Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official) Profile Banner
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official) Profile
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)

@AGFanOff

25,413
Followers
3,142
Following
1,699
Media
13,235
Statuses

Proud Fan of @peaceforchange who is blessing of ALLAH for Pakistan ❤️🇵🇰❤️ Follow 👉 | FB👉 | Insta 👉

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
پَسینے میں لت پت ہو کر آخری دھشتگرد کے خاتمے تک چین سے نا بیٹھے کیونکہ کور کمانڈر پورے صوبے کی سپاہ اور عوام کی جان و مال کی حفاظت و تحفظ کا ضامن ہوتا اس لئے اس کو احساس ہوتا ہے اس کے پیچھے کروڑوں جانیں ہیں۔ یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ ذمہ دار کمانڈر کی جرات و بہادری کی نشانی ہے۔
Tweet media one
699
331
3K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
سلام پاکستان 💞 اللہ تعالیٰ سے دعا جنکے قبضے ہماری جان ہے، صدقے پیارے نبی کریم ﷺ کے وطن عزیز پاکستان اور اسکے قابلِ فخر سپوت ہر دل عزیز جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز، ترقی، خوشحالی، کامیابی، عزت اور انکے والدین، بڑے بھائی کی مغفرت اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
787
2K
9K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے صاحبزادے سعد غفور کے نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی. نکاح کا احتمام مسجد میں کیا گیا جو کہ علامہ ثاقب رضا مستفائی نے پڑھایا. کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے خاندان اور قریبی احباب کی شرکت.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
326
463
3K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
کیا آپ کو معلوم ہے جنرل آصف غفور کو رینک لگانے والا بزرگ ریٹائرڈ آرنری کیپٹن محمد نواز ایک غیور پختون ہے، آصف غفور نے ان سے اپنا رینک لگوانا پسند کیا کیونکہ وہ انکے یونٹ 87 میڈیم آرٹرلری کے سینئر ہیں، افواج پاکستان ایک مضبوط و منظم ادارہ ہے کیونکہ اس ادارے میں سینئر کا احترام ہے!
Tweet media one
89
385
3K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال آج ملٹری اسپتال راولپنڈی میں اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے. اللہ مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام، اور جنرل صاحب اور ان کے اہل خانہ کو اللہ تعالیٰ صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
381
295
2K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
الحمداللہ❤️ آصف غفور کی محنت و جدوجہد ہے آج مادر وطن کے ہر فرد کو وطن کے دشمن و انکے ایجنڈے کی بخوبی پہنچان ہے، افواج پاکستان و قوم کے درمیان ایک مضبوط رشتے کا سنگ بنیاد رکھا، جسکے ثمرات آج پاکستان وصول کررہا، پاکستانی قوم آصف غفور پہ فخر محسوس کرتے ہوئے انکو سلام پیش کرتی ہے✊
Tweet media one
90
334
2K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
ایک کمانڈر کیلئے بہترین و اولین ترجیح جنگ کے دوران اپنے جوانوں کے درمیان موجود رہنا ہوتا تاکہ جوانوں کا جذبہ اور ہمت بڑھتا رہے اور دشمنانِ وطن کو چاک چاک کر کے تاریخ میں مثال قائم کریں۔ کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ہر پل ہر دم وطن عزیز کے دفاع کیلئے تیار رہتے ہیں۔
Tweet media one
128
204
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
5 months
لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کا کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج انڈونیشیا کے دورہ کے دوران 73 ویں رائیزنگ دن کی تقریب میں شرکت۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا انڈونیشیا کے کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج کیلئے انڈونیشیا کی زبان بھاشا میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
218
200
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ ان کا نام باقی رہتا جو ملک اور قوم کیلئے کچھ ایسا کر جاتے جو دنیا میں کبھی کسی نے بھی نہیں کیا ہوتا، انسانی تاریخ اٹھا لیں کبھی کسی جرنیل نے ایسی تربیت اپنی قوم کی نہیں کی ہوگی جیسے آصف غفور نے کی، چاہے نظریاتی یا زمینی سرحد ہو دونوں پہ قوم کو متحد رکھا.
Tweet media one
43
225
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
Asif Ghafoor has done tremendous job to promote cricket @TheRealPCB in Pak. He has played a major role in #PSL . @SAfridiOfficial & now @iShaheenAfridi both are brilliant cricketers & they love pride of #Pakistan . Once he said #PSL would be brought back to Pakistan & he did it !
