ریڈیوپاکستان Profile Banner
ریڈیوپاکستان Profile
ریڈیوپاکستان

@PBCofficialNews

45,316
Followers
16
Following
109,635
Media
183,844
Statuses

Official Urdu Account of Central News Organization of Pakistan Broadcasting Corporation (Radio Pakistan), the State Broadcaster of Pakistan

Islamabad, Pakistan
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پانچ سالہ اسلامی کیلنڈر 15 رمضان تک تیارہوجائے گا ،چوہدری فواد حسین @fawadchaudhry
Tweet media one
162
139
1K
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
چین کے شہر لانچوو میں چینی مسلمان عیدالفطر کے موقع پر عید نماز کی ادائیگی کررہےہیں courtesy @zlj517
21
138
715
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
وفاقی تعلیم کے وزیرشفقت محمودنے کہاہے کہ تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جیتنے کی غرض سے پارٹی کی تنظیم نوکے لئے ایک حکمت عملی وضع کی ہے @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
105
77
693
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
ارکان پارلیمنٹ کوروناوائرس کے باعث اپنےمتعلقہ انتخابی حلقوں میں لوگوں کوگھروں میں رہنےکی تلقین کرنےمیں اپنا کرداراداکریں:وزیرسائنس وٹیکنالوجی چودھری فواد حسین کی نجی ٹی وی چینل سےگفتگو @fawadchaudhry
Tweet media one
44
35
554
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
پاکستان نے انٹر نیشنل ریگولیٹری فریم ورک پر زوردیاہے کہ وہ غلط معلومات کی فراہمی اور جعلی خبروں کو پھیلنے سے روکے @fawadchaudhry @MoIB_Official
Tweet media one
18
63
540
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
وزیر اعظم کی سرطان میں مبتلا ٹینس کھلاڑی کے علاج کی ہدایت
Tweet media one
6
82
456
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
براہ راست: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کی عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر گفتگو جاری
23
79
431
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
اسلامی مہینے کی تاریخ کے مطابق پاکستان کا قیام آج 27رمضان کو معرض وجود میں آیا تھا 27 رمضان 1366 ہجری بمطابق 14اگست 1947 #میری_پہچان_صرف_پاکستان
Tweet media one
6
90
382
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
براہ راست: وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں چینی میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں @PakPMO @ImranKhanPTI @MoIB_Official
12
80
359
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
لاہور: بے گھر، بے سہارا،مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے وزیراعظم نے پناہ گاہیں بنا کر عوام سے محبت کا ثبوت دیا: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان @Dr_FirdousPTI کی لاہور ریلوے سٹیشن کے قریب بننے والی پناہ گاہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
7
27
318
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
یہ وقت کاتقاضاہے کہ حزب اختلاف اور حکومت مل بیٹھیں اورانصاف کے نظام میں اصلاحات پراتفاق رائے پیداکریں:وزیرسائنس وٹیکنالوجی @fawadchaudhry
Tweet media one
33
23
312
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
ریڈیو پاکستان نے یکساں قومی نصاب کے حکومتی اقدام کے بارے میں پوڈکاسٹس کی سیریز تیار کی ہے @fawadchaudhry @MoIB_Official @GovtofPakistan
Tweet media one
14
38
280
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
معاون خصوصی براۓتخفیف غربت وسماجی تحفظ ڈاکٹرثانیہ نشتر نےریڈیوپاکستان اسلام آباد کےبراہ راست پروگرام ”رابطہ“ میں احساس ایمرجنسی کیش کی رقم وصولی میں مددکی درخواست کرنےوالےمیانوالی کے معذورشہری نیازمحمدکوفوری ادائیگی کروادی @SaniaNishtar @Ehsaas_Pk
Tweet media one
22
29
251
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان،چین نے ایم ایل ون منصوبے کو حتمی شکل دیدی
Tweet media one
6
22
249
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
صدر ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کاعلی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار @ImranKhanPTI @PresOfPakistan @ArifAlvi @PTIofficial
Tweet media one
12
16
237
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
موو آن پاکستان نامی تنظیم نے "یہ جو سوہنی دھرتی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" کا نعرہ متعارف کروایا ہے۔ موو آن پاکستان نامی تنظیم کی جانب سے اس نعرے کے بینرز مختلف شہروں کی شاہراہوں پر آویزاں کیے گئے ہیں جبکہ عوام کی جانب سے اس نعرے کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ #میری_پہچان_صرف_پاکستان
Tweet media one
2
51
243
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
موثرمارکیٹنگ کےذریعے ریلوےکی آمدن بڑھانے کیلئےبھرپورکوششیں کی جارہی ہیں:شیخ رشید
Tweet media one
7
11
237
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
سردار اختر مینگل کی وزیر اعظم سے ملاقات
Tweet media one
15
30
236
