MohsinPanhwar Profile Banner
MohsinPanhwar Profile
MohsinPanhwar

@PanhwarMohsin

2,366
Followers
1,853
Following
4,551
Media
15,565
Statuses

Humanist,Youngest candidate of the election 2024 of 🇵🇰 got abducted and kept in illegal detention for 44 days just for filing nominations (Honoured) 🙏🏻PS-85

کراچی،سندھ، پاکستان۔
Joined June 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 months
الحمدللہ 44 دن سرکاری خوب مہمان نوازی کے بعد بالآخر غیر قانونی قید سے رہائی مل گئی، تمام دوستوں بھائیوں کا شکریہ جنہوںنے آواز بلند کی۔ الله أكبر
Tweet media one
85
209
701
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
خالد مقبول تیار رہنا ۔۔۔ تمنے والد کو گرفتار کروایا لیکن جیل سے بھی تمھے شکست دِینگے انشااللہ ۔۔۔
Tweet media one
74
275
761
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
چیف آف آرمی اسٹاف DGرینجرزسندھ میرےوالد،سابقMPA/MNAصوبائی وزیر، نثارپنہورکورینجرزوالے،گھرسےچادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرکےگرفتارکرکےنامعلوم مقام پرلےگئے۔کیاسائیں جی ایم سیدکےمزارپرحاضری دینا،فاتحہ پڑھناجرم ہے؟یہ ظلم مت کریں۔میرےبےگناہ والدکوفی الفوررہاکریں #ReleaseNisarPanhwar
41
361
695
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Former MQM MNA/MPA Nisar Panhwar is back home after 42 days in illegal captivity. Thanks to all those who raised voice against this injustice. اللّٰهُ أَكْبَر
Tweet media one
49
153
512
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Double cabin Surf With the fake number plate No- GP-9065 followed us we came back to high court of Sindh, If something happened to us the LEA’s of Pakistan will be responsible Bring Back Nisar Panhwar. @hrw @HRCP87 #ReleaseNisarPanhwar
53
326
498
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Tweet media one
27
170
465
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
وارنٹ تو ہمیں بھی نہیں دکھائے تھے صاحب جب میرے والد سابق رکن قومی اسیمبلی کو گرفتار کیا گیا،سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوے ماسک پہنے ہوے رینجرز کے جوان، 42 دن تک نہ عدالت نے سنا نہ کوئ جواب ملا تب تو آپکو سوال کرنے کا خیال نہیں آیا؟صحافت پاکستان میں کیسی ہے دنیا کو خوب پتا ہے 🙏🏻
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
وارنٹ تو دکھا دیتے ۔۔۔
2K
1K
6K
31
198
464
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
سندھ رینجرس شرم کرو
54
266
434
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Harassment of my Family is at peak, Fake Number SUV’s Are roaming around our house, Two unknown person’s came to our house asking for verification at 1 AM, If anything Happens to me or my family LEA’s of Pakistan will be responsible. I can provide the proof. #RescueNisarPanhwar
31
205
428
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
یوم تشکر، پاکستان کی آزادی منانے کا مجرم نثار پنہور- حوصلہ بلند، آپکی جرت کو سلام 🙏🏻 #یہ_کیسی_آزادی_ہے
Tweet media one
26
121
421
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
یہ آپکا روائا میرے چھوٹے بھائ کے ساتھ ہے آپ مہافز ہیں ؟ یہ کیسی آزادی ے آخر ہمارا قسور کیا ہے ؟ آپ اپنا چہرا چھپا کر کیوں ایک صابق MNA کے گھر گھس رہے ہیں ؟ یہ نا انصافی ہمارے ساتھ ہی کیوں ؟ آپ ہمیں سبکے سامنے لٹکا دیں ہمیں قبول ہے- یا تو کہیں ہم اس ملک سے نکل جائے۔
31
242
417
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
نڈر شیرے سندھ نثار پنہور کبھی خوفزدہ نہ ہوے انکے آخری الفاظ جو مجھ سے بات ہوی تو کہا موت تو ویسے بھی آنی ہے کیوں نہ ایک مقسد کے لیے جان قربان کی جائے۔ سندھ رینجرز کو بتا دینا چاہتا ہوں ہم کوئ گیر قانونی امل نہیں کر رہے اپ بھی اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں #ReleaseNisarPanhwar
27
220
406
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
کس ف آئ آر کے تحت میرے والد کو گرفتار کیا گیا ہے ؟ اگر انکو پچھلی بار کی طرہا تشدد کیا گیا اسکے زیمیدار سندھ رینجرس ہونگے- I appeal to international media to act on this matter being a former MNA he have no rights in Pakistan.