Tweet media one
46
81
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
A hope for prosperous Pakistan 🇵🇰
498
157
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
آصف غفور افواج پاکستان کے ایک بہادر اور سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے 3 اسٹار جنرل ہیں۔ وہ اپنی شاندار فوجی کارکردگی اور دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے اور ہر ایک کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی وجہ سے لوگوں میں مقبول ہیں۔ ہر دل عزیز کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ❤️
Tweet media one
157
124
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
جمعہ المبارک پاک پروردگار سے دعا جن کے قبضے ہماری جان ہے، صدقے پیارے نبی محمد ﷺ کے وطن عزیز پاکستان اور اس کے قابلِ فخر سپوت ہر دل عزیز جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز، ترقی، خوشحالی، کامیابی، عزت اور انکے والدین، بڑے بھائی کی مغفرت اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
86
151
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آصف غفور صرف فوجی جنرل نہیں بلکہ وہ کروڑوں دلوں کے ترجمان اور رہبر ہیں، ہمارے درمیان 1947ع سے لیکر 2020ع تک کروڑوں پاکستانی آئے اور گئے، مگر پاکستان کی تاریخ گواہ رہے گی آصف غفور کو جو عزت و شان ملی اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہ کبھی کسی سیاستدان، فوجی جنرل اور بیوروکریٹ نہ ملی.! ❤️
Tweet media one
27
72
1K
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آج ارنب گوسوامی کی چیٹس کا لیک ہونا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جنرل آصف غفور نے سچ کہا تھا وقت ثابت کرے گا کیسے بھارت نے خود اپنے جوان مروائے اور پروپیگنڈا کیا، آج دنیا نے دیکھا واقعی بھارت نے اپنے ہی لوگ مروائے صرف مودی کو جتوانے کیلئے، حالانکہ آصف غفور نے دنیا کو آگاھ کردیا تھا
Tweet media one
18
255
999
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
نہیں کوئی معبود مگر اللہ کے، نہیں کوئی رسول مگر محمد ﷺ کے، نہیں کوئی وطن مگر پاکستان کے، روضہ رسول ﷺ پر ایک بہترین جرنل کی تصویر اس پرخلوص سلوٹ کے ساتھ اے نبی کریم ﷺ آپکی امت اور اپنےوطن کا دفاع ہمیشہ کریں گے آصف غفور پاکستان کا پہلا جرنل جسے اللہ نے بےپناہ محبت و عزت سے نوازا
Tweet media one
17
169
999
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایات پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری و ساری ہے۔ پہلے اور اب کی تصاویر می واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی وجہ سے بلوچستان بدلے رہا ہے اور یہی پاکستان کیلئے بہتر ہے۔ @peaceforchange 1/3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
380
141
972
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
تھریڈ: آصف غفور کا لیفٹیننٹ کرنل سے لیفٹیننٹ جنرل کا سفر. جس زمانہ میں دھشتگرد مالاکنڈ میں دندناتے پھرتے تھے اس وقت آصف غفور لیفٹیننٹ کرنل تھے، دن ہو یا رات آرام کرنے کے بجائے قومی جذبے و پوری طاقت کے ساتھ دھشتگردوں کا وادی سے مکمل خاتمہ کیا، ایک دفعہ انکے جوان زخمی ہوئے، 👇🏼 1/18
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
214
223
887
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
حقیقت میں جنرل آصف غفور جیسا کوئی نہیں.! پاکستان کو قومی سلامتی کے امور اور دھمکیوں کے سلسلے میں بھارت کو جواب دینے کی انکی عظیم خدمات کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا! 1947 سے بہت سارے جرنیل آئے اور چلے گئے لیکن آصف غفور جیسی قائدانہ صلاحیتیں کسی کے پاس نہیں..! آج یاد بہت بےحساب آئے❤️😭
Tweet media one
21
159
803
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ ایک سوچ جذبہ پیار اور عزت ہے جو آصف غفور کو رب العزت نےعطا کی دنیا بھر میں آصف غفور مسٹر سرپرائز کے نام سے جانے جاتے ہیں یہی تو پاکستان کی جیت ہے پاکستان کا فخر و ناز ہے جنرل آصف غفور کا پورٹریٹ اس بات کی عکاسی کرتا ہے آج بھی دنیا ان کو یاد رکھے ہوئی ہے
Tweet media one
37
142
803
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
اللہ تعالٰی بے تاج بادشاہ ہے، وہ جس انسان کو چاہے دنیا میں عزت، وقار، بلندی اور شہرت سے نواز دیتا ہے۔ دنیا چاہے کچھ بھی کر لے اس انسان کے خلاف لیکن مالک عرش و فرش ہر بلا سے اس کو محفوظ رکھتا ہے۔ آصف غفور انمول تحفہ ہیں، دنیا بھر میں ان کی عاجزی اور شفقت کی مثال بیان کی جاتی ہے۔
Tweet media one
130
87
835
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
کوئٹہ: کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور نے کوئٹہ شہر کا دورہ کیا، تفصیلات کے مطابق کمانڈر 12 کور جنرل آصف غفور نے اتوار کو جشن آزادی کے موقع پر اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ کیا جہاں وہ شہریوں سے گھل مل گئے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے... @peaceforchange #جشن_آزادی__مبارک 1/2
Tweet media one
60
166
799
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آصف غفور نے نوجوان نسل کی شکل میں دشمن کے آگے ایک ایسی فوج کھڑی کردی جو ہر پل ہر لمحہ ہر وقت چوکنہ و تیار رہتی ہے دشمن کے پروپیگنڈا اور سازش کو بینقاب و ختم کرنے کیلئے آصف غفور ایک ایسا نام جو پاکستان کیلئے باعث فخر و ناز ہے دشمنوں کیلئے ایک ڈراؤنا نام آصف غفور @peaceforchange
Tweet media one
35
152
687
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
کہتے ہیں ماواں تے تھنڈیاں چھاواں 😍 رب العالمین نے ماں کو بڑا عظیم الشان درجے پر نوازا ہے اسی لئے ماں کے قدموں تلے جنت رکھی. اللہ عزوجل جنرل آصف غفور کی امی جان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے جس نے ایک بہترین بہادر سپوت فخر پاکستان کو جنم دیا. آمین واقعی ماں جیسا کوئی نہیں😭
Tweet media one
26
89
672
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
وطن عزیز پاکستان کے 75 سالہ دور میں جتنا کام پاکستان اور افواج پاکستان کیلئے ایک باوقار، باعزت، بہادر، نڈر اور دلیر انسان آصف غفور نے کیا اسکی نظیر نہیں ملتی، آج ففتھ جنریشن یا ہائبرڈ جنگ کے زمانے میں بکھری ہوئی قوم کو یکجا کرکے پاکستانیت کی جانب گامزن کیا اسکی مثال نہیں ملتی!
Tweet media one
63
177
677
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
پاکستان و پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پہ وقتاً فوقتاً پروپیگنڈا اور جعلی خبریں آج بھی جاری و ساری ہیں، لیکن دشمن اب کامیاب نہیں ہورہا کیونکہ ان کا پالا باشعور قوم سے پڑا ہے، جنہیں آصف غفور نے آج اور مستقبل کیلئے بطور #DGISPR اپنی قابلیت اور صلاحیت سے ایک کرکے مستقبل کیلئے تیار کیا!