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نےعراق میں تیل کاپہلاکنواں کھودنےوالی پہلی پاکستانی کمپنی ہونےکااعزاز حاصل کرلیا
Tweet media one
5
35
219
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
حکومت نے عمران خان کے ویژن کے تحت ملک میں صنعتی انقلاب لانے کیلئے نمایاں اقدامات کئے ہیں:فواد چوہدری @fawadchaudhry @MoIB_Official
Tweet media one
17
16
217
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
ملاکنڈ ایکسپریس وے (سوات موٹر وے ) آج سے چھوٹی گاڑیوں کےلۓ کھول دیا گیا , سوات موٹروے آج ایمرجنسی طور پر چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ تاکہ سوات، کالام کمراٹ دیر آنیوالے سیاحوں کو آسانی ہوگی۔ #KPKUpdates
Tweet media one
Tweet media two
3
39
209
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
بیلٹ اینڈ روڈ فورم :چین کے صدر شی جن پنگ نے لیڈرز گول میز کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا #BeltandRoadForum , #BeltandRoad , #BRF2019 , #Beijing , #BRI , #CPEC , #BeltandRoadInitiative
0
22
181
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
کراچی سر کلر ریلوے بحالی کا جائزہ کراچی سٹی اسٹیشن سے وزیر مینشن تک ٹرالی میں سفر ۔ میئر کراچی وسیم اختر اور چیف سیکرٹری سندھ بھی ٹرالی میں ساتھ موجود تھے۔ تجاوزات سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پندرہ دن کے اندر ہٹالی جائینگی۔ @ShkhRasheed
3
36
175
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا دن لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا ، پاک آرمی کے جوان کی بہترین عید اپنی مادر وطن کا تحفظ ہکیلئے فرائض کی انجام دہی میں ہے چاہے اسے یہ خوشی کےدن اپنے خاندان سے دور گذارنے پڑیں، آرمی چیف
4
25
178
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
بدعنوانی کا خاتمہ اور تمام بد عنوان عناصر کا بلا امتیاز احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم
Tweet media one
4
15
171
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہ
Tweet media one
19
8
164
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیر اعظم عمران خان نے عید کی نماز اسلا م آباد میں ادا کی @ImranKhanPTI @PTIofficial @MoIB_Official
10
15
142
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
چینی وزیراعظم کا پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان کو تہنیتی پیغام
Tweet media one
0
15
138
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان چالیس سال سے چالیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کررہا ہے:شہریارآفریدی کا عالمی برادری پرافغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کیلئے پاکستان، ایران اور افغانستان سے تعاون پرزور @ShehryarAfridi1 @PTIofficial
Tweet media one
4
8
147
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
بلوچستان میں کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے موسم سرما کے امدادی سامان کی تقسیم @fawadchaudhry @AmbassadorNawaf
Tweet media one
3
8
152
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سروس کے ذریعے جوڑنے کیلئے ایک منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے @CMShehbaz @PakPMO
Tweet media one
3
44
139
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
اطلاعات و نشریات کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نے پارٹی قیادت کو عوام رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے @fawadchaudhry @MoIB_Official
5
8
138
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
چوہدری فواد حسین نے متنبہ کیا کہ اگر دنیا نے افغانستان کو ترک کرنے کی وہی غلطی دہرائی تو اس سے پاکستان کی سرحد کے ساتھ انتہا پسند تنظیموں کا مرکز بنے گا جو ہمارے لئے انتہائی پریشان کن ہے @fawadchaudhry @MoIB_Official @PakinTurkey
7
19
145
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
نیازمحمدنےپروگرام میں براہِ راست موجود مہمان سےدرخواست کی تھی کہ وہ چلنے پھرنےسےمعذور ہیں اس لیےاحساس ایمرجنسی کیش کی رقم وصولی میں ان کی مدد کی جائےجس کے بعد ڈاکٹرثانیہ نشترکی ہدایت پراحساس ٹیم نے معذورشہری کوفوری ادائیگی کردی @SaniaNishtar @Ehsaas_Pk
Tweet media one
8
24
144
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
چیلنجز کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف فراہمی کیلئے کوشاں ہے، وزیر خزانہ
Tweet media one
15
34
140
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
ریڈیو پاکستان پوڈ کاسٹ کے آغاز سےریاستی نشریاتی ادارہ ویڈیو انٹرویوز پیش کرنے کا ایک اور سنگ میل عبور کرلے گا @ArifAlvi @PresOfPakistan
3
29
140
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
ریاست کے تمام ستونوں میں مکمل ہم آہنگی سے پاکستان مضبوط ہوگا:احسن اقبال
Tweet media one
9
23
130
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
عید کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا کہ عید کے پر مسرت موقع پر ہمیں ان نادار اور مستحق لوگوں کو نہیں بھولنا چاہیے جو ہماری تھوڑی سی توجہ سے اپنی عید کی خوشیاں بھر پور انداز سے منا سکتے ہیں۔ #عیدمبارک
