پاک فوج Profile Banner
پاک فوج Profile
پاک فوج

@PakFauj

2,189
Followers
1,444
Following
2,370
Media
62,844
Statuses

Account of PakFauj All Members must Follow this Account and Add #PakFauj in your Bio.

Pakistan
Joined January 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PakFauj
پاک فوج
1 year
آپ کہتے ہیں مسئلہ باجوہ اور اسکی ٹیم سے ہے باقی فوجیوں سے پہلے جیسا پیار ہے لیکن جب کبھی کسی فوجی جوان یا افسر کی شہدات کی خبر آئی، آپ میں سے کتنوں نے دکھ کا اظہار کیا؟ کسی نے کوئی پوسٹ کیوں نہیں لگائی جو لوگ کھتے ہے کہ فوجی پیسے کے لیے لڑتے ہیں خدا کی قسم آؤ تم بھی پیسے لو
Tweet media one
142
219
589
@PakFauj
پاک فوج
3 years
No one shall vote during no-confidence motion, PM Imran Khan tells PTI MNAs
Tweet media one
2
9
54
@PakFauj
پاک فوج
1 year
اور(22)سال کی عمر میں شہید ہوکر لوٹو گے ہائے جب بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے کا جنازہ اٹھائے گا تب معلوم ہوگا کہ وطن کی محبت جوان بیٹوں کو باڈر پر لے کر آتی ہے یا پیسہ وطن کا بیٹا حسن🇵🇰 #Nafri #افواج_پاکستان_زندہ_باد #پاکستان_پایندہ_باد #توں_سلامت_وطن_تاقیامت_وطن #cdf333 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
5
5
36
@PakFauj
پاک فوج
4 years
@iampakww Long Live Pak-China Friendship
Tweet media one
1
5
41
@PakFauj
پاک فوج
1 year
لفظ "فوجی" تشریح : وہ جو اپنی مٹی کے عشق میں خود کو مٹی کردے اور ماتھے پر شکایت کے آثار تک نہ ہو.. #Pakistan #PakFauj #PakArmy
Tweet media one
5
15
30
@PakFauj
پاک فوج
1 year
وہ جگہ ہے جہاں کسی بھی وقت سنسناتی گولی آپکا سر چیرتی گزر سکتی ہےخاص طور پر جب آپکو پتا ہو کہ گولی لگنے کے بعد آپکی لاش کو علاقہ کلیئر ہونے تک نہیں اٹھایا جائے گا تاکہ مزید کوئی اور دشمن کا نشانہ نہ بنے لیکن یہاں جاتے ہیں ہمارے وہ وردی والے جو گولی بھی کھاتے ہیں اور گالی بھی
Tweet media one
0
12
32
@PakFauj
پاک فوج
2 years
جس فوج اور ایجنسی نے امریکہ کو 20 سال افغانستان میں کامیاب نہیں ہونے دیا وہ فوج اور ایجنسی پاکستان میں کامیاب کیسے ہونے دے گی۔ تھوڑا صبر کرے چیزیں آپ کے سامنے کھل کر آنا شروع ہو جائیں گی۔ فوج کے خلاف بات کرنے سے پہلے یہ سوچیں کہ آج آپ ان کی وجہ سے رات کو بے فکر ہو کے سوتے ہیں۔🇵🇰
Tweet media one
7
8
29
@PakFauj
پاک فوج
2 years
🔥ضرب عضب سابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی ضرب عضب کے دوران دہشت گردوں سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے اپنے فرزند کیپٹن سے ملاقات کررہے ہیں ( 🔸تصویر ضرب عضب میراں شاہ کی ہے) #PakArmy #Pakistan #PakArmy_OurPride #PakistanZindabad
Tweet media one
0
9
26
@PakFauj
پاک فوج
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤#ہمیں کسی سے #کوئی #مطلب یا لالچ نہیں ہے۔💞 💞 #یارب💞 جو ہم سے #محبت کرے اسے بھی #خوش_رکھنا اور💞 #جو_نفرت کرے #اسے_بھی💞
Tweet media one
3
8
22
@PakFauj
پاک فوج
2 years
پاک فوج کا دفاع قلم🖋 سے بھی کرینگے، زبان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون 🗡 سے بھی کرینگے ❣ 🇵🇰 انشاءاللہ.