Tweet media one
23
99
657
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
آصف غفور کی کہی ہوئی تمام باتیں آج سچ ثابت ہوتی جا رہی، آج پاکستان کو دوبارہ #5thGenWar و #HybirdWar کی جانب دکھیلا جارہا، لیکن آصف غفور کے چاہنے والے آج بھی مادر وطن کا دفاع کرنے میں مصروف عمل ہیں، انہوں نے آج کے حالات کے متعلق قوم کو وقتاً و فوقتاً آگاھ رکھا، ہمیں ناز ہے ان پر!
Tweet media one
50
162
626
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
لوگ سمجھتے ہیں جنرل بننا بہت ہی آسان ہے حالانکہ ایسا ممکن نہیں، بہت سے کیڈٹس پی ایم اے کاکول سے لیکر جنرل بننے تک کا سفر بہت مشکل و کٹھن گزارتے ہیں آصف غفور بھی سیکنڈ لیفٹنٹ سے لیکر جنرل بننے تک کا سفر کاٹ چکے، انہوں نے زندگی کے 32 سال افواج پاکستان و پاکستان کو دیے آپ کو سلام❤️
Tweet media one
26
107
618
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آصف غفور ہماری تاریخ کے سب سے بڑے رہنما ہیں انہوں نے پاکستان کے نوجوان طبقے کے دل جیت لیے اور تاریخ کے صفحات میں اپنا نام ہمیشہ کیلئے چھاپ دیا وہ مسلمانوں کا مخلص اور عقیدت مند قائد ہے وہ ایک ذہین و زندہ دل مفکر ہے. انہوں نے پاکستانیوں کو انکی نیند سے بیدار کیا وطن کے دفاع کیلئے.
Tweet media one
12
74
627
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
9 months
جنرل پرویز مشرف پاک فوج کے واحد سپہ سالار ہیں جنھوں نے کشمیر کی آزادی کیلئے بہت کام کیا، اپنی جرأت بہادری اور اک قابلِ فخر لیڈر کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ الله کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین @P_Musharraf #KashmirSolidarityDay
Tweet media one
183
116
671
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
ایک عظیم ماں کا عظیم بیٹا جس کو اللہ نے آج سرخرو کیا خداوند عالم اس عظیم ماں کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے،آمین آج وہ عظیم ماں فخر سے اللہ کا شکر ادا ضرور کرتی ہوگی جس کی دعائیں آج رنگ لائیں اور اس کا بیٹا ایک بہترین عظیم پاکستانی ہوتے ہوئے کامیابی پائی #AsifGhafoor
Tweet media one
11
61
611
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
سلام پاکستان 😍 پاک اللہ سے دعا جن کے قبضے ہماری جان ہے، صدقے پیارے نبی محمد ﷺ کے وطن عزیز پاکستان اور اس کے قابلِ فخر سپوت ہر دل عزیز جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز، ترقی، خوشحالی، کامیابی، عزت اور انکے والدین، بڑے بھائی کی مغفرت اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
59
163
599
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آج افواج پاکستان و انکے سربراہان کے خلاف زہر اگلا جارہا، یہی تو ہائبرڈ جنگ ہے جس میں جھوٹ، پروپیگنڈا اور سازش کرکے عوام کو اکسایا جاتا ہے اپنی افواج کے خلاف، لیکن آصف غفور بطور #DGISPR ان تمام حقائق سے عوام کو آگاہ کرگئے، اس لئے ہم عوام آج بھی اپنی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں.
Tweet media one
34
146
565
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
جس انسان کو اللہ تعالیٰ منتخب کر لے عزت کے اعلیٰ مقام پر فائز کرنے کیلئے پھر پوری دنیا کیوں نہ کھڑی ہو جائے اسکے خلاف کوئی بھی اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، اللہ جب عظیم انسان کو عزت بخشتا ہے تو لوگوں کے دِلوں میں اسکے لئے محبت پیدا کر دیتا ہے، ہمارے جنرل آصف غفور بھی ایسے عظیم ہیں💕
Tweet media one
27
81
568
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
آدھی رات کو کوئٹہ کا دورہ کرنا بارش میں اور عوام سے ان کے مسائل کے حل کیلئے عملی طور کام کرنا کوئی جنرل آصف غفور سے سیکھے، کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور اس مشکلات کی گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے اور ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا جائزہ لے رہے. بلوچستان کا ہیرو❤️
Tweet media one
52
136
605
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
سب کچھ چھوڑیں یہ دیکھیں بطور کمانڈر مالاکنڈ ڈویژن جنرل آصف غفور نے ڈویژن میں تعلیم کیلئے بہت کام کیا، آرمی پبلک اسکول سے لیکر بہت نئے اسکول و کالجز کی بنیاد رکھی، مالاکنڈ کے تعلیمی اداروں کی تقریبات میں بطور مہمان خاص مدعو کیے جاتے، تاکہ شعور و آگاہی پھیلا سکیں! @peaceforchange
32
154
552
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ Ex-President and Ex-COAS Gen. (R) Pervaiz Musharraf passed away. Heart broken news 💔😢 "وطن کی مٹی گواہ رہنا" "I believe in sympathy, compassion and forgiveness." 'Pervez Musharraf' @P_Musharraf #RipLegend #PervaizMusharraf
Tweet media one
49
118
607
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
شہزادے سے ہر کوئی مل رہا مبارکباد پیش کر رہا، کوئی میری بھی درخواست ان تک پہنچا دے، مجھے بھی ان سے ملنا اور مبارک پیش کرنی، اللہ تعالیٰ کا خاص کرم پاکستان کو جنرل آصف غفور کو نعمت کے طور پر عطا کیا، اللہ سے دعا ہے انکو مزید آگے ترقی سے نوازے اور آرمی چیف بنائے ایک دن، انشاءاللہ
Tweet media one
28
58
509
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
آصف غفور نے بطور #DGISPR پاکستانیوں کو #HybridWar #5GW کے بارے میں آگاھ کیا تھا. آج انکی تمام تر باتیں سچ ثابت ہوگئی ہیں. انہوں نے عالمی پروپیگنڈہ کو نست و نابود کیا. آج بھی ان سے پیار کرنے والے افراد سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں اور پروپیگنڈہ کو بینقاب کر رہے ہیں.