6
8
125
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
سید علی گیلانی کیلئے دہائیوں پر محیط انتھک جدوجہد آزادی کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈ
3
26
132
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
کورونا وائرس کے باعث ایک ہفتے میں ایک صوبائی وزیر سمیت اسمبلی کے چار ارکان جاں بحق ہوئے اور وائرس سے متاثرہ اسمبلی کے اٹھارہ ارکان اب بھی اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی @fawadchaudhry #PakistanFightsCorona #COVID ー19
Tweet media one
20
16
127
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
پاکستان،ترکی کا باہمی تعلقات کو تزویراتی شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا اعادہ
Tweet media one
0
17
128
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
وزیر خزانہ سے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات
Tweet media one
10
25
119
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز پر زور دیا ہے کہ نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کی رہائی کیلئے بھارت پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں
Tweet media one
2
26
117
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
9 years
مریم نوازکی اٹک میں خودکش حملے کی مذمت، شجاع خانزادہ اوردیگر شہداء کے سوگوار خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
11
41
121
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
تہران: وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان ایران بزنس کمیونٹی سے خطاب @ImranKhanPTI
2
30
106
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
ملک کے بائیس کروڑ عوام کیلئے انصاف کے نظام میں موثراصلاحات متعارف کرانے کی اشدضرورت ہے:چوہدری فوادحسین کی نجی نیوزچینل سے گفتگو @fawadchaudhry
7
13
119
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں ماحولیاتی دہشت گردی کی شکایت درج کرائے گا،ملک امین
Tweet media one
2
18
111
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں موجودہ صورتحال بغور جائزہ لے رہا ہے اورمشاورت کا عمل جاری رہے گا:وزیرخارجہ #PakistanStandsWithKashmir #UNSC #FreeKashmirSaveWorld #UNSCKashmir #IndiaBustedAtUNSC #WorldSupportsKashmir #KashmirBaneyGaPakistan
Tweet media one
4
21
105
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
وزیر اعظم عمران خان نے معاشرے کے کمزور اور سہولتوں سے محروم طبقات کی ترقی کا عزم ظاہر کیا ہے @ImranKhanPTI @PTIofficial @MoIB_Official
Tweet media one
4
12
109
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
ریڈیوپاکستان:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید خان اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب کررہےہیں @FaisalJavedKhan
@RadioPakistan
Radio Pakistan
5 years
#Live : Senator @FaisalJavedKhan addressing a ceremony in #Islamabad
0
4
5
0
12
102
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
9 years
سی ڈی ڈبلیو پی نےدریائے سوات پر منڈا ڈیم کی تعمیر کی منظوری دےدی http://t.co/2MMxjn2MmE http://t.co/SXwLd7WN5j
Tweet media one
5
55
110
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
صدر کا جمیل نقاش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
Tweet media one
2
9
106
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی بجٹ 20-2019 کی دستاویز پر دستخط کردئیے #Budget2019 @Dr_FirdousPTI @a_hafeezshaikh @ImranKhanPTI @PTIofficial @Hammad_Azhar
0
19
102
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
اطلاعات و نشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے توانائی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی لانے پر توانائی کے وزیر حماداظہر کو مبارکباد دی ہے @fawadchaudhry @MoIB_Official @Hammad_Azhar @MoWP15
Tweet media one
1
4
108
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
داخلہ امور کے وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کراچی میں قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کا دورہ کیا
Tweet media one
1
8
104
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی دیکھ بھال کرنیوالے اقوام متحدہ کے ادارے کیلئے امداد بڑھا دی
Tweet media one
2
16
96
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
حزب اختلاف سمندرپارپاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے پر پارلیمنٹ میں بحث کرے جبکہ آرڈیننس ملک کے وسیع تر مفاد میں جاری کیاگیا:ملیکہ بخاری @MalBokhari
Tweet media one
2
7
103
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
چوہدری فواد حسین نے کہا کہ صنعتی اور زرعی شعبوں میں ہمارے انقلابی اقدامات کے نتیجے میں لوگوں کی آمدن میں سینتیس فیصد تک اضافہ ہوا ہے @fawadchaudhry @MoIB_Official
8
15
100
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
امریکہ میں ڈیمو کریکٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کا بھارت پر کشمیری عوام کے حقوق کا احترام کرنے پر زور
