PTI Central Punjab Profile Banner
PTI Central Punjab Profile
PTI Central Punjab

@PTIOfficialCP

14,029
Followers
289
Following
21,616
Media
40,325
Statuses

Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Central Punjab Chapter.

Punjab, Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
22 days
Follow PTI's District Accounts of Central Punjab Region. - PTI Lahore @PTIOfficialLHR - PTI Sheikhupura @PTI_SkpOfficial - PTI Hafizabad @PTIHFDofficial - PTI Gujranwala @PTIGRWOfficial - PTI Sialkot @PTIOfficialSKT - PTI Mandi Bahwaldin @PTIMBDOfficial - PTI Gujrat
3
30
44
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
Dr. @SaniaNishtar gave a comprehensive details of donations received as of now.
77
2K
8K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
یہ وہی جذبہ ہے جو تحریک پاکستان کے وقت تھا، عمران خان کی ڈیل عوام کیساتھ ہو چکی ہے اور وہ ان شاء اللہ دو تہائی اکثریت کیساتھ جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ @FaisalJavedKhan
21
633
2K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا چارسدہ میں #حقیقی_آزادی_مارچ کے دوران زخمی ہونے والے کارکنان سے ملاقات۔
Tweet media one
16
333
2K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
نوجوان ہمارے قافلے کا ہر اول دستہ ہوں گے اس بار تمام رکاوٹیں ہٹائیں گے ! عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
10
407
2K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
شکریہ ڈی جی خان ! شدید بارش کے باوجود بھی ڈی جی خان میں عوامی سمندر کا جوش عروج پر رہا، 17 جولائی ان شاء اللہ حق اور خوداری کی فتح کا دن ہوگا۔ #نوجوان_بدلے_گا_پاکستان
22
472
2K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
شکریہ جھنگ !!! نوجوانوں آپ نے خاص طور پر اتوار کو ووٹ ڈالنے کے لیے نکلنا ہے کیونکہ نوجوان نکل آیا تو یہ جو مرضی کر لیں ہم انھیں پھینٹا دیں گے۔ چیئرمین عمران خان #پنجاب_کپتان_کا
Tweet media one
21
269
2K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ تم لائے احساس پروگرام، صحت کارڈ، مستحق افراد کے لیے پناہ گاہیں، معاشی اعتبار سے اٹھتا ہؤا مضبوط پاکستان پوری قوم اب تمھارے ساتھ مزید مضبوطی سے کھڑی ہے ان شاء ﷲ
Tweet media one
24
436
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
بریگیڈئر راحت امان اللہ بھٹی صاحب رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 119 کی جرات کو سلام آپ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے آپکی ہمت کو سلام، حماد اظہر کا فیروزوالہ حلقہ این اے 119 میں خطاب #حقیقی_آزادی_مارچ
6
338
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
زمانے کے انداز بدلے گئے !!! #حقیقی_آزادی_جلسہ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
14
344
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
سائفر غائب ہونے کی کوئی بات نہیں، سائفر وزارت خارجہ میں موجود ہے۔رانا ثناء اب سائفر جھوٹ اور خان نے غائب کر دیا ، ایسے کیسے ؟؟؟ #سائفر_ایک_حقیقت
32
829
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
اٹک جلسہ میں شرکت اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب کا خطاب سننے کے لیے پنجاب سے قافلے روانہ. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
326
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
"تیس سال سے جو ملک کو لوٹ رہے تھے سب کو پاک اور صاف کردیا لوگ دیکھ رہے ہیں ایک طرف قوم مہنگائی سے مر رہی ہے دوسری طرف ان کی اربوں کی کرپشن معاف ہورہی ہے"۔چیئرمین عمران خان #آرہا_ہے_الیکشن
14
305
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ اور میانوالی میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان۔ #PTIGovernment #ReformingPunjab
Tweet media one
30
263
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
"بڑی منزلوں کے مسافر ، چھوٹا دل نہیں رکھتے" قائد عمران خان کی قیادت میں لاہور کی عوام 12 گھنٹے سے زائد سڑکوں پر،مگر اب بھی تروتازہ اور پرجوش۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
