خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️ Profile Banner
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️ Profile
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️

@REBElKHAN007

2,646
Followers
2,936
Following
1,223
Media
11,988
Statuses

Unknown soldier of great Khan, love to all those whoever ❤️ to my great leader 💪

Karachi Pakistan
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
5 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ، السلام علیکم، محکوم ، مظلوم و محصور پاکستانیوں، حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے، کہ اپنے حقوق پر ڈر یا خوف کی وجہ سے سمجھوتہ کرکے چھوڑنا کسی کی ناحق حق مارنے سے بڑا گناہ ہے، اپنے حقوق کے لئے غاصب کے ڈر کی وجہ سے نہ نکلنا اللہ رب العزت کے دین کے مجرم ہے
Tweet media one
3
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام یقین ایمان کی حد تک محکم ہو گیا ہے کہ خان کی مخالفت وہی لوگ کر رہے ہیں، جو کرپٹ اور دو نمبری ہیں، اور نہیں چاہتے ہیں، کہ ملک میں میرٹ و انصاف کا بول بالا ہو، اور کرپشن و ناانصافی کا خاتمہ ہو😮‍💨
Tweet media one
17
3
29
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
❤️ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام ARE WE MULIM? کیا ہم مسلمان ہیں ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے مومن کبھی بھی ایک سراغ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ہے ، لیکن ہم ایک سراغ سے بار بار ڈسے جا رہے ہیں اور پھر اس میں ہاتھ ڈالتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
9
4
18
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان ، PTI قیادت سے مخلصانہ گذارش ہے کہ جن جن ارکان کو ٹکٹ دیئے ہیں تمام ارکان سے علاقے کے PTI ورکرز کے سامنے قرآن پاک پر حلف لیں کہ پارٹی قیادت کے ساتھ مخلص رہیں گے اور خان صاحب کے ساتھ غداری نہیں کریں گے 🤔
Tweet media one
10
2
18
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم محکوم غلام پاکستانیوں ، افسوس کہ ملک پر جسٹس آف پاکستان کے حیثیت سے مسلط کتا ملک کے مشہور و معروف صحافی جو 4 مہینوں سے درندوں نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا رہے تھے کو نہیں جانتا 😥 بے غیرت امریکی زرخرید پالتو کتے صرف ڈالرز جانتے ہیں
Tweet media one
13
2
17
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام عالم اسلام اللّٰہ رب العزت قرآن پاک میں کھلم کھلا اعلان فرماتے ہیں کہ اے مومنو یاد رکھیں کہ یہود و نصاری کبھی بھی تمہارے دوست نہیں بن سکتے لیکن ڈالرز کے پجاری امہ کے حکمران و نام نہاد حافظ قرآن جرنیل کہتے ہیں کہ ہمارا سب سے بڑا باپ جوبائیڈن ہے
Tweet media one
6
4
14
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
9 months
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ایوب خان ، یحییٰ خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف نے بھی نہتے عوام کے ساتھ بہت ظلم و بربریت روا رکھا تھا لیکن قدرت نے ان تمام ڈکثیٹرز سے برا انتقام لیا موجودہ نام نہاد حافظ کا حشر ان ڈکثیٹرز سے بھی بدتر ہوگا انشاء اللہ 🤔
3
4
15
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم محکوم غلاموں دشمنان پاکستان کہتے ہیں کہ ہم افواج پاکستان کے خلاف ہیں، بڑے بے غیرت ہوں گے جو ملک و قوم کی دفاع خون کی قیمت پر کرنے والوں کے خلاف ہوں، ہم تو ان چند کرتے دھرتے بے غیرتوں کے خلاف ہیں جو افواج پاکستان اور قوم کو لڑانا چاہتے ہیں
Tweet media one
12
6
13
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم ہموطنوں پاکستانیوں اللّٰہ رب العزت نے خان کی شکل میں آپ کو 75 سالہ مسلط مافیا سے آزادی دلانے کے لئے ایک مسیحی عنایت کیا ہے، اگر خان کو ضائع کیا، تو یاد رکھیں تمہاری آئیندہ نسلیں زرداری و شریف مافیا کے غلام رہیں گے🤔 #غلامی_نامنظور
Tweet media one
10
2
14
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام کسی کی بری ماں کو برا بھلا مت کہو تاکہ بدلے میں وہ آپ کی اچھی ماں کو برا بھلا نہ کہے، بہترین انسان وہ ہے جس کے ہاتھ و زبان سے دوسرا انسان محفوظ رہے
Tweet media one
13
2
15
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم محکوم و مظلوم ہموطنوں ، جب سے ملک دشمن غاصب کرپٹ ٹولہ وطن عزیز پر مسلط ہوا ہے، باران رحمت بھی روکی گئی ہے، پروردگار ہماری خطاؤں اور لغزشوں سے درگزر فرما ، اور خطے پر باران رحمت نازل فرما ، امین ثمہ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