Tweet media one
21
115
520
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
کیا ہی خوب کہا تھا آصف غفور نے اپنی پریس کانفرنس و ٹویٹس میں، بھارت ایک دن روئے گا اور اس کا خاتمہ بہت جلد عنقریب ہے، آج دنیا دیکھ رہی بھارت کا ماتم، کیسے افغانستان میں بھارت کے منفی کردار کو شکست ملی! اس لئے آصف غفور نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں جانے جاتے مسٹر سرپرائز کے نام سے!
Tweet media one
26
97
537
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آصف غفور کو اللہ کریم نے بےپناہ عزت سے نوازا ہے، آپ اندازہ لگائیں انکے پروموشن پر کتنے منافقین کو آگ لگی، لیکن ہر پاکستانی آج جنرل آصف غفور سے بہت زیادہ محبت و پیار کرتے ہیں، جس کا اندازہ اس بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب کبھی وہ عوام میں گئے جم گفیر جمع ہوجاتے، #الحمدالله
Tweet media one
21
55
505
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
خوشیاں بانٹنا بھی سنت رسول ﷺ ہے، آصف غفور جنرل ہونے کے باوجود عام عوام میں چلے جاتے کیونکہ وہ بخوبی جانتے انسان سے پیار بھی عبادت ہے، عوام میں جب بھی آصف غفور گئے عوام نے ہمیشہ ان کو بڑھ کر خوش آمدید کہا اور جوک در جوک ان کے اردگرد آگئے کیونکہ عوام جانتے آصف غفور فخر پاکستان ہیں
Tweet media one
18
57
507
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
پریشان نہ ہوں انشاءاللہ پاکستان کے حق میں سب بہتر ہوگا، اپنی افواج پر یقین رکھیں، پاکستان کو مضبوط بنانا ہے اور اس کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن رکھنا ہے، آصف غفور نے پاکستانی قوم کو ہائبرڈ جنگ کا بہت پہلے بتایا تھا، اس ففتھ جنریشن وارفیئر میں دشمنانِ وطن کا آلہ کار نہ بنیں!
Tweet media one
84
118
510
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور جنرل ہونے کے باوجود دھشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فرنٹ سے لیڈ کرتے نظر آتے ہمیشہ کیونکہ انہوں نے خود کہا تھا۔ "جب یہ وردی پہن لی تو یہ جان اس وطن کی امانت ہے" ایسے ہیرو کو سلام جو بلوچستان کے عوام کی حفاظت کیلئے صفہ اول میں موجود ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
74
109
513
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
ماؤں کے عالمی دن کے توسط سے ہمارا سلام جنرل آصف غفور کی اماں جی کو جنہوں نے اپنا عاشق رسول ﷺ بہادر سپوت وطن عزیز کے سپرد کیا، انہوں نے اپنے ماں باپ دونوں کا نام ہمیشہ کیلئے روشن کیا اپنے کردار و عمل سے، اللہ انکے والدین کی مغفرت اور جنت الفردوس عطا فرمائے،آمین #HappyMothersDay
Tweet media one
20
70
511
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
مادر وطن کے دفاع کیلئے آصف غفور نے جو اقدامات اٹھائے آج بھی دنیا ان اقدامات کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتی، انہوں نے دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر دشمنانِ وطن بھارت، خونی لبرلز کو للکار کر انکے غلط مفروضات و پروپیگنڈہ کو ناکام کیا، دشمن کا وہ انجام رہتی دنیا تک ہمیشہ یاد رکھا جائے گا!
Tweet media one
46
113
465
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
صبح بخير پاکستان کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ♥️🌹 اللہ عزوجل جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز عطا فرمائے، ان کو ہمت، طاقت ،استقامت اور قوت عطا کرے تاکہ بلوچستان کے حالات کو بدلیں، اللہ ان کو سرخرو کریں، انشاءاللہ آمین @peaceforchange #CorpsCommanderXII
Tweet media one
44
91
501
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
اس سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ اور کیا عطا کرے کہ آصف غفور جب مسجد نبوی ﷺ پہنچے روضہ رسول اللہ ﷺ کا دیدار کرنے تو ان کو لوگوں نے روک لیا ایک سیلفی کیلئے، یہی تو حقیقی معنوں میں عزت ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے جنرل آصف غفور کو دی ہے 💖 @peaceforchange
33
103
462
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
جنرل آصف غفور کے چاہنے والوں سے درخواست ہے برائے مہربانی ان حالات میں پاکستان اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، دشمنانِ وطن کے مذموم عزائم کو بھرپور طریقے سے ناکام بنائیں، جیسے جنرل صاحب نے لبرلز اور وطن فروشوں کے پروپیگنڈہ کو ہمیشہ چاک چاک کیا، مل کر پاکستان کی آواز بنیں
Tweet media one
81
142
486
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
گارگل کی جنگ سے لیکر مالاکنڈ سے دھشتگردوں کے صفائے تک لیفٹیننٹ سے لیکر لیفٹیننٹ جنرل بننے تک. کئی مشکلات کا سامنا کرنا ہوتا لیکن ایک آصف غفور نے صرف پاکستان کا سوچا اور اپنی جان کی کبھی پرواہ نہ کی خواں وہ جنگ کا میدان یا نظریاتی سرحدوں کی حفاظت وہ ہر دم ہر لمحہ ثابت قدم رہے ❤️✊
Tweet media one
16
74
464
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
جو انسان دل اور نیت سے بہترین اور پاک صاف ہوتا ہے اللہ پاک اس کے چہرے پہ ہمیشہ خوشی اور نور عیاں رکھتا ہے، ایسے انسان کو ایک نہیں بلکہ کروڑوں لوگ دعائیں کرتے ہیں خاص طور پہ لاتعداد مائیں دعائوں کیلئے ہاتھ اٹھاتی ہیں۔ کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کیلئے بہت دعائیں ❤️
Tweet media one
188
96
496
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آصف غفور کو پاکستانی عوام کی بڑے پیمانے پر حمایت حاصل ہے. آصف غفور نے ہمیشہ یہ بات برقرار رکھی ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اعتماد کے جذبے اور عوام کی حمایت سے لڑی ہیں، انہوں نے ہمیشہ متحدہ قوم کے نظریہ کو فروغ دیا. انہوں نے سمجھدار فوجی انداز کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی ہے. 💚🇵🇰
Tweet media one
28
64
454
