شہید کر دیا گیا؟؟ کتنے جنازے اٌٹھانے پڑیں گے ہمیں؟؟
216
3K
8K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
کبھی شہبازشریف کو چیری بلاسم کہتا ہے کبھی بوٹ صاف کرنے والا؟ تو جس نے ساری زندگی بوٹ صاف کیے ہوں اُسے اور کچھ نہیں آتا یہ بات شہبازشریف کے حق میں یا خلاف 😄
610
3K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
آخرکار پانچ منحرف اراکین کی جگہ پاکستان تحریک انصاف کو پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اس وقت PTI اور PMLQ کا اتحاد نمبرز گیم میں پنجاب میں سب سے زیادہ ہے ,17 جولائی کا دن اس امپورٹڈ حکومت کا پنجاب میں آخری دن ہوگا انشاءاللہ
171
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
گورنمنٹ کالج یونیورسٹیکی انتظامیہ اور وائس چانسلر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انھوں نے ایک نیشنل / انٹرنیشنل لیڈر کو یونیورسٹی میں بھلا کر ہزاروں طالبعلموں کو مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا۔۔
153
1K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
اب لوٹے حکومت کے ساتھ مل کر ہمارے الیکشن کے دفاتر بند کروائیں گے اگر بند نہ کیا تو فائرنگ ؟؟ PP-167 میں یہی تو ہوا ہے، رات گئے مرکزی دفتر پر نذیر چوہان نے گلو بٹوں کے ساتھ فائرنگ کرکے ہمارے متعدد کارکنان زخمی کر دئیے پولیس FIR نہیں دے رہی, سب مل کر امپورٹڈ حکومت کے غلام بنے ہوئے
128
3K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے،گرفتار کیا گیا تو دمادم مست قلندر ہو گا سیاسی یتیموں کا جھنڈ کسی بھول میں نہ رہے
224
1K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
الحمد للہ۔۔ اللہ نے سرخرو کیا اور محنت قبول کی
Tweet media one
66
622
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ن لیگ کی مذہبی منافرت نہیں چلی گی۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
58
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
اقتدار ملنا چاہیے، عزت تو آنی جانی چیز ہے۔
Tweet media one
439
1K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
امریکی سائفر ایک حقیقت ہے جو ن لیگ کے میڈیا سیل نے آج ثابت کر دیا، عمران خان بیسیوں بار کہہ چُکے ہیں کہ غداری اور غلامی سے موت اچھی ہے
301
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
4 years
جی کائرہ صاحب۔۔ مگر بنظیر انکم سپورٹ کا پیسہ زرداری اور بھٹو خاندان کی ذاتی کمائی سے جاتا رہا ہے جس کے لیے بڑے بڑے تھوبڑے لگا دئے جاتے تھے؟؟؟ اللہ کے عذاب سے ڈریں، اب تو یہ کام چھوڑ دیں۔۔
Tweet media one
402
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
حلقہ PP 158 سے علاقہ لال کرتی کے مقبول سیاسی گروپ نے PTI میں شمولیت اختیار کر لی۔۔ یہ علاقہ ہمیشہ سے ن لیگ کا گڑھ رہا ہے سب نے عمران خان پر اعتماد کرکے میاں اکرم عثمان @akramusman_pti کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا
Tweet media one
51
1K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
حلقہ PP 169 میں نگران حکومت ہمارے بینرز اتار رہی ہے لیکن عوام اب یہی بینرز لیکر سڑکوں پر گھومتے ہیں
12
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
3 years
رمیز راجہ نے ٹھیک کہا تھا ہم ICC میں دیکھیں گے۔۔۔ اور آج ہم نے نیوزی لینڈ کو ICC ایونٹ میں جواب دے دیا۔۔
25
695
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
Tweet media one
Tweet media two
77
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
3 years
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا
Tweet media one
508
702
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
شہباز شریف اس وقت معزز عدالت کے سامنے پیش ہے۔۔ معزز عدالت کو اس سے استفسار کرنا چاہئے کہ آپکی صداقت تو ایسے ہی نظر آتی ہے کہ آپ نے گارنٹی دی تھی کہ اپکا بھائی چار ہفتوں میں واپس آجائے گا جو ابھی تک واپس نہیں آیا۔
105
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
وزارتوں سے استعفے دے کر لاہور میں متوقع شکست سے نہیں بچا جا سکتا لوگوں کی منتیں کرنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا۔۔ لوگوں نے امپورٹڈ سرکار کے امیدواروں اور کمر توڑ مہنگائی مسترد کر دیا ہے
38
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
ہم سپریم کورٹ رجسٹری اپنے درخواست لے کر پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔ ہمیں اُمید ہے جیسے دوسروں کو انصاف ملتا ہے ہمیں بھی دیا جائے گا۔۔
Tweet media one
82
1K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
یہ دیس ہمارا ہے اسے ہم نے سنوارا ہے وزیراعظم عمران خان ہیں اور رہے گے، انشاءاللہ
92
800
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
4 years
کل جو لکشمی چوک میں کڑاہی کھا رہی تھی اُس کے اباجان نے پاکستان کی ساری لکشمی کھائی ہے
95
666
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
1 year
میاں محمودالرشید کی قیادت میں کارکنان نے اچھرہ موڑ پر دھرنا دے دیا۔۔۔ سارے بڑے چوکوں کو بند کیا جارہا ہے۔۔۔
69
3K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
پھر اپ کوکو مو دے کر منا لیتے ہونگے؟
@DunyaNews
Dunya News
2 years
وزیراعظم ٹیکس بڑھانے پر ناراض ہوجاتے ہیں، مفتاح اسماعیل
261
46
909
156
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
میاں محمود الرشید کا جیل ٹرائل جاری ہے۔۔۔ انہوں نے حلقہ PP 169 کی عوام کے بھروسے اور اعتبار کا شکریہ ادا کیا ہے اور انھیں یقین دلایا ہے جو ڈبل لیڈ انہوں نے میاں محمودالرشید کو دلوائی ہے اسکے فارم 45 میں ثبوت موجود ہیں۔۔ ہم اپنا حق ہر صورت واپس لیں گے ان شاءاللہ
10
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
میاں محمود الرشید کی گرفتاری کے بعد کی ویڈیو۔۔۔ بھرپور پریشر کے بعد بھی وہ 9 ماہ پابند سلاسل رہنے کے بعد بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں 9 مئی کو عوام اس استقامت کا صلہ ریکٹ پر مہر لگا کر دے گی
40
2K
7K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
2 years
حقیقی مارچ کے لیے تیار کنٹینر لے کر لبرٹی چوک کی طرف گامزن ہوں۔۔ لانگ مارچ انشاءاللہ ضرور گامزن ہوگا۔۔
Tweet media one
65
1K
6K
@Mian_MUR
Mian Mahmood Ur Rasheed
5 months
حلقہ PP 169 کے 179 پولنگ سٹیشنز کے فارم 45 کے مطابق میاں محمود الرشید 30000 کی لیڈ سے جیت رہے ہیں، جنھیں 20٫000 سے ہرا دیا گیا کیس کل لاہور ہائیکورٹ میں سنا جائے گا، عوام کے مینڈیٹ کے لیے بھرپور قانونی جنگ لڑی جائے گی
36
4K
7K