10
1
12
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
ہموطنوں ویسے تو آزاد عدلیہ 178 ممالک کے لسٹ میں انصاف دینے کے حوالے سے 140 نمبر پر نہیں ہے، ایک سزایافتہ مجرم جس کی تین بار کرپشن اور غداری کے جرم میں برطرفی ہوی، سپریم کورٹ آف پاکستان سے تا حیات عوامی عہدہ رکھنے کی نااہلی ہوی، اج اسی منی لانڈرر جج نے اہل کر دیا ہے 🥺
Tweet media one
5
7
16
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
جب تک یہ 2 امریکی زرخرید غلام ملک پر مسلط رہیں گے نہ تو ملک ترقی کرسکتا ہے اور نہ غریب آدمی سکون کا سانس لے سکتا ہے دونوں غداروں کا ایجنڈا ایک ہے ملک پر آزمودہ سزا یافتہ کرپٹ مافیا مسلط کرنا ، نہیں جانتا کہ اتنے بڑے پوسٹوں پر رہنے کے بعد ملک و قوم کو کس بات کی سزا دینا چاہتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
6
2
13
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
خان صاحب، پوری دنیا میں عیش و آرام کی زندگی گزارتے ہوئے ان بے حس و لاشعور زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم جاہل پاکستانیوں کو ان کے جائز آئینی و قانونی حقوق دلانے کے لئے آپ کی سیاست میں آنے کا فیصلہ بہت بڑا بلنڈر تھا، یہ لوگ انسان نہیں حیوان ہیں اور ہمدردی کے بلکل حقدار نہیں ہیں
Tweet media one
4
5
14
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم ہموطنوں ، پاکستانیوں یاد رکھیں خان صاحب یہ جنگ اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ 25 کروڑ محکوم و مظلوم ہموطنوں کی حقیقی آزادی کے لئے لڑ رہے ہیں اگر آج خان صاحب کا ساتھ نہیں دیا تو تمہاری آئیندہ نسلیں زرداری ، شریف و فضلانڈو مافیا کی اولاد کے غلام ہوں گے 🤔
Tweet media one
7
3
11
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
عمران خان کی سیاست میں آنے کی وجہ سے نہ صرف نام نہاد سیاسی کرپٹ کلچر تباہ ہو گیا ہے بلکہ 75 سال سے دفاع کے نام پر وطن عزیز پاکستان کو امریکہ بہادر کے ہاں گروی رکھنے اور خود دنیا کے پانچ براعظموں میں جزیرے خریدنے والے کرپٹ جرنیل بھی قوم کے سامنے ننگے ہو گئے ہیں
Tweet media one
3
4
13
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
ملک و قوم کو حقیقی آزادی دلانے کے لئے جان و مال کی بے مثال قربانیاں دینے والے، جابر و غاصب امریکی زرخرید غلاموں کا ڈھٹ کر مقابلہ کرنے والے، اور نہ جھکنے نہ بکنے والے، محسنوں پر جان نچھاور کرنے والے خیبرپختونخوا کے غیور عوام کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور مبادک باد پیش کرتا ہوں🙏
Tweet media one
2
1
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم عالم اسلام خان صاحب کی نجی اور ذاتی زندگی میں جو بے جا مداخلت ہو رہی ہے، لگتا ہے، کہ یہ لوگ کسی سوور اور کتی کے ملاپ سے معرض وجود میں آئے ہیں، کیوں کہ انسان کی اولاد انسان کی اتنی تزلیل نہیں کرسکتے ہیں🤔
Tweet media one
6
2
12
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام افسوس صد افسوس کہ 25 کروڑ بے حس و لاشعور عوام کو آج چند امریکی زرخرید پالتو کتوں نے ہر غمال بنایا ہوا ہے اور زیادہ افسوس اس بات پر ہو رہی ہے کہ یہ پالتو کتے انہیں بے حس و لاشعور عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر پل رہے ہیں
Tweet media one
6
5
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم محکوم پاکستانیوں، آئیے اجتماعی دعا کریں کہ اللہ رب العزت محکوم، مجبور، محصور اور مظلوم ہموطنوں کا حافظ و ناصر ہو، اے میرے مالک ملک دشمن بے غیرت امریکی زرخرید غلاموں کے گھروں پر طاغوتی قوتیں مسلط کر کہ ان کے سامنے ان کی خواتین کو ننگا کریں
Tweet media one
10
1
11
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام ریاست کے زمہ داران جو کچھ آج اپنے مخالفین اور خصوصاً ان کے گھروں کی پردہ نشینوں کے ساتھ کر رہے ہیں تو کیا ان کی اپنی مائیں بہنیں بیٹیاں اور بیویاں نہیں ہیں یا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ تاحیات اسی عہدوں پر رہیں گے؟؟
Tweet media one
3
1
11
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم غیور پاکستان ، شکر الحمد اللہ کہ قوم آج جاگ چکی ہے اور ملک دشمن کرپٹ مافیا کے خلاف ایک مٹھی بن گئ ہے اور کوئی بھی کرپٹ مافیا اب ان کو روٹی کپڑا مکان ، ایشیا کا ٹائیگر ،گریٹ پختونخوا ، اور اسلام کے جھوٹے نعروں پر بے وقوف نہیں بنا سکتا ہے