45
257
394
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
سابق رکن اسیمبلی نثار پنہور اور دیگر کارکنان کو۱۴اگست منانے کے جرم میں گرفتار کرکے کیس درج کیا تھا جو آج ۶ ماہ باد اس کیس سے بری ہوگئے۔کیا ان لوگوں سے کوئ سوال کریگا جنھونے جھوٹا کیس بنوایا؟ بے شعور بھی تم کو بے شعور کہتے ہیں سوچتا ہوں یہ ناداں کس ہوا میں رہتے ہیں حبیب جالب
Tweet media one
16
120
367
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
کراچی کی عوام سے گزارش ہے آپ لوگ گھرو سے نکلیں اور الطاف بھائی کے حمایتی آزاد امیدوارو کو بھرپور ووٹ دیں اور اس چائنہ MQM-P کا صفایا کردیں ۔۔۔یہی موقع ہے الطاف بھائی سے وفا نبھانے کا ۔۔ووٹ کی طاقت سے ان غدارو کا غرور خاک میں ملا دیں ۔۔ #voteSirfAltafka
12
173
374
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
میں جیو نیوز کا بہت مشکور ہوں ، کہ انہوں نے میرے والد اور بھائی کے لئے آواز بلند کی ۔۔۔ @geonews_urdu
7
152
325
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
کراچی کے جھوٹے دعویدار خالد مقبول اور مصطفی کمال اپنی ہار دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ۔۔ پولیس کی منت اور ترلے کر کے گھرو پر ریڈ کروا رہے ہیں ۔۔ ذلت تم لوگو کا مقدر ہے کراچی کی عوام عبرت ناک شکست دیگی انشااللہ ۔۔۔ NA-248 ✌️ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
19
167
311
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
8 months
حیدرآباد پکا قلعہ شہدا یادگار پہ فاتحہ پڑھنے کے جرم میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں ایک جھوٹا کیس داخل کیا گیا بلاخر جسمیں آج سابق صوبائی وزیر نثار پنہور اور دیگر تمام ساتھیوں کو با عزت بری کردیا گیا۔ بے شعور بھی تم کو بے شعور کہتے ہیں سوچتا ہوں یہ ناداں کس ہوا میں رہتے ہیں
Tweet media one
20
129
313
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
سندھ رینجرس نثار صاحب کو تو اغوا کرلیا، میں اور میری فیملی کا ایک ایک فرد آپکو اپنی گرفتاری دینا چاہتا ہے اپ واپس آکر ہمیں بھی گرفتار کرلیں اور پاکستان میں نیا نزام رائج کرکے آپںے حق کی بات کرنے والوں کو لٹکا دیں۔ شروات ہماری فیملی سے کریں 🙏🏻 #ReleaseNisarPanhwar
15
161
298
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
پاکستان میں سچ سبسے بڑا جرم ہے اور نثار پنہور سبسے بڑا مجرم۔ سندھ ہائ کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ صاحب اور ارمی چیف آئ ایس ائ کے چیف سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں نثار پنہور کے ساتھ اس ملک میں زلم ہورہا ہے خدارا اسکا نوٹس لیا جائے🙏🏻 #ReleaseNisarPanhwar
Tweet media one
14
161
298
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
Breaking🚨 #AftabBaqai has been produced in the local police station.
