Muhammad Usman Farooqi Profile Banner
Muhammad Usman Farooqi Profile
Muhammad Usman Farooqi

@RealFarooqi

47,019
Followers
78
Following
187
Media
5,003
Statuses

Counter Terrorism , Intelligence , National Security, Defence .I investigate, collect and present information as a news story. Long Live Pakistan.

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
صحابی رسول ﷺ کے تاریخی الفاظ حضور ﷺ آپ چلیں ہم سمندروں میں گھوڑے ڈال دیں گے . القسام بریگیڈ نے جنگ میں پہل کیوں کی ؟ اسکا جواب اس ویڈیو میں ہے
6
329
1K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
40 ہزار کا لشکر اور مقابلے میں صرف 10 بندے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے تاریخی الفاظ 🇵🇸🇵🇰♥️
11
643
3K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
لیبیا کے مفتی اعظم شیخ الصادق الغریانی: فلسطین میں دشمن سے لڑنے والے مجاہدین کو کہا ان کیلئے خوشخبریاں ہیں اگر وہ زندہ رہتے ہیں تو عزت کے ساتھ زندگی گزاریں گے یعنی غازی ہونگے اگر وہ مارے جاتے ہیں تو شہید ہونگے
3
440
1K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
اس وقت بھی دنیا میں بہت بڑے بڑے مجاہد موجود ہیں القسام بریگیڈ میں ایسے لوگ ہیں جن کا سایہ دیکھا ہے صرف دنیا نے یہ مجاہدین خوفناک محاذ لڑ چکے ہیں موجودہ جنگ بھی سخت اور تھوڑی طویل ہوگی لیکن شکست سے دوچار صرف دشمن ہوگا
19
442
1K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
حماس ( القسام بریگیڈ) اس وقت مالی لحاظ سے بہت مضبوط ہے اور غزہ پر کنڑول بھی ہے ابھی تک جنگی سازو سامان کی بھی کمی نہیں حماس سالوں کی جنگ لڑنے کی طاقت رکھتا ہے اللہ کے فضل سے اسرائیل جتنی دیر جنگ جاری رکھے گا اتنا زیادہ نقصان ہوگا یہاں تک اسرائیل فوجی طاقت کھو بیٹھے گا
Tweet media one
20
300
1K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
آہستہ آہستہ کافی آستانے ٹی ایل پی کی حمایت کا اعلان کرنا شروع کردیا ہے باباجان رحمتہ اللّٰہ علیہ کا نظریہ کامیاب ہورہا ہے ٹی ایل پی کسی سے اتحاد نہیں کرنے والی دروازے کھولے ہیں جس نے آنا ہے ٹی ایل پی میں شمولیت اختیار کرلیں
17
77
294
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
اس وقت القسام بریگیڈ اور سرایا القدس بریگیڈ کے شیر مجاہدین جنوبی غزہ گزر رہے ہیں یعنی مارچ کررہے ہیں لوگ استقبال کیلئے کھڑے ہیں
4
331
1K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
ابو عبیدہ کو گنتی کے چند لوگوں نے دیکھا ہے لیکن اس کا آج ہر جگہ چرچا ہے دنیا کو اس سے محبت ہوگئی ہے
8
324
940
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
باباجان رحمتہ اللہ علیہ نے صحیح فرمایا تھا آگے بڑھنا عزت ہے پیچھے ہٹنا بزدلی ہے یہ ہمارے آقا مولا سرکار دو عالم نبی الملاحم ﷺ کی تلوار مبارک پر بھی لکھا ہوا ہے آج دیکھیں شیخ ابو عبیدہ کی ہر جگہ عزت ہی عزت ہے چرچا ہی چرچا ہے
Tweet media one
3
218
903
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
امیر تحریک لبیک نے پورے پاکستان میں جلسوں کا اعلان کردیا اب ہوگا اصل کام اب پاکستان کی سیاست میں ہلچل ہوگی اور پی ڈی این سمیت سارے پریشان ہونگے
13
75
290
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
تحریک لبیک کی حکومت آتے ہی بلوچستان ایک پرسکون اور جدید صوبہ ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ
18
57
314
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
