تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم Profile Banner
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم Profile
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم

@Tehreem__Butt

9,608
Followers
332
Following
1,570
Media
273,957
Statuses

آپکی سوچ سے بہت مختلف ہوں میں۔۔۔

اپنے گھر سے
Joined April 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 hours
مجھے اسکی آواز کا مرہم چاہیے اسے کہو نا میرا نام پکارے۔۔۔
Tweet media one
15
4
14
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
نبی کتابیں لکھا نہیں کرتے نبیوں پر کتابیں اُترا کرتی ہیں #ختم_نبوت_زندہ_باد
133
656
921
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
بیٹے کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور ڈاکٹرز سے تشخیص نہیں ہو رہی کہ بیماری کیا ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے آپ سب سے۔
168
64
377
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
عمران اشرف سے سخت قسم کی رقابت محسوس ہو رہی ہے جب سے جوان ٹویٹر پہ ایکٹو ہوا ہے ہماری ٹویٹس تو یتیم بال کی طرح پڑی رہتی ہیں۔
25
28
273
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا کے 21 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
18
40
247
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
ابو جی طبیعت کچھ بہتر نہیں ایمرجنسی میں ہیں تمام لوگوں سے دعاوں کی درخواست ہے۔
73
47
237
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
9 months
آٹھ سال بعد آخر کار ڈاکٹرز نے فائنل ڈائیگنوز بنا لیا ہے چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز واقعی قابل اور مخلص ہیں آج حسن شہزادے کو تھیراپی کی پہلی ڈوز لگنی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے کہ رب تعالیٰ اس دوا کو اس کے لیے باعث شفاء بنائے اور جلد صحت سے نوازیں۔
Tweet media one
123
46
231
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
صحت کو تباہ کرنے کے لیے اتنا کافی ہے کہ بندہ سورج چڑھنے تک سویا رہے۔
9
50
215
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
وباء سے بچاؤ کے لیے اذان دینے کے متعلق کوئی بھی صحیح حدیث نہیں ملتی ہے جتنی بھی احادیث ہیں سب انتہائی ضعیف ہیں اور صحابہ اکرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے دور میں جب طاعون کی وباء پھیلی تھی تو کسی بھی صحابی سے وباء سے نجات کے لیے اذان ثابت نہیں ہے۔
43
52
198
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
جب سے آنکھ کھلی یہ کتابیں ابو جی کے کتب خانے میں دیکھتا آ رہا ہوں اس عمر کو پہنچ گیا پر 5 فیصد بھی نا پڑھ سکا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
45
176
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
جتنا واضح آج چاند نظر آ رہا ہے یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ آج پاکستان میں عید الفطر صحیح منائی گئی۔
Tweet media one
15
34
183
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
2 years
یااللہ ہر اس انسان کو تباہ و برباد کر دے جس نے کسی بھی سطح پر پاکستان کو نقصان پہچانے کی کوشش کی۔
25
56
190
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
چند نوجوان لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے نکلے تھے اور میچ مرغا مرغا بننے کا پڑ گیا
22
76
171
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
صرف وہی پھوپھی بری ہوتی ہے جو غریب گھر میں بیاہی ہوئی ہو پیسے والی پھوپھی کبھی بری نہیں ہو سکتی۔
17
44
174
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
#NewProfilePic میرے نین پیاسے درشن دے مینوں رج سجنا ویکھن دے
Tweet media one
53
49
164
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
سیمی :- یار سبھی آؤٹ ہو گئے میچ تو گیا مصباح:- نہیں یار یہاں سے میچ جتوانا میرا بچپن کا مشغلہ ہے۔
Tweet media one
13
37
164
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
