پیغمبر مطلب راستہ دکھانا اور راہبرای کرنا ڈاکٹر صبیحہ نے جو الفاظ بولے اس میں مزہب کا کوی سروکار نہیں یہاں ریاستی اداروں کے پالے مولوی اپنے زمینی خدواں کے کہنے پر فتوے لگاتے ہیں جو دین اسلام بھی اجازت نہیں دیتا
#WeStandWithDrSabihaBaloch
میں صرف ایک سمی نہیں، ایک لڑکی نہیں
تمہارے ریاست کی پیشانی پر بربریت اور جبر ایک سیاہ علامت ہوں
میں باغی ہوں
میں باغی جینا چاہتی ہوں
میں باغی مرنا چاہتی ہوں
سمی دین بلوچ
@SammiBaluch
پورے پاکستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو میں سلام پیش کرتا ہوں
کئی خاندانوں کے چراغ اس کی کوشش سے بازیاب ہوئے
Stay Strong
@ImaanZHazir
✌🏻✌🏻
ماہ رنگ بلوچ ، غرورِ بلوچستان، وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے جو ہر پہاڑ کی چوٹی پر روشنی بکھیرتا ہے، اُس کی روشنی میں تاریخ کے قصوں کا رنگ ہے۔
#PrideOfBalochistanMahrang
True Leader
@MahrangBaloch_
ڈاکٹر صبیحہ کو اسلام سے خارج کرنے والےنام نہاد ریاستی ملا دیکھ لیں، یہ اس وقت کی تصویر ہے جب گوادر میں دھرنا جاری تھا اسٹیج پر بیٹھی ہوئی ڈاکٹر صاحبہ محاصرہ میں بھی قران پاک کی تلاوت کر رہی ہے۔ تصویر دیکھنے کے بعد کفر کا فتوی دینے والوں کو اپنے اوپر شرم تو ائی ہوگی.
بلوچ وہ خوش قسمت قوم ہے جس کے پاس ایک سردار تھا اور اس کا عشق دھرتی سے تھا وہ دھرتی بلوچستان ہے اور وہ سردار کوئی اور نہیں بلکہ بابا خیر بخش مری تھے
وینگس
ذاکر مجید کی والدہ فرماتی ہے کہ میں ذاکر کو اکثر خواب میں دیکھتی ہوں وہ مجھ سے کہتا ہے ماں میں بہت بیمار ہوں میرے لئے دعا کرو ان 15 سالوں سے ذاکرجان ٹارچرز سے تڑپ رہا ہے اور ماں اس کےجدائی میں-
#SaveZakirMajeed
ھزاراں درد ءُ اندوھ چیر اِنت اے پْرشتگیں بچکندگانی تہ ءَ
ریاست بلوچوں کو جاہل نہ سمجھے، ہمیں لفظ #پیغمبر کو اچھی طرح پتہ ہے کیونکہ ہم مسلمان ہیں۔ پیغمبر #فارسی زبان کا لفظ ہے۔
محمد صلعم کیلئے عربی میں لفظ #رسول استعمال ہوتا اور انگلش میں messenger ہے۔
اور بلوچی میں ہم #قاصد کہتے ہیں۔
@SabihaBaloch_
سلامت باتے ❤️
”ڈاکٹر ماہ رنگ اس وقت شخصیت نہیں "گلزمین" ہے_ علامتی مادر ہے اس لئے لوگ دیوانہ وار اس کی طرف اس لئے دوڑے جارہے ہیں کہ وہ گلزمین کے تحفظ کی سو گند اٹھا کر جدوجہد کررہی ہے.“
سینئر صحافی انور ساجدی
@MahrangBaloch_
سمی دین بلوچ کو عمان جانے سے روکنے کی اطلاعات ہیں
زرائع کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے کارکن سمی دین کو کراچی ایئرپورٹ پر عمان جانے والی فلائیٹ سے اپ لوڈ کردیا گیا۔
آصف اور رشید کی بہن
@sairabaluch_
پچھلے چھ سالوں سے اپنے بھائیوں کے لے در بدر ہ ہو رہی، کبھی کوئٹہ ، کبھی کراچی تو کبھی اسلام آباد ، لیکن آن سب کےبا وجود هماری سایرہ جیسی بہن اپنے بھایوں سے محروم ہے۔
#ReleaseAsifAndRasheed
انیس بلوچ کو جبری طور پر اغوا ہوئے دو مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے انیس ایک سرگرم بلوچ طالبعلم تھے انیس نے ہمیشہ پنجاب میں زیرِ تعلیم بلوچ طلباءَ کی بہتری کے لیے کام کیا انیس کو خاموشی میں دبنے نہ دیں انیس جیسے طلباءَ ہی بلوچستان کی مستقبل ہیں
#SavAneesBaloch
میرے وطن کی گھٹا ٹوپ اندھیروں میں دیپ بن کر جلنے والے مسیحا ۔۔۔۔!