جنگ بندی کے مذاکرات کے پہلا مرحلہ حماس نے معطل کردیا قطر نے اسرائیل کو آگاہ کردیا حماس نے معاہدے کی پہلی شرط رکھی کہ یہودی فوج غزہ سے مکمل پیچھے ہٹے گی یاد رکھیں القسام بریگیڈ 100 دن سے زائد جنگ میں اپنی 100 فیصد طاقت برقرار رکھے ہوئے ہیں روزانہ کی بنیاد پر آپریشنز جاری ہیں
7
298
1K
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
آقا مولا ﷺ فرماتے میرے غلام ( دجال کے مقابلے میں ) جن گھوڑوں پر چڑھ کر جہاد کرینگے میں ان گھوڑوں کے رنگوں کو بھی جانتا ہو
0
212
905
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
اسرائیل کو ناقابل تسخ��ر فوج سمجھا جاتا تھا مرکاوا ٹینک کو ناقابل تسخیر سمجھا جاتا تھا ان سب کو 7 اکتوبر کو القسام بریگیڈ نے غلط ثابت کردیا جنگ تیسرے ماہ میں داخل ہوچکی ہے ، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے رومی سپہ سالار کا سوال اور آپ کا جواب سنیں
10
238
906
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
فلسطینی بہن کو جب ملبے تلے سے نکالا گیا تو قرآن ہاتھ میں تھا ہستپال لے کر جاتے وقت بھی قرآن کو ہاتھ سے چھوڑا نہیں
Tweet media one
8
284
851
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ دی،اصولی طور پر پی ٹی آئی کالعدم ہونی چاہیے تھی امیر ٹی ایل پی سعد حسین رضوی
11
53
199
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
آج عمان میں فلسطین سے اظہار یکجتی کیلئے مارچ کیا گیا جس میں عوام نے نعرہ لگایا" ابو عبیدہ ہم تمھارے ساتھ ہیں " ابو عبیدہ 48 دنوں میں امت مسلمہ کا لیڈر بن چکا ہے جس کے چاہنے والے دنیا بھر میں ہیں
6
264
764
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
یمنی کمانڈو اسرائیل کے ایک مالدار شخص کا جہاز ہائی جیک کرتے وقت اپنے سروں پر شیخ ابو عبیدہ کی تصویر لگائی ہوئی ہے
Tweet media one
4
203
766
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
صرف ایک پولنگ بوتھ پر ٹی ایل پی کے 74 ووٹ مسترد کیے گئے سعد حسین رضوی
7
62
219
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
ان شاءاللہ تعالیٰ ٹی ایل پی قومی اسمبلی میں جانے لگی ہے ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل
29
55
263
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
ایک چھپی شخصیت اس شخص کا نام انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کے ایوانوں میں لیا جاتا ہے بات دین اسلام کا کام ہے خیبر پختونخوا میں بہت اثر رسوخ ہے اور تحریک پاکستان میں اور فتنہ مرزائیت کے خلاف بڑی قربانیاں ہیں آپ این اے 29 پشاور اور پی کے 89 نوشہرہ سے الیکشن لڑے گے
Tweet media one
14
173
818
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
مسجد کو کسی صورت گِرانے نہیں دیں گے کوئی بات نہیں کہ یہ رات طویل ہوگئ جلد سحر ہوجائے گی ان شاء اللہ علامہ سعد حسین رضوی
8
62
259
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
دھوبی گھاٹ گراؤنڈ بڑا اہمیت کاحامل ہے 1942 میں قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللّٰہ علیہ بھی خطاب کرچکے ہیں کل 24 جون کو ٹی ایل پی کےسربراہ فیصل آباد دھوبی گھاٹ گراؤنڈ جلسے سے خطاب کرےگےتقریباً اندازے کے مطابق 1 لاکھ بندہ آسکتاجو جماعت اسکو فل کرلیتی ہے اس کیلئےکامیابی یقینی ہے
13
48
178
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
وقت بہت قریب آپہنچا ہے ٹی ایل پی جلد اقتدار میں آکر گستاخوں کا صفایا کریں گی #ArrestNupurSharma
38
89
266
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
