الحمد اللہ گوجرانوالہ سے ن لیگ کو جتانے کی پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں نکل کر سازش ناکام بنا دی
میاں ارقم خان فاتح قرار
#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل کے پی سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لیکر نکلوں گا، کوئی بھی ہمیں روکنا چاہتاہے تو ہمیں روک کر دکھا دے. #حقیقی_آزادی_مارچ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ
گوجرانوالہ کا فرعون زمین بوس ہو گیا کل کے بچے نے تاریخ ساز لیڈ سے ہرا دیاپ این اے 78 پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے نوجوانوں امیدوار محمد مبین عارف جٹ نے خرم دستفیر کو شکست دے دی
قائد عمران خان صاحب کی کال پر گوجرانوالہ عوام کا لبیک
پاکستان کی بقا کے لیے آج پھر گوجرانوالہ کی غیور عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے ! ہزاروں کی تعداد میں عوام کے سمندر کے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور کے نعرے !
45 فارم کے مطابق 4230 ووٹوں کی لیڈ سے ون کر چکے تھے
صبح جمعہ تک اپنے ووٹوں پہ پہرہ دیا
جمعے کی نماز کےلئیے جیسے ہی ہم گئے
پچھے سے آراوسے ملکرلیگی امیدوار جوکہ حاجی صاحب بھی ہیں
ہمارے نمازجمعہ کی ادائیگی کاناجائزفائدہ اٹھاکر آراوکی
ملی بھگت سے ہماری ہی لیڈ کو شکست میں بدل دیا
"پہلی بار تاریخ میں دس لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس لائے۔ایک غریب ہی جانتا اچانک کسی بڑی بیماری کا شکار ہو جائے تو کتنی مشکل ہوتی علاج کروانے میں"۔
عمران خان
#نوجوان_بدلے_گا_پاکستان
بریکنگ نیوز
علی اشرف مغل
سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 80
سابق چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی و واسا کا این اے 80 اور گوجرانوالہ کی عوام اور ووٹرز سپورٹرز کے نام خصوصی پیغام
پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان
#اب_غلامی_نامنظور
@PTIofficial
عمران خان سے اظہار یکجہتی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف مرکزی پنجاب کی عوام باہر نکل آئی۔ سینٹرل پنجاب کے تمام شہروں میں عوام کا عمران خان پر اعتماد کا اظہار اور امریکہ کے یاروں کے خلاف فیصلہ دے گیا۔
سیٹرل پنجاب جاگ اُٹھا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#BehindYouSkipperAlways
#ImranKhan
الحمد اللہ گوجرانوالہ سے ن لیگ کو جتانے کی پی ٹی آئی کارکنان نے بڑی تعداد میں نکل کر سازش ناکام بنا دی
میاں ارقم خان فاتح قرار
اپنی جیت کا فارم حاصل کر کے میاں ارقم خان کے بیٹے ریلی کی شکل میں گھر روانہ
#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
گوجرانوالہ میں چنداقلعہ کے پاس پولیس کا پی ٹی آئی کارکنان پر حملہ کارکنان نے پولیس کا مقابلہ کیا اور تمام رکاوٹیں ہٹاکر اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
گوجرانوالہ این اے 79 تمام پولنگ سٹیشن کے فارم 45 ، 46 کے مطابق چوہدری احسان اللہ ورک کی واضح برتری باوجود آر او کی جانب سے رزلٹ روکنے کے خلاف حلقہ کی عوام بڑی تعداد میں آر او آفس کے باہر احتجاج
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کا جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے گوجرانوالہ کا دورہ کارکنان کے ہمراہ شہر میں عظيم الشان ریلی نکالی پارٹی رہنما علی اشرف مغل سمیت دیگر رہنما ہمراہ تھے.
#gujranwalajalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ گوجرانوالہ کی عوام کے اپنے قائد اور رہنما عمران خان صاحب کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے مناظر ہیں گوجرانوالہ کی عوام نے برملا
#MinusOneNaManzoor
کا اعلان کر دیا ہے
#GujranwalaJalsa
پاکستان کا واحد لیڈر جسکی ایک آواز پر صحافی فنکار،سپورٹس مین، عام پاکستانی اور بیرون ملک پاکستانی نہ صرف ایک پلیٹفارم پر متحد ہو جاتے ہیں بلکہ قوم کے دوسرے شعبوں کو بھی متحد کرتے ہیں۔
عمران خان یقینان قوم کے اتحاد کی ضمانت ہیں۔
#TelethonByImranKhan
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
الحمد اللہ ایک اور اپ سیٹ حلقہ NA79 کامونکی
جسے پچھلے الیکشن میں صوبائی ٹکٹ نہیں ملا تھا
اس مرد قلندر نے آج این اے کی سیٹ پر میدان مار لیا
الحمداللہ پی ٹی آئی این اے کی تیسری سیٹ جیت لی
@PTIofficial
گوجرانوالہ پولیس کی عوام کو احتجاج سے روکنے کی کوشش عوام کا جزبہ جوش وخروش عروج پر پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی
#AllEyesOnSupremeCourt
ہمارےجلسے کوشہر کی تاریخ کاسب سےبڑا اجتماع بنانے پرمنتظمین اور گوجرانوالہ آپکا شکریہ!!
