Ex-Member National Assembly Of Pakistan/Ex--Chairman:Special Committee on Affected Employees/First HUMAN RIGHTS award holder/Ex- Markazi Dy-GS-PPP/Social worker
بہت بہت شکریہ کرم مہربانی
#NA249
کے عوام کا محترم آصف زرداری صاحب،چیرمین بلاول بھٹو صاحب کا،محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کا پاکستان پیپلز پارٹی کے دوستوں کا.
سب کو جیت مبارک.انشااللہ عوام کا خادم بن کر پیپلز پارٹی کا کارکن بن کر خدمت کرؤنگا
@BBhuttoZardari
@SaeedGhani1
تمام سوشل میڈیا پر نیوٹرل عوام،پاکستان پیپلزپارٹی کے بزرگوں،بھائیوں،بہنوں،دوستوں کا مجھے سپورٹ کرنے کا شکریہ
یہ پختونوں کی روایت ہےکہ عورت پرہاتھ اٹھانا تودور کی بات ہے اگر جانی دشمن بھی ملے اور خاتون ساتھ ہو اس کو بھی کچھ نہیں کہا جاتا
@BBhuttoZardari
@Munirkhattak
@KhawajaSyed
اللہ کا شکر ہے دوبارہ گنتی میں بھی 906 ووٹ سے برتری
شکریہ عوام
#249
چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، صدر اصف علی زرداری صاحب ،ادی فریال تالپور صاحبہ اور جیالے
@BBhuttoZardari
تمام وفاقی سرکاری ملازمین جس میں کنٹریکٹ۔۔ڈیلی ویجز۔89ڈیز۔سنیر میٹر ریڈز شامل ہیں ریگولائزڈ اور سیکڈ ملازمین کی سنیارٹی/پے فیکسیشن کا حکم۔خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین ۔ قومی اسمبلی پاکستان
مسلم لیگ ن،PTI جیسی پارٹیاں میڈیاٹیکٹ کے تحت الیکشن جیتی تھی ہیں پہلے من پسند سروے پھر پیڈ میڈیا پر تشہیر تاکہ عوام متاثر ہوں کہ یہ تو جیتےہوئے ہیں.
اور اب عوام نے فیصلہ دیا تو یہ اپنے جھوٹ پر یقین کرچکے ہیں اب شکست دماغ نہیں مانتا
@BBhuttoZardari
@SaeedGhani1
@Munirkhattak
سچائ کی اپنی طاقت ہوتی ہے مسلم لیگ ن سمیت ہر شکست یافتہ پارٹی کو یقین تھا کہ عوام کے سامنے پھر شرمندگی ہوگی.ری کاؤنٹینگ کی درخواست ن لیگ نے دی ہی اس لئے تھی کہ ان کاخیال تھا کہ پیپلز پارٹی مخالفت کرے گی اور ان کوسیاست کا موقعہ ملے گا.
بھائ سچ کو آنچ نہیں ہر بات کے لئے تیار ہیں
پاکستان میں سب سےزیادہ بزنس سندھ میں
سب سے زیادہ روزگار کے مواقع سندھ میں
سب سے بڑے اور اچھےہسپتال سندھ میں
سب سے زیادہ شرح خواندگی سندھ میں
سب سے زیادہ فی کس آمدنی سندھ میں
پھر بھی میڈیاپروپیگنڈہ کہ پیپلز پارٹی
نےسندھ تباہ کردیا ہے
@BBhuttoZardari
@SaeedGhani1
@WaqarMehdiPPP1
بیوروکریسی کی ٹاٹ۔۔۔70 لاکھ تک تنخواہ 8 کروڑ کی گاڑیاں مفت پیٹرول ۔گیس۔بجلی ۔گھر
آرکان قومی اسمبلی کی تنخواہ 1,71,700 کوئی رعایت نہیں نہ گاڑی نہ بجلی گیس
پھر بھی دل ہے پاکستان. . . .
میں نے فردوس عاشق اعوان کیا کسی عورت کو گالی دی نہ گالی دینے کا سوچ سکتا ہوں.
فردوس عاشق اعوان معافی مانگے تو معاف کرنے کو تیار ہوں.ہماری تربیت خواتین کی عزت کرنا اور شائستگی کا مظاہرہ کرنا ہے
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@Munirkhattak
کرپٹ بیورو کریسی۔۔۔۔۔کے اگے دائرہ تنگ. .
آئی ایم ایف. . . . کا کھرا شرط. .
گریڈ 17-22 کے افسران کا سال میں دو مرتبہ اثاثوں کی تفصلات طلب. . . .
متاثرہ ملازمین کی بدعا. . .
پاکستان کا پہلا انسانی حقوق ایوارڈ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے شاندار سماجی خدمات پر سماجی کارکن قادرخان مندوخیل ایڈوکیٹ کو انسانی حقوق کےعالمی دن 10دسمبر 2009 کے موقع پر پہلا انسانی حقوق ایوارڈ دے رہے ہیں
تمام وفاقی اداروں کو سیکڈ۔۔کنٹریکٹ۔۔ڈیلی ویجز۔۔89ڈیز SMR ملازمین کو ریگولائزڈ کرنے لیےایک ہفتے کی مزید مہلت۔۔خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین قومی اسمبلی پاکستان
شہید بی بی کے بھائیوں،پاکستان پیپلز پارٹی کے دوستوں جس طرح آپ لوگوں نےگھرگھر محترم بلاول بھٹوکاپیغام پہنچایاجس کی وجہ سے عوام نےبھرپور ساتھ دیا اس طرح اب عوام کی خدمت میں میری رہنمائ کرنا.