13 اگست پریڈ گراؤنڈ میں ٹی ایل پی کو جلسہ کرنے کیلئے حکومت نے این او سی جاری نہیں ہونے دیا لیکن پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی ٹی ایل پی نے 13 اگست کو فیض آباد پل پر جلسے کا اعلان کردیا ہے 13 اگست 4 بجے لیاقت باغ پر امیر ٹی ایل پی کا شاندار استقبال ہوگا
15
66
164
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
الحمدللہ ایک دفعہ پھر 22K مکمل تمام بھائیوں بہنوں کی محبتوں کا شکریہ #TLPStandsWithYasinMalik
25
103
258
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
باشعور اور قابل احترام ڈاکٹر شفیق امینی صاحب ایک محب وطن شخصیت ہیں ان کے خاندان والوں کی پاکستان کیلئے بہت قربانیاں ہیں @realmushtaqraaz انٹرنیشنل لیول پر ان کا بڑا چرچا ہے اپ این اے 29 اور پی کے 89 میں الیکشن لڑے گے
10
131
688
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کو88 دن ہوچکےہیں القسام بریگیڈ ابھی بھی غزہ پرکنڑول برقرار رکھے ہوئےہیں یہ مذاق نہیں ایک طرف جدید اسلحے سے لیس دشمن اور پیچھے امریکہ کی مدد یہ وہی مجاہدین ہیں جن کویہودی مذاق سے چوہے کہتے ہیں ان مجاہدین نے 1 ہزار کےقریب یہودی ٹینک گاڑیاں تباہ کردی ہیں
Tweet media one
9
217
775
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
بڑے مقصد کیلئے زیادہ قربانیاں دینی پڑتی ہیں حماس کا کہنا ہے وہ تحریک جس کے قائدین اور بانیوں نے اپنی قوم اور ہماری امت کی عزت کے لیے شہید ہوئے وہ کبھی شکست نہیں کھائے گی صالح العروری شہید رہنما القسام بریگیڈ ♥️🇵🇸
Tweet media one
10
141
738
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
113 تیروں کے نشان 34 نیزوں کے نشان 33 تلواروں کے گھاؤ صرف ایک حسین ابن علی رضی اللّٰہ عنہ پر دین محمدی ﷺ سے پہلے سنی نہ ہوگی داستان کسی نے کربلا کی۔
3
46
220
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی ایسی باتیں کبھی تعلیمی نصاب میں شامل نہیں کی گئیں
4
209
771
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
ہمارے مجاہدین نے 335 یہودیوں کے ٹینک اور گاڑیاں تباہ کردی ترجمان القسام بریگیڈ شیخ ابو عبیدہ
Tweet media one
3
174
648
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
5 months
یارسول ﷺ آپ کے چاہنے والوں کی خیر ۔ یوم شہادت غازی ممتاز قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ
5
274
774
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
آج تحریک لبیک بہاولپور میں جلسہ پاور شو دیکھانے جارہی ہے تمام میڈیا حضرات نوٹ کرلیں
12
50
204
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
لاہور سے جو بندہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلاتے گرفتار ہوا وہ تحریک لبیک کا کہنے سے لبیک کا ہو نہیں جاتا تحریک انصاف والے اپنے بندے سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہیں عارف مقصود تحریک انصاف کا بندہ گرفتار ہوا جاکر اسکی خبر لو بچارہ بددعائیں دے رہا ہوگا پی ٹی آئی کو۔۔
21
77
181
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
فلسطین کے مغربی کنارے ( یہ عزہ کا حصہ نہیں) میں مجاہد اسید بنی عودیہ یہودی فورسز سے جھڑپوں میں شہید ہوگئے مجاہد اسید بنی عودیہ شہید رحمتہ اللہ علیہ کی عمر 29 سال تھی نماز جنازہ ادا کردیا گیا
3
171
666
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
A solidarity march with Palestine is being held by the followers of Imam Khadim Hussain Rizvi in Islamabad, Pakistan.
4
304
529
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
Two Great Leader in history.