Tweet media one
9
0
11
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام غلام پاکستانیوں ، پچاس سال تک پی ڈی ایم و اسٹیبلشمنٹ امریکی زرخرید کتے، جاہل قوم کا مخاصمت یعنی ایک دوسروں کو سڑکوں پر گھسیٹنے کمبوں سے لٹکانے اور پیٹ پھاڑ کر لوٹی ہوئی دولت قوم کو واپس دینے کے نام پر اور آج مفاہمت کے نام پر کچومر نکال رہے ہیں
Tweet media one
9
1
11
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام ہموطنوں حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ کسی کا حق مارنا ظلم عظیم ہے لیکن جس کا حق غصب ہو رہا ہو اور وہ کسی مصلحت کی وجہ سے سمجھوتہ کریں تو اس سے بھی عظیم تر گناہ ہے اٹھو اگر حق ملتا نہیں ہے تو اس کو ان غاصبوں سے بزور بازو چھینو اور اسی کا نام جہاد ہے
Tweet media one
3
3
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
ولا تلبسو الحق باالباطل و تکتمو الحق و انتم تعلمون، اور حق بات کو باطل کے ساتھ نہ ملاو، جان بوجھ کر دانستہ حق بات کو مت چپھاو، 8 فروری کو نکلو، حق و سچ کے ساتھی بنو، اور باطل کو مٹانے میں اپنا حصہ ڈالو، تاکہ ملک و قوم کے ساتھ ساتھ روز محشر میں اللہ رب العزت کے سامنے بھی سرخرو ہو
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 months
عمران خان کا جیل سے پیغام: “میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔ مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں! لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ
Tweet media one
4K
35K
84K
1
0
3
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام عزیز ہموطنوں اللہ رب العزت نے 75 سال سے مسلط مافیاز سے نجات دلانے کے لئے خان صاحب کی شکل میں آپ کو ایک فرشتہ صفت لیڈر عطا کیا ہے خان کی قدر کریں ورنہ تمہاری آئیندہ نسلیں اس مافیاز کے اولاد کی غلام رہیں گے
Tweet media one
4
1
11
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام اے میرے مالک عالم اسلام اور خصوصاً وطن عزیز پاکستان کے غریب و لاچار عوام پر مسلط ان ڈالرز کے پجاری امریکی زرخرید غلاموں کو ہدایت فرمائیں اور اگر ہدایت قسمت میں نہیں ہے تو میرے مالک ان کو عبرت کا نشان بنائیں آمین
Tweet media one
9
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
عوام کی اسٹیبلشمنٹ سے نفرت کی بڑی وجہ یہ ہے کہ چالیس سال تک یہی اسٹیبلشمنٹ شریف اور زرداری مافیا کی کرپشن اور ملک سے غداری کی داستانیں سنایا کرتے تھے اور آج اس مافیا کے ہمدرد بن کر ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں
2
1
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم پاکستان ہموطنوں مسلط ملک دشمن غداروں سے ظلم کا بدلہ 8 فروری اپنے ووٹ کے ذریعے لینا ہے امریکی زرخرید پالتو کتوں نے عوام کی زندگی عذاب بنا کر رکھا ہے آج ایک مزدور آدمی جو 800 دہاڑی پر کام کرتے ہیں صرف بجلی اور گیس کے بل پانچ پانچ ہزار روپئے کہاں سے دیں😭
Tweet media one
8
0
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم ہموطنوں ، عزیزان من امریکی پٹو منیر دجال ہر صورت شریف مافیا کو ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، اور اپنے مزموم مقاصد پورا کرنے خان کی ذاتی زندگی پر حملے کر رہے ہیں تاکہ عوام متنفر ہو، لیکن اپنے ہر صورت 8 فروری کو ووٹ ڈال کر امریکی سازش کو ناکام بنانا ہے
Tweet media one
Tweet media two
7
0
10
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام دنیا کی ڈمپر ون ایجنسی کے اہلکار کیا گھاس کھاتے ہیں کہ دنیا کے نمبر ون ڈاکو کو ملک پر مسلط کرکے امن استحکام لانا چاہتے ہیں جن سے وطن عزیز کے 90 فیصد عوام نفرت کرتے ہیں ملک کے ساتھ بے غیرت یہ کھلواڑ اخر کیوں کر رہے ہیں
Tweet media one
7
2
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان ہموطنوں امریکی زرخرید پالتو کتوں کا مسلط شدہ ٹولہ امریکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ملک و قوم امریکی نو ابادی بنانے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں بکے ہوے الیکشن کمیشن کا حالیہ فیصلہ کھلی ثبوت ہے غداروں کو ووٹ کے ساتھ ہرانا ہوگا
Tweet media one
6
0
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
کیا ملک کے مسائل خان کو عدت میں نکاح کرنے کے جرم میں سزا دینے سے ختم ہو جائیں گے ارے کمینے بے غیرتو ملک کے مسائل ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو الٹا لٹکانے اور لوٹ مار کے پیسے ریکور کرنے سے ختم ہوں گے جن کو تم تحفظ دے رہے اور بدقسمتی سے ایک بار پھر ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہو
Tweet media one
1
4
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
دونوں ہاتھوں سے سلام ان تمام باشعور محب وطن ملک دشمنوں سے نفرت کرنے والے پاکستانیوں کو جنہوں نے خان کی آواز پر لبیک کہہ کر اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے غاصب غیر قانونی غیر آئینی ناجائز جرنل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا❤️🌹🙏💪 #خان_کی_کال_پر_لبیک
Tweet media one
2
3
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
9 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان خان صاحب جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہوتے ہوے جیت گئے، اور بے غیرت کرپٹ مافیا اور ان کے بے غیرت کمینے کرپٹ سہولت کار اقتدار کے ایوانوں اور مناصب پر ہوتے ہوے ہار گئے ہیں کیوں کہ خان صاحب نے سوئی ہوی غلام قوم کو جگا دیا ہے انشاء اللہ
Tweet media one
6
1
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
💙بسم اللہ الرحمٰن ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام بے حس قوم کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے چوری ڈاکے دو نمبریاں تو کر رہے ہیں لیکن حقوق غصب کرکے ناروا مہنگائی اورجینے کے حقوق چھیننے والے بھیڑیوں کے خلاف اٹھنے کی ہمت نہیں کر رہے ہیں ارے جاہلو اٹھو غاصب لٹیروں سے اپنے حقوق چھینو🙏
Tweet media one
4
0
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
ہموطنوں مت بھولنا کہ یہ شہزادہ قوم کو حقیقی آزادی دلانے اور قوم کے بچوں کو ان کے جائز حقوق دلانے کے لئے ملک پر 76 سال سے مسلط مافیا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں یہ ساری صعوبتیں یہ عظیم لیڈر اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ ملک و قوم کو مافیا سے آزاد کرنے کے لئے برداشت کر رہے ہیں ❤️
Tweet media one
4
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
محب وطن غیور مسلمانوں کو شیطان کہنا کوئی نئی بات تو نہیں ہے مشہور صحابی ضرار بن الازور رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بغیر قمیض کے گھوڑے پر سوار ہوتے اور مشرکین اللہ کے دشمنوں پر حملہ آور ہوتے اور صفحوں کے صحف الٹا دیتے تھے دشمنان خدا نے ان کا نام بھی ننگا شیطان رکھا تھا😔
Tweet media one
1
0
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
غداران اعظم آف پاکستان زمونگہ د ملک دوہ غٹ غداران Two big traitors of Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
3
1
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
میں خان یہ عہد کرتا ہوں کہ پوری زندگی عمران خان کا سپاہی رہوں گا یہ سر کٹ تو سکتا ہے لیکن ملک دشمن عوام دشمن کرپٹ لٹیروں کے سامنے جکھے گا نہیں اور اگر غاصب لٹیروں نے 9 مئی کو الیکشن کرائے تو امریکہ کے ان پالتو کتوں کو لگ پتہ جائے گا کہ ان کی مقبولیت کتنی ہے #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
Tweet media one
3
5
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
وقفہ برائے حیی علی الفلاح حیی علی الصلاح والسلام
Tweet media one
1
1
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
السلام علیکم اے پروردگار وطن عزیز پاکستان کے غریب بے کس و لا چار غریب عوام کے حقوق جس کسی نے ظلم و جبر کے ساتھ غصب کئے ہیں اور جو کوئی بھی میرے ملک میں اس دہشتگردی کے ناسور کے زمہ دار ہیں ان تمام لوگوں کو ہدایت فرمائیں اور اگر ہدایت قسمت میں نہیں ہے تو عبرت کا نشان بنائیں آمین😥
Tweet media one
8
0
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
جواب تو دینا پڑے گا کہ خان کو غیر قانونی طور پر ہائی کورٹ سے ظلم و بربریت کے ساتھ گرفتار کرنے والے امن و امان کیوں قائم نہ رکھ سکے، خان صاحب کی ایک آہ کرنے پر ہزاروں پولیس جو بنی گالا اور زمان پارک کا محاصرہ کرلیتے تھے اس دن کہاں تھے تھوڑے سے لوگ کور کمانڈر ہاوس میں کیسے داخل ہوے
Tweet media one
0
9
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
تو اے انس و جن تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے 😔 شب بخیر پاکستان و عالم اسلام
Tweet media one
1
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام پاکستان و عالم اسلام عزیز ہموطنوں آج خان صاحب کیوں زیر اعتاب ہیں وہ اس لئے کہ خان صاحب وطن عزیز پاکستان سے بدیانتی، کرپشن اور نا انصافی کا خاتمہ چاہتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ملک پر مافیا مسلط ہے اور وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ان کے کالے دھن کا خاتمہ ہو
Tweet media one
4
1
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام قاضی حسین احمد صاحب اللّٰہ کروٹ کروٹ راحت نصیب فرمائے نے بہت پہلے کہا تھا کہ یہ کور کمانڈر نہیں کروڑ کمانڈر ہیں اب تو خیر سے یہ کھرب کمانڈرز بن گئے ہیں نے رکھیل شریف و زرداری مافیا سے مل کر پوری قوم کو یرغمال بنایا ہے😔
Tweet media one
3
0
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پچتہر سال سے ملک پر مسلط مافیا نے پوری ریاست کو کنفرمڈ بے غیرتوں کا آماجگاہ بنا دیا ہے، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ زمہ دار یہی جاہل عوام ہے جو تھوڑی سی مفادات کے لئے اس مافیا کے ہاتھوں اپنا ضمیر یعنی ووٹ بیچتے ہیں😥
Tweet media one
4
1
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام وقت کے تمام فرعونوں ملک دشمنوں اور امریکہ کے زرخرید غلاموں کو اپنے ووٹ کے ذریعے 8 فروری کو عبرت ناک شکست سے دو چار کریں گے انشاء اللہ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Tweet media one
5
2
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
عزیز ہموطنوں یا تو پچھلے دو سالوں سے مسلط کرتے دھرتے لوگ کھوتے کی نسل سے ہیں، یا 25 کروڑ عوام کو کھوتے کے بچے سمجھتے ہیں، کہ چالیس سالہ آزمودہ کرپٹ فراری لٹیروں کو ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں جن کی کرپشن اور ملک دشمنی کو بنیاد بنا کر ان خبیثوں نے 3 بار ملک پر مارشل لاء لگایا تھا
Tweet media one
0
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
پاکستانیوں مت بھولنا کہ اس آدمی کو زندگی کے تمام سہولیات میسر تھے، شہزادوں جیسی زندگی گزار رہے تھے، پوری دنیا میں عزت تھا نام تھا چاہت تھی، آج قوم کے بچوں کو بہتر مستقبل دینے کے لئے ملک پر مسلط غاصب مافیا سے لڑ کر خوار و زلیل ہو رہے ہیں مت بھولنا 8 فروری ظلم کا بدلہ لینے کا دن ہے
Tweet media one
2
2
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
عزیز ہموطنوں کیا ہم مسلمان ہیں مومن ہیں، اللہ رب العزت کا فرمان ہے کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ہے لیکن کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ اہل وطن پچھلے 75 سال سے ایک سوراخ سے بار بار ڈسے جا رہے ہیں لیکن پھر اسی سوراخ میں ہاتھ ڈالتے ہیں😥
Tweet media one
4
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان ، ملک دشمن غریب عوام دشمن امریکی زرخرید پالتو کتے بغض عمران خان میں اتنے ننگے ہو گئے کہ اب غریب پاکستانیوں سے جینے کا حق بھی چھین رہے ہیں پہلے صحت کارڈ ختم کر دی اور اب شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ این او سی منسوخ کردی😮‍💨
Tweet media one
4
2
9
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
پچانوے فیصد لوگ زندہ رہنے کے لئے کھاتے اور کماتے ہیں اور پانچ فیصد کرپٹ زیادتی خور کھانے اور کمانے کے لئے جیتے ہیں
Tweet media one
1
1
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، السلام علیکم، عزیز ہموطنوں کب تک خواب غفلت میں پڑے رہیں گے، کب تک ملک پر مسلط مافیا کے لوٹ مار ظلم، بربریت و ناانصافی کے شکار بنتے رہیں، کب اس ناکارہ فاشسٹ نظام کے خلاف اٹھ کر اپنے جائز آئینی و قانونی حقوق کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں گے؟
Tweet media one
4
2
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
بہت سارے دوغلے ڈفرز صرف فالو بیک لینے کے لئے فالو کرتے ہیں اور فالو بیک ملنے کے فوراً بعد انفالو کرتے ہیں ان تمام ڈفرز کو ہر ہفتے نیپال بھیجنے کی دقت اٹھانی پڑتی ہے لیکن پھر بھی کھوتے کے بچے سمجھتے نہیں ہیں
Tweet media one
0
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
پاکستانیوں ریاستی ادارے پچھلے بارہ مہینوں سے انتخابات نہ کرانے کے بہانے کبھی مردم شماری کبھی فنڈ نہ ہونے کی فریاد لیکن جب سپریم کورٹ نے ہر حالت میں کرانے کا حکم دیا تو اچانک دہشتگردی سر اٹھاتی ہے اس دہشتگردی اور الیکشن کا آپس میں کیا رشتہ ہے کہیں ریاست خود اس میں ملوث تو نہیں ہے
Tweet media one
1
1
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