Tweet media one
2
8
22
@PakFauj
پاک فوج
1 year
میں بھی کسی کا بیٹا ہو ی میرے لیےکوئی دعا کرے گا #Pakistan #PakArmy #PakistanArmy #PakistanZindabad #Pakistani
Tweet media one
5
7
20
@PakFauj
پاک فوج
2 years
ھم مرتے نہیں بلکہ زندہ رھتے ھمیشہ کے لیے💪 #Pakistan #PakArmy_OurPride #PakArmy #PakistanZindabad
Tweet media one
4
6
15
@PakFauj
پاک فوج
3 years
Turkey's CGS meets COAS Bajwa, discusses defence cooperation
Tweet media one
0
2
15
@PakFauj
پاک فوج
2 years
We love our Army❤️ Pakistan Army Zindabad Pakistan paindabad❤️ #imrankhanPTI #PakistanArmy #BajwaforPakistan #bajwa_traitor
Tweet media one
0
9
13
@PakFauj
پاک فوج
1 year
ضلع مہمند : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد شعیب شہید ہوگئے سپاہی محمد شعیب کا تعلق کوہاٹ سے ہے اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین😢😢 #Pakistan #PakistanArmy #PakistanIndependenceDay
Tweet media one
Tweet media two
4
3
11
@PakFauj
پاک فوج
1 year
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔ لانس نائیک وقاص علی شہید ,💔 #Pakistan #Pakistani #PakArmy
Tweet media one
2
5
11
@PakFauj
پاک فوج
4 years
Tweet media one
0
8
12
@PakFauj
پاک فوج
1 year
ریاست منی پور:بھارتی فورسز کی بربریت جاری،60افراد ہلاک #India #Pakistan @UN @OIC_OCI
Tweet media one
1
3
8
@PakFauj
پاک فوج
2 years
کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر💕 🇵🇰 لوگ دولت پر گرے اور ہم نے وطن مانگ لیا🌺🇵🇰 #PakistanArmy #Pakistan #PakArmy
Tweet media one
3
2
8
@PakFauj
پاک فوج
2 years
انڈیا ڈائریکٹ حملہ نہیں کر سکتا اسلیئے بی۔ایل۔اے (B.L.A) کے زریعے پاکستان میں حملہ کرتا ھے۔ اس طرح اسرائیل اور امریکہ بھی ڈائریکٹ حملہ نہیں کر سکتا اسلیئے انہوں نے ٹی۔ٹی۔پی (T.T.P) کو لانچ کیا۔ لیکن ابھی تک یہ سب ناکام ھیں۔ آخر کیوں؟
Tweet media one
4
1
10
@PakFauj
پاک فوج
5 years
#WeSupportARYNews we are proud of you ary
Tweet media one
0
5
9
@PakFauj
پاک فوج
3 years
Mufti Muneeb denies TLP sought French ambassador's expulsion
Tweet media one
0
3
8
@PakFauj
پاک فوج
2 years
یہ تصاویر دیکھیے امریکی کمانڈوز کے پاس جو لیزر گن نائٹ ویزن ہتھیار اور ہر طرح کا اڈوانس اسلحہ تھا وہ آج تحریک طالبان اور BLA کے پاس ہے.اب یہ ہماری زمہ داری ہے کہ دنیا میں اعلان کریں کہ امریکہ شکست کھا کر پیچھے دہشتگردی اور ہتھیار چھوڑ کر گیا جو پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
9
@PakFauj
پاک فوج
1 year
#پی سی ہوٹل گوادر میں شہید ہونے والے SSG کمانڈو عباس شہید کی #یادگار تصویر / #CPAC #Pakistan #PakArmy
Tweet media one
2
1
8
@PakFauj
پاک فوج
2 years
دنیا کی کتابوں میں قرآن چمکتا ہے ،، قرآن میں اللہ کا فرمان چمکتا ہے ❤❤ عادت بنا لے جو تلاوت قرآں کی ،، اللہ کی نظروں میں وہ انسان چمکتا ہے ❤
Tweet media one
1
1
10
@PakFauj
پاک فوج
2 years
ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﮧ ﮐﮧ ﺟﺎﮞ ﻧﺜﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﮮ ﻭﻃﻦ ﺗﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮩﻮ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮩﺎﺭ ﺑﺎﻗﯽ رھے ﻣﯿﺮی دعا ھے ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﺮﻭﮞ. #Pakistan #PakArmy_OurPride