Tweet media one
16
150
521
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
امریکی بحری بیڑے سے یمن پر حملہ کیا گیا اور یمنی فوج کی جوابی کارروائی سے یمن کے دارالحکومت میں ایک امریکی جنگی جہاز ایف 22 گرا دیا گیا تھا سعودی عرب نے امریکہ کو کوئی اڈہ نہیں دیا تھوڑی بہت غیرت باقی ہے ابھی مسلم ممالک کے اندر یمنی لوگ یہ جنگ لڑنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں
Tweet media one
7
138
654
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
ایک چھوٹا طبقہ ایک جتھہ اسلام آباد کو یرغمال بنانا چاہتا ہے
10
71
204
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
ہم نور اور بشر کے مسئلے پر رہ گئے ہمارے آقا مولا خاتم النبیین ﷺ وہاں تشریف لیں گئے جہاں سے آگے حضرت جبرائیل علیہ السلام نہیں جاسکتے ۔ آقا مولا ﷺ نے فرمایا میری حقیقت اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ۔ بیان سنیں
3
190
664
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
الحمدللہ ایک مرتبہ پھر 20K ہوگئے سب بھائیوں بہنوں کا شکریہ جزاک اللّٰہ خیرا
41
24
185
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
مئی کے مہینے کی 22 تاریخ بڑی اہم ہے کیوں لبیک والوں 🤔
24
28
216
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
#خانیوال_لبیک_دا ان شاءاللہ تعالیٰ آج تحریک لبیک دیگر جماعتوں کو حیران کردیں گی
9
55
159
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
سرایا القدس بریگیڈ جنین بٹالین کے مجاہد بہاء لہلوہ شہید رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے کے مناظر والدہ اور بھائیوں نے چوم کر رخصت کردیا
6
277
576
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
خبردار 295C کے متعلق سازشیں اور پلاننگ سے باز آجائیں کوئی مومن اسکا غلط استعمال نہیں کرتا نہ کریں گا آئین پاکستان اسلام کے قانون پر پر لبرلزم کی بکواس کرنا بند کریں وہ کام فیکٹری ورکرز نے کیا ہے نہ کہ کسی جماعت کے کارکنان نے ۔
7
71
172
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
القسام بریگیڈ کے مجاہدین کا نشانہ چیک کریں ایک تیر سے تین لوگ کیسے جنت میں جائیں گے میرے آقا مولا خاتم النبیین ﷺ کا فرمان مبارک سنیں
4
143
620
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
تحریک انصاف ختم ہوچکی ہے 10 اپریل 2022
38
31
154
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
کئی ضروری باتیں رہ گئیں خیال تھا کرینگے لیکن ملاقاتیں ادھوری رہ گئیں
6
132
623
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
حکومت نے سپریم کورٹ سے اپنا ریفرنس واپس لینے کیلئے دراخوست لکھ کر بھیج دی ہے ان شاءاللہ تعالیٰ جلد باباجان رحمتہ اللہ علیہ کا شیر ہمارے درمیان ہوگا
10
31
163
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
سرایا القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ کا کہنا ہے قیدیوں کی کے معاملے میں دو ہی باتیں ہیں ایک وہ اسرائیل کی بمباری میں ہلاک ہوجائیں گے یا مکمل جنگ بندی کے بعد انکو حوالے کیا جائے گا ورنہ دنیا کی ساری طاقتیں اکھٹی ہوکر آجائیں ایک قیدی بھی زندہ لے کر جا نہیں سکتے
Tweet media one
9
181
578
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
ملتان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے آج تحریک لبیک کے12کارکنان کو باعزت بری کردیا الحمدللہ
5
20
177
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
کل رات تلکرم کیمپ الاقصی شہدا بریگیڈ کے مجاہد رامی شومالی نے جام شہادت نوش فرمایا
Tweet media one
1
132
535
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
شہیر سیالوی کو وقت سے پہلے فارغ کردیا گیا تھا یہ ہمیں بچہ سمجھتے تھے تحریک لبیک کو کمزور کرکے اپنا جماعت بنانے کا پلان تھا جماعت تو اس نے اپنی بنالی تحریک لبیک کے خلاف بیان بھی دیدیا لیکن بچارہ اپنے مشن میں ناکام رہا کیونکہ اسکو وقت سے پہلے ذلیل کردیا گیا تھا مزید اس نے ہونا ہے
33
47
150
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
ہمارے پاس دنیا کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسی ہے مارخور دنیا بھر میں ہر جگہ موجود ہیں مشرق سے لے کر مغرب تک تمام دشمن ہمیں جانتے ہیں امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہمارے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے ہمارے پاس غوری بھی ہے ابدالی بھی ہیں
5
140
580
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
Storm Aqsa March is being conducted by the followers of Imam Khadim Hussain Rizvi R.a in Islamabad Pakistan .Al Jazeera journalist @AJEnglish reporting.