شرکاء کا جوش وجذبہ، حالیہ بحران کےحوالے سے انکی سیاسی آگاہی اور میری کال پر حقیقی آزادی مارچ کیلئےاسلام آباد آنے کا انکا عزم میرے لئےخاص طور پر باعثِ مسرت ہے۔ (عمران خان)
#GujranwalaJalsa
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
چوہدری احسان اللہ ورک MNA 79 کے ڈیرہ اور رائس ملز کو بغیر نوٹس کے Selaed کردیا گیا ہے،
عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے گے ، انشاءاللہ ۔
#مجھے_کیوں_بلایا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
نون لیگ نے کبھی کوئی چیز ایمانداری سے نہیں کی، یہ ریٹرنگ آفیسرز کو پیسہ کھلاتے ہیں، جعلی ووٹ ڈلواتے ہیں، خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر دھاندلی کرواتے ہیں ہم نے انکو روکنا ہے۔ چیئرمین
@ImranKhanPTI
#پنجاب_کپتان_کا
بھینس چوری کے الزام میں ضمانت خارج ہونے پر ملزم ہائی کورٹ سے گرفتار۔ جبکہ اربوں روپے لوٹ کر ملک سے مفرور اشتہاری بیماری کا ڈھونگ کر کے لندن چھپا بیٹھا ہے۔ غریب کے لیے ایک قانون اور امیر کے لیے دوسرا!
#آرہا_ہے_پاکستان
گوجرانوالہ جلسہ:
الحمد اللہ گوجرانوالہ کا جلسہ کامیاب بنانے پر ہم گوجرانوالہ کی عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہیں نے حکومت کی طرف سے جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود کپتان کی آواز پر لبیک کہا اور گوجرانوالہ جلسہ گاہ میں سونامی کی طرح آئے.
#gujranwalajalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ شیرانوالہ باغ کے بعد اب گوندلانوالہ اڈا چوک میں جنون کی جھلک اور عوام کا جم غفیر دیکھ کر امپورٹڈ حکومت کی ٹانگیں کانپ گئی ہیں
اس لیے لندن پریس کانفرنس میں مرضی کے صحافی بلا کر عوام کو ورغلا رہے ہیں
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
گوجرانوالہ کارپوریشن آفس میں حالات کشیدہ. PP68 کا فارم 47 دینے سے RO انکاری.
گوجرانوالہ کارپوریشن آفس میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، مزید کے لیے کال کردی گئی
گوجرانوالہ، تحریک انصاف کے کارکنان کی کثیر تعداد اکٹھی ہونے لگی
#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
گوجرانوالہ متعدد حلقوں سے پریزاڈنگ آفیسرز مبینہ طور پر اغوا کئے جارہے ہیں، کلین سویپ کا خواب دیکھنے والوں کے ہاتھ سے پورا ضلعی گوجرانوالہ جاتا ہوا نظر آنے لگا
مجھے سب پتا ہے کس نے سازش کی ہے لیکن میں ملکی مفاد میں چپ ہوں ،اگر اس طرح ہمیں دیوار کے ساتھ لگاتے رہے تو میں مجبور ہوں گا اور سب بولوں گا-
@ImranKhanPTI
#PakistanUnderFascism
پاکستان اللہ کی دی ہوئی ایک بہترین نعمت، عشروں تک کرپشن و چور بازاری کے بعد ایک مرد مجاہد نے 3.5 سال میں ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی راہ پر لگا دیا، پھر ایک بیرونی سازش کے تحت پاکستان کی ترقی کو روک دیا گیا
لیکن عوام کی طاقت تیار ہے, سازش کو ناکام بنانے کیلیے۔
#بلے_پہ_ٹھپہ
ساہیوال: ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ چوہدری طارق ارشاد، جنرل سیکرٹری سلیم صادق اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مہر محمد جاوید جیل بھرو تحریک کے ساہیوال میں گرفتاری کے عمل میں موجود۔
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو
این اے 78 رزلٹ کے لیے رات اٹھ بجے سے لے کر 12 بج کر 50 منٹ ہو گئے ہیں
ابھی تک رزلٹ نہیں ملا
احمد مبین عارف جٹ صاحب
پی ٹی آئی کی لیڈ یہاں سے پچیس ہزار کی ہے
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
حیرت ہے
جو شخص اپنے اثاثوں کا جواب نہ دے سکنے پر ملک سے بھاگ گیا اُسے ملک کا اثاثہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا نکمہ اثاثہ آپ کو ہی مبارک۔ #آل_کرپٹ_پارٹیز_کانفرنس
کاش کہ یہ لوگ واقعی میں صحافت کرتے اور نواز خاندان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاتے لیکن انہوں نے ایسا نہ کیا۔ کاش کے یہ لوگ ضمیر کی آواز سُنتے #صحافت_یا_لفافت
مبین عارف جٹMNA NA 78 کو عمران خان کے ساتھ وفا داری کی سزا تمام کاروبار اور فیکٹری سیل کروانے کی شکل میں مل گئی مبین عارف اس مشکل میں اپنے ووٹرز کے ساتھ کھڑا ہے
#مجھے_کیوں_بلایا
بیرونِ ملک بیٹھے ہمارے بھائی پاکستان کی اکانومی کو مضبوط کرنے میں کافی مدد کر رہے ہیں کیوں کہ ان کو بھی اپنے کپتان پے اعتماد ہے اور جیسے ہمارا کپتان عمران خان #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان ویسے ہی یہ لوگ بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں اپنے کپتان کے ساتھ۔
Pakistan provides equal rights to all citizens irrespective of cast or creed and the PTI government will continue to safeguard rights of the minorities.