Tweet media one
0
3
7
@PakFauj
پاک فوج
2 years
اس رمضان کے صدقے اللّٰہ پاک ملک پاکستان کی اور ڈیوٹیوں پر مامور کی حفاظت فرما انکی ماؤں ، بہنوں ،بچوں کو صبر عطا فرما۔۔ یا اللہ پاکستان میں جو ایک نفرت کی فضا جو قائم ہے اسے محبت و اتفاق میں بدل دے امین یا رب العالمین #Pakistan #PakArmy #PakArmy_OurPride #PakistanFirst
Tweet media one
2
0
8
@PakFauj
پاک فوج
1 year
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا ممبر جب پاک فوج کے شہدا کیخلاف نازیبا ٹویٹس کرتا پکڑا گیا #Pakistan #pakistanArmy #PakArmy_OurPride #pakistanileaks #PakArmy @dtnoorkhan @Aiza_B2 @AGFanOff @OfficialDGISPR
Tweet media one
1
3
8
@PakFauj
پاک فوج
5 years
یہ تصویر چیخ چیخ کر بتاتی ہے کہ اس ملک کی فوج اللہ کی نعمتوں سے اس قوم کے لئے بہترین نعمت ہے. #pakistan #pakarmy #pakistanzindabad #isi #pakistanarmy #pakistani #ispr #army #pakistanairforce #pakairforce
Tweet media one
0
0
10
@PakFauj
پاک فوج
9 years
Qandeel Baloch wants Virat Kohli to leave Anushka Sharma for her: Qandeel Baloch urged Indian batsman Virat Kohli in her latest video...
0
2
9
@PakFauj
پاک فوج
2 years
میرے دیس کے جوانو ہمت نہ ہارنا قدرت کا امتحان ہے ہمت نہ ہارنا اور نئی نسلوں کے چراغوں امید رکھو باقی یہ ملک ہے تمہارا ہمت نہ ہارنا اور خوشحال تم رہو گے سرشار تم رہو گے دشوار اس گھڑی میں ہمت نہ ہارنا، میرے دیس کے جوانوں ہمت نہ ہارنا #PakistanArmy #Pakarmy #Pakistan
Tweet media one
1
5
7
@PakFauj
پاک فوج
1 year
سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کے ثمرات پاکستان امن کی جانب گامزن خیبرپختونخوا میں سیاحت میں ریکارڈ اضافہ ایک ماہ میں 890,000 سے زیادہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے کے پی کا رُخ کیا سیاحت کو خیبر پختونخوا کی بیک بون کہا جاتا ہے #Pakistan #KPK #PakArmy
1
3
8
@PakFauj
پاک فوج
1 year
کفن میں لپٹی میری لاش دیکھ کر نہ رونا اے ماں😥 فقط آخری ملاقات ہوگی مسکرا کر الوداع کہنا 🥀❤foji #Pakistan #pakistanArmy #PakArmy
Tweet media one
4
1
7
@PakFauj
پاک فوج
2 years
رمضان میں خدا کی کھلی کھلی نافرمانیاں نہیں چھوٹیں تو سوچو پھر کب لعلَّکم تتّقُون روزوں کی فصل سے جو اصل ثمر مقصود تھا۔۔۔۔ وہ یہی خداخوفی توبہ اتنی آسان کبھی نہیں ہوتی جتنی رمضان میں دشمن قید، اور رحمت کے دروازے کھلے پورا ایک مہینہ يا باغيَ الخيرِ أقبِل ويا باغي الشر أقصر #iftari
Tweet media one
0
1
6
@PakFauj
پاک فوج
2 years
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے بھلا جوانی میں بھی ایسا ہوتا ہے ایک بار تو اٹھ کر دیکھ میرے محسن تیری جوانی کو سارا شہر روتا ہے 🤲 #PakistanArmy #PakArmy #pakfauj
Tweet media one
1
2
7
@PakFauj
پاک فوج
2 years
کیا اس وردی کے پیچھے دھشت گردی ھے۔ کیا اس شھید کے ھر خون کا قطرہ چیخ چیخ کر ثابت نہیں کر رھا کہ یہ اپنی مٹی پر قربان ھو گیا۔ کیا اس کے خط کا ایک ایک لفظ گواہی نہیں دے رھا کہ اس وطن کی محبت میں یہ کن مشکلات سے گزرا.