8
338
469
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے سالوں پہلے یورپ کی حقیقت بتادی تھی
5
220
499
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
نوپور شرما ( معلونہ) نے پوری قوم کی سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے نوپور شرما کو ٹی وی پر آ کر پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔ نوپور شرما کے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف بیان نے پورے ملک میں آگ لگا دی ہے ایک منہ پھٹ نے پورے ملک میں آگ لگا دی بھارتی سپریم کورٹ
12
40
156
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
ہمارے بھائی بہن اسلام کی باتیں کرتے ہیں کیا پاکستان میں اسلام کی باتیں کرنا جرم ہے ؟ جرم نہیں تو کیوں ٹی ایل پی کے اکاؤنٹس سسپنڈ کردیئے جاتے ہیں ؟ پرامن طریقے سے ورک کرتے یہ عشقان رسول ﷺ سے آپ لوگوں کو کیا خطرہ ہوسکتا ہے جو اپنی جدو جہد میں مگن ہے
9
51
145
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
آج تک کا سب سے بڑا مارچ تقریباً 20 لاکھ سے زائد انڈونیشیا کی عوام کا فلسطین سے اظہار یکجتی
4
185
492
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
18 ذی الحجہ یوم شہادت ذوالنورین حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ
4
32
154
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
" میری وہیل چیئر پر انہوں نے قبضہ کرلیا ہے تو میں نے دونوں ہاتھوں کی مدد سے پاؤں پکڑ کر جیل کی کوٹھری میں رکھے باباجان رحمتہ اللہ علیہ " دین پر چلنا آسان نہیں آج غزہ میں ہرجانب شہید ہیں بنیادی ضروریات زندگی نہیں ہیں ہمیں نظام مصطفی ﷺ کی لیکن ہمیں اپنے کردار درست کرناہونگے
6
176
487
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
غزہ آج بھی القسام بریگیڈ کی کنڑول میں ہے القسام بریگیڈ کے میزائل لانچ کرنے والی جگہ کی فوٹیج جاری کی ہے
3
195
528
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کارکنان کی گرفتاریاں شروع ملکی سالمیت کے باعث نقصان بن رہیں تھے
11
32
146
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ناموس رسالت پر حملہ ہے #من_سب_نبیافاقتلوہ
6
78
151
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
پولنگ اسٹیشن نمبر 43 سے تحریک لبیک 326 ووٹ لے کر کامیاب #خانیوال_لبیک_دا
5
38
162
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
اج سے ٹھیک 5 سال قبل پی ٹی آئی کی حکومت میں یہ ظالمانہ بیان جاری کیا گیا تھا
Tweet media one
16
265
584
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
1 year
یہ ان کیلئے جو کہتے ہیں کربلا امن کا پیغام دیتی ہے کانوں کے تمام خانے کھول کر سنیں
4
37
203
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
القسام بریگیڈ نے تصویر جاری کی ہیں ان مجاہدین کو طوفان اقصیٰ کا ہیرو قرار دیا جو بیت المقدس، اسلام اور اپنی سرزمین کیلئے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے
Tweet media one
Tweet media two
3
154
537
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
5 months
مفتی ڈاکٹر شفیق امینی صاحب سپریم کورٹ کے باہر چند روز سے جس کیس کے فیصلے پر بحث مباحثہ چل رہا ہے اس کیس کے متعلق بتاتے ہوئے ۔
7
209
578
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
مرد قلندر صحافی عمران ریاض نے عید سے پہلے معافی نامہ جمع کروادیا
35
41
138
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
چھوٹی سی جماعت حماس اور گمنام مجاہدین نے اسرائیل سمیت اس کے حامیوں کو اس وقت ذلیل کرکے رکھ دیا ہے
4
209
422