روزہ کی حالت میں غیر شرعی جانوں مانوں سے لاڈیاں کرنے والے سارا دن بھوکا رہ کر پیٹ پر ظلم مت کریں۔
16
51
167
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
درود کیا ہے؟ درود ایک دعا ہے جو سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کی جاتی ہے اور کبھی رد نہیں ہوتی۔ تو ایسی دعا کا فائدہ اٹھائیں اور اپنی دعائیں درود کے حصار میں رب کی بارگاہ میں پیش کریں۔
16
48
170
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
دادی کو عربی میں جدۃ کہتے ہیں تو اسی مناسبت سے جدۃ شہر کو جدۃ کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں اماں حوّا علیہ السلام کی قبرِ مبارک ہے۔
13
40
165
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
70،80 لاکھ کے گھر کی فری میں مالکن بننے والی دانشورنیاں مرد کو طعنے مار رہی ہوتی ہیں کہ جس بیڈ پہ مرد سوتا ہے وہ عورت کا ہوتا ہے۔
31
52
163
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
مرشد فرماتے ہیں جس عورت کے گرد مردوں کا رش ہو اس عورت سے بچو اور جس مرد کے گرد عورتوں کا رش ہو اس مرد سے بچو کیونکہ دونوں اپنی اصل کو بھول جاتے ہیں۔
13
59
162
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
اللہ تعالی بس اتنا دے کہ اس دنیا میں محتاجی نہ ہو اور اگلے جہاں حساب نہ دینا پڑے۔
18
42
153
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
علم رکھتے ہوئے اختلافی موضوع پر گول مول بات کرنے والا یا خاموش رہنے والا انسان منافق ہوتا ہے۔
19
51
157
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
عورت ہی عورت کا حق مارتی ہے پر الزام ہمیشہ مرد کو دیتی ہے۔
14
36
162
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
73 میں سے 72 فرقوں کا کہا گیا کہ جہنم میں جائیں گے ایک فرقہ جنت میں جائے پوچھا گیا وہ کونسا فرقہ ہو گا فرمایا جو میرے اور میرے صحابہ کے نقش قدم پر ہو گا۔ سوال یہ ہے کہ وہ لوگ کہاں جائیں گے جو خود کو 73 میں آنے ہی نہیں دیتے اور کہتے ہیں ہمارا کوئی فرقہ نہیں ہم مسلمان ہیں۔
27
38
154
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
دنیا میں اس وقت جتنے بھی ممالک کورونا وائرس کا شکار ہیں ان میں سب سے بہترین حکمت علمی اس وقت سعودیہ عرب کی نظر آ رہی ہے۔
15
28
153
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
زندگی اس قدر مصروف ہو گئی ہے کہ میری نواسی اتنی بڑی ہو گئی اور میں نے کل پہلی بار اسے دیکھا وہ بھی تصویر میں۔
Tweet media one
43
31
158
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
بعض تکالیف شائد انسان کو صرف سدھارنے کے لیے زندگی میں آتی ہیں۔
17
50
157
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
خوبصورت پتھر انگوٹھی میں جُڑا کر پہننا ہمشیہ سے شوق رہا ہے پر جب سے معلوم پڑا کہ ایک فرقہ فیروزہ پتھر محض اس وجہ سے پہنتا ہے کہ فیروز نامی شخص نے سیدنا عمر رضی اللّٰہ عنہ کو شہید کیا تھا تو فیروزہ سے حد درجہ کی نفرت ہو گئی۔
18
38
152
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
تین چار دن سے ہلکا ہلکا بخار اور گلا درد کر رہا تھا اور ہم نے ڈاکٹر پہ جا کر چڑھائی کی دی ڈاکٹر نے ہنس کر ماسک لگایا اور پینا ڈول دے کر واپس بھیج دیا۔ چلو ماسک تو ملا ریاض میں ویسے ہی ماسک نہیں مل رہے آجکل۔
Tweet media one
34
33
147
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
بڑوں کی شفقت چھوٹوں کی تربیت کا پہلا سبق ہوتا ہے۔ بڑے اگر شفقت کرنا چھوڑ دیں تو چھوٹے احترام کرنا خود بخود چھوڑ دیتے ہیں۔
18
44
136
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جب مرد کی کامیابی میں عورت کا ہاتھ ہے تو پھر صرف ایک عورت پہ اکتفاء کیوں کیا جائے۔
20
43
138
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
ذہنی دباؤ کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ انسان سمجھتا ہے اسے کوئی پیار نہیں کرتا۔
11
36
138
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
سننے میں آ رہا ہے کہ چین میں وائرس وہان شہر سے چین کے کسی دوسرے شہر میں نہیں گیا پر دنیا کے 199 ممالک میں پہنچ گیا جو کہ انتہائی حیران کن ہے۔
12
38
144
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
اگر اپنا عزت دار ہونے کا بار بار دنیا کو بتانا پڑے تو اسے احساس کمتری کا شکار کہتے ہیں عزت دار ہونا نہیں۔
15
50
136
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
تقریباً 20 سال سے کرکٹ کھل رہا ہوں پر دو بالز کے ساتھ سجی ویکھا کے کبھی مارنے والا ٹیلنٹ پہلی بار کرکٹ کی تاریخ میں دیکھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل ہے کہ اس نئے ٹیلنٹ کو دورہ آسٹریلیا میں ضرور آزمائے۔ 😂😍💕
Tweet media one
Tweet media two
40
39
136
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جس انسان کے ذہن میں سیدنا محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے پر ہلکا سا شک بھی پیدا ہو وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
25
50
140
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
دل انتہائی غم زدہ ہے آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں لیکن اللہ تعالی کی رضاء پہ راضی ہیں۔ رب تعالی نے ہفتہ پہلے بھتیجا دیا تھا آج واپس بلا لیا ہے۔
56
42
139
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
انسان اپنی محبتیں خود کھوتا ہے لیکن الزام ہمیشہ محب پر آتا ہے۔
6
32
136
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
عورت کی محبت فرض نماز کے جیسی ہے جبکہ مرد کی نوافل کے جیسی اگر دو تین نفل زیادہ بھی نیت کر لے تو ثواب ہی ملنا گناہ نہیں۔
19
46
130
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
مصیبت کے وقت رب کو یاد کرنا توبہ استغفار کرنا مطلبی ہونا بالکل بھی نہیں بلکہ انسان کے ایمان دار ہونے کے علامت ہوتا یے۔
11
46
130
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
جو اداؤں سے نہ گرے لازم ہے کہ اسے پٹخ دو
23
49
134
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جب انسان خود کو بڑا سمجھنے لگ جائے تو حقیقت میں چھوٹا ہو جاتا ہے۔
15
46
137
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
قرآن و حدیث میں کہا گیا مسلمان مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ یہ نہیں کہا گیا کہ مسلمان مسلمان بہن بھائی ہیں۔ اس واسطے زبردستی کے بہن بھائی بننے گریز کریں باقی باحیا لوگ بہن کی عمر والی کو بہن جیسی اور ماں کی عمر والی کو ماں جیسی ہی عزت دیتے ہیں۔
14
40
131
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
ایک مسلمان کی عظمت صرف قرآن سے ہے #Norway
Tweet media one
15
37
127
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
جب انسان خواہشات نفسانی کا عادی ہو جائے تو اس کے لیے صرف وہی رائے قابل قبول ہوتی ہے جو اس کی خواہش کے مطابق ہو۔
10
42
127
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
ایک کامیاب مرد کی کامیابی کو اپنا نام دینے کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اور ایک مرد کی ناکامی کا دھنڈورا پیٹنے کے پیچھے ہزاروں خواتین کا اتحاد ہوتا ہے۔
14
56
123
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
عبادت گزار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہر وقت مسجد میں پڑے رہو روز مرہ زندگی کے کام اس سوچ اور طریقہ کے ساتھ کرنا کہ نبی کریم صلی اللہ انہیں کیسے سرانجام دیا کرتے تھے زندگی کا ایک ایک لمحہ عبادت میں شمار ہوتا چلا جائے گا۔
8
50
129
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
دو طرفہ عزت کا خیال رکھا جائے تو کبھی بھی یک طرفہ عزت رسوا نہیں ہوتی۔
15
44
121
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
ابو بکر رض کی #الف سے لے علی رض کی #ی تک میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ و صحابیات حق ہیں اور پکے جنتی ہیں۔ جو کوئی کسی صحابی کے بارے میں بکواس کرے اس کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں۔ اور جو کوئی کسی صحابی کے حق پر ہونے کی دلیل مانگے اس کے مسلمان ہونے میں بھی شک ہے۔
25
49
120
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جس کا خود کوئی استاد نہ ہو وہ اگر دوسروں کا استاد بن جائے تو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے۔
11
47
130
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے رہتا وہ حرام ہی ہے۔ اس واسطے زبردستی کے بہن بھائی بنانا چھوڑ دیو پاکستانیوں
24
45
127
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
کہتے ہیں کہ جس کی ماں مر جائے اس کے لیے دعاؤں کا دروازہ بند ہو جاتا ہے ایسا نہیں ہے کیوں کہ جس کی بیٹیاں ہوں اس کا بند نہیں ہوتا۔
17
47
125
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
میں سیف اللہ بن قاضی عالم شیر سیدنا محمد بن عبداللہ بن عدنان صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی نبوت کے دعویدار کو نبی ماننا تو دور اچھا انسان بھی نہیں سمجھتا ہوں اور ایسا کوئی بھی شخص میرے نزدیک پکا کافر ہے۔
27
49
127
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جس شخص کا یہ ایمان ہو کہ رزق کا وعدہ اللہ کی طرف سے ہے اسے پھر پیٹ پر پتھر باندھے کے لیے بھی تیار رہنا چاہئیے کیونکہ پھر آزمائش بھی اتنی ہی بڑی آتی ہے۔
14
50
121
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کی دو دن کوئی تعریف نہ کرے تو وہ خود ہی اپنے لیے تعریف کی ایک دو ٹویٹ چھاپ دیتے ہیں۔
21
44
127
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
دنیا چونکہ ایک دھوکہ ہے اس لیے جو شخص جتنا زیادہ دنیا کا طلب گار ہو گا اتنا ہی زیادہ دھوکے باز ہو گا۔
8
31
117
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
بخار کے بعد جمعہ کو میچ میں تھوڑی سی کمزوری محسوس کر رہا تھا تو ایک صحت بخش جوس کا خیال آیا۔ رات کو مٹھی بھر کالے چنے بھگو کر رکھے صبح اس میں 10 کش مش 5 کھجوریں اور ایک چمچ شہد ڈال کر اس کا جوس بنا کر لیا اب دل کر رہا آفس کی دیواریں گرا دوں۔
30
37
121
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
جب آپ کسی کے ہاں اپنی وقعت کھو دیں جب آپ کی باتیں کسی کے لیے توجہ کا سبب نہ رہیں تو آپ اپنی آواز میں کتنی بھی چاشنی بھر لائیں کبھی بھی متوجہ نہیں کر سکتے۔
15
43
124
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
شوخے پن کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ انسان خود کو بڑا دیکھانے کی کوشش میں اور چھوٹا ہو رہا ہوتا ہے۔
16
47
124
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
جس انسان کے ہاں تعلیم کا مقصد اچھا شہری بننے کی بجائے اجارہ داری قائم کرنا ہو تو وہ شخص اچھا شہری تو دور اچھا انسان بھی نہیں رہتا۔
12
46
116
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
ہر وقت کے اداس شخص کے ہاں کسی انسان کی کوئی حثیت نہیں ہوتی وہ محض اپنے بارے میں سوچتا ہے اور چھوٹی چھوٹی محرومی پر اداس رہتا ہے۔
8
47
125
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
لوگ جیسے اپنی باتوں سے دل میں گھر کرتے ہیں ویسے ہی اپنی باتوں کی وجہ سے دل سے اتر جاتے ہیں۔
11
30
120
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی کی مبارک ہو۔ رب تعالی امت مسلمہ کی اپنے مال سے رب کی رضاء کے لیے دی گئی قربانیاں قبول فرمائے۔
31
42
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
میں نیکوکاروں کے قریب رہنے کی کوشش کرتا ہوں حالانکہ میں نیک کار نہیں ہوں اور مجھے امید ہے کہ ان کی صحبت مجھے بھی ایک دن نیک کار بنا دے گی۔
17
43
118
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
بس اب تو ایک ہی فریاد ہے یارب کہ ایسی عید اب کبھی دوبارہ نہ آئے
14
35
119
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
اگر آپ کو کتاب پسند ہے تو کھلی کتاب بند کتاب کی نسبت زیادہ دلکش لگتی ہے۔
9
39
122
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
گھر کو چراغاں کرنے والا چراغ اگر کبھی ہاتھ جلا بھی دے تو وہ اسے توڑا نہیں جاتا۔ اس لیے جو لوگ مسکراہٹ کہ وجہ ہوتے ہیں کبھی رلا بھی دیں تو انہیں چھوڑا نہیں جاتا۔
17
46
116
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
انسان کے اشرف المخلوق ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ امام الانبیاء سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور باقی تمام انبیاء انسان تھے۔
7
30
113
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
فلیٹ سے آفس کے لیے نکلتے ہی پاکستان کال کرتا ہوں اور پندھراں بیس منٹ جو آفس آنے تک لگتے سب گھر والوں سے بات ہو جاتی ابو جی کے ساتھ دو تین منٹ بات ہوتی جس میں حال احوال پوچھنا اور مجھے دعائیں دینا شامل ہوتا ہے۔ آج خلاف معمول یہ ہوا کہ ان دعاؤں میں پاک فوج کے لیے دعائیں زیادہ تھیں۔
11
30
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
کسی انسان کے مسلمان ہونے کے لیے ضروری ہے کہ جہاں وہ اللّٰه کو الله کی ذات و صفات میں ایک مانے وہاں یہ بھی ضروری ہے کہ امام الانبیاء سیدنا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو الله کا آخری نبی بھی مانے۔ #قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
7
42
121
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
پاکستان میں اگر کسی لڑکی کو اپنی پسند سے ہٹ کر کوئی لڑکا محبت کا اظہار کر دے تو اسے بدکردار لعنتی گھر میں ماں بہن نہیں ہے جیسی صلواتیں سنا دی جاتی ہیں اور جسے خود پسند کرتی ہیں وہ محبت کا اظہار نہ کرے تو مرد ہوتے ہی کتے لعنتی اور بے وفا ہیں جیسے القابات سے نواز دیا جاتا ہے۔
22
42
113
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
بلیاں بلیاں اکھاں
18
30
114
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
ہمارے انگریزی زبان سیکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی کیونکہ یہ بین الاقوامی زبان کا ہے کوئی زبان سیکھنا نہ تو گناہ ہے نہ ہی عیب پر مسلمان کیلیے عربی زبان نہ سیکھنا عیب ضرور ہے کیونکہ کم از کم جب خدا سے ہم کلام ہو تو اتنا علم ہو کہ میں کیا کہہ رہا ہوں اور میرا رب مجھے کیا کہہ رہا ہے۔
14
48
117
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جو چھپا رئے ہو
9
30
116
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
آج زندگی کی ایسی عید بھی گزاری ہے کہ دل کو چیرنے والی ایک خاموشی ہے کہیں سے کوئی آواز نہیں سڑکیں سنسان ہیں یہاں تک کتے کے بھونکنے کی آواز تک بھی سنائی نہیں دی۔
13
35
110
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
تقریباً ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کا احترام کیا جائے لیکن تقریباً ہر انسان غیر محترم ہے اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ تقریباً ہر انسان اپنے سے چھوٹے کو قابل محترم نہیں سمجھتا اور یوں وہ خود بھی اپنے سے بڑے کے لیے غیر محترم رہتا ہے۔
12
47
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
دنیا آپ کے ساتھ ہمیشہ ویسا ہی پیش آتی ہے جیسا آپ خود کو دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں اور یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا ہوتا ہے کہ دنیا آپ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرے یا برا۔
13
49
119
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
ارتغلر ڈرامے کی دو تین قسطیں روز کی تو میں خواب میں ہی دیکھ لیتا ہوں۔
14
33
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
گھٹیا معاشرے اور رسم و رواج کے ڈسے ہوئے سیانے ذات پات کو کوستے کوستے مر جاتے ہیں۔
7
35
119
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
بدگمانیاں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ ہر دوسرا انسان غلط دیکھائی دیتا ہے۔
17
37
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
پیسے کی حرص میں انسان اپنے لیے خود مشکلات خریدتا ہے اور پھر ان مشکلات سے نکلنے لیے مزید مشکلات خریدتا ہے۔
6
29
110
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
کافر کی قبر پر جلتا دیا جیسے اس کی قبر کو اندر سے روشن نہیں کر سکتا ایسے ہی بُری سیرت والے خوش شکل انسان کے اندر کے اندھیرے کو اس کی ظاہری چمک دمک نہیں مٹا سکتی۔
21
52
116
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
کلر کہار سے تلہ گنگ جاتے ہوئے رستے میں ایک نیا دربار نظر آیا چھوٹے بھائی سے پوچھا کہ یار یہاں تو کوئی قبر بھی نہیں تھی کیا کوئی نیا پیر وفات پا گیا ہے؟ چھوٹے بھائی نے بتایا کہ نہیں یہ پیر انڈیا میں دفن ہیں اور انکے مرید کو خواب آیا کہ پیر صاحب وہاں سے نکل یہاں حلول کر گئے ہیں۔
44
32
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
اگر آپ فولاد کی طرح کا سخت دل رکھتے ہیں تو جان لیں زنگ فولاد کو ہی لگتا ہے۔
10
30
114
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
چینی قول ہے جس ملک کی لڑکیاں اپنے لڑکوں کو ٹھرکی کہہ کر ٹھکرا دیتی ہیں اس ملک کے جوانوں پر دوسرے ممالک کی آنٹیاں بھی قربان ہو جایا کرتی ہیں۔
11
34
103
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
میچ کے ختم ہونے کے بعد جنہیں ایک اوور کرا کے چپ کرایا جاتا ہے وہ بھی لاہور قلندرز کو جگتیں مار رہے۔ #مست_قلندر
18
43
109
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
لا(نہیں) حول(طاقت) و(اور) لا(نہیں) قوۃ(قوت) الا(مگر) باللہ(ساتھ اللہ کے) اکثر اوقات اس جملہ کو لاحول ولاقوۃ یہاں تک بول دیا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔ کیونکہ یہاں تک ہر قسم کی قوت اور طاقت کا انکار ہے اور آگے الا باللہ میں اللہ کی طاقت کا اقرار ہے۔
15
50
106
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
ناراضگی کسی بھی رشتے میں ہو سکتی ہے معاف کر دینا اچھی بات ہے پر جب کوئی اس رشتے کی بھیگ مانگنے لگ جائے تو میرے خیال میں پھر اس رشتے کو ختم کر دینا چاہئیے۔
14
39
111
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
بے وقوف اپنا نقصان خود کرتا ہے اور اپنا نقصان کرنے والوں میں عورت سرے فہرست ہے۔
10
25
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
6 years
اقبال کو نا تو قوم سمجھ سکی اور نا ہی انگریز اگر قوم سمجھ جاتی تو غلام نا رہتی اور اگر انگریز سمجھ جاتا تو اقبال تختہ دار پہ لٹکا دیا جاتا۔ امیرِ شریعت سید عطاء اللّٰه شاہ بخاری کے تاریخی الفاظ
Tweet media one
Tweet media two
15
43
109
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جو شخص مزاق سہنے کا اہل نہ ہو اسے مزاق کرنے کا بھی کوئی حق نہیں ہوتا۔
15
36
113
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جس گھر میں عورت کو اپنے مرد کی مشقتوں اور مرد کو اپنی عورت کی قربانیوں کا احساس نہ ہو وہ گھر گھر نہیں اکھاڑا بنا رہتا ہے۔
9
41
115
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
کسی تیسرے انسان کے متعلق جب آپ ایک راسخ گمان بنا لیتے ہیں تو آپ خود کو اس اندھے کنویں میں گرا دیتے ہیں جہاں سوائے اندھیرے کے اور کچھ نہیں ہوتا۔
14
37
111
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
جتنا بڑا ریسٹورانٹ اتنی بکواس چائے جتنا گیا گزرا ڈھابہ اتنی کمال کی چائے۔
10
16
107
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
اپنے مکان کے ساتھ خالی جگہ کوئی لینے لگے تو ہم یہ خیال رکھتے ہیں کہ اچھا انسان یہ جگہ لے پر ہم جب کسی کو جگہ بیچ رہے ہوتے ہیں تو یہ خیال نہیں کرتے کہ اس انسان کو بیچیں جن کے ساتھ ہم رہے وہ میری جگہ کے خریدار سے کل کو تنگ نہ ہو۔ باقی ویسے ہم کافی سمجھدار لوگ ہیں میری جگہ میری مرضی
19
44
107
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
3 years
پسند ناپسند سے نکل کر کسی کی اچھائی کو قبول کرنے اور برائی کو برا کہنے کی اگر آپ سکت نہیں رکھتے تو آپ منافق ہیں۔
7
45
110
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
4 years
اگر محبت صرف حسن سے ہوتی تو ہر لڑکی محبوبہ ہوتی۔
8
21
112
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
5 years
حضرت انس رض فرماتے ہیں آپ ص نے فرمایا قریب ہے کہ مفلسی انسان کو کفر میں مبتلا کردے۔ جب کسی انسان کیلیے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنا حلال طریقے سے ناممکن کر دو گے تو وہ ضرور حرام کا طریقہ اختیار کرے گا عام انسان کیلیے حصول رزق آسان کرو تاکہ وہ حرام سے بچے اور معاشرہ حرام زدگیوں سے
8
42
110