حیی علی الصلاح حیی علی الفلاح وقفہ برائے نماز ظہر تمام دوست اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ظہر ضرور ادا کریں جو نماز نہیں پڑھتے ان کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہے استغفِرُاللہ
Tweet media one
1
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم عظیم خان کہتے ہیں میرا کیا ہے میں تو زندگی گزار چکا ہوں اگر جیت گیا تو یہ جیت قوم کی جیت ہو گی اور اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کے لئے کچھ بھی نہیں،البتہ اللہ کے سامنے سرخرو ہوں گا کہوں گا اے اللہ میں قوم کے لئے جو کرسکتا تھا کر چکا ہوں
Tweet media one
5
0
8
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام پاکستانیوں جب تک اپنے معمولی اور چھوٹے اختلافات بھولا کر متحد ہو کر منظم جدوجہد نہیں کریں گے یہی مسلط مافیا ان چھوٹے معمولی اختلافات کو پہاڑ بنا کر ہمارا اور ہمارے بچوں کا استحصال کرتے رہیں گے وقت آگیا ہے کہ منظم ہو کر مسلط مافیا کا مقابلہ کریں
Tweet media one
3
2
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
9 months
سیاسی اور جرنیل مافیا لوٹ مار کی باریاں لینے پچتہر سال سے بلی چوہے کا کھیل کھیل رہے تھے اور عوام بے وقوف بنتے رہے لٹتے رہے پھر خان آئے اور اس گھناونی گٹھ جوڑ کو بری طرح ننگا کیا اب مافیاز ڈنکے کی چوٹ پر ایک ساتھ رہ کر لوٹنے کے اعلانات کر رہے ہیں اگر کوئی اکھاڑ سکتا ہے تو اکھاڑیں
Tweet media one
0
4
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
@MuhammadCHC اگر یہ سچے مومن ہوتے تو کبھی بھی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بے ایمان بے غیرت لوگوں کا ساتھ نہ دیتے
0
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
بے غیرتو یہ باتیں پاکستانی نہیں بلکہ امریکن آزاد زرائعے کر رہے ہیں غریب پاکستانیوں کے ٹیکس کے پیسوں پر پلنے والے قاضی فائز عیسیٰ تھوڑی سی بھی شرم ہو حیا ہو تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
@soldierspeaks
Adil Raja
6 months
It is obvious that the Kangaroo courts of the Banana Republic suit the US designs
106
2K
5K
0
1
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم غلاموں ، غاصب منیر نے عوام کو مشتعل اور الیکشن کو سبوتاژ کرنے کے لئے خان کو سزائے موت دینے کا شوشہ چھوڑا ہے ہموطنوں مشتعل بلکل نہیں ہونا، کیا غاصب منیر خان کو ملک سے غداری نہ کرنے اور امریکہ کو وطن عزیز پر ڈرون اٹیک کی اجازت نہ دینے پر سزائے موت دیں گے؟
Tweet media one
0
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
تاریخ لکھے گا کہ ایک بے غیرت کرپٹ جرنیل نے ناجائز غیر آئینی چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے لئے آور ایک بے غیرت منی لانڈرر چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک دشمن کرپٹ مافیا سے کھربوں کے مراعات لے کر مافیا کو ملک پر مسلط کرنے کے لئے محب وطن پاکستانیوں کے ساتھ ظلم و بربریت کی انتہا کردی تھی
Tweet media one
1
1
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
جس ظلم بربریت و ناانصافی کے خلاف فرانس کے نان مسلم باشعور عوام ڈھائی سو سال پہلے اٹھے تھے ظالم و جابر حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنایا تھا نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستانی مسلمان جو ایک اللّٰہ کی حاکمیت کے جھوٹے دعویدار ہیں آج بھی ان ظالم و جابر حکمرانوں کے رحم و کرم پر ہیں 😥
Tweet media one
2
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم غلام پاکستانیوں 😔 خان صاحب تہہ دل سے مشکور ہیں کہ آپ نے اپنی زندگی اذیت میں ڈال کر 75 سال سے سوئی ہوی غلام قوم کو جگایا ہے، اور یہ قوم اب 75 سال سے مسلط اس فاشسٹ نظام اور کرپٹ مافیا کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لے گی انشاء اللہ ❤️ #قاضی_بڑا_فسادی
Tweet media one
4
2
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام ہمیں تو لوٹ لیا ملک کے چوکیداروں نے بڑے بڑے عہدیداروں نے ملک کے غداروں نے
Tweet media one
0
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام ہموطنوں نہ تو خان صاحب سے کوئی رشتہ داری جان پہچان ہے اور نہ پی ڈی ایم والوں سے کوئی ذاتی عناد و دشمنی ہے خان صاحب کو اس لئے سپورٹ کرتا ہوں کہ خان ملک و قوم کی بہتری اور پی ڈی ایم والے اپنی ذات کی بہتری چاہتے ہیں
Tweet media one
3
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
9 months