Tweet media one
3
1
8
@PakFauj
پاک فوج
4 years
Lahore police registers case against Saba Qamar, Bilal Saeed for 'violating sanctity' of Wazir Khan Mosque
Tweet media one
1
0
7
@PakFauj
پاک فوج
2 years
ایک اور جوان پاکستان کے لئے قربان ہو گیا اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور سب سے درخواست ہے کہ بھائی کی مغفرت کے لیے دعا کریں اللہ پاک شبیر بھائی کی مغفرت فرمائے ایسے ہوتے خوش نصیب لوگ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھائی کو شہادت ملی امین Ameen اے پتر ہٹاں تے نئی لبدے
Tweet media one
1
2
7
@PakFauj
پاک فوج
1 year
(إنا لله وانا إليه راجعون) 💔 شمالی وزیرستان میں 6 جوان شہید۔ @OfficialDGISPR #Pakistan #PakistanArmy #PakArmy #pakfauj
Tweet media one
3
1
7
@PakFauj
پاک فوج
1 year
پاکستان کا موازنہ انڈیا سے کرنا بلکہ نا انصافی ہے۔ آزادی کے وقت 90 فی صد صنعتیں انڈیا کے حصے میں آئیں تھیں اور پاکستان کے حصے کی 10 میں سے 7 فی صد بنگلہ دیش میں تھیں۔ اسی لئے پاکستان ہر فیلڈ میں انڈیا سے پیچھے ہے۔ یہ موازنہ نہیں ہونے چاہئے. #Pakistan #PakArmy #india #Urdu
0
0
5
@PakFauj
پاک فوج
3 years
PM Imran Khan to likely address nation today: Sheikh Rasheed
Tweet media one
0
0
7
@PakFauj
پاک فوج
3 years
PPP MNA Jam Abdul Karim to be arrested on arrival in Pakistan: Sheikh Rasheed
Tweet media one
0
1
5
@PakFauj
پاک فوج
6 years
کنٹرول لائن پر شہادت نوش کی ہے اب بھی اگر کوئی ان جوانوں کی قربانیوں کو فراموش کرکے بک بک کرتا ہے تو اس سے بڑا غدار اور منافق کوئی نہیں۔ اس شہید جوان کے لیئے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر کی دعا کریں۔ #MajorAdnanSami #ShakirUllah #IndianMediaExposed #PakSymbolOfPeace
Tweet media one
0
2
8
@PakFauj
پاک فوج
1 year
جنوبی وزیرستان : دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی فضل حنان شہید ہوگئے نائیک فضل جنان کا تعلق ضلع اورکزئی علاقے چھپر مشتی سے ہے اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #پاک_فوج_زندہ_باد🇵🇰💪 #𝐓𝐞𝐚𝐦_𝐌𝐚𝐫𝐤𝐡𝐨𝐫𝐬🇵🇰 #PakArmy
Tweet media one
4
2
7
@PakFauj
پاک فوج
2 years
سپاہی ارشاد اللّٰہ شہید کی نماز جنازہ ضلع کرک میں ادا29 سالہ سپاہی ارشاد اللّٰہ آج میرعلی میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے تھے اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #martyrs #DGISPR #PakArmy #PakistanArmy
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
6
@PakFauj
پاک فوج
5 years
IAF Officers advised Modi not to go for Balakot strike but this genius thinks clouds can make the aircrafts stealth 😂 @peaceforchange #Pakistani #ArmedForcesOurPride
2
4
5
@PakFauj
پاک فوج
2 years
پوچھتے ہو میری وفا کا پیمانہ میرے ہموطنو روتے بلکتے جگر کے ٹکڑے ہی تو چھوڑ آیا گھر #Pakistan #Pakistani #PakistanArmy #PakArmy #ImranKhan #pakfauj
Tweet media one
2
2
6
@PakFauj
پاک فوج
5 years