زمین اپنے محسنوں کا انتخاب خود کرتی ہے
فوٹو : ڈاکٹر صحبیہ بلوچ بی وائی سی کی طرف سے گوادر میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کے دوران ۔۔
گوادر کو ذہن سے نکال لو ہم اس کی ایک بوند بھی دینے کیلئے تیار نہیں ہیں اور تم پورے گوادر کو قبضے میں لینے کوشش کررہے ہو۔ ہم اپنی زمین اورسائل کیوں کسی کو دیں کیا یہ کسی کے باپ کے ہیں ؟ جب تک بلوچ ہے گوادر ہماری ہی رہے گی۔
#Gwadar
#Balochistan
گوادر بلوچ راجی مچی دھرنا 13 ویں روز کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر، بی وائی سی کیچ کے مطابق کل قافلے کی صورت میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت #بلوچ_راجی_مُچی کا قافلہ تربت پہنچیں گی۔
#BalochaNationalGathering
#WeSupportBalochRaajiMuchi
خدا کو بتاؤ
کہ میں نے عبادت گاہ میں خون رورو کر اس سے التجائیں کی ہے
لیکن اس نے ہماری طرف نگاہ نہیں کی
کہ وہ آسمان کے ابدی سکون سے نکلے اور اس جہنم میں آئیں
ان کے لئے جو بیمار ہیں اور بے مددگار ہیں
یہ اجُڑے اور بھلائے ہوئے لوگ اسے پکار رہے ہیں
خدا کو بتاؤ۔۔خدارا اسے بتاؤ
سومو
آج آسمان کی وسعتوں میں کوئی روشنی ضرور جگمگا رہی ہوگی، کیونکہ تم جیسی پاکیزہ روح وہاں پہنچ چکی ہے۔ تمہاری کہانی کسی طلسماتی داستان کی مانند ہے، جو سننے والوں کے دلوں میں ہمیشہ جگہ بناتی ہے۔ تمہاری شخصیت میں ایسی چمک تھی جو تاریک ترین لمحوں کو بھی روشن کر دیتی تھی۔
19 اگست، فوٹوگرافی کا عالمی دن 📸
مرحوم کمانچار بلوچ کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے اپنی عینک سے بلوچستان کے جوہر کو خوبصورتی سے قید کیا۔ ان کی تصاویر ہمیں متاثر کرتی رہتی ہیں۔
#کمانچاربلوچ
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ریلی بلوچستان یونیورسٹی سے شروع، پریس کلب پر اختتام پذیر ہوگی اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین مظاہرین سے خطاب کریں گے۔
#ReleaseDrAbdulHayeeBaloch
جبری طور پر لاپتہ کئے گئے ڈاکٹر حئی بلوچ کی بازیابی کیلئے کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں موجود لاپتہ افراد کےلواحقین کا کہنا تھا کہ ریاست همارے پیاروں کو نامعلوم زندانوں میں قید کرنے کے بجائے عدالت میں پیش کرے۔
#ReleaseDrAbdulHayeeBaloch