دوستو نہ تو خان سے کوئی دوستی، رشتہ داری، علیک سلیک یا ذاتی اغراض و مقاصد ہیں اور نہ پی ڈی ایم اور ان کے سہولت کاروں سے کوئی ذاتی دشمنی بغض و عناد ہے بات صرف ملک و قوم کی مفاد کی ہے اور اگر اسی بات پر کسی کو خفگی و ناراضگی ہے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جو اکھاڑ سکتے ہیں اکھاڑیں
Tweet media one
2
2
4
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
خان صاحب کی سب سے بڑی گناہ امریکہ کے ناجائز مطالبات پر absolutely not ہے جو کہ امریکہ کے پٹو زرخرید جرنیلوں کے لئے ناقابل برداشت ہے اور اسی بات پر خان صاحب کو پابند سلاسل رکھ کر اذیتیں دی جا رہی ہے
Tweet media one
0
2
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہموطنوں نہ تو خان صاحب کے ساتھ کوئی رشتہ داری ہے اور نہ پی ڈی ایم کے آزمودہ لٹیروں کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی ہے بات صرف حق اور سچ کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ خان صاحب سے محبت اور پی ڈی ایم والوں سے نفرت ہے
Tweet media one
6
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام کھرب، ارب و کروڑ کمانڈروں کی ملک سے غداری اور امریکہ سے وفاداری تو سمجھ آتی ہے لیکن ناروا مہنگائی کی وجہ سے بچوں کے جائز ضروریات پوری کرنے سے معزور اہلکار کیوں ان بے غیرتوں کے سہولت کار بنے ہوے ہیں؟
Tweet media one
5
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
9 months
ایک شہزادہ جس کی پوری دنیا میں شہرت کے ڈنکے بج رہے تھے، دنیا کا ہر ملک شہریت افر کر رہا تھا، اور وہاں کی شہزادیاں ان سے شادی کرنے اور اپنانے کی خواہشمند تھی، لیکن اس شہزادے نے ملک و قوم کی خاطر سارے افر ٹھکرا دئیے، کیونکہ وہ اپنی ملک میں رہ کر غریب عوام کی خدمت کرنا چاہتے تھے
1
2
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان ، امریکی زرخرید پالتو کتے منہ میں ڈالرز لئے غپ غپ کرکے انصافیئن کا راستہ نہیں روک سکتے ہیں، دنیا گواہ ہے کہ کتوں کے غپ غپ کرنے سے کاروان نہیں رکتے ہیں کتے بھونکتے رہتے ہیں اور کارواں منزل مقصود کی طرف رواں دواں ہوتے ہیں انشاء اللہ
Tweet media one
5
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
Tweet media one
1
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان و عالم اسلام جو لوگ مسلمان ہوتے ہوے اللہ پر یقین نہیں رکھتے ہیں بلکہ اپنے مسائل کے نجات دہندہ امریکہ کو سمجھتے ہیں، صریح گمراہی میں مبتلا ہیں، اور کبھی بھی موجود مسائل سے باہر نہیں نکل سکیں گے، یہ میرا دین اور میرا ایمان ہے
Tweet media one
3
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
خان صاحب نے جو کہا تھا کر دکھا رہا ہے، کہا تھا ناں، کہ میرے لئے کرسی کوئی اہمیت نہیں رکھتا، لیکن اگر ان بے غیرتوں نے غیر قانونی غیر آئینی طور پر ہٹایا، تو ملک پر 75 سال سے مسلط ان اوارہ کتوں کے لئے میں اور زیادہ خطرناک بن جاؤں گا انشاء اللہ
Tweet media one
1
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
فالو بیک لینے کے بعد انفالو کرنے والوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس عمل قبیحہ سے تمہیں کیا ملتا ہے سوائے ذلت اور رسوائی کے 😞 یعنی فالو بیک کرنے والوں کے نظروں سے تم گر جاتے ہو
5
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
السلام علیکم اہل وطنوں بغض عمران سے نکل کر تھوڑی دیر کے لئے سوچو کہ پچتہر سال سے ملک کو لوٹنے کی باریاں لینے کے لئے ایک دوسروں کو سڑکوں پر گھسیٹنے کمبوں سے لٹکانے ایک دوسرے کی پردہ نشیں خواتین کے ننگی تصاویر جہازوں سے گرانے والے بدترین مخالفین آج آخر کس مقصد کے لئے اکٹھے ہوے ہیں؟
Tweet media one
2
1
5
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم، ہموطنوں یہ بتاؤ کہ کیا PTI والے دہشت گرد ہیں؟ اگر جواب نفی میں ہے، تو پاکستانیوں نہ بلوچ نہ پی ٹی ایم اور نہ طالبان دہشت گرد ہیں بلکہ ان کو اس حالت تک پہنچانے والے دہشت گرد ہیں کہ ڈالرز لے کر غیروں کے کہنے پر ملک کو غیر مستحکم کر رہے ہیں
Tweet media one
8
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
السلام علیکم محکوم و مظلوم پاکستان ، ہموطنوں جس مافیا نے بابائے قوم کو نہیں بخشا ، قائد ملت کو گولیوں سے بھون ڈالا، مادر ملت کو رسوا کیا، ایک مقبول لیڈر کو پھانسی پر لٹکایا اور اب ایک اور عوامی مقبول لیڈر کو تختہ دار پر لٹکانا چاہتے ہیں لیکن افسوس کہ جاہل عوام آج بھی تقسیم ہے
Tweet media one
7
0
7