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
حماس نےکہ تھا دوباراجنگ شروع سےاسرائیل کو زیادہ نقصان اٹھاناپڑےگاوہی ہوا 24 گھنٹوں میں اسرائیل کوبہت زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوچکا ہے یہودیوں کے تباہ ٹینکوں اور گاڑیوں کی تعداد400 کےقریب ہوگئی ہے ہزاروں فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکےہیں سرایا اور القسام بریگیڈ مسلسل راکٹ داغ رہےہیں
Tweet media one
7
173
505
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
مناصر فلسطين الامام الخادم الحسين رضوي رحمه الله۔ #StopGenocideInGaza
4
212
413
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
اسرائیل بیت لحم چیک پوائنٹ پر حملہ کرکے 7 یہودیوں کو شدید زخمی کردیا اور خود جام شہادت نوش فرمایا مجاہد عبدلقادر شہید رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر جن کی ڈارھی ہے
Tweet media one
2
140
464
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
ٹی ایل پی زندہ باد پہلے پر جاری ہے ✌️
6
19
139
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
پولنگ سٹیشنز نمبر 259,260 سے ٹی ایل پی جیت چکی ہے
7
33
126
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
لبیک والوں اگر اجازت ہو تو تھوڑی سی منی لانڈرنگ کرلو ؟
62
18
124
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
14 دسمبر غزہ شجاعیہ محلے میں یہودی فوج کے ساتھ کچھ یوکرینی فوجیوں کو دیکھا گیا تھا جو کرائےپر آکر جنگ لڑ رہے ہیں آج القسام بریگیڈ نے گھات لگا کر کم از کم 7 یوکرینی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا
Tweet media one
5
135
494
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
ترجمان القسام بریگیڈ شیخ ابو عبیدہ کی تقریر مساجد کے سپیکروں سے لگائی گئی
0
180
422
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
یہ وہ وقت تھا جب سعد بھائی کو گرفتار کیا گیا اور 3.30 بجے تک پورا پاکستان جام ہوگیا تھا 12 اپریل 2021
4
43
148
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
جنگ دوبارا شروع ہونے کے بعد القسام بریگیڈ اور سرایا القدس بریگیڈ کی جانب سے شدید ترین فضائی اور زمینی حملے کیے جارہے ہیں جس سے یہودی فوج کو بھاری نقصان کا سامنا ہے یہ خبر انٹرنیشنل میڈیا پرچل چکی ہے کہ 70 فیصد یہودی فوج غزہ کے ایک حصے میں ناکامی کے بعد دوسرے پر منتقل ہوگئی
Tweet media one
5
171
455
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
دھوبی گھاٹ اس گراؤنڈ کا نام اس وجہ سے ہیں یہاں کبھی دھوبی کپڑے دھوتے تھے آج لبیک والے منافقین چوروں لٹیروں کو دھو رہے ہیں #TLP_Jalsa_FSD
3
34
105
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
6 months
پیشِ نظر وہ نو بہار سجدے کو دل ہے بے قرار روکیے سر کو روکیے ہاں یہی امتحان ہے امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ
3
102
512
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
2 years
معاشی بحران کے بعد ملک میں آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے امیر ٹی ایل پی سعد حسین رضوی
1
40
122
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
4 months
جب رب کا امتحان یا پکڑ آجاتی ہے تو پھر مسلمان تلواروں کے سائے تلے بھی نماز پڑھنا شروع کر دیتے ہیں لیکن ایک بات قابل دید ہے اس قوم نے اپنا ایمان فروخت نہیں کیا
4
182
521
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
5 months