Tweet media one
2
24
95
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
اسحاق ڈار نے کہا کہ کوشش ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تناظر میں عوام پر بوجھ نہ ڈالا جائے۔
Tweet media one
7
32
93
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیراعظم عمران خان کی بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی #SCOSummit2019 @PTIofficial @ImranKhanPTI @Dr_FirdousPTI
0
13
95
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیرا عظم عمران خان امریکا کے دورے سے واپسی پر دوحہ پہنچ گئے @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
0
9
94
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
چین ہرمشکل وقت میں ہمارا دوست ہے : وزیراعظم عمران خان کا بیجنگ میں چین پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے ظہرانے سے خطاب #2ndBeltandRoadForum #SilkRoad #CPEC @ImranKhanPTI @CathayPak @Dr_FirdousPTI @MoIB_Official @PakPMO @PTIofficial
Tweet media one
2
17
94
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان،سعودی عرب کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب
Tweet media one
2
16
93
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
7 years
حکومت خونریزی سے بچنے کیلئے دھرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کر رہی ہے،وزیر داخلہ
Tweet media one
39
18
96
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
منصوبہ بندی اورترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ نئی اتحادی حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں پرکام کی رفتارتیزکرنے کے لئے چین کے ساتھ ملکر سرگرمی سے کام کیاجائے گا @PlanComPakistan @betterpakistan
Tweet media one
5
19
92
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
بلوچستان حکومت کی 25کروڑپودے لگانے کے بڑے منصوبے کی منظوری
Tweet media one
2
17
92
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان کا مطلب کیا‘‘ لا الہ الی اللہ’’ نعرے کے خالق اصغر سودائی کی آج گیار ہویں برسی منائی جارہی ہے
Tweet media one
1
16
90
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کے خاتمے کے لئے تمام سماجی طقبوں خصوصاً غریب افرادکی ضروریات کومدنظررکھتے ہوئے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے
Tweet media one
1
8
97
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
پاکستان کی بہادرمسلح افواج ملک کودرپیش کسی بھی چیلنج سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہیں:ملیحہ لودھی
Tweet media one
2
14
88
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
ریڈیوپاکستان براہ راست :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورراولپنڈی میں میڈیا کوبریفنگ دے رہے ہیں
1
20
86
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان چین کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پردستخط کررہاہے:ڈاکٹر فردوس
Tweet media one
1
5
89
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
پاکستان کے بگڑتے ہوئے ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے کیلئے جنگلات کے صوبائی محکموں کے درمیان تعاون ناگزیر ہے، زرتاج گل @zartajgulwazir
Tweet media one
2
2
87
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
سلامتی کونسل بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیوکے خاتمے کا مطالبہ کرے، پاکستان #KashmirBleeds #KashmirStillUnderCurfew #KashmirUnderSeige @LodhiMaleeha #UNSC
Tweet media one
2
27
92
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
پشاور سے بہت جلد ملائیشیا کیلئے پروازیں شروع کی جائیں گی:وزیراعظم
4
19
84
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
قطر،متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئےروزگارکےنئےمواقع دستیاب ہوںگے:ذوالفقار بخاری @sayedzbukhari @mophrd
Tweet media one
7
3
83
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان ایک عظیم ملک ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
1
14
82
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
ریڈیو پاکستان براہ راست:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگوکررہے ہیں @FaisalJavedKhan
0
12
79
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیر اعظم @ImranKhanPTI سے صوبہ اور بلخصوص قبائلی اضلاع پر تفصیلی بات ہوئی انکو بریفنگ دی گئی ۔ صوبہ خیبر پختونخوا کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا ۔ انشاءلله انے والا دور خوشحالی کا ہے ۔ مشکل حالت کا مقابلہ کرینگے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ @IMMahmoodKhan
Tweet media one
Tweet media two
1
3
85
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
ریڈیو پاکستان عوامی اُمنگوں کا ترجمان! #StayAtHomeSaveLives #COVID19Pakistan #CoronavirusLockdown #HowToEnd_CoronaPandemic
Tweet media one
1
18
82
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کا یوم دفاع کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے تمام روٹس کے کرایوں میں دس فیصد کمی کا اعلان @Official_PIA @GSKhan_Official
Tweet media one
2
8
85
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
سلامتی کونسل بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے، مواصلاتی بلیک آؤٹ کے خاتمہ کا مطالبہ کرے،پاکستان
Tweet media one
3
27
81
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
وزیراعظم عمران خان سے او پن فورم کے صدر ڈاکٹر نوید شیر وانی کی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین کے ہمراہ ملاقات @ImranKhanPTI @PakPMO @fawadchaudhry @MoIB_Official
Tweet media one
1
6
77
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
7 years
بری فوج کےسربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نےعید کادن پاک افغان سرحد کے قریب راجگال کے علاقے میں فوجیوں کے ساتھ گزارا
Tweet media one
Tweet media two
1
17
69
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
پرائمری سطح پر ذریعہ تعلیم (Medium of Instruction) انگلش ہونے کی وجہ سے اساتذہ ,بچوں کا سارا وقت مضمون سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں صرف ہوتا ہے بچے کچھ سیکھ نہیں پاتے اگلےتعلیمی سال (مارچ 2020) سے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کردیا جائے گا ;وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
3
7
74
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
2 years
کشمیرکے مسئلے پرایک آل پارٹیزمشاورتی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہورہی ہے جس کامقصد اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک متفقہ حکمت عملی وضع کرناہے @QamarKairaPPP
Tweet media one
3
18
76
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیراعظم کی اعلیٰ تعلیمی کمیشن کو دنیا کی بہترین جامعات کے چارٹرز پاکستان لانے کی ہدایت @ImranKhanPTI @PTIofficial
1
14
75
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
گورنر ہاوس لاہور میں فنکاروں، آرٹسٹوں کے اعزاز میں افطار کا انعقاد کیا گیا. ثقافتی ورثہ کسی بھی ملک کی پہچان ہوتا ہے اور آرٹسٹ اس ورثے کے نگہبان ہوتے ہیں. ہم بہت جلد پنجاب کا سب سے بڑا ثقافتی میلہ بھی گورنر ہاوس لاہور میں منعقد کریں گے. @ChMSarwar , گورنر پنجاب
2
13
72
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات
3
8
74
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
ریڈیوپاکستان براہ راست :سینیٹرفیصل جاوید خان اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں @FaisalJavedKhan
2
11
79
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیراعظم عمران خان بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں اجلاس میں فوٹو سیشن کے دوران @ImranKhanPTI @Dr_FirdousPTI . #PMImranKhan , #Pakistan 🇵🇰 #Kyrgyzstan 🇰🇬 #SCOSummit2019
1
12
74
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
گورنر ہائوس کی جامعہ مسجد میں ختم قرآن اور محفل نعت ، ملکی سلامتی 'ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا ، اسلام امن محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے دنیا و آخرت میں کامیابی کے لیے ہمیں حضورۖ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا شہداء سیکورٹی فورسز کیلئے بھی خصوصی دعا @ChMSarwar
Tweet media one
Tweet media two
1
5
78
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
[ریکارڈ مدت میں گندم خریداری مہم 2019 کی کامیابی] 33 لاکھ ٹن گندم 106 ارب روپے سے زائد معاوضے کے تحت کسانوں سے خریدی جا چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب۔ @UsmanAKBuzdar
Tweet media one
3
19
64
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
5 years
وزیر اعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کے احکامات کی روشنی میں پنجاب بھر میں گندم اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن۔ ایک لاکھ ساٹھ ہزار من سے زائد چینی اور پچیس لاکھ ستائیس ہزار من سے زائد گندم ریکور کر لی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
1
23
71
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
3 years
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم پندرہ لاکھ پاکستانی ملک میں ترسیلات زر بھیجنے میں بڑا حصہ ڈالتے ہیں @fawadchaudhry @MoIB_Official
Tweet media one
1
5
73
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
ریڈیوپاکستان براہ راست :خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی @infokpgovt پشاورمیں میڈیاسے گفتگو کررہے ہیں
1
7
69
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
6 years
وزیراعلیٰ پنجاب کاانسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ ، مریضوں کی خیریت دریافت کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی
Tweet media one
0
7
70
@PBCofficialNews
ریڈیوپاکستان
4 years
کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیرخان شہیدکا21واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
3
21
70