جیل بیٹھا ہوا شخص کتنا مضبوط ہے کہ پورا نظام اس سے ڈر رہا ہے آج بھی وہ اپنی بات نہیں کرتا کہتا ہے مجھے قائل کرو میں پیچھے ہٹ جاؤں گا۔۔۔
عمران ریاض خان
@TeamiPians
#خان_کی_رہائی_میری_عید
پھر تو قاضی صاحب بی بی کو انصاف دلوائیں ان پر تہمتیں لگائی گئی ہے
قاضی صاحب جلدی سے عدت کیس پر سوموٹو ایکشن لیکر بشریٰ عمران کو انصاف دیں
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں ،
جو حق پے ڈٹ گیا اسی لشکر کے قلیل سے ہوں،
میں یوں ہی نہیں دست وگریباں زمانے سے،
میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
علامہ محمد اقبال
#AliAminGandapur
#جلسہ_تو_ہوگا
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
#LahoreJasa
#پنجاب_عمران_خان_کا