1992= world cup
92.97 meter throw= Olympics gold medal
92 is lucky number 😍
اس میں عقل والوں کے لئے نشانی ہے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
It's beginning of new athletic era
#ArshadNadeem
#OlympicGames
#ParisOlympics2024
“جیل میں اے سی اتارنے پر نوازشریف کے گردے فیل ہو سکتے ہیں”شہبازشریف کا خط سوشل میڈیا پر وائرل : عمران خان کو اڈیالہ جیل میں دی جانےو الی سہولیات کی تفصیلات بھی منظرعام پر آ گئیں
#ImranKhan
#ShehbazSharif
#NawazSharif
Link :
کے پی کے سے لوڈ شیڈنگ کی جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں وہ تشویشناک ہیں ،
وفاقی حکومت کے پی کے کے خلاف نفرت میں اس حد تک آگے بڑھ گئی ہے کہ کے پی کے میں سب سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ،
مت اتنی نفرت بڑھاؤ ،کچھ تو خدا کا خوف کرو
پہلے اسکی نظم آئی
"یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو"
اسکو اٹھا لیا گیا
اب نظم آئی ہے کہ
"کافر ہوں سر پھرا ہوں،مجھے مار دیجیے "
اسکا پکا مرنے کا ارادہ ہے
#SaturdayMood
#imrankhaniscoming
@hTanveerAwan
مسلم امت ابھی ختم نہیں ہوئی
صرف انکی غیرت اور جرات کو سلایا گیا ہے انکو ایک لیڈر چاہیے
اور تمام صیہونی طاقتیں ہر سامنے آنے والے لیڈر کو ختم کر دیتی ہیں
المیہ یہ ہے
The Islamabad High Court (IHC) acquitted Pakistan's former prime minister Imran Khan and former foreign minister Shah Mahmood Qureshi in the cipher case.