11
372
1K
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ق لیگ کے سارے ووٹ پرویز الٰہی کو پڑ چکے ڈپٹی سپیکر اگر آئین اور قانون کے مطابق رُولنگ دیتے ہیں تو پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے اور اعلی عدالت کے مطابق اس کے علاوہ کسی قسم کی رولنگ آئینی اور قانونی نہیں ہوگی : ارشد شریف
15
309
988
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
8 months
گجرات: پی پی 31 سے مدثر رضا مچیانہ کے کاغذات نامزدگی منظور #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
29
174
993
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
🚨🚨 اہم ترین پی پی 35 عمران خان کے نامزد امیدوار چوہدری یوسف ہیں۔ انتخابی نشان سٹیپلر ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
23
415
935
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
3 years
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں پہلے گرین پریذیڈنسی سولرائزیشن منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ #GreenPresidency ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
19
76
922
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب ملتان جلسہ گاہ پہنچ گئے #MultanJalsa
4
125
900
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
The atmosphere of Pakistan is witnessing one of the revolutionary Haqeeqi Azaadi March in it's history. This enthusiasm & number of people is showing that this March will IN SHA ALLAH lead to General Elections. #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات #یوم_انقلاب_26_نومبر #چلو_چلو_پنڈی_چلو
19
342
888
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
انشاءاللہ بہت جلد عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس انے والا ہے کیونکہ اس بوسیدہ نظام کو بہتر کرنے کا حل بس عمران خان کے پاس ہے جو کرونا جیسے مشکل حالات میں بھی جی ڈی پی 6 فیصد تک لے گیا تھا اور عوام کو 12 ہزار ماہانہ امداد بھی فراہم کر رہا تھا #عمران_تیری_جراٌت_کو_سلام
Tweet media one
41
180
889
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
یہ جنگ عمران خان کی جنگ نہیں ہے،یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔17 جولائی والا جذبہ جگانا ہوگا اور بلے کو جتانا ہوگا۔ #بلے_پہ_ٹھپہ
Tweet media one
24
314
866
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
لاہور PP 174 سے پولیس ریلی میں شریک کارکنان کو گرفتار کرتے ہوئے۔ #خان_کی_کال_پر_لبیک
16
434
895
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
6 months
پی ٹی آئی ورکر احمد شاہ پر گزشتہ روز پولیس نے بدترین تشدد کیا جسکی وجہ سے وہ جنرل ہسپتال کی آئی سی یو میں ایڈمیٹ ہیں اور ظلم کی انتہا اس کے بھائی کو ہسپتال سے غیر قانونی اغوا کر لیا گیا ہے نہ شہری حقوق نہ ہی انسانی حقوق نہ عزت نہ جان مال مخفوظ یہ ہے نئی وزیر اعلیٰ کا اصل چہرہ
28
786
857
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ہمیں عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ کے پیغام کیساتھ کھڑا ہو کر حقیقی آزادی دلوانی ہے۔ ان شاء اللہ #حقیقی_آزادی_جلسہ
13
197
834
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
یہ عمران خان کی گاڑی کے کم از کم ایک کلومیٹر پیچھے کے مناظر ہیں، پاکستان کی تاریخ کی سب سے طاقتور اور چارج شدہ تحریک ہے #I_StandWithSupremeCourt
6
282
798
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
کل قوم کو 28 ارب کا پیکچ دینے والا امپورٹڈ وزیراعظم آج 40 ارب کے منی لانڈرنگ کے الزام میں عدالت پیش ہو رہا ہے!! #CrimeMinisterRejected
Tweet media one
52
368
812
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پاکستان حکومت کی تبدیلی کے آپریشن کی بھاری قیمت ادا کر رہا ہے #الیکشن_واحد_حل
Tweet media one
6
352
815
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
لکشمی چوک استقبال کیمپ جہاں عمران خان کا اور ریلی کا استقبال کیا جاے گا #I_StandWithSupremeCourt
2
162
755
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
