السلام علیکم
جمعہ کی مبارک ساعتوں کا آغاز ہو چکا ہے
سورہ کہف کی تلاوت لازمی
درود شریف کی کثرت
اور دیگر تمام مسنون اعمال کے بھرپور اھتمام کے ساتھ
دعاؤں کا بھی خصوصی اہتمام کیجیے گا
جزاكم اللّٰهُ خیراً کثیراً کثیرا
ایمان کی استقامت کے ساتھ
ہمیشہ ہدایت و عافیت َ....