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
جرنل صاحب پانچ لاکھ ڈالرز دے کر تم بھیک کے پیسوں سے امریکی اور یورپی اخبارات تو خرید لو گے، لیکن ان کروڑوں پاکستانیوں کے ساتھ کیا کرو گے، جنہوں نے کفن سر پر باندھ کر عمران خان کو قیادت دینے کی ٹھانی ہے، اگر پاکستانی ہو، تو خدارا ہوش کے ناخن لیں ملک و قوم کو مزید تباہی سے بچائیں😔
Tweet media one
0
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم پاکستان ، الحمدللہ کہ میرے ملک کے غیور محب وطن لوگ خان صاحب کی قیادت میں جاگ چکے ہیں اور مجھے اپنے اللہ پر پکا یقین ہے کہ 75 سالہ مسلط مافیا کو عبرت ناک شکست دیں گے اور اپنی آئیندہ آنے والی نسلوں کو حقیقی آزادی دلائیں گے انشاء اللہ ❤️🙏
Tweet media one
5
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
5 months
خان صاحب قوم مشکور ہے، کہ 1947 سے لے کر آج دن تک جس جس بے غیرت نے اس ملک و قوم کو لوٹا ہے آج آپ کی کاوشوں اور حب الوطنی کے بدولت عوامی عدالت میں ننگے و گنجے ہیں، انشاء اللہ اپ کی لازوال قربانیوں اور کاوشوں کی بدولت غلام قوم بہت جلد حقیقی آزادی سے ہم کنار ہوں گے انشاء اللہ
Tweet media one
1
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
قاضی جوڈیشل اور باجوہ و حافظ جرنیل مافیا نے جتنا نقصان اج میرے ملک اور قوم کو دیا ہے، اللّٰہ گواہ ہے کہ اتنا نقصان انڈیا نے چار جنگوں میں نہیں دیا ہے، یاد رکھیں کہ تاریخ ان دونوں غداروں کو میر جعفر و میر صادق سے بڑے غداروں کے طور پر یاد رکھے گی انشاء اللہ #قاضی_بڑا_فسادی
Tweet media one
2
2
3
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
@mrl_q20 @fwad24 @Alaayous3 @fadak7775 @Asoom9660 @DBdrbh87938 @nzaryaser7777 @Sameer241023 @saman_talatom @TolasariaA2111 @nor3rh @ControlQuality2 @AliGauharkhan3 @SyedZulfiqarSh @SujeetD16915318 @mirl00 خان صاحب کے غیور نہ جھکنے نہ بکنے والے ٹائیگرز و ٹائیگریس کے لئے کنفرم فالو بیک انشاء اللہ ❤️🌹🙏
1
1
5
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
وقفہ برائے نماز مغرب حیی علی الصلاح حیی علی الفلاح تمام خوبصورت دوست اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز مغرب ادا کریں قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے ساڑھے سات سو بار نماز قائم کرنے کا حکم دیا ہے ایک نماز جان بوجھ کر چھوڑنا دنیاوی اعتبار سے دنیا وما فیہ کی بربادی سے زیادہ بے
Tweet media one
1
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
6 months
0
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
9 months
لیکن ایک بھیڑیا نما انسان جو بدقسمتی سے آج ہم پر مسلط ہوا ہے کہتے ہیں کہ یہ سارے باشعور محب وطن پاکستانی دہشت گرد ہیں 😥
@IR_2am
ارم شہــــــــــــــــزادی
9 months
لاجواب کردیا اج نوجوانوں نے🔥😎😎 #برگر_سے_اتنک_وادی_تک #PTI_Followers
33
61
75
1
2
5
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
❤️بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ❤️ السلام علیکم ، اللّٰہ رب العزت نے مال و اولاد کو فتنہ کہا ہے اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اس فتنہ سے بچنے کی دعائیں مانگی ہیں اج اگر ہم غور کریں تو خلفاء راشدین کے بعد سے لیکر آج دن تک دنیا میں خون خرابے اور ظلم و بربریت کی بنیاد یہی دو چیزیں ہیں
Tweet media one
6
0
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
ہموطنوں ہم ماضی سے کیوں نہیں سیکھتے کہ آج جیسے حالات کی وجہ سے ماضی میں ملک کے ساتھ کیا ہوا تھا 😥 ملک کا بچہ بچہ نہیں جانتا ہے کہ اس وقت کے اسٹیبلشمنٹ کی بے غیرت غدار قیادت نے صرف ذاتی اغراض و مقاصد کے لئے ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی مخالفت کرتے ہوے ملک کو دو ٹکڑے کیا تھا؟
Tweet media one
0
1
6
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
7 months
وقفہ برائے نماز عصر حیی علی الصلاح حیی علی الفلاح تمام خوبصورت دوست اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عصر ادا کریں جو نماز نہیں پڑھتے ان کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہے #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
Tweet media one
1
6
5
@REBElKHAN007
خان کا سپاہی ❤️باغی خان ❤️
8 months
@HasanIsmaik تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے اور اس پر عمل کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌹❤️🙏
0
0
2