وردی کے کردار پہ باتیں کرنے والو وردی کی قیمت جا ننی ہے تو بیٹےآگے لاؤ #pakistan #pakarmy #pakistanzindabad #isi #pakistanarmy #pakistani #ispr #army #pakistanairforce #pakairforce
Tweet media one
1
2
6
@PakFauj
پاک فوج
2 years
بھارت کا ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کی وجہ سے لوگ پاکستانی فوج کو پاکستان کے اندر گالی دے رہے ہیں، بھارتی تجزیہ کار کا جشن #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور #DGISPR_GenBajwa DG ISPR #LeakedVideo #بدلےگانظام_توبدلےگاپاکستان
Tweet media one
5
5
4
@PakFauj
پاک فوج
7 years
Tweet media one
0
3
6
@PakFauj
پاک فوج
2 years
#نماز_عشق❣️❣️❣️🥀🥀🥀 عجیب ہے یہ نماز کا سلسلہ اے اقبال کوئی ادا کر کے رویا کوئی قضا کرکے رویا 🤲اللّٰہ ہم سب کو ہر وقت ہر حال میں نماز ادا کرنے کے پابند بنادیں اور اس پر استقامت عطا فرمائیں آمین #Ramadan #Ramadan2023 #Ramzan #PakArmy #Pakistan
Tweet media one
1
1
5
@PakFauj
پاک فوج
1 year
سانحہ سیاچن گیاری سیکٹر کے شہداء کی گیارویں برسی کو آج 7اپریل کو منایا جارہا ہے ۔ 7اپریل 2012ء کو سیاچن کے گیاری سیکٹر میں بٹالین ہیڈ کوارٹرپربرف کا تودا گرنے سے 129فوجی اور 11سویلین شہید ہوئے تھے۔ سانحہ گیاری کے شہدا ء ناردرن لائٹ انفنٹری بٹالین سے تعلق رکھتے تھے۔ #Pakistan #ISI
Tweet media one
Tweet media two
1
0
4
@PakFauj
پاک فوج
2 years
جنوبی وزیرستان آپریشن میں ہمارا ایک شہزادہ شہید 💔😞 #Pakistan #PakistanArmy #PakArmy #Pakistani @OfficialDGISPR #PakArmy_OurPride #PakistanStandsWithPalestine
Tweet media one
3
0
5
@PakFauj
پاک فوج
1 year
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اہلکاروں کی جانب سے قتل کیے گئے نوجوان عائد سلیم کی تدفین عزیز و اقارب غم سے نڈھال #Palestine #Pakistan #PakistanStandsWithPalestine
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
5
@PakFauj
پاک فوج
5 years
میاں صاحب نے ضمانت کیلئے اگلی درخواست HBL میں جمع کروانے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ جہاں خواب وہاں HBL 😂 #PakArmy4Peace #EndChildMarriage #چندہ_ملک_کیلئے #پی_ٹی_آئی_کےآمرانہ_ہتھکنڈے #NayaPakistan
0
6
4
@PakFauj
پاک فوج
4 years
India Knelt Down, Appealed To China To Resolve The Issue Through Dialogue 😀😄😁😆😅😂🤣😉😊🙂😁😍😛😝😜🤪😚😚😙😗😘 #CowardIndianArmy #PakistanOurMotherLand #ArrestAmishDevgan #galwanvalleyclash
Tweet media one
0
4
5
@PakFauj
پاک فوج
6 years
کسی بھی طرح پاک فضائیہ کا ایک جہاز گرادیں!! بھارتی خفیہ ایجنسی پاکستانی جہاز گرانے کیلئے افغانیوں کی منتیں کرنے لگی #PakistanAirForceZindabad #PakistanZindabad #ModiGoesCrazy #WatsonWelcomeToPakistan #WeWantPeaceInRegion
Tweet media one
0
3
5
@PakFauj
پاک فوج
5 years
تنخواہ تو تمام سرکاری ملازمین لیتےہیں مگر ڈیوٹی کے ساتھ جان دینے کا وعدہ صرف وردی والے کرتے ہیں
Tweet media one
0
0
6
@PakFauj
پاک فوج
8 years
Kashmiri leader Yasin Malik in critical condition, shifted to ICU: ISLAMABAD: The health of incarcerated Hurriyat leader Yasin Malik ...
0
1
5
@PakFauj
پاک فوج
5 years
گوادر حملے میں شہید نیوی اہلکار نے رمضان المبارک میں شہادت کی خواہش کی تھی #isi #ISPR #CPEC #pakarmy #PakArmy4Peace #Pakistan #PakistanZindabad
Tweet media one
0
2
4
@PakFauj
پاک فوج
1 year
اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں میں 2 ہزار سے زائد بچے اور 1100 خواتین شامل ہیں- @OIC_OCI @IRIMFA_EN @OfficialDGISPR @DGPR_PAF
Tweet media one
0
3
5
@PakFauj
پاک فوج
7 years
Defenders......
Tweet media one
0
0
5
@PakFauj
پاک فوج
5 years
یہ 18 سال کا بچہ چٹان کی طرح بارڈر پر کھڑا ہے انکو پتہ نہیں کہ پیچھےانکے ماں باپ بہن بھائی ٹھیک ہے یا نہیں بس انکا ایک ہی نظریہ ہے کہ دشمن کی گولی کو قوم تک پہنچنے نہیں دوں گا۔ ہماری طرف نہ پہنچنے والی ہر گولی یہی بچے اپنے سینوں پے کھاتے آرہے ہیں یہی ہے اس قوم کے سپر ہیروز
Tweet media one
0
1
5
@PakFauj
پاک فوج
8 years
Indian soldiers lost lives in LoC attack: DG ISPR: BAGHSAR: DG ISPR Lt. Gen. Asim Saleem Bajwa in press briefing to journalists on Sa...
0
1
5
@PakFauj
پاک فوج
6 years
مودی اس قوم کو دھمکی دینے کی بات کررہا ہے 😂😂😂😂 #WatsonWelcomeToPakistan #ModiGoesCrazy #WeWantPeaceInRegion #RafaleDeal #شمشیرِحیدر_ہیں_ہم
Tweet media one
0
1
3
@PakFauj
پاک فوج
5 years
روزے ہم رکھ رہے ہیں اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں 😂 #بائیکاٹ_ڈالر
0
2
4
@PakFauj
پاک فوج
9 years
Tweet media one
0
0
5
@PakFauj
پاک فوج
1 year
عام سپاہی کے شہید ہونے کے بعد ٹوٹل آثاثے ہمیں آپ پر آج بھی فخر ھے 🇵🇰❤ #Pakistan #PakistanArmy #PakArmy
Tweet media one
1
1
5
@PakFauj
پاک فوج
8 years
Prime minister lays foundation stone of Lahore Eastern Bypass: SHEIKHUPURA: Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif on Friday laid found...
0
0
3
@PakFauj
پاک فوج
1 year
کجھور سے روزہ رکھ کر میدان میں نکلنے والے 313 صحابہؓ کی عظمتوں کو لاکھوں کروڑوں سلام یوم غزوہ بدر 17 رمضان المبارک💞 #Ramzan #Ramadan #Ramzan2023
1
1
4
@PakFauj
پاک فوج
2 years
یہ کہتے ہیں کہ پاک فوج امریکہ کی غلام ہے۔۔ کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود ایٹمی بم تیار کرتی ہے؟ کیا ایک غلام فوج اسرائیل تباہ کرنے کے لیے پانچ ہزار کلومیٹر کے میزائل بناتی ہے؟ کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود چین سے دفاعی معاہدے کرتی ہے؟
1
0
4
@PakFauj
پاک فوج
8 years
Military, civil leadership meetings set off over Rangers special powers in Karachi: KARACHI: A series of meetings and consultations h...
