سر جی کور کمانڈر ہاؤس میں میٹنگز یہ جناب کرتے ہیں تو سوال جواب بھی ان کو کرنے چاہیے کہ اتنے بڑے عہدے کے لئے پوری پی ٹی آئی سے مجھے(ہیرا) ہی کیوں چنا؟؟
ان کی ہنسی میں رونا نظر آرہا ہے😅
ابھی تو پورا ہفتہ باقی ہے
@AliAminKhanPTI
بے فکر رہیں ہم آپ کے خلاف نہیں ،سسٹم کے خلاف ہیں۔