Qazi Rehan🌱~ریھان Profile Banner
Qazi Rehan🌱~ریھان Profile
Qazi Rehan🌱~ریھان

@QaziDMRehan

10,818
Followers
396
Following
1,255
Media
33,483
Statuses

Information Secretary of @BNMovement_ email 📩 : qazirehan @thebnm .org 1️⃣ @BNMbrahui 2️⃣ @BNMbalochi 3️⃣ @BNMurdu 4️⃣ @BNMfarsi 🌐

Occupied Balochistan
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
7 years
🇦 short & funny interview of a #Baloch of @Varun_dvn from Gwader Occupied #Balochistan . Another proof: @Varun_dvn has huge fan fallowing among the kids of our planet. 🐥Bachy Man K Sacchy🐥 @VarunDhawan_FC
17
134
800
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
ایک منظم طریقے سے ایک خاص طبقہ الخدمت اور دیگر مذہبی تنظیموں کے فلاحی کاموں کی تعریف کر رہا ہے اور لوگوں کو اندھے کنویں کی طرف ہانک رہا ہے۔ پتا کریں کہ ان کو یہ فنڈنگ کہاں سے ملتی ہے، ڈونرز کون ہیں ، الخدمت کی کبھی آڈٹ ہوئی، کس نے کی ؟ الخدمت ایک سیاسی شعبدہ بازی ہے۔
@realrazidada
Rizwan Razi™
2 years
جیسے ہی پتہ چلا کہ الخدمت کا سیلاب زدگان کے لئے برسرزمین کام پونے چھ ارب روپے سے زائد کا ہو گیا ہے تو پانچ سو کروڑ والا بولا’’مجھے بھی سوا دو ارب موصول ہو گئے ہیں‘‘۔ کس اکاونٹ میں؟ کس بینک میں؟ اور خرچ کہاں کر رہے ہو؟ شرم کر جھوٹے
2
1K
4K
145
38
299
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 month
ویڈیو: بالگتر راجی مچی کاروان پر بوران چیک پوسٹ کے مقام پر ایف سی نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخموں کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا۔
2
152
302
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
25 days
سرفراز بگٹی اور ہدایت الرحمن کو شاید یہ بھی ہضم نہ ہو کہ ڈاکٹر ماہ رنگ کا لہجہ بھی گوادر کا ہے۔
Tweet media one
10
53
298
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
مغربی بلوچستان کے اسکول کی ایک تقریب میں بچے بلوچ قومی رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے حمایت میں لکھا گیا گیت پڑھ رہے ہیں۔ جی جی ترا اللہ نذر جی جی۔۔۔۔
24
58
234
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
من ءُ استاد منھاج۔ استاد منھاج اے وھدی بلوچستان ءِ تہ ءَ چہ درساں گیش گوش دارگ ءُ دوست دارگ بیوکیں گشندھے، استاد انچوش گوں وتی زبان ءُ ازم ءَ بندوک این ءُ چہ ایشی ءَ گیش دل ستک ءُ پرکاریں راجدوستے۔ استاد منھاج ءِ سنگتی ءَ ما ھمینچو پھر بہ کن ایں ، کم اِنت۔ @Menhajmukhtar3
Tweet media one
7
24
201
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
30 days
بلوچ راجی مچی میں شرکت کے لیے خضدار کا قافلہ اس وقت گوادر شہر سے 35 کیلو میٹر کی دوری پر موجود ہے۔ قافلے میں درجنوں گاڑیاں اور وین شامل ہیں جنھیں گوادر میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔ رکاوٹیں عبور کرکے گوادر کے داخلی راستے پر پہنچے ہیں۔ اندازہ ہے کہ انھیں تلار کے مقام پر روکا گیا ہے
2
108
200
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
بالاچ زیادہ دیر نہیں جیتے مگر ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
Tweet media one
1
19
165
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
Dedicated to @BBhuttoZardari and @PPP_Org from #Baloch nation.