0
0
4
@PakFauj
پاک فوج
5 years
جن کـے سینکڑوں خُـدا ہیں وہ یکجا کھڑے ہیں جن کا ایک خُـدا ہـے وہ بکھرے پڑے ہیں ! #pakistan #pakarmy #pakistanzindabad #isi #pakistanarmy #pakistani #ispr #army #pakistanairforce #pakairforce
0
0
4
@PakFauj
پاک فوج
6 years
#شمشیرِحیدر_ہیں_ہم وہ لمحہ جب پاک فوج ایک ہی وقت میں ملک کے ایک کونے میں دشمن کے خلاف شدت سے جنگ کر رہی تھی اور دوسرے کونے میں ریسکیو آپریشن کر کے افغان مہاجرین کی جانیں بچا رہی تھی۔ سلام پاک آرمی❤️🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
0
0
3
@PakFauj
پاک فوج
5 years
دوران سفر کیپٹن روحﷲ محمند شہید کا دیدار ہوا تو انتہائی فخر کا احساس ہوا - بے شک اس ملک کی رگوں میں اس کے بہادر، نڈر اور جری بیٹوں کا خون دوڑ رہا ہے -
Tweet media one
0
0
5
@PakFauj
پاک فوج
5 years
Tweet media one
Tweet media two
6
1
2
@PakFauj
پاک فوج
1 year
یوں غریب کہہ کر خود کی توہین نا کر اے بندے❤️ غریب تو وہ لوگ ہیں جن کے پاس ایمان نہیں❤️ شہرت کی بلندی کا تو اک پل کا بھروسہ نہیں ہے ❤️ جس شاخ پے بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے❤️ #Pakistan #PakistanArmy #PakistanZindabad #PakistanCricket
Tweet media one
0
0
3
@PakFauj
پاک فوج
7 years
میرے کارواں میں شامل کوئی کم ظرف نہیں ہے جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں ہے
Tweet media one
0
2
4
@PakFauj
پاک فوج
7 years
دشمن کے لیے ہم ہی کافی ہیں ہمارے فوج انکل تو بعد کی بات ہیں🇵🇰
Tweet media one
0
0
4
@PakFauj
پاک فوج
8 years
بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کو ایک بار پھر گرفتا رکر لیا #PakArmy
0
1
5
@PakFauj
پاک فوج
1 year
اللہ پاک اس ملک پر اپنا کرم فرماۓ۔بس دعا ہی کرسکتے ہیں۔ #Pakistan #ImranKhan #PakistanArmy
0
1
4
@PakFauj
پاک فوج
2 years
پاک ایران سرحد پر شہید ہونے والے 4 جوان 😓 رمضان میں شہادت ❤️ تمام شہیدوں کو قوم کا سلام سلام ان والدین کو جن کے آپ جگر گوشے ہے اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #Pakistan #Pakistani #PakArmy
Tweet media one
Tweet media two
1
1
5
@PakFauj
پاک فوج
6 years
افغانستان میں پختونوں کے قتل پر پی ٹی ایم کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے آقا بھارت اور امریکہ کو ناراض کرنا نہیں چاہتے #JusticeForPashtunLabourers
0
2
3
@PakFauj
پاک فوج
3 years
'Threat letter': PM Imran Khan convenes National Security Committee meeting today
Tweet media one
0
1
4
@PakFauj
پاک فوج
1 year
بھارتی دارالحکومت دہلی کی بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک قدیم مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر چلادیا۔ #ExpressNews #delhi #masjid #ModiSarkar #ending #Muslim
Tweet media one
2
2
5
@PakFauj
پاک فوج
9 years
Tweet media one
0
1
3
@PakFauj
پاک فوج
6 years
یہ ہیں ہمارے شاہین "سکارڈن لیڈر حسن صدیقی" جنہوں نے آج انڈیا کا جہاز مار گرایا ۔ پوری قوم کو آپ پہ فخر ہے، اپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ #PAFPilotsZindabad
Tweet media one
0
1
4
@PakFauj
پاک فوج
5 years
میری ماں نے مجھے اک نصیت کی تھی میرے پیارے بیٹے بے شک کفن میں لیپٹ کے آجانا مگر کبھی ہار کے مت آنا...... #ISPR #CPEC #pakarmy #PakArmy4Peace #ShaneRamazan
Tweet media one
0
1
4
@PakFauj
پاک فوج
7 years
Defenders
Tweet media one
0
0
4
@PakFauj
پاک فوج
9 years
Watch: Amir rattles NZ batting line-up in comeback ODI match: Muhammad Amir made an impressive comeback to One Day International (ODI...
0
0
3
@PakFauj
پاک فوج
2 years
#جنـوبی_سوڈان میں #پاکستان کے #امن_دسـتے #سیلاب_متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں: #اقوام_متحدہ #Pakistan #PakArmy #PakistanArmy
Tweet media one
0
0
4
@PakFauj
پاک فوج
3 years
Pakistan has few weeks to contain Omicron threat: Asad Umar
Tweet media one
0
0
4
@PakFauj
پاک فوج
5 years
پاک فوج جب آپریشن سے واپس پلٹتی ہے پاوں پر چل کے جانے والے کچھ جوان واپسی پاوں پر نہیں پلٹتے #PakArmy #PakistanArmy
Tweet media one
0
1
3