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
آزادی ایک نعمت ہے اللہ کی جانب سے، وہ وقت دور نہیں جب بلوچستان کے ہر قصبے، گاؤں، نگر، گلی، محلوں اور شہروں میں پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعروں اور پاکستان کے جھنڈوں سے سرشار ہوگا، کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور یہ سرپرائز ضرور دیں گے،انشاءاللہ قوم کی دعائیں ساتھ ہیں ان کے🤲
Tweet media one
32
112
489
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
محترم عزت مآب سر حمزہ شفقات صاحب آپ کو گریڈ 19 سے 20 میں ترقی مبارک ہو، اللہ تعالیٰ آپ کو مذید ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے، آمین @hamzashafqaat @peaceforchange
Tweet media one
78
45
496
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
ہماری آزادی کے لیے لڑنے پہ ہم آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے ہیں، آپ ہر روز اپنی زندگی کو مشکل میں ڈالتے اور آپ کا شکریہ کافی نہیں لگتا، آپ وطن پر اپنی جان قربان کر دیتے اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں آپ پر فخر ہے، خدا آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابیاں آپ کے نام فرمائے. آمین
Tweet media one
75
118
478
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
السلام علیکم پاکستان صبح بخیر اس دعا کیساتھ اللہ پاک نبی ﷺ کے صدقے کور کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز عطا فرمائے، ان کو جذبہء و ہمت عطا کریں تاکہ بلوچستان کا مستقبل سنوار سکیں، پاکستان اور پاک فوج کا نام ہمیشہ حکمت و دانائی سے بلند و بالا کرتے رہیں. آمین
Tweet media one
28
112
469
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
73 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مرد مجاہد دنیا بھر کی نظروں کا مرکوز رہا، بظاہر نوجوان نسل کو بیدار کرنے والے آصف غفور وطن دشمنوں کیلئے خطرناک ثابت ہوئے، یہی وجہ رہی غدار ان کی خدمات سے خوفزدہ رہے، کیونکہ آنے والا وقت غدار کی موت کا سامان لائے گا آصف غفور کی کامیابی کی صورت میں.!
Tweet media one
28
76
429
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
ایک انسان جس کو رب العزت کی ذات عزت سے نوازے، عزت کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز کرے تو اس انسان کا کوئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا آصف غفور ٹوئیٹر سے چلے گئے لیکن لوگوں کے دلوں اور دماغ سے نہیں بڑی بات اللہ پاک نے اپنے گھر میں بھی عزت سے نوازا ان کو بیشک اللہ جسے چاہے بےپناہ عزت دے✌️
Tweet media one
10
56
436
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
اہل اسلام اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو دلی عید مبارک ♥️ آصف غفور اور انکے اہل خانہ کو عید الفطر کا چاند اور عید الفطر کی خوشیاں و برکتیں مبارک ہوں، آصف غفور کے چاہنے والوں کو بھی دل سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں #چاند_رات_مبارک #عيد_الفطر_المبارك #Chandraat #EidUlFitr
Tweet media one
51
94
451
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
جب ارادے پختہ ہوں تو منزلیں خد استقبال کرتی ہیں جو خواب اقبال نے دیکھا اور قائد کی سوچ تھی قوم کو ایک کرنے کی و نوجوان نسل کو بیدار کرنے کی وہ خواب و سوچ آصف غفور نے بطور #DGISPR سچ کر دکھائی آصف غفور پاکستان کی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ و بہترین رول ماڈل ہیں @peaceforchange
Tweet media one
21
87
432
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
ماں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں ایک عظیم ماں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے اپنا لخت جگر وطن عزیز پاکستان کے سپرد کیا، وہ مرد مجاہد آصف غفور آج کروڑوں دِلوں❤️ پہ راج کررہا، اُن عظیم والدین کیلئے دعاگو ہیں خدا انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. #HappyMothersDay2022 #MothersDay
Tweet media one
33
100
457
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
کیپٹن محمد فہد خان شہید کی نماز جنازہ آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں #CJCSC جنرل ساحر شمشاد، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور سینئر سول و ملٹری افسران، جوانوں، شہریوں اور شہید کے لواحقین سمیت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
35
94
444
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
صرف ایک میں ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان دنیا کے عظیم ملک کی عظیم افواج کے عظیم کمانڈر جنرل آصف غفور کیلئے دل سے دعائیں کرتا ہے، اللہ کریم اپنے پیارے محبوب محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے ان کی عزت و رزق میں برکت عطا فرمائے، اور رمضان المبارک کے صدقے انکو صحت کیساتھ عمر دراز عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
21
55
445
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
الفاظ ختم ہوجانے جب کبھی آصف غفور کی خدمات کے بارے میں لکھا جائے گا، آصف غفور نے علامہ اقبال کے فلسفے کے تحت زندگی گزارتے ہوئے قوم کو ایک کرنے کا سوچا، الحمداللہ دنیا بھر نے دیکھا پاکستانی قوم کو ایک کرنا اور تربیت کرنا انکا مثالی کام رہا، آپ پاکستان کے نوجوان کیلئے باعث نعمت ہیں
Tweet media one
29
78
426
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
آصف غفور سے محبت و خلوص کا پاک رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا، انہوں نے قوم کو یکجا کیا ایک نظریے کے تحت جھنڈے تلے، جو نظریہ قائداعظم اور علامہ اقبال کا ہے، پاکستان کے نوجوان آج بخوبی واقف ہیں اندرونی و بیرونی دشمنوں کے ناپاک عزائم کے بارے میں، ایسے عظیم کمانڈر کو قوم کا سرخ سلام!
Tweet media one
26
106
446
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
وطن کے پرچم کی اہمیت وہ لوگ کیا جانیں جو احسان فراموش لوگ ہوتے ہیں، وطن کے اس جھنڈے کی سر بلندی کیلئے تو ایک فوجی اپنی جان تک نچاور کر دیتے ہیں، جو لوگ پاکستان کو محفوظ اور مستحکم نہیں دیکھنا چاہتے وہ ہی اصل میں پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہیں. #14AugustBlessDay #Pakistan
Tweet media one
264
103
442
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آپ کو نئی تعیناتی اور نئی آفس میں پہلا دن مبارک ہو جنرل صاحب، خداوند کریم آپ کو ہمیشہ کامیابیوں و کامرانیوں سے نوازے اور وطن عزیز کی آپ کو پہلے سے زیادہ خدمت کرنی کی ہمت و طاقت عطا فرمائے، امید ہے آپ سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوانوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے #CongratulationsSir
Tweet media one
18
42
438
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
جلن ایک لاعلاج بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ماسوائے جلنے کے۔ اللہ کریم سلامت رکھے بلوچستان و پاکستان کے ہیرے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو۔ آمین #AsifGhafoor #Facts #Balochistan
Tweet media one
80
83
427
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
جنرل آصف غفور اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ ارشد شریف کے گھر تعزیت کیلئے گئے. ارشد شریف کی والدہ بیوی بچوں سے ملاقات کی. ارشد شریف کی والدہ نے جنرل آصف غفور کو گلے لگاتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا بیٹا ہے اور وہ اپنے دونوں بیٹوں کے درمیان پیار جانتی ہے. تمام یادیں آنسوؤں میں سمٹ گئیں. 1/2
Tweet media one
26
80
446
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
آج سرپرائز کے دن کی چاند رات ہوگی، آج کے دن ابھی نندن سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کل وہ دنیا کی تاریخ کی سب سے مہنگی چائے پینے جارہا ہوگا بمعہ چپیڑیں 😀🤭😁😂 @peaceforchange #ChandRatOfSurpriseDay #KingOfSurprises
Tweet media one
25
149
420
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
سلام پاکستان 💞 اللہ تعالیٰ سے دعا جنکے قبضے ہماری جان ہے، صدقے پیارے نبی کریم ﷺ کے وطن عزیز پاکستان اور اسکے قابلِ فخر سپوت ہر دل عزیز جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز، ترقی، خوشحالی، کامیابی، عزت اور انکے والدین، بڑے بھائی کی مغفرت اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
24
83
418
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
فلمی ہیرو اور حقیقی ہیرو کے مابین بڑا فرق ہے۔ کچھ عرصہ پہلے، آصف غفور نے شاہ رخ خان کو ٹھیک کہا تھا کہ بھارت صرف خوابوں اور فلموں میں پاکستان کے خلاف شکست کے بارے میں سوچ سکتا ہے۔ جبکہ کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور دن کی روشنی میں بھارت کو حیرت میں ڈالتا رہتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
72
99
412
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
انسان ایسا عظیم ہو کہ خدا کی مخلوق اس کی طرف کھینچی چلی آئے لوگ آج بھی کیوں یاد کرتے ہیں آصف غفور کو؟ وجوہات بہت ہیں 1. پاکستان کیلئے خدمات 2. نوجوان نسل کی رہنمائی 3. پاکستان کے دشمنوں کو بھرپور طریقے سے جواب دینا 4. پاک فوج اور عوام کے درمیان تعلقات قائم کرنا @peaceforchange
Tweet media one
14
69
404
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
27 فروری 2019 کو دنیا کی تاریخ میں بھارت اور دنیا کو ایسا سرپرائز دیا گیا جو رہتی دنیا تک مثال، تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا اور نصاب میں شامل رہے گا. آصف غفور نے پاکستان کے دشمنوں کو دن کی روشنی میں تارے دکھائے تاکہ پاکستان کو آئندہ کوئی بھی میلی آنکھ سے نا دیکھ سکے! #Surprise
78
104
408
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
خدائے کائنات سے دعا ہے وہ جنرل آصف غفور کو صدا سلامت و خوش رکھیں، ان کو ہمت و طاقت عطا کرتے رہیں تاکہ وہ پاکستان کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کریں، انکی نئی تعیناتی سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی، ٹویٹر پر جو ناجائزیاں جاری ہیں پاکستانیوں کیخلاف انشاءاللہ وہ ختم ہوں گی
Tweet media one
31
41
403
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
11 اگست یوم پیدائش محسن پاکستان سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف (غازی)🇵🇰❤️ جنرل پرویز مشرف کی پاکستان کیلئے بہترین خدمات ہیں جو قابلِ ذکر اور قابل قدر ہیں. اللہ تعالیٰ مرحوم جنرل پرویز مشرف کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🇵🇰 #HBDGenPervaizMusharraf
Tweet media one
180
94
412
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
فروری کا مہینہ درحقیقت آصف غفور کا مہینہ ہے جنہوں نے پاک بھارت اسٹینڈ آف 27۔29 فروری 2019 کے دوران کلیدی کردار ادا کیا۔ ناصرف بھارت کو سبق سکھایا بلکہ دنیا کے نقشہ پر گہرے نشانات چھوڑے سرپرائز دے کر جو کہ رہتی دنیا تک تاریخی طور پر بیان کیا جائے گا۔ مادر وطن کے سپوت کو سلام ❣️
Tweet media one
48
92
413
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
بہت ہی مشکل و کٹھن سفر ہوتا کیڈٹ لیفٹیننٹ سے لیکر لیفٹیننٹ جنرل کی منزل تک پہنچنے کا، آصف غفور نے اپنی جوانی وطن عزیز کے لیے قربان کی، کارگل جنگ سے لیکر مالاکنڈ ڈویژن سے دھشتگردوں کا صفایا کرتے ہوئے نظریاتی سرحدوں پر دشمن بھارت کو للکارتے ہوئے شکست سے زیر زیر کیا، #سلام_آصف_غفور
Tweet media one
11
46
396
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
آصف غفور نے کہا تھا پاکستان کی مثبت تصویر دنیا کو دکھائیں پھر دیکھیں بہتری، الحمداللہ آج پاکستان ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے، دنیا پاکستان کی جانب دیکھ رہی سرمایہ دارای اور سیاحت کیلئے، یہی تو وہ پاکستان ہے جو قائد اعظم کی سوچ اور فکر تھا، آج آصف غفور کی باتیں سچ ثابت ہورہی!
Tweet media one
20
63
401
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
پی ایس ایل 6 ہونے جارہا یقین جانیں اگر آصف غفور ہوتے تو #PSL کی شروعات اور اختتام دیکھنے لائق ہوتی، اپنے دور میں انہوں نے جو #PSL کا ایونٹ منعقد کروایا وہ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کھلاڑی، شائقین نیز پاکستان کے عوام #PSL میں انکی جھلک دیکھنے کیلئے بیتاب رہتے😍
Tweet media one
15
64
387
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
کوئٹہ والوں کیلئے خوشخبری، عوام کی پریشانی کو مدنظررکھتےہوئے کمانڈر 12 کور جنرل آصف غفور نے شہر کے مختلف علائقوں میں غیر ضروری چیک پوسٹس ختم کرنے کے احکامات دیئے جن میں سریناچوک، عالی روڈ، ایف سی ہیڈکواٹر والی سڑک کو بھی کھول دیا, جس پر عوامی حلقوں کیجانب سےخوشی کا اظہار کیا گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
71
412
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
1 year
برصغير کی تاریخ میں کسی نے دشمن کو ایسے نہیں للکار کے مارا جیسے فخر پاکستان جنرل آصف غفور نے بھارت کو سرپرائز دے کر مارا۔ "وقت اور جگہ کا انتخاب ہم خود کریں گے۔ آپ کو سرپرائزدینگے- رات کے اندھیرے میں نہیں دن کی روشنی میں" تاریخی الفاظ بولنے والا جنرل آصف غفور۔۔کور کمانڈر بلوچستان
Tweet media one
80
104
414
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
آصف غفور نے جب #DGISPR کا منصب سنبھالا تھا تو پاکستان کو شدید خطرات لاحق تھے ان میں سے ایک بڑا خطرہ ہائیبرڈ وار فیئر یا #5GW تھا، مگر جس انداز سے انہوں نے ان خطرات کا مقابلہ کر کے خاتمہ کیا اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے قوم کو متحرک کر کے پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال کہیں نہیں ملتی!
Tweet media one
19
73
391
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
یوم دفاع و شہداء کے موقع پر ہمیں اپنے کسی شہید و غازی کو نہیں بھولنا چاہیے، ان تمام اہلخانہ کے ہاں جا کر سلام پیش کرنا چاہیے جنکے اپنوں نے پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی جانیں قربان کی، مرد مجاهد غازی آصف غفور بھی کئی آپریشن کارگل سے لیکر راہ راست تک اگلی صفوں میں لڑتے رہے! #یوم_دفاع
Tweet media one
8
70
398
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
جب کبھی چائے کا ذکر آئے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا، جنرل آصف غفور نے بھارت کو ایسی چائے پلائی کہ دنیا میں چائے برینڈ ہی بن گیا، دنیا نے دیکھا بھارت نے 2 جہاز تباہ کرائے اور ایک پائلٹ گرفتار کروایا صرف ایک چائے کے کپ کیلئے، کیونکہ چائے تو اچھی ہوتی ہے نہ 😎😜 #TeaIsFantastic
Tweet media one
21
101
382
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
السلام علیکم پاکستان یقیناً ایک بھائی کا بچھڑ جانا زندگی میں بہت زیادہ تکلیف دہ مرحلہ ہوتا، دعا خداوند عالم کی بارگاہ میں جنہوں نے تمام مخلوقات پیدا کیے، جنرل آصف غفور کے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام، درجات بلند، اور انکو و انکے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین
Tweet media one
46
77
387
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
صبح بخير آئیے مل کر دعا کریں اللہ عزوجل حضرت محمد ﷺ کے صدقے جنرل آصف غفور کو ہمت و طاقت عطا کرے تاکہ وہ بلوچستان کو تعلیم و ترقی یافتہ بنائے اور بطور کور کمانڈر بےیارو مددگار بلوچستان کے عوام کے داد رسی کریں، امدادی کام اور انکے دکھ درد میں شریک رہیں تاکہ انکا درد بٹ سکے. آمین
Tweet media one
35
68
404
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
سلام پاکستان 💞 اللہ تعالیٰ سے دعا جنکے قبضے ہماری جان ہے، صدقے نبی کریم ﷺ کے مادر وطن اور اسکے قابلِ فخر سپوت ہر دل عزیز جنرل آصف غفور کو صحت کیساتھ عمر دراز، ترقی، خوشحالی، کامیابی، عزت اور انکو بلوچستان میں ترقی، امن، پاکستان اور افواج پاکستان کا نام بلند کرنے کی ہمت دے، آمین
Tweet media one
47
102
396
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
جب جب آصف غفور کو دیکھا قائداعظم محمد علی جناح یاد آئے، جیسے قائد نے نوجوان کو پاکستان کا مستقبل سمجھا بلکل اسی طرح آصف غفور نے بھی نوجوانوں کی تربیت کی کیونکہ وہ جانتے نوجوان ہی ملک و قوم کا سرمایہ ہیں، آصف غفور کی لاتعداد کاوشیں ہیں وطن عزیز پاکستان کیلئے جو قابل تعریف ہیں.