5
99
300
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
11
164
289
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
ایم کیو ایم پاکستان خوفزدہ الیکشن سے پہلے ہی ہار گئی ، پولیس کو استعمال کر کے ہمارے گھر پر ریڈ کروہ کر والد صاحب اور میرے بھائی محسن نثار کو زبردستی اغوا کر لیگے ۔۔۔ @HamidMirPAK @ShafiqAhmadAdv3 @ShahidHussainJM @AzazSyed @Taimur_Laal @DurraniViews @FaizullahSwati @anismansoori
23
185
298
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
کراچی کی عوام اور خاص طور پر مہاجروں سے گزارش ہے کے یہ چائنہ MQM-Pکو الیکشن کے دن عبرت کا نشان بنانے کا دن ہے ، بدلہ لینا ہیں ان جعلی لیڈرو سے جنہوں نے لوگو کو اغوا کروایا پھر چھڑوا کر خود کو مسیحا کے طور پر پیش کیا ، ہم نے اپنی وفا ہر قدم پر نبھائی ہے ، اب آپ کی باری ہے ۔
23
140
293
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Tweet media one
10
73
283
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
این اے 248 کے آزاد امیدوار نثار احمد پنہوار کا انتخابی نشان 🔐 ۔۔۔۔
23
118
282
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
پی ایس 85 سے آزاد امیدوار محسن نثار کو انتخابی نشان الاٹ ہوگیا ( 🔐 )۔۔۔ انشااللہ بہت جلد آپکا نمائندہ آپکے درمیان ھوگا ۔۔۔ ✌️
Tweet media one
18
122
276
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Media of Pakistan should be ashamed. I appeal people to boycott Pakistani media they just report those which they get permission from the authorities. آپ سے بہتر تو غیر مسلم ہیں #ReleaseNisarPanhwar
@mansoor_nisar6
Mansoor Nisar Panhwar
2 years
#ReleaseNisarPanhwar RELEASE MY FATHER .🙏🏻🙏🏻
12
152
262
11
147
260
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
11 months
🚨سندھ ہائ کورٹ نے ایم کیو ایم کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا MPO کالعدم قرار۔تمام کارکنان کو بہت مبارک ہو حق پہ رہنے والے ہی ڈٹ جاتے ہیں ورنہ کمال صاحب کی مثال آپکے سامنے ہے جو جھک گئے اور اپنے ہی لوگوں کو نقسان پوہنچا رہے ہیں۔ مشکلیں پڑی اتنی کہ اساں ہوگئ جئے الطاف❤️
11
91
265
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Tweet media one
13
139
257
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
ان منافقین کو ٹیگ کرنا چھوڑ دیں آج جو ہمارے ساتھ زلم ہورہا ہے اس گناہ میں یہ سب شریک ہیں۔ موت تو بر حق ہے سبکو آنی ہے حساب سبکا ہوگا اس رب کے آگے اور حقوق انسان کے تہت یہ سب ہمارے مجرم ہیں ہم آپکو دنیا میں معاف نہیں کرینگے وہ رب آپکا فیصلہ کریگا انشاللا۔ #ReleaseNisarPanhwar
23
137
251
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
9 months
سابق صوبائی وزیر نثار پنہور سکرنڈ واقع کے متاثرین سے تعزیت کرتے ہوئے انکے دکھ میں شریک۔ #SakrandBleeds #SakrandIncident #SindhBleeds
26
127
254
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
Filed Nomination Papers for #NA229 & #PS85 general elections. Will carry on our struggle for a progressive, tolerant and equitable Pakistan. Aap ka Numainda App Mein Se.✊ #elections2024 #Karachi #dcmalir #bringiton #pakistan #AltafHussain #independent #candidates #Vote4Change
62
91
251
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
So celebrating Independence is a crime in Pakistan, Former MNA/MPA Nisar Panhwar and other party workers are arrested from Press club karachi, Shame on Authorities.
10
114
237
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
دہشتگرد تنظیم TTPکے احسان اللا احسان کو ملک سے بھگا دیتے ہو لیکن قصوروار صرف نثار پنہور نظر آتا ہے جواس ملک کی عدالتوں پہ یقین رکھ کر اپنی فریاد کرتا ہے یہ اسلامی ملک ہے؟ جہان ایک شریف انسان کو اٹھا لے جاتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں، جنگ کے بھی کچھ اسول ہوتے ہیں #ReleaseNisarPanhwar
@mansoor_nisar6
Mansoor Nisar Panhwar
2 years
8
93
182
7
122
237
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
سندھ پولیس ایم کیو ایم پاکستان کے لئے میدان سجا رہی ہے اور آزاد امیدوارو کے گھرو پر چھاپے پڑوا کر الیکشن جیتنا چاہتی ہے ، یہ انکی بھول ہے ۔۔۔ @AzazSyed @AsadAToor @PirdhanB @mustafa_nawazk @RabNBaloch #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
Tweet media one
Tweet media two
17
137
247
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
23دن گزرگئے نثار پنہورکو غیر قانونی قید میں رکھا ہواہے سندھ رینجرز اور خفیہ ادارےاتنے تاقتور ہیں کہ انسے کوئ سوال پوچھنے کو تیار نہیں،ہائ کورٹ بھی انکے آگے بہ بس ہے،دہشتگرد آپ کا روائیا بناتا ہے،تم ہمارے دلوں میں نفرت کے بیج بوتے ہو،ردعمل کے ذمہ داربھی تم ہوگے #RescueNisarPanhwar
Tweet media one
7
123
227
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
افسوس کہ جب الطاف حسین پر پابندی لگی تو آپ چپ تھے،مانا وہ پنجابی نہیں لیکن بات تو اسنے بھی یہ ہی کی تھی۔ دہرا معیار کیوں؟ وہ سچ بات بولتا ہے۔ اب ایک مفرور کی تقریر پہ پابندی پر آپکو میڈیا کی آزادی یاد آگئی۔ عوام کو بیوقف آپ بنا رہے ہیں میر صاحب خدارا سچ بولنے کی جرت پیدا کریں 🙏🏻
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 years
پیمرا کا بہت شکریہ کہ اس نے نواز شریف کی تقاریر پر پابندی لگا کر ایک دفعہ پھر دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں ہے پیمرا نے ان خوشامدیوں کو آج ایک مذاق بنا کر رکھ دیا جو میڈیا کو آزاد قرار دیکر عوام کو بےوقوف بنا رہے تھے میڈیا پر پابندیاں ہمیشہ بزدل لوگ لگاتے ہیں
4K
4K
17K
18
97
230
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
رہا کرو رہا کرو ۔۔ آزاد امیدوارو کو رہا کرو , الیکشن میں مقابلہ کرو
Tweet media one
2
87
225
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
حلقہ این اے 248 کی عوام آزاد امیدوار کے حق میں ❤️ مدعی لاکھ برا چاہیے تو کیا ہوتا ہے ، وہی ہوتا ہے جو منضورِ خدا ہوتا ہے ✌️
10
97
218
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
کراچی کی عوام کی پکار ۔۔ دشمنوں کےذہنوں پر میرا ایک بھائی بھاری ہے ۔۔۔ ✌️
9
73
220
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
Zaalimo Jawab do Zulm Ka hisab do, Mere walid Nisar Panhwar pr Behmana Tashadud Kiya gya h Sindh Rangers ki taraf se. Ala Hukaam se appeal h Iska notice liya jaye Unko giriftari k doran Qatal krne ki koshish ki gyi h Khudara Iska Notice Liya jaye. @UNHumanRights @BBCUrdu @HRCP87
21
125
202
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Whatever I’ve said from the day of my fathers’s Abduction, I have all proof’s I can provide to the concerned people.COAS @OfficialDGISPR if you believe in law and constitution allow us to present our case. And let the court and people of Pakistan decide.
10
97
202
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
3 years
جناب نثار احمد پنھورحق پرست سابق ممبر قومی وصوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر شھید ناظم جوکیو کے بھیمانا قتل پر تعزیت اور ھمدردی کا اظھار کرنے کیلئے ان کہ گھر پھچے۔
Tweet media one
17
97
204
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
وقت یاد رکھیگا اس وبا کے باوجود ملک کے کھلاف منزم ایجینسیس اپنا گھٹیا کھیل جاری رکھے ہے، لیکن اس بار سامنے اس رب کا بندا ہے جسکو موت کا خوف نہین۔ مجھے فکھر ہے اپنے والد @NisarAhmedPanh6 پر زلم کے آگے نہ جھک کر اسنے صابت کردیا اللا کا کلام ہی سرف حق ہے ۔ #ReleaseNisarPanhwar
Tweet media one
24
75
191
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
9 months Spent in jail, Faced torture fabricated Cases,faced tough times in jail even without a fan in his barrack which is a basic necessity,without any of illegal activity.Former MNA Nisar Panhwar has been Released on Bail.Thanks to all those who raised voice for the justice 🙏🏻
Tweet media one
Tweet media two
27
61
197
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
Police raided my home and took my father and brother Mohsin Nisar this is fascisms , we request to Higher authorities to intervene this matter #Election2024
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
9
113
183
20
151
198
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Sindh rangers will be responsible for all the unlawful action My father Is a Former Lawmaker of Pakistan. MNA/ MPA he was tortured before by the same Sindh Rangers, Are we a second grade citizens ? @hrw @amnesty @HRCP87
16
127
188
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
دو ہفتے ہوگئے والد اور بھائی کو اغوا ہوئے ، جج نے پہلے 12 دن کی تاریخ دی اور جب آج پیش ہوئے تو پھر 9 دن کی مزید تاریخ دی ، یہ ہے انصاف ۔۔۔ یہ ہے عدلیہ ! مسنگ پرسن پر سب کو بات کرنا اچھا لگتا ہے لیکن عملی اقدام کوئی نہیں کرتا !
12
126
194
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
Good news, 34 @OfficialMqm activists have been granted bail and will shortly be released. Thanks for your excellent effort, @Jamalnazirr @AmarHaseeb . 🙏🏻 #ReleaseAftabBaqai
14
88
186
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
میں سپریوم کورٹ کے چیف جسٹس کو دیکھنا چاہتا ہوں یہ ہے لیول پلیئنگ فیلڈ @HamidMirPAK @MJibranNasir @sherafzalmarwat @ShafiqAhmadAdv3 @xadeejourno ، #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
3
143
190
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
رات تک تو نثار پنہور پہلے نمبر پر تھے اب دیکھو اگر دھاندھلی نا ہو تو جیت یقینی ہے ۔۔۔
Tweet media one
6
67
194
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
کراچی کے الیکشن کے نتائج ابھی تک نہیں آرہا ۔۔۔ کیا وجہ ہے ؟؟ الطاف حسین کو مائنس کرنے والے پریشان ہیں کے اتنا ووٹ کیسے پڑ گیا ۔۔ اور اب نتائج مینیج کیے جا رہے ہیں ۔۔۔ جعلی ایم کیو ایم کو جتوانے کے لئے نتائج کو تبدیل کیا جا رہا ہے ۔۔۔
5
73
192
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 months
شرم کرو ڈوب مرو
Tweet media one
@KamalMQM
Syed Mustafa Kamal
5 months
الطاف حسین صاحب سے گزارش کرتا ہوں توبہ کریں توبہ کا دروازہ کھلا ہے، میں نے انہیں دل سے معاف کیا، وہ بھی لیڈر رہنے شوق چھوڑیں رمضان المبارک میں آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے روضہ مبارک پر حاضری دیں۔
133
167
343
5
56
190
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
7 months
پاکستان کی خدمت کرنے کا نتیجہ کچھ یوں ملا۔ سابق MNA @NisarahmedPanh9 کا گناہ کیا تھا کوئی بتائےگا ؟ خدارا اس نفرت کی پالیسی کو طرق کریں 🙏🏻 آؤ مل بیٹھیں اس ملک کی خدمت کریں۔ @OfficialDGISPR @dohrpk @AminaMJanjua #EndEnforcedDisappearances #InternationalHumanRightsDay
0
86
190
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
میں اپنے والد اور بھائی کو سلام پیش کرتا ہوں کے وو 16 دن سے اغوا ہیں اور ابھی تک کوئی پریس کانفرس نہیں کی ، یہ نا مصطفی کمال ہے نا فاروق ستار جو ایک دن میں اپنا روحانی باپ بدل دیتے ہیں ۔۔ اصلی اور نسلی میں فرق جان کر جیو ✌️
10
90
189
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
آخر کب تک الطاف حسین کے نام پہ سیاست کرینگے؟ 8 سال ہوگئے کچھ تو کمال کرکے دکھائں اب کمال صاحب🙏🏻 پہلے تو کبھی الیکشن ہارے نہیں تھے، اب ایک یو سی تو جیت کے دکھائں۔ ہوا میں تھوکنے والا ہمیشہ بھول جاتا ہے کہ تھوک پلٹ کر اسی کے منہ پہ آنی ہے.
@aasia_ishaque
Aasia Ishaque 🇵🇰
1 year
"جو عظیم احمد طارق کو شہید کرنے والے کا وفادار ہے وہ قوم کا غدار ہے"... سینئیر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال کا MQM کے بانی عظیم احمد طارق شہید کی 30 برسی کے موقع پر دبنگ خطاب 1 #Karachi #AzeemAhmedTariq #Pakistan
46
68
94
26
60
180
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
کیا ہم واقعی آزاد ہیں ؟ قانون اور آئن کی کوئ وقعت نہیں پاکستان میں افسوس ہوتا ہے، آخر ملک چلانے والے اس ملک کی خش ہالی کیوں نہیں چاہتے ؟ #RescueNisarPanhwar
8
93
177
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
9
113
183
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
لیکن ہمیں پتا ہے اور ہمارے پاس صبوت موجود ہیں @MazharAbbasGEO صاحب، ہم ہر ادارے کے آگے فریاد کرینگے دنیا میں جائینگے میرے والد صاحب ایک محب وطن پاکستانی ہیں متوسط تبکے سے تعلق رکھتے ہیں تبھی آج ہمارے لئے کوئ آواز نہیں اٹھا رہا۔ آپکا زندگی بھر مشکور رہونگا 🙏🏻 #RescueNisarPanhwar
8
92
175
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
22 دن گزر گئے نثار پنہور سابق رکن قومی و صوبائ اسیمبلی کو کسی عدالت میں پیش نہ کیا گیا، قانون اور آئن کی وقعت کا اندازا اس سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۰صحافی اور انسانی حقوق کی تنظیمیں سب جانتے ہوے بھی مزمت تک نہیں کر رہے۔ @ImaanZHazir @HRCP87 @OfficialPfuj #RescueNisarPanhwar
Tweet media one
8
118
168
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
الیکشن کمیشن جانبدار ہے اور الیکشن مینیج کر رہا ہے ، آزاد امیدوارو کو اغوا ہوئے 7 دن ہو گئے اور اب تک کوئی نوٹس نہیں ۔۔۔ دھاندلی کی شروعات الیکشن کمیشن نے شروع کردی ہے @ECP_Pakistan @HRCP87
5
106
181
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
@Sadam_panhwar
صدام حسین پنھوار
2 years
Tweet media one
6
73
139
8
93
170
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
جعلی ایم کیو ایم کے بدمعاش دھاندھلی کرنے میں مصروف لیکن انکا پروگرام آج وڑ جائیگا ۔۔۔ #VoteSirfAltafKa
7
67
181
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
Kindly follow the correct hashtag #ReleaseNisarPanhwar
8
105
165
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
نثار احمد پنہوار کی یقینی جیت کی وجہ سے ان کو لا پتہ کردیا ہے، نثار پنھور نے بیٹے محسن سمیت اپنا فرض پورا کیا،اب عوام اپنا فرض پورا کرے ، وفاپرست عوام بخوبی اپنا فرض نبھائیں اور ان کو بھاری اکثریت سے جتوا کر اس سازش کو خاک میں ملائیں۔
12
86
176
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
3 months
ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کروگے وو ہم کرینگے 🙏🏻 @AltafHussain_90 @OfficialMqm #MQM40YearsWithAltaf #PakistanDay2024 #Politics
4
88
173
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
My father former MNA spent 7 months in C-class jail, faced cases got released by the court & abducted again spent 42 days blindfolded & chained just for filing a petition to lift the ban on @AltafHussain_90 . that's what we get here in Sindh just for practicing our legal rights.
@soldierspeaks
Adil Raja
1 year
Price of freedom of speech!
138
4K
9K
13
87
164
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
جس ملک میں بدعنوانی عام ہو امن امان مخدوش ہو۔قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر وقت آپریشن میں مصروف ہوں۔بدعنوانی کو روکنے والے ادارے بھی بدعنوانی میں ملوث ہوں تو پھر سمجھو اس ملک کی عدالتیں انصاف مہیا نہیں کر رہی ہیں۔ #RescueNisarPanhwar
6
83
168
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
آج 20 دن ہو گئے میرے والد اور بھائی کو اغوا ہوئے پولیس کے ہاتھوں ۔۔ نا کوئی عدالت نا کوئی نوٹس ، نا حامد میر کی آواز نا ہیومن رائٹس کی آواز ، نا الیکشن کمیشن ،،خیر۔۔۔ جتنا ظلم کروگے اتنی شدت سے اور توانہ آواز سے آئینگے ہم ۔ کوئی آواز اٹھائے یا نا اٹھائے ۔۔
8
83
170
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
جب سب کے لب سل جایئنگے ہاتھوں سے قلم چھن جایئنگے، باطل سے لوہا لینے کا اعلان کرینگی زنجیریں ۔۔۔
Tweet media one
3
88
170
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
@HamidMirPAK یہی کچھ سابق MNA/MPA @NisarahmedPanh9 کہ ساتھ ہوا کپڑے اتار کر تشدد کیا گیا ۴۲ دن تک غیر قانونی قید میں رکھا لیکن کسی سیاسی جماعت،صحافی اور انسانی حقوق کی تنظیم نے آواز نہ اٹھائ نہ ہی مزمت کی۔ لیکن ہم اعظم سواتی پہ ہونے والے تشدد کی مزمت کرتے ہیں۔
5
64
157
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
صابق MNA/MPA نثار پنہور کی گرفتاری کے دوران پولیس افسران سے یوم تشکر منانے کا گناہ قبول کرلیا، جشن منانے کا گناہ قبول کرتے ہوئے گرفتاری دیدی۔ #یہ_کیسی_آزادی_ہے
6
66
147
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
اصول بیچ کے مسند خریدنے والو نگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تم وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہو سکے گا کبھی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم۔
@KamalMQM
Syed Mustafa Kamal
1 year
زرا غور سے سنئیے اور سمجھئیے.... گورنر سندھ PPP کی سندھ حکومت کے پیغامات اب MQM تک کیوں نہیں پہنچائیں گے....؟؟ #WeStandWithMQMP #Karachi #Sindh #Pakistan
81
367
578
20
51
156
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
ہم جھکے نہیں ہم بکے نہیں کہین چھپ چھپا کے کھڑے نہیں جو دٹے ہوۓ ہیں محاز پر ہمیں ان صفوں میں تلاش کر- آپ کی جرت کو سلام - اللہ آپکو سلامت رکھے ❤️ #ReleaseaNisarPanhwar
Tweet media one
10
55
154
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
کاش کے ہمیں بھی یہ نعرے لگانے کی اجازت ہوتی۔ #RescueNisarPanhwar
7
59
150
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
میں چیف جسٹس سے اور سندھ کے نگران CM مقبول باقر سے اپیل کرتا ہوں کے اس اغواگردی کا نوٹس لیں ، مزید باغی نا بنائیں لوگو کو ، میرے بھائی اور والد صاحب کو کچھ ھوّا تو ہم پاگل لوگ ہیں ہم خود کو برباد کردینگے لیکن بدلہ لینگے ۔۔۔۔۔ #ReleaseNisarPanhawar
5
75
160
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
I Request to Authorities to Release My Father NISAR PANHWARand brother MOHSIN NISAR , You Accomplished your mission , Why Afraid now ? #PakistanElection #NA248
4
74
162
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
So the leader who ruled Karachi for years didn't bother to make any single property for himself or his family, all he made was MQM which is hijacked by the stooges. #WeStandWithAltafHussain
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
1 year
Exclusive: Altaf Hussain loses £10m properties case to MQM-P at UK High Court after trial, judge says the real MQM and beneficiary of London assets is MQM-Pakistan. Altaf Hussain says will appeal the unjust judgment.
1
58
269
13
61
155
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
There’s no such thing like MQM-L,Only one MQM which was founded by @AltafHussain_90 .Whether you allow/accept it or not,MQM is only of Altaf Hussain.False cases will eventually end soon. glad to know Dawn is reporting the facts 👍 @dawn_com @Dawn_News
5
57
155
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
4 years
بابا کو اغوا کہ وقت رینجرز اہلکار نے پوچھا سن کیوں گئے تھے؟ جواب، ہر بار جائینگے یہ ہمارا حق ہے۔روک سکتے ہو تو روک لو سائیں جی ایم سید کا یوم وفات۔ ایک عہد جو تمام ہوا شاہ سائیں! اپنی زمین، زبان، ثقافت، تاریخ اور روایات سے محبت کرنے والے دھرتی کے سچے سپوت۔ #ReleaseNisarPanhwar
Tweet media one
8
43
152
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
نثار پنہوار اور محسن پنہوار نے عدلیہ ، الیکشن کمیشن، اور ساری مشینری کو ننگا کردیا ہے ، پاکستان میں جعلی الیکشن ہونے جا رہے ہیں ، آزاد امیدوار اغوا ہیں اور قاضی فائز فری اینڈ فیر الیکشن کا ڈرامہ کر رہا ہے ، اس ڈرامے کے مرکزی قردار نگران وزیر اعظم ، اور عدلیہ ہیں !
Tweet media one
8
74
160
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
کراچی سے NA248 میں مقبول کو جتوایا جا رہا ہے ۔۔ پہلے نثار پنہور کو اغوا کروایا اور اب یہ دھاندھلی کر رہے ہیں اور نتائج ابھی تک نہیں بتا رہے ۔۔۔ #Election2024pakistan
4
69
159
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
الیکشن ٹربیونل نے کاغذ منظور کیے اور رات کو پولیس کی بھاری نفری زبردستی اغوا کر کے لے گئی ۔۔۔ یہ ہو رہے ہیں الیکشن اور یہ ہے لیول پلیئنگ فیلڈ ،،، قاضی فائز صاحب ہمت کریں اور نوٹس لیں ۔۔۔
0
85
154
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
چیف جسٹس قاضی فائز صاحب سے گزارش ہے میرے والد نثار احمد پنہوار اور میرے بھائی محسن نثار جو کے آزاد امیودوار ہیں ان کو بازیاب کروائیں ۔۔۔
6
83
152
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
بلکل غیر آینی اور غیر قانونی پابندی ختم ہونی چاہئے اور عوام کو اپنے ووٹ کے حق سے محروم نہ کیا جائے، الیکشن میں سب پتا چل جائگا ووٹ کسکا ہے۔ ادارے اگر سمجھتے ہیں الطاف حسیں کا چیپٹر کلوز ہوگیا ہے تو الطاف حسین کے چیلنج کو قبول کریں، نثار پنہور کو رہا کریں۔ #RescueNisarPanhwar
@azharjavaiduk
Azhar Javaid
2 years
پاکستان میں حالات بدل رہے ہیں سیاسی انتقام کے دور کا خاتمہ ہورہا ہے بانی ایم کیو ایم بھی معافی مانگ چکے ان کو بھی معاف کیا جانا چاہئے کراچی اور شہری سندھ کو نمائندگی کا حق ملنا چاہئے لندن میں مقدمہ سے بری ہونے کے بعد بانی MQM @AltafHussain_90 کا پابندی کے خاتمے کا مطالبہ سنئے
3
295
738
7
76
145
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
19
103
152
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
سندھ کے دور دراز علاقوں سے نتائج آنا شروع ہوگئے لیکن کیا وجہ ہے کہ کراچی جیسے شہر سے نتائج نہیں آرہے کیا الطاف بھائی کے امیدوارو کے نتائج مینیج کیے جا رہے ہیں ؟؟؟ ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے گزارش ہے نوٹس لیں ۔۔ ورنا لوگو کا الیکشن سے اعتبار اُٹھ جائیگا ۔۔۔
4
52
149
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
نا پہلے کبھی پریشر لیا ہے نا اس بار دباؤ میں آئینگے ۔۔۔ اللّٰہ ہمت دیگا اور غیب سے مدد فرمائے گا ۔۔ انشااللہ ۔۔
@MohibeAltaf
محبِ الطاف
6 months
کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ نثار پنہور بھائی کو لاپتہ کرنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ خالد مقبول کے مقابلے میں NA248 سے الیکشن لڑ رہے ہیں اور خالد مقبول کی شکست انکے ہاتھوں پکی ہے اسی وجہ سے لا پتہ کر کے ان سے دستبردار ہونے کا پریشر ڈالا جا رہا ہے
1
45
91
17
60
149
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
آج سات دن مکمل ہو گئے اغوا ہوئے ، لیکن کچھ پتہ نہیں کوئی آواز اٹھائے نا اٹھائے ۔۔ بس اتنا پتا ہے بادشاہت صرف اللّٰہ کی ہے ۔۔ سورج ضرور نکلیگا ۔۔ اور یہ وقت بھی گزر جائیگا ۔۔۔
10
73
147
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
والد نثار پنہور اور بھائی محسن پنہور کو اغوا ہوئے 24 دن ہو گئے اور آج عدالت کے حکم پر ایف آئی آر درج ہو گئی ، اداروں سے گزارش ہے کہ معاملہ حل کریں اور والد صاحب اور بھائی کو رہا کریں ۔۔ اور قانون کی پاسداری کریں ۔۔
Tweet media one
4
86
145
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
سیاسی مظاہرہ کرنا پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے،سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن قانون اور ائین کے خلاف ہوگا۔پی ٹی آئ ۹ مئ واقعیات کے باوجود سیاسی سرگرمیاں کر رہی ہے تو الطاف حسین کے لوگ کیوں نہیں کرسکتے؟ ریاست اپنی پالیسی پہ نظرثانی کرے🙏🏻 #قوم_کی_آخری_امید_الطاف_
@arynewsud
ARY News Urdu
1 year
ایم کیو ایم لندن کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ #ARYNewsUrdu
58
27
115
10
65
139
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 months
انشاءاللّہ #AltafWillWin
2
64
149
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
میں جیو نیوز کا بہت مشکور ہوں ، کہ انہوں نے میرے والد اور بھائی کے لئے آواز بلند کی ۔۔۔ @geonews_urdu
7
152
325
4
73
142
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
2 years
افسوس کے الطاف بھائ کے لیے کسی کو قانون آئن یاد نہیں غیر قانونی پابندی،جو حق میں بولے اٹھا لیا جاتا ہے اور پورے پاکستان میں کوئ ایسا مرد کا بچھا نہیں جو اپنی زاتی پسند کو بالاتر رکھ کے سچ بولے- الطاف بھائ میں کچ تو خاص ہے لیڈر اپنے مفاد کے لیے نہیں جھکتے، افر بہت آچُکی قبول نہیں
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
2 years
376
1K
3K
5
58
138
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
5 months
خالد مقبول تیار رہنا ۔۔۔ تمنے والد کو گرفتار کروایا لیکن جیل سے بھی تمھے شکست دِینگے انشااللہ ۔۔۔
Tweet media one
74
275
761
3
74
145
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
6 months
3
91
142
@PanhwarMohsin
MohsinPanhwar
1 year
بلاول صاحب انڈیا میں زلیل ہونے کے باد پاکستان میں زلیل ہونے کے لئے مواد پیش کر رہے ہیں۔ افسوس کے میں انکو کافی بہتر انسان سمجھتا تھا لیکن یہ بھی وہی ہیں جو پاکستان پیدا کرتا آرہا ہے صدیوں سے۔ جرت ہے تو الیکشن میں مقابلہ کرو میڈیا پہ بک بک کرنے سے کچھ نہیں ہونا۔ #ImranKhanArrest
Tweet media one
20
62
138