ایک طرف دنیا بھر میں مسلمان گمراہی میں پڑ گئے ہیں بے حیا ہوگئے ہیں دین کے لبادے میں فنکاریاں کررہے ہیں دوسری جانب غزہ میں مجاہدین کی ایک چھوٹی جماعت اپنی سے بڑی جماعت کو شکست دے رہی ہے اور سرنگوں میں اللہ سے رجوع کرکے رو رہے ہیں اللہ کی عبادت اور جہاد میں مصروف ہیں
3
204
497
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
بریکنگ نیوز : کچھ دیر میں شیخ ابو عبیدہ امت مسلمہ سے مخاطب ہوں گے
Tweet media one
7
111
371
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
الحمدللہ باقی قائدین کی ضمانتیں منظور ہوچکی ہیں کافی حد تک معاہدے پر عملدرآمد ہوچکا ہے
6
20
139
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
تسبیح پڑھتے شہادت کا جام نوش فرمایا اسی حالت میں شہید کو رہنے دیا گیا
Tweet media one
2
165
387
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
من سب نبیا فاقتلوہ والی حدیث کو آج لوگ م�� گھڑت ثابت کرنا شروع ہوگئے ہیں وہ بوڑھی عورت کوڑا پھینکنے والی حدیث جس کو سب علما کرام نے میں گھڑت کہا ہے اس کے متعلق یہ لوگ آگاہی نہیں دیتے جبکہ من سب نبیا فاقتلوہ کی حدیث پر کسی عالم نے یہ نہیں کہا یہ من گھڑت ہے
10
43
152
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
ملبے تلے ایک شخص قرآن پاک کی تفسیر مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھا جو کہ شہید ہوچکا تھا شہید کو مٹی سے صاف کرنے کے بعد اسکو اسی حالت میں رہنے دیا گیا
Tweet media one
7
205
429
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
القسام بریگیڈ نے یہودی فورسز کے ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی فوٹیج جاری کردی
2
241
407
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
" ایک نقاب پوش " 72 گھنٹوں میں القسام بریگیڈ نے 135 یہودی ٹینک اور گاڑیاں تباہ کیں یہ ایک بہت بڑی بات ہے اگر امریکہ مدد نہ کرتا اسرائیل کی ابھی تک یہ جنگ ختم ہوجاتی اور القسام بریگیڈ مقبوضہ فلسطین حاصل کرلیتا لیکن امریکہ کی اسرائیل کی مدد کرنا پہلے سے یقینی تھی
Tweet media one
3
148
426
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
وسطی غزہ کی پٹی میں جوہر الدک کے علاقے میں القسام بریگیڈ نے گھاٹ لگا رکھا تھا ایک بارودی سرنگ تیاری تھی وہاں سے یہودی فوجی کا قافلہ گزرا جس میں 4 جیپوں کو تباہ کردیا گیا
5
128
430
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
9 months
Storm Aqsa @qudsn March is being conducted by the Mujahideen of Imam Khadim Hussain Rizvi in Islamabad, Pakistan, in which millions of people are participating. @QudsNen
7
219
314
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
3 years
مدینہ مسجد شیرشاہ کوشہید کرنے کا معاملہ تحریک لبیک پاکستان ضلع غربی و کیماڑی کے امیر جناب سید کاشف شاہ صاحب کے ساتھ تنظیم المساجد کے علماء کا مشترکہ لائحہ عمل اور الحمدللہ تحریک کے ذمہ داران کی بروقت انتظامیہ سے بات چیت فی الحال مشینری ہٹا دی گئی
3
26
123
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
8 months
القسام بریگیڈ نے آج 29 یہودی ٹینک گاڑیاں تباہ کردی ٹوٹل تعداد 300 ہوگئی جبکہ 1500 سے زائد یہودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں ٹوٹل تعداد 3 ہزار سے زائد ہے
3
173
401
@RealFarooqi
Muhammad Usman Farooqi
7 months
القسام بریگیڈ کی اپنی تیار کردہ الغول رائفل ( Al-Ghoul ) اس رائفل سے القسام بریگیڈ نے بہت سارے یہودی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے اس کی 14.5 ایم ایم caliber ہے اور 2 کلومیٹر رینج ہے اسکا نام الغول عدنان شہید کے نام پر ہے جو 2004 میں شہید ہوگئے القسام بریگیڈ کے کمانڈر تھے
6
139
413