#NA249
میں میری آنکھیں میرے کان آپ لوگ ہو.اللہ تعالی ہمیں سرخرو کرے.آمین
@BBhuttoZardari
خصوصی کمیٹی کے احکامات پہ عمل درآمد شروع ہوگیا،!!
جنرل پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ نے 17 گریڈ کے 3 افسران کو کمیٹی کے احکامات پہ ریگیولر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔
بیوروکریسی کا اڈٹ۔۔۔۔۔۔۔ایماندار سماجی رینماوں کے ہاتھ سے کرانا ہوگا ورنہ یہ ملک کبھی کرپشن سے پاک نہیں ہوسکتا تنخواہ کے مطابق انکی اثاثوں کو دیکھنا ہوگا۔۔۔
خصوصی کمیٹی قومی اسمبلی برائے متاثرہ ملازمین کی 18th اجلاس کا اجنڈا مورخہ 2جنوری 2023 کمیٹی روم نمبر 5 دوسری منزل قومی اسمبلی /پارلیمنٹ ہاوس اسلام اباد ہوگی انشاہ الله
قومی اسمبلی کے خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین نے مورخہ 24نومبر کے اجلاس میں تقریباً 20ہزار سرکاری, نیم سرکاری ملازمین کے مسائل حل کرنے کے احکامات دیےغیرحاضری اور غفلت پر کئی محکموں کو شو کاز جاری کئے جس میں سوئی گیس ۔بجلی کے محکمے ۔FIA-اسلام اباد کے لیڈی ٹیچرز/تعلیم-ریلوے etc
نیلے پے دیلہ۔۔۔سرپرائز. کیسے لگا۔۔میں اسمبلی میں واپس انے والے pti کے خوائشمند ممبران کا مقدمہ مفت لڑنے کو تیار ہوں۔جلدی کیجیے ورنہ وکیل بھی مفت میں نہیں ملے گا ۔
حکومت میں انے کے بعد پہلی تقریر ۔۔۔۔ملازمین سےکیا گیا وعدہ۔۔،۔۔۔، الحمدللہ اب وعدے کی تکمیل کی طرف گامزن ۔اب تک تقربا 20,000 ملازمین کو ریلیف کے احکامات جاری کر چکے ہیں خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین قومی اسمبلی ۔
ڈومسائل اور پی ار سی( PRC)کو اسان بنانے کا بل قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش ۔ جس میں پاکستان کے کسی بھی حصے میں 6ماہ تک رہنے والےخصوصا NA-249 ضلع کیماڑی/ویسٹ کراچی کے شہری ڈومسائل اور پی ار سی کے مستحق ہونگے رکن قومی اسمبلی قادرخان مندوخیل
قومی اسمبلی کے خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا 18th واں اجلاس مورخہ 19 جنوری 2023 کو ہوگا باقی ماندہ وزارتوں کا اجلاس مرحلہ وار ہوگا ۔۔ انشاہ اللہ۔۔۔ نوٹ۔۔۔سیکورٹی خدشات کی وجہ سے اسمبلی سیکورٹی عوام/متاثرہ ملازمین کو پارلیمینٹ ہاوس کے اندر انے سے معزرت خواہ ہیں
میری اورجنرل سیکٹری پی ایس 115 Asif Moosa و سلام آفریدی کی اسلام آباد میں کل ہونے والی ہائیرنگ کے سلسلے میں سینئیر رینماء پاکسان پیپلز پارٹی سابق گورنر پنجاب جناب لطیف احمد کھوسہ صاحب سے انکے آفس میں ملاقات
@BBhuttoZardari
@SaeedGhani1
@Munirkhattak
موجودہ عدالتی نظام عوام کو انصاف فراہم کرنے میں کیا کامیاب ہے۔۔ جواب ہاں میں ہے اگر۔۔۔۔تو عالمی رینکنگ عدالتی نظام میں پاکستان 139 نمبر پر کیوں ہے۔اسے بدلنے کی ضرورت ہے۔ اج نیں تو کب ؟
متاثرہ ملازمین اپنی درخواستیں صرف خصوصی کمیٹی قومی اسمبلی ۔۔ pips ہال پارلیمینٹ لاجز اسللام اباد کے پتہ پر بھجوا دے۔۔کسی اور پتے پر بھج کر ضائع نہ کرہے پلیز
قومی اسمبلی کے خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا اجلاس مورخہ 11,12,13,اپریل2023 کو دن 11بجے pips ہال پارلیمنٹ لاجز اسلام اباد ہوگی ۔جو وزارتیں رہ گئی وہ اگلے اجلاس میں ہوگی انشاہ الله
سارے میڈیا چینلز اپنے اپنے مرضی کے نتائج پیش کرہے ہیں ہمارے الیکشن سیل فارم 45کے مطابق
#NA249
Result of 48/276
Polling Stations as per form 45
PPP 3391
TLP 3309
PML N 1969
PTI 1503
PSP 1430
MQM 1716