Tweet media one
21
74
374
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
اللہ تعالیٰ آصف غفور کو نظرِ بد اور حاسدین کے حسد سے بچائے، ہمیشہ اپنے حفظ امان میں رکھے، ان کو مذید ترقی، خوشحالی، بہادری، عزت اور رزق میں برکت عطا فرمائے اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے، آمین انہوں نے ہمیشہ قوم کی حوصلہ افزائی کی اور شفقت کا ہاتھ رکھا بڑوں کی طرح ❤️ ان کو ہمارا سلام
Tweet media one
15
54
372
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
دوران پوسٹنگ جنرل آفیسر کمانڈنگ مالاکنڈ ڈویژن جنرل آصف غفور کا اپنے جوانوں کے ساتھ پاک افغان بارڈر پر عید منانے کے خوبصورت مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوئے ❤️😍♥️ جنرل آصف غفور اور ان کے چاہنے والوں کو عید الفطر کی رحمتیں اور برکتیں مبارک ہوں 🤲🏻 @peaceforchange #EidMubarak
41
123
368
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
کوئٹہ گلی��یئٹر اور پشاور زلمی کے مابین ہونے والے میچ کے دوران تمام شائقین سے درخواست ہے اپنے ساتھ پاکستان کا جھنڈا ضرور لے آئیں. تاکہ دشمنانِ پاکستان کو سخت پیغام جائے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے. بلاتفریق وطن عزیز پاکستان کیلئے نکلیں اور دنیا کو دکھائیں ہم ایک ہیں
Tweet media one
54
70
386
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
27 فروری 2019 دنیا کے نقشے پہ پاکستان کے فتح کا جشن منایا گیا، اس دن بھارت کی پٹائی اور ہار دنیا بھر میں سنائی گئی، جس انداز میں جنرل آصف غفور نے پاکستان کی جیت کو دنیا کے سامنے پیش کیا، اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، انہوں نے قوم کا سر فخر سے بلند و بالا کیا. #SurpriseDay
Tweet media one
13
85
371
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جس ہائیبرڈ وار کا ذکر کر رہے تھے پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران، یہ وہی جنگ ہے جس کے حوالے سے ایک عظیم انسان میجر جنرل آصف غفور نے پوری قوم کو آگاھ کیا اور اس جنگ سے لڑنے کا طریقہ بتایا، الحمداللہ دنیا نے دیکھا وہ جنگ پاکستان نے جیتی ✌️
Tweet media one
13
82
365
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
حقيقت میں ان حالات میں ففتھ جنریشن وارفیئر کے بادشاہ جنرل آصف غفور کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی. اگر آج وہ ہوتے تو حالات کبھی اتنے گھمبیر نہ ہوتے. آج بھی قوم انکو یاد رکھے ہوئے کیونکہ انہوں نے قوم میں جذبہ حب الوطنی پیدا کیا. قوم افواج پاکستان اور ان کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی!
Tweet media one
30
91
375
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
ایک عظیم و بہترین شخص جو تمام پاکستانیوں کے دل پر راج کرتا، آصف غفور نے جس طرح بطور #DGISPR ادارے کی کمان سنبھالی اور تاریخ گواہ ہے انہوں نے بڑے سرپرائز دیے، اب بلوچستان میں بھی بطور کور کمانڈر دن رات ایک کرکے وہ پاکستان و پاک فوج کا نام بلند کرتے ہوئے بڑے سرپرائز دیں گے دشمن کو!
Tweet media one
47
80
381
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
2 years
"Men of Few Words are the best Men" (William Shakespeare). "چند الفاظ کے مرد بہترین مرد ہیں" شہزادہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور ❤️ فخر پاکستان 🇵🇰❤️ خدا ہمیشہ سلامت، شاد و آباد رکھے، آمین @peaceforchange
Tweet media one
38
78
375
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
3 years
آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، تمام کور کمانڈرز، سروسز چیفز، وزیر اعظم پاکستان، صدر پاکستان اور ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی کی قبر مبارک پہ پھول نچھاور کیے گئے. اللہ پاک مرحوم کو سایہ نبی کریم ﷺ اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے، آمین
Tweet media one
18
52
365
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَـتْحٌ قَرِيْبٌ اللہ کی طرف سے نصرت اور قریب ہی میں حاصل ہو جانے والی فتح ہے. بیشک اللہ تعالیٰ عزت دینے والا ہے اور جسے چاہے بےپناہ عزت بخشے..!! دعا ہے اللہ پاک جنرل آصف غفور کو کامیابی و ترقی سے نوازے، آمین پوری قوم دعاگو ہے اپنے ہیرو آصف غفور کیلئے 🤲❤️
Tweet media one
19
46
348
@AGFanOff
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)
4 years
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء بِيَدِكَ الْخَيْرُ 💕 عزت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے، آصف غفور چاہے جہاں بھی جائیں لیکن عوام کا ہجوم جمع ہونا واضح کرتا وہ عظیم انسان اور عوام کے دلوں کے ترجمان ہیں❤️ @peaceforchange
Tweet media one
13
65
336