جس ریاست نے دنیا کے سامنے بلوچ کو دہشتگرد ثابت کیا اسی قوم کا پرامن چہرہ مہمان نوازی اور بہترین ثقافت دنیا کو دکھانے کےلیے جب
@MahrangBaloch_
اس ریاست سے باہر جانے لگی تو انہیں روک لیا تاکہ وہ کامیاب نہ ہوسکے اور ریاست ہمیشہ پشتون بلوچ کو دہشتگرد ڈیکلئیر کرکے کاروبار جاری رکھ سکے