صدر سینٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری کی کوشش کے ناکام ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو #زمان_پارک_پہنچو
4
230
768
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
یہ ملک تباہ ہوا تو وہ سب ذمہ دار ہونگے جنہوں نے اجازت دی ۔عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
13
238
724
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
اصل صنف آہن حق بات پر ڈٹی ہوئ ہیں اپنے ہی ملک میں حق بات کرنے پر جیل میں قید ہیں، فسطائیت کا سورج جلد غروب ہوگا، ظلم اور بربریت کا گھناؤنی مثالیں قائم کی جا رہی ہیں اس ملک میں سیاسی انتقام عروج پر ہے، عورتوں پر ظلم کر کے یہ کیا بتانا چاہتے ہیں ؟ #PakistanUnderFacism
Tweet media one
7
225
716
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
6 months
علی محمد خان اپنے لیڈر عمران خان کا ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچ گئے ۔ @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
6
152
746
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
A large number of people have already reached in Chairman Imran Khan's first Workers Convention in Lahore. #KaptaanInLahore
10
186
689
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر 🇵🇰 چیرمین پی ٹی آئی عمران خان 7 جولائی بروز جمعرات یعنی کل شام 7:30 بجے لاہور دھرم پورہ چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
Tweet media one
9
174
677
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ان لوگوں نے ایک ترقی کرتے پاکستان کو اس مافیا کے ہاتھوں اجڑتے دیکھا ہے اب دہائیوں سیاہ راتوں کے بعد ان کی روشن صبح کی اُمید صرف عمران خان #PunjabKaptaanKa
Tweet media one
2
165
695
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
پولیس کی غنڈہ گردی جاری پی ٹی آئی کے این اے 118 پی پی 148 کے مرکزی آفس کشمیر ہال چوک ناخدا پر دھاوا دفاتر بند کروانے کی کوشش پی ٹی آئی امیدوار صباء دیوان ڈٹ گئی پولیس سے تکرار جاری انتظامیہ پولیس کے ساتھ مل کر دفتر میں موجود خواتین اور کارکنان کو ہراساں کر رہی ہے اعلی عدلیہ اور
25
284
684
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
“I don’t think the Court will convict someone who said he will take legal action against those responsible for torture”. Mr. @ImranKhanPTI on @RT_com
3
244
680
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
رات کے دو بجے وہ بھی جب بوڑھے ماں باپ اکیلے ہوں پاکستان اس وقت بدترین فسطائیت کے دور سے گزر رہا ہے جہاں پر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال جا رہا ہے شرمناک صورتحال۔ @Hammad_Azhar
14
311
675
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کا ما�� ہیں آپ پاکستان کے کپتان ہیں آپ چیئرمین عمران خان صاحب کو سالگرہ مبارک ہو۔ #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
Tweet media one
6
124
676
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
یہ لاہور ہے وہ نسل جس نے اتنی عمر گزار لی آج عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جب کپتان کا بھرپور ساتھ دینے کا یہ عزم ہے تو نوجوان نسل جو عمران خان سے والہانہ محبت کرتی ہے اس کا کیا عالم ہوگا ہر شخص عمران خان کے ساتھ ہو چکی ہے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
8
255
681
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پی پی 168 میں پنجاب حکومت کی دھاندلی پکڑی گئی #بلے_پہ_ٹھپہ
8
283
641
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
عید الاضحی مبارک! یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ قربانی کا مکمل استعارہ ہے۔ یہ یاد دہانی ہے کہ حق کی راہ کٹھن ضرور ہے، لیکن نیت صاف اور ایمان پختہ ہو تو آپ کی قربانیاں آپ کی جدوجہد کو خوبصورت، اور منزل کو یقینی بنا دیتی ہیں۔ #عيد_الاضحى
Tweet media one
9
99
667
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ان عورتوں بچوں اور بزرگوں کو کسی سے کوئی خوف نہیں۔ یہ امپورٹڈ حکومت کی زیادتیوں کے خلاف اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سب کو صرف عمران خان چاہیے۔ #WeNeedImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
229
663
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
شیخوپورہ ڈیرہ سردار عبدالرشید ڈوگر (سابق ایم-پی-اے) کی عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کے لیے پی ٹی آئی جھنڈے کے ساتھ غبارے فضاء میں چھوڑے گئے #عمران_خان_کو_انصاف_دو #میں_بھی_804_ہوں
13
182
608
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
عوامی سونامی فلک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے اور الیکشن کمیشن لاہور کے باہر فیصلہ دیتے ہوئے ایک ریلی جو اب تاحد نگاہ جلسہ اختیار کر چکی #زرداری_کا_بچہ_نامنظور
9
214
610
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ NA-130 اور PP-174 میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم جاری۔ PP-174 سے نامزد امیدوار چوہدری محمد اصغر گجر روزانہ کی بنیاد پر اہلِ حلقہ سے مِل کر کپتان کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ یاسمین راشد- این اے 130- لیپ ٹاپ چوہدری محمد اصغر- پی پی 174- کرکٹ وکٹ
17
186
628
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
جتنی مرضی کوشش کر لو، یہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری۔ جتنے ادارے مضبوط ہونگے ملک مضبوط ہوگا. چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
11
259
616
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
ایک نہیں دو پاکستان ؟ #سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور
Tweet media one
7
401
614
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
ہر نشان خان کا بن گیا، پورے پاکستان سے 8 فروری کو لوگ نکلیں اور عمران کے امیدوار کے نشان پہ ٹھپہ لگا کر کامیاب کروائیں حلقہ #NA129 میاں اظہر کا انتخابی نشان "کرکٹ وکٹ" ہے آپ نے فرسودہ نظام کے خلاف نکلنا ہے ،عمران خان کے امیدواروں کو کامیاب کرانا ہے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
21
169
620
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
10 months
توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کیلئے کوئی جلدی نہیں لیکن عمران خان کیلئے صبح دوپہر شام ایک کر دی گئی، گواہوں وکیلوں کو سنے بغیر فیصلہ سنایا گیا، انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے؟ - @samiabrahim ⁧#انصاف_کا_جنازہ⁩
6
260
597
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
“They filed a terrorism case on me, the banned my live coverage, and now they are trying to ban me. They are scared”. @ImranKhanPTI ’s interview to @RT_com #کپتان_پاکستان_کی_ریڈ_لائن
6
227
577
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
11 months
چوہدری افتخار احمد بٹر اپنے محبوب لیڈر عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ڈیرہ نارنگ منڈی تحصیل مریدکے شیخوپورہ ⁧ #HappyBirthdayImranKhan
5
140
562
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
صوبائی وزیر برائے کھیل ملک تیمور مسعود نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے نام سے میاں چنوں میں ایتھلیٹکس اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ اسکے علاوہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے تمام کھلاڑیوں کے لئے کیش انعام کا اعلان بھی کیا۔ #ArshadNadeem
Tweet media one
4
134
542
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
صدر ویمن ونگ کنول شوزب صاحبہ کا فضل الرحمان کو منہ توڑ جواب! خبردار اگر تم نے یا تمھارے چیلوں نے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ووٹرز و عہدیداران کی تزلیل کرنے کی کوشیش کی یا ہماری یوتھ کیخلاف غلط بات کی ہم تم جیسے مزہبی منافق کی اینٹ سے اینٹ بجا دئیں گے. @KanwalMna
17
184
521
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
چار ماہ سے صبر کر رہا ہو، مجھے اتنا دیوار سے نا لگاؤ کہ میں سب کے نام قوم کے سامنے رکھ دوں جو ذاتی مفاد کی خاطر عوام کو مشکل میں لے آئے۔ ملک میں فوری انتخابات کروائیں تاکہ قوم خود اپنی قیادت کا فیصلہ کر سکے۔ #SargodhaJalsa
6
171
534
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
یہ آخری دھمکی آمیز مراسلہ تھا ، آئندہ کسی کو ایسی سخت زبان استعمال کرنے کی جرات نہیں ہو گی ، #Blackmail_NaManzoor
Tweet media one
11
132
518
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
محترمہ عندلیب عباس (سیکٹری اطلاعات سینٹرل پنجاب ) آئین بچاؤ_ملک بچاؤ ریلی کارکنان اور سپورٹرز کے ساتھ شریک #I_StandWithSupremeCourt
0
112
508
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
1 year
Scenes from Rawalpindi #I_StandWithSupremeCourt
5
162
506
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
4 years
مریم صفدر ، نواز شریف اور پی ایم ایل این کی طرف سے جھوٹ کی ویڈیو ت۔ اتنا جھوٹ ، توبہ توبہ! وہ کئی سالوں سے کم جھوٹ بولتے آ رہیں ہیں ۔ ہمارا مقصد ہے کہ ان کے جھوٹ کو ان کی اپنی تقریروں اور پریس کانفرنسوں کے مطابق مختلف اوقات سے بے نقاب کریں۔
16
116
533
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
چور، ڈاکو اور کرپٹ اقتدار پر مسلط ہوں اور جو ذاتی انا کے لیے ملک کے مستقبل کو تباہ کرتے ہیں انکو صرف عوام کی طاقت شکست دے سکتی ہے۔ چیئرمین عمران خان #پنڈی_کپتان_کا
3
176
520
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
11 months
ایک غیر قانونی اور غیر آئینی قدم کے تحت عوامی رہنما کو پابند سلاسل کر دیا اور اب کوئ حق نہیں دیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے دفاع میں قانونی بات کرے جب اس کا کوئ جرم ہے ہی نہیں تو پھر قید کیوں عدالت میں کیوں نہیں پیش کرتے باطل اتنا خوفزدہ ہے حق بات سے #پیش_کرو_کپتان_کو
Tweet media one
3
170
515
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
Liberty Chowk Lahore: Imran Khan’s real strength is massive family participation in PTI's gatherings. #SialkotJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
176
475
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
نامزد امیدوار پی پی 170 ملک ظہیر عباس کھوکھر نے اپنے حلقے کے ووٹرز و سپورٹرز کا شکریہ ادا کیا جنکی ولولہ انگیز شرکت کی بدولت ورکرز کنوینشن جلسے میں تبدیل ہوگیا۔ آپ سب سے التماس ہے کے گھر گھر جا کر خان صاحب کا پیغام پھیلائیں۔17 جولائی کو بلے پر مہر لگائیں
3
125
476
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ساتھ اپنےہےجذبہ جنوں اور یقیں پاش ہوجائیں گےسب بتوں کےبھرم مُلک گیر اح��جاج کل رات ۹بجے چئیرمین عمران خان کاقوم سےخطاب رات ۱۰بجے #ProtestOnSunday
Tweet media one
11
137
499
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
یہ بہترین لمحات ہیں جہاں ہم عمران خان کی طرف سے عدلیہ کا احترام دیکھتے ہیں کیونکہ وہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
8
112
491
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پاک سرزمین شاد باد کشور حسین شاد باد #PunjabKaptaanKa
4
107
472
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
Our leader is full of kindness and compassion. His compassion for his people is what makes him stand out and distinguished.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
94
483
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
لاہور کا جنون عمران خان !!! ان شاء اللہ اتوار کی رات پوری قوم جیت کا جشن منائے گی۔ #پنجاب_کپتان_کا
14
141
483
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پی پی 170۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ ایم پی اے ملک ظہیر عباس کھوکھر۔گجر کالونی. #PP170 میں ڈور ٹو ڈور مہم
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
97
466
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
Omar Sarfraz Cheema ( @OmarCheemaPTI ) talks about the kidnapping of @SHABAZGIL #ReleaseShahbazGill
11
204
464
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
"کسی بھی رنگ کسی بھی سائز کا لوٹا اس جنون کا مقابلہ نہیں کرسکتا"۔ چئیرمین عمران خان اس الیکشن میں لوٹے نشان عبرت بنیں گے انشااللہّ #PunjabKaptaanKa
8
180
476
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
"ہمارے جوڈیشل سسٹم نے آج خود کو دفن کردیا ہے۔ اب تو ہمیں 8 فروری کو اور زیادہ جوش سے نِکلنا ہے، منظم طریقے سے نِکل کر ووٹ ڈالیں۔ ایک ایک ووٹ قیمتی ہے، اِس نظام سے بچنے کیلئے ووٹ ضرور ڈالیں"- علیمہ خان #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل
9
192
490
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
Chairman PTI Mr. @ImranKhanPTI talks to CNN regarding assassination attempt and the planning. #IKonCNN
3
176
463
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
تقریباً 5,000 تنطیمی عہدے داروں نے عمران خان کی موجودگی میں حلف اٹھایا! قوم دن بدن مضبوط اور تیار ہو رہی ہے! #کپتان_قدم_بڑھاؤ_قوم_ساتھ_ہے
7
155
469
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پاکستان کا قومی پرچم پاکستان تا قیامت پائندہ باد #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
3
118
470
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
”ہمارے نبی ﷺ نے مدینہ کی ریاست میں عدل و انصاف کا نظام قائم کیا لوگوں کو بتایا کہ تمہارے سے پہلے بہت بڑی قومیں تباہ ہوئی کیونکہ طاقتور کے لئیے الگ قانون اور غریب کے لئیے الگ قانون ہوتا تھا“- عمران خان
8
96
457
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
لاہور والو ! تمہاری جرات کو سلام !! خون کی لڑائی جاری ہے ، خون کے آخری قطرے تک عمران خان کیساتھ ہوں ، شیخ رشید #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
Tweet media one
5
283
461
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور جنرل سیکٹری حماد اظہر پی پی 167 کے مرکزی انتخابی دفتر اللہ چوک میں مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں. #این_آر_او_کی_قیمت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
99
458
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان صاحب کی کنٹینر پر آمد #حقیقی_آزادی_مارچ
3
151
461
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ملک میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
173
447
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
8 months
جمشید دستی ( @jamshaidAdasti ) کے گھر گزشتہ رات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔ پولیس کا ریڈ نہ کرنے کا دعوی جھوٹ نکلا، رات 2:30 بجے پولیس نے گھر پر ریڈ کیا۔ #PakistanUnderFascism
5
203
464
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی قیادت میں ریلی لبرٹی چوک کی طرف گامزن #ReadyForFinalCall | #کپتان_ہم_تیار_ہیں
5
133
434
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
90موڑ ن لیگ کی جلسی سےبڑا اجتماع 89/12L پی ٹی آئی کا پاور شومخالفین کی نیندیں حرام 89 بارہ متفقہ تمام برادریوں نے میجر ر غلام سرور کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا نامزدامیدوار #PP202 میجر (ر) محمد غلام سرور اور دیگر شخصیات نےعظیم الشان جلسے میں شرکت کی #نوجوان_بدلے_گا_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
91
445
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
عمران خان کا خواب ۔ پاکستان کی پہلی یونیورسٹی جو دنیاوی تعلیم کے ساتھ تصوف اور سیرۃ النبی کی تعلیم لازمی دیں گے۔ دیکھیے القادر یونیورسٹی کا خصوصی دورہ @Shiffa_ZY کے ساتھ
7
140
454
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
چیئرمین عمران خان آج ضمنی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں پی پی 140 شیخوپورہ اور پی پی 158 لاہور میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ #PunjabKaptaanKa
Tweet media one
7
101
437
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
کپتان کے سپاہی سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان سے اہم ملاقات ایم این اے ملک کرامت علی کھوکھر، سنیئر رہنما انعام الحق سلیم بھی ہمراہ الحمدلله خان صاحب پہلے سے مزید بہتر. عثمان بزدار #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
13
88
448
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پاکستان تحریک انصاف نامزد امیدوار پی پی 202 میجر (ر)محمد غلام سرور کمپین برائے ضمنی انتخابات 9 جولائی 2022 #PP202 #BallayPeThappa
5
113
421
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
تحریک انصاف نے پچھلے ہفتہ ہی بتا دیا تھا کہ فوج مخالف جعلی HTs اور جعلی ویڈیوز کے پیچھے شرپسند عناصر کا ہاتھ ہے۔ اس خبر سے یہ بھی پتہ چل گیا کہ یہ شرپسند عناصر اصل میں کون ہیں۔ موجودہ حکومت کی پوری دنیا ہی میڈیا ہے، یہ سوچتے ہیں میڈیا کو کنٹرول کرنے سے عوام بیوقوف بن جائے گی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
163
414
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
اتنی مقدس جگہ پر کسی کو آوازیں کسنے کی ہدایت دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، مجھے چھوڑیں کوئی بھی جو رسول ﷺ سے پیار کرتا ہے وہ ایسا نہیں سوچ سکتا رسول ﷺ کا جو مقام ہے میرے دل میں ہے وہ کسی کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، میرا عقیدہ ہے کہ رسول ﷺ سے عشق نہ ہو تو ایمان ہی مکمل نہیں ہوتا
11
200
427
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی پی پی 168 میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خطاب میں کارکنان کے جذبے کو سراہا اور امپورٹڈ لوٹوں کو ہٹانےکے عزم کا اعادہ کیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
116
401
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
شہباز زرداری حکومت سیلاب متاثرین کو بے یار و مددگار چھوڑ کر بیرونِ ممالک دوروں اور عیاشیوں میں مصروف ہے۔ عمر سرفراز چیمہ مشیر اطلاعات پنجاب #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
17
192
418
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
پاکستان کا فیصلہ حقیقی آزادی ہماری منزل #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
4
138
407
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
صوبائی وزیر صحت اور صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب محترمہ @Dr_YasminRashid نے اعظم سواتی کے اور ان کے اہل خانہ پر غیر انسانی تشدد کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پٹیشن جمع کروا دی #ReleaseAzamSwati
22
92
405
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
پاکستان تحریکِ انصاف کے PP-174 سے نامزد امیدوار چوہدری محمد اصغر گجر ڈور ٹو ڈور کمپین کے ذریعے بانی چیئرمین عمران خان کا پیغام حلقے کے ہر گھر تک پہنچا رہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد NA-130 انتخابی نشان "لیپ ٹاپ" چوہدری محمد اصغر گجر PP-174 انتخابی نشان "کرکٹ وکٹ"
10
115
410
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
ملک میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں احتجاجی مظاہرہ میں وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی ،مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ،علی چوہدری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی شرکت . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
129
396
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
عمران خان کی تاریخی جیت اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی میں جشن کے مناظر #ریڈ_لائن_مٹا_دی
8
116
402
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
امپورٹڈ حکومت کے خلاف جاگ اٹھا ہے سارا وطن، ان شاء اللہ 17 جولائی کو فتح حقیقی آزادی اور حق کی ہوگی۔ #پنجاب_کپتان_کا
5
122
393
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری @EjazChaudhary کے وکلاء نے اپیلٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ جسٹس علی باقر نجفی،جسٹس شاہد بلال اور جسٹس جواد حسن اپیل سنے گے #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Tweet media one
8
81
405
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
7 months
لاہور: رہنما تحریک انصاف و امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی حلقہ 165 احمر رشید انتخابی نشان ' ڈھول ' سے دوران کمپین کارکن نے پوچھا کہ عمران خان کا ساتھ MPA بننے کے بعد چھوڑ تو نہیں دیں گے انہوں نے کہا کہ جس راہ پر عمران خان چل رہے ہیں اسی راستے پر رہنا اچھا سمجھتا ہوں حق اور سچ کا
11
106
402