PM
@ImranKhanPTI
#PunjabAt100
گوجرانوالہ نون لیگی ایم این اے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کے حلقے کی عوام ان کے بارے میں کیا خیالات رکھیتی ہے دیکھیں اس ویڈیو میں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
It’s a Monday morning in DC, but you wouldn’t know it if you saw this crowd of passionate overseas Pakistanis outside the White House today.The vibes are festive as PM IK heads on over to present Pakistan’s new vision to President Trump
#KhanMeetsTrump
We get goosebumps every time we hear this song. Generations of Kashmiris grew up with the wish of "Mere Watan Teri Jannat Mein Aayein ge IK Din", all those people are looking towards Pakistanis to
#SaveKashmirFromModi
شکر الحمد اللہ :این اے 81سے مسلم لیگی مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا چوہدری ،بلال اعجاز کی بطور ایم این اے کامیابی کانوٹفیکشن دوبارہ بحال،،اس موقع پر سردار لطیف کھوسہ ،سردار عاصم و دیگر ان کے ہمراہ سید محمد محیل رضا عابدی بھی موجود
اتنی بارش کے بعد جب تمام راستے بند اور جلسہ گاہ میں پانی کیچڑ ہے اس کے باوجود جلسے کو کامیاب بنانے پراور آپ سب کی آمد پر میں آپ سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ چئیرمین عمران خان
#PakistanUnderFascism
اگر ہم ماضی میں نظر دہرائیں تو ہمیں صاف صاف نظر آ رہا ہے کہ کس طرح انڈیا نے CPEC کو نقصان پہچانے کی کوشش کی اور کس طرح انڈیا نے FATF میں ہمیں دھکیلا اور اب یہ شعیہ شُنی فسادات کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وقت ہے کہ ایک ہو جائیں اور دشمن کی ہر شازش کا جواب دیں۔
#UnitedForPakistan
گوجرانوالہ کامونکی رانا ساجد علی شوکت کی کی پارٹی کارکن سے 18 مئی جلسہ گوجرانوالہ کے حوالے سے میٹنگ کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#gujranwalajalsa
نہ امریکہ کی نہ پاکستان کے اندر کسی کی غلامی کریں گے، وقت آ گیا ہے کہ قوم انکا محاسبہ کرے جنہوں چند دن کے اقتدار کی خاطر غلامی قبول کی۔
@Ali_MuhammadPTI
#MultanJalsa
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
مجھے 12000 روپے ملے جب عمران خان حکومت میں تھے
مجھے اس مہنگائی میں 2000 روپے کا کیا کرنا ہے؟
گوجرانوالہ عوام کا مہنگائی کے خلاف رد عمل
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ محترمہ کہیں تھیں کہ عمران زرداری ایک سکے کے دو رُخ ہیں اور آج اپنے گھر کی چوری کو بچانے کے لئے اُسی زرداری کے بیٹے کے ساتھ مل کر جلسہ کریں گی۔ #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ
گوجرانوالہ
قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹنگ کے دوران پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایم این اے چوہدری احسان اللہ ورک کی جانب سے قیدی نمبر 804 زندہ باد کے نعرے
#MadamThiefMinister
مشتری ہوشیار باش⚠️!
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے نامزد صوبائی اسمبلی امیدواران کے نام اور ان کے انتخابی نشانات..
یاد رہے یہ پارٹی کے آفیشلی نامزد امیدواران ہیں اس کے علاوہ اگر کوئی خود کو تحریک انصاف کا نامزد امیدوار ظاہر کرے تو وہ رانگ نمبر ہے.
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
این اے 78 کا رزلٹ ابھی تک رکا ہوا ہے
ار او افس کے سامنے موجودہ صورتحال
اندر کیا گیم چل رہی ہے دیکھ رہے ہیں
گوجرانوالہ کے باسیو نکلو اپنے گھروں سے اپنے ووٹ پہ پہرہ دو
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
عمران خان کا این اے 80 گوجرانوالہ کی غیور عوام کے لئے پیغام 8 فروری گھروں سے نکلیں پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے امیدوار لالہ اسد اللہ پاپا کے انتخابی نشان پنجرہ پر مہر لگا کر کامیاب کروائیں۔ ظلم کا بدلہ ووٹ سے آپ کا ووٹ بدلے گا پاکستان کی تقدیر
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے