One conversation has the potential to mend bridges, heal wounds, and create lasting connections. Choose your words wisely, for they hold the power to bring positive change.
اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
مرحوم بانی چیئرمین عمران خان کے ماموں اور کرکٹ کے حوالے سے عمران خان کے اتالیق تھے جنہیں بانی چیئرمین تحریک انصاف نہایت عزیز رکھتے تھے۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔آمین
نَزَّلَ عَلَيْكَ ٱلْكِتَـٰبَ بِٱلْحَقِّ مُصَدِّقًۭا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ ٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَ
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel
غور سے دیکھو یہ وقت کا صلاح الدین ایوبی ہے
گولیاں کھا کر بھی مکہ لہرا رہا ہے اس کی جرات کو توڑتے توڑتے تم خود ٹوٹ جاؤ گے
یہ کروڑوں دعاؤں کے حصار میں رہتا ہے
الیکشن میں صرف ووٹ نہیں ڈالنا بلکہ ووٹوں سے بھرے ڈبوں کو دھند سے بھی بچانا ہے ڈبوں سے بھری گاڑیوں کا پیچھا بھی کرنا ہے آر او کے دفتر تک اور پھر حتمی نتیجہ آنے تک وہیں انتظار کرنا ہے.
”مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے
اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدداران اور ورکرز کا شکریہ!!
ڈٹے رہیں اور مضبوط رہیں یہ وقت بھی گزر جائیگا۔”
چئیرمین عمران خان کا جیل سے پیغام
(21.11.2023)
جنّت علی : ابھی تھوڑی دیر پہلے میں عائلہ کا مارننگ شو دیکھ رہی تھی اور آج پہلی دفعہ میں اپنے مارننگ شو میں عائلہ کا نام لے کر اس کے مارننگ شو کی بات کررہی ہوں۔۔اور آج پہلی دفعہ میں اس کیمرے کے سامنے معافی مانگنا چاہتی ہوں۔۔میں معافی مانگنا چاہتی ہوں، تبسم مغل سے۔۔۔۔اس نے میرے