Tweet media one
2
47
159
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
شیرین مزاری کی گرفتاری کی ویڈیو میں میں نے نوٹ کیا کہ وہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کی لیڈر ہونے کے باوجود گرفتاری کے وقت ’ ایمان‘ کو فون لگانے کا کہہ رہی تھیں۔ وہ وزیر رہی ہیں لیکن انھیں پاکستانی پارلیمنٹ اور اپنی جماعت سے زیادہ ایمان پر بھروسہ ہے ، جو مزاحمت کی علامت بنی ہیں۔
9
18
140
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
اگر بلوچستان آزاد ہوتا ، ملا بھرام جیسے میرے یار و رہبر صوفی ہوتے، ایدھی ہوتے۔ وہ ہمیشہ اپنے لوگوں کی غریبی اور محرومیوں پر اداس ہوجاتا، اپنے انتہائی بے بس اور گلوگیر لہجے میں بات کرتا۔ ایسے لوگ سرمچار محض شوق اور بندوق کے رومانس میں نہیں بنتے، انھیں یہی درد سرمچار بناتے ہیں۔
Tweet media one
8
34
131
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
سندھی پشتو تنازعے کو بلوچستان میں گھسیٹ کر لانا قابل مذمت ہے۔ اطلاعات اور لواحقیقن کے دعوے کے مطابق بختیار آباد میں سیبی کے رہائشی کو جن کا بلوچوں کے مغیری قبیلے سے تعلق تھا سندھی بولنے کی وجہ سے قتل کیا گیا۔بلوچ صرف بلوچی نہیں بلکہ براھوی، سرائیکی، سندھی اور جدگالی بولتے ہیں۔
Tweet media one
5
46
133
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
The army convoy lead by Captain Faizan and Lance Naik raided several villages and forcibly disappeared two brothers Mohd Ali and Wahid. Both were severely beaten and as a result Mohd Ali died while Wahid is critically injured. Army later buried Mohd Ali against the will of family
5
81
126
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
جن بلوچوں کے گھروں میں اسلحہ ہوتا ہے وہاں سے نورجانوں کی گرفتاریاں نہیں ہوتیں ، مزاحمت اور شہاتیں ہوتی ہیں۔ جیسا کہ شہید پرویزڈومکی نے پاکستانی لشکر کے حملہ آور ہونے پر مزاحمت کی اور اپنی والدہ سمیت گلزمین پر قربان ہوگئے۔
Tweet media one
0
22
127
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
11 months
The missile hit the local population during a missile test conducted by #Pakistan in the Pelawag area of #Derabugti , #Balochistan . The residents had not been informed beforehand, and this is not the first instance, as missiles have also hit #Baloch civilians during past tests.
7
98
140
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
Thousands of people are forcibly disappeared from Balochistan and mutilated bodies of unidentified people are continuously being found in Punjab. Hospital administration says that dead bodies were brought by the forces and thrown on the roof. ▪️Balochi clothing can be identified
9
80
132
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
Two minor boys have been Extrajudicial arrested and forcibly disappeared by Pakistani Army in Dunnuk #Balochistan a village of Kech District. The victims of enforced disappearance, Brahamdag is a student of Class 9th and Balaach is a student of Class 4th.
Tweet media one
Tweet media two
3
56
109
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
8 months
حضرت یوسف کی بے گناہی کی گواہی ایک بچے نے دی تھی ، بالاچ کی بے گناہی پر بھی ایک بچی " نعرہ زن " ہے۔ " بالاچ تیرے خون سے انقلاب آئے گا ۔"
0
35
126
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
یکیں کشک ءِ ھمراھانی ارواہ مدام ھمگرنچ اَنت۔ ✾پارٹی سیشن ءَ من ءُ شھید ڈاکٹر منان
Tweet media one
2
28
96
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 month
ویڈیو: بزی ٹاپ کے مقام پر بلوچ راجی مچی کے کاروان کو روکا گیا ہے، سادہ لباس مسلح افراد/ اہلکار دیکھے جاسکتے ہیں جو فائرنگ کر رہے ہیں۔
0
67
129
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
من چد ءُ پیش نہ دیستگ کہ ماں کوھاں بیتگیں سرمچارے ءِ شھیدی ءَ پد آئی ءِ سر ءَ اینچو زیت ، اینچو باز نبشتہ کنگ بیتگ۔ چہ ایشی ءَ ھم زانگ بیت کہ ملا ءَ چہ وتی کرد ءُ کاراں وتی سنگتانی میان ءَ مزنیں نامے کٹ اتگ ءُ مزنیں راھشونے بیتگ۔ #ملابھرام
Tweet media one
4
21
97
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
#NewProfilePic @Menhajmukhtar3 ,a famous #Balochi singer and director of Zrumbesh Zemir, transformed the institution into a major force in Balochi music in a short period of time.He introduced new singers nd revitalized the traditional Balochi music scene
Tweet media one
2
17
116
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
7 months
عثمان خاں منطقی اور درست بات کر رہے ہیں ، پشتون بلوچ متحد رہئیں، اپنے مفاہمانہ رشتے کو مضبوط کریں۔
@Usman231010
Usman Khan
7 months
پختون بلوچ کو لڑانے کی کوششیں ۔ کیا ریاست اس بار پھر کامیاب ہوگی ؟ دونوں قوموں کی اتحاد توڑنے والا کون ہے؟ مکمل ولاگ زیوا نیوز کے یوٹیوب چینل اور فیسبوک فیج پر دیکھ سکتے ہو ۔ #StopBalochGenocide #ReleaseManzoorPashteen
67
261
1K
0
20
124
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
11 months
Rafiq Oman is an esteemed educator and a talented Balochi vocalist who upheld his responsibilities with care. Pakistani forces have held him in custody and been subjected to enforced disappearance for the last nine years. #SaveRafiqOman
1
57
113
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
غنی و سخی ------🌹
Tweet media one
0
7
107
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
وہاں بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا تھا یہاں بلوچ صحافیوں کے اکاؤنٹ بند ہو رہے ہیں۔ کیا بلوچ کا بلیک آؤٹ کرکے، کرواکے آپ ہماری آواز دبا دو گے ؟ ہرگز نہیں
4
20
93
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
بلوچستان کو میٹھی چھری کے ساتھ کاٹنا چاہتے ہیں ؟ بلوچوں نے افغانستان سے حاصل کی گئی زمین کو ہمیشہ افغانستان / پشتون کی سرزمین مانا ہے لیکن شال کو جنوبی پشتونخوا کا شہر کہنا توسیع پسندانہ سوچ ہے، جو کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں۔ ہم اس پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔
Tweet media one
18
26
105
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
راج پرسیگ اِنت ! ۞ تئی بدل نوں کج ءَ چہ بئیت اِنت ناں موسمان ءَ گلگ سر ءَ اِنت ناں ملکمیت ءَ میار نام ءَ #نمیرانیں_مبارک_کازی #مبارک_کازی 😢
Tweet media one
0
30
109
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
ہر بلوچ اپنے گھر میں اسلحہ رکھے جب کوئی گھر میں گھس کر جبری گمشدہ کرنے کی کوشش کرئے تو اسے وہیں پر جواب دیا جائے۔ سالوں اذیت گاہوں میں رہنے، مسخ لاش بننے سے بہتر. ہے شہید ڈاکٹرمنان اور ساتھیوں کی طرح موقع پر ہی فیصلہ کیا جائے۔ پھر کسی کو ہمت نہیں ہوگی کہ ہمارے گھر میں گھسے۔
10
21
90
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
7 months
بہت ہی افسوسناک اور دردناک خبر ہے ۔ جب ہدایت لوہار جبری لاپتہ تھے ، میں نے ان کی بیٹی کا ریڈیو زْرمبش کے لیے انٹرویو کیا تھا۔ انھوں نے ایک جگہ کہا تھا کہ ’ اگر ان کے والد کو ٹارچرسیل میں قتل کیا گیا ہے تب بھی انھیں بتایا جائے ۔۔۔‘‘ میں نے یہ جملہ ان کی اجازت سے حذف کیا
Tweet media one
2
34
111
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
اکسے نہ اِنت داستانے ۔۔۔
Tweet media one
1
13
105
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
It has been fourteen long years since my dear friend Dr. Deen Muhammad was forcibly disappeared, leaving him imprisoned in the dreadful torture chambers of the Pakistani army. In the midst of this tragedy, his family and loved ones endure unimaginable suffering. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
2
36
103
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
7 months
دوستا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گمان نیست اَت کہ کسے ءَ ترا بے تواری گلزمین ءِ میار کرتیں ۔۔۔ گمان نیست اَت کہ تئی سینگ ءَ جنوکیں بی این ایم ءِ نام چہ تو گستا کنگ بوتیں۔۔۔ بی این ایم ، شمئے رنگیں جھدکارانی جھد ءِ چیدگ اِنت ، دگہ ھچی نہ اِنت۔ بی این ایم شالا منزل ءَ سربات !
Tweet media one
2
32
108
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
داں بلوچے ھست سروک شھمیر کریمہ ءِ کرد آئی ءَ راھشونی کنت۔
Tweet media one
0
17
99
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
#BLF ✊ ★ Haza #Baloch was a brave young soldier of the Balochistan Liberation Front. ✺ Young people like Haza take the path of resistance at an early age due to the oppression of the #PakistanArmy .So that they get freedom from this oppression. 1/8
Tweet media one
7
13
80
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
ضیاء لانگو ، انسانیت کے خلاف جرم پر پاکستانی فوج اور ریاست کے بیانیہ پر پریس کانفرنس کرنے والا ہے ، میں بطور صحافی سمجھتا ہوں کہ صحافیوں کا اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ یہی وقت ہے کہ صحافی ’انسان‘ ہونے کا ثبوت دیں اور پیغام دیں کہ وہ انسانیت کے خلاف جرائم کی حمایت نہیں کرتے۔
4
32
93
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
اس تصویر کو غور سے دیکھیں ، یہ الطاف ولد ملا جاڑا کی تصویر ہے ، دائیں طرف کی تصویر پاکستانی فوج نے قتل کے بعد جاری کی ہے۔ ان کے پاؤں میں بوٹ یا چبٹ اپنی جگہ چمپل تک نہیں ، کیونکہ انھیں گذشتہ رات کو تجابان سے حراست میں لینے کے بعد قتل کیا گیا ہے ، اور یہ نوجوان سرمچار نہیں تھے۔
Tweet media one
9
27
71
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
9 months
لالا ملا ! ✌ آ وھدی کہ نیم ءَ گیش بی این ایم ءِ سیکولر ، زگری ، نمازی ءُ لادین جمات اسلامی پاکستان ءِ کمک سرکماش ءِ مرید اَت اَنت ، باز ءَ نہ زانتگ کہ آس ءُ آپ ءِ دوستی ءِ بنزہ چی اِنت ؟ آ دوستی ءِ بن دنیگت ھما اِنت گوں زمین ءَ مھر گوں وتی ھون ءِ وشبو ءَ مھر
Tweet media one
1
21
102
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
Yes , we will not bow. Today, Hidayatullah, a Baloch freedom fighter, was martyred while fighting with the Pakistani army,In Gwader #Balochistan . I pay tribute to his martyrdom. These sacrifices are the harbinger of an independent Balochistan.
Tweet media one
5
11
64
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
پنجگور میں جنگ کی ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔بلوچ سرمچاروں نے ایف سی کیمپ پر قبضہ کیا ہے 40 گھنٹے سے لگاتار لڑ رہے ہیں یہ جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کیمپ مکمل تباہ نہیں ہوجاتا کیونکہ سرمچار اب تک مضبوط پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں ان پر گن شپ ہیلی کاپٹرز سے شیلنگ بھی کی گئی
5
30
77
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
عجیب بے وقوفوں سے پالا پڑا ہے، فدائین کی شہادتوں پر ایسے خوش ہو رہے ہیں کہ جیسے انھوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔۔۔۔۔فدائین مطلب وہ دستہ جو اپنی جان قربان کرکے دشمن پر حملہ آور ہوتا ہے۔
2
12
74
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
بلوچ مہمان نواز ہیں با مروت ہیں ورنہ سراج الحق کو اسٹیج پر ہی جوتے پڑتے۔ سراج الحق سے پہلے مولانا عبدالحق ہاشمی آئے تھے تاکہ ان کے بقول پٹری سے اتری ہوئی تقریروں کی صفائی دے سکے۔ بلوچستان حق دو تحریک کا فلیٹ فارم مذہبی پارٹیوں کا لاؤنچ پیڈ ہرگز نہیں بن سکتا۔
8
14
96
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
30 days
پاکستانی فوج کے مظالم کے خلاف مغربی بلوچستان کے بلوچوں نے ردعمل دیتے ہوئے کل صبح گیارہ بجے چابہار کے بلک بازار کے مقام پر پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔
Tweet media one
0
31
106
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
منی میتگ ءَ بلوچ دریاورد ءِ بت 🌹
Tweet media one
2
8
89
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
I’m going to @rzbalochizbc ’s upcoming Space. Will you join too?
0
21
86
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
8 months
میں دین جان کا دوست ہوں ، وہ ہمارے علاقے کے نہیں ، سال میں ایک دو بار ہی ملتے تھے لیکن وہ مجھے روز یاد آتے ہیں، ان کی شخصیت کی سختی میں ایک شفت کا نرم گوشہ ہے ، اور مجھے اس گوشے تک رسائی ہے۔ ان کے خاندان کی تکلیف کو جاننے کا کوئی پیمانہ نہیں۔
0
32
94
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
آہ بالاچ !
Tweet media one
1
19
84
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
بلوچ سرمچار پیشہ ور سپاہی نہیں بلکہ سیاسی کارکن ہیں جنھوں نے اپنی سیاسی نظریات کی بنیاد پر اپنے وطن کے بقا کے لیے ہتھیار اٹھایا ہے۔ ان کا مقابلہ کوئی تنخواہ دار سپاہی ہرگز نہیں کرسکتا اور نہ ہی قابض کا ایمان اتنا مضبوط ہے کہ ان کے سامنے سینہ سپر ہو۔
4
18
76
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
Pakistan Army's Media trial of a detainee through its tout media is the worst human rights violation. By torturing #MahalBaloch ,false statements are being made in the media against other human rights activists This process should be stopped immediately. @amnesty @UNHumanRights
Tweet media one
0
40
73
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
حبینہ پیرجان ، جسے شاید پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ایک خطرناک دہشت گرد سمجھ کر حراست میں لیا، اور کل اس پر شاید را کی ایجنٹ ہونے کا الزام بھی لگے۔ مگر ، سچائی یہ ہے کہ بہادر حبیبہ سلائی مشین چلا کر بچوں کا پیٹ پالتی تھیں، اب وہ مشین بند ہے تو ان کے بچے بھی بھوکے ہیں۔
6
28
79
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
My hero is you. #BLF
Tweet media one
3
13
61
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 month
میں پھر توجہ دلاتا ہوں کہ راجی مچی کے حوالے سے کئی تصاویر جعلی ہیں ، جو پاکستانی ٹرولز پھیلا رہے ہیں تاکہ ہر دعوے کو متنازعہ بنایا جائے ، انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور ایسی تصاویر نہ پھیلائیں جن کی معتبر ذرائع تصدیق نہ کریں ۔ یہ پاکستانیوں کا آزمودہ حربہ ہے۔
3
36
93
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
کتنے پیارے انسان تھے آج کہ وہ ہم میں نہیں ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ وہ ہمارے تھے۔ یہی سچ ہے کہ آپ ایک سچے کھرے انسان تھے اور انسان بن کر زندہ رہے ، آپ کا نظریہ انسانیت تھا۔ آپ بلوچستان سے تھے تو یہاں کی ہر چیز آپ کو عزیز تھی۔ آپ کی جدوجہد کو سلام !
Tweet media one
1
26
82
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
پاکستانی فوج کے ڈرون حملے بلوچ سرمچاروں کو بہتر گوریلا بنا دیں گے، بہتر گوریلا کا مطلب پاکستانی فوج کے لیے مزید خطرناک۔
18
14
66
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
11 months
سیاسی مقاصد کے لیے عوام بالخصوص بچوں کو نشانہ بنانا قابل نفرت ہے۔ #MastungBleeds
Tweet media one
1
39
91
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
کازی کتابانی شائر نہ اِنت ، دلانی شائر اِنت مئے زمانگ ءِ ولی یے اَت کہ چہ کوڑھیں امروز ءَ پردگ بوت ، یات ، سسا نمیران! #نمیرانیں_مبارک_کازی #مبارک_کازی
Tweet media one
1
22
88
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
پاکستان کے قانون کے مطابق کوئی بلوچ بیگناہ نہیں لیکن زیارت میں جن کو قتل کیا گیا وہ سب جبری لاپتہ اور زیر حراست تھے۔ جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم اور زیرحراست قتل ریاست کے وجود اور اس کے اداروں کی نفی ہے ، اب جبکہ ریاست ہی مجرم ہے تو انصاف کی توقع کس سے کیا جائے؟
Tweet media one
0
33
69
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
#GulzarImam is a freedom fighter and was fighting a declared war against Pakistan, so it is his right to be given the status of a Prisoner of War.
2
18
65
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
I wish to translate it into Balochi and Brahui, good luck to the team Kobane Film 🌹
2
14
70
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
4 months
اب بلوچ ، پشتون ، سندھی اور کشمیری ایک پیج پر ایک آواز ہیں۔ جو ہمیں مٹھی بھر کا طعنہ مارتے تھے ، اب اپنی گنتی کریں کہ سرائیکی وسیب کے علاوہ کتنے پرسنٹ رہ جاتے ہیں ؟ اصلی تے وڈے پنجابیوں کے علاوہ ہم باقی سب ( عوام) بقائے باہمی کے تحت اپنی زمین پر مکمل قومی اختیار چاہتے ہیں۔
2
41
90
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
Famous people and artists in the world show more responsibility than others in every matter; by raising their voices on the issue of environmental protection, wildlife and human rights, they make their practical contribution to creating a better world. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
6
33
78
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
The little boy’s name is Shah Faisal, which is now a common name, In the past it was named after the Saudi king who was assassinated on June 18, 1975. 1/2
Tweet media one
3
33
77
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
8 months
In #Balochistan ,the #PakistanAarmy 's relentless interference is unbearable A #Baloch rickshaw driver from #Gwadar faced torture by Pakistan Army soldiers, hurled from his moving rickshaw HR violations persist until Paki Army withdraws from Balochistan slavery is not an option
1
68
85
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
9 months
Balochistan's quest for independence is now crystal clear – without it, our children's lives and national future stand no chance. In the face of immense loss, Balach's courageous sister fearlessly echoes the chant: Long live Balochistan, Down with Pakistan. #StopBalochGenocide
2
43
79
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
7 months
In picture 📷 BNM central counselor and Member of @TheBalochMartyr Data collection Committee Shaheed @DostaMehmood and BNM CC Member @cheif_aslam , During BNM session.
Tweet media one
1
22
84
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
This is the #Kohlu district of #Balochistan , where the agriculture department has rounded up the farmers in the name of providing subsidized seeds and the FC officials are whipping and humiliating them.
4
43
75
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
پختون قوم مسلح مزاحمت میں بلوچ قوم کے شانہ بشانہ شامل ہوں تاکہ اس جنگ کو جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچایا جاسکے۔ پی ٹی ایم کا پر امن رہنا بھی اس ریاست کو گوارا نہیں تو مزید اپنے نوجوانوں کا خون ضائع نہ کریں۔ بلوچ آپ کا ہر قدم پر ساتھ دیں گے
3
19
65
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
8 months
ڈاکٹر ماہ رنگ کے نام سے درجنوں جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں، تاکہ فالورز بنا کر بعد ازاں ان اکاؤنٹس کو کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کیا جاسکے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ کا اکاؤنٹ درج ذیل ہے ، @MahrangBaloch_
Tweet media one
0
44
81
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
The drama that Naila Qadri is playing along with some groups in India does not have the support of the #Baloch nation and the real nationalist forces. 1/2
6
19
67
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
In various parts of #Balochistan , #Pakistani soldiers have established checkpoints and stationed themselves among the local population. Reports suggest that these military forces have been engaging in abhorrent acts of sexual assault against women and children. 1/3
1
47
67
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
1 year
Baloch Fedayee #ShariBaloch , who targeted Chinese in Karachi, buried with honours.
3
10
70
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 months
Two pictures, two countries. Same occupant, same heinous act. First Bangladesh and now Balochistan. The world was silent then and is still a spectator.
Tweet media one
Tweet media two
0
42
87
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
بلوچ قوم کو پاکستان میں ہر جگہ امتیازی سلوک کا شکار بنایا جاتا ہے ، جو بلوچ مقبوضہ بلوچستان کے شہری نہیں انھیں بھی سندھ اور پنجاب میں تیسرے درجے کی شہری مانا جاتاہے، چاہے وہ ایمان جیسی اپر کلاس خاتون ہوں یا کوئی عام شخص۔ فوج کو تو اسٹیج پر گالیاں دی گئیں، لیکن وہ بلوچ نہیں تھے۔
Tweet media one
0
24
71
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
9 months
وش اتک ئے مشر !
@ManzoorPashteen
Manzoor Pashteen
9 months
بروز منگل 5 دسمبر کو تربت بلوچ دھرنے میں شرکت کرینگے۔ ماورائے آئین و عدالت ریاستی جبر کے خاتمے کے لئے، لاپتہ افراد اور محکوم قوموں کے قدرتی وسائل پر غیرقانونی قبضے کے خلاف انشاءاللہ سارے محکوم و مظلوم قومیں ایک ساتھ ہیں۔ کوئٹہ سے لانگ مارچ کی تفصیل جلد ویڈیو پیغام میں نشر کرینگے.
63
429
1K
0
26
87
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
بی ایل ایف نے گذشتہ سال 176 حملوں میں 226 فوجی ہلاک کیے، سابق بی آر اے نے 106 حملوں میں 68 فوجی ہلاک کیے جبکہ بی ایل اے نے 88 حملوں میں 135 فوجی ہلاک کیے۔ لیکن پاکستانیوں نے اتنا شدید ردعمل نہیں دیا جو سبدان میں 17 فوجی ہلاکتوں پر دیا جا رہا ہے۔ کیونکہ یہاں زیادہ پنجابی مرے
2
23
54
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
شیریں مزاری سے پہلے شہیداکبرخان بھی اس ملک کے وزیر رہے، کیا ملا ؟ تمام بلوچوں کو چاہیے کہ وہ پاکستانی پارلیمنٹ سے کنارہ کرلیں اور بلوچ قومی تحریک میں شامل ہوکر بلوچ وطن کی آزادی کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔
2
12
63
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات  ڈرون حملوں سے بچاؤ کے طریقے قدرے مشکل ہیں کیونکہ ڈرون ہزاروں کیلومیٹر اوپر فضاء سے زمین پر حملے کرتے ہیں۔اس لیے سب سے ضروری ہے کہ بلوچ سرمچار اپنے تمام کیمپس کی جگہ کو تبدیل کریں، ہمیشہ متحرک رہیں ، 1/7
6
14
57
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
In Hormara district of Gwader, fishermen who went for hunting in the sea were tortured by Navy personnel From which a fisherman named Waheed Taapi is in the custody of the Navy with serious injuries. People are protesting on the streets against the brutality of the Navy.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
34
65
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
8 months
سیبی سبز ءُ میزران بات راجی درد ءِ درشان بات
@balochsadia2
Cadia Baloch
8 months
2
60
280
1
20
80
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
بلوچ سماج میں مزن چاکر ( چاکر اعظم) نے اپنی بہن بانڑی کو اپنے دربار میں دیگر سرداروں کے برابر جگہ دی۔ بانڑی نے جنگوں میں کمان کیا ، آپ کہتی تھیں "میں عورت نہیں ہوں " فیمن ازم کا اس سے زیادہ واضح نعرہ کسی نے دیا ہے۔ بلوچ نوجوان سب سے پہلے بلوچ ازم کا مطالعہ کریں۔
3
18
74
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
29 days
During press conference of BYC in Karachi, 7 activists were detained outside the Karachi Press Club, with Fozia Baloch being one of those identified Local sources indicate that these arrests were made to disrupt the press conference. The state crackdown on BYC is intensifying.
1
50
83
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
سی ٹی ڈی ایک قوم دشمن فورس ہے جو براہ راست پاکستانی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ سی ٹی ڈی جعلی انکاؤنٹر ، جبری گمشدگی اور ماورائے قانون و عدالت قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ بلوچ نوجوان اس فورس میں شامل ہونے سے گریز کریں۔
1
24
63
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
کتابوں میں دیوتاؤں کے بارے میں پڑھتے ہیں میں نے دیوتا کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
Tweet media one
0
14
68
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
9 months
The crisis of enforced disappearances and extrajudicial custodial killings in #Balochistan is a humanitarian tragedy. The united voice of Balochistan resounds in protest against these injustices. #BalochistanCrisis #MarchAgainstBalochGenocide
1
42
77
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
پنجگور میں بے یقینی اور پریشانی کی صورتحال بلوچ فدائین کے حملے کی وجہ سے نہیں بلکہ پاکستانی فوج کی وجہ سے ہے۔ فوجی کیمپ اور چیک پوسٹس مقامی آبادی کے تحفظ کی بجائے ان کے لیے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں۔
1
18
63
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
بی ایس او کسی جماعت کی جھنڈا بردار نہ ہو ضرورت یہ بھی نہیں کہ بی ایس او ماس پارٹی کا کردار ادا کرئے اور عوامی سیاست کرئے۔ بلکہ بی ایس او بلوچ قوم کو قومی شعور دے۔ انھیں اعلی تعلیم کی طرف راغب کرئے، ہمارے بچوں کی تربیت کرکے ایک ترقی یافتہ نسل تیار کرئے۔ بی ایس او ہر اول دستہ
0
14
70
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
ھانی ءِ رنگی ئیں منگلیگ پْرشتگ اَنت لاش سالونک بنت جھد ءِ راہ ءَ کپ اَنت اکتر ندیم
Tweet media one
1
12
62
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
پہلے بھی خواتین گرفتار کیے جاتے تھے ستر کی دہائی میں بلوچ خواتین کو پاکستانی فوج نے جنسی غلام بنایا اور خلیج میں فروخت کردیا تھا کرک ء ڈل گچک ضلع پنجگور سے شھزادی اور شاہ بی بی کو شاری کے فدائی حملے سے پہلے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا گیا ہے۔ فرق یہ ہے کہ اب اعلانیہ ہو رہا
2
24
63
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
بلوچستان میں بلوچ سرمچاروں کے حملے کے بعد پاکستانی فوج بلوچ قوم کو اجتماعی سزا دیتی ہے آج بھی پنجگور میں کئی لوگوں کو جبری لاپتہ کیا گیا جن میں دو کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔
1
20
52
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
مبارک قاضی صرف شاعر نہیں بلکہ بلوچستان کے زندہ ولی کا درجہ رکھتے ہیں۔ آپ نے ایمان بلوچ کو پگڑی پہنا کر جہاں ان کی عزت افزائی کی وہاں مردشاہی فرسودہ رسومات کو بھی ٹھوکر مار کر مسترد کردیا۔ یہ کالی چادر جو شہیدواجہ غلام محمد کندھے پر رکھتے تھے اب بلوچ وقار کی علامت ہے۔
@Guldost_Bal0ch
Gulzar Dost Baloch
2 years
Mubarak Qazi honouring Balochi Chadar to @ImaanZHazir Baloch advt at Islamabad @AssadullahBaloc
5
7
124
0
18
68
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
دیریں سنگتے ءَ لھتے اکس دیم دات کہ ورنایے ءِ کتابے شنگ بیتگ۔ اکس سک زیبدار اَنت۔۔۔۔۔۔۔مروچی ھال اِنت کہ نورسلام شھید بیتگ۔ 💔
Tweet media one
0
7
61
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
بی این ایم کے دسویں کونسل میں ایک خاتون قومی کونسلر نے یہ کہہ کر خواتین کے لیے سی سی میں نشستیں مخصوص کرنے کی مخالفت کی کہ یہ پارٹی منشور کے برخلاف خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ہوگا۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری جماعت میں سیاسی و علمی بصیرت کے اعتبار سے پختہ سیاسی کارکن موجود ہیں۔
Tweet media one
1
19
63
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
7 months
بلوچ راجی زْرمبشت ءِ سر سْرپی جھدکار مات ھوا کہ شھیدیں ملا بھرام ءِ ھم مات اَت ، دوشی بیران بیتگ۔ مات ھوا ءِ بیرانی ءَ دلپدرد آں ، سکیں مھروان ءُ راجدوستیں مردمے اَت ، یک ءُ دو بر ءَ دیدار بیتگ ، ماتیں گلزمین ءِ چھرگ اَت ، ماتی مدام گیر کا ئے۔ یات نمیران بات اَنت۔
Tweet media one
0
31
78
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
9 months
شپ چراگ مئے گم ءِ داں سبا بلگ لوٹ اَنت | دیرو بھ چہ ما دیر نہ بیت ✌🌹
Tweet media one
0
23
72
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
یہ ہونہار بچہ ٹک ٹاکر اور مزاحیہ فنکار ہے۔ انھوں نے کچھ عرصہ پہلے اپنے ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں کہا تھا کہ " میں نے اتنا پالک کھایا ہے کہ اب میرے فضلے پاکستان کے جھنڈے کے رنگ کے ہیں۔" اس نے پالک اور پاکستان کے جھنڈے کے رنگ کی مماثلت کا استعمال کرکے مزاح کا عنصر پیدا کیا مگر ۔۔ 1/2
1
16
64
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
3 years
آج طالبان نے کرم ایجنسی میں پانچ پاکستانی فوجی ہلاک کیے ہیں۔ ذرا چیک کرکے بتائیں کہ پاکستانی اسی طرح ری ایکشن کر رہے ہیں جیسا کہ وہ بلوچوں کے حملے پر کرتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔؟
3
7
48
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
#برمش کی یہ ننھی انگلیاں دشمن ریاست کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، ان سے ان کی ماں چھینی گئی جس کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں۔ مگر اس بچی سے بلوچ قوم بے لوث محبت کرتی ہے، دعا ہے کہ بانک برمش آزاد بلوچستان کی فضاء میں پروان چڑھے، آفات #پاکستان سے محفوظ رہے۔ #BramshDay
Tweet media one
0
21
62
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
2 years
بلوچ تمام توجہ جہد آزادی پر دیں ہم اپنے اظہارات میں پاکستانی میڈیا ، ریاست ، پارلیمنٹ وغیرہ سے شکوہ کرنا چھوڑ دیں۔ ہمارا ان سے کوئی تعلق کبھی تھا اور نہ کبھی ہوگا ، انھوں نے ہماری کوئی پرواہ کی نہ کبھی کریں گے۔ ہر بلوچ جنگ آزادی میں کردار ادا کرئے۔ #ChaghiBleeds
2
17
58
@QaziDMRehan
Qazi Rehan🌱~ریھان
11 months
مروچی سرکماش ڈاکٹرنسیم جان ءِ بیتن روچ اِنت ، پہ آئی ءَ نیکیں واھگ درشان کن آں۔ نرم ، دیرچار ، مھراون ءُ سوگھیں سنگتے ، مدام دْراہ بات۔